حسین نواز نے پس پردہ ڈیل کی افواہوں کو مسترد کر دیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے نواز شریف کی رہائی کیلئے پس پردہ ڈیل کی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے یا میرے خاندان کے کسی فرد سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ اس وقت میرے خاندان کے اکثر لوگوں کو تو انہوں نے پہلے ہی جیل میں ڈال دیا ہے۔ اگر کوئی ڈیل ہونے جا رہی ہوتی تو کیا اس قسم کے رویے ہوتے؟ جو ویڈیو حال ہی میں ریلیز
Read more
































































































