سائنسدانوں نے ویاگرا کا متبادل تیار کر لیا

برطانوی سائنسدان جنسی طاقت کی گولی ویاگرا کا متبادل تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر گلڈفورڈ کی فرم ’فیوچرا میڈیکل‘ کے سائنسدانوں نے ایک کریم تیار کی ہے جس کا نام ’ایروکسن‘ (Eroxon)رکھا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ کریم ویاگرا کا بہترین متبادل قرار پائے گی کیونکہ یہ اس کی نسبت بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور اس کے مضراثرات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا

Read more

کراچی ڈیفنس اغوا: پولیس نےچائے خانہ کے ویٹر کا بیان ریکارڈ کر لیا

کراچی ڈیفنس میں لڑکی کے اغواء میں تفتیشی افسران نے چائے خانہ کے ویٹر کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ویٹر نے پولیس کو بتایا کہ لڑکا اور لڑکی گزشتہ چار ماہ سے یہاں آرہے تھے، دو تین گھنٹے بیٹھتے تھے، حارث فتح اور دعا منگی کے درمیان کبھی منفی سرگرمیاں محسوس نہیں ہوئیں۔ ان کے ساتھ اکثرایک خاتون بھی آتی تھیں۔ حارث اور لڑکی دعا منگی یہاں آتے تھے، چائے پیتے، کبھی کھانا کھا کر چلے جاتے تھے، جب بھی

Read more

کارو کاری کی لرزہ خیز واردات: دادو میں 9 سال کی بچی گل سما مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار

دادو کی تحصیل جوہی میں 9 سال کی بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کچھ دن قبل دادو کی تحصیل جوہی کے علاقے واہی پاندھی میں پیش آیا جہاں کمسن گل سماء کو غیرت کے نام پر پتھر مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے بچی کے باپ علی بخش رِند، نماز جنازہ پڑھانے والے مولوی ممتاز لغاری اور کفن دفن میں سہولت کاری کرنے والے ملزم کو حراست

Read more

دادو میں بچی کی سنگساری، شواہد نہیں ملے، تحقیقات جا ری: سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ضلع دادو کے علاقے جوہی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر پیش آنے والے کارو کاری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس کو واقعے کی تحقیقا ت کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ واقعے میں مبینہ قتل کی گئی 11 سالہ بچی

Read more

حکمرانوں کی کشمیر پر غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل پر قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر کہتے ہیں کہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ یہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کر پاکستان کے سیاسی

Read more

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ماہر قانون حامد خان کو پارٹی رکنیت معطل: شو کاز نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان حامد خان ایڈووکیٹ کو پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیانات دینا اور حکومتی اقدامات سے اختلاف کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حامد خان کے خلاف سخت ترین ایکشن لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے بانی رکن اور سینئر رہنما حامد خان ایڈووکیٹ کو میڈیا پرحکومتی اقدامات پر تنقید اور پارٹی پالیسی کے خلاف بیانات جاری کرنا

Read more

بلاول بھٹو کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آر درج کرنے کی مذمت کی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پر امن مارچ کے طلبہ کے خلاف مقدمے کا اندراج ریاستی جبر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست مشال خان کے والد کو انصاف نہ دے سکی اور اب ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی پی چیئرمین نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت فوری

Read more

وزیراعظم عمران خان کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان نے طلبا تنظیموں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے طلبا یونین کی بحالی کا واضح اشارہ دیا ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ طلبا تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جامعات مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھاتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبا تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستانی جامعات پرتشدد محاذ جنگ کا

Read more

لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج

لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے طلباء یکجہتی مارچ میں شریک طلبا اور قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد عالمگیر وزیر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ریلی کا مقدمہ تھانا سول لائنز میں در ج کیا گیا۔ شرکاء نے حکومتی اور ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں، جبکہ مقدمے میں عمار علی جان ، فارو ق طارق اور عالمگیر وزیر کو نامزد کیا گیا ۔ مقدمے میں اقبال لالہ، محمد شبیر اور کامل خان کو

Read more

’کاشانہ لاہور میں کم عمرلڑکیوں کو اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کو خوش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: سینٹر انچارج کا انکشاف

بے سہارا خواتین ادارے کاشانہ لاہور کی انچارج نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ یتیم بچیوں کیلئے قائم کئے گئے سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنی برطرفی کی وجہ بتاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کاشانہ میں زیر پرورش کم عمر بچیوں کی شادیاں نہ کروانا میرا جرم بن گیا ۔ سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’میری

Read more

صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے مجھے ہاتھ سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا: افشاں لطیف کا سنگین الزام

لاہور کے دارالامان کاشانہ کی سابق سپرانٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہاہے کہ جب میں انکوائری کے وقت رو رہی تھی توصوبائی وزیراجمل چیمہ نے میرا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تھا۔ دار الامان میں آکر میرے ساتھ اور سٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی۔ اے آروائی نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے افشاں لطیف نے کہا کہ ڈی جی سوشل ویلفیئر افشاں کرن امتیاز نے مجھے کچھ کمسن بچیوں کی شادی اور ان کودوسرے بنگلے میں شفٹ کرنے کے احکامات دیئے

Read more

حریم شاہ کی مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

گلگت بلتستان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ حریم شاہ کے تعلقات کی خبروں کے بعد اب مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی ہوٹل میں ایک رقص کی محفل ہے جس میں حریم شاہ گلوکاروں کے گانوں پر محو رقص

Read more

لندن بس میں دو ہم جنس خواتین پر کم عمر لڑکوں کا تشدد: ہم جنس افعال کر کے دکھانے کا مطالبہ

