زلفی بخار ی کا اہم اجلاسوں میں بیٹھنا ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود
تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاہے کہ زلفی بخاری اووسیز پاکستانیوں کے امور پر وزیر اعظم کے مشیر ہیں لیکن سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات میں ان کا کیا کام ہے؟ زلفی بخاری کا اس طرح کی ملاقاتوں میں بیٹھنا قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایک بار تو انھیں اس طرح کی میٹنگ سے اٹھا دیا گیا تھا۔ نجی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پاکستان کی 64 فیصد آباد ی کی
Read more


























































































