آصف زرداری نے عمران حکومت کے متعلق پیش گوئی کر دی

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے متعلق پیش گوئی کر دی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت جا رہی ہے، بس اس کے جانے میں 4 سے 5 ماہ لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت بٹن دبانے سے نہیں جدوجہد سے جائے گی اور اپوزیشن جدوجہد کر رہی ہے۔ سابق صدر نے مزید کہا

Read more

جج ارشد ملک وڈیو کے کردار ناصر بٹ کے خلاف قتل، زنا اور بلوے کا تفصیلی پولیس ریکارڈ

جج ارشد ملک کی وڈیو کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے اس رہنما کے خلاف راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں 14 ایف آئی آرز درج ہیں جبکہ وہ شہباز شریف کے ساتھ برطانوی وزارت داخلہ بھی جا چکا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنماکے خلاف آخری ایف آئی آر 15 اکتوبر 1996 کو راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں تہرے قتل کے

Read more

جج ارشد ملک کی وڈیو کے مرکزی کردار ناصر بٹ کا برطانوی میڈیا میں کیا ماضی ہے؟

جج ارشد ملک کی خفیہ ویڈیو کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے بارے میں لندن میں 6 سال پہلے چھپنے والی ایک خبر کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو لیک کرنیوالے مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ کے حوالے سے چھ برس قبل انگریزی کے موقر روزنامہ ”دی نیوز“میں خبر شائع ہوئی تھی کہ برطانیہ کے دو کثیر الاشاعت اخباروں ڈیلی میل اور سن نے ناصر بٹ سے معافی

Read more

شراب کے نشے میں دھت جج کی ویڈیو بنائی گئی: فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے صوبائی وزیر جنگلات فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ ناصر بٹ نے عزت مآب جج ارشد ملک کو شراب کے نشے میں دھت کر کے ویڈیو بنائی۔ میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی تاریخ ہے کہ ان کی جانب سے ن لیگ کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا بیڑا غرق آصف زرداری نے کیا جبکہ تاریخ میں لکھا جائے گا نواز شریف

Read more

جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو سزا سناتے ہوئے کیا بلند بانگ دعویٰ کیا تھا؟

24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے میں احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے معاشرے میں روز بروز بڑھتی بدعنوانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرپشن اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور اب اس کے خلاف سخت کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے. العزیزیہ یا ہل میٹل اسٹیبلشمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے جج ارشد ملک کا کہنا تھا کہ یہ ہم سب کے لیے

Read more

نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی۔

ارشد ملک نے ویڈیو میں مبینہ طور پر کہا کہ نواز شریف کو سزا سنانے کے بعد میرا ضمیر ملامت کررہا ہے اور مجھے ڈراؤنے خواب آتے ہیں، میں اس کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں، نواز شریف پر نہ ہی کوئی الزام ہے نہ ہی کوئی ثبوت ہے، میں نے میاں صاحب سے زیادتی کی۔

Read more

پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے 7 ارب ڈالر موجودگی کا انکشاف

پاکستانیوں کے بیرون ملک میں ساڑھے سات ارب ڈالر موجود ہیں، جبکہ ایک لاکھ 52 ہزار اکاؤنٹس کی موجودگی کا بھی پتا چلا ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا۔   ایف بی آر نے بتایا کہ اکاؤنٹس کا پتا او ای سی ڈی معاہدے کے تحت چلا، ساڑھے سات ارب

Read more

کیا بھارت کی شکست 2009 چیمپئنز ٹرافی کا بدلہ تھی؟۔

ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے ہاتھوں  بھارت کی شکست سے 2009 چیمپئنز ٹرافی کے مناظر تازہ ہو گئے۔ پارلیمنٹ لاجز میں شراب کی خالی بوتلیں جمع کرنے سے رزق حلال کمانے نیز گدھا گاڑی وغیرہ چلانے والے جمشید دستی نے تب چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کھیل کا منصب سنبھال رکھا تھا۔ اس وقت جمشید دستی نے کہا تھا پاکستان نے بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کے لیے جان بوجھ کر آسٹریلیا سے میچ ہارا ہے۔

Read more

انوشکا شرما پر 15 سال کی عمر میں کیا گزری؟

  نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا شرما ہوتی ہیں، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قسمت نے انوشکا کا ساتھ کیرئیرکی ابتدا سے ہی دیا ہے

Read more

جیو نیوز پر آصف علی زرداری کا خصوصی انٹرویو روک دیا گیا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل جیو نیوز پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کا انٹرویو جند سوالات کے بعد نامعلوم احکامات کی بنا پر روک دیا گیا۔ معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں آصف علی زرداری کا انٹرویو کر رہے تھے۔ چند سوالات کے بعد ہی انٹرویو روک کر  ذیل کا اعلان دکھایا جانے لگا۔ حامد میر نے یکے بعد دیگرے ذیل کے

Read more

اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر فیصل آباد سے لاہور جا رہے تھے کہ ایے این ایف نے سکھیکی کے قریب سے انہیں حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش لوگوں سے روابط کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے اس حوالے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
اے این ایف لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی ہے تاہم تاحال یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