برطانیہ میں دو ہم جنس پرست لڑکیاں بس میں سوار تھیں کہ چار نوجوان آ گئے اور ان سے ایک نازیبا مطالبہ کیا جسے پورا نہ کرنے پر دونوں لڑکیوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق 29سالہ ایئرہوسٹس کرسٹین ہینیگن اور اس کی 28 سالہ گرل فرینڈ ڈاکٹر میلانیا ریمریز لندن کے علاقے کیمڈن میں بس میں سفر کر رہی تھی کہ اس دوران چار نوجوان ان کے سامنے آ کھڑے ہوئے اور ان

Read more

ڈیفنس کراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولی مار کر ساتھی لڑکی کو اغوا کر لیا

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار سوار ملزمان نے ایک لڑکے کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا اور اس کی ساتھی لڑکی کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، مغویہ اور ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق واردات درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان بخاری کی بخاری کمرشل اسٹریٹ پر رات 10 بجے ہوئی۔

Read more

پرویز مشرف قوم کے محسن ہیں، ان پرغداری کا مقدمہ چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرویزمشرف پر غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے۔ پرویز مشرف ہمارے قومی محسن ہیں کیونکہ 1999 میں انہوں نے نوازشریف سے ہماری جان چھڑائی۔ پرویز مشرف اقتدار میں تھے تو لوگ لائن میں لگ کر سگار سلگانے کے لئے کھڑے ہوتے تھے۔ جہلم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے۔ پرویز مشرف ہمار

Read more

کراچی میں پولیس کانسٹیبل سے جھگڑے کی خبر غلط طور پر میرے نام سے منسوب کی گئی: شمع جو نیجو

معروف اردو کالم نویس شمع جونیجو نے بتایا ہے کہ چند روز سے فیس بک پر ان کے خلاف سینکڑوں بلکہ ہزاروں جھوٹے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ یہ سٹوری پاکستان میں سوشل میڈیا پرمتواتر چل رہی ہے کہ کراچی میں کسی چوک پر ٹریفک کانسٹیبل نے کار میں سوار خاتون کو روکا تو اس نے پولیس والے کو دھمکایا۔ یہ واقعہ ایک معروف ٹی وی چینل نے نشر بھی کیا لیکن سوشل میڈیا نے اس پر ایک جعلی

Read more

لندن برج کا دہشت گرد پاکستانی نژاد نکلا

لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ عثمان خان برطانوی شہری ہے۔ اس نے لندن کے پل پر لوگوں پر چاقو کے وار کرکے خاتون سمیت 2 افرادکوہلاک اور 3 کو زخمی کردیا جب کہ پولیس نے جوابی کارروائی کے دوران موقع واردات پر ہی عثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ برطانوی پولیس

Read more

میرا سوتیلا باپ مجھے چار سال تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بناتا رہا: پاکستانی اداکارہ فریال محمود کا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں اس مقام تک پہنچنے میں شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی میں بہت سی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا بچپن بالکل اچھا نہیں گزرا۔ وہ اپنی فیملی سے ہمیشہ دور رہیں۔ فریال محمود کا کہنا تھا کہ ‘مجھے ہمیشہ ایسا محسوس ہوا ہے کہ میری والدہ کے انتخاب مجھے ہمیشہ مشکل میں ڈالتے ہیں۔ میرے دوسرے سوتیلے والد بھی ان کا ایک غلط انتخاب

Read more

مجھ پر کم عمر بچیوں کی شادی کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے: دارالامان لاہور کی خاتون افسر کا سنگین الزام

لاہور دارالامان کی خاتون افسرافشا ں لطیف نے کہا ہے کہ ڈی جی سوشل ویلفیئر کی جانب سے مجھ پر کم عمر بچیوں کی شادی کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے اور یہ راز افشا کرنے پر مجھے میرے شوہر سمیت گرفتار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور دار الامان کی خاتون افسر افشاں لطیف نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں ان کی جانب سے ڈی جی سوشل ویلفیئر اور ایک

Read more

کیا عمران خان نے حریم شاہ کو تحریک انصاف میں شامل ہونے کی پیشکش کی؟

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے کہا تھا۔ تاہم وہ کچھ ایسا کام کرنا چاہتی ہیں جہاں کچھ سیکھیں اور کچھ کر بھی سکیں۔ حریم شاہ وقار ذکاء کے رئیلٹی شو میں بات کر رہی تھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ کے مطابق حریم شاہ نے بتایا کہ وہ ایجوکیشن میں ماسٹر کر رہی ہیں، اسلام آباد منتقلی

Read more

آرمی چیف توسیع نہیں چاہتے، عمران خان مصر ہیں: جنرل (ر) امجد شعیب

جنرل ( ریٹائرڈ ) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں چھ مہینوں کی مشروط توسیع ’’آرمی کمانڈ ‘‘ میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرے گی تاہم دو دیگر ریٹائرڈ جنرلز بشمول سابق ڈیفنس سیکریٹری ان کی بات سے متفق نہیں۔ جنرل امجد شعیب کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس قانون سازی کے لئے مقررہ اکثریت نہیں کہ وہ قانون قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پاس کرا سکیں یہ بہت نقصا ن دہ

Read more

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان شریک نہیں ہوئے۔ پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی کے رکن نور عالم خان نے کہا کہ لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی۔ ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ نور عالم خان نے کہا کہ پارٹی کی لیگل ٹیم نے اداروں کو لڑانے

Read more

ریپ جیسے حساس موضوع پر نازیبا گفتگو کرنے پر خلیل الرحمان قمر کو بین کر دینا چاہیے: عفت عمر

پاکستان شوبز انڈسڑی کی اداکارہ و میزبان عفت عمر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ریپ جیسے حساس موضوع پر مذاق نہیں کر سکتا۔ ایک انٹرویو میں عفت عمر نے خلیل الرحمان قمر کے بیانات پر شدید ناپسندیدگی کا اظہارکیا۔ انہوں نے فلم ’کاف کنگنا‘ میں عوام کا پیسہ ضائع کرنے پر آئی ایس پی آر سے ہدایت کار و مصنف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ عفت عمر نے کہا کہ بلاشبہ خلیل الرحمان ایک بہت

Read more

اگر کوئی ایسا ویسا فیصلہ آتا تو اس کا متبادل بندوبست بھی موجود تھا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی تین سال بڑھنے چاہئے کیونکہ اس وقت قابل لوگوں کا بڑا بحران ہے اور اچھے لوگ پاکستان میں مل ہی نہیں رہے ۔ جیونیوز پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عمران خان کے خیال میں بہت بڑا مافیا ہے جو نوازشریف کو باہر لے گیا اور مولانا فضل الرحمان کواسلام آباد لایا۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے بعد حکومت کو فوج کا بڑا

Read more

میں نے جنرل باجوہ کو سیاست کرتے دیکھا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کالج کے زمانے میں اسلامی جمعیت طلبہ کے لئے سیاسی سرگرمیاں کرتے دیکھا ہے۔ میں ان دنوں کالج میں ایم ایس ایف کا صدر تھا ۔ جیونیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف جسٹس کھوسہ نے ہمیں سبق سکھایا اور کلاس لی۔ عمران خان کے ساتھ ایسی ٹیم نہیں ہے جیسی ہونی چاہئے تھی۔ میر ے سمیت کئی

Read more

حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فروغ نسیم جمعہ کو عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم نے سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بیرسٹر فروغ نسیم جمعہ کو وفاقی وزیر قانون کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پرنوٹس لئے

Read more

لاہور میں خاتون صحافی کو ملازمت چھوڑنے سے انکار پر شوہر نے قتل کر دیا

لاہور میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ لاہور پولیس کے مطابق علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی۔ لاہور پولیس کے سینئر افسر دوست محمد نے بتایا کہ لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کیا۔

Read more

آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں: چیف جسٹس آصف کھوسہ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران کئی اہم قانونی نکات واضح ہوئے۔ کئی مواقع پر عدالت عظمیٰ نے سرکاری وکلا کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں اٹارنی جنرل کی جانب سے آرمی چیف کی توسیع کو آئینی روایت قرار دیا جانا بھی شامل ہے۔ گزشتہ دو روز سے حکومت کی جانب سے یہ موقف پیش کیا جاتا رہا کہ آرمی چیف کی توسیع

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت: چھ ماہ کی توسیع کو تین سال ہی سمجھیں: شیخ رشید احمد

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں۔ چھ ماہ کے ساتھ اڑھائی سال بھی لگا لیے جائیں۔ اس معاملے میں کوتاہی ہوئی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی نے پہلے توسیع کو چیلنج نہیں کیا تھا۔ فیصلہ آنے پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے

Read more

آج ملک میں عدم استحکام اور اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی: عمران خان

سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے اور اتنے ہی عرصہ کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا موقف دے دیا ہے اور کہا ہے کہ آج ان لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی ہوگی جو اداروں میں تصادم چاہتے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ "آج ہمارے بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کے لیے برا دن

Read more

آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے لئے پارلیمنٹ کی دوتہائی اکثریت درکار ہو گی: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ سپریم کورٹ آرٹیکل دو سو تینتالیس پر جائے گی۔ ریگولیشنز سے معاملہ حل نہیں ہو گا۔ معاملہ پارلیمنٹ میں آئے گا اور دو تہائی اکثریت سے آئینی ترامیم کرنا پڑیں گی۔ انہوں نے کہا دوتہائی اکثریت کیلئے اپوزیشن تو شاید مان جائے گی سوال یہ ہے کہ کیا حکومت تعاون والا رویہ اختیار کرے گی؟ حامد میر کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملے پر

Read more

آج سپریم کورٹ میں کیا کارروائی ہوئی؟

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی جب کہ اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان اور آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم نے عدالت میں دلائل دیے۔ سماعت کے آغاز پر عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ

Read more

سمری درست کروانا آرمی چیف کا کام نہیں، ان کو ملکی دفاع پر توجہ دینی چاہیے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سمری درست کروانا آرمی چیف کا کام نہیں۔ انہوں نے سرکاری وکیل سے مخاطب ہوکر کہا کہ آرمی چیف دفاع پر نظر رکھے یا آپ کے ساتھ بیٹھ کر قانونی غلطیاں دور کرے۔ چیف جسٹس نے یہ بھی ریمارکس دیئے کہ سمری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو بڑی تباہی ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی

Read more

عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم سے سینئر صحافی احمد نورانی کو گرفتار کرنے کی اپیل کر دی

ممتاز عالم آن لائن، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے جنگ گروپ کے سینئر صحافی احمد نورازنی کو اس صدی کا سب سے بڑا فسادی قرار دے دیا۔ ٹویٹر پردیئے گئے ایک پیغام میں عامر لیاقت حسین نے لکھا ہے،”وزیراعظم صاحب !صدی کے بڑے فسادی، احمد نورانی کی گرفتاری کے احکامات صادر کیے جائیں، بے نورے نے عدلیہ اور فوج میں تصادم کی فضا پیدا کی اور ایک ری ٹوئٹ کیا جس کا

Read more

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا حکومت نے ایک موقف سے دوسرا موقف اختیار کیا، حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور عدالت نے آرٹیکل 243 بی کا جائزہ لیا، حکومت آرمی چیف کو 28 نومبر سے توسیع دے رہی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے

Read more

مشرف کیس- اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں: خصوصی عدالت

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے تحریری جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی کیا۔ سرکاری وکیل نے موقف اختیارکیا کہ ہم نے پرویزمشرف کی بریت کی درخواست دائرکررکھی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس وقاراحمد سیٹھ نے ریمارکس دیے کہ ہم ہائی کورٹ کے فیصلے پرکوئی تبصرہ

Read more

مجھ سے غلطی ہو گئی، نامناسب لفظ استعمال کرنے پر چیف جسٹس سے معافی چاہتا ہوں: سمیع ابراہیم

سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اپنے پروگرام میں چیف جسٹس سے متعلق نامناسب الفاظ کی ادائیگی پرجسٹس آصف کھوسہ اور قوم سے معافی مانگ لی۔ کہتے ہیں ان سے غلطی ہوئی اور وہ اس پر چیف جسٹس اور قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ ”گزشتہ شب اپنے پروگرام میں معزز چیف جسٹس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک نامناسب لفظ کہا جس پر

Read more

جنرل باجوہ 2023 تک آرمی چیف رہیں گے: صحافی کامران خان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق جمعرات کی شام عدالتی فیصلہ متوقع ہے اور ایسے میں سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ 2023 کے الیکشن تک ممکنہ طورپر آرمی چیف رہیں گے اور اسے ہی کہتے ہیں تسلسل۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے لکھا کہ ’ممکنہ منظرنامہ انتہائی دلچسپ، قانون سازی کیلئے حکومت کے پاس مئی 2020 تک کا وقت ہوگا، نئی قانون سازی کے تحت جنرل باجوہ کی تین

Read more

سیاسی معاملات کا حل عدالتوں کا کام نہیں ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ نیشنل سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی تو سسٹم کا بیلنس خراب ہوگا۔ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ اس معاملے پر اپوزیشن میں بھی اتفاق پایا جاتا ہے۔ سیاسی معاملات کا حل عدالتوں کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اعلی عدلیہ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرنے پر تحفظات کا

Read more

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: آرمی چیف کی موجودگی میں تین بڑے فیصلے کر لیے گئے

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، آرمی چیف کی موجودگی میں تین بڑے فیصلے کر لیے گئے وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیی سطحی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ فوج اور عدلیہ کے ٹکراو کا تاثر زائل کیا جائے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون اور آئین سے ہٹ کر ہوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ کل تک ہر صورت معاملہ حل کرنے پر اتفاق طے پایا نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے

Read more

آرمی چیف کا ضبط جواب دے گیا: وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا

پی ایم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن اور سمری میں فرق پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کا ضبط جواب دے گیا۔ وزیراعظم سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ پی ایم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن اور سمری میں فرق پر

Read more

آئین و قانون میں مدت ملازمت میں توسیع کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں: ماہرقانون حامد خان

معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حامد خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون میں مدت ملازمت میں توسیع کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جنرل آتے اور جاتے رہتے ہیں۔ حکومت کیوں ایسا سمجھتی ہے کہ شاید ملک کی سلامتی ایک فرد سے منسلک ہے؟ غلط کام کے چھینٹے سب پر پڑتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینئر ماہر قانون حامد

Read more

 ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد درخواست گزار ہی کو آرمی چیف لگا دیا جائے: چیف جسٹس آصف کھوسہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے معاملے پر ہونے والی سماعت کے دوران کئی مواقع پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست واپس لینا چاہی تو چیف جسٹس نے اسے کہا، ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ سے صرف آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن مانگا تھا۔ جس

Read more

آرمی چیف کی توسیع: زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم سے بننے والا نشان نہیں جاتا، حسن نثار

تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم لگنے سے بننے والا نشان نہیں جاتا۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حساس معاملے پر حکومتی غفلت کاازالہ ہوسکتا ہے یا نہیں یہ تو ازالہ کرنے والے ہی بتا سکتے ہیں لیکن زخم لگنے کا ازالہ ہو بھی جائے تو زخم لگنے سے

Read more

چوہدری شجاعت نے آرمی چیف کی توسیع کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے؟ آرمی چیف کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کا پاکستانی قوم اور پوری دنیا اعتراف کرتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ اور ساری قوم وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے

Read more

آرمی چیف کے معاملے پر شرمندگی سے بات نہیں بنے گی، حکومت کو قیمت ادا کرنی پڑے گی: ارشاد عارف

سینئر صحافی ارشاد عارف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر حکومت کو شرمندگی کا سامنا ہے۔ اس معاملے پر صرف شرمندگی سے کام نہیں چلے گا بلکہ حکومت کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ یہ سازشی تھیوری گردش کر رہی ہے کہ آرمی چیف کے معاملے اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا کوئی نہ کوئی تعلق موجود

Read more

جنرل باجوہ کی توسیع کے حوالے سے منفی فیصلہ آیا تو وزیر اعظم کا نیا پلان تیار ہے: صحافی کامران خان

سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان توسیع کے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں، اگر منفی فیصلہ آیا تو نیا پلان تیار ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کیس میں حکومت نے نالائقی کے انبار لگا دیے ہیں جس کے باعث سپریم کورٹ سے قدرے معتدل رد عمل کی امیدیں مدھم پڑ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جنرل باجوہ کوایکسٹینشن دینے کے

Read more

عثمان بزدار نے گورنر ہاﺅس فون کرکے کہا کہ میں سوئمنگ کرنے آ رہا ہوں، پانی گرم کردو: عارف حمید بھٹی

پاکستان میں گزشتہ دو روز سے ہر کسی کی نظریں آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر جمی ہوئی ہیں لیکن ایسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سوئمنگ کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پورا ملک عجیب سی کنفیوز صورتحال کا شکار ہے ،اس وقت پوری دنیا کی سپریم کورٹ پر نظریں ہیں۔ دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع قومی مفاد کا تقاضا ہے: اداکارہ وینا ملک

شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی اشد ضرورت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹس میں وینا ملک نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں آرمی چیف جنرل باجوہ مسلہ کشمیر کے حل، انڈیا کے ساتھ کشیدہ حالات، افغان امن معاملات اور پاکستان کی اندرونی سازشوں کا بھرپور طریقے

Read more

اعلیٰ سطحی اجلاس کی اندرونی کہانی: وزیر اعظم برہم، آرمی چیف کا تحفظات کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے توسیع کی سمری اور نوٹیفکیشن میں فرق پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سمری میں بار بار غلطیوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں موجود آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی سمری اور نوٹیفکیشن میں فرق

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے نیا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاروتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے دوران قانونی ٹیم سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق بریفنگ لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ کے اعتراضات پر

Read more

آرمی چیف کی توسیع: آج سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟

(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر آج دوسرے روز بھی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ آج سماعت میں کچھ دیر کے لیے وقفہ بھی کیا گیا۔ سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ آرمی چیف کب ریٹائرڈ ہوں گے؟ تواٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ آرمی چیف

Read more

ہنگامی اجلاس: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آج کی سماعت پر مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور لیگل ٹیم کو طلب کیا تھا۔ آرمی چیف اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر وزیراعظم ہاؤس پہنچے ہیں۔

Read more

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس پر کیا بحث ہوئی؟

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران آرمی چیف کے وکیل اور سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے لائسنس بھی زیر بحث آیا۔ سماعت کے موقع پر گزشتہ روز مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر فروغ نسیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں موجود تھے۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا ان سے مکالمہ بھی ہوا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم صاحب آپ اپنا مسئلہ حل کر

Read more

حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں درخواست کی سماعت ہوئی، مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ آرمی چیف کا معاملہ کل تک حل کریں ورنہ ججز نے آئین کا حلف اٹھایا ہے، اپنی آئینی ذمے داری پوری کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت

Read more

شوکت خانم ہسپتال لاہور میں حاضر ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی پراسرار ہلاکت

شوکت خانم ہسپتال لاہور میں کراچی سے تعلق رکھنے والی حاضر ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی ہلاکت پراسرار نوعیت اختیار کر گئی ہے ڈاکٹر ملیحہ کوکب ہفتہ 23 نومبر 2019 دوپہر 12 بجے کے بعد کسی وقت جاں بحق ہوئیں، لاش کئی گھنٹے بعد ڈیوٹی روم کے واش روم سے برآمد ہوئی. واش روم کئی گھنٹے سے بند تھا جس پر ساتھی ڈاکٹر کو تشویش ہوئی۔ ہاؤس کیپنگ کے عملے کو بلا کر متبادل چابی سے واش روم کھولا

Read more

سابق وزیر قانون فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے، وہ عدالت میں پیش ہی نہیں ہو سکتے: کامران مرتضیٰ

 آئینی ماہر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے۔ وہ آرمی چیف کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے معروف قانون دان کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کے مقدمے میں پیش ہونے کیلئے وزارت قانون سے استعفیٰ دیا ہے لیکن ان کا وکالت کا لائسنس معطل ہے جب تو وہ بحال نہیں ہوتا، فروغ نسیم

Read more

حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کرکے مزید مشکل پیدا کرلی: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کر کے مزید مشکل پیدا کر دی ہے۔ اگر حکومت ڈیفنس سروس ایکٹ میں ترمیم نہ کرتی تو عدالت کو مطمئن کر سکتی تھی۔ حکومت کوچاہیے تھا کہ خاص مدت کیلئے ریٹائرمنٹ کو معطل کرتی، اب حکومت کو تین سال کی مدت پرعدالت کو مطمئن کرنا پڑے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عدالت کو مطمئن

Read more

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹریز کانفرنس میں مشاورت کے بعد ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن بھی مسترد کردیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن اب صرف نئے انتخابات کا مطالبہ کرے گی۔ اس موقع پر مولانافضل الرحمان نےاپوزیشن قیادت کو بیک ڈور ڈپلومیسی پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ ان سے کہا گیا کہ اگلے سال بجٹ تک کا وقت

Read more

حامد میر نے آرمی چیف توسیع کیس پر بات کرنے سے انکار کردیا

تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ وزیر اعظم اور سپریم کورٹ کے درمیان ہے- یہ معاملہ جمعرات تک طے ہو جائے گا اور اس کے پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات ہوں گے؟ میں اس پر با ت نہیں کرنا چاہتا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامدمیر نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ وزیر اعظم اور سپریم کورٹ کے درمیان ہے ۔ اس معاملے پر نہ

Read more

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی ہے اور آرٹیکل میں الفاظ ”مدت ملازمت میں توسیع“ کا اضافہ کیا گیا ہے. کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود نے شیخ رشید اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اجلاس میں آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا، آئین کے آرٹیکل 243

Read more

درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں: وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی۔ گزشتہ روز ماحولیات کے موضوع پر تقریر کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں۔ وزیراعظم اس سے پہلے بھی اپنی تقاریر میں تاریخی، جغرافیائی اور اعداد و شمار کی بہت سی غلطیاں کرچکے ہیں۔ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق کہا تھا کہ انسانی تاریخ میں ان کا ذکر

Read more

فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہے۔ عدالت میں کیسے پیش ہوں گے؟

سابق وزیر قانون فروغ نسیم کی جانب سے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کا وکالت کا لائسنس معطل ہے جس کے باعث وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ فروغ نسیم کا دعویٰ ہے کہ ان کا وکالت نامہ معطل نہیں ہوا بلکہ اس پر سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کے آرڈرز موجود ہیں۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے اصل معاملہ

Read more

چیف سیکرٹری پنجاب کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل: شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعینات

شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیاہے ۔ ان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شعیب دستگیر  21 سکیل کے پولیس افسر ہیں۔ اس سے قبل وہ نیشنل پولیس فاﺅنڈیشن کے ایم ڈی کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ واضح رہے کہ ستمبر کے آخر میں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو

Read more

آرمی ریگولیشنز 255 کے تحت آرمی چیف کی دوبارہ تقرری نہیں کی جا سکتی: سلمان اکرم راجہ

آئینی ماہر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آرمی ریگولیشنز 255 کے تحت آرمی چیف کی دوبارہ تقرری نہیں کی جا سکتی۔  عدالت میں اس بات پر بحث کی جا سکتی ہے۔ وزیر اعظم کا اختیار آرمی چیف کی تقرری کا ہے، دوبارہ تقرری کا نہیں ہے ۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ حکومت نے عدالت میں مان لیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کابینہ کی رائے لینا ضروری تھا۔ انہوں نے کہا

Read more

فروغ نسیم نے آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے استعفیٰ دیا، دوبارہ کابینہ میں شامل ہونا وزیر اعظم کی صوابدید ہے: شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ فروغ نسیم نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے۔ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر عدالت کی معاونت کریں گے۔ انہوں

Read more

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ نسیم کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی

Read more

آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں زبردست کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کو نوٹیفیکیشن کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد سرمایہ کاری میں ایک کھرب سے سے زائد کمی دیکھنے میں آ ئی۔ گزشتہ روز کے ایس ای 100انڈیکس 38 ہزار 212 کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان وزیر قانون فروغ نسیم پر برس پڑے

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم آفس میں جاری ہے۔ دورانِ اجلاس وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام لوازمات پورے کیوں نہیں کیے گئے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ملکی سیاسی اور سیکیورٹی

Read more

تازہ اپ ڈیٹ: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

(ٹی وی مانیٹرنگ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع اور تقرری کے خلاف درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے دائر کی تاہم درخواست گزار خود پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ چیف جسٹس نے درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا

Read more

مقتولہ حرا کو گھر سے بھاگنے کیلئے کہا، اس کے انکار پر غصے میں آ کر گولی مار دی: ملزم احسن عدنان

شادی سے تین روز قبل قتل کی جانے والی خاتون حرا کے مبینہ قاتل احسن عدنان کا کہنا ہے کہ حرا کو تین دن سے ملاقات کیلئے بلا رہا تھا تاہم وہ انکار کر رہی تھی۔ آخری روز مقتولہ کو گھر سے بھاگنے کیلئے کہا لیکن اس نے انکار کیا اور بحث و تکرار ہوئی جس کے بعد غصے میں آ کر اسے گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شادی سے قبل قتل کی جانے والی لڑکی حرا

Read more

سبزیاں کھانے میں مردانہ طاقت کا راز پوشیدہ ہے: سائنسی تحقیق

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور ان کی جنسی کارکردگی گوشت خور مردوں کی نسبت کئی گنا بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یورالوجسٹ ڈاکٹر ایرن سپٹز (Aaron Spitz)کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس معاملے پر ایک تحقیق کے نتائج ایک ڈاکومنٹری میں بیان کیے ہیں۔ ڈاکٹر ایرن نے ڈاکومنٹری میں بتایا کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت کے لیے اس قدر فائدہ مند ہے

Read more

الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے میری لاش پر سے گزرنا پڑے گا: بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بیماروں کی طرح باہر جاتے تو اتنا شور نہ ہوتا۔ اُن کے ہشاش بشاش باہر جانے سے تاثر ملتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہوئی ہے۔ اگر میں سارے معاملے میں شامل ہوتا تو ضرور تہہ تک پہنچتا۔ مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تو مخالفت کروں گا۔ آصف علی زرداری کے ساتھ بھی نواز شریف جیسا سلوک ہونا چاہیے۔ اگرپاکستان میں ان کا

Read more

وزارت پیٹرولیم نے شیل آئل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کی دوٹوک تردید کر دی

وزارت توانائی نےملک میں شیل آئل اورگیس کےذخائر کی دریافت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِس حوالے سےقیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں وزارت کے حکام نے بڑی مقدارمیں شیل آئل اور گیس کی ذخائر کی دریافت کے حوالے سے بتایا تھا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں ملک میں شیل آئل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کےحوالے سےاپنے وضاحتی بیان میں وزارت پیٹرولیم نے کہا کہ اس طرح

Read more

حرا کے مبینہ قاتل نے اسے مارنے کی وجوہات کا انکشاف کر دیا

لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل کی جانے والی لڑکی حرا کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم احسن نے قتل کی وجوہات بتا دیں۔ ملزم احسن نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے تکرار ہونے کے بعد طیش میں آکر حرا پر گولی چلا دی تھی۔ احسن نے کہا کہ اس نے مقتولہ حرا کو شادی سے تین روز قبل بلایا تھا، مگر اس کے ساتھ تکرار ہونے کی وجہ سے اس نے

Read more

دو میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے دو میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر

Read more

چین نے تین وفاقی وزراء خسروبختیار، مراد سعید اور شیخ رشید کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا: جاپانی اخبار کی رپورٹ

جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے تین وزراء کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، ان وزراء میں وفاقی وزیر خسروبختیار، وزیرمواصلات مراد سعید اور وزیرریلوے شیخ رشید شامل ہیں، چین نے سی پیک منصوبوں کے نئے وزیر اسد عمر کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ جاپان کے مالیاتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سی پیک میں سعودی عرب، ایران اور دوسرے ممالک کو بھی شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے سی

