اک گوہرِ مراد جو غلط جگہ پیدا ہوا
یہ ایک مضطرب طالب علم کے بے قرار دل کا سنجیدہ اور پر مغزفکری مکالمہ ہے جس کا بنیادی مقصد ایک فکری مغالطے کی تصحیح ہے۔ لہٰذا اگر آپ تفریح طبع کے لئے کسی ہلکی پھلکی تحریر کی تلاش میں ہیں یا آپ عالم اسلام کے جید اور سکہ بند رہنما جناب عمران خان کے نقاد ہیں تو آپ اپنی راہ لیں، یہ کوئی دوسرا مقام ہے۔ بندہ پرور اضطراب اور پریشانی کا یہ عالم ہے کہ نہ بھوک ہے
Read more