ممبئی کی بارش میں چھت پر چڑھ کر ڈانس کرتی تمنا بھاٹیہ کی ویڈیو وائرل

ممبئی میں ان دنوں بارش کا موسم چل رہا ہے ۔ نہ صرف ممبئی کے عام لوگ بلکہ بالی ووڈ ستارے بھی مون سون کی خوشی منا رہے ہیں۔ بارش کے اس موسم میں ہر کوئی اپنے انداز میں لطف اٹھا رہا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا بارش میں ڈانس کرنے کا ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے ۔ اس ویڈیو میں تمنا بھاٹیہ گھر کی چھت بارش کا مزہ لیتے ہوئے ڈانس کر رہی ہیں ۔

Read more

مسلم لیگ (نواز) میں بغاوت: 17 صوبائی اور 9 ارکان قومی اسمبلی عمران خان سے جا ملے

وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ن کے26 ناراض ارکان نے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان میں سے 17 صوبائی اسمبلی اور نو قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے جبکہ ن لیگی ارکان اسمبلی

Read more

مالیاتی بدانتظامی کی وجہ سے ہم مشکل اقتصادی حالات سے گزر رہے ہیں: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے مشکل اقدامات کو کامیاب بنانے کے لیے سب کو ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ( این ڈی یو) میں ‘پاکستانی معیشت: چیلنجز اینڈ وے فارورڈ’ کے عنوان سے منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قومی امور پر کھل کر بات چیت ضروری ہے۔

Read more

اے پی سی میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے: حامد میر

کراچی (ٹی وی رپورٹ) اپوزیشن رہنماؤں کی نیوز کانفرنس کے حوالے سے جیو پر سنیئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پچیس جولائی کے یوم سیاہ پر اتفاق ہوگیا ہے لاک ڈاؤن کا بھی اصولی فیصلہ کرلیاگیا ہے

Read more

پاکستان کا ایک ہمسایہ ملک ہمارے ایک اہم سیاستدان کی ناشائستگی سے سخت ناراض ہے: عارف حمید بھٹی

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایک کافی اہم سیاستدان کی وجہ سے پاکستان کا ایک ہمسایہ ملک (جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے) اس وقت سخت ناراض ہے۔ اس ملک نے کہا ہے کہ وہ اس سیاستدان کے ساتھ کسی صورت گزارا نہیں کر سکتا۔ یہ بھی کہا گیا کہ اس پاکستانی وزیر کو بیٹھنے کے آداب نہیں ہیں۔ نہ ہی اس کو گفتگو کا کوئی انداز آتا

Read more

فیصل واوڈا نے مریم اورنگ زیب کو ”ماسی“ قرار دے دیا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ مریم اورنگ زیب کو کس طرح نوازا گیا ، یہ ماسی تھیں جس طرح مالشیے ہوتے ہیں، اس طرح ماسیاں بھی ہوتی ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےفیصل واڈانے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کا بہت کچھ پتہ ہے لیکن خاموش ہیں۔ مریم اورنگزیب خود سلیکٹڈ طریقے سے آئیں۔ ریجکیٹڈ اگر سلیکٹڈ کہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ سب

Read more

ایرئیل ڈٹرجنٹ کے اشتہار میں آزادی نسواں کی حمایت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے کر اشتعال انگیزی

ایرئیل ڈٹرجنٹ پاؤڈر بنانے والی کمپنی ایک مذہبی تنازع میں پھنس گئی ہے۔ ایرئیل کے نئے اشتہار میں لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک ایسی ٹیگ لائن شامل کی گئی ہے کہ لوگ مشتعل ہو کر ایرئیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایرئیل کمپنی کی طرف سے اس اشتہار میں لکھا گیا ہے کہ ”کیا عورت کا چاردیواری میں رہنا ”داغ“ ہے؟“ اس فقرے کو انٹرنیٹ صارفین غیراسلامی قرار دے رہے ہیں اور ٹوئٹر پر ’بائیکاٹ ایرئیل‘

Read more

جب تک ڈالر 184 روپے کا نہ ہو جائے، آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا: محمد مالک

سینئر صحافی محمد مالک نے پیش گوئی کی ہے کہ جب تک ڈالر 184 روپے کا نہیں ہو جاتا اور شرح سود 19 سے 20 فیصد تک نہیں پہنچ جاتی، آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے معاملات طے ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں محمد مالک نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ میں نے اکتوبر 2018ء میں کہا تھا

Read more

شرعی طور پر دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت کے معاملے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز بھی میدان میں آگئے تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا شرعی طور پر ضروری نہیں ہے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قبلہ ایاز نے کہا کہ شریعت میں دوسری شادی کرنے کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے لیکن قانون کے

Read more

وزیراعظم ہاﺅس کو یونیورسٹی بنانے کا منصوبی ختم کر دیا گیا: عمران حکومت کا ایک اور یوٹرن

