درخت اور کتابیں

درخت اور کتابوں کا عام فہم میں کوئی تعلق بنتا دکھائی نہیں دیتا لیکن کتب التواریخ کا عمیق مطالعہ کرنے وائے جانتے ہیں کہ ان دونوں کا آپس میں ایسا ہی تعلق ہے جیسا کہ کسی درخت کے تنے اور جڑ کا ۔ اگر کسی بھی تناور اور چھتن اور درخت کی جڑیں مضبوط ہیں ہوں گی تو ایسے درخت کو جو کتنا بھی پھیلا ہوا اور وسعت پذیر ہو معمول سے ذرا تیز ہوا بھی اسے جڑ سے اکھاڑ

Read more

مانگی ہوئی محبت

قرآن مجید فرقان حمید کے گیارہویں پارے کی آیت نمبر بارہ میں ارشاد ربانی ہے کہ ”لوگو! تم سے پہلے کی قوموں کو ہم نے ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کی روش اختیار کی“ ۔ انسانی تہذیب کے عروج و زوال کی داستان محض ایک آیت میں ہی مضمر کر دی گئی کہ نہ جانے کتنی اقوام اس کرہ ارض پر انسانی تہذیب کے عروج پر متمکن ہو کر روبہ زوال ہوئیں۔ بنی نوع انسانی کے عروج و

Read more

گنجینۂ علم، جھنڈیر لائبریری

مسافر نواز، ہمسفر بن جائے تو سفر کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اور پھر سفر بھی بمثل چینی کہاوت کہ اگر آپ علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ساتھ سو کتب لیں اور سو میل سفر کا آغاز کر دیں آپ باعلم ہو جائیں گے۔ پس ہم نے زندہ و جاوید کتب خانہ بشکل پروفیسر ابن رزمی کے کتابوں کے گلستان جھنڈیر کا رخت سفر باندھا اور بمثل طائر محو پرواز ہو چلے۔ دوران سفر ہی رزمی صاحب

Read more

لال بجھکڑ

کہتے ہیں کہ کسی ایسی بستی میں جہاں کبھی ہاتھی کا گزر نہیں ہوا تھا۔ اتفاق سے اس بستی سے رات کے اندھیرے میں ہاتھیوں کے غول کا گزر ہوا۔ صبح سویرے جب اس بستی کے لوگ کھیتی باڑی کے لئے اپنے اپنے کھیتوں میں جانے لگے تو انہوں نے ہاتھیوں کے بڑے بڑے پاؤں کے نشانات دیکھے، چونکہ وہ لوگ اس سے قبل ایسے بڑے پاؤں کے نشانات نہیں دیکھ پائے تھے تو انہوں نے شور مچا دیا کہ

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

مشکل فیصلے

بحیثیت فرض شناس پاکستانی قوم ہم نے کبھی اس بات کا عمیق مطالعہ و مشاہدہ کیا ہے کہ جب کبھی ارض مقدس پاکستان معاشی مشکلات کے گورکھ دھندوں میں پھنسا ہے تو ہمارے نام نہاد جمہوریت پسند راہنما (قطع نظر کسی بھی سیاسی جماعت کے ) ہم عوام کو ہی کیوں دو دھاری تلوار کے نیچے کاٹتے ہیں۔ ہمیشہ ہی عوام کو کیوں کہا جاتا ہے کہ قربانی کے لئے تیار ہو جائیں کیونکہ مشکل حالات ہیں اور ہمیں ملکی

Read more

مقدس دو ہزار

نئے وزیراعظم جنہیں عرف عام میں امپورٹڈ وزیراعظم بھی کہا جاتا ہے ان کے اس اعلان سے ایک لطیفہ یاد آ گیا، کہ ایسے افراد جن کی تنخواہ چالیس ہزار سے کم ہے انہیں وزیراعظم کی طرف سے دو ہزار روپے فی کس ادا کیے جائیں گے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک کنجوس شخص اپنے ایک دوست کے ساتھ بازار جا رہا تھا کہ راستے میں اسے ایک چنا پڑا ہوا ملا۔ کنجوس نے اس چنے کو اٹھایا، صاف

Read more

شہر، شہری اور شاہراہیں

سیاست، سیاسیات، سیاسی نظام، سماجی تبدیلیوں اور معاشرتی ارتقائی عمل کا اگر کتب التواریخ سے مطالعہ کیا جائے تو ایک عام قاری کے لئے یہ اندازہ لگانا اور انبساط کرنا انتہائی مشکل عمل ہو جائے گا کہ سیاسی عمل کے عملاً اطلاق کا سہرا کس قوم کے سر باندھا جائے۔ بہرحال اگر سیاسی بلوغت اور معاشرتی تجریدی عمل کی بات کی جائے تو اس کا سہرا قدیم مصری تہذiب سومیری تہذیب کے سر سجایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ سومیری تہذیب

Read more

تہاڑ میں دھاڑ

کہتے ہیں کہ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا لیکن اسی جنگل میں اگر شیر دھاڑے تو اس کی دھاڑ سے جنگل کے سبھی پرند، چرند، گزند اپنی اپنی راہ لینے میں عافیت سمجھتے ہیں۔ صیاد کی چالاکی اگر شیر کو دام میں پھنسانے میں کامیاب ہو بھی جائے پھر بھی دل میں خیال رہتا ہے کہ اگر شیر پھندا توڑنے میں کامیاب ہو گیا تو میرا کیا بنے گا۔ اسی لئے شیر واحد جانور ہے جس کا شکار

Read more

قوموں کا سقوط

بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ بابا جی قوموں کے سقوط کی سب سے بڑی وجہ کیا ہوتی ہے تو بابا نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے جواب دیا کہ بیٹا ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے کسی نے پوچھا کہ آپ ﷺ کا خلاق کیا ہے تو آپ ؓ نے فرمایا کہ کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟ قرآن ہی آپ ﷺکا اخلاق ہے۔ اسی لئے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے اخلاق کے اعلیٰ مقام پر فائز

Read more

سر اٹھاؤ گے تو مر جاؤ گے

میں اکثریہ کہا کرتا ہوں کہ سیاست سے شریر کوئی لفظ دنیا میں نہیں۔ کیونکہ کاروبار سیاست، خدع و فریب کا ایسا اجتماعی کھیل ہے جس میں اشرافیہ اپنی اپنی اغراض کی دکانیں کھولے عوام کی بے وقوفیوں کے منتظر ہیں۔ سیاست ایسا دام فریب ہے جس میں غربا و مساکین ہی دام میں پھنستے ہیں۔ وہ مقامی حکومت ہو کہ بین الاقوامی کوئی سازش۔ اگر میں آئی ایم ایف کی ہی بات کروں تو معاشی انحطاط کے حامل ممالک

Read more

احساس کب بولے گا؟

خودمختار و آزاد ریاستیں قانون و آئین اس لئے بناتی ہیں کہ اپنی جغرافیائی حدود میں اپنے بنائے ہوئے آئین کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں۔ اسی لئے آپ نے سربراہان ریاست یا وزیر خارجہ کا اکثر یہ بیان سنا ہو گا کہ ہم آزاد خارجہ پالیسی پر یقین رکھتے ہیں۔ خارجہ پالیسی کی جب ہم تعریف کرتے ہیں تو اس سے مراد اکثر یہ لیا جاتا ہے کہ دنیا میں رہتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت و مدد

Read more

اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں؟

ویسے تو ہمیں ہمہ وقت مثبت انداز فکر ہی اپنانا چاہیے پھر بھی مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ اوورسیز کو حق ووٹ دینا محض نعرہ مستاں کے سوا کچھ نہیں۔ اس لئے کہ پاکستان میں کون سے ایسی سیاسی جماعت ہے جس نے اپنے معاشی و سیاسی مقاصد کے لئے اوورسیز کو استعمال نہیں کیا۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اپنوں اور ملک سے دوری کی بنا پر ان اوورسیز کے دل اپنوں اور ملک کے

Read more

تربیت کیوں ضروری ہے؟

مولانا روم فرماتے ہیں کہ اگر میرا علم علم مجھے ادب نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے۔ اسی طرح کے خیالات کا اظہار ارسطو بھی کرتے ہیں کہ ان سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ آپ نے ادب کن سے سیکھا، تو انہوں نے جواب دیا کہ بے ادبوں سے۔ سوال کرنے والے نے پھر سوال کیا کہ وہ کیسے؟ تو ارسطو نے جواب دیا کہ جو بری حرکات و سکنات بے ادب لوگ

Read more

لیڈر اور سیاستدان

راہنما اور راہنمائی کی نظیر آقا ﷺ کے ماسوا کوئی اور تاریخ اسلام کیا؟ تاریخ عالم میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل سکے گی۔ اس لئے نہیں کہ میں ایک مسلمان ہوں بلکہ اس لئے کہ یہ ایک عالمگیر صداقت اور تا قیامت حقیقت ہے، جس کا ادراک اور تسلیمات غیر مسلم بھی کرتے ہیں۔ گویا راہنمائی اور راہنما میں میرے حبیب یکتا و لاثانی ہیں۔ اگر اسوہ حسنہ کا صرف ایک پہلو کا مطالعہ کر لیا جائے تو حقیقت

Read more

ٹھپا یا بٹن

کہاوت، ضرب المثل، محاورات، حکایت اور اکھان کسی بھی زبان میں ہوں، ان کے پس پردہ اہل فکر و دانش کے سالہا سال کے مشاہدات و تجربات مضمر ہوتے ہیں۔ گویا پل دو پل کی بات نہیں ہوتی بلکہ یہ نصف صدی کے قصوں کے سر و اسرار سے جنم پذیر ہوتے ہیں۔ ایسے ہی انگریزی زبان میں ایک محاورہ ہے کہ seven days are too much in politics۔ اس محاورہ کا عملی اطلاق حالیہ ملکی سیاسی صورت حال میں

Read more

ٹیکنالوجی جھوٹ نہیں بولتی

وزیر اعظم عمران خان نے فواد چوہدری کے علاقہ میں ایک شاہراہ کا افتتاح کرتے ہوئے فرمایا کہ ٹیکنالوجی جھوٹ نہیں بولتی، اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ ٹیکنالوجی جھوٹ نہیں بولتی کیونکہ ٹیکنالوجی انسان نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی اگر جھوٹ بولے، وائرس زدہ ہو جائے یا اس کا ریکارڈ گڑ بڑ کرنا شروع کر دے تو اس کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی انسان ضرور ہوتا ہے۔ کیا متاثر کن باتیں کیں وزیر اعظم صاحب نے کہ جب

Read more

زمانہ بدل رہا ہے مگر

ملکی سیاسی حالات واقعات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ زمانہ بدل رہا ہے۔ ملکی معاشی حالات، خاص کر قیمتوں کی گرانی کو دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ اتنا جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جس قدر عصر حاضر میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ دور حاضر میں جس سرعت کے ساتھ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات میں تغیر و تبدل رونما ہو رہے ہیں ان کو دیکھتے ہوئے مجھے تو نہرو کے اس بیان کی صداقت

Read more

لائن اور کھڈے لائن

لغت اخلاقیات میں کھڈے لائن کی اصطلاح اگرچہ غیر اخلاقی سمجھی جاتی ہے تاہم عام آدمی سے افسر شاہی تک ہر کوئی کبھی نہ کبھی ”کھڈے لائن“ ضرور لگا ہوتا ہے۔ اب یہ امر لازم بھی نہیں کہ کھڈے لائن لگنے والا ہر شخص نقصان ہی کا حامل ہو کبھی کبھار کھڈے لائن لگنا کسی کو راس بھی آ جاتا ہے۔ جیسے کہ OSD کھڈے لائن کی جدید اور انگریزی اصطلاح ہے، اس فرائض منصبی میں رشوت خور افسر کھڈے

Read more

مڈل کلاسیے

ٓآپا بانو قدسیہ کا فرمانا ہے کہ۔ ”مڈل کلاس لڑکی کو بدنامی کا بڑا ڈر ہوتا ہے یہ عشق نہیں کرتی، شوہر تلاش کرتی ہے“ ۔ شاید اسی پس منظر میں یہ سماجی رویہ بن گیا ہے کہ مڈل کلاس عورت پر جوانی نہیں آتی وہ پیدا ہوتے ہی بوڑھی ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں جیسے گریڈ 16 ملازمین کو نہ افسر شاہی میں شمار کیا جاتا ہے اور نہ شاہوں کے وفاداروں میں، افسران بالا انہیں جوتے کی نوک

Read more

خدمت اور طاقت

تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ابتدائے آفرینش سے ہی زمانہ سماجی و معاشی رویوں میں دو طبقات میں منقسم رہا ہے۔ have and have nots، یہ الگ بات ہے کہ مذکور دونوں کی ماہیت و حیثیت وقت اور زمانہ کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ قوموں کے معاشی حالات بدلتے ہیں تو سماجی رویوں میں بھی تبدیلی دکھنا شروع ہو جاتی ہے۔ سماجی رویوں میں تبدیلی آتی ہے تو سیاسی و معاشرتی اخلاق بھی بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔

Read more

عقل مند دیوانہ

کہتے ہیں دنیا عقل مندوں نے نہیں دیوانوں نے بنائی ہے۔ دیوانے ہوتے کون ہیں؟ اکثر و بیشتر جب ہم اردو ادب میں دیونگی کی تعریف کرتے ہیں تو ایک پاگل، آوارہ، مفلوک الحال انسان پردہ ذہن پر منقش ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اگر بغور دیکھا جائے تو ہے بھی ایسا ہی۔ لیکن کچھ دیوانے ایسے بھی ہوتے ہیں جو دیوانگی میں بھی ہوش، فہم اور عقل کا دامن نہیں چھوڑتے۔ جیسے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان تھے۔ آپ

Read more

ٹک ٹاک ایک نشہ

ٹک ٹاک مختصر ویڈیو کی ایسی ایپ ہے جس میں وہی ویڈیو چلتی ہے جو ”مختصر“ ہو۔ بس ایک ویڈیو وائرل ہونے کی دیر ہے پھر آپ ایک ہی رات میں ہیرو بن گئے۔ گویا ٹک ٹاک سوشل میڈیا کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں وہی ویڈیو وائرل ہوتی ہے جس میں سب کچھ ”پلیٹ“ میں رکھ کر پیش کیا جائے۔ بلکہ نوجوان نسل تو وائرل ہونے کے لئے ایسی اشیا بھی ”پیش“ کر دیتی ہیں جن کا

Read more

کیا ادب نوبل انعام کے مستحق با ادب ہیں؟

1896 میں سویڈش شہریت کے حامل ایک شخص ایلفریڈ نوبل نے اپنے انتقال سے قبل ایک وصیت لکھوائی۔ اور وہ وصیت یہ تھی کہ اس نے اپنی پوری زندگی جتنا بھی پیسہ کمایا جو کہ اس وقت تقریباً نوے لاکھ ڈالر کے قریب ایک خطیر رقم تھی، اسے ہر سال ایسے اداروں یا افراد کو بطور انعام دی جائے جنہوں نے فزکس، کیمسٹری، طب، ادب اور امن کے میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں۔ گویا ان کی زندگی میں

Read more

صبر کا لولی پاپ دینے کی بجائے لا قانونیت اور مہنگائی کی بڑھتی شرح کو قابو کریں

ریاست کے استحکام میں قانون کی پاسداری سب سے ایم عنصر ہوتا ہے۔ جن ممالک میں لا قانونیت کا راج اور بول بالا ہوتا ہے انہیں مستحکم ریاست نہیں بلکہ منتشر معاشرہ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہزار ہا سال گزرنے کے باوجود بھی ہم آج کے دور میں بھی یونان کی شہری ریاستوں کا تذکرہ بطور مثال کیوں پیش کرتے ہیں۔ اس لئے کہ عوامی حقوق کا خیال رکھا جاتا تھا۔ عوام خوش حال تصور کی جاتی تھی۔ اور سب سے بڑھ کر قانون کی عملداری لوگ اخلاقی اقدار کا حصہ سمجھتے تھے۔

Read more

کپتان کی تقریر کی ویوور شپ کہیں سازش تو نہیں؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں تمام سربراہان کی تقاریر میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو اس سال بھی اس قدر پذیرائی ملی کہ اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل کے مطابق ان کی تقریر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی اور سنی گئی ہے۔ گویا اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اس بار بھی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی راہنماؤں سے بازی لے گئے۔ مودی جنہیں پاکستان

Read more

ہود بھائی کے نام

پروفیسر ہود بھائی ایک ریٹائرڈ پروفیسر اور سماجی کارکن ہیں جنہیں اکثر سوشل میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں لبرل طبقہ کی ترجمانی کے لئے بلا لیا جاتا ہے۔ میڈیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی انہیں کسی پروگرام میں بلایا گیا ہے کوئی نہ کوئی تنازع ضرور اٹھا ہے۔ کچھ روز قبل بھی انہیں ایک پروگرام میں یکساں نصاب تعلیم پر بحث کے لئے غریدہ فاروقی کے ایک پروگرام میں بلایا گیا تو ان کے دو ایسے

Read more

کیا نیا ورلڈ آرڈر بننے جا رہا ہے؟

سیاسیات عالم کا اگر عمیق مطالعہ کیا جائے تو جمہوری اقدار کے حامل ممالک سے لے کر بادشاہت، شہنشاہیت، فاشزم اور آمریت تک کی اساس پراپیگنڈہ اور سازشوں پر استوار ہوتی ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر بھی ایسی ہی سد سازش کی ایک خشت خیال کی جاتی ہے۔ جس میں انتہائی خفیہ انداز سے مشترکہ مفادات کے حامل ممالک کسی ایک صفحہ پر جمع ہو کر اپنی طاقت کا لوہا منواتے ہیں۔ امریکہ کے ورلڈ آرڈر کے بارے میں سبھی جانتے

Read more

شاہانہ قصیدوں کے بے ربط قوافی

اختلاف برائے اصلاح اور اختلاف برائے اختلاف میں واضح فرق یہ ہے کہ اول الذکر سے تجسس و تحقیق، غور و فکر، دلائل احسن کے ساتھ علمی اضافہ کے ساتھ ساتھ تہذیب و معاشرت اور باہمی تحسین و اوصاف کے در بھی وا کرتا ہے۔ جبکہ ثانی الذکر کی دنیا میں ایسی کبھی کوئی گنجائش نہیں رہی وہ اس لئے کہ ایسے خیالات کے حامل افراد کے پاس نہ کوئی واضح دلیل ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی مستند حوالہ

Read more

راہنما کون ہوتے ہیں؟

ملکوں کی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ عظیم راہنماؤں نے ہی دنیا کے نقشہ کو تبدیل کیا ہے۔ صحیح معنوں میں راہنما وہی کہلائے جنہوں نے جس طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا انہیں حدوں کو سرحدوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ عوام کسی ایرے غیرے کو راہنما تسلیم نہیں کر لیتے بلکہ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو سب سے الگ اور جدا ہوتے ہیں۔ راہنما کی سب سے بہتر تعریف یہ کی جاتی ہے کہ وہ جو

Read more

کیا بچوں کو کارٹون دیکھنے چاہئیں؟

آج سے چار دہائی قبل مائیں جب بچہ روتا اور بار بار اپنے کانوں میں خارش کرتا، ایڑھیاں رگڑتا، ناک کو ہاتھوں سے رگڑتا اور چیخیں مار مار روتا تو مائیں سمجھ جاتیں کہ میرا بچہ کسی تکلیف میں مبتلا ہے، اس بچے کا علاج دو طرح سے کیا جاتا۔ سب سے پہلے تو گھریلو ٹوٹکے آزمائے جاتے جیسے کہ اگر پیٹ میں درد محسوس کیا جاتا تو کوئی گھریلو قہوہ بنا کر جیسے کہ دار چینی، سونف وغیرہ کا

Read more

پی ڈی ایم تحریک کس طرف جا رہی ہے؟

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کا جب آغاز ہوا تو حکومت یعنی عمران خان کے اقتدار کی طوالت کو روکنا، اسٹیبلشمنٹ کے خلاف معرکہ آرا ہونا اس کے چند عزائم و مقاصد تھے، جن کا اظہار میاں نواز شریف سے لے کر مریم اور دیگر سیاسی اتحاد کی جماعتوں کے تمام رہنما اپنے اپنے بیانات میں کر چکے ہیں۔

Read more

دل صد پارہ

مشہور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی کے ٹو پہاڑ سر کرتے ہوئے جان کی بازی ہار جانے کی خبر نے دل صد پارہ کر دیا۔ سدپارہ کی ہمت، عزم اور لگن کو دیکھتے ہوئے دل کا صدپارہ ہونا بنتا تھا۔ وہ ایک ایسے پاکستانی تھے جنہوں نے ایک سال میں دنیا کی چودہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیوں کو سر کر رکھا ہے۔ ان میں ایسا ریکارڈ بھی ہے کہ جو انہوں نے آکسیجن کے بغیر سر

Read more

کیا شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں سے وعدہ ایفا ہو سکے گا؟

شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ وہ سولہویں وزارت کا منصب سنبھال چکے ہیں اور جب سے انہوں نے یہ وزارت سنبھالی ہے حسب سابق دبنگ دعوے اور اعلانات کی بھرمار نے ایک بار پھر عوام کو دھوکے میں مبتلا کر دیا۔ عوام اب بھی سمجھ رہی ہے کہ شیخ صاحب سچ بول رہے ہیں اور جو اعلانات انہوں نے کیے ہیں ان پر عمل جادوئی چھڑی کی طرح فوراً سے قبل ہو جائے گا۔ لیکن کیا کہا جائے پی ٹی آئی حکومت نے تو لگتا ہے اب وتیرہ ہی بنا لیا ہے کہ دعویٰ کریں، عوام کا اعتماد جیتیں اور جب کام نہ بن پائے تو دھیرے سے مسکراتے ہوئے کہہ دیں کہ ہمارے پاس کون سے جادو کی چھڑی ہے کہ رات بھر میں ہی نظام درست کر دیں۔

Read more

سینیٹ کی منڈی میں ضمیروں کا بیوپار

سینیٹ الیکشن سے قبل ہی ایک ویڈیو جس میں کچھ قانون سازی کرنے والے ممبران کو بظاہر رقم لے کر ووٹ بیچتے دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو سے قبل میں نے جب بھی مذکور شعر پڑھا مجھے شاعر کے منفی رویے پر غصہ آیا کہ وہ ایمان تو نہیں جو بک گیا۔ کیونکہ اہل ایمان کے بارے میں تو علامہ اقبال کے اس شعر کا میں قائل ہوں کہ جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ اہل ایمان تو مانند خورشید جیتے ہیں۔ اور خورشید کا کام تو بس روشنی اور حرارت پھیلانا ہے۔ اور ان دونوں سے انسانی جسم کی نشو ونما ہوتی ہے۔ ایسے ہی ایک مومن یا اہل ایمان کا کام ہی یہی ہے کہ اپنے کردار و عمل سے راہ انسانیت میں ہر سو ایسی روشنی بکھیرنا کہ جس کے ہالے میں جو میں شامل ہو گا منزل مقصود اسی کا مقدر بنے گی۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس: دودھ کا دودھ اور۔۔۔

کسی ملک کے ایک بادشاہ سے وزیر نے کہا کہ حضور عوام میں کرپشن بہت بڑھ گئی ہے لہٰذا ان پر ٹیکس لگانے ضروری ہو گئے ہیں۔ بادشاہ سلامت نے کہا کہ نہیں ایسا نہیں ہے کہ سبھی لوگ کرپٹ ہوں، ابھی بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جو ملک و قوم سے وفاداری نبھانے کے لئے اپنے ایمان کی پاسداری کے لئے دل و جان سے خدمت کے لئے تیار ہوں گے اور وہ کسی قسم کی اخلاقی و سماجی برائی کا حصہ نہیں ہوں گے۔

وزیر خاص نے کہا کہ سرکار ایسا کرتے ہیں کہ ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہیں کہ سلطنت کو خالص دودھ کی ضرورت ہے لہٰذا شہر ک باہر ایک تالاب بنا دیا گیا ہے اور ہر کوئی ایمان داری کے ساتھ صرف ایک گلاس دودھ وہاں رات کے اندھیرے میں ڈال آئے۔

Read more

جناب وزیراعظم! میرا اور آپ کا مذاق ہے کیا؟

حکومت وقت نے عوام کے ساتھ کچھ ایسا ہی مذاق شروع کر رکھا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اداروں کی ناقص کارکردگی اور غیر منظم طریقہ کار اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت انہیں کنٹرول کرنے سے قاصر ہے۔ لیکن شام میں منعقد ہونے والے ٹاک شوز میں جب کبھی بھی حکومتی نمائندے سے پوچھا جائے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ کیا ہے؟ تو وہ سب اس بات کو ماننے کو تیار ہیں کہ ہاں مہنگائی ضرور ہوئی ہے لیکن اس کی ذمہ دار سابق حکومت ہے کیونکہ وہ ہمارے لئے ایسے مسائل پیدا کر گئی تھی کہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کرتے۔

Read more

ہمارے سیاست کار اور بابا ڈنڈے والا

ایک شریف شہری کو پہلی مرتبہ گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو بے چارہ بہت پریشان ہوا کہ جس گلی میں بھی وہ داخل ہوتا اسی گلی کے آوارہ کتے اسے کاٹنے کو دوڑتے۔ کبھی اس گلی تو کبھی اس گلی بھاگتے بھاگتے جب وہ تھک کر ہانپنے لگا تو اسے ایک فقیر صدا لگاتے ہوئے دکھائی دیا۔ سادہ لوح شہری سیدھا اس فقیر کے پاس گیا کہ چلو اس کے ساتھ ساتھ چلتا ہوں جب اپنے دوست کے گھر

Read more

کیا یہ جمہوریت کا حسن ہے؟

بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی تیرہویں برسی کے موقع پر مریم بی بی اور بلاول بھٹو کو ایک ساتھ دیکھ کر اس بات کی صداقت پر یقین کامل کرنے کو دل چاہا کہ واقعی یہ جمہوریت کا ہی حسن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اس موقع پر پوری دنیا نے دیکھا کہ جمہوریت اور ”حسن“ ایک ساتھ دکھائی دیے۔ حالانکہ بی بی شہید نے ہمیشہ ہی کہا تھا کہ ”جمہوریت بہترین انتقام ہے“ اس فقرہ کو بلاول بھٹو اور

Read more

قندیل ذات

شب سیاہ میں روشنی کی ہلکی سے لکیر امید جاوداں سے کسی طور کم نہیں ہوتی۔ گھنے جنگلوں اور بے آب و گیاہ صحراؤں میں دور کہیں دور منارہ نور سے ہلکی سی روشنی کی کرن کا نظر آجانا ایسے ہی ہے جیسے موت کو حیات بخش دی جائے۔ یقین جانیے صحراؤں میں سفر کرنے والے جانتے ہیں کہ جب صحرا میں مسافر راستہ کھو دیتے ہیں تو انہیں پانی مل جانے کی اتنی خوشی محسوس نہیں ہوتی جتنا کہ

Read more

یہ جو دس کروڑ عوام ہیں

ستر کی دہائی میں جب صدر ایوب خان نے ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا تو ملک کے طول وعرض سے صدائے احتجاج بلند ہونا شروع ہو گیا۔ اس نوائے احتجاج میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شمولیت اختیار کرنا شروع کردی۔ سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ اہل دانش نے بھی حکومت کی طرف سے قیمتوں کی گرانی کے خلاف ایسے ایسے مظاہرے گئے کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔ خاص کر ایسے شعرا کرام جو مزاحمتی ادب یا انقلابی شاعری کے سرخیل تھے۔ ان شعرا میں سے حبیب جالب ایسا نام ہیں جنہوں نے اپنے قلم وقرطاس کو حکومت کے خلاف ایسا استعمال کیا کہ ان کے قلم سے نکلنے والا ایک ایک حرف حکومتی ایوانون میں آگ لگا دیتا۔ خاص کر ان کی یہ نظم نہ صرف زبان زد عام ہوئی بلکہ ان دنوں آمریت کے خلاف ترانہ کی سی صورت اختیار کر گئی۔

Read more

حکومت نے بتایا ہی نہیں

جمہوری ممالک میں ادارے اور عوام مضبوط ہوں تو ملک ترقی کی شاہراہ پر چلتے ہیں۔ ترقی کا پیمانہ ناپنے کے لئے ضروری ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے سیاسی و اخلاقی رویوں کو دیکھا جائے۔ اگر تو عوام کی اخلاقی اقدار مضبوط وتوانا ہیں تواس کا مطلب ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی سیاسی اپروچ اور معاشی حالت بہتر ہے وگرنہ ایسی قوم کو مزید پختگی کی ضرورت ہوگی۔ پاکستان کی اگر بات کی جائے تو افسوس

Read more

مریم نواز کا بیانیہ: مٹھا مٹھا ہپ

پنجابی زبان جو کہ میری ماں بولی بھی ہے اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ بولنے اور سننے میں میٹھی و شیریں تو ہے ہی، سمجھنے میں بھی سہل اور آسان ہے۔ میرا ایک مرحوم دوست ڈاکٹر عنائت کہا کرتا تھا کہ جو مزا ”سواد“ کا پنجابی زبان میں ادا کرنے میں آتا ہے کسی اور زبان میں کہاں؟ اسی زبان کا ایک مشہور اکھان ہے کہ ”مٹھا مٹھا ہپ تے کڑوا کڑوا تھو“ ۔ یعنی جہاں سے فائدہ مل

Read more

گلگت بلتستان کی حالیہ سیاسی صورت حال

گلگت بلتستان جسے عرف عام میں شمالی علاقہ جات کہا جاتا ہے۔ اس کا کل رقبہ 72971 مربع کلو میٹر ہے۔ آبادی تقریباً 19 لاکھ کے قریب ہے جبکہ آبادی کی گنجانی سترہ افراد فی مربع کلو میٹر ہے۔ گلگت بلتستان کا دارالحکومت گلگت جبکہ سب سے بڑا شہر سکردو ہے۔ انتظامی تقسیم اس طرح سے ہے کہ اس کے 14 اضلاع، 28 تحصیلیں، 3 ڈویژن جبکہ 24 صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہیں۔ گلگت بلتستان کی سرحدیں افغانستان کی طرف

Read more

کیکر تے انگور چڑھایا

میاں محمد بخش کیا کمال کے دور اندیش درویش شاعر تھے۔ ان کی سخن وری کا کمال یہ ہے کہ سالوں قبل لکھے ہوئے اشعار کی تفسیر کریں تو لگتا ہے کہ جیسے آج کے دور کے لئے لکھے گئے ہوں۔ جیسے مذکور شعر کی اگر حقیقت اور فلسفہ کو دیکھا جائے تو فی زمانہ ایسا ہی ہے کہ کم ظرف ہمیشہ ہی کم ظرف ہی ہوتے ہیں۔ انہیں اپنا شجرہ نسب دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ان کا ظاہر، گفتگو کے وقت الفاظ کے چناؤ اور لوگوں سے میل جول سے ہی ان کے باطن کا پتہ چل جاتا ہے۔ ایسے موقع پر ایک اور شعر یاد آ گیا کہ

Read more

جو دم غافل

اسلام سے قبل اگر ادیان سماویہ میں کسی نہ کسی شکل میں رہبانیت موجود تھی۔ خاص کر عیسائیت میں رہبانیت ہرگز لادینیت نہیں سمجھی جاتی تھی۔ تاہم معاشرہ میں رہتے ہوئے معاشرتی اقدار اور سماجی رویوں سے دوری اختیار کرنا بھی کسی طور انسان ہونے کی دلیل خیال نہیں کی جا سکتا تھا۔ یعنی آپ کے ارد گرد انبوہ مسائل ہوں اور آپ سب کو چھوڑ چھاڑ کر پہاڑوں، غاروں، جنگلوں اور ویرانوں کا رخ اختیار کر لیں، یہ کہتے ہوئے کہ میں اللہ کو پانا چاہتا ہوں۔

عیسائیت کے علاوہ گوتم بدھ نے بھی نروان کے حصول کے لئے اسی طریقہ کو اپنایا اور کپل وستو کی راج دھانی اور اپنے بیوی بچے کو چھوڑ کر شہر سے دور ایک برگد کے نیچے دنیا و ما فیہا سے بے خبر ہو کر بیٹھ گیا۔ تاہم ایک دن انہیں لوگوں میں زندگی بسر کرنا پڑی، جنہیں چھوڑ کر راہ فرار اختیار کی تھی۔ ہمارے اپنے مذہب میں بھی ہم نے دیکھا ہے کہ کوئی اللہ کی تلاش میں جنگلوں کا رخ اختیار کر لیتا ہے، تو کوئی لباس و مکان سے تہی دامن ہو کر، کوئی زندگی بھر بال اور ناخن نہ ترشوا کر، اور کوئی عمر بھر کا بن باس لے کر چاہتا ہے کہ اسے اللہ مل جائے یا اللہ کا دیدار نصیب ہو جائے۔

Read more

میرے محافظ، میرے اپنے ہیں

ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ کس کی ایما اور کہنے پر کیا جا رہا ہے؟ ایک دم سے حزب اختلاف سے فوج مخالف صدائیں کیوں بلند ہونا شروع ہو گئیں؟ کیا کسی اور کے ایجنڈے پر عمل پیرائی کے لئے ان کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ ایسے کئی سوالات میرے جیسے محب وطن لوگوں کے اذہان میں بھی جنم لے رہے ہوں گے۔ خاص کر میاں نواز شریف کے فوج مخالف بیانات کے بعد۔ ابھی کل ہی ایک دوست کے ساتھ ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورت احوال پر بحث چل رہی تھی کہ میرے مذکور سوالات سے اس نے براہء راست یہ فتویٰ داغ دیا کہ مراد صاحب آپ بھی فوجی آمروں کے حق میں بات کر رہے ہیں۔ میں نے جواب میں عرض کیا کہ جناب ایسا ہرگز نہیں۔ میں کبھی بھی ون مین شو کے حق میں نہیں رہا، لیکن مجھے ایک بات کا جواب اپنے ضمیر کو حاضر جان کر دیجیے گا کہ کیا افواج پاکستان ہمارے ملک کا ایک اہم ادارہ نہیں ہے؟ کیا ملک پر دشمن کے حملہ کے وقت وہ ہماری سرحدوں کی حفاظت پر چاق و چوبند نہیں ہو گی؟

موصوف نے جواب میں کہا کہ وہ تو ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے۔ بالکل درست، لیکن کیا ذمہ داری کا احساس افواج کو ہی ہونا چاہیے یا ہمارے سیاستدان بھی اس زمرے میں آتے ہیں؟ کیا ہمارے سیاستدانوں کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ، تہذیب و تقدس سے ماورا ہوتے ہیں؟ یا نہیں ہونا چاہیے؟ اگر ہم جمہوریت کی بات کرتے ہیں اور جمہوری نظام حکومت کی برتری اور ماورائی نظام حکومت قرار دیتے ہیں، تو پھر انہیں بھی تو اپنے دائرہ اختیار اور دائرہ تمدن و تہذیب کا خیال رکھنا چاہیے۔ نا کہ خود کو خلائی مخلوق سمجھتے ہوئے دنیاوی قانون سے مبرا قرار دیں۔

Read more

تین جماعتیں تین کہانیاں

تین عورتیں اور تین کہانیوں کے بارے میں ہر وہ شخص با خبر ہے جو میگزین پڑھنے کا شغف رکھتے ہیں۔ اگر حالیہ ملکی سیاسی اتار چڑھاؤ یا عروج وزوال کی داستان کو دیکھا جائے تو تین بڑی سیاسی جماعتیں یعنی نون لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی آئے روز بدلتے بیانات سے یوں دکھائی دیتی ہیں جیسے بنا سمت الراس کے قبلہ درست کرنا ہو۔ جس کے دماغ میں کم دل میں جو آ جاتا ہے اسے سیاسی

Read more

روحانیت کی تلاش میں

برصغیر پاک وہند میں جب بھی روحانیت کی بات ہوتی ہے ہم اسے محض مسلم معاشرہ سے منسوب کر دیتے ہیں۔ حالانکہ ایسا اس لئے نہیں کہ ہمارے علاوہ برصغیر میں ہند و ازم اور بدھ ازم دونوں ایسے مذاہب ہیں جن کے ہاں تپسیا، انہماک مراقبہ کو تلاش خدامیں ممد ومعاون سمجھا جاتا ہے۔ ہندوؤں کا خیال ہے کہ جب تک تپسیا اختیار نہ کی جائے اس وقت تک زمانے کے راز اخفا نہیں کیے جا سکتے اور نہ

Read more

انٹی منی لانڈرنگ بل، اپوزیشن کی بلبلاہٹ اور حکومت کی چالاکی

گزشتہ دنوں حکومت پاکستان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انٹی منی لانڈرنگ بل اکثریت کے ساتھ منظور کروا لیا۔ اس بل کی پارلیمنٹ سے منظوری دراصل حکومت کی مجبوری تھی کہ اقوام متحدہ کے ادارے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ میں ڈال رکھا تھا۔ جس سے نکلنا پاکستان کو ہر حال میں ممکن اس لئے بنانا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت ایسا فعل نہ دکھاتی تو ہو سکتا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اپنے آئندہ ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر بلیک لسٹ میں شامل کر دیتا جس کا سب سے بڑا نقصان تو یہ ہوتا کہ پاکستان کا منفی تاثر بین الاقوامی سطح پر پیش ہوتا اور دوسرا یہ کہ مختلف اداروں سے ملنے والی امداد بھی تعطل کا شکار ہو سکتی تھی۔

ایک لحاظ سے مجموعی طور پر بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے سے پاکستان کو کافی عرصہ تک نقصان اٹھانا پڑتا۔ اجلاس میں ہونے والے فیصلہ سے باخبر کرنے سے قبل میں چاہتا ہوں کہ اپنے قارئین کو ایف اے ٹی ایف کے بارے میں مختصر سا تعارف پیش کردوں تاکہ انہیں یہ جاننے میں آسانی ہو سکے کہ اگر ہم یہ تاثر دنیا کے سامنے پیش نہ کرتے تو ہمیں کیا نقصانات ہو سکتے تھے۔

Read more

ہاں میں کراچی ہوں

فیض احمد فیضؔ نے کراچی شہر کی مصروف اور بھرپور زندگی کو دیکھتے ہوئے اسے روشنیوں کا شہر قرار دیا تھا۔ کراچی پاکستان کاپہلا دار الحکومت اس لئے قرار پایا تھا کہ اس شہر میں 1947ء ہی سے ایسے سلسلہ ہائے روزگار اور دیگر معاشی خصوصیات موجود تھیں، جس کی ایک دار الحکومت کو ضرورت ہوتی ہے۔ کراچی کا پاکستان کا معاشی ہب اور معیشت کی شہ رگ کہا جاتا ہے، کیونکہ کراچی ایک ایسا شہر ہے جو ملک پاکستان

Read more

جسمانی آزادی کے بہتر سال

قدرت کے فیصلے دراصل بڑے لوگوں کے قول فیصل اس لئے بن جاتے ہیں کہ وہ جس کام کے لئے عزم صمیم کر لیتے ہیں بصد خلوص منزل مقصود کو رواں دواں ہو جاتے ہیں، یہ سوچے بنا کہ فاصلہ کتنا طویل ہو گا، یا راستہ کس قدر پر مصائب۔ ان کی لگن سچی اور فکر پر خلوص ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی طلب و جستجو کے لئے ہمیشہ وہ راستہ اختیار کرتے ہیں جو پہلے کسی

Read more

رجل اسلام من قحط اعمال

میرا ذاتی خیال ہے کہ متقی و پرہیز گار اشخاص شکر، احسان اور صبر کرتے ہیں، حساب نہیں۔ اہل تصوف یا صوفیا اکرام نے متقی و پرہیز گار کی تعریف کچھ ایسے بیان فرمائی ہے کہ اپنے آپ کو سب سے کم تر درجے پہ ظاہر کرنے والا شخص ہی در اصل متقی ہے۔ بات ہے بھی درست کیونکہ کم تر نہ خیال کرنے والا، اپنے آپ کو برتری کے عہدے پر فائز دیکھنا چاہے گا اور یہی تکبر ہے۔

Read more

ہم اور ہمارے کام

چونکہ میں دو دہائیوں سے دوحہ قطر میں مقیم ہوں اور اسی دوران قطر کے علاوہ چند دیگر ممالک کی سیر کا بھی موقع مل چکا ہے تو جب بھی تعطیلات گرما کے لئے پاکستان جانا ہوتا ہے تو اکثر یار دوستوں سے پاکستان میں پھیلے کچرے، کرپشن، نظام پر تنقید کرتا ہوں۔ تو ایک ہی جواب ہر سال ملتا ہے کہ مراد صاحب یہ پاکستان ہے کوئی قطر نہیں ہے۔ ہر سال ہی یہ جواب سن کر بڑا دکھ

Read more

فیفا کپ 2022 قطر

جدیدقطر کی اساس کا سہرا جن دو شخصیات کے سر باندھا جاتا ہے ان میں قطر کے سابق امیر السمو الشیخ حمد بن التانی اور خاتون اول شیخہ موزا بنت نصرالمسند کو خیال کیا جاتا ہے اور اس میں رائی برابر بھی کوئی شک نہیں کیونکہ من کہ مسمی خود اس ترقی واستحکام کا چشم دید گواہ ہے۔ میں نے عرصہ بیس سالوں میں قطر کو 180 کے زاویے سے ترقی کی شاہراہ پر خامشی سے اپنی منزل کی طرف

Read more

ایا صوفیہ، صوفیہ اورمسجد شب بھر

دیدے ترکت کو اوغوز قبیلہ کے سردار یاقووی خان نے اپنا سفیر مقرر کر کے جب آنحضور ﷺ کے پاس بھیجا تو اس نے وہیں اسلام قبول کر لیا اس نے آپ ﷺ کے لب مبارک سے یہ حدیث سنی کہ ”تم قسطنطنیہ ضرور فتح کرو گے اس کا امیر بہترین امیر اور اس کو فتح کرنے والا لشکر بہترین لشکر ہوگا“ ایک اور روایت میں الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں کہ ”جس کسی نے میری امت میں سے

Read more

دل مندر کی طہارت کون کرے گا؟

مذہب اسلام کو دین فطرت اس لئے کہا جاتا ہے کہ اصول فطرت اور قوانین قدرت کے تحت کسی انسان سے کوئی مذہبی، معاشی، معاشرتی یاتعصب روا نہیں رکھا جاتا ہے۔ یہ خاصہ صرف دین اسلام کا ہی ہے۔ ریاست مدینہ میں ہر انسان کو بلا تعصب بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کے ذمہ قرار پائی۔ یعنی انسان تو کجا تاریخ اسلام کا مطالعہ اگر کریں تو بیسوؤں مثالیں ایسی مل جائیں گی کہ جس میں آقاﷺ اور اصحاب رسول

Read more

حالات 1962 والے لگتے ہیں

مطالعہ تاریخ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تقسیم برصغیر کے بعد چین کے خارجہ تعلقات دونوں ہمسایہ ممالک یعنی بھارت اور پاکستان سے دوستانہ نہیں تھے حالانکہ انڈونیشیا اور چین کی جنگ میں پاکستان نے اپنی افواج کو انڈونیشیا بھیجنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ چین کو پاکستان کے اس عمل کو حق دوستی یا حمایت سمجھتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا مگر ایسا نہیں کوئی۔ چین کی طرف سے سرد مہری کا مظاہرہ کیا

Read more

کرونا سے کرو۔ نا، اور لاک ڈاؤن سے مذاق ڈاؤن

مولانا مفتی قوی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک خبر چل رہی ہے کہ وہ بھی کرونا کے مرض کا شکار ہو گئے ہیں، لو جی صیاد آپ ہی اپنے دام میں آ گیا۔ لیکن اصل مسئلہ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر صاحبان کے لئے ہے کہ مولانا کو بیماری سے بچایا جائے یا ڈیوٹی پر موجود نرسوں کو مولانا سے محفوظ رکھا جائے۔

کرونا کو کرو۔ نا اور لاک ڈاؤن کو مذاق ڈاؤن خیال کرنے والی یہ قوم دونوں صورتوں میں سنجیدہ نہ ہونے پر اس لئے مضر ہے کہ کرونا مضر صحت نہیں تو لاک ڈاؤن کیسا؟ کرونا کو پاکستان میں کس قدر سنجیدہ لیا گیا ہے اس کا منہ بولتا ثبوت باوجود یکہ سماجی فاصلہ کی تشہیر کے، گائناکالوجسٹ کے ہاں چیک اپ کرانے والی خواتین کا رش ہے۔ میری ایک دوست گائناکالوجسٹ نے اپنی ایک مریضہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ خاتون تمہیں کرونا اور آبادی کے بے تحاشا بڑھنے سے خوف نہیں آتا کیونکہ تمہارے تو پہلے ہی پانچ بچے ہیں۔ بغیر شرمائے کہنے لگی کہ ہاں ہیں تو مگر یہ بچہ قرنطینہ کی وجہ سے مکمل انہماک، وقت اور محبت کی پیداوار ہوگا، اس لئے کہ مکمل لاک ڈاؤن میں ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے۔ تو کیا پہلے پانچ جلدی میں ہوئے تھے کیا؟ جی ہاں۔

