اب تک کتنی پاکستانی لڑکیوں کو ’’ چینی دلہن‘‘ بنایا جا چکا ہے؟

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی چینی لڑکوں کی پاکستان میں شادیوں کی تحقیقات کے مطابق اب تک 1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں چینی لڑکوں سے بھاری رقم کے عوض غریب گھرانے کی لڑکیوں سے شادیوں میں اضافے کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ تحقیقات میں کچھ لڑکیوں نے بتایا ہے کہ ایک شادی کے بعد ان کی 2 یا 3 مختلف چینی لڑکوں کے

Read more

رمیزہ نظامی کی شکایت پر نوائے وقت گروپ کے چار سینئر صحافی گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ لاہور نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر دی نیشن اور نوائے وقت کےچار سینئر صحافیوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ نوائے وقت کی چیف ایڈیٹر مسز رمیزہ مجید نظامی کی طرف سے دی نیشن اور نوائے وقت کے سینئر صحافیوں خواجہ فرخ سعید، اعظم بابر، احمد جمال، نعیم ملک، جمشید ملک اور محمود نعیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی

Read more

آئی ایم ایف کا ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار: حکومت بجلی و گیس کی قیمتیں بڑھانے پر رضامند

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستانی حکام سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 700 ارب روپے کا ٹیکس پلان مانگ لیا ہے۔ پاکستان کا پالیسی اقدامات کے ذریعے اضافی ٹیکسز لگانے کا پلان ہے۔ نئے اقدامات

Read more

سکھر میں شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا

سکھر میں ایک شخص نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی کو زندہ دفن کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے خاتون کی لاش بر آمد کر لی ۔ اطلاعات کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی پر پہلے تشدد کیا اور پھر اس کو زندہ دفن کردیا۔ خاتو ن کچھ دنوں سے غائب تھی جس پر اس کے ماں باپ نے پولیس کواطلاع دی۔ پولیس نے

Read more

پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ: مزید 12 افراد گرفتار

 پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چینی شہریوں کی شادی کے اسکینڈل میں مزید 12 چینی باشندے گرفتار کر لئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اسلام آباد سے جن چینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کو سیکٹر ای الیون سے گرفتار کیا گیا ہے، جن سے ایف آئی اے کی زیر نگرانی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستانی لڑکیوں کی

Read more

چینی شہری سے شادی کرنے والی پاکستانی لڑکی طیبہ کے چشم کشا انکشافات

چینی شہری سے شادی کرنے والی پاکستانی لڑکی طیبہ نے چشم کشا انکشافات کئے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں طیبہ نے کہا کہ شادی کا سارا خرچہ میری فیملی نے اٹھایا، لڑکے نے کہا وہ مسلمان ہوگیا لیکن بعد میں پتا چلا کہ اس نے جھوٹ بولا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چینی شوہر کے ساتھ مستقل طور پر چین جانے سے انکار کیا تو شوہر نے ایک چینی خاتون کے ذریعے مجھ پر حملے کروائے۔ طیبہ نے مزید

Read more

اداکارہ وینا ملک مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف میدان میں اتر آئیں

تنازعات کی زد میں رہنے والی معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف میدان میں اتر آئی ہیں مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے جیل جانے سے قبل ایک جذباتی ٹوئٹ کیا تھا، جس پر وینا ملک نے تنقیدی جواب دیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے نواز شریف کی عبوری

Read more

داتا دربار لاہور کے باہر پولیس وین پر خود کش حملہ، 4 افراد جاں بحق، 19 زخمی

داتا دربار لاہور کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق اور 20 کے قریب زخمی ہو گئے۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ ایلیٹ فورس کی گاڑی داتا دربار کے گیٹ نمبر دو کے قریب کھڑی تھی، دھماکے سے ایلیٹ فورس کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سیکیورٹی فورسز نے

Read more

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے ہیومن ٹریفکنگ سیل نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے اور ان سے جسم فروشی کرانے والے گروہ کے چینی سربراہ سمیت مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ہیومن ٹریفکنگ سیل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 چینی باشندوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں گینگ کا سربراہ چینی باشندہ سونگ چو یونگ بھی شامل ہے۔

آج گرفتار کیے جانے والوں میں 2 جوڑے بھی شامل ہیں جب کہ دو چینی باشندوں نے دو پاکستانی لڑکیوں کو اپنی بیوی ظاہر کیا۔
پاکستانی خواتین سے شادی اور ان سے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرانے والے گروہ کے اب تک گرفتار ہونے والے ملزمان کی تعداد 19 ہوگئی۔

Read more

بھارتی اداکار کرن سنگھ اوبرائے پر آبروریزی اور فحش ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا مقدمہ

بھارتی کی فلمی مرکز ممبئی کے اوشی وارہ علاقہ میں ٹی وی اداکار کرن سنگھ اوبرائے پر شادی کا جھانسہ دے کر ایک خاتون جیوتشی کو ریپ کرنے کا مقدمہ درج ہوا ہے ۔ خاتون کا الزام ہے کہ ملزم نے ریپ کا ویڈیو بنا کر بعد میں اس کو بلیک میل کیا اور اس سے پیسے وصول کئے ۔ پولیس نے ملزم اداکار کے خلاف آبروریزی اور ایکسٹارشن کا معاملہ درج کرلیا ہے اور تحقیق شروع کر دی ہے

Read more

بھارت میں ریو پارٹی پر چھاپہ، 31 لڑکیوں سمیت 192 افراد گرفتار، قابل اعتراض اشیا بھی برآمد

اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں پولیس نے ایک فارم ہاوس پر چل رہی ریو پارٹی (Rave party) پر چھاپہ مار کر 192 افراد کو گرفتار کیا ہے، جس میں 31 لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ پولیس نے فارم ہاوس سے کثیر مقدار میں شراب، بیئر، حقہ، تمباکو، لیپ ٹاپ سمیت کئی قابل اعتراض اشیا برآمد کی ہیں ۔ گوتم بدھ نگر ( نوئیڈا ) کے ایس ایس پی نے اس معاملہ میں پولیس کے کردار کی تحقیق کا بھی حکم دیا

Read more

جیل عوام سے میرا رشتہ ختم نہیں کر سکتی، نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا نہ آج کوئی ڈوری ہلانے والا کامیاب ہو گا: نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل جانے سے قبل کارکنوں کے نام اہم پیغام مین کہا ہے کہ جیل اور قید میرا عوام سے رشتہ نہیں توڑ سکتی۔ نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا اور نہ ہی آج کوئی ڈوری ہلانے والا یہ رشتہ توڑ سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ پورے ملک کو ایک جیل میں بدل دیا گیا ہے۔ ہمیں یہ زنجیریں توڑنا ہوں گی اور قید سے نکلنا ہو