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور تاریخی یوٹرن لے لیا، وزیراعظم ہاﺅس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پہلے حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ وزیراعظم ہاﺅس میں ایک یونیورسٹی بنائی جائے گی تاہم اب اس منصوبے کو ختم کرتے ہوئے وہاں ایک انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے سربراہ اور

Read more

اداکارہ اور سیاسی تجزیہ کار وینا ملک آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر بھڑک اُٹھیں

معروف پاکستانی اداکارہ اور سیاسی تجزیہ کار وینا ملک پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر بھڑک اُٹھیں۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو پروڈکشن آرڈرز کے ذریعے اسمبلی میں بلایا جارہا ہے، جناب اسد قیصر قوم کے ٹیکس کے پیسے سے

Read more

ایف بی آر کو پانچ لاکھ روپے سے زائد کے لاکھوں بنک اکاؤنٹس کا ڈیٹا موصول

اسلام آباد ( مہتاب حیدر، تنویر ہاشمی ) ایف بی آر کو ملک بھر کے بنکوں سے پانچ لاکھ روپے سے زائد کے مالیت کے لاکھوں بنک اکاؤنٹس کا ڈیٹا موصول ہو گیا ہے بنک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کو ایف بی آر کے مرکزی ڈیٹا سے منسلک کیا جارہا ہے، 21 جون کو عوام کو ایف بی آر کوموصول ہونیوالے بنک اکاؤنٹس کے ڈیٹا تک رسائی ہو جائے گی اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپنے بنک اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کر سکیں گے۔

Read more

بجٹ کی منظوری ، وزیر اعظم عمران خان نے خود ہی محاذ سنبھال لیا

بلیک میل نہیں ہوں گے ، ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے۔
اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کے لئے بجٹ کی منظوری کا چیلنج، وزیر اعظم عمران خان نے خود ہی محاذ سنبھال لیا اور کہا بلیک میل نہیں ہوں گے ، ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے۔

Read more

اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں : وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف اور دیگر اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور عوامی مسلم لیگ کے ارکان بھی شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، دنیا میں کہیں مجرم پروڈکشن آرڈر پر ایوان میں آکر حکومت اور وزیراعظم کے خلاف تقریریں نہیں کرتے، آصف زرداری سمیت کسی کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوں گے۔

Read more

مریم اور بلاول میں ٹیلی فون رابطہ: کل جاتی امرا میں ملاقات کا امکان

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ فون پر رابطے کے دوران مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات کی دعوت بھی دی۔ مسلم لیگ نون کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کل دوپہر ڈیڑھ بجے شریف خاندان کی آبائی رہائش گاہ جاتی امراء جائیں گے جہاں وہ مریم نواز سے ملاقات

Read more

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز: ہسپتال منتقل

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہر امراض قلب ڈاکٹر اظہر کیانی کو آصف زرداری کے چیک کے لئے طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو شوگر لیول میں کمی اور بلڈ پریشر کی بھی شکایت ہے۔ دوسری طرف نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا یہ معمول کا

Read more

میں کوئی پیر نہیں لیکن عمران جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں : نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والے نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرنے والوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف ٹھوس چارجز موجود ہیں، ان کا جلد کڑا احتساب ہوگا۔

Read more

میں نیب کے ریفرنسوں کی دھجیاں بکھیر دوں گا، نیب کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دوں گا: مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری شاہ اویس نورانی کی جانب سے منعقدہ عید ملن پارٹی کے موقع پر پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر تند و تیز تنقید کی۔ صحافی  نے مولانا فضل الرحمن سے پوچھا کہ "مولانا! سنا ہے کہ آپ کے خلاف ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے اور نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات

Read more

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کو پارلیمانی پارٹی کے سامنے شدید ڈانٹ پلا دی

حکومت نے گزشتہ روز وفاقی بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس دوران عمران خان نے وزیر برائے پلاننگ ، ڈیوپلمنٹ اینڈ ریفارمز مخدوم خسرو بختیار کو شدید ڈانٹ پلائی جس سے میٹنگ کا ماحول شدید کشیدہ ہو گیا ۔ روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جس وقت وزیراعظم کو بریفنگ دینے کی خسرو بختیار کی باری آئی تو وہ ادھر اُدھر

Read more

’مکہ جاﺅ یا مدینہ، گناہ معاف نہیں ہوں گے‘ عامر لیاقت کی بیٹی والد اور سوتیلی والدہ کے عمرے کی تصاویر پر برس پڑیں

ممتاز عالم آن لائن، رمضان نشریات کے شہرہ آفاق موجد، معروف اینکر پرسن، سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعائے عامر نے اپنے والد اور سوتیلی والدہ کی عمرے کی تصاویر پر کڑی تنقید کی ہے۔ عامر لیاقت حسین اپنی دوسری بیوی طوبیٰ عامر کے ساتھ ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے دبئی میں موجود ہیں۔ دونوں میاں بیوی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر

Read more

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے صاحبزادوں کی پہلی بار پاکستان آمد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بیٹوں کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

Read more

جو پھانسی، دھماکوں سے نہ جھکے وہ گرفتاری سے جھکیں گے؟ بلاول

بی بی شہید کے بچے کو گرفتاری اور جیل سے نہیں ڈرایا جاسکتا، میرے والد عدالتوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی— فوٹو: اسکرین گریب

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا احتساب کب ہوگا؟

پیپلزپارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ جنہیں پھانسی گھاٹ اور بم دھماکے سے نہیں جھکایا جاسکا وہ گرفتاری سے کیوں جھکیں گے؟ بی بی شہید کے بچے کو گرفتاری اور جیل سے نہیں ڈرایا جاسکتا۔

Read more

آصف زرداری کی گرفتاری؛ اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ گرفتاری میں ہمارا ہاتھ نہیں: وزیر داخلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر رہنما پی پی شازیہ مری نے کہا کہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے اور پیپلزپارٹی کو توڑا جا رہا ہے، اسپیکر کسٹوڈین کی حیثیت سے کام کریں اور آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں۔

Read more

آصف زرداری کی درخواست ضمانت مسترد

میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو ان کے عدالت سے جانے کے بعد سنایا گیا۔ آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام آج صبح 9 بجے (بروز پیر) نشر کیا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام آج صبح 9 بجے (بروز پیر) سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اپنے پیغام میں نئے ٹیکس اصلاحات ایجنڈے اور معاشی اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو پیر کی صبح نشر کیا جائے گا۔

Read more

عمران خان کا پلس پوائنٹ، ان کے سب مخالفین چور ہیں:  شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کا پلس پوائنٹ بتاتے ہوئے کہاہے کہ خان صاحب کے مخالفین چور ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شیخ رشید نے پاک فوج کے عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پاک فوج کے جوان نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملکی سلامتی کو یقینی بنایا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اب بھی وکٹ

Read more

پاک فوج کے دفاعی بجٹ میں کمی پر وزیراعظم کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں کٹوتی کے اقدام کو سراہا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں پاک فوج کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اپنے دفاعی اخراجات میں کٹوتی کو سراہتا ہوں۔

Read more

مذہبی تہوار کی بنیاد بھی جھوٹ پر رکھ دی گئی ہے: فواد چودھری، کفارہ ادا کریں گے: شوکت یوسفزئی

لاہور/پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک روز پہلے سرکاری طور پر عید کے اعلان پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور صوبائی وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی آمنے سامنے آگئے جب کہ صوبائی حکومت نے ایک روزے کا کفارہ ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز سے بذریعہ ٹیلی فون خصوصی بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا آج عید منانے کا فیصلہ نامناسب ہے اور اس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روز چاند کا نظر آنا ممکن ہی نہیں تھا، مذہبی تہوار کی بنیاد بھی جھوٹ پر رکھ دی گئی ہے، دنیا میں ایسے تاثر گیا کہ جیسے جھوٹ کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔

Read more

حکومت ہی مفتی پوپلزئی کے کنٹرول میں دے دیں: مفتی منیب الرحمان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے مرکزی رویت ہلال کی چیئرمین شپ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دینے کی تجویز پر بھنا کر مشورہ دیا ہے کہ حکومت ہی مفتی پوپلزئی کے ہاتھوں میں سونپ دی جائے۔ وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی جانب سے مفتی منیب الرحمان کو آرام دینے اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی بنانے کا مشورہ دینے کے جواب میں مفتی منیب نے کہا ہے کہ

Read more

کے پی حکومت مفتی پوپلزئی کے ساتھ، مفتی منیب مسترد، سرکاری سطح پر کل عید کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سطح پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان کل گورنر ہاؤس میں نماز عید ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے بھر سے شہادتیں موصول ہونے کے فیصلے کے تناظر میں عید منانے کا فیصلہ وزیراعلی مححمود خان نے کیا۔

Read more

شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی، کل بغیر دوربین کے بھی دیکھا جاسکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی جسے کل بغیر دوبین کے بھی باآسانی دیکھا جاسکے گا۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی ریاست میں خوشیوں کے تہوار تقسیم کا باعث نہیں ہونے چاہیے، سائنسی بنیادوں پر مسائل کو دیکھنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں نے علم سے سیکھنا ہے علم سے ہی آگے بڑھنا ہے۔

Read more

وزیراعظم کے لئے سانپ کی کھال سے جوتا بنانے والے کو بھاری جرمانہ

وزیر اعظم کے لئے بنائے گئے جوتوں میں اژدھے کی کھال کے استعمال کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ وائلڈ لائف نے کاریگر کو جوتوں میں اژدھے کی کھال استعمال کرنے پر 50 ہزار جرمانہ کر دیا جبکہ جرم قبول کرنے اور آئندہ جوتوں میں جنگلی حیات کی کھال استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی پر جوتے واپس کردیے۔

Read more

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بھی زرتاج گل کی غلط بیانی کی تصدیق کر دی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ زرتاج گل کی بہن پی ایچ ڈی نہیں ہیں اور یہ غلط بیانی تھی۔ کل تک اس معاملے میں تمام تفصیلات مل جائیں گی جو ہم عوام کے ساتھ شیئر کریں گے۔ نجی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ہمارے اکثر وزراء پہلی دفعہ وزیر بنے ہیں اور کئی لوگ تحریک انصاف کے ضابطے سے پوری طرح واقف نہیں