Read more

تم بھی تعلیم کے دشمن نکلے

انسانی تہذیب و تمدن کے ارتقا اور معاشرتی ترقی کا راز اس بات میں مضمر ہے کہ معاشرہ کی ہر نسل اپنے تجربات، علم، مشاہدہ، عقائد و نظریات کو نسل در نسل اس طرح سے منتقل کرے کہ ہر آنے والی نسل پہلے سے بہتر اور بھرپور اقدار کا حامل بن جائے۔ دنیا ان معاشروں کی مثالیں دیتی ہیں اور تاریخ کے اوراق انہیں سنہری الفاظ میں یاد رکھتے ہیں جن کا کل آج سے بہتر ہوتا ہے اور آج سے کل اسی صورت میں ترقی کی طرف گامزن ہو سکتا ہے اگر تعلیم کا معیار بدلتی روایات اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو۔

معاشرہ افراد کے مجموعے سے جنم پذیر ہوتا ہے اس لئے افراد کی تعلیم و ترقی دراصل ان کی شخصیت اور کردار کی بہتری کی ضامن ہوتی ہے۔ مثالی کردار کے حامل افراد ہی اصل میں معاشرتی عمل کو اپنی کارکردگی سے بہتر بناتے ہیں۔ تعلیمی ترقی کے لئے جہاں صحت مند دماغوں کی ضرورت ہوتی ہے وہیں معاشی ضروریات اور بجٹ میں تعلیم کے لئے معاشی تخصیص از حد ضروری ہوتی ہے وگرنہ یہ واحد میدان ہے جہاں بھوکے بٹیر لڑتے ہیں اور اگر ضرورت پڑ بھی جائے تو ان کی کارکردگی وہ نہیں ہوتی جو بھرے ہوئے پیٹ کے ساتھ ہوتی ہے۔

امام غزالی کا ہم پہ یہ احسان ہے کہ انہوں نے سب سے پہلے ہمیں بتایا کہ علم دو طرح کا ہوتا ہے اور دوسری اہم بات یہ کہ قوموں کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا سالانہ بجٹ تیار کریں، بجٹ سے مراد یہ ہے کہ سالانہ اخراجات اور وصولیوں کے درم

Read more

سیاہ فام انقلاب کے داعی

حبشہ کے بازاروں سے فروخت ہوتے ہوتے جب حضرت بلال حبشی مکہ پہنچے تو ایک رات ان کا سامنا آقائے دوجہاں ﷺ سے اس وقت ہوتا ہے جب حضرت بلال تیز بخار میں مبتلا ہونے کے باوجود مالک کی طرف سے دیے گئے گیہوں کو چکی کی مشقت سے آٹا بنانے میں مصروف تھے۔

یعنی حضرت بلال ؓ تیز بخار اور نقاہت سے کراہ بھی رہے تھے اور ساتھ ہی ساتھ چکی بھی چلا رہے تھے، اتنے میں آنحضور ﷺ ان کے پاس تشریف لے جاتے ہیں اور ان کی بیمار پرسی اور مشکل کے حل کا وعدہ فرما کر رخصت ہو جاتے ہیں، حضرت بلال ؓ پھر سے چکی چلاتے جاتے ہیں اور سوچتے جاتے ہیں کہ لوگ پوچھنے آ جاتے ہیں مگر امداد کوئی بھی کرتا مگر تاجدار کائنات تھوڑی دیر بعد دست مقدس میں دودھ کا پیالہ اور کچھ کھانے کو لے کر حضرت بلال کے پاس تشریف لاتے ہیں۔

Read more

حضرت عمر بن عبدالعزیز

تاریخ اقوام عالم اس بات کی شاہد ہے کہ جابر حکمران کی عمر اتنی نہیں ہوتی جتنی کہ عادل حکمران کی ہوا کرتی ہے۔ لوگ عادل حکمران کو ان کے فیصلوں کی بدالت صدیوں زندہ رکھتے ہیں جن کی ایک مثال اگر میں پیش کروں کہ سویڈن کے آئین میں حضرت عمرؓ کے عدل کی بدولت قانون عمر کے نام سے انہوں نے ایک باب شامل کیا ہوا ہے۔ گویا عادل کو اپنے اور غیر دونوں تاریخ میں زندہ رکھتے

Read more

دفعہ کرو جی، کچھ نہیں ہوتا

سرونسٹن چرچل دوسری جنگ عظیم کے ہیرو خیال کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کی بہترین حکمت عملی کے سبب ایک ایسی جنگ جو کہ اتحادی افواج تقریباً ہارنے والی تھی اسے فتح سے ہمکنار کیا۔ کیونکہ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی طرف سے کامیاب حملہ اور ہاربر کے نقصان کو کوئی بھی عسکری تجربہ رکھنے والا بآسانی یہ اندازہ لگا سکتا تھا کہ اب یہ جنگ اتحادی کسی طور بھی نہیں جیت پائیں گے۔ تاہم ہیرو شیما اور ناکا ساگی

Read more

دم توڑتی روایت

ہمارے ہاں خصوصاً دیہی علاقوں اور عمومی طور پہ شہروں میں بھی روایت رہی ہے کہ عید، شبِ برات، مخصوص تہوار یا کبھی بھی کوئی بہترین ڈش کا پکوان ہوتا تو محلہ بھر کے گھروں میں تقسیم کیا جاتا، اسی طرح شادی کے چند روز بعد جب نو بیاہتا دلہن پہلی بار رسوئی میں جا کر کھانا پکانا شروع کرتی تو سب سے پہلے حلوہ، زردہ یا کوئی بھی میٹھی ڈش بنا کو پورے محلہ میں تقسیم کی جاتی تاکہ

Read more

کپتان جیت جائے گا

کروناجیسی موذی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا کے دو صد چار ممالک میں یہ بیماری اپنے پنجے گاڑ چکی ہے، کیا ترقی پذیر اور کیا ترقی یافتہ ممالک سب اپنی اپنی بقا کی جنگ میں لگے ہوئے ہیں، صرف امریکہ کی اگر مثال لی جائے تو اس نے پہلے مرحلہ میں بائیس سو ارب اور دوسرے مرحلہ میں دو ہزار ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا ہے تاکہ اس بیماری کا مقابلہ

Read more

تف اور حیف ہے تم پر

دستور زمانہ ہے، اگر کوئی عمارت تعمیر کرنا چاہتا ہے، تو اسے پہلے فیصلہ کرنا ہوتا ہے، کہ وہ کسی ایسے نقشہ نویس سے مشورہ کرے، جو اس کی ضرورت کے مطابق بہتر نقشہ بنا کر دے۔ کوئی ٹرین اپنے ٹریک پر چل رہی ہو، اور اگر ڈرائیور کے پاس ٹائم ٹیبل نہ ہو، تو کسی بھی ریلوے لائن پہ حادثہ ہو سکتا ہے۔ کوئی نئی سڑک تعمیر کی جا رہی ہو، تو انجینئر کو پتا ہو، اس سڑک کا

Read more

اک روئی سی دھی پنجاب دی

تقسیم برصغیر کے تناظر میں اگر پنجابی ادب کاجائزہ لیا جائے تو دونام اور دو نظموں کا تذکرہ نہ کرنا ادب اور شخصیات کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب ہوگا۔ سرفہرست امرتا پریتم کی اج آکھاں وارث شاہ نوں، جو کہ 1947 کی تقسیم کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ اج آکھا وارث شاہ نوں کتو ں قبراں وچوں بول تے اج کتاب عشق دا کوئی اگلا ورقا بھول اک روئی سے دھی پنجاب دی تو لکھ لکھ مارے وین اج

