ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے؟ اس لیے اس سوال کی تکمیل ہونی چاہیے کہ ”میڈیا کو کیا کرنا چاہیے“ ؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق، گر ہے تو اس سوال کا جواب مل سکتا ہے۔ ذمہ دار میڈیا کی مثبت کارروائی کے امکانات اور شرائط پر تبادلہ خیال میں صنعت کو طرز عمل اور مناسب اصول مہیا کر سکتا ہے۔ ہمیں اس امر پر غور کرنا ہو گا کہ کیا

Read more

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر جب بھی یہ حکم پڑھنے کو ملتا ہے تو یقین کیجئے کہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں، اور شاید آپ خیال کر رہے ہوں گے کہ میں ابھی مٹھی کھول کر آپ کو نئے صبح و شام دکھا دوں گا، لیکن جب یہ حکم دیا جا رہا تھا تو دینے سے پہلے اتنا تو سوچ لیا ہوتا کہ میں کوئی جانور تو نہیں ہوں کہ

Read more

گھر کے چراغ سے خانہ سوزی

نسل پرست کا خطرہ ہر مقام پر محسوس ہی نہیں کیا جاتا بلکہ آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے، لیکن حیرت اس امر پر ہوتی ہے کہ تمام تحفظات و خدشات کےباوجود وطن عزیز میں نام نہاد قوم پرستی اور نسل پرستی کا اتنا بڑا خطرہ کئی دہائیوں سے منڈلا رہا ہے لیکن سب کچھ دیکھنے کے باوجود قانون کی حکمرانی کو بیداری پیدا نہیں کر رہا۔ اگر ہم بھی ان تمام نسلی دھماکوں کے باوجود بیدار نہیں ہونا چاہتے تو

Read more

مغربی، مشرقی اور اسلامی جمہوریت

جمہوریت، مساوات، حریت وغیرہ ایسی اصلاحات ہیں جن کا مفہوم مغرب کے علم سیاست نے متعین کر رکھا ہے، جب ہم ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن فوراً اسی مفہوم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم اپنی ثقافت کے مطابق جن جمہوری اصطلاحات کو رائج کرتے چلے آ رہے ہیں، اس کا عشر عشیر بھی مغربی نظام کا اختیار نہیں کیا۔ اگر اسے یوں کہیں کہ ہمارے یہاں کون سا نظام نافذ ہے تو شاید عملی طور پر

Read more

عورت کے فرائض محنت اور جنسی خدمت بھی

سستا، شفاف اور فوری انصاف ہر معاشرے کی اولین خواہش ہوتی ہے، اگر چہ ہمارا نظام عدل اصلاح طلب ہے مگر ہمیں یہ فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ یہ سرمایہ دار نظام کا ایک جزو ہے، اور اس لیے ہمارے یہاں دیگر اجناس اور ضروریات زندگی کی مانند عدل و انصاف حاصل کرنے پر بھی کچھ نہ کچھ خرچا ضرور اٹھتا ہے۔ انصاف کے حصول کے لیے سوال کسی خاص صنف سے بھی وابستہ نہیں بلکہ سوال امیر اور غریب

Read more

​دہشت گردی اور اگر مگر چونکہ چنانچہ

دہشت گردوں کی کارروائیوں کو بھلائے جانا ممکن نہیں، کوئی مذہب یا معاشرہ ایسی درندگی کی اجازت نہیں دیتا۔ معصوم، بے گناہ اور نہتے انسانوں کو نام نہاد خود ساختہ نظریات کے تحت نشانہ بنانا کبھی بھی پسندیدہ عمل قرار نہیں پاتا اور ایسا بیان تو قطعی رسمی و بے روح ہوتا ہے کہ ”متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں“ ، راقم ذاتی طور پر اسے لفظوں کا خوب صورت استعمال کیے جانا تو سمجھتا ہے لیکن

Read more

پائے کوب: بھارت، چین اور امریکہ

امریکہ کا رخ ایشیا کی طرف موڑنے کا ایک سبب چین بھی ہے، اس کی اشتراکی قیادت نے امریکہ کو چین سے بے دخل کیا، پھر روس کی مدد سے اور بعد میں روس کی مدد کے باوجود بلکہ مخالفت کے علی الرغم، اس نے ایسی ترقی کرلی کہ وہ عالمی طاقت بن گیا، امریکہ یہ بالکل گورا نہیں کر سکتا تھا اور پھر اس نے ہر جتن کر کے چین کا راستہ روکنا شروع کر دیا، اس کے راستے

Read more

​​دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اخراجات بلند ترین سطح پر

مانا جاتا ہے کہ جب تک کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں اس کا دفاع بھی طاقت ور نہیں ہو سکتا اور دفاع کی مضبوطی کے لئے معیشت کا طاقت ور ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے جزو لاینفک ہیں تاہم معیشت و دفاع اسی صورت مضبوط ہو سکتا ہے جب سیاسی استحکام ہو۔ روس۔ یوکرین جنگ سے عالمی منظر نامے میں توانائی کے بحران اور اجناس کی گرانی و کمیابی نے ترقی یافتہ، ترقی پذیر

Read more

امریکہ کی عادت یا مداخلت

تاریخ اور جغرافیہ کے عناصر ترکیب نے امریکہ کو جو مزاج اور کردار عطا کر دیا ہے، وہ ایک دلچسپ مطالعہ ہے، امریکہ کو آباد کرنے میں تین براعظموں نے حصہ لیا، ایک خود امریکہ، دوسرا افریقہ اور تیسرا یورپ۔ امریکہ کے اصلی باشندوں کو یورپی آبادکاروں نے قریب قریب بیدخل کیا، امریکہ کی غالب آبادی ان یورپی آبادکاروں کی اولاد پر ہی مشتمل ہے، جنہوں نے نئی دنیا کی جنت میں گھر بنانے کے لیے اپنا آبائی وطن کو

Read more

ون چائنا پالیسی کے خلاف امریکی مداخلت پر چین کا سخت ردعمل

دنیا اس وقت امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے تنازع پر شدید تحفظات کا شکار ہے۔ تائیوان کو اس امر پر اکسایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی آزادی کا اعلان کردے لیکن تائیوان کے عوام کی بڑی تعداد اس وقت اپنی صدر تاسائی ون سے متفق اور اعلان آزادی سے اجتناب کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ تائیوان ایک آزاد اور خود مختاری ملک ہے (تائیوان اقوام متحدہ کا رکن ملک نہیں ) ، خیال

Read more

​سبسڈی ،فائدہ یا نقصان

آئی ایم ایف اور گورنمنٹ کے درمیان پی ٹی آئی کے دور میں کیے گئے منجمد معاہدے پر قیاس آرائیاں اور بیانیہ اتحادی حکومت کے خلاف جا رہا ہے کہ مالیاتی ادارے کی سخت شرائط عائد مانی جا رہی ہے، عوام پر مہنگائی کا بوجھ اور ٹیکسوں کا انبار لاد دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب حقیقتاً برا لگتا ہے لیکن اس کے زمینی حقائق کو سمجھے بغیر دہائیاں دینا سمجھ میں نہیں آتا۔ کیا آئی ایم ایف یا کوئی مالیاتی

Read more

توانائی بحران سے ملکی اور عالمی سطح پر قوت خرید متاثر

عالمی سطح پر متبادل ایندھن کی تلاش کا کام تیزی پکڑ رہا ہے جو کہ وقت کا تقاضا بھی ہے کیونکہ اس وقت توانائی کے جو ذرائع روئے ارض پر اور زیر زمین موجود ہیں وہ تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور اگر ان کے متبادل تلاش نہ کیے گئے تو صاف ظاہر ہے کہ مستقبل میں شدید نوعیت کے مسائل جنم لے سکتے ہیں حتیٰ کہ نسل انسانی کا مستقبل بھی داؤ پر لگ سکتا ہے، ہمارا شمار