Read more

لوگ ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کریں: شوکت یوسفزئی کا مشورہ

خیبرپختونخواہ کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس مین انہوں نے عوام کو ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کر لیں، جب لوگ کچھ دن ٹماٹر نہیں خریدیں گے تو قیمتیں خود بخود نیچے آجائیں گی۔ انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ٹماٹر کی قیمتیں نیچے لانے کا واحد حل یہی ہے کہ ٹماٹرخریدا نہ جائے۔ لوگ ٹماٹر کی

Read more

مسلم لیگ (ن) نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اے پی سی کے لئے وفد تشکیل دے دیا ہے۔ وفد راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اپوزیشن کی اے پی سی 26 نومبر کو دن گیارہ بجے ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا وفد راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں اے پی سی میں شرکت کرے گا ۔ واضح

Read more

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس سے قبل وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہو ا جس

Read more

مقتولہ حرا کا مبینہ قاتل بہنوئی جنسی زیادتی کی ویڈیو دکھا کر دو سال تک بلیک میل کرتا رہا: پولیس

گلبرگ کی مقتولہ حرا کے قاتل احسن ریاض نے دوران تفتیش چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم احسن نے حرا کو ورغلا کر دوستی کی اور زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ حرا کو بداخلاقی کی ویڈیودکھا کر 2 سال تک بلیک میل کرتا رہا، ملزم نے بلیک میل کر کے حرا سے پیسے بٹورے اور زیورات بھی چوری کروائے۔ پولیس کے مطابق حراکے قاتل ملزم احسن ریاض نے دوران تفتیش متعدد انکشافات کیے ہیں۔ ملزم احسن ریاض

Read more

وزیراعظم عمران خان نے ارشاد بھٹی کو چائے نہیں پلائی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان اور سینیر صحافی ارشاد بھٹی وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھے ہوئے ہیں، تصویر میں وزیراعظم کے سامنے ایک کپ پڑا ہے لیکن ارشاد بھٹی کے سامنے کوئی کپ نہیں ہے۔ اس تصویر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے ارشاد بھٹی کو چائے نہیں پلائی۔ سینئیر صحافی عدیل وڑائچ نے ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصویر

Read more

عمران خان کو نوازشریف کی بیماری کا سب سے زیادہ پتا تھا: عارف حمید بھٹی

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نوازشریف کی بیماری کا سب سے زیادہ پتا تھا، عمران خان کو نوازشریف سے بھی زیادہ پتا تھا، کس قانون میں لکھا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مجرموں کو چھوڑ دیا جائے، اب مشرف پر این آراو دینے کا کیوں شکوہ کرتے ہو۔ ڈکٹیٹروں کو برا بھلا کہتے ہیں، خود ڈکٹیٹرو ں سے بڑھ کرکام کررہے ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات بالکل غلط ہے

Read more

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہے۔ یہ انکشاف نوازشریف کا لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے کیا ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق نوازشریف کو آج اسپتال لے جایا جائے گا، دوپہر میں ڈاکٹرز کے ساتھ اپائنمنٹ طے ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر سگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا۔ فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ

Read more

نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے چمچے چھوڑ گئے: فیاض چوہان

وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرتے کرتے اپنے چمچے چھوڑ گئے ہیں جو سارا دن پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہیں۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو فارن فنڈنگ کیس میں رسوائی اور ناکامی ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کو ابتداء میں تمام بیماریاں لگ گئی تھیں لیکن اب سکون سے حکومت کریں گے، تاہم اپوزیشن اب چائے کی پیالی

Read more

پارلیمانی نظام لپیٹنے کی تیاریاں شروع: صدارتی نظام کے لئے عوامی ریفرینڈم پر سنجیدگی سے غور: صابر شاکر

معروف صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ختم کر کے صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا گیا ہے۔ دو تہائی اکثریت نہ ہونے کے باوجود حکومت نے صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے قانونی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ عوامی ریفرنڈم کروائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ گواہ

Read more

نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہو گئے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہو گئے۔ کیا لندن کی ہوا لگی تو ٹھیک ہو گئے؟ پہلی بار پتہ چلا کہ پلیٹ لیٹ بھی کوئی چیز ہے۔ جب میں نے نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو ڈاکٹر کی رپورٹ سامنے رکھ لی، جس میں لکھا تھا کہ اتنا برا حال ہے کہ مریض کبھی بھی مر سکتا ہے، میں نےکہا اللّٰہ تیری بڑی شان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں

Read more

اسٹاک ایکسچینج بری طرح کریش: دو روز میں 1462 پوائنٹس کی کمی۔ سرمایہ کاروں کے 2 کھرب 31 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج بہت بری طرح کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس میں 2 روز میں 1462 پوائنٹس کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سرمایہ کاروں کے 2 کھرب 31 ارب روپے ڈوب گئے ہیں۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 38 ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 37101.31 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی غیر یقینی کے باعث دو روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج بہت بری طرح کریش کر گئی۔ دو روز کے

Read more

حکمراں جماعت تحریک انصاف 5 دسمبر تک کالعدم قرار دے دی جائے گی: صابر شاکر کا دعویٰ

سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف 5 دسمبر تک کالعدم قرار دے دی جائے گی؟ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمیشنر سردار رضا خان کے عہدے کی مدت اگلے ماہ ختم ہو جائے گی، بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ وہ جانے سے پہلے تحریک انصاف فارن فنڈرنگ کیس کا فیصلہ کر کے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے

Read more

مہوش حیات کی دلکشی میں کس شخص کا ہاتھ ہے: اداکارہ کا انکشاف

اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتا دیا۔ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر اپنی اور میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ مہوش حیات نے وقار کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے حسن کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ فلم ایکٹر ان لاء، لوڈ ویڈنگ اور بے تحاشا ٹی وی