Read more

اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کاروں کے 82 ارب ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 36100، 36000، 35900 ،35800 اور 35700 کی نفسیاتی حدوں سے گر کر 3 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 81 ارب 80 کروڑ روپے ڈوب گئے۔ کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت 11 فیصد زائد جبکہ 75.98 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال

Read more

سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے 200 ارب ڈالر کی واپسی میں رکاوٹ ڈالی، اسحاق ڈار کو خبریں دیتے رہے  

سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے حکومت پاکستان کو بتائے بغیر روپے کی قیمت میں اضافہ اچانک اضافہ کیا۔ طارق باجوہ نے 2014 میں پارلیمنٹ کو پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں پڑے پیسے سے متعلق غلط سمری دی تھی۔ ذرائع نے بتا یا ہے کہ 2014 میں سوئس بینک کے پاکستان آنے والے وفد کے ساتھ معاہدہ ہونے جا رہا تھا جس کے تحت سوئس حکام نے پاکستانیوں کے سوئس بینکوں

Read more

عمران خان نے اب کس کی چھٹی کرانے کا فیصلہ کر لیا؟

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق دائود کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور ان کی جگہ ہمایوں اختر خان کو یہ ذمہ داری دی جا سکتی ہے تاہم اس حوالے سےسرکاری سطح پر کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے علاوہ ایک اور مشیر کو بھی جلد ہی تبدیل

Read more

نواز شریف کی جیل واپسی پر مریم نواز یکجہتی جلوس کی قیادت کریں گی

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جیل حکام کو حوالگی کے وقت مریم نواز گاڑی میں اپنے والد کے ساتھ موجود ہوں گی اور آخری حد تک اپنے والد کے ہمراہ رہیں گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ کل مریم نواز نواز شریف سے اظہار یکجہتی جلوس کی قیادت کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کل اپنے والد کورخصت کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کل

Read more

نوازشریف حمزہ شہباز سے کیوں ناراض ہیں؟

سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم نہ دینے پر اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے ناراض ہوگئے۔ ایک قومی اخبار کے مطابق شہباز شریف کے بعد اب حمزہ شہباز کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ خطرے میں پڑ گئی ہے جس کی وجہ بلدیاتی بل پر اپوزیشن کی ناقص حکمت عملی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ وفاق میں چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کے بعد پنجاب میں بھی لیگی ارکان نے حمزہ شہباز

Read more

چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں؟ فواد چوہدری پھر میدان میں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید اور رمضان کا چاند دیکھنے پر 40 لاکھ روپے خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟ کم از کم چاند دیکھنے کا معاوضہ تو نہیں لینا چاہیے۔ پوری دنیا میں ایسے معاملات رضاکارانہ طور پر ہوتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے ممبران چاند تو رضا کارانہ دیکھ لیا کریں۔ چاند دیکھنے پر بھاری رقم خرچ

Read more

عمران خان کی حکومت اگلے سال ختم ہوجائے گی: منظور وسان

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا چلنا مشکل ہے۔ 2020 حکمرانوں کے لیے بڑا مشکل سال ثابت ہونے والا ہے۔ ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر کہتا ہوں عمران خان کی حکومت 2020 میں ختم ہوجائے گی۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون، جولائی کا مہینہ اہم ہے، کوئی جیل میں ہوگا تو کوئی باہر۔ صرف نواز شریف نہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر بھی

Read more

لاہور: پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنیوالا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا

لاہور: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی میں پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سمیت دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

Read more

وفاق پاکستان کی اکائیوں نے آئی ایم ایف کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے مالی سال میں صوبوں سے 4 ارب روپے کیش سرپلس کا مطالبہ کیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اس مطالبے کو غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے کسی بھی قسم کے کیش سرپلس کو وفاقی حکومت کی مزید ٹیکس وصولی کی صلاحیت کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔ انگریزی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ کیو بلاک میں ہونے والی میٹنگ کے دوران آئی

Read more

آئی ایم ایف نئی ایسٹ انڈیا کمپنی ہے: رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نئی ایسٹ انڈیا کمپنی ہے۔ رضا ربانی نے نئے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی تعیناتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے حاضر سروس ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک بنانا شرمناک اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ اقدام پاکستان کو عالمی مالیاتی سامراج کی نوآبادی بنانے کے مترادف ہے۔ رضا ربانی نے مزید

Read more

یہ فیصلہ مولانا پر نہیں چھوڑا جا سکتا کہ ملک کیسے چلنا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری رویت ہلال کے لئے سائنسدانوں کی کمیٹی کا اعلان کرنے کے بعد ایک بار پھر میدان میں اتر آئے ہیں۔ ان سے ٹویٹر پر سوال کیا گیا تھا کہ آپ کے خیال میں کیا مولوی حضرات اس کمیٹی کو قبول کریں گے؟ جس پر فواد چوہدری نے جواب جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ فیصلہ کہ ملک کیسے چلنا ہے، مولانا پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اس منطق سے تو پاکستان کا

Read more

فوج ملک کو اکٹھا نہیں رکھ سکتی، ہم نے بھارت کو مشرقی پاکستان توڑنے کا موقع دیا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان ہم سے اس لیے علیحدہ ہوا کیونکہ پاکستان کا نظریہ پیچھے چلا گیا تھا تو مشرقی پاکستان کے لوگوں نے کہا کہ ہم کیوں پاکستان کا حصہ بن کر رہیں۔ کسی قوم کا جب نظریہ ختم ہو جاتا ہے تو قوم بھی ختم ہو جاتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ فوج ملک کو اکٹھا نہیں رکھ سکتی، ملک کو عوام اکٹھا رکھتے ہیں۔ عوام ریاست کا حصہ بننا چاہتے ہیں ہے

Read more

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوان کو ہٹلر کو سلیوٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

ایک پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان ہٹلر کی تعریف کر کے مشکل میں پھنس گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نوجوان 37 سالہ کامران اشتیاق ہے جو برٹش پاکستانی یوتھ کونسل کا صدر ہے۔ کامران اشتیاق نے فیس بک پر ہٹلر کی تعریف کی تاہم اس نے یہ تعریف 2014ء میں کی تھی جس پر اب توجہ مبذول ہوئی ہے۔ اس پوسٹ میں کامران اشتیاق نے لکھا تھا کہ ”میں ہٹلر کو سلیوٹ کرتا ہوں کہ اس نے یہودیوں