Read more

وزیر اعظم کے لیے بنائی گئی چپل وائلڈ لائف نے قبضے میں لے لی

پشاور میں محکمہ وائلڈ لائف نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے سانپ اژدھے کی کھال سے بنائی گئی چپل اپنے قبضے میں لے لی۔ وائلڈ لائف افسر عبدالحلیم خان کے مطابق میڈیا پر سانپ کی کھال سے بنی چپلوں کی خبر آنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے. اس چپل کو لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر چپلوں کی تیاری میں اژدھے کا چمڑا استعمال کیا گیا تو یہ وائلڈ لائف ایکٹ

Read more

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، لاہور میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

دوسری جانب گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں آج درجہ حرارت 45 سے 47 اور سکھر میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

Read more

ساہیوال: سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 5 بچے جاں بحق

ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب ہونے سے ڈی ایچ کیو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا جس سے 5 بجے انتقال کرگئ

Read more

ہمارے فیصلوں میں سیاسی کمزوریاں ہیں: فواد چوہدری کا اعتراف

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے اپنی حکومت کے حوالے سے کئی اعترافات کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اہم فیصلے ہوجاتے ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ میری سابقہ وزارت میں غیر منتخب افراد نے مداخلت کی۔ ایک وقت میں 5 لوگ کام کریں تو وہی ہو گا جو ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس کے پیچھے کون ہے؟

وزیر قانون فروغ نسیم کا موقف ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ’’شکایت‘‘ حکومت کے اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) سے موصول ہوئی تھی۔ تاہم، اے آر یو کے ترجمان نے واضح الفاظ میں بتایا ہے کہ اس معاملے میں اے آر یو مدعی نہیں ہے۔ اے آر یو نے آئین کے مطابق صرف یہ معاملہ وزیر قانون کو بھجوایا، اس طرح کا کوئی بھی معاملہ خالصتاً سپریم جوڈیشل کونسل کے دائرۂ اختیار میں آتا ہے۔ وزارت قانون

Read more

مائنس عمران فارمولاخارج از امکان ہے:  تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے مائنس عمران فارمولے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف ایک ہی چیز کا نام ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مک مکا یا ڈیل کے لئے تیار نہیں، اپوزیشن والے اس لئے دلبرداشتہ ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، قوم کا پیسہ ہڑپ کرنے والوں کے ساتھ کوئی

Read more

بلوچستان کے وکلا نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر احتجاج کی کال دے دی

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ پریس کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر احتجاج کی کال دے دی۔ وکلا تنظیموں کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ریفرنس دائر کرنے کے خلاف سوموار کو بلوچستان بھر میں عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا۔ صدر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن آصف ریکی نے کہا کہ ایسے اقدامات ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معزز جج کی

Read more

چیک پوسٹ پر حملہ: رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار

پشاور: رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق 26 مئی کو خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے محسن داوڑ مفرور تھے جنہیں حراست میں لیا جاچکا ہے۔

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر مملکت کے نام خط

اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط لکھا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس خط میں استفسار کیا ہے کہ حکومت نے ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو اس حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے کا کہا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ اگر میرے خلاف ریفرنس داخل کیا گیا ہے تو

Read more

بلاول بھٹو کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان قانون کے مطابق چلے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جس طرح سے جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں، جس طریقے سے انسانی حقوق پر حملے ہو رہے ہیں تو اس صورت حال میں ہر سیاسی جماعت اور ہر جمہوریت پسند کا فرض بنتا ہے کہ باہر نکلے اور پاکستان پیپلز پارٹی پہلے ہی عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر چکی ہے۔

Read more

پولیس اہلکاروں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، متاثرہ طالبہ نے نام واپس لے لئے

راولپنڈی میں دن دیہاڑے پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ڈرامائی پیش رفت سامنے آئی ہے اور متاثرہ لڑکی اپنے ابتدائی بیان سے ہی منحرف ہو گئی۔
15 مئی کو راولپنڈی میں ایک طالبہ کو مبینہ طور پر 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد نے اجتماعی کا نشانہ بنایا تھا اور میڈیکل رپورٹ میں بھی طالبہ سے زیادتی کی تصدیق ہوئی۔

Read more

میرا سابق شوہر میری بچیوں کو اغوا کر کے دبئی لے گیا: صوفیہ مرزا

اداکارہ صوفیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کی جڑواں بچیوں کو ان کے سابق شوہر نے اغوا کر رکھا ہے۔ انہوں نے پاکستانیوں سے رمضان کے مہینے میں ان کی بچیوں کی واپسی کی دعا کی درخواست بھی کی۔ صوفیہ مرزا نے ٹوئٹر پر مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی صاحبزادیوں زینب اور زنیرہ کی واپسی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے ’ زینب اور زنیرہ کو واپس لاﺅ‘کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ

Read more

آئینی ماہرین چیئرمین نیب کو فوری ہٹانے کے مخالف

معروف آئینی ماہرین وسیم سجاد اور خالد انور نے چیئرمین نیب کو فوری طور پر ہٹانے کی مخالفت کی ہے۔ اپنے بیانات میں معروف قانون دان وسیم سجاد اور خالد انور نے کہا کہ معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ وسیم سجاد نے کہا کہ وزیراعظم کو تحقیقات کا حکم دینا چاہئے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا طویل اور بے داغ عدالتی کیریئر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو تحقیقات کا حکم دینا چاہئے

Read more

چیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاؤں گی: طیبہ فاروق

(شنزہ نواز ۔ صحافی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ویڈیو بنانے والی خاتون طیبہ فاروق نے کہا ہے کہ وہ جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی محتسب سے لے کر سپریم جوڈیشل کونسل تک ہر فورم سے رجوع کریں گی۔ ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی خبر روک کر میڈیا کو خاموش کر دیا گیا ہے اور ان کی جان خطرے میں ہے۔ طیبہ فاروق کا کہنا تھا کہ لاہور

Read more

چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف مبینہ اسکینڈل کی خاتون کردار طیبہ فاروق کے مزید انکشافات

باخبر ترین ذرائع کے مطابق چیرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کے خلاف مبینہ اسکینڈل کی خاتون کردار طیبہ فاروق اپنے بیان پر قائم ہیں۔ طیبہ فاروق کا کہنا ہے کہ جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال سے پہلی ملاقات لاپتہ افراد کمیشن میں اپنے شوہر کے ساتھ ہوئی۔ طیبہ فاروق کے مطابق ان کے شوہر بزنس مین ہیں اور وہ خود قانون کی طالبہ ہیں۔ ان کے شوہر کی چچی گم شدہ افراد میں شامل ہیں۔ طیبہ فاروق کا موقف ہے

Read more

چیئرمین نیب کی رنگ رلیوں کی ویڈیو : نیوز ون کا دعوی اور بعد ازاں تردید

مقامی چینل نیوز ون نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے متعلق ایک سکینڈل کا انکشاف کرنے کا دعوی کیا ہے اور ثبوت کے طور پ رآڈیو اور ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا  کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال جواب دینا چاہیں تو نیوز ون کا پلیٹ فارم ان کے لئے حاضر ہے۔اس خبر میں الزام لگایا گیا کہ چیئرمین نیب کسی خاتون کو اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال سے ہراساں کرتے رہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ جاری کی گئی۔کچھ دیر بعد اس خبر کو روک لیا گیا

Read more

فرشتہ کے قتل کے الزام میں قریبی رشتہ دار گرفتار

دس سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی رشتہ دار گرفتار
اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی 10 سالہ بچی فرشتہ کے قتل کے الزام میں اُسی کے قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم بچی فرشتہ کا قریبی رشتے دار ہے جسے پہلے سے گرفتار افراد کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا ہے۔

Read more

چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے معروف کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے کسی بھی انٹرویو کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، چیئرمین نیب کے حوالے سے بیانات درست نہیں ہیں۔

Read more

یا جاوید چوہدری جھوٹ بول رہے ہیں یا چیئرمین نیب: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کے حالیہ انٹریو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چار دن میں نیب سےمتعلق جو ہورہا ہے اس پر تشویش ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہيں کہ ملک میں جو نیب ہے اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ سیاستدان کو بدنام کیا جائے اور ان پر بے بنیاد الزام لگائے جائیں۔

صحافی جاوید چوہدری نے گزشتہ دنوں "چیئرمین نیب سے ملاقات ” کے عنوان سے ایک کالم تحریر کیا تھا جس میں شہباز شریف کی جانب سے نیب کو ڈیل کی پیشکش کا ذکر کیا گیا تھا۔

Read more

بنگلا دیش نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کا اجرا روک دیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بنگلا دیش ہائی کمیشن نے تمام کیٹگریوں کے لئے پاکستانیوں کے لئے ویزے بند کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بنگلا دیش نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔

Read more

پتہ ہے مجھے کیوں نکالا گیا ؟ فواد چودھری کا تہلکہ خیز بیان

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ انہیں پتہ ہے کہ انہیں وزارت اطلاعات سے کیوں نکالا گیا ؟ پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟ دو تین وزارتوں میں سے ایک وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا انتخاب کیا۔ پارٹی بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فواد چودھری نے کہا ہے کہ پتہ ہے مجھے کیوں نکالا گیا ؟ پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں کئی

Read more

کیکڑا ون کے ذخائر میں ڈرلنگ کے دوران دراصل کیا چیز دریافت ہوئی؟

وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل اور گیس نہ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کیکڑا ون کے ذخائر میں پانی کا زیادہ تناسب دریافت ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا کہنا تھا کہ وزارت پٹرولیم کو ہائیڈرو کاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہیں مل سکا۔ اس وقت کنویں کی گہرائی 5634 میٹر ہے، 55 میٹر مزید کھدائی کی جائے گی اور پھر زیر سمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کیا جائے

Read more

کراچی کے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کردی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکے ہیں۔