Read more

ہمارے ساتھ سجن نے کی بے وفائی ہے

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پا رہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آ رہی کہ حکومت نے پیٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کر دیا تو اس کے باوجود ان کا اور حکومت کے درمیان معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا، وہ مزید کیا چاہتے ہیں؟ حکومت مشکل فیصلے کرنا چاہتی ہے لیکن وہ دشوار فیصلے کیا ہیں، یہ عوام کو سمجھ میں نہیں آ رہا، انہیں تو برطرف حکومت اور

Read more

اقتصادی عدم استحکام سے دفاعی سلامتی کو لاحق خطرات

دفاعی سلامتی کا دار و مدار مضبوط معیشت سے بھی جڑا ہوا ہے اور مضبوط معاشی پالیسی کو برقرار رکھنے کے لئے آبادی میں توازن کا ہونا ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ پاکستان اس وقت معاشی دشواریوں کا سامنا کر رہا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی مالیاتی اداروں کا مقروض در مقروض ہوتا جا رہا ہے جس سے براہ راست قومی سلامتی کی پالیسیوں پر بیرونی مداخلت کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان میں دیگر چیلنجوں کے

Read more

بجٹ اور قومی اہداف

معیشت خطرات کا شکار، زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے، افراط زر اور مالیاتی خسارہ بے قابو ہو چکا ہے، ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لیے اقدامات پر معاشی ماہرین ملے جلے رجحان کا اظہار کر رہے ہیں۔ بجٹ پیش کرنے والی کوئی بھی حکومت ہو، وہ ایسا تاثر دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کردی اور یہ اعداد و شمار پیش کر کے وہ سبکدوش ہو گئے ہیں، مگر کوئی نہیں پوچھتا

Read more

غذائی نظام میں بڑی تبدیلی کی ضرورت

غذائی تحفظ کو بہتر بنانے کے لئے موثر زرعی خوراک کی پالیسیاں اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانا انتہائی ضروری اقدام تصور کیا جاتا ہے۔ بھوک اور غذائی قلت انسانیت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ ایک شخص کا محفوظ خوراک حاصل کرنا اس کا بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے کہ اس کے پاس صحت مند اور اپنی غذائی ضروریات اور ترجیحات کو پورا کرنے کے لئے محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک

Read more

افلاس دور کرنے کے لئے ایک اور قرضہ

دنیا میں بعض حوادث آفاقی ہوتے ہیں، جن پر انسان کو کوئی کنٹرول نہیں ہوتا، یا یوں کہیے کہ انسان ان پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہے، مثلاً زلزلے، سیلاب، آندھیاں، جھکڑ، وبائی امراض یا پڑوس میں کمینی قوم کی ہمسائیگی وغیرہ، لیکن بعض مصیبتیں انسان کی خود پیدا کردہ ہوتی ہیں جن کا بادی النظر کوئی علاج ہی نہیں، مثلاً کسی شخص نے کمرے میں اندر سے کنڈی لگا رکھی ہو اور رونا ہو کہ میں باہر کیسے

Read more

فضائی آلودگی اربوں لوگوں کی صحت کو خطرات

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر برس ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پر زندگی سے محروم ہو جاتے ہیں جن میں سے 70 لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ہوش الربا اعداد و شمار نے عالمی برداری کو خبردار کیا ہے کہ قریبا پوری دنیا ایک کثافت و غیر صحت مندانہ زندگی کو بسر کر رہے ہیں اور

Read more

عوام کے انسانی حقوق

کہتے ہیں کہ جس بھیڑیے کے منہ کو انسان کا خون لگ جائے، پھر اسے کسی اور جانور کے خون میں لذت ہی نہیں ملتی۔ بھیڑیوں کے متعلق تو معلوم نہیں لیکن یہ حقیقت ہے جب اقتدار کے حصول کے لئے انسان کے منہ کو انسان کا خون لگ جائے تو وہ چھڑائے نہیں چھوٹتا۔ اپنے آس پاس اور تاریخ انسانی پر نظر دوڑائیے تو اسی خون کی لذت کی ان گنت داستانیں نظر آئیں گی۔ بالادست انسانوں نے ہمیشہ

Read more

کچھ نوجوانوں کے نام

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح خود غلامی کی زندگی جئے اور غلامی کی موت مریں، اسی طرح آپ کی آئندہ نسلیں بھی غلام پیدا ہوں اور غلامی کی لعنتی زندگی میں اپنی عمر بسر کر لیں تو پھر جس طرح سے گزر رہی ہے، ٹھیک ہے۔ یہ تو فقط احساس پر منحصر ہے۔ قوموں کی زندگی میں انقلاب ہمیشہ نوجوانوں کے ہاتھوں سے رونما ہوا کرتا ہے بشرطیکہ ان نوجوانوں کی تربیت درست خطوط پر ہو جائے،

Read more

سول بالادستی کا خواب

شہر اقتدار میں 2014 کو 126 دنوں تک جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے جو سیاسی بحران پیدا ہوا اس کا اختتام اے پی ایس پشاور حملے میں معصوم بے گناہ بچوں کی شہادتوں پر ہوا تھا تاہم مقام شکر ہے کہ حالیہ مارچ کا اختتام سرپرائز ہی سہی، لیکن جزوی طور پر اپنے انجام کو پہنچا۔ دھرنے کے دوران اس وقت کی حکومت کی جانب سے بھی بار بار کوشش کی گئی کہ دھرنا

Read more

سیاست اور اخلاقی اقدار

اخلاقی اقدار وہ اصول ہیں جو اچھے ہونے، اچھا کرنے اور دوسروں کے لئے بنیادی احترام کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لئے مناسب طرز عمل اور اخلاق کو سختی سے نافذ کرتے ہیں۔ درحقیقت، ضروری نہیں کہ تمام اقدار اخلاقیات کے دائرے سے تعلق رکھتے ہوں، اقدار کی اخلاقیات تاریخی طور پر مذاہب سے بھی جڑی ہوتی ہیں اور وہ مختلف وجوہ کی بنا پر ، دوسرے ’قدر کے شعبوں‘ کے ساتھ جیسے کہ معاشیات، سیاست، جمالیات، شہوانی،

Read more

تمہیں ظلم میں مہارت ہے

ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے، بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باؤ کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے بڑے تواتر سے ایسی افواہیں پھیلا رہے اور قیاس آرائیاں کر رہے ہیں، ایسی شر پسندی کا مطلب کیا ہے ’اسے بتانے کی ضرورت نہیں۔ تحریک انصاف جس تواتر کے ساتھ جارحانہ انداز میں جلسے کر رہی ہے اور

Read more

وہ اس ادا سے روئے

برطرف وزیراعظم عمران خان نے استعارہ صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ ”میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“ ۔ اس وقت وہ خود کہاں ہوتے، اس کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔ موصوف آئی ایم ایف سے قرض لینے کے کے بجائے خود کشی کرنے کا اعلان کرچکے تھے تاہم ناگزیر وجوہ کی بنا ء پر انہوں نے یو ٹرن

Read more

ہر خطا معصوم ہو کر رہ گئی

سیاسی استحکام کا مطلب موثر اور اعلیٰ معیار کی حکومت، قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی سے پاک نظام پر مبنی ادارہ جاتی معیار ہے۔ ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق 2050 تک دنیا کا قریباً 30 فیصد حصہ سیاسی عدم استحکام، بد عنوانی اور تنازعات سے متاثر ہو سکتا ہے۔ پاکستان اس وقت سیاسی عدم استحکام کے بدترین دور سے گزر رہا ہے جس کے نتیجے میں اقتصادی بحران کا سونامی تباہی در تباہی برپا کر رہا ہے۔ لبنان،