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے قرضے لے کر قوم کے ساتھ ظلم ہی نہیں، جرم کیا: چوہدری نثار کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی نے جو قرضے لئے وہ قوم کے ساتھ ظلم ہی نہیں جرم بھی ہیں۔ منافقت ہو گی اگر صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا وں۔ واہ کینٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں مسلم لیگ ن کا حصہ نہیں ہوں۔ عزت کی خاطر سیاست کرتا ہوں، اقتدار کے لیے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کیسے صوبائی

Read more

مفتی منیب الرحمن کی فواد چوہدری پر کڑی تنقید

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے پاکستان کے ’قمری کیلنڈر‘کے بیان پر انہیں ہدف تنقید بنایا۔ مفتی منیب الرحمٰن نے وفاقی وزیر کو نظام سے لاعلم قرار دیا اور کہا کہ فواد چوہدری کو دینی معاملات پر باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی پاکستان کی تاریخ کو مسخ کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو انہیں روکنا چاہیے۔ رمضان المبارک کا

Read more

حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ کیوں مانگا؟

وزیراعظم عمران خان نے اچھی شہرت کے حامل گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ سے استعفیٰ لے لیا ہے۔ معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے سربراہ نہ صرف آئی ایم ایف کے لئے انتہائی سخت ثابت ہوئے بلکہ وہ سنگین مالی بے قاعدگیوں کے چند کیسز میں متعلقہ دستاویزات فراہم کرنے کے لئے بھی دباؤ میں رہے جس میں نیب کے زیرحراست تحریک انصاف کے اہم رہنما کے مالی معاملات بھی شامل ہیں۔ سنگین بے

Read more

رضا باقر کی تقرری: پاکستان میں آئی ایم ایف کا مصری ماڈل اپنانے کے امکانات بڑھ گئے

ڈاکٹر رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی سے پاکستان میں آئی ایم ایف کے مصری ماڈل اپنانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ وہ اس وقت تک مصر میں آئی ایم ایف کے چیف تھے اور ماضی میں کئی ممالک میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ سابق مشیر خزانہ ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا کہنا ہے کہ فنڈ کے مصری ماڈل سے غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔ ایک سینئر حکومت افسر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رضا

Read more

عمران خان کا ایک اور وعدہ: 1200 اہلکار پروٹوکول ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے

وزیراعظم عمران خان کے پروٹوکول نہ لینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ نجی نیوز چینل 24 نیوز کے مطابق لاہور سٹی ٹریفک پولیس کے دو ایس پیز اور 9 ڈی ایس پیز کی سربراہی میں  1200 وارڈنز کو وی آئی پی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا۔ زمان پارک، مال روڈ، ایچی سن کالج اور شوکت خانم ہسپتال کے پاس وارڈنز کو تعینات کیا گیا جبکہ شاہی قلعہ اور کینال روڈ سمیت دیگر مقامات پر بھی وارڈنز کو تعینات

Read more

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے زبردست اضافہ

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 108روپے 31 پیسے ہوگئی۔ تیل کی قیمت سات روپے چھیالیس پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 96 روپے 77 پیسے ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ہائی

Read more

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے تحلیل کر دیئے: 58 ہزار مقامی نمائندے فارغ

لپنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر کے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کر دیا ہے جس کے بعد 58 ہزار بلدیاتی نمائندے فارغ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حکومت پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرکے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد 58 ہزار بلدیاتی نمائندوں کو فارغ کر دیا گیا ہے ۔ بلدیاتی اداروں کے تحلیل ہونے کے بعد پنجاب حکومت مقررہ مدت میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت بلدیاتی انتخابات کروائے گی۔

Read more

نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا: سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ

سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا، اس لئے استعفیٰ دیا۔ جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا تقرر تو تین سال کے لئے تھا تو پھر آپ نے قبل از وقت استعفیٰ کیوں دیا؟ تو سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہناتھا کہ میری نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور سٹیٹ بینک درمیان محاذ آرائی ملکی مفاد میں

Read more

نمائندہ آئی ایم ایف رضا باقر مصر میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان آ رہے ہیں؟

باوثوق ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ممکنہ نئے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے مصر میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے لئے شاندار خدمات انجام دی ہیں۔ ڈاکٹر رضا باقر اس سے پہلے آئی ایم ایف کے بلغاریہ اور رومانیہ میں کنٹری ہیڈ تھے۔ ڈاکٹر رضا باقر نے کیلیفورنیا سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔آئی ایم ایف میں سولہ برس سے کام کرنے والے رضا باقر ورلڈ بینک سے بھی منسلک رہے ہیں۔ ذرائع

Read more

پاکستان بھارتی سفارتی پالیسی کا مقابلہ کرنے میں ناکام: 23 اہم ممالک میں سفیروں کی تقرریاں تعطل کا شکار

پاکستان عالمی سطح پر بھارتی سفارتی پالیسی کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہ رہا ہے کیونکہ حکومت 9 ماہ سے 23 سفارت خانوں کے سربراہ تعینات نہیں کر سکی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے من پسند افسران کی تلاش میں ہیں اس لئے متعدد تقرریاں کے بارے میں فیصلہ نہیں ہو سکا۔ بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی پالیسی اپنائی۔ حال ہی میں دونوں ممالک کے مابین کشیدگی

Read more

عمران خان کے رینالہ خورد جلسہ کے لئے کثیر لاگت سے ائیرکنڈیشنڈ لگژری پنڈال تیار کیا گیا

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے رینالہ خورد میں جلسہ کے لئے بڑی لاگت سے ائیرکنڈیشنڈ لگژری پنڈال تیار کیا گیا تھا۔ ائیرکنڈئشنڈ پنڈال میں 350 وی وی آئی پیز، 300 وی آئی پی جبکہ تین ہزار کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کے لئے نشستیں مختص کی گئی تھیں۔ تاہم ڈیوٹی پر مامور پولیس اہل کاروں کیلئے پانی کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ پولیس اہلکار شدید گرمی میں پانی کے بغیر ڈیوٹی دینے پر مجبور رہے۔ وزیر

Read more

2016-17 میں دو لاکھ سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کئے گئے، سب سے زیادہ سعودی عرب نے نکالے؟

2016 اور 2017 میں صف اول کے دس ممالک سمیت مختلف ممالک سے 205833 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے نکالے گئے جن کی تعداد 152135 تھی۔ متحدہ عرب امارات سے بھی 20396 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی ”ہیومن ٹریفکنگ اینڈ مائیگرینٹ سمگلنگ“ کے بارے میں سالانہ رپورٹ کے مطابق 76 فیصد پاکستانی صرف سعودی عرب اور 8.5 پاکستانی یو اے ای سے ڈی پورٹ ہوئے۔ 2016ء کے مقابلے میں

