”ہمارے ممبر بک گئے، ہم لٹ گئے“ تحریک انصاف

بائیس جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا چناؤ ہونا ہے۔ بظاہر تو ضمنی الیکشن میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف نمبر گیم کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے میں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے، لیکن تحریک انصاف کے لیڈر جتنے نروس ہیں اس سے بات کچھ مختلف لگتی ہے۔ ان کے بیانات کچھ اور کہانی بتا رہے ہیں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ ملاقاتیں یہاں لاہور میں آصف زرداری کر رہے ہیں، جو گاڈ فادر

Read more

نون لیگ نے تحریک انصاف سے تین سیٹیں چھین لیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات ان بیس سیٹوں پر ہوئے تھے جو تحریک انصاف کے لوٹوں نے خالی کی تھیں۔ ان انتخابات کے نتیجے میں بعض کوتاہ بین افراد یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ نون لیگ کو شکست فاش ہوئی ہے اور حمزہ شہباز کی پنجاب حکومت تو گئی ہی ہے، لیکن امکان ہے کہ یہ زلزلہ مرکز تک بھی پہنچے گا۔ وہاں بھی جلد انتخابات کا اعلان کرنا پڑے گا۔ مگر ذی شعور افراد جانتے ہیں کہ درحقیقت نون

Read more

جیمز ویب: ناسا کے سائنسدان زمین کو کائنات کا مرکز مان گئے

ہر ذی شعور پاکستانی اس امر سے واقف ہے کہ مغرب کی تمام تر سائنسی اور اخلاقی ترقی کا راز اسلامی اصولوں کی پیروی کرنا ہے۔ انہوں نے نہ صرف اسلام سے اچھی اچھی باتیں لے کر اپنے معاشرے میں رائج کر دیں بلکہ انہوں نے مسلمان سائنسدانوں سے لیا ہوا علم استعمال کر کے ہی عقل کو دنگ کر دینے والی سائنسی ترقی کی ہے۔ لیکن انہوں نے محض اس طرح شرافت سے علم نہیں لیا جیسے مسلمانوں نے

Read more

ایک آسٹریلوی گورے کا قبول اسلام سے آخری لمحات میں ڈر جانا

کچھ عرصہ ہوا کہ ایک ترک مبلغ نے ایک آسٹریلوی گورے عیسائی کے اسلام کی طرف راغب ہونے کا معاملہ بیان کیا تھا۔ پہلے وہ آسٹریلیا میں رہتا تھا۔ بتا رہا تھا کہ ایک گورے کے دل میں اللہ تبارک و تعالی نے نیکی ڈالی اور وہ اسلام کی طرف راغب ہوا۔ وہاں کی مسلم کمیونٹی کا مسرت سے برا حال ہو گیا کہ دیکھو ہمارے دین کی حقانیت اس گورے کو بھی نظر آ گئی ہے۔ خوشی خوشی اسے

Read more

23 مارچ۔ یومِ جمہوریہ سے یومِ قرار دادِ پاکستان تک

پہلا پاکستانی دستور 29 فروری 1956 کو منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو اسے نافذ العمل کیا گیا۔ غالباً مسلسل نو سال تک محنت کرنے کے بعد دستور ساز اسمبلی تھک چکی تھی اس لئے اس نے 23 مارچ کو ’یوم جمہوریہ‘ قرار دیتے ہوئے ہر سال چھٹی منانے کا اعلان کر دیا۔ اس دستور کے اہم نکات کچھ یوں تھے۔

Read more

آڈیو کالم: ہائبرڈ بندوبست ناکام کیوں ہوتا ہے؟

ہماری تاریخ کا ہر صفحہ گرد آلود اور ہر باب سیاہ پوش ہے۔ آج سات مارچ ہے۔ 45 برس قبل 7 مارچ 1977 کو کسی منتخب حکومت کی نگرانی میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ یہ انتخابی مشق اکتوبر 1976 میں آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل غلام جیلانی کی ایک خفیہ رپورٹ سے شروع ہوئی اور پہلا ووٹ ڈالے جانے سے کئی ہفتے قبل 19 جنوری 1977 کو عملی طور پر اپنے انجام کو

Read more

کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان – آڈیو کالم

کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان عافیہ صدیقی کے القاعدہ سے گہرے مراسم تھے اور جہاد و قتال میں ملوث تھی۔ اچانک دودھ پیتے بچے سمیت لاپتہ ہو گئی۔ بہن نے کہا، جنرل مشرف نے اسے امریکی افواج کے حوالے کر دیا ہے۔ اس بات کی کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ جماعت اسلامی کو بھی نہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے اس کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر کی تب زمانے کو خبر ہوئی کہ شہر کو سیلاب

Read more

میں قاتل نہیں فراڈیا ہوں: آڈیو کالم

گذشتہ چند ہفتوں سے لندن کی ایک عدالت میں پاکستانی ٹائپ مقدمہ چل رہا تھا۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری گوہر خان پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستان میں سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کی۔ گوہر خان تقریباً سب مان گئے۔ گورایہ کو مارنے کا بیعانہ بالکل لیا تھا۔ دو دفعہ اس کے گھر کا چکر بھی لگایا، ایک فٹ لمبی چھری بھی خریدی۔ گوہر خان کے فون پر سینکڑوں میسج

Read more

آڈیو کالم: کیا آپ اپنے بچوں کا احترام کرتے ہیں؟

ایک محفل میں میری ملاقات مشرقی والدین سے ہوئی جن کو اپنے بچوں سے یہ شکایت تھی کہ وہ بے ادب اور گستاخ ہو گئے ہیں۔ میں نے پوچھا ’کیا آپ اپنے بچوں کا احترام کرتے ہیں؟‘ کہنے لگے ’ہم ان سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں۔ ‘ میں نے پھر پوچھا ’کیا آپ ان کی رائے کا احترام کرتے ہیں؟‘ کہنے لگے ’بچوں سے محبت کی جاتی ہے اور بزرگوں کا احترام کیا جاتا ہے۔

Read more

آڈیو کالم – ٹیسٹ ٹیوب، سروگیسی اور اب سور کا دل

اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا رد عمل کیا ہو گا؟ ایک مرتبہ امریکہ میں مجھے اسی قسم کے بندے سے پالا پڑا تھا جس کی یہ گفتگو سن کر میں چکرا کر رہ گیا تھا۔ اس مرد رعنا کی شادی کو چار سال ہوئے

Read more

جب معافی مانگنے میں دیر ہو جائے – آڈیو کالم

تحریر: ڈاکٹر خالد سہیل آڈیو: افضل سراج پروڈیوسر: عبداللہ خان کاکڑ میرے کینیڈین مریض ڈیوڈ نے مجھے بتایا کہ اس کی پانچ سالہ شادی کے دوران اس کے کئی دوستوں نے اسے بار بار بتایا اور سمجھایا تھا کہ وہ اپنی بیوی کی قدر نہیں کرتا ’اس کا احترام نہیں کرتا بلکہ بعض دفعہ اس کی ہتک کرتا ہے‘ تذلیل کرتا ہے اور سب کے سامنے اس کی بے عزتی کرتا ہے لیکن وہ اپنی جوانی اور مردانگی کے نشے

Read more

دھوکہ ہی دھوکہ – ایک دلچسپ کہانی – آڈیو کالم

تحریر: محمد مہدی آڈیو: محمد شاہد پروڈیوسر: عبداللہ خان کاکڑ ایک حکایت ہے اور بڑی دلچسپ ہے کے ایک قصبے میں ایک دھوکے باز شخص رہا کرتا تھا اس نے ایک دن اپنے گدھے کے منہ میں اشرفیاں کچھ ڈال دیں اور اس کا کپڑے سے بند کر دیا پھر اس کو فروخت کرنے کی غرض سے بازار لے گیا۔ بازار جاتے ہی اس نے کپڑے کا منہ کھول دیا اشرفیاں زمین پر گر گئی تو سب چوکنے ہو گئے

Read more

تھر میں ہندو لڑکے کو بھگوان کو گالیاں دینے اور اللہ اکبر کہنے پر مجبور کرنے والا شخص گرفتار

تھرپارکر سندھ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبدالسلام ابو داؤد نامی ایک شخص، جو اس کے فیس بک پروفائل کے مطابق تھر کول فیلڈ کا ملازم ہے، ایک ہندو لڑکے مکیش کو ڈرا دھمکا کر بھگوان کو غلیظ گالیاں بکنے پر مجبور کر رہا ہے اور اسے کہہ رہا ہے کہ اللہ اکبر کے نعرے لگاؤ۔

Read more

کوک کے بدلے سٹرانگ لوگوں کے اشاروں پر ناچنے والے ٹول

ایک نہایت سینئر اداکار نے جو اپنے زمانہ عروج میں مردانہ رومانی کشش کا سمبل سمجھے جاتے تھے اور بے شمار لڑکیوں کے دل انہیں دیکھ کر ڈھول کی طرح دھڑکنے لگتے تھے، انکشاف کیا ہے کہ ان کے سکول کالج کے دنوں میں کوک کی وجہ سے فحاشی اور بے حیائی پھیلتی تھی۔ جو بندہ بے حیائی پھیلانے لیے بطور ٹول یعنی آلہ کار استعمال ہوتا تھا اس کا کوئی بھلا سا نام بھی بتایا تھا لیکن برا ہو اس کم بخت یادداشت کا، اس ٹول کا نام میں بھول گیا ہوں۔ آسانی کے لیے انہیں ٹول صاحب کہہ لیتے ہیں۔

Read more

فارن فرنٹ: چین کی ناراضگی، افغان سفیر کی لڑکی کا اغوا، برطانیہ میں گرفتاری

داسو واقعے پر چین کا ردعمل اتنا غیر معمولی کیوں تھا؟
چین اب پراجیکٹس شروع کرنے کے لیے اگلے الیکشن کا انتظار کرے گا۔

ہماری زیادہ کمائی اور برآمد مغرب کی طرف ہے۔ قرضے وہیں سے ملتے ہیں۔ کیا ہم مغرب کو نظرانداز کر کے چین کی طرف زیادہ جھک گئے تھے؟
ہم مغرب کی طرف چلے گئے۔ ہمیں ریسپانس نہیں ملا تو چین کی طرف آ گئے۔ یوں دونوں طرف ہماری صورتحال دونوں طرف خراب ہو گئی۔

عالمی میڈیا داسو بم دھماکے اور اس پر چین کے ردعمل کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی ٹائمنگ معنی خیز ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان میں افسوس کا اظہار نہیں ہے۔ عالمی میڈیا میں اسے کیسے ڈسکس کیا جا رہا ہے؟
برطانیہ میں پاکستانی ایکٹی وسٹ پر حملے کے الزام میں پکڑے جانے والے پاکستانی نژاد شخص کی گرفتاری کی ٹائمنگ کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

Read more

کیا واقعی ابدالی کے افغانستان کو کبھی شکست نہیں ہوئی؟

ہم اپنے ایک گزشتہ مضمون میں بتا چکے ہیں کہ موجودہ افغانستان میں شامل علاقے زمانہ قدیم سے بہت سی سلطنتوں کے غلام رہے ہیں۔ ایرانیوں، یونانیوں، منگولوں اور وسط ایشیا کے دیگر فاتحین نے ان پر حکومت کی ہے۔ آج ہم جدید ریاست افغانستان کی بات کرتے ہیں جس کا بانی احمد شاہ ابدالی کو قