بھارت نے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی
نیویارک سے تعلق رکھنے والے مصنف اور صحافی آتش تاثیر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے ہیں۔ بھارت نے ان کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ آتش تاثیر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے۔ سوالات (پی آئی او) اور (او سی آئی) سے متعلق پوچھے گئے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کے ان کے
Read more



















































