Read more

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے کیوں ہٹایا گیا؟ بھائی محمد زبیر نے خاموشی توڑ دی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو جہانگیر ترین سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ روزنامہ دنیا کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا کہ عدالت سے نااہل قرار دئیے گئے جہانگیر ترین بدعنوانیوں میں ملوث ہیں، جس پر اسد عمر تنقید کرتے رہے ہیں۔ اب اسد عمر قائمہ کمیٹی خزانہ کا چیئرمین بن کر حکمرانوں پر تنقید کرسکتے ہیں۔ حفیظ شیخ

Read more

قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی: پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینا سیاست کا حصہ ہے۔ عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں۔ قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں حصہ لینا سیاست کا حصہ ہے۔ انتخابات میں

Read more

عمران خان نے صفر کارکردگی  پر مزید تین وزراء کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے صفر کارکردگی دکھانے والے تین وزراء کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان وزراء کی کرپشن کی شکایات اور اثاثوں میں اضافے کی خفیہ اطلاعات بھی وزیراعظم کو مل چکی ہیں۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ایک نہیں، دو بار خفیہ رپورٹس مل چکی ہیں جن میں دو وزرا اور ایک معاون خصوصی کی کرپشن اور اثاثوں میں اضافہ سمیت کارکردگی صفر بتائی گئی ہے۔ عمران خان

Read more

پشاور بی آرٹی منصوبہ: کوریڈور میں سے بسیں نہیں گزر سکتیں

پشاور بی آرٹی کا منصوبہ تکنیکی خرابیوں کے باعث مسلسل مشکل سے مشکل تر بنتا جارہا ہے۔ بی آر ٹی کوریڈور اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں سے میں لمبی بسیں نہیں گزر سکتیں۔ سنہری مسجد صدر کے قریب بی آر ٹی کوریڈور میں اٹھارہ میٹر لمبی بسیں نہیں گزر سکتیں۔ کوریڈور میں لمبی بسوں کا موڑ کاٹنا مشکل تھا۔ لہذا کوریڈور کو مزید چوڑا کرنے کے لیے بھاری مشینری پہنچا دی گئی ہے۔ کوریڈور کو چوڑا

Read more

پرینکا چوپڑا نے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی: ہمیشہ سے ماں بننا چاہتی ہوں

پرینکا چوپڑا کی نک جونز سے شادی کے کچھ ماہ بعد سے ہی ان کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں ۔ ایک موقع پر تو ان کی ماں مدھو چوپڑا نے میڈیا کے سامنے اس کی تردید بھی کی تھی۔ امریکہ میں ایک نیوز پورٹل سے بات کرتے ہوئے پرینکا نے کہا کہ میں ہمیشہ سے ماں بننا چاہتی ہوں، لیکن جب بھگوان کی مرضی ہوگی یہ تب ہی ہوگا ۔ ویسے باپ بننے پر ایک مرتبہ

Read more

اپنے گاہک کے خلاف دبئی پولیس کو شکایت کرنے والی جسم فروش خاتون کو سزا سنا دی گئی

دبئی میں ایک جسم فروش لڑکی اپنے گاہک کے خلاف شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اس 22 سالہ مراکشی لڑکی کو ایک 25 سالہ سعودی نوجوان نے ہوٹل کے کمرے میں بلایا اور بعد میں طے کردہ رقم پوری ادا نہ کی جس پر لڑکی پولیس کے پاس چلی گئی اور ’معاوضہ‘ پورا ادا نہ کرنے پر نوجوان کے خلاف رپورٹ درج کروادی لیکن پولیس نے لڑکے کے ساتھ اس لڑکی کو بھی

Read more

قومی اسمبلی میں پارٹی کے کہنے پر مراد سعید کو مائیک دیا ؟ سپیکر اسد قیصر

سپیکر قومی اسمبلی اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ نو مئی کو پارٹی کے کہنے پر مراد سعید کو مائیک دیا تھا ۔ جیونیوز کے پروگرام”جرگہ “میں گفتگو کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ مجھے مراد سعید کا نام پارٹی نے دیا تھا کہ ان کو مائیک دوں۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر نو مئی کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا تھا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنا دھواں

Read more

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا، بجلی مہنگی، روپیہ آزاد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہوگیا ہے اور پاکستان کو تین سال کے دوران آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر ملیں گے۔مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ کافی مہینوں کے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا ہے جس کو اسٹاف ایگریمینٹ کہتے ہیں، آئی ایم ایف کا فل بورڈ اس کی منظوری دے گا۔

Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بیل آؤٹ پروگرام پر اتفاق نہ ہو سکا

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پروگرام پر اب تک اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف، پاکستان کے مطالبات ماننے سے تاحال گریزاں ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام پر آج بھی مذاکرات جاری رہیں گے اور معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان معاہدے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان سے لی جائے گی۔  وزیراعظم پہلے ہی اسٹاف

Read more

گوادر پی سی حملے میں مارا جانے والا حمل فتح بلوچ گمشدہ افراد کی فہرست میں نہیں تھا: حامد میر  

معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ گوادر کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل پر دہشت گرد حملے میں مارا جانے والا شخص حمل فتح بلوچ بلوچستان کے علاقے کیچ مکران کا رہنے والا تھا۔ کچھ حلقے اسے گم شدہ افراد کی فہرست میں شامل قرار دے کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ گم شدہ افراد کی مبینہ فہرست میں شامل لوگ دراصل وہ دہشت گرد ہیں جو

Read more

گوادر ہوٹل پر حملہ کرنے والوں میں مسنگ پرسن حمل خان مری شامل تھا

گوادر کے پی سی ہوٹل میں حملہ کرنے والوں میں شامل ایک دہشتگرد کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ شام تین دہشت گردوں نے گوادر کے پرل کانٹیننٹل ہوٹل میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس دوران ایک گارڈ شہید ہو گیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا اور تینوں دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا جن میں سے ایک انتہا پسند

Read more

اکشے کمار کی ہیروئن برونا عبداللہ شادی سے پہلے حاملہ ہو گئیں

اکشے کمار اور جان ابراہم کے ساتھ "دیسی بوائز” میں دھماکہ خیز ڈانس نمبر کے ذریعے مشہور ہونے والی اداکارہ برونا عبداللہ کے ہاں ننھا مہمان آنے والا ہے۔ یہ برونا عبداللہ کا پہلا بچہ ہے برونا عبداللہ نے شادی نہیں کی ہے۔ برازیلین اداکارہ برونا عبداللہ نے اپنے برطانیہ بیسڈ اسکاٹش بوائے فرینڈ سے 19 جولائی 2018 کو منگنی کر لی تھی۔ برونا عبداللہ اب پانچ ماہ کے حمل سے ہیں اور جلد ہی ان کے گھر خوش خبری

Read more

وزارت داخلہ نے 11 انتہا پسند تنظیموں پر پابندی عائد کر دی

وفاقی وزارت داخلہ نے نیپ پر عمل درآمد تیز کر دیا اور 11 تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 11 تنظیموں پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو مزید تیز کرنے کے تحت لگائی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی 11 تنظیموں کا تعلق جیش محمد، جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن سے ہے۔ پابندی کی فہرست میں شامل تنظیموں میں الانفال ٹرسٹ لاہور، ادارہ خدمت ٍخلق لاہور،

Read more

گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک: ایک سیکورٹی گارڈ شہید

بلوچستان کےساحلی شہر گوادر میں مسلح افراد نے فائیو اسٹار ہوٹل پر حملہ کر دیا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کر کے دیہشت گردوں کو گھیرے میں لے کر ہوٹل میں پھنسے مسافروں اور عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 3 دہشت گردوں نے پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹل گوادر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیرونی دروازے پر

Read more

”ہاں بھئی ! کیسا دیا ؟“ پی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے عامر لیاقت کا ذومعنی پیغام

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں دوبارہ میز بانی کے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیے۔ گزشتہ روز جب عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کو چھوڑ کر گئے تو سوشل میڈیا پر افواہیں پھیل گئیں کہ پی ٹی وی انتظامیہ نے عامر لیاقت کو نکال دیا ہے تاہم آج انہوں نے ٹرانسمیشن میں دوبارہ حصہ لے کر سب کو حیران کر دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر

Read more

پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ایران کو تحریری طورپر آگاہ بھی کر دیا گیا ہے ۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس ایران کے لیگل نوٹس کے لیے اگست تک کا وقت ہے اور امید ہے کہ ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرت کے ذریعے

Read more

داتا دربار دھماکے کے دو مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے

داتا دربار دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دو مبینہ سہولت کاروں کی تصاویر حاصل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دونوں سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سہولت کاروں کا سراغ سی سی ٹی وی فوٹیج سے لگایا گیا۔ ان میں سے ایک مبینہ سہولت کار نے سلیپر اور دوسرے نے چپل پہن رکھی تھی اور سیاہ رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی جبکہ مبینہ

Read more

وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس استثنا سے متعلق آئی ایم ایف سے مزید رعایت لی جائے جبکہ ٹیکس وصولی ہدف کم کرنے کے لیے بھی آئی ایم ایف کو راضی کرنے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم افراط زر کے معاملے پر بھی آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی چاہتے ہیں۔ ذرائع وزارت

Read more

دہشت گرد لاہور کب آیا، کہاں ٹھہرا، داتا دربار کیسے پہنچا؟

داتا دربار لاہور کے باہر بدھ کی صبح دہشت گردی کا واقعہ اہم سوالات چھوڑ گیا۔ دہشت گرد داتا دربار تک کیسے پہنچا ؟ لاہور میں کب اور کس کے پاس ٹھہرا، سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشنز کیوں نہ کیے؟ محکمہ داخلہ پنجاب کو حساس اداروں کی جانب سے 16 اہم مقامات سے متعلق تھریٹ الرٹ بھجوایا گیا تھا لیکن محکمہ داخلہ نے متعلقہ پولیس حکام کو آگاہ نہ کیا اور نہ ہی کوئی مخصوص تھریٹ الرٹ جاری کیا۔ ذرائع

Read more