مفتی کی زیادتی اور پاکستان کے مذہبی ٹھیکیداروں کی خاموشی

گزشتہ ہفتے پاکستان میں بڑے بڑے واقعات ہوئے۔ ان بڑے بڑے واقعات میں ایک واقعہ لاہور کے مشہور مفتی کی اپنے شاگرد کے ساتھ بد فعلی کی ویڈیوز تھی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ اس پورے واقعے میں ظالم بھی مرد تھا اور مظلوم بھی۔ ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر آ گئی اور تباہی مچا دی پہلے پہل تو مفتی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ یہ کام مجھے نشہ آور چیز پلا کر

Read more

حضرت طالب جوہری: جن سے ملنے کا ہر کوئی طالب تھا

دنیا میں ایسے چند ہی لوگ وجود رکھتے ہیں جن سے لوگ ان کی زندگی میں بھی ملنے کا اشتیاق رکھتے ہیں اور ان کے گزر جانے کے بعد ان سے جڑی یادوں کو یاد کر کے لمبی سانسیں بھرتے ہیں۔ یہ حقیقت بھی ہے اور آنکھوں دیکھا مشاہدہ بھی کہ دولت مند آدمی زندگی میں تو شاید لوگوں کا منظور نظر ہو مگر مٹی میں جانے کے بعد اس کا تذکرہ زبانوں پر پھر نہیں آتا۔ مگر علم کی

Read more

مشہور ہونا آسان ہے اور با صلاحیت ہوکر مشہور ہونا مشکل ہے

جس کا دل چاہتا ہے سوشل میڈیا پر پیج بناتا ہے، کونٹینٹ چوری کرتا ہے، اپنے نام سے لگاتا ہے، لوگ واہ واہ کرتے ہیں اور وہ لاکھوں ہزاروں لوگوں کا منظور نظر ہو جاتا ہے۔ کوئی یوٹیوب پر اپنا چینل بناتا ہے، واہیات باتیں کرتا ہے، جھوٹی جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے، لوگ بولتے ہیں کہ بھئی کیا کمال مواد ہے، اور پھر وہ مشہور ہوجاتا ہے۔ اسی طرح کوئی ٹویٹر پر اکاؤنٹ بناتا ہے طرح طرح کی کاپی پیسٹ

Read more

مہنگائی بڑھ گئی ہے یا پھر ہمارے خرچے بھی؟

کچھ ایسی باتیں ہوتی ہیں جو پوری زندگی میں ہزاروں بار سننے کو ملتی ہیں۔ وہ بات یا جملہ ہفتے میں دو سے تین بار تو سنا یا پھر بولا جاتا ہے۔ جیسے کہ : ”آج موسم بہت گرم ہے یا بہت سرد ہے، سارے سیاست دان کرپٹ ہیں، ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، مہنگائی بہت زیاد ہو گئی ہے“ یہ وہ جملے ہیں جو ہر کسی نے اپنی زندگی میں ہزاروں بار سنے ہوں گے ۔ لیکن مہنگائی والا جملہ آج کل بہت زیادہ بولا جا رہا ہے اور بار بار سننے میں آ رہا ہے۔

اس میں کافی حد تک سچائی ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے اور عام آدمی کی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں ہو پا رہی ہیں۔ مگر حقیقت یہ بھی ہے کہ ہمارے خرچے بہت بڑھ چکیں ہیں۔ ویسے بھی مڈل کلاس طبقہ ہو یا لوئر کلاس اس کے لئے پوری زندگی میں مہنگائی کی سلسلے چلتے رہتے ہیں اور ان گھرانوں میں یہ جملہ تکرار کے ساتھ بولا جاتا ہے۔

Read more

گالی صرف خواتین کی ہی کیوں ہوتی ہے؟

کچھ دنوں پہلے سڑک سے گزرا تو چند دو ہٹے کٹے مردوں میں لڑائی ہو رہی تھی، دونوں کی عمریں چالیس پچاس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ شاید گاڑی والے نے بائیک کو ہلکا سا ٹھوک دیا تھا اور یہ ہی وجہ پھڈے کی بنی۔ وہ دونوں لڑائی شدگان تھوڑے فاصلے پر کھڑے تھے اور ایک دوسروں پر گالیوں سے حملے کر رہے تھے۔ انواع و اقسام کی گالیاں دونوں جانب سے جاری تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ یہ دونوں

Read more

کراچی موضوع نہیں, کراچی نوحے کا نام ہے

کراچی میں مسئلے نہیں ہے بلکہ مسائل کا دوسرا نام کراچی ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ اب جتنا بڑا کراچی ہے اتنے ہی بڑے بڑے اس کے مسائل ہیں۔ کراچی میں ویسے تو کاروبار کے بہت مواقع ہیں اور پورے پاکستان اور دنیا سے لوگ آ کر اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔ اسی طرح جس طرح کاروبار و روزگار کا اسکوپ کراچی میں بہت