Read more

مشکیزوں کا نرخ مت پوچھیں

کہتے ہیں کہ جب جنگل میں آگ لگ جائے تو مشکیزوں کے نرخ یا بھاؤ نہیں پوچھے جاتے، بس پانی خریدا اور آگ بجھانے کے درپے ہو گئے۔ اس وقت جب عالم ِ کل کرونا جیسی موذی مرض میں مبتلا ہے، اس مرض نے دنیا سے دو صد سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، گویا ہر سوُ اک آگ سی لگی ہوئی ہوئی ہے ایسے حالات میں وہ ممالک جن کی معیشت پہلے ہی دنیا کے

Read more

قدرت توازن قائم کر رہی ہے

اقوام عالم کی تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی دنیا میں ابنائے دہر نے قدرت کے معاملات میں رخنہ اندازی یا رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی یا پھر نظام فطرت کو بدلنے کے درپے ہوئے ربِ کبریا کی جلالت کو جوش آیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے عالم کا نقشہ بدل کے رکھ دیا۔ کبھی طوفانِ نوح کی صورت میں، کبھی بستیوں کو تباہ وبرباد کر کے، کبھی ابنائے عصر کی اشکال کو بدل کر، کبھی زلزلوں، ہواؤں، سیلابوں کے

Read more

لفظوں کے ”وقار“ کا خیال رکھنا چاہیے

آلاتِ حرب سے گھائل شدہ اجسام کے نشانات اکثر مٹ جایا کرتے ہیں لیکن لفظوں کے تیر انسان تادم آخیر بھول نہیں پاتا، کیونکہ اکثر و بیشتر لفظوں سے تار تار کرنے والے کوئی اور نہیں اپنے ہی ہوتے ہیں۔ دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے بارے میں جب سے عدالت عظمی کی طرف سے تفصیلی فیصلہ سنایا گیا فیصلہ کے ایک پیراگراف نے

Read more

طلبا، اساتذہ تعلقات میں خلیج کیوں؟

ڈاکٹر سپرنگر کہتا ہے کہ ”تعلیمی نظام اور اس کو چلانے والے مختلف عناصر یعنی اساتذہ اور طلبا کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ تعلیمی عمل سے گزر کر نہ صرف اپنی ذات وصفات سے روشناس ہوتے ہیں بلکہ معاشرہ شناس بن کر حقیقت شناسی کے مرحلے سے بھی سرفراز ہوتے ہیں“ بنیادی طور پر اگر تعلیمی عمل میں دیکھا جائے تو استاد اور طالبعلم کا باہمی رشتہ ایسا ہوتا ہے جس کے بغیر تعلیمی عمل مکمل نہیں ہو

Read more

طلبہ یونین بحالی کے مثبت، منفی اثرات

پاکستان میں حالیہ تعلیمی اداروں کے تعلیمی ماحول اور ان اداروں میں سیاسی مداخلت کی صورت حال کا اگر غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے تو طلبہ یونین کی بحالی کو ایسے ہوا دی جا رہی ہے جیسے اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہو۔ اس سلسہ میں چند اشرافیہ خاندان سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات سڑکوں، چوراہوں، اسمبلی ہال اور فیض امن میلہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، جب لال لال لہرائے گا کے نعروں سے صدائے

Read more

مجھے نہیں جانتے میں کون ہوں؟

”تم مجھے نہیں جانتے میں کون ہوں“ اس فقرہ کو اگرلطیف پیرائے میں بیان کیا جائے تو کہانی اس طرح سے ہے کہ ایک ریل کے ڈبے میں برتھ پر ایک آدمی بغیر ٹکٹ لیٹے ہوئے سفر کر رہا تھا جو مسافر بھی اس سے تقاضا کرتا کہ بھائی ذرا ساتھ ہونا، تو جناب ترش اور کرخت لہجے میں ہر کسی سے یوں گویا ہوتے کہ ”تم مجھے نہیں جانتے ہو کیا؟ “ جو کوئی بھی سنتا خامشی کی بکل

Read more

پاکستانی مدارس میں منصوبہ جاتی تدریس کا عدم اطلاق، اسباب و تجاویز

روایتی، نصابی اور مروج تعلیم کی تعریف سے ہٹ کر اگر صحیح معنوں میں علم کی تعریف کی جائے تومیری رائے میں علم سے مراد انسانی رویوں میں مثبت تبدیلی ہے۔ اس لئے کہ معاشرتی بگاڑ جو کہ منفی سوچ اور رویوں کی پیداوار ہے، اسے اگر مثبت تبدیلی میں دیکھنا ہے تو اس کا ایک ہی حل ہو سکتا ہے کہ انفرادی طور پر ہر فرد اپنے رویوں اور سوچ کو مثبت انداز فکر اور احساس میں بدل ڈالے،

Read more

ڈیجیٹل پاکستان اور عوامی شعور

بین الاقوامی ترقی کی رفتار کا اگرجائزہ لیا جائے تو ہم دیکھتے ہیں کہ ان ممالک نے فی زمانہ بہت تیزی سے ترقی کی منازل کو طے کیا جنہوں نے بدلتے زمانہ کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بدلتے ہوئے سائنسی ترقی کے دھارے میں شامل کر لیا۔ اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی نے دنیا کو یکسر بدل کر رکھ دیا جس کی ایک مثال آئے روز موبائل فون کے بدلتے ہوئے ماڈلز

Read more

ماں جی

25 نومبرمیرے لئے قیامت صغریٰ سے اس لئے کم نہیں تھا کہ ماں جی اچانک ہم سب سے ناتا توڑ کر مستقلا اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں، یعنی راہی ملک عدم سنوار گئیں۔ ماں جی جسے قدرتِ کاملہ نے مہرو وفا، خلوص ومحبت، گلِ خلد، آبِ سلسبیل وکوثر وتسنیم اور خاکِ شفا سے تجسیم فرما کر تخلیق بخشی وہ خود خاکِ خراموشان بن کر خفتگانِ کنج تنہائی میں راحت کی ابدی نیند اوڑھ کر مسکنِ شہر خموشاں ہو گئیں۔

Read more

حیاتِ قائد کے چند روشن واقعات

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ہمہ جہت خوبیوں کی مالک ایک ایسی سحر انگیز شخصیت کہ جن کی بے پناہ جادوئی خوبیوں اور راہنمائی سے پاکستان معرض وجود میں آیا۔انہوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کے تحت بسر کی جنہیں اسلام کے سنہری اصول کہا جاتا ہے۔انہوں نے اپنی ساری زندگی اپنی بلند کرداری،دیانت،جہدِ مسلسل ،شرافت اور اعلی نصب العین کے حصول کو ہر چیز سے مقدم رکھا ۔انتہائی نا مساعد حالات میں بھی ثابت قدمی اور

Read more

صدقہ کرو خواہ ایک مسکراہٹ ہی کیوں نہ ہو

چینی مقولہ میں ایک سوال ہے کہ ”سب سے زیادہ دانش مند آدمی کون ہے؟ “ جواب، جو سب سے زیادہ خوش ہو یا خوش رہتا ہو۔ واصف علی واصف کہتے ہیں کہ ”خوش قسمت وہ ہے جو اپنے حال پہ خوش ہو“ ایک فرانسیسی ادیب آندرے پال گائیڈ کا کہنا ہے کہ ”خوش رہنا محض احتیاج نہیں ہے بلکہ یہ اخلاقی ذمہ داری بھی ہے“ مدر ٹریسا کہتی ہے کہ peace begins with smile، یہ تمام اقوال و خیالات

Read more