Read more

خدا کے لئے اب وزیر اعظم بنانے والی فیکٹری بند کر دو: جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ عدالت نے نواز شریف سے ڈیل کی نہ ہی ڈھیل دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیڈروں کو جیل جانا پڑتا ہے۔ جیلیں تمام سیاستدانوں کے مقدر میں نہیں ہوتیں۔ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں رہ سکے تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بھی تحریک انصاف کے رہنما انہیں واپس پارٹی میں آنے کی دعوت

Read more

پاکستان میں مذہبی اقلیتیں آزادی سے محروم ہیں: 51 یورپی اراکین پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط

مذہبی اقلیتوں کو آزادی نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے 51 یورپی اراکین پارلیمان نے وزیر اعظم پاکستان کو دھمکی آمیزخط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی پامالی بند نہ کی گئی تو پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے ختم کرنے کی سفارش کی جائے گی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے ایک ایسے ملک کا خواب دیکھا تھا جہاں مسلم اکثریت اور مذہبی

Read more

ایف بی آر کا چیئرمین کون ہو گا؟

ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر احمد مجتبیٰ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس ڈویژن ہیں۔ اب انہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہیں تین سال کے لیے سٹیٹ بینک کا گورنر تعینات کیا گیاہے، اس ضمن میں صدر مملکت عارف علوی نے گورنر سٹیٹ بینک

Read more

ایرانی ٹیلی ویژن کے سابق ڈائریکٹر نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا

ایران کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کے سابق چیئرمین محمد سرفراز کے ملک سے فرار کی افواہوں کے بعد ان کا ایک ریکارڈ شدہ انٹرویو منظرعام پر آیا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں‌ نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحب زادے اور ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مجتبیٰ خامنہ کی ریاستی اداروں میں کرپشن کا پردہ چاک کیا ہے۔ ایران کے سابق عہدیدار محمد سرفراز نے بتایا کہ پاسداران انقلاب بدعنوانی کے انسداد کے حوالے

Read more

اداکارہ ثنا فخر اور کبریٰ خان کی ایک سادہ تصویر پر تبصرے کرتے ہوئے پاکستانی بدتہذیبی کی حدیں پھلانگ گئے

اداکاراﺅں کی سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر بے ہودہ تبصرے کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ معروف اداکاراﺅں ثنا فخر اور کبریٰ خان کی ایک سادہ سی تصویر منظرعام پر آئی تو ایک سوشل میڈیا صارف نے اس تصویر کی مناسبت سے موضوع تجویز کرنے کی شرارت کر دی۔ اس پر ایسی ایسے تبصرے کئے گئے جن سے پاکستانی قوم کی مجموعی اخلاقی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ایک صاحب نے خورونوش سے

Read more

اگر بیوی بد صورت ہو تو مرد قربت سے پہلے نشہ کرسکتا ہے: مراکش کے امام کا فتویٰ

شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے ایک امام نے ایک حیران کن فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں امام نے کہا ہے کہ ”جن مردوں کی بیویاں ’بدقسمتی سے‘ بدشکل ہیں وہ ان کے پاس جانے سے قبل منشیات استعمال کر سکتے ہیں تاکہ انہیں ان کی بیویاں خوبصورت لگیں۔ اطلاعات کے مطابق امام صاحب نے فتوے میں کہا ہے کہ ”ایسے مرد جن کی بدقسمتی سے بدصورت عورتوں سے شادی ہوجاتی ہے ان کے لیے منشیات کا استعمال آئیڈیل

Read more

اداکارہ غنا علی کی تصویر دیکھ کر پاکستانی انہیں حیا کے درس دینے لگے

رنگریزا اور مان جاﺅ ناں جیسے ڈرامہ سیریلز سے شہرت پانے والی اداکارہ و ماڈل غنا علی کی گزشتہ دنوں منظرعام پر آنے والی ایک تصویر پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ اس تصویر میں غنا علی نے انتہائی مختصر لباس پہن رکھا ہے اور اس کے جسم کے کچھ حصے نمایاں ہو رہے ہیں۔ یہ تصویر ’آل پاک ڈرامہ پیج‘ نامی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی جہاں صارفین نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

Read more

مصر میں آئی ایم ایف کے اہل کار کو سٹیٹ بینک کا گورنر بنائے جانے کی اطلاعات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر اس وقت انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے لئے مصر میں کام کر رہے ہیں جبکہ وہ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے رومانیہ میں کنٹری ہیڈ تھے۔ ڈاکٹر رضا باقر نے کیلیفورنیا سے ڈاکٹریت کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ اور

Read more

وزیراعظم سنبھل جائیں، پھر آمریت کا خطرہ ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ وزیر اعظم سنبھل جائیں، نہ سنبھلے تو سیاست پیچھے رہ جائے گی، عوام آگے ہوں گے، ملک میں پھر آمریت کا خطرہ ہے۔ نارووال میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نون لیگ میں نوازشریف ہوں یا کوئی اور، سب کا بیانیہ ایک ہی ہے، پارٹی میں نہ کوئی

Read more

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی باہمی لڑائی کے باعث عمران کے دل سے اتر گئے: سہیل وڑائچ

تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین اپنی لڑائی کی وجہ سے عمران خان کی نظر میں نیچے گئے ہیں۔ جہانگیر ترین اب بھی عمران خان کی ضرورت ہیں لیکن ہر فیصلے میں اب وہ شریک نہیں ہوتے۔ جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان کے اردگرد غیر منتخب لوگوں کی گرفت مضبوط ہے۔ سنا گیا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری ہی کابینہ

Read more

نیویارک حملوں کی سازش کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی روک دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نیویارک حملوں کی سازش کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ایک ڈاک رپورٹ سے کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جا

Read more

عمران خان نے کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہ رہے، باقی وزرا کو جانا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل ہوگا۔ جو وزرا کارکردگی دکھائیں گے وہ رہیں گے، باقی کو جانا پڑے گا۔ جہاں جہاں سے بھی اچھے لوگ ملیں گے، ان

Read more

گورنر سٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو کیوں ہٹایا گیا؟

وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ سے استعفیٰ طلب کیا تھا جبکہ چیئر مین ایف بی آر محمد جہانزیب نے اثاثے ڈیکلریشن سکیم کو اپنانے سے انکار کیا تھا جس پر وزیر اعظم ناراض ہوگئے تھے۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا تھا، جس پر گورنر سٹیٹ بینک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے استعفیٰ وزارت خزانہ