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر

سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے سازش کر کے گرایا۔ انہوں نے پہلے اپنے منحرف اراکین پر کرپشن اور امریکی اہلکاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کا مبینہ الزام لگایا تو ساڑھے تین برس ہر جائز اور ناجائز قانون سازی یا پالیسی میں ساتھ دینے والے سابق

Read more

پاکستان کی اندرونی جنگ

آئے روز نئے نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں، مختلف سیاسی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظر عام پر آتے رہتے ہیں یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ان کا تجزیہ کریں اور ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ نہیں ہوتا، کہیں لسانیت تو

Read more

عوامی حاکمیت کی بالادستی

قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کچھ نہیں، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے۔ یہی سوال کہ کیا آئین غیر آئینی ہو سکتا ہے؟ تو زیادہ تر ممالک میں یہ ایسا سوال نہیں جس پر سنجیدگی سے غور کیا جائے، اس سوال کو قدرے عجیب بھی سوچ سکتے ہیں اور کسی بھی قانونی کتاب کے بارے

Read more

کم عمری کی شادی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے، جن سے ان لڑکیوں اور پھر خاندانوں کو دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اس رجحان کو ختم کرنے کے لیے

Read more

سیاسی بھاشن

اقتدار سے محرومی کے بعد جارحانہ رویے کے ساتھ سڑکوں پر آ نے سے بادی ٔ النظر یہی لگتا ہے کہ جب کہا تھا کہ خطرناک ہو جاؤں گا، تو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ واقعتاً اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ”خطرناک“ ہوتے جا رہے ہیں، اس حوالے سے ملکی مفاد میں سب سے پہلی گزارش یہی ہے کہ چونکہ آپ اپنی ضد اور طبعاً تیز ہیں، جس کی وجہ سے اپنے بیانات اور اعلانات حتیٰ کہ اقدامات

Read more

پیچھے آگ آگے سمندر

ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کے مطالبے کو جس بیانیہ سے نتھی کیا گیا، اس پر سوشل میڈیا میں ریاستی اداروں کے خلاف بعض عناصر مذموم مہم چلا رہے ہیں، بادی ٔ النظر یہی لگتا ہے کہ نہ جانے اس بد نصیب اور سو بخت قوم پر کیا گزرے گی۔ اصل یہ ہے کہ جس قوم کی فکری صلاحیتوں کو سلب کر دیا جائے، اس کا حشر ایسا

Read more

فساد کا سرچشمہ

عوام میں خلش و کاوش، افسردگی و پژمردگی، پریشانی اور دل گرفتگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اقتدار کے جبری حصول کے خاطر جو کھلواڑ کیا جا رہا ہے اس نے دنیا کے سامنے قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ ایک ایسے معاملے کا ذکر بڑی ہولناک، عمیق اور تباہ کن انا پرست کی توسط سے، آتش فشاں ہلاکت کے کنارے پر پہنچ چکا جو ملک و قوم کے لئے قطعی طور پر اچھا نہیں، اس عمل سے مملکت

Read more

سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ

پاکستان کو ایسا ہمسایہ ملا ہے کہ اس کی دوستی پر اعتبار نہیں اور دشمنی میں مزہ نہیں۔ اس میں نہ خلوص ہے کہ ایک شریف کا دل موہ لے اور نہ مردانگی کہ ایک ”بہادر“ سے بے ساختہ داد تحسین لے۔ اس ہمسائے کے منہ تو رام رام ہے لیکن بغل میں چھری ہے، آزادی سے پہلے اس چھری کا بے محابا استعمال ہوتا رہا تھا، آزادی کے بعد یہ چھری، ایسی بے دریغی سے چلتی رہی کہ اس کا

Read more

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کا دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہو گا کہ بھگدڑ مچتی کیسے ہے؟ اس کا ایک طریقہ بڑا آسان ہے، ایک شخص بھاگنا شروع کر دیتا ہے، بھاگتا چلا جاتا اور چلاتا ہے کہ ”آ گئے آ گئے“ ، اس کے پیچھے اور لوگ بھاگنا اور ”آ گئے آ گئے

Read more

خمیر آمریت کی مٹی

قیام پاکستان کے بعد آئین سازی ایسا مرحلہ تھا جو طویل عرصے تک متفقہ نہ بن سکا اور اس پر تجارب نے مقاصد پاکستان پر گہری ضرب لگائی۔ رائج آئین اپنی ظاہری شکل میں مملکت کی تمام سیاسی جماعتوں کا ایسا متفقہ آئین بننے کے باوجود مسلسل تختہ مشق بنا رہا۔ آئین شکنوں نے قوانین کو روندنے کے لیے اپنے تئیں رخش مشین پر اس انداز سے نکلے کہ نہ باگ پر ہاتھ تھا نہ رکاب پر پاؤں۔ وہ ایسا سرپٹ

Read more

جمالو زیر لب تبسم

حکومت جائے گی یا نہیں، چلے گی یا نہیں، عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام، کیا ہو گا، کیسے ہو گا، بس یہی ایک موضوع ہر زباں پر رہا۔ کوئی پکارتا رہا کہ کس فریب میں مبتلا ہو تمہیں ایک دن بھی وحدت و ہم آہنگی فکر و نظر کا نصیب نہیں ہو سکتا ۔ بالآخر وقت اسی چیخ و پکار میں کٹ گیا اور جب فیصلہ سامنے آیا تو سارے ملک میں اٹھایا گیا قدم تشتت و افتراق کا

Read more

یہ کس کو تم نے سر دار کھو دیا لوگو

ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی، جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کابینہ سے الگ ہو گئے۔ علیحدگی کے بعد اپنے ہم خیال احباب کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، پی پی پی کے منشور و مقبول ترین نعرے روٹی کپڑا اور مکان نے ذوالفقار علی بھٹو کو

Read more

​زندگی جہد است و استحقاق نیست

کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔ نیچے والوں نے کہا بہت اچھا، ہم نیچے سوراخ کر کے پانی حاصل کر لیں گے۔ اب اگر ان نیچے والوں کو اس سے روکا

Read more

جوکر کون

ہر چند دنیا کی مکیاؤلی سیاست میں فریب کاریاں اور روباہ بازیاں ہی اصل تدبیر قرار پاتی ہیں، تاہم موجودہ کار زار سیاست میں جس طرح کھلی بدعہدیوں اور حدود فراموشیوں کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، ان پر استاذان مغرب بھی انگشت بدنداں رہ گئے ہیں، عام شہری کا طرز عمل ممکن ہے کہ موجب حیرت اور غیر متوقع ہو، لیکن ارباب نظم نسق کی حرکت بھی غیر متوقع نہیں اور نہ باعث استعجاب۔ آپ نے تھیٹر کے کھیل

Read more

غیر مقید جمہوریت​ ​

وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف بندی کا سر درد مرحلہ اپنے منطقی انجام میں داخل ہو چکا ہے۔ جمہوری نظام اراکین کو یہ حق دے رہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں، وہیں یہی نظام انہیں اس حق سے روکتا بھی ہے کہ پارٹی پالیسی کے برخلاف کوئی نہیں جا سکتا۔ اسے فلور کراسنگ، ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر کی بیداری سے لے کر مختلف اوقات میں متعدد القابات سے نوازا جاتا رہا ہے۔ گو کہ کئی دہائیوں بعد

Read more

ضمیر کے قیدی

پوری قوم یہ حال دیکھ کر حیران و ششدر کھڑی دیکھ رہی ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے اور کیا جواب دے۔ وہ قوم جس سے عقل و فکر چھین کر صبر و شکر کا فلسفہ تھما دیا گیا ہو وہ کہہ بھی کیا سکتی ہے؟ بقول احمد ندیم قاسمی اظہار مدعا کی اجازت کا شکریہ لیکن مری زبان تو واپس دلائیے الفاظ سے صدا کی صفت کس نے چھین لی اس رہزنی کا کھوج تو پہلے لگائیے