Read more

میشا شفیع اور علی ظفر کیس: خاتون گلوکارہ کے منیجر کی گواہی سے اہم شواہد سامنے آ گئے

گلوکار علی ظفر کے خلاف ہتک عزت کیس میں بطور گواہ پیش ہونے والے گلوکارہ میشا شفیع کے منیجر نے مقامی عدالت کو بتایا کہ میوزک جیمنگ سیشن کے دوران وہ کمرے میں موجود تھے، اس دوران انہوں نے ہراسانی کا کوئی واقعہ نہیں دیکھا۔ سیشن کورٹ میں بیان قلم بند کراتے ہوئے میشا شفیع کے مینجر سید فرحان علی نے نے کہا کہ میں نے میشا شفیع اور علی ظفر پر نظریں مرکوز نہیں کر رکھی تھیں۔ جیمنگ سیشن

Read more

قطری سفارت کاروں کی جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی برطانوی خاتون کو 8 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

برطانیہ میں تعینات قطری سفارتی عملے کے ایک خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک کے جرم میں قطر کو 3 لاکھ 90 ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 7کروڑ 87 لاکھ روپے) جرمانہ کیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق  58 سالہ ڈیانے کنگسن نامی برطانوی خاتون لندن میں واقع قطری سفارتخانے میں قطری سفیر کی پرسنل اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرتی تھی جسے خود ایگزیکٹو ایمبیسڈر فہد المشائری اور سینئر سفارت کار علی الحریری سمیت عملے کے کئی مرد سال ہا

Read more

ملکہ برطانیہ نے شہزادہ اینڈریو کو جنسی الزامات پر برطرف کر دیا

ملکہ برطانیہ نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے امریکی سرمایہ کار جیفرے ایڈورڈ ایپسٹین سے دوستی رکھنے پر شہزادہ اینڈریو کو عوامی فرائض سے معطل کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ملکہ الزبتھ نے ڈوک آف یارک شہزادہ اینڈریو کو گزشتہ روز بکنگھم پیلیس طلب کیا اور وہاں انہیں عوامی فرائض سرنڈر کرنے کا حکم دیا اور ان کی 2 لاکھ 49 ہزار پاﺅنڈ کی تنخواہ بھی ختم کر دی جو اب شہزادہ اینڈریو کو نہیں ملے

Read more

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کون ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اِس عہدے سے قبل پاک فوج میں اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے انفنٹری کی 10 سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہے جب کہ اُنہوں نے جنوبی وزیرستان میں انفنٹری ڈویژن کی

Read more

پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ شعیب صدیقی کی جگہ علی امتیاز وڑائچ کو تحریک انصاف پنجاب کا نیا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب شعیب صدیقی کو رواں سال 20 جولائی کو پی ٹی آئی پنجاب کا جنرل سیکریٹری مقرر

Read more

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر 2019 سے ہوگا۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی دوسری مدت کے لیے بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن 19 اگست کو جاری ہوچکا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اس وقت چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر

Read more

تحریک انصاف کے وزراء نے عدلیہ کے خلاف کھلم کھلا تحریک چلارکھی ہے: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وزراء نے عدلیہ کے خلاف کھلم کھلا تحریک چلا رکھی ہے تو کیا اس پر چیف جسٹس کا فرض نہیں تھا کہ شائستگی کے ساتھ اس کا جواب دیں؟ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران خان جب حکومت میں آئے تو یہ تاثر تھا کہ تمام ادارے ان کے ساتھ ہیں اور ہوائیں ان کے

Read more

پاپ سنگر میڈونا نے برف سے بھرے باتھ ٹب میں بیٹھنے اور پھر اپنا ہی پیشاب پینے کا وڈیو جاری کر دیا

ہالی ووڈ کی مشہور پاپ سنگر میڈونا کا ایک حیران کن انسٹاگرام ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔ اس ویڈیو میں میڈونا کپ میں اپنا پیشاب پیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ 61 سالہ میڈونا ان دنوں "میڈم ایکس ٹور” کر رہی ہیں اور ایسے میں انہوں نے اپنا علی الصبح 3 بجے کا ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس برفیلے پانی میں جانے سے پہلے وہ تھوڑا وارم اپ کرتی ہیں اور پہلے صرف پاؤں ڈالتی ہیں۔

Read more

وفاقی وزیر علی زیدی شریف خاندان پر گاڈ فادر جیسی فلم چاہتے ہیں لیکن گاڈ فادر کے مصنف کا نام تک نہیں جانتے

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تجویز دی ہے کہ شریف خاندان پر گاڈ فادر جیسی فلم بنانی چاہیے اور یہ کہ گاڈ فادر کے "مصنف” فرانسس فورڈ کوپولا ہی یہ فلم بنائیں۔ واقعہ یہ ہے کہ فرانسس فورڈ کوپولا گاڈ فادر نامی فلم کے ہدایت کار ضرور تھے لیکن یہ فلم جس ناول کی بنیاد پر بنائی گئی اس کے مصنف ماریو پوزو تھے جو 2 جولائی 1999 کو 78

Read more

وزیر اعظم عمران خان فرسٹریشن کا شکار ہیں: سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ شاید مولانا فضل الرحمان کو اعتماد دلایا گیا ہے کہ اس حکومت کا بوجھ عوام اور ملک کے کندھوں سے جلد اتار دیا جائے گا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی بنیادی غلطی ہے کہ ان کی جانب سے اپنی تمام غلطیوں کا ملبہ پہلے نوازشریف اور آصف زرداری پر ڈالا گیا، پھر میڈیا پر اور پھر عدلیہ پر ڈالنے کی کوشش کی

Read more