Read more

بادلوں پر ہوتی محبت اور ہمارا سماج

گزشتہ ہفتے پاکستان کی فضاؤں میں ایک واقعہ ہوا یا پھر کہانی بنائی گئی، اس کے بارے میں حتمی طور پر کہنا قبل از وقت ہے، کیونکہ ہم پاکستانی خود ساختہ کہانیاں بنانے میں مشہور ہیں۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ نجی طیارے کی ایک فلائٹ 20 مئی کو کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ ایسے میں ایک شکایت کنندہ مسافر نے ایک جوڑے کو جو اگلی نشست پر براجمان تھا انھیں غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے دیکھا۔ پیچھے

Read more

احتجاج کے نام پر بس ڈی پی تبدیل ہوگی؟

ہم پاکستانیوں کا خاص وتیرہ ہے کہ ہماری باتیں بڑی بڑی ہوتی ہے اور عمل کے معاملے میں ہم زیرو ہیں۔ دوسرے ملک میں کوئی غلط کام ہو تو ہم احتجاج کے نام پر اپنے ملک میں اپنے شہریوں اور گورنمنٹ کی گاڑیاں جلاتے ہیں۔ ہم احتجاج کے نام پر اپنے ملک کا نقصان کرتے ہیں اور اپنے ہی پولیس والوں کو مارتے ہیں۔ ہم سوشل میڈیا پر بیٹھ کر احتجاج کرتے ہیں ان لوگوں کے خلاف جنھوں نے سوشل

Read more

رشتہ پریڈ یا عزت نفس کو نشانہ بنانے کی تقریب

خواتین کو قدرت نے نرم مزاج اور حساس بنایا ہے اور یہ مزاج اس کی جبلت میں شامل ہے۔ لڑکیاں اپنے سے جڑے ہر رشتے کے بارے میں حساس ہوتی ہیں۔ مشرقی لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا لمحہ وہ ہوتا ہے جب وہ شادی ہو کر اپنے سسرال جاتی ہیں۔ اس لمحے سے پہلے اسے بہت سے دوسرے لمحات سے گزرنا پڑتا ہے جس میں سے ایک بڑا مشکل لمحہ ہوتا ہے جو رشتہ پریڈ کہلاتا ہے یعنی

Read more

سیونٹی بائیک، سستی بھی پائیدار بھی

یہ بڑی کمال چیز ہے اور بیک وقت لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راج کرتی ہے۔ نہ وہ لسانیت پسند ہے اور نہ مذہبی انتہاپسند اور نہ کسی مسلک سے تعلق رکھتی ہے۔ ہمیشہ ساتھ نبھاتی ہے اور سستے میں گھماتی ہے اور فل ٹکاؤ بھی ہے اور جیب پر بھاری بھی نہیں۔ جی جی میں بات کر رہا ہوں سیونٹی بائیک کی، اس تحریر میں 70 بائیک پر بات ہوں گی اور ہر زاویے سے ہوگی۔ تو بات ہے

Read more

اسلامی تہوار اور اس کی کھوئی ہوئی روح

آج سے بیس پچیس سال پہلے کا ماحول قدرے مختلف تھا۔ ہر چیز کی روح زندہ تھی اور لوگ بھی زندہ دل تھے۔ پرانے زمانے میں احساسات تھے، جذبات تھے اور مصنوعی چیزوں پر دھیان نہ تھا۔ رشتے بھی مضبوط تھے، معاشرتی تعلقات بھی پر اثر تھے۔ لوگ باشعور اور اسمارٹ تھے ، البتہ اسمارٹ موبائل فون کا دور نہیں آیا تھا۔ لوگ کماتے کم تھے مگر برکت بھی تھی اور مہنگائی بھی کم تھی۔ گھر چھوٹے تھے مگر دل بڑے تھے۔ دسترخوان پر ڈشز کم ہوتی تھیں مگر دستر خوان وسیع تھے۔

کوئی بھی اسلامی تہوار ہو یا پھر خاص مہینہ ، اب اس میں پہلے کی طرح روحانیت نہیں رہی جو پہلے تھی۔ آپ خود آج سے 20 سال پہلے اور آج کا موازنہ کر کے دیکھ لیجیے ، تہواریا خاص اسلامی مہینے کو منانے میں کس حد تک تبدیلی آ چکی ہے۔ اب سب دکھاوا سا لگتا ہے ،  بس وقت گزاری لگتی ہے۔

Read more

آج کے دور کا سکون آف لائن ہونا ہے

چند دن پہلے ہمارا اسمارٹ فون خراب ہو گیا تھا، اور اتنی بری طرح خراب ہوا کہ آن ہو کر نہ دیا اور جب ٹھیک کرانے کے واسطے دکان پر لے گئے تو دکان دار نے یہ کہا کہ موبائل ڈیڈ ہو گیا ہے، اب نہیں چلے گا۔ ہمارا دل بیٹھنے لگا کہ اب کیا ہو گا، کیونکہ نیا لینے کے لئے گنجائش نہیں تھی۔ سیلری آنے میں بھی 2 ہفتے باقی تھے۔ خیر جیسے تیسے ایک 3 ہزار والا

Read more

کریئر کونسلنگ کا فقدان اور فیملی کا دباؤ

آٹھویں کلاس میں پہنچ کرگھر والوں کے کہنے پر کمپیوٹر سائنس لے لی۔ پتا نہیں تھا کہ کرنا کیا ہے بس جو گھر والے جو بولتے تھے وہ ہی کرنا ہوتا تھا۔ پھر میٹرک کے بعد کالج، یعنی پری انجنئیرنگ میں داخلہ لے لیا۔ گھر والے کہتے تھے کہ این ای ڈی میں داخلہ لینا ہے۔ ہم پری انجینئرنگ والے نہیں تھے مگر مجبوری۔ انٹر میں فیل ہو گئے لیکن کچھ محنت کر کے پاس ہو گئے، انٹر ہو گیا

Read more

ضرورتمندوں اور نوسربازوں کی پہچان کیجئے اور پھر خیرات کیجئے۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ مہینے میں چار، پانچ بار بریانی کھاتے ہیں یا پھر مہینے میں سات آٹھ بار کچھ پرتعیش کھانا کھاتے ہوں گے۔ مگر ہمارے ملک میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو فری میں پرتعیش کھانا کھاتے ہیں اور وہ بھی روز۔ دکانوں کے باہر بھیک مانگتے گداگر روزانہ کھانا لے جانے والے شخص سے چمٹ جاتا ہے اور پھر تنگ آ کر یا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسی طرح کا کھانا اس بھکاری کو بھی دلا دیتا ہے اور بھکاری یہ عمل دن میں کئی بار کرتا ہے اور خدا ترس بندے ان ٹھگوں کو ضرورت مند سمجھ کر ان کی مدد روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں۔

Read more

شب برات کے فارورڈ پیغامات اور سالانہ معافی نامہ

گزشتہ دو تین روزسے موبائل پر واٹس اپ پیغامات موصول ہو رہے ہیں جس میں یہ تحریر ہے کہ بھئی معاف کر دو ہمیں، اگر کبھی دل دکھایا ہو، اگر کبھی تکلیف دی ہو، اگر کبھی پریشان کیا ہو، اگر کبھی بد زبانی کی ہو، اگر کبھی بد اخلاقی کی ہو، شب برات آنے والی ہے ہمیں معافی عنایت فرما دیجئے۔ اس حلیے کے میسجز تھوڑی تھوڑی دیر میں موصول ہو رہے ہیں اور ان سے بھی موصول ہو رہے

Read more

محبت جائز ہے مگر معاشرتی اخلاقیات کا لحاظ رکھیے

پچھلے دنوں لاہور یونیورسٹی میں ایک انوکھا منظر دیکھا گیا کہ جب ایک لڑکی نے درجنوں اسٹوڈنٹس کے سامنے لڑکے سے محبت کا اظہار کیا اور پھر جب محبت قبول کی گئی تو دونوں بغل گیر ہو گئے اور کافی دیر تک ایک دوسرے سے لپٹے رہے۔

اس منظر کو درجنوں موبائل کیمروں نے قید کر لیا اور پھر سوشل میڈیا پر یہ منظر لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔ اس ویڈیو کو لے کر اکثر پاکستانی عوام نے ناگواری کا اظہار کیا اور اس حرکت کو غلط حرکت کہا اور لکھا۔ اسی طرح اس کھلے عام اظہار محبت کو کچھ لوگوں نے بہت خوبصورت جانا اور لڑکی لڑکے کے اس فعل کی کھل کر سپورٹ کی۔ اس معاملے پر جب شور اٹھا تو یونیورسٹی نے دونوں بچوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔

Read more

ثقافت و مذہب کا امتزاج ضروری ہے

دنیا کے ہر مذہب کی تعلیمات انسان دوستی کا سبق دیتی ہیں اور ہر کلچر اس علاقے کی روایت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ مذہب تعلیمات سے اور تربیت سے جڑا ہوتا ہے اور ثقافت زمین و خطہ سے جڑی ہوتی ہے۔ ثقافت کے اپنے رنگ ڈھنگ ہوتے ہیں اور مذہب کی اپنی حدود و قیود۔ مذہب بتاتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور ثقافت بتاتی ہے کہ کیسے کرنا ہے۔ ثقافت ہی تو ہے جو مذہبی دائرے میں رہ کر زندگی کا لطف دیتی ہے۔ عید اگر مذہب میں ہے تو اس میں پہنے جانے والا لباس ثقافت میں ہے۔ کبھی کبھی ثقافت اور مذہب کی تعلیمات ایک ہو جاتی ہیں جیسے پڑوسیوں کا خیال کرنا یا بیمار کی تیمارداری کرنا۔

Read more

عورت مارچ کے توجہ طلب نعرے

عورت مارچ میں ہونے والے اس مارچ کے بارے میں لوگوں کی رائے کافی متصادم ہے اور ہر کوئی اپنے زاویے سے اس مارچ کے بارے میں اپنی آراء کا اظہار کر رہا ہے۔ گزشتہ سال کے مارچ میں پلے کارڈ پر درج کچھ نعروں کا کافی لوگوں نے برا منایا تھا جو سمجھ سے بالاتر ہے، وہ نعرے الفاظ میں شاید سخت ہوں مگر ان نعروں کی پیچھے ایک تکلیف اور درد پنہاں تھا۔

Read more

پاکستانی ہندوؤں کی دل آزاری کرنے والا اسلامک اسکالر

ایک اسکالر ہیں اور وہ بھی اسلامک، ڈاکٹر اور اینکر بھی بہت بڑے ہیں، کمال قسم کے آدمی ہیں،ٹی وی اسکرین پر وہ تحفے بانٹتے ہیں بلکہ صرف بانٹتے نہیں پھینکتے بھی ہیں، آم بھی کھلاتے ہیں، غالب فلم بھی دیکھتے ہیں، بہت بڑی پارٹی کے بہت بڑے ایم این اے ہیں، بھئی کمال کے ٹرول ہیں، ایسی پوسٹ کرتے ہیں کہ بڑوں بڑوں کی جل بھن جاتی ہے، بلکہ ایک پوسٹ سے لاکھوں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا ٹیلنٹ بھی رکھتے ہیں۔ مگر وہ اخلاق سے عاری ہیں اور احساس سے خالی ہیں۔

Read more

یہ عائشہ کی نہیں محبت کی موت ہے

’’ہیلو۔ السلام و علیکم۔ میرا نام ہے عائشہ عارف خان اور میں جو بھی کچھ کرنے جا رہی ہوں اپنی مرضی سے کرنا چاہتی ہوں۔ اس میں کسی کا زور یا دباؤ نہیں ہے۔ یہ سمجھ لیجیے کہ خدا کی دی ہوئی زندگی اتنی ہی ہوتی ہے اور مجھے اتنی ہی زندگی بہت سکون والی ملی، وی آرڈیڈ۔ کب تک لڑیں گے اپنوں سے۔ کیس ود ڈرال کر دوں، نہیں کرنا۔ عائشہ لڑائی کے لئے نہیں بنی۔ پیار کرتے ہیں

Read more

پرُسکون اپوزیشن اور بے چین حکومت

سینیٹ الیکشن کا میدان بس سجنے کو ہے اور یہ میلہ کون جیتے گا یہ تو 3 مارچ کو ہی معلوم ہو گا۔ تمام سیٹوں کا مقابلہ اپنی جگہ مگر حقیقی مقابلہ تو سابق وزیراعظم اور منجھے ہوئے سیاستدان یوسف رضا گیلانی اور عبدالحفیظ شخ کے درمیان ہے۔ اس مقابلے کی اہمیت بالکل ایسی ہی ہے جیسے ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا کے میچ کی ہوتی ہے۔ یہ مقابلہ صرف پی پی کا پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ یہ

Read more

لنگر خانہ یا پھر کارخانہ؟

اگر آپ کراچی کے رہائشی ہیں تو آپ نے کراچی کی سڑکوں پر جا بجا لگے لنگر خانے یا دسترخوان کے مناظر دیکھے ہوں گے۔ کراچی کی ہر بڑی چورنگی اور مرکزی شاہراہوں پر بڑے بڑے لنگر خانے موجود ہیں جن میں روزانہ لاکھوں لوگ اپنے پیٹ کی آگ بجھاتے ہیں۔ کھانا کھانے والوں میں مزدور طبقے سمیت غریب اور نادار لوگوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے۔ اکثر جگہوں پر نہ صرف کھانا کھانے کی سہولت موجود ہے بلکہ گھر

Read more

احتجاج کا طریقہ بدلیں

ایک سوشل ورکر بھائی ہیں بہت اچھا کام کرتے ہیں ،  ویڈیوز بھی بناتے ہیں،  ساتھ ساتھ اس ویڈیو کا مقصد فقط اپنی تنظیم کی واہ واہ نہیں ہوتی بلکہ دوسروں کو اس جانب راغب بھی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن کیا اچھا کام کرنے کے لئے لائیو ویڈیو ہونا ضروری ہے؟ بھئی چھپ کر بھی تو کام ہو سکتا ہے لیکن دکھانے کی وجہ یہ ہے کہ بھئی دکھائیں گے تو عوام واہ واہ کریں گے، آنسو بہائیں گے، دوستوں کو بھی بتائیں گے اور ان دیکھنے والوں میں چند ایسے ہوں گے جو اس چلتی پھرتی اشتہار بازی کے اثر میں آ جائیں گے اور امداد دے جائیں گے۔

بہرحال ویڈیو بنانے کی بہت سی اور بھی وجوہات ہو سکتی ہے جو ادھر نہیں لکھی جا سکتی ہیں۔ چلیں کم سے کم جذباتی اشتہار بازی سے کوئی نہ کوئی فائدہ تو اٹھاتا ہے، وہ کیمرے پہ آنے والا سوشل ورکر ہو، کوئی تنظیم ہو یا پھر وہ روٹی کھاتا بے روزگار مزدور۔

Read more

شادی پر بے جا اخراجات عقل مندی نہیں!

معاشی طور پر کمزور طبقے کی زندگی میں چند موقعے بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جس کے لئے وہ کئی سال منصوبہ بندی کرتے ہیں اور پھر اس خواب کو پورا کرنے کے لئے مختلف قسم کے جتن کرتے ہیں۔ ان چند موقعوں میں ایک موقع شادی کا ہے۔ شادی مطلب بہت ساری محافل ۔ برات، ولیمہ، مایوں، منگنی اور اس کے علاوہ ڈھولکی، قوالی نائٹ، چوتھی اور بھی درجنوں چھوٹی تقریبات بھی اس سلسلے میں شامل ہیں۔ زندگی

Read more

حیا ڈے بمقابلہ ویلنٹائن ڈے

لگ بھگ 7۔ 8 سال پرانا واقعہ ہے کہ جب ہم سرکاری جامعہ کے شعبہ فلسفہ میں زیر تعلیم تھے۔ جامعہ کی نئی نئی ہوا لگی تھے۔ شام تک جامعہ میں ہی رکتے تھے اور دوستوں کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا رہتا تھا۔ ایک دن ہم اپنے ڈیپارٹمنٹ میں گھوم پھر رہے تھے کہ اچانک ہم نے ایک کلاس میں پریمی جوڑے کو محو گفتگو دیکھا۔ محض وہ ہمارے لئے بہت عام سی بات ہوتی، مگرلڑکے کو

Read more

مادیت پرستی اور پاکستانی شادیاں

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند تصویریں نظر آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ وائرل ہو گئی۔ وہ تصویریں ایک مہم کا حصہ تھی جو جہیز کے خلاف تھی۔ ان تصویروں میں ایک دلہن مہنگا ترین شرارہ زیب تن کر جہیز اٹھائے نظر آئی اور دلہن محترمہ کا شوہر ٹھاٹ اور بے باکی کے انداز میں کھڑا نظرآیا۔ اس تصویری مہم کا مقصد جہیز کے خلاف مہم تھی جو بہرحال ایک اچھی مہم تھی مگر یہ فکر ادھوری یعنی نامکمل

Read more

کراچی کی دیواریں پر دلچسپ و عجیب اشتہارات

ہر مسئلے کا توڑ ساوتری مائی! کراچی کی سڑکوں پر مختلف اقسام کی گند ہمیشہ پھیلی رہتی ہے۔ وہ گند کچرے کی شکل میں ہوتی ہے، گندے پانی یا گٹر کے پانی کی شکل میں ہوتی ہے۔ پھٹے ہوئے بینرز کی شکل میں ہوتی ہے، کھمبوں پر لٹکے تاروں کی شکل میں ہوتی ہے، سڑکوں پر موجود پان کی پیکوں کے نشانات سے عیاں ہوتی ہے یا پھر شہر کی دیواروں پر وال چاکنگ کی شکل میں ہوتی ہے۔ کراچی

Read more

ہم فکری طور پر کرپٹ ہیں

پاکستانی قوم بحیثیت مجموعی، فکری اور ذہنی طور پر کرپٹ ہو چکی ہے۔ یقیناً سب نہیں لیکن اکثریت فکری طور پر بانجھ ہو چکی ہیں۔ معاشرتی اقدار آہستہ آہستہ معدوم ہو رہی ہیں اور کچھ زاویوں سے تو ہو بھی گئی ہیں۔ چالاکی تو کمال کی ہے مگر عقل مندی سے کوئی تعلق نہیں، ایک سے بڑھ کر ایک جگاڑ کا سامان ہے مگر محنت سے عاری نظر آتے ہیں۔ ہمیں اپنی برائیوں اور غلطیوں کا صرف گمان ہے اور

Read more

خوف کی سرحد کے پار زندگی ہے

زندگی بڑی عجیب چیز ہے جس کے بارے میں حتمی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔ ہر کوئی اس زندگی کو مختلف انداز سے پرکھتا ہے ، گزارتا ہے۔ چارلی چپلن کہتا ہے کہ زندگی کو اگر قریب سے دیکھو گے تو سانحات ہی سانحات ہیں مگر اس کو اگر دور سے دیکھیں گے تو یہ مزاح محسوس ہو گی ۔ ہر شخص کا زندگی گزارنے کا اور زندگی کو دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ زندگی بہت

Read more

انگریزی کا غرور یا گورا کمپلیکس

ہمارے سابقہ آفس میں ایک خاتون تھیں، بھاری تنخواہ لیتی تھیں، موبائل کا ماڈل ہمیشہ نیا ہوتا تھا، جینز اور شرٹ میں ہوتی تھیں، ہاں جب چلتی تھی تو چپلوں کے شور سے پتہ چلتا تھا اور دو پٹوں والی چپل ہوتی تھی جسے دیسی زبان میں ہوائی چپل بھی کہتے ہیں۔ بڑینڈڈ گھڑی استعمال کرتی تھیں ، ہاں البتہ جب کچھ بولتیں تو کمال فر فر بولتیں اور بولتے ہوئے ان کی ناک اور بھنویں بھی تنی ہوتی تھیں

Read more

کراچی کی سڑکوں پر زہریلے اسپرے کرنے والے

یقین ہے آپ مضمون کا عنوان پڑھ کر سکتے میں آ گئے ہوں گے کہ کراچی شہر جنگل تو نہیں تو اس میں سانپ کہاں سے آ گئے۔ پھر آپ نے سوچا ہو گا کہ شاید اس میں شاید چڑیا گھر کی بات ہو؟ لیکن وہ تو ایک ہی جگہ پر ہے سڑکوں پر تو نہیں۔ تو پھر شاید سپیروں کے ہاٹ پاٹ نما ڈبوں والے سانپوں کی بات ہو رہی ہو، لیکن وہ تو سپیروں کے بین بجانے پر

Read more

مغربی تکلم بمقابلہ پاکستانی تکلم

پاکستانی عوام بڑے ہی مختلف قسم کے عوام ہیں جو ہر حال میں زندگی ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اب اس کورونا کے دور کو ہی دیکھ لیں کہ کس طرح اس قوم نے اس وائرس کی بے عزتی کی ہے اور میں نہ مانوں والی رٹ لگا کر رکھی اور اس پر قائم بھی رہے ہیں۔ پاکستانی عوام نے ہر چیز میں جگاڑ نکال لی ہے اور ہر چیز مطلب ہر چیز ، یعنی زبان میں بھی یہ جگاڑ سے کام

Read more

مَردوں کا استحصال اور کچھ آپ بیتیاں

ایک اداس زمانے کی بات ہے کہ جب ہمارا آفس ساحل سمندر کے پاس واقع تھا۔ اس زمانے میں ساحل کنارے ایک پارک میں ایٹ فیسٹیول لگتا تھا۔ طرح طرح کے کھانے ہوں اور ہم نہ ہوں یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔ ایک دن خبر ملی کہ آج اس فیسٹیول کا آغاز ہے اور پھر ہم نے پر تول لیے کہ بھئی جانا ہے اس فیسٹیول میں اور زبان کو چار چاند لگانا ہے۔ بٹوے کو نئے نئے نوٹوں

Read more

نیم حکیم خطرہ جان

دنیا جتنی ترقی کر لے پاکستانیوں کی برابری ہرگز نہیں کر سکتی ۔ جی ہاں کیا آپ کو مذاق لگ رہا ہے؟ ہاں ہاں آپ کو تو مذاق لگے گا کیونکہ آپ تو مغرب کی ترقی سے مرعوب ہیں، گوروں سے مرعوب ہیں ، گوریوں سے تو زیادہ ہی مرعوب ہیں، لیکن پاکستانیوں کے لیے بدظن ہی رہتے ہیں۔ بس نظر نہ لگے ہم پاکستانیوں کو، وی آر ویری اسمارٹ۔ وہ الگ بات ہے پاکستانیوں کو ایکسپوزر کم ملتا ہے

Read more

کورونا ایس او پیز کو سنجیدہ لیں

کورونا گزشتہ سال کے آغاز میں دنیا میں قہر ڈھانے پہنچ گیا تھا ، وائرس مارچ میں پاکستان پہنچا اور اب جنوری 2021 آ گیا ہے اور کورونا بھی ساتھ ساتھ آ گیا ہے۔ ویکسین کا آغاز تو ہو گیا ہے مگر کب یہ پاکستان میں آئے اور سب کو لگے اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کورونا اب تک پاکستان میں کافی تباہی پھیلا چکا ہے مگر اس کے باوجود پاکستانیوں کی بڑی

Read more

نام چائے کا لے کر مجھ پر دم کیجیے

ایک دوست سے ہماری ملاقات ہوئی تو ہم نے پوچھا اور سناؤ کیا چل رہا ہے؟ کہتا ہے بس ناکامیاں اور چائے چل رہی ہے۔ میں نے حیران ہو کر پوچھا مطلب؟ کہتا ہے کہ بھئی کوشش کرتا ہوں کہ کچھ ڈھنگ کا کام کر لوں مگر اس میں ناکام ہوجاتا ہوں تو اس ناکامی کو زائل کرنے واسطے چائے پیتا ہوں۔ پورے دن میں آدھا دن چائے کی پیالی سے باتیں کرتے کرتے گزر جاتی ہے، اس دن یہ ادراک ہوا کہ چائے تو اپنوں سے زیادہ اپنی ہے ، ورنہ ناکامی میں اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔

Read more

اس بار کا ریٹ 25 لاکھ روپے فی لاشہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک محب وطن برادری مقیم ہے۔ یہ محنتی اور مزدور قبیلہ پڑھا لکھا اور پر امن قبیلہ مانا جاتا ہے جس کی بڑی مثال ان کی قتل و غارت کے بعد ان کے احتجاج کے شکل میں دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ قبیلہ اتنا مختلف ہے کہ اس کو شکل سے باآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ یہ مسلکی اعتبار سے اہل بیت رسول کے چاہنے والے ہوتے ہیں اور فقہ

Read more

کورونا میں واٹس ایپ حکیموں کی پُھرتیاں

صبح صبح موبائل کھولا تو واٹس ایپ فیملی گروپ پر چاچا کا ایک میسج آیا ہوا تھا۔ وہ میسج کچھ یوں تھا کہ ”آج ایک مشکل اور خطرے والا دن ہے اس میسج کو 17 لوگوں کو بھیجیں اور خطرے سے بچئیے“ ۔ ہم نے میسج پڑھ لیا اور دل ہی دل میں یہ بھی کہہ دہا کہ ”کیا جہالت ہے بھئی“ ۔ ایسے میں تیار ہو کر آفس روانہ ہوئے اور جب تھوڑی دیر بعد واٹس ایپ پر نظردوڑائی

Read more

کمزور پنکی سے مضبوط بی بی تک کا سفر

بے نظیر بھٹو کون تھی؟ یہ سوال اب تلک قائم ہے اور ہر دماغ اپنے شعور اور مشاہدے کے مطابق جواب دے رہا ہے۔ محترمہ کی شہادت کو 13 سال کا عرصہ بیت گیا۔ مگر وہ طلسماتی شخصیت آج بھی کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں۔ بے نظیر بھٹو فقط نام سے بے نظیر نہ تھیں بلکہ کام میں بھی بے نظیر، لگن میں بھی بے نظیر، بہادری میں بھی بے نظیر، ہمت میں بھی بے نظیر، جرات میں بھی بے نظیر، اخلاق میں بھی بے نظیر، افکار میں بھی بے نظیر الغرض شجاعت تو اپنے والد سے وراثت میں ملی تھی یعنی شجاعت میں بھی بے نظیر۔ شجاعت یوں بھی کہ بی بی کو معلوم تھا کہ جس راستے پر میں ہوں وہ خطروں کا راستہ ہے مگر پھر وہ وہ نہ رکی کیونکہ بہادر باپ کی بہادر بیٹی فیصلہ کرچکی تھی۔

Read more

ماسک کے فوائد بے شمار

دنیا بھر میں ایک وبا پھیلی ہوئی ہے جس نے سب کے ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک اس وبا کی تیسری اور چوتھی لہر سے نبرد آذما ہے اور پاکستان میں جون کے بعد نومبر میں اس کی دو نمبری یعنی دوسری سونامی میرے مطلب ہے دسری لہر کا آغاز ہو چکا ہے لیکن ابھی بھی پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اس وبا کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں بلکہ اسے سازش

Read more

وہ سحر جو اندھیر تھی!

سانحہ پشاور کو 6 سال گزر گئے ہیں مگر خون ابھی تک تازہ ہے۔ بارود کی بو فضا میں آج بھی موجود ہے۔ خون کے دھبے دھل چکیں ہیں مگر خون کے نشان نقش ہو گئے ہیں۔ علم کی شمع اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جل تو رہی ہے مگر شمع کو جلانے کے لئے جس خون کا استعمال ہوا ہے اس کی مہک فضا میں اداسی پھیلارہی ہے۔ مائیں آج تک دروازوں کو تک رہی ہیں۔ کبھی

Read more

اف یا واہ۔ یعنی افواہ

افواہ کیا ہے؟ سوال پیدا ہو گیا نہیں نہیں یہ سوال کا پیدا ہونا ہی افواہ ہے۔ دراصل افواہ اردو کے دو لفظوں سے بنا ایک الفاظ ہے۔ جس میں پہلا لفظ اف ہے جس میں پیش کو آرام دے کر صرف اف لیا گیا اور پھر واہ کو اس کے ساتھ رشتہ میں جوڑ دیا اس سنگین امتزاج سے وجود میں آنے والے الفاظ کو افواہ کہا اور لکھا گیا۔ افواہ میک اپ کر کے آئے تو اسے انگریزی

Read more

یہ جنس کے بھوکے ہیں صنف کے نہیں!

بات نکلے گی تو دور تلک جائیں گی۔ لیکن دور تک بات جانی اب ضروری بھی ہے۔ روزانہ آپ خبرنامہ دیکھیں گے تو دو خبریں ضرور سنیں گے۔ ایک خواتین سے زیادتی کی اور دوسری مہنگائی کی۔ مہنگائی کا مسئلہ تو ہمیشہ کا ہے اور ہمیشہ رہے گا مگر جس طرح معاشرہ زبوں حالی کا شکار ہے یہ مسئلہ زیادہ پرانا نہیں ہے بلکہ کچھ ہی سالوں میں یہ معاملات سنگین حد تک بڑھ چکے ہیں۔ پاکستان کا ہر باعزت

Read more

دنیا کے لئے رحمت، کراچی کے لئے زحمت

بے شک بارش خدا کی رحمت ہے اور ہر عمر کے انسان کے لئے باعث سکون و تفریح ہے۔ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کو بارش خوشگوار احساس میں مبتلا کردیتی ہے۔ بارش جہاں پوری دنیا کے لئے باعث رحمت ہے اسی طرح اسی پاکستان اور بالخصوص کراچی کے لئے باعث زحمت بن جاتی ہے۔ یہ زحمت قدرت کی طرف سے نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے ہوتی ہے اور یہ زحمتیں سالہا سال سے اسی دل

Read more

بریانی مطلب برجانی

ابھی جب میں یہ تحریر سپرد قلم کررہا ہوں تو اس موضوع کا انتظار کر رہا ہوں جس موضوع کو مجھے قلمبند بھی کرنا ہے اور معدہ بند بھی، حیران نہ ہو اور پریشان بھی نہ ہو کیونکہ میرا موضوع ہے ”بریانی“ اور میں بیٹھا ہوں ایک بریانی سینٹر میں۔ چند دوست اور میں۔ ہم سارے نشے کے عادی، چرسی موالی ہیں اور نشہ ہے ” بریانی“۔ یہ وہ نشہ ہے جو ہم سال کے سال، دن کے دن، گھنٹوں

Read more

کراچی کا اپنا قانون ہے، میرے بھائی

مہذب دنیا کے مہذب ملکوں میں ہر قسم کے قا نون پر سختی سے پابندی کی جاتی ہے اور قانون شکنی پر سزا ملنا واجب ہوجاتا ہے۔ دنیا کے ہر کونے میں کسی نہ کسی شکل میں قانون موجود ہے اسی طرح پاکستان کے عروس البلاد کراچی میں بھی موجود ہے جی صرف موجود ہے۔ دنیا بھر کے قانون اپنی جگہ پر کراچی کے قانون کی کیا ہی بات ہے کیونکہ کراچی پھر کراچی ہے اور بس کراچی ہے۔ دنیا

Read more

کراچی کی ”ک“ سے کچی

مجھے آج بھی اپنے بچپن کا زمانہ یاد ہے کہ جب ہم لوڈو اور کیرم کھیلتے تھے تو ہمارے چھوٹے بہن بھائی آجاتے تھے کہ ہمیں بھی کھیلنا ہے۔ اب وہ چھوٹے ہوتے تھے ان کی ضد کے آگے ہار مان جاتے تھے اور پھر ان کو بھی شامل کرلیتے تھے۔ لیکن ہم بڑے آنکھوں ہی آنکھوں میں یہ بات طے کرلیتے تھے کہ ان کی ”ک۔ “ سے ”کچی“ ہے۔ ک سے کچی مطلب ان کی تمام باریاں گیم

Read more