Read more

سیاسی انتشار: آپ سے مل کر خوشی ہوئی

آنے والا مورخ جب ہمارے زمانہ کی تاریخ لکھے گا تو وہ عجیب حیرت کے عالم میں ہو گا، وہ دیکھے گا کہ ایک طرف ملک کے سیاسی مستقبل کے مصالح تو دوسری طرف سیاسی خدع و فریب کے بل بوتے پر کوشاں اپنی مساعی کو حقوق کا نام دینے والے نامراد لوگ ہیں۔ عوام کی مثال ایک ایسے نحیف و لاغر انسان کی سی ہے، جس کے پاس نہ قومی دولت کے انبار ہے۔ نہ سرمایہ داروں کا گروہ۔

Read more

جنگل کا قانون

آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ کوشش ہونی چاہیے کہ جلد سے جلد سیاسی افراتفری کے ماحول کی حدت کو کم کرنے کے لئے مستحسن اقدام کو عملی جامہ پہنائیں تاکہ غیر یقینی صورت حال، تنوع رجحانات اور مختلف طبقات کے مابین پیدا شدہ غلط فہمیوں اور تحفظات کا کماحقہ ازالہ

Read more

تحریک عدم برداشت

پاکستان ایک عظیم بحران سے گزر رہا ہے۔ یہ بحران کس عمل و شکل میں بطور سزا ہے، اس کی مثال ایک ایسے اندھے مسافر کی سی ہے جو اندھیرے میں ٹکریں مار مار کر ذوق سفر سے محروم ہو چکا ہو، قیام پاکستان عصری تاریخ میں ایک منفرد واقعہ تھا۔ اس کا شمار تاریخ عالم کے ان معدودے چند واقعات میں ہو سکتا تھا جن سے انسانیت نئے موڑ مڑنے کے قابل ہوئی اور آج ان کے دم سے

Read more

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ

شام کے سفر سے واپسی پر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے دور دراز وادی میں ایک خیمہ دیکھا، حسب معمول آپ تحقیق احوال کے لیے خیمہ میں گئے تو وہاں ایک بڑھیا نظر آئی، بغیر بتائے کہ آپ ؓ کون ہیں، اس سے پوچھا کہ اس کا کیا حال ہے؟ اس نے شکایت کی ’حکومت‘ کی طرف سے خبر گیری نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے اسے تکلیف ہے۔ حضرت عمر ؓ نے پوچھا کہ تم

Read more

سوت کی انٹی

پہلی جنگ عظیم کے بعد اقوام مغرب نے لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھی لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں ”کفن چوروں“ کی یہ جماعت جس بری طرح ناکام ہوئی، واقعات اس پر شاہد ہیں۔ ’لیگ آف نیشنز‘ کی ناکامی کی وجہ یہ بیان کی گئی کہ وہ بین الاقوامیت کے غلط تصور پر قائم تھی اور خیال تھا کہ دنیا کے مختلف قوموں کے نمائندوں کو یک جاکر کے باہمی بحث و تمحیص سے دنیا کا امن قائم رکھا

Read more

آدمی نہیں ملتے

حکیم جی، رات بھر کھانسی اٹھتی ہے، پسلیاں دکھ جاری ہیں، ایک منٹ کے لیے سونا نہیں ملتا۔ ” بڑے میاں، یہ بڑھاپا ہے۔“ ، حکیم جی نے کہا۔ حکیم جی بھوک قطعاً بند ہے، دو لقمے کھا لیتا ہوں تو چھاتی پر بوجھ بنے رہتے ہیں۔ ” بڑے میاں، یہ بڑھاپا ہے۔“ ، مریض تو فہرست لیے بیٹھا تھا، پھر کہا کہ بینائی کم ہو رہی ہے۔ اب سنائی بھی اونچا دیتا ہے، اٹھتا ہوں تو پاؤں لڑکھڑاتے ہیں۔

Read more

​آگے بڑھو یا پیچھو ہٹو

جو کیفیت ایک فرد کی ہے، وہی حالت قوم کی ہے۔ آپ تاریخ انسانیت پر غور کیجئے۔ جن قوموں نے اپنے نظام تہذیب و تمدن کی بنیاد حق سچائی اور اعلیٰ اخلاقی اقدار پر نہ رکھی، وہ لامحدود قوت حاصل کر لینے کے باوجود تباہ و برباد ہو گئیں اس لئے کہ ایسا نظام تہذیب جس میں حق و صداقت کی کوئی متعین اصولوں پر کاربند نہیں رہا جاتا، مسلسل نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے آخرالامر تباہ ہو

Read more

ٹانگیں کانپ رہی ہیں

ایک وقت تھا کہ کراچی میں بھتہ خوری، قتل و غارت اور لاقانونیت پر ایوانوں سے احتجاجاً واک آؤٹ اور کبھی کبھار اقتدار سے الگ بھی ہو جایا کرتے تھے کہ پیٹرول کی قیمت اور بھتہ خوری بڑھنے سے کاروبار کرنا اور عوام کو ریلیف ملنا ناممکن ہو گیا ہے۔ صرف شیر شاہ کباڑی مارکیٹ سے یومیہ 6 لاکھ روپے بھتہ اکٹھا کیا جاتا اور نہ دینے پر قتل عام بھی کیا گیا۔ کیا کچھ نہ ہوتا رہا لیکن ایسا کبھی

Read more

دشمن بھی غم ناک ہو گئے

ملک کے ارباب درد اور اہل ہوش طبقہ سے بار ہا اپیل کرتے رہتے ہیں کہ وہ وقت کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے ملک میں عدم برداشت کے سوال پر سنجیدگی سے غور اور احساس کریں کہ اس باب میں ان پر کس قدر عظیم ذمے داری عائد ہوتی ہے۔ سوچئے کہ ہم میں سے کس کی خواہش نہیں کہ دین اسلام کے سلامتی اور امن کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلائیں اور اس کے مطابق زندگی بسر

Read more

قوم کے بڑے بوڑھے۔ بابا لوگ

مردوں کے کرنے کے کیا کام ہیں، قوم کے بڑے بوڑھوں سے کوئی گلہ نہیں، جب ان سے کوئی توقع ہی نہیں تو پھر گلہ کس بات؟ ان میں کوئی خاص کام کرنا چاہے تو اس کو روکا بھی نہیں جاسکتا، ورنہ لگتا تو یہی ہے کہ فالج کے مریضوں کی طرح مردم شماری کے رجسٹر میں نام لکھانے کے لئے ’جیا‘ کرتے ہیں۔ البتہ جس چیز کا غم کھائے جاتا ہے وہ قوم کے نوجوانوں کی حالت ہے۔ ان کے

Read more

پاکستان کو بھارت میں مدغم ہونے سے بچائیں

الم انگیز ہونے پر کیا دلچسپ ہوتا ہے چراغ انجمن کا ذکر، پروانے کا فسانہ سرسید نے آج سے قریب ایک سو پچاس برس پہلے، اپنے انگریز کلکٹر سے کہا تھا کہ آپ لوگ اس غلط فہمی میں نہ رہیں، کہ ہندوستان میں ایک قوم بستی ہے۔ یہاں دو الگ الگ قومیں بستی ہیں، اگر آج کوئی اس حقیقت سے اغماض برتتا ہے تو آنے والا زمانہ اس سے اس حقیقت کو خود منوا لے گا۔ سر سید نے یہ

Read more

دین اسلام نے بین المذاہب بقائے باہم کے لئے درخشاں اصول دیئے

اقوام متحدہ ہر سال فروری میں عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ مناتا ہے۔ عالمی بین المذاہب ہم آہنگی ہفتہ کا تصور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پیش کیا تھا جسے جنرل اسمبلی کی قرارداد کے تحت منظور کر لیا گیا۔ جنرل اسمبلی کی نشاندہی پر کہ باہمی افہام و تفہیم اور بین المذاہب مکالمہ امن کے لئے ثقافت کی اہم جہتیں رکھتا ہے۔ عالمی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی منانے کا مقصد بلا امتیاز رنگ و نسل

Read more

دُختر کشی

اولاد نرینہ کی خواہش انسان کی نفسانی کمزوری ہے۔ حقیقی معنوں میں ایسے بہت کم لوگ ہوں گے، جنہیں اولاد نرینہ کی آرزو نہ ہو۔ ایک دل خراش واقعے نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور میں ایک جعلی پیر نے اولاد نرینہ کی آرزو مند خاتون کے سر میں مبینہ طور پر کیل ٹھونک دی تاکہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور (ایل آر ایچ) میں خاتون

Read more

سوہان روح بنا عدم سیاسی استحکام

ایک طرف بد قسمتی کہ ہماری قوم بڑی جذباتی واقع ہوئی ہے اور دوسری طرف ایسے تخریب کار عناصر موجود ہیں جنہوں نے پاکستان کے وجود کو ابھی تک دل سے قبول نہیں کیا۔ یہ لوگ عوام کی جذبات پرستی کا بڑا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ ملک میں جب بھی سیاسی بحران اٹھتا ہے تو بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس کے پس پردہ مخصوص

Read more

کشمیر ہم شرمندہ ہیں

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ ایسا نہیں کہ جو کچھ ہوتا چلا آ رہا ہے، اسے عوام فراموش کردے گی۔ بھارت تو چاہتا ہے کہ جونا گڑھ اور حیدر آباد دکن کی طرح ہتھیا لے اور مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد اس عرصہ میں حیلہ تراشیاں اور بہانہ سازیاں اسی مقصد کے حصول کے لئے تھیں۔ اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد، استصواب رائے، سلامتی کونسل، باہمی مذاکرات سے معاملہ کا تصفیہ، تقسیم کرنے کی تجویز

Read more

رزم گاہ

جہاں قانون اپنے ہاتھ میں لیا جاتا ہے ، وہاں دوسرے کو مجبور کر کے اپنے مطالبات منوانے کا ایک طریقہ تو وہ ہے جسے عام طور پر ”قبائلی“ اختیار کرتے ہیں، جیسے کسی شخص کے عزیز کو اغوا کر کے اس سیکھنا کہ اتنا تاوان ادا کرو، ورنہ اس یرغمالی کو ہلاک کر دیں گے۔ اس طرح اس شخص کو اپنے مطالبات منوانے پر بالواسطہ مجبور کیا جاتا ہے، اس طریق کو مزید ماڈرن بنا لیا گیا اور ہائی

Read more

​قومی سلامتی کے لئے اقتصادی استحکام ناگزیر

پاکستان کو بنیادی دیرینہ چیلنجوں کا سامنا ہے، جس میں شدت پسندی، انتہا پسندی کا رجحان، معیشت اور توانائی کا بحران، صحت عامہ اور بنیادی اور اعلیٰ تعلیم کی فراہمی اور نوجوان نسل کو ٹیکنیکل مہارت سے آراستہ کر کے ہنر مند پاکستان بنانے کے علاوہ آبادی پر بڑھتے دباؤ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منڈلاتے خطرات شامل ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت و محل وقوع کی وجہ سے داخلی اور بیرونی چیلنجز ہمیشہ قومی ایجنڈے میں دفاعی سلامتی کے طور

Read more

جرائم اور عدم تحفظ: گمبھیر انسانی معاملہ

کسی بھی ملک کی انسانی سیکورٹی کی صورت حال کا اندازہ جرائم کی شرح سے کسی بھی قسم کی رپورٹ سے لگایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر تجزیہ کے لئے جرائم کی شرح کو ایک لاکھ نفوس پر منقسم کر کے جرائم کی تعداد طے کی جاتی ہے۔ کسی بھی ملک کے حالات اور سماجیات دوسرے ملک سے قطعی مختلف ہوتے ہیں، اسی طرح جرائم کی وجوہ بھی بہت سے عوامل سے جڑی ہونے کے باعث ریکارڈ کا حصہ بنتی

Read more

​کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے

سیدنا حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے عہد خلافت میں قحط پڑ گیا، نئی ریاست مدینہ کو چیلنج درپیش تھا۔ اہل مدینہ کی حالت قدرے بہتر تھی لیکن بدووں کے پاس کوئی اندوختہ نہ تھا، اردگرد کی ساری آبادی سمٹ کر مدینے میں جمع ہو گئی، ان پناہ گیروں کی اتنی کثرت ہو گئی کہ مدینہ منورہ میں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی اور اہل مدینہ بھی آزمائش میں مبتلا ہو گئے، آپ ؓنے حکم دیا

Read more

غذائی قلت کا بحران: دنیا بھر میں امن و سلامتی کے لئے مستقل خطرہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ اسٹیٹ آف دی ورلڈ پاپولیشن کے مطابق دنیا میں مجموعی آبادی 7 اعشاریہ 7 ارب سے زائد نفوس پر مشتمل ہے، جس میں ہر برس اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 2050 تک دنیا کی آبادی 9 اعشاریہ 7 ارب تک پہنچ سکتی ہے، جب کہ صدی کے آخر تک 11 ارب نفوس تک پہنچے کے اندازے لگائیں گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 3 ارب سے زائد لوگ خطہ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

Read more

​الہ دین کا جن

ہندوستان کی تاریخ میں ایک ایسا سیاسی فلاسفر پیدا ہوا جس کا نام تو چانکیہ تھا لیکن وہ اپنے آپ کو بہت فخر سے کوٹلیا ؔ کہتا اور زیادہ تر اسی لقب سے اس کو یاد کیا جاتا ہے۔ کوٹلیا ؔ کے معنی ہیں مکار اور فریب کار۔ اس نے اصول سیاست پر ایک کتاب لکھی تھی جس کا نام ’ارتھ شاستر‘ ہے۔ کوٹلیا ؔ نے سیاست کے چند بنیادی اصول دیے، جس میں بتا یا گیا کہ حصول اقتدار اور

Read more

پاکستان معاشی اڈے سب کے لیے یکساں کھلے

پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی 2022۔ 2026 میں ملک کو درپیش کئی چیلنجز کو محور بنایا گیا، وہاں اقتصادی سیکورٹی کے لئے بھی جامع منصوبہ بندی کو قومی پالیسی میں شامل کیا گیا ہے۔ موجودہ حکومت کو اقتصادی پریشانیاں ورثے ملیں اور قریبا ہر حکومت کو بھی معاشی صورت حال کو درست کرنے کا مسئلہ درپیش رہا ہے۔ شاید یہی وجہ رہی کہ مستقل وزیر خزانہ سمیت کئی اہم معاشی عہدوں پر شخصیات تبدیل ہوتی رہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے

Read more

بڑھتی ہوئی انتظامی خرابیاں

ملک کی انتظامی مشینری کی بڑھتی خرابیاں باعث ہیجان و اضطراب بنتی جا رہی ہیں اور ہر شخص کے لبوں پر یہ سوال ابھر رہا ہے کہ حکومت ان خرابیوں کی اصلاح پر توجہ کیوں نہیں دے رہی؟ اس میں شبہ نہیں کہ نظم و نسق میں خرابیوں کی وجوہ متعدد ہیں، لیکن ان میں ایک وجہ ایسی بھی جو بالکل بین ہے اور وہ یہ کہ ہمارے ارباب اختیار کو اس کا علم اور احساس ہی نہیں ہوتا کہ

Read more

​بلیک مارکیٹنگ کے نگینے

مغربی فلسفۂ زندگی نے ’جنگ و محبت میں سب کچھ جائز‘ قرار دے رکھا ہے، اس میں مقصد پیش نظر جنگ جیتنا ہوتا ہے، ان ذرائع کے جائز و ناجائز ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جو اس مقصد کے حصول میں استعمال کیے جاتے ہیں، اسی طرح بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کا مہیب چلن ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح کھاتا جاتا رہا ہے۔ ہمارے معاشرے کا عام نقشہ یہ ہوتا جا رہا ہے کہ جنگ و

Read more

​​پاکستان بارڈر مینجمنٹ سسٹم پائیدار اور مستحکم امن کی مضبوط باڑ

کسی بھی ملک کا اپنی سرزمین کو در اندازی، دہشت گردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کے لئے باڑ، دیوار، خندقیں وغیرہ جیسے اقدامات نئی بات نہیں۔ دنیا کے 70 سے زائد عالمی سرحدوں پر باڑ نصب ہیں۔ سرحدوں پر باڑ، دیوار، رکاوٹ، یا بارودی سرنگیں بچھانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان نے 2017 سے بارڈر مینجمنٹ سسٹم کے تحت حفاظتی اقدامات کیے ، اس ضمن میں پاک۔ افغان اور ایران سرحدوں کو خار دار تاریں اور

Read more

کچھ کیا جائے

جنگ عظیم کے ایک پہاڑی مورچے پر ایک سپاہی رائفل تانے افق پر نشانہ باندھ رہا تھا، اس کا خیال تھا کہ دشمن سامنے کی پہاڑیوں میں پناہ گزین ہے، وہ تاک میں تھا کہ جوں ہی اسے وہاں کوئی جنبش محسوس ہو وہ فوراً گولی چلادے، لیکن عین اُس وقت اچانک اس کی نگاہ اپنے پائوں کی جانب جھکی اور اس نے اپنے پائوں سے کوئی تین فٹ نیچے دشمن کے ایک سپاہی کو اپنی جانب رائفل تانے پایا،

Read more

سال 2021 میں احوال عالم کا سیاسی منظر نامہ

2021 کا سال کرونا وبا سے بچاؤ کے لئے ویکسین اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے عالمی اہمیت کا حامل رہا، بالخصوص ویکسین کی فراہمی میں عدم مساوات اور غیر منصفانہ تقسیم عالمی طبقاتی کشمکش کا سبب بنا۔ لاکھوں انسانوں کی اموات، صحت و ماحول پر اقوام عالم کی ترجیحات نے ایسی خامیوں کی نشان دہی کی، جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جاتا تھا، ترقی یافتہ ممالک وسائل کی فراوانی و جدیدیت کی وجہ سے غریب اور

Read more

پاکستان مانگا کیوں تھا؟

قیام پاکستان سے لے کر آج تک یہ فیصلہ نہیں کیا جا سکا کہ پاکستان کیوں مانگا اور مملکت کی اساس کیا تھی۔ دو قومی نظریے کے تحت ہماری آزادی کا مفہوم پنہاں تھا یا سیکولر نظام۔ غرض یہ ایک ایسی بحث ہے جس کے ماننے اور تسلیم نہ کرنے والے وہی بتاتے ہیں جو انہوں نے سنایا انہیں پڑھایا گیا۔ ہم جشن آزادی بھی بڑے جوش و خروش سے مناتے اور قیام پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں،

Read more

اومی کرون: دنیا ایک بار پھر ہائی رسک پر

کرونا کے خلاف دو سال سے جاری جنگ ختم نہیں ہوئی دنیابھر میں پھیلنے والا کرونا وائرس (کوویڈ 19 ) خوف کی علامت بن کر رواں برس بھی چھایا رہا۔ 2019 سے ظہور پانے والے کرونا وائرس نے عالمی معیشت، اقتصادی اور سماجی ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ 2021 کا اختتام ہy لیکن کرونا وبا کی نت نئی اقسام، اشکال بدل کر بدستور چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ کرونا سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کم ازکم ترین

Read more

نئے سیاسی بیانیہ کی گنجائش ہے یا نہیں

حکومت کے فرائض و واجبات کیا اور ایک اچھی حکومت کسے کہتے ہیں، یہ وہ سوالات ہیں جن کے متعلق افلاطون کے زمانے سے لے کر آج تک اتنا کچھ لکھا جا چکا کہ اسے یکجا کیا جائے تو انبار لگ جائیں، لیکن اس تمام ذخیرے کو اگر سمیٹا جائے تو اس میں سے قدر مشترک یہ نکلے گی کہ حکومت کا وجود اس لئے ضروری ہے کہ افراد مملکت امن، آرام اور اطمینان کی زندگی بسر کریں، امن ہر

Read more

بہار ہو کہ خزاں، لااِلٰہ اِلا اللہ

مقام شکر کہ بہت مدت بعد اس غم کدہ میں ایک خوشی کا لمحہ اس حوالے سے آیا جب 19 دسمبر کو 41 برس بعد او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس کم از کم اس حوالے سے بھی باعث تازگیٔ روح اور وجہ کشاد قلب ہے کہ مسلم اکثریتی ممالک سمیت یورپ، امریکہ و اہم ممالک نے ایک ایسے وقت میں اہم کانفرنس میں شرکت کی جب بیشتر عالمی

Read more

افغانستان میں انسانی بحران و قحط اور او آئی سی اجلاس

تنظیم تعاون اسلامی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوا، جس کا بنیادی مقصد دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان میں انسانی بحران آنے سے قبل ضروری اقدامات کرنا بتایا گیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کانفرنس میں سلامتی کونسل کے مستقل اراکین، ورلڈ بینک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کو بھی شریک ہونے کی دعوت دی۔ خیال رہے کہ او آئی کا دوسرا سربراہی اجلاس اور پاکستان میں

Read more

آریہ سماج: مسلم تشخص کے خلاف تاریخی سازش کا پس منظر

ہندوستان میں مسلمانوں نے جب تقسیم ہند کا مطالبہ کیا اور ہندوؤں کی تمام تر مخالفت کے باوجود دو قومی نظریے کے تحت الگ مملکت پاکستان قائم کرلی تو اس وقت سے ہندو شدت پسندوں کی طرف سے مخالفت کا آغاز ہوا جو آہستہ آہستہ بڑھتے بڑھتے پہلے جنگ ستمبر 65 اور پھر جنگ 71 کی شکل میں سامنے آ چکا۔ تاریخی حقائق ہیں کہ کہ ہندوؤں کی طرف سے مسلمانوں کی مخالفت بلکہ عداوت کا سلسلہ ہزار برس پہلے

Read more

16/17 ​د​سمبر کی درمیانی شب ۔۔

غنیمت ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں کے نشۂ قوت کی بدمستیوں اور خوش فہمیوں کا پردہ 50 برسوں میں کلی طور پر چاک ہوچکا ہے۔ بنگلادیش بنانے والوں کی فریب کاریوں کے نقاب تاریخ الٹ رہی ہے۔ ثابت ہوچکا کہ بنگلادیش بنانے کے لئے بھارت کے ساتھ مل کر سنگین سازش رچائی گئی۔ بھارت کا سقوط ڈھاکہ میں کلیدی کردار تھا۔ سرکاری و سیاسی سطح پر ہندو انتہاپسندوں کا کھلا اعتراف ثابت کرچکا کہ ملک کا بدترین

Read more

ہم تو ڈوبے ہیں صنم

تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو عالمی سطح پر آنا شروع ہوگیا ہے، کرونا وبا کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی پیداوار میں کمی نے صورت حال خاصی مختلف اختیار کی اور اس کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑرہے ہیں، اس امر کو بھی نہیں جھٹلایا جاسکتا کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کا رجحان شروع ہوگیا اور نمایاں کمی کے بعد عوام کو توقع تھی کہ وہ قوت برداشت

Read more

ہم سب یکساں ذمے دار

ہماری زندگی پر ہمارے اپنے خیالات و نظریات کس طرح اثرانداز ہوتے ہیں، ہم اس کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے، صدیوں کے جمود نے ہمارے غورِ، فکر و عمل کو کھو دیا ہے، بہت زیادہ آرام زنگ لگادیتا ہے، یعنی اگر ہم اپنی ذہنی قوتوں اور صلاحیتوں سے کام لینا چھوڑ دیتے ہیں تو کچھ عرصہ بعد ہماری قوت غور و فکر اس قابل ہی نہیں رہتی کہ ہم اپنی عقل و فہم کو بروئے کار لاسکیں، اپنے

Read more

ہم میں کریکٹر نہیں رہا؟

آج درد مند افراد قوم کی حالت پر غور کرتے ہیں اور وہ سب کچھ سن لینے کے بعد ، ایک لمبی ٹھنڈی آہ بھر کر، بصد حسرت و یاس، یہ کہہ کر بات ختم کر دیتے ہیں کہ صاحب! قوم کی جو جو خرابیاں گنائی گئی ہیں، وہ سب اس میں موجود ہیں، وہ جس تباہی کے گڑھے کی طرف کشاں کشاں اور رواں دواں چلی جا رہی ہے، اس کا بھی ہمیں احساس ہے، اس زوال اور انحطاط

Read more

قسطوں میں خودکشی کا مزا

اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی حدود سے 8 نومبر کی صبح میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے پولیس کو قریباً 12 سال کی بچی کی لاش ملی تھی۔ کچھ دن قبل قاتل پکڑا گیا تو پولیس کے مطابق اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر قتل کی جانے والی 12 سال کی بچی کے ملزم باپ نے انکشاف کیا کہ ”بیٹی بوجھ تھی اس لئے قتل کر دیا۔“ طلباء کے سامنے انتہائی سفاکیت سے ٹارگٹ کلرز نے بار ایسوسی کے سیکریٹری

Read more

صلاحیت اور صالحیت کا فرق

کسی بڑے سے بڑے آدمی سے کہیے کہ اس کا جوتا ٹوٹ گیا، چار ٹانکے لگا دیں، وہ فوراً کہہ دے گا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں، جوتا موچی کے پاس لے جائیے۔ کسی قابل سے قابل آدمی سے کہیے کہ پیٹ میں درد ہو رہا ہے، وہ کہے گا کہ مجھ سے کیا پوچھتے ہو، ڈاکٹر سے مشورہ کرو۔ کسی لائق سے لائق انسان سے پوچھئے کہ تقسیم جائیداد کا جھگڑا ہے میں کیا کروں، وہ کہہ

Read more

سراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری

ہر نیا دن پاکستانی عوام کے لئے تازہ امتحان کا پیغام لے کر آتا ہے، ایسی آزمائش جو اسے موت و حیات کی ہولناک کشمکش میں گرفتار کر دیتی ہے، وہ مصیبت جہاں دوائیں بے اثر ہوجاتی ہیں، زبان خاموش، لب بند، آنسوؤں سے لبریز آنکھیں چاروں طرف سے بے یقینی و بے اطمینانی پر آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہیں۔ قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں ہوں یا ہلاکت و بربادی کے عبرت انگیز قصے، یا خفیہ سرگوشیاں،

Read more

سب باقی ہیں تُو باقی نہیں.

تقسیم ہند سے ایک طرف ہندوؤں کو آزادی ملی تو دوسری جانب مسلمانوں نے ایک قطعۂ ارض حاصل کر لیا، ہندوؤں کے نزدیک تصور آزادی محض یہ تھا کہ بدیشی راج باقی نہ رہے اور کاروبار حکومت دیسیوں، ملکیوں (ہندوؤں ) کے ہاتھ آ جائے، یہ اس کی منزل مقصود تھی، اب جب وہ یہاں تک پہنچ گئے تو وہ مطمئن ہیں کہ وہ آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، لیکن مسلمانوں کی حالت مختلف تھی، یہ ایسی آزادی

Read more

چیں بہ جبیں نہیں ہونا چاہیے

جب کوئی شخص جذبات سے مغلوب ہو جائے تو وہ کوئی معقول بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوتا کہ پیش آمدہ مسئلے پر عقل و بصیرت کی رو سے غور کرے اور دلائل و براہین کے مطابق کسی فیصلے پر پہنچے، جو حالت افراد کی ہوتی ہے وہی عوام کی بھی ہوتی ہے، جب اقوام بھی جذبات کے سیلاب میں بہہ جائیں تو وہ عقل و دانش اور فہم و تدبر کی رو سے معاملات کے فیصلے نہیں کرتیں۔

Read more

ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے

ہر آنے والا دن پاکستانی عوام کے لئے ایک تازہ امتحان کا پیغام سناتا ہے، ایسی آزمائش جو اسے موت و حیات کی ہولناک کشمکش میں گرفتار کر دیتی ہے، وہ مصیبت جہاں دوائیں بے اثر ہوجاتی ہیں، زبان خاموش، لب بند، آنسوؤں سے لبریز آنکھیں چاروں طرف سے بے یقینی و بے اطمینانی پر آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہیں۔ قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں ہوں یا ہلاکت و بربادی کے عبرت انگیز قصوں سے ہم سب

Read more

کچھ ہونے والا ہے

پاکستان کی فضا میں آئے دن نت نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی رہتی ہیں، مختلف سیاسی و مذہبی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظرعام پر آتے رہتے ہیں، یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اس کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کرتے ہوئے، ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر صداؤں کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ

Read more

یہ سب کچھ اور پھر بلند بانگ دعویٰ!

  ملک خداداد میں الہ دین کے فسانے کا جن، اس طرح بوتل سے باہر نکل آیا کہ اسے پھر سے بوتل میں بند کرنا، خود الہ دین کے بس میں بھی نہیں رہا، پہلے جو آندھیاں تھیں، وہ بے پناہ جھکڑ بن گئیں، جو چنگاریاں تھیں، وہ شعلہ جوالہ میں تبدیل ہو گئیں، پہلے جو دریائے پرشور تھے، وہ بے پناہ سیلاب کی طرح امڈ پڑے، جو تبدیلی کے دھماکے کیے تھے انہوں نے ارض پاش زلزلوں کی صورت

Read more

افغانستان کی نصف آبادی (22.8 ملین افراد) شدید غذائی عدم تحفظ کی شکار!

افغانستان میں بیرون مداخلت اور خانہ جنگیوں نے ملک کا انفراسٹرکچر تباہ کر کے رکھ دیا۔ جنگ میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کسی بے گناہ کو تو اس حملے سے نقصان نہیں پہنچا بلکہ حملہ آور کوئی بھی ہو، اس کا پہلا ٹارگٹ اپنے دشمن کو نشانہ بنانا ہوتا ہے۔ اس حملے کی زد میں ایسے افراد بھی آ جاتے ہیں جن کو نشانہ حملہ آور نہیں بناتا۔ افغانستان چار دہائیوں سے مسلسل جنگ سے نبرد آزما ہے۔ پہلے

Read more

خموشی میں نہاں خوں گشتہ لاکھوں آرزوئیں ہیں!

ملک میں ہنگامہ آرائیوں کے شعلے بھڑکتے گئے اور بھڑکائے چلے جا رہے ہیں، عوام کی خاموش اکثریت اداسی سے معمور ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم کے بالمثل، لب دوز (بظاہر) محو تماشا ہے۔ احساس ہے کہ ان کے دل پر کیا گزر رہی ہے کیا کسی کو معلوم؟ اس طبقے کی تعجب انگیز، غیر متوقع خاموشی پر احباب کی طرف سے استفسارات، تقاضے، مطالبے، مشورے، شکوے بلکہ شکایت ہائے رنگین اور بعض گوشوں کی طرف سے طنز و

Read more

کرونا ویکسین ڈوپلومیسی

دنیا کی چار ارب آبادی کا انحصار کوویکس کی طرف سے دی جانے والی ویکسین پر! عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ غریب ممالک کو ضرورت کے مطابق ویکسینز نہ ملنے کی وجہ سے وبا کم از کم مزید ایک سال جاری رہے گی۔ ڈبلیو ایچ او کے سینیئر اہلکار ڈاکٹر بروس ایلوارڈ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ کووڈ کا بحران ’آسانی سے 2022 کے آخر تک جا سکتا

Read more

انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ

گزشتہ کئی ہفتوں سے ایک ایسی فضا بنی ہوئی ہے جس کے مضر نتائج کی جسے کسی کو پرواہ ہی نہ ہو، منفی و مثبت نتائج سے لاتعلق ایک ایسی وحشت و انتشار کا عالم طاری ہونا جس کی مثال ماضی میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے، ان حالات کی ذمے داری کس پر عائد کی جائے تو اس کا حتمی نتیجہ عقل و ضمیر کی عدالت میں ہی کیا جاسکتا ہے کہ، کیا یہ سب کچھ کسی منصوبے

Read more

افغانستان میں عالمی قوتوں اورعلاقائی ممالک کے مفادات کا پس منظر

  افغانستان کی عبوری انتظامیہ کو ابھی تک کسی بھی ملک نے باقاعدہ تسلیم نہیں کیا، لیکن ان کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال اور اہم آہنگی میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے تواتر سے مختلف ممالک میں اجلاس ہو رہے ہیں۔ افغان طالبان کی جانب سے عبوری انتظامیہ کے اعلان کرنے کے بعد سب سے پہلا اجلاس پاکستان کی دعوت پر 8 ستمبر2021 کو منعقد ہوا تھا، اس ورچوئل اجلاس میں چین،

Read more

پیالی میں طوفان یا سونامی

یوں تو خون کے چھینٹے اور آتش ِ فتنہ کی چنگاریاں فرشتوں کی نگاہوں نے خمیر آدم ہی میں بھانپ لیں تھیں، لیکن محشرستان کے حواری شاید خون ریزی اور فساد انگیزی کا ایسا منظر شعلہ بار دیکھنا چاہتے ہیں جو چشم ِ فلک نے، اس کی نظیر اس سے پیشتر کبھی نہ دیکھی ہو، اس حقیقت ِ ہوش ربا کے سامنے تھیوکریسی کی چالاک داستانیں فسانہ بن گئی ہیں، ایک ایک فیصلے میں لاکھوں انسانوں کی دسترس سے امن

Read more

بچے اور بچیوں کا جنسی استحصال: انسانیت کی بدترین تذلیل

کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی استحصال کی خبریں دل دہلانے والی ہوتی ہیں، ایسے واقعات سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تہذیب و روایات کے ساتھ سماجی اقداروں کا موازنہ کر کے شرمناک واقعات کے اسباب و سدباب پر غور کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ سخت سزاؤں کا خوف دلانے کے لئے قانون سازی و جرم ثابت کرنے کے لئے تفتیشی عمل ایک دقت طلب مرحلہ ہے۔ کسی بھی ایسے واقعے کو

Read more

پہ خیر راغلے امریکی سفیر، لیکن!

پاکستان میں امریکی سفیر کی نامزدگی کے بعد صدر جو بائیڈن کے فیصلے کی توثیق امریکی سینیٹ کرے گا۔ افغان امور و سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والے ڈونلڈ بلوم کی نامزدگی ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کہ امریکا بادی النظر افغانستان سے جا چکا اور سفارت خانہ بند ہے۔ خطے میں اہم ترین تبدیلیوں اور امریکا سمیت نیٹو ممالک کو تنوع صورت حال کے باوجود بھی صدر بائیڈن کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنا،

Read more

عشق محمدﷺ کا حقیقی تقاضا!

رب کائنات نے خاتم النبین و رسل حضرت محمدﷺ کے توسط سے نوع انسانی کو ایسا غیر متبادل اور تا قیامت محفوظ قرآن کریم نازل فرمایا، جس میں انسانی آزادی، حقوق اور نظام معیشت کا وہ انقلابی منشور ہے، جس کی نظیر دنیا کا کوئی نظام نہیں دے سکتا۔ دور جدید میں انسانی فکر کو غلام اور محکوم بنانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن ان کے سامنے رسول اکرم ﷺ کا اسوہ حسنہ چیلنج ہے جس نے محکومی کے استبداد

Read more

غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوروں کے کنکشن

بعض جماعتوں کے رہنماؤں نے متعدد بار پانی کی عدم فراہمی اور واٹر مافیا کے خلاف آواز اٹھائی اور ارباب اختیار کو متنبہ بھی کیا کہ مستقبل میں پانی کی منصفانہ فراہمی کو یقینی نہ بنایا گیا تو علاقوں میں لسانی بنیادوں پر خانہ جنگی کا احتمال ہے۔ خیال رہے کہ 2015 میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سابق ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ کراچی میں غیر قانونی ہتھکنڈوں سے بہت بڑی رقم (

Read more

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت ناگزیر

 جغرافیائی، تجارتی اور صنعتی لحاظ سے باہمی اعتماد کے گہرے تعاون کو فروغ حاصل ہو گا اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے آئے لیکن اب سی پیک پر تیزی سے کام جاری ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں پیسہ آئے گا تو قرض دینے کے قابل ہو سکیں گے، مہنگائی میں کمی

Read more

کالعدم ٹی ٹی پی سے بار بار مذاکرات

ملکی سالمیت کے وسیع تر داخلی اور خارجی تناظر میں انتہائی ہولناک اور افسوس ناک سانحات پر سنجیدہ غور و فکر متقاضی ہے کہ عوام کے تحفظات و تشویش کو دور کرنے کے لئے ریاستی حکمت عملی کو واضح کیا جائے۔ شدت پسندوں کے ہتھیار ڈالنے پر معافی کے اعلان اور کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کی خبروں سے ایک بے یقینی پائی جا رہی ہے، اس پر عوام، سول سوسائٹی اور حزب اختلاف کے خدشات سامنے آئے ہیں کیونکہ عوام

Read more

دوحہ معاہدے سے ’آپریشن ایلائیز ویلکم‘ کے اختتام تک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی اور ملک کے اعلیٰ فوجی افسروں نے اراکین کانگریس کو بتایا کہ افغانستان کی جنگ لاجسٹکس کے اعتبار سے کامیابی اور دفاعی اعتبار سے ناکامی تھی۔ افغانستان میں قیام امن کے لئے کردار ادا کرنے والے ممالک کے خلاف، پس پردہ مقاصد کو سمجھنا مشکل نہیں کہ اس نئی مہم جوئی کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کے رکن سینیٹر جم ریش اور دیگر ریپلیکنز نے سینیٹ

Read more

شفاف انتخابات، گنجلگ مرحلہ

2سوارب روپے کے اخراجات کے تخمینے پر مشتمل ای وی ایم سے انتخابات کرانے کا منصوبہ پیچیدہ اور ناقابل عمل ہوتا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور حزب اختلاف کو حکمراں جماعت مطمئن کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی، تاہم وقت مقررہ پر انتخابات کا انعقاد بھی ضروری ہے تاکہ قانون ساز اراکین پارلیمنٹ، عوامی مفاد عامہ سے متعلق آئین سازی کرسکیں لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو رہا، دونوں ایوانوں کے کسی بھی سیشن یا مشترکہ

Read more