Read more

گورنر اسٹیٹ بینک نے استعفیٰ دے دیا

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طارق باجوہ سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق طارق باجوہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے سے اپنا استعفیٰ وزارت خزانہ کے توسط سے وزیراعظم سیکریٹریٹ کو بھجوایا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک نے طارق باجوہ کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

Read more

نواز شریف اس حال کو پرویز مشرف پر ہاتھ ڈالنے کی وجہ سے پہنچے: حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور راﺅ انوار کو کوئی نہیں پکڑ سکتا۔ پرویز مشرف طاقتور تھا۔ نواز شریف نے اس کو ہاتھ لگانے کی کوشش کی تھی لیکن ان کا وہ حشر ہوا کہ اب تک اس کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ نواز شریف ہی مسلم لیگ ن کے قائد رہیں گے۔ وہ کہیں بھی ہوں، عملی قیادت ان کے

Read more

مسلم لیگ ن کی تنظیم نو: شاہد خاقان عباسی سینئر نائب صدر، احسن اقبال سیکریٹری جنرل

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے تنظیم نو کا اعلان کر دیا ہے۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز 16 نائب صدور میں شامل ہو گئے۔ صدر ن لیگ شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد تنظیم نو کا اعلان کیا۔ تنظیم نو کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سینئر نائب صدر،احسن اقبال سیکریٹری جنرل اورمریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات ہوں گی۔ ن لیگ کے 16 نائب صدور ہوں گے، جن

Read more

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزامعطلی اورضمانت میں توسیع کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی بھی شامل ہیں۔ چیف جسٹس

Read more

شیخ رشید نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے رمضان پیکج پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے تشکیل دی جانے والی وزراء پر مبنی پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے اورالزام عائد کیا ہے کہ وزارت برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن نے سٹور کی اشیا کی خرید و فروخت سمیت دیگر کئی معاملات کے فیصلے خود کر لیے ہیں ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے کمیٹی میں مزید نہ رہنے کی وجوہات وزیراعظم عمران خان کے مشیر

Read more

گوجرانوالہ: فون پر بات کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں موبائل فون پر کسی سے بات کرنے پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے واہنڈو میں موبائل پر کسی سے بات کرنے پر چھوٹے بھائی ماجد نے اپنی بڑی بہن کنول شہزادی کو فائرنگ کرکے مار ڈالا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

Read more

شکر گڑھ: شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا

شکر گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشدد کے بعد چارپائی سے باندھ کر زندہ جلا دیا۔ مقتولہ کے والد لیاقت علی نے الزام عائد کیا کہ بیٹی کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے چارپائی پر باندھ کر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگائی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Read more

عمران خان سخت پریشان ہیں، صبح کی واک تک چھوڑ دی ہے: صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ان دنوں بہت پریشان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان ملک کی حالیہ صورتحال پر کافی پریشان ہیں۔ ان کی پریشانی اس قدر زیادہ بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے صبح کی واک کرنا تک چھوڑ دی

Read more

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

گز شتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں و دیگر سرکاری مد میں 21کروڑ 90لاکھ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئیں ہیں، جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب سے گر کر 8 ارب ڈالرز کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 26

Read more

مردانہ کمزوری کی دوا ویاگرا کا حیران کن فائدہ دریافت کر لیا گیا

برطانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں جنسی قوت کی دوا ’ویاگرا‘ کا ایک حیران کن فائدہ ڈھونڈ لیا ہے۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”ویاگرا کا استعمال مردوں کو ہارٹ اٹیک سے بچا سکتا ہے۔“ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے ذیابیطس کے 6 ہزار مریضوں پر تجربات کیے جنہیں ذیابیطس کے باعث لاحق ہونے والی جنسی کمزوری دور کرنے کے لیے ویاگرا تجویز کی گئی تھی۔ ان مریضوں پر تجربات میں معلوم ہوا

Read more

مسلم لیگ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خواجہ سعد رفیق کی پارٹی پالیسی پر سخت تنقید

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران پارٹی پالیسی پر کھل کر تنقید کی۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی سے لیگی ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران خواجہ سعد رفیق پارٹی پالیسی سے سخت نالاں نظر آئے اور انہوں نے پارٹی بیانیے پر کھل کر

Read more

ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے 31 سالہ خاتون کا باپ بدل گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک 31 سالہ خاتون نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور نتائج میں اس کے باپ کے متعلق ایسا انکشاف ہوا کہ وہ خود ہی نہیں بلکہ اس کی والدہ بھی دنگ رہ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایو ویلے نامی اس لڑکی کی ماں ایک سپرم ڈونر سے نطفہ عطیہ میں لے کر آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ ہوئی تھی اور ایو ویلے کو جنم دیا تھا۔ اس سپرم ڈونر کا نام

Read more

کم کپڑے پہن کر پھرنے والی لڑکیوں کو ریپ کر دو: بھارتی خاتون کا مردوں سے مطالبہ

بھارت سمیت دنیا بھر میں ایک گروپ خواتین پر جنسی حملوں کی وجہ ان کے مختصر لباس کو بیان کرتا ہے اور دوسرا گروپ اس کی مخالفت کرتا ہے اور لڑکیوں کے لباس کی بجائے مردوں کی سوچ تبدیل کرنے کی بات کرتا ہے۔ بھارت میں اس پہلے گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ریسٹورنٹ میں چند لڑکیوں کو مختصر لباس میں دیکھ کر وہاں موجود مردوں سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ انڈیا

Read more

جعلی اکائونٹس کے ذریعے بیانیہ گھڑا گیا: علی ظفر

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ اب یہ ثابت ہو گیا ہے کہ کس طرح جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے ایک بیانیہ گھڑا گیا۔ اس بیائیے میں ان خواتین کی تصاویر کو استعمال کیا گیا جنھیں اس کا علم بھی نہیں تھا۔ اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں لالی ووڈ ادکار کا کہنا تھا کہ جنھوں نے اس سوشل میڈیا بیانئے کو ٹیگ کیا وہ بھی اسے اچھی طرح سمجھ گئے۔ علی ظفر نے کہا کہ

Read more

علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ 23  دسمبر2017 کی رات ہونے والی واٹس ایپ چیٹ شیئر کر دی

علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ برس میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ میشا شفیع نے جس ایونٹ میں ہراسانی کا نشانہ بننے کا دعویٰ کیا تھا ، علی ظفر نے اسی ایونٹ کے فوراً بعد ہونے والی واٹس ایپ چیٹ کے سکرین شارٹ سوشل

Read more

لوگوں کے روزے میری تصویروں سے نہیں، ذاتی بے غیرتی کی وجہ سے خراب ہوں گے: رابعہ بٹ

پاکستانی ماڈل گرل رابعہ بٹ نے اپنے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماڈل گرل رابعہ بٹ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ اسلام کو سب سے بڑا خطرہ رابعہ بٹ کی تصاویر سے ہے اور روزے تم سب کی ذاتی بے غیرتی کی وجہ سے نہیں بلکہ رابعہ کی وجہ سے خراب ہونے ہیں تو آپ لوگ مجھے ان فالو، بلاک یا میوٹ کرسکتے ہیں، اچھے مسلمان بنو اور

Read more

شاہد آفریدی کی کتاب کے مصنف وجاہت سعید خان کی وضاحت

شاہد آفریدی کی کتاب کے مصنف وجاہت سعید خان نے وضاحت کہ ہے کہ اس کتاب کے بارے میں یہ تاثر غلچط ہے کہ اس میں صرف نامور کھلاڑیوں پر تنقید کی گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی کتاب کے اصل مصنف اور معروف ٹیلی ویژن پروگرام محاز کے اینکر پرسن وجاہت سعید خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں حقائق بیان کیے ہیں۔ وجاہت سعید نے کہاکہ

Read more

مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے اختلافات سامنے آ گئے، رہنما پارٹی پالیسی پر برہم پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے سوال کیا کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ اس وقت ہے کیا؟ خواجہ سعد رفیق نے پوچھا کہ ایک بیانیہ نواز شریف کا تھا، اب کیا بیانیہ ہے؟ کمزور لوگوں کو بڑے عہدے دیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے

Read more

علی وزیر اور محسن داوڑ محب وطن ہیں : قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف

پارلمینٹ کی راہداریوں میں کمیٹی روم نمبر پانچ میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ریاض فتیانہ کی صدارت میں ہوا ۔ میں جب اجلاس کو کور کرنے پہنچا تو دیکھا کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے ممبران اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ بھی موجود تھے ۔ کمیٹی کا اجلاس شروع ہوتا ہے۔ بالترتیب ایجنڈا پر بحث ہوتی ہے۔ ایجنڈا کے آئٹم نمبر چار پر بحث ہوتی ہے اس کے موور محسن

Read more

رانا تنویر پی اے سی چیئرمین: کیا شہباز شریف وطن واپس نہیں آ رہے؟

مسلم لیگ نون شہبازشریف کی چیئرمین شپ برائے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے دست بردار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نون لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر حسین کو پی اے سی کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سیاسی حلقوں میں سوال اٹھایا جا رہاہے کہ کیا رانا تنویر حسین کی نامزدگی کا یہ مطلب ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور چیئرمین پی اے سی شہباز شریف وطن واپس نہیں آ رہے ؟ مسلم

Read more

عالمی دہشت گرد قرار پانے والے مسعود اظہر کون ہیں؟

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تعزیراتی کمیٹی نے بدھ کو مسعود اظہر کو عالمی دہشت گروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر مسعود اظہر کون ہیں اور بھارت کیوں انہیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرانا چاہتا تھا؟  مولانا مسعود اظہر کالعدم شدت پسند تنظیم جیش محمد کے بانی اور سربراہ ہیں۔ مسعود اظہر بھی اپنے بیشتر ساتھیوں کی طرح افغانستان پر روس کے حملے اور اس کے خلاف افغان مجاہدین کی

Read more

بھارتی اداکارہ ایمی جیکسن شادی سے پہلے ماں بننے والی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن ماں بننے والی ہیں۔ حال ہی میں پہلی مرتبہ حاملہ ہونے والی ایمی جیکسن ایک تقریب میں پہنچیں۔ یہاں ریڈ ڈریس میں وہ بیحد خوبصورت لگ رہی تھیں۔ ایمی کی خدوخال میں حمل کے آثار بالکل واضح تھے۔ ایمی بارسلونا کے ون اوشین کلب میں پہنچی تھیں۔ جہاں کی تصویرں اس وقت اخبارات کی سرخیوں میں ہیں۔ ایمی جیکسن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور اکثر ہی تصویرں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایمی کو

Read more

علی ظفر پیارے اور معصوم انسان ہیں، میشا شفیع ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں: اداکارہ میرا

اداکار ہ میرا بھی کھل کر گلوکار علی ظفر کے حق میں میدان میں آ گئی ہیں۔ انہوں نے علی ظفر کو معصوم قرار دیتے ہوئے میشا شفیع پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار میرا نے میشا شفیع کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں اور عالمی شہرت سمیٹنے کے چکر میں ہیں جبکہ علی ظفر پیارے اور معصوم انسان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ علی

Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف میں کئی نکات پر اختلافات برقرار

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کے کئی نکات پر اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دور آج بھی جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران مانیٹری پالیسی پر پاکستان اور مالیاتی ادارے میں ڈیڈلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے روپے کی قدر کو کنٹرول نہ کرنے کی شرط رکھ دی جبکہ شرح سود بڑھانے کا مطالبہ بھی پیش کردیا۔ ذرائع

Read more

ایف بی آر ٹیکسوں کا مقررہ ہدف حاصل میں ناکام

ایف بی آر ٹیکسوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔ مالی سال کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 380 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ ذرائع کے مطابق جولائی تا اپریل 3 ہزار ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا، جبکہ 10 ماہ کا مقررہ ہدف 3 ہزار 380 تھا۔ اپریل میں اب تک 300 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کو اگلے دو ماہ میں

Read more

پیر افضل قادری نے تحریک لبیک سے سبکدوشی کا اعلان کردیا

تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اپنے ویڈیو بیان میں حکومت، عدلیہ اور فوج سے معافی مانگتے ہوئے، تحریک لبیک کی ذمے داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر افضل قادری کی ایک تازہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پیر افضل قادری کہتے ہیں کہ میں حکومت، عدلیہ اور چیف آف آرمی سٹاف کی دل آزاری پر انتہائی معذرت خواہ ہوں اور انشاءاللہ العزیز تحریک لبیک کے ذمہ داران صورتحال کا ادراک کرتے

Read more

چائلڈ میرج ممانعت بل: تین وزیر مخالف، ایک وزیر حامی

کم عمر میں شادی کی ممانعت کے بارے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے بل پر قومی اسمبلی میں حکومتی وزراء آمنے سامنے آگئے۔ سینیٹ نے گزشتہ روز چائلڈ میرج ترمیمی بل منظور کیا جو آج قومی اسمبلی میں منظوری کےلئے بھیجا گیا۔ اقلیتی رکن رمیش کمار کے پیش کردہ بل کی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مخالفت کی۔ تین وفاقی

Read more

ہفتے میں ایک دن مجھے ٹاک شو میں بلایا کریں، ریٹائرڈ فوجیوں کا موقف ہمارا نہیں: میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےجیو کے اینکر حامد میر اور دیگر اینکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سات دن چینلز پر ٹاک شو کرتے ہیں، سات دن میں سے ایک دن مجھے دیا کریں اور میرے ساتھ ڈیفنس ،معاشیات ،تعلیم اور دیگر شعبوں کےماہرین کو بلایا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آپ ٹاک شو میں معیشت پر بات کرتے ہیں تو اس کا حل بھی نکال لیا کریں۔ ریٹائرڈ فوجیوں کو ٹاک

Read more

مجھے علی ظفر کے ساتھ مزید کام کرنا پڑ رہا تھا: میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کا راز بیان کرنے کی وجہ بتا دی

گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ مجھے اور علی ظفر کے ساتھ کام کرنا پڑ رہا تھا جو ہفتوں پر مشتمل تھا جس پر میں نے اس معاملے کو عوام تک پہنچا دیا۔ میشا شفیع نے کہا کہ میں نے شروع میں چار آپشنز استعمال کئے، علی ظفر سے بات کی رابطہ کیا۔ میر ی پوری کوشش یہ تھی کہ کسی طرح بھی بات عوام تک نہ پہنچے۔ میں نے علی ظفر کے نمائندگان سے بات کی اور ان

Read more

ایک لڑکی چاہیے جو میری گرل فرینڈ بن کر رہے:  انٹرنیٹ پر پاکستانی مردوں کی خواہشات

مغربی معاشروں میں ’گرل فرینڈز درکار‘ اور ’جسمانی تعلق کے لیے خاتون درکار‘ جیسے اشتہارات دینا معمول ہے تاہم اب کچھ پاکستانی مردبھی انٹرنیٹ پر ایسے اشتہارات دینے لگے ہیں۔ ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق یہ اشتہارات مختلف ویب سائٹس پر دیئے گئے ہیں۔ ایسے ہی ایک اشتہار میں ایک شخص نے لکھا ہے کہ ”مجھے ایک ایسی لڑکی چاہیے جو میری گرل فرینڈ بن کر رہے۔ اس کے عوض میں اسے ماہانہ 30 ہزار روپے ادا کروں گا۔“ ایک

Read more

جس تجربے سے میں گزری، دوسری دو خواتین نہیں گزریں: میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ جس تجربے سے میں گزری، اس تجربے سے دوسری دو خواتین نہیں گزریں۔ وہ تجربہ ان کے ساتھ نہیں ہوا، جو میرے ساتھ ہوا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میشا شفیع نے کہا کہ فرق صرف یہ ہے کہ میں اپنے تجربے کے بارے میں بات کر رہی ہوں اور جو بات دوسری دو خواتین کر رہی ہیں، وہ تجربہ ان کے ساتھ نہیں ہوا، جومیرے ساتھ ہوا ہے۔

Read more

جہانگیر ترین کا سیاسی کردار افسوسناک رہا: رہنما تحریک انصاف حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان کھل کر میدان میں آگئے ہیں اور کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا سیاسی کردار افسوسناک رہا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو تقسیم کر دیا۔ ان جیسے لوگ پارٹی کو ہائی جیک کرنے آتے ہیں۔ جہانگیر ترین سپریم کورٹ کے حکم کی بھی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عثمان بزدار سے بہتر شخص لانا چاہیے تھا۔

Read more

پی ٹی ایم نے جتنی چھوٹ لینی تھی وہ لے لی: میجر جنرل آصف غفور

ڈائریکٹر جنرل، آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم جن لوگوں کے مسائل کو بنیاد بنا کر بات کر رہی ہے اس پر جتنی پیش رفت ہوئی ہے وہ میں آپ کو بتا چکا ہوں۔ ہم وہاں کی عوام کے لئے ہر کام کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ جو لوگوں کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں ان کا وقت اب پورا ہو گیا ہے، لیکن آرمی چیف کی ہدایت پر پورا عمل

Read more

میشا شفیع کے مطابق علی ظفر نے انہیں اس ریہرسل کے دوران ہراساں کیا

گلوکار علی ظفر نے اس وقت کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس کے بارے میں میشا شفیع نے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ علی ظفر نے انہیں اس ریہرسل کے دوران ہراساں کیا تھا۔ علی ظفر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اس ’جیم‘ کی ویڈیو ہے جس کے بارے میں میشا شفیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ہراساں کیا گیا۔ میشا شفیع نے الزام تو لگا دیا لیکن ان کے پاس ایسا

Read more

اداکارہ سشمتا سین نے 15 سال چھوٹے بوائے فرینڈ سے منگنی کر لی؟ رومانٹک تصویر وائرل ہو گئی

بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کے بعد سے ان کی منگنی کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ دراصل اس تصویر میں سشمتا سین اپنے بوائے فرینڈ روہمن کے ساتھ نظر آرہی ہیں اور ان کی انگلی میں ایک شاندار انگوٹھی نظر آرہی ہے۔ اسی وجہ سے منگنی کی قیاس آرائی کو ہوا مل رہی ہے۔ سشمتا سین نے اپنی اس تصویر کے ساتھ ایک لکھا "کسی کو بلا شرط پیار

Read more

سری لنکا میں مسلمان عورتوں کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نقاب اور برقع پر پا بندی کے احکامات سری لنکا کے صدر کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں جن کے تحت انتیس اپریل سے ملک میں چہرہ چھپانے اور برقع پہننے پر پابندی ہوگی۔ واضح رہے کہ برقع لینے اور منہ چھپانے پر پابندی کی تجویز سری لنکن کابینہ نے دی تھی جس پر وزیر اعظم نے مسلم علما کو

Read more

کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ: کارکن گتھم گتھا، پتھراؤ، رہنما خطاب نہ کر سکے

کراچی میں تحریک انصاف کا 23 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہونے والا جلسہ بد نظمی کا شکار ہوگیا۔ کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ،ایک دوسرےپر لاتوں اور گھونسوں کے علاوہ کرسیاں پھینکیں، پتھرائو بھی کیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں کارکنا ن کے آپس میں لڑنے اور فساد کے باعث کئی کارکن زخمی بھی ہوئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے منگل بازار گراؤنڈ میں یوم تاسیس کے جلسے کا انعقاد کیا گیا، جو کہ کسی

Read more

دنیا میں بے مذہب / سیکولر افراد کی آبادی میں تیزی سے اضافہ: سب سے زیادہ کس ملک کے شہری لامذہب ہیں؟

دنیا میں بے مذہب افراد کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ مغربی ممالک میں لوگوں کی مذہب سے لاتعلقی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی آبادی کا 16 فیصد سیکولر لوگوں پر مشتمل ہے جبکہ نیدر لینڈ میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ بے مذہب افراد موجود ہیں۔ اس وقت دنیا میں سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے جس کے پیروکاروں کی تعداد لگ بھگ 2 ارب

Read more

کیلیفورنیا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ: ایک شخص ہلاک، ملزم گرفتار

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور راہب سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سان ڈیاگو شہر کی یہودی عبادت گاہ میں پیش آیا۔ زخمیوں میں یہودی مذہبی رہنما بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے پوچھ گچھ جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق ایک شخص پیدل چلتا ہوا عبادت گاہ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع

Read more

کیا ملائکہ اروڑہ کی یہ بکنی تصویر ارجن کپور نے کھینچی ہے ؟

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اورڑہ کی ایک بولڈ تصویر پر ہنگامہ برپا ہو رہا ہے۔ ملائکہ کے بولڈ انداز کو خوب پسند کیا جارہا ہے لیکن ان تصویروں پر سوال بھی اٹھ رہے ہیں۔ ملائکہ اروڑہ کی بکنی تصویروں پر کوریو گرافر اور ڈائریکٹر فرح خان نے ایسا سوال پوچھا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔ دراصل ملائکہ کی یہ تصویر پانی کے اندر لی گئی ہے۔ تصویر میں ملائکہ اروڑہ ریڈ بکنی پہن کر انڈر واٹر سوئمنگ کرتی ہوئی

Read more

ساہیوال میں شادی سے انکار پر خاتون قتل

ساہیوال کے علاقے جہاز گراؤنڈ میں نوجوان نے شادی سے انکار پر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق جہاز گراؤنڈ کے علاقے میں اجمل نامی نوجوان شادی شدہ خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ شادی سے انکار پر اجمل نے دلبرداشتہ ہو کر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے دونوں لاشیں قبضہ میں

Read more

فیصل آباد میں لڑکے اور لڑکیوں کو نشہ کروانے کے بعد برہنہ ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار

فیصل آباد میں لڑکے اور لڑکیوں کو نشے کی لت لگا کر ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کے سامنے یہ معاملہ اس وقت آیا جب ایک پندرہ سالہ لڑکا اس گروہ کے چنگل سے نکل کر پولیس کے پاس جا پہنچا اور اس نے ساری قلعی کھول دی ، لڑکے نے بتایا کہ بلال نامی شخص منشیات کا دھندہ چلانے والے ایک نیٹ ورک کے ساتھ ملوث

Read more

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری آپ کے ہاتھوں تک بھی پھیل سکتی ہے

’گونریا‘ (Gonorrhoea)ایسی بیماری ہے جو جنسی تعلق کے ذریعے پھیلتی ہے۔ اب اس کے متعلق ٹیکساس ساﺅتھ ویسٹرن میڈیکل سنٹر کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق سے پھیلنے والی ’گونریا‘ نامی یہ بیماری مریض کے بازوﺅں اور ہاتھوں تک پھیل سکتی ہے۔ اس کی علامت یہ ہے کہ اس کے ہاتھوں اور بازوﺅں پر چھالا نما دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے یہ وارننگ گزشتہ دنوں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں

Read more

10  میں سے 7 بھارتی خواتین اپنے شوہر سے بے وفائی کرتی ہیں: تازہ تحقیق

دنیا میں شادی شدہ مرد و خواتین کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کے واقعات عام ہیں مگر ایسے لوگوں کی درست شرح معلوم کرنا آسان نہیں۔ بھارت کے حوالے سے ایک سروے میں خواتین کے اپنے شوہروں سے بے وفائی کرنے کی حیران کن شرح سامنے آئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ سروے شادی شدہ لوگوں کو غیر مرد و خواتین کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں مدد دینے کے لیے بنائی گئی ایپلی کیشن

Read more

امریکہ نے پاکستانیوں پر نئی ویزہ پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے اپنے ملک سے ڈی پورٹ ہونے والی شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکہ کی جانب سے 10 ایسے ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جنہوں نے ڈی پورٹ ہونے والوں یا ویزے کی مدت سے زیادہ عرصہ امریکہ میں قیام کرنے والے اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں قونصلر آپریشن فی الحال تبدیل

Read more

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح کے لئے کوششیں تیز

تحریک انصاف کے رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ جہانگیر ترین اور شاہ محمودقریشی کے درمیان مصالحت کے لئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور سینیٹر فیصل جاوید خان میدان میں آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹر فیصل جاوید خان نے ہفتہ کے روز مصالحتی مشن کے تحت جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ اس سے قبل خبر آئی

Read more

پی ٹی آئی کو اپنی مقبولیت معلوم کرنا ہے تو الیکشن کرا لے:  چوہدری نثار علی

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کی حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی مقبولیت کا اندازہ لگانا ہے تو الیکشن کرا کر دیکھ لے۔ اُن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت تو بلدیاتی الیکشن کرانے کی اہلیت بھی نہیں رکھتی۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ جن لوگوں نے نیا شوشہ چھوڑا، جو مجھے وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں وہی اس کا جواب دیں، میں بکنے والی سیاست

Read more

صدارتی نظام کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے مہم چلائی

حال ہی میں ملک میں صدارتی نظام کے لئے چلنے والی سوشل میڈیا مہم نہیں بلکہ اصل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کیا جانے والا ایک پروپیگنڈا تھا، جس کا مقصد صدارتی نظام کی راہ ہموارکرنا یا عوامی تاثر دیکھنا تھا۔ ماہر انسانیات و ثقافت رضوان سعید کا (آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کینبیرا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور بقائے پاکستان صدارتی نظام نامی ٹویٹر پر اس شناخت سے سوشل میڈیا پر آنے والے

Read more

خیبر پختون خوا میں 5 ارب درخت اُگا دیے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا ایک ارب درخت اگانے کا خواب چین پہنچتے ہی 5 ارب تک پہنچ گیا۔ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایک ارب درخت لگانے کا خواب دیکھا تھا۔ گزشتہ 5 برس میں بار بار بلین ٹری پروجیکٹ کا ذکر کیا۔ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے 9 ماہ بعد اپنے بلین ٹری پروجیکٹ کا ذکر چین میں بھی کیا اور کہا کہ ہماری خیبر پختونخوا کی حکومت نے 5 برس میں 5 ارب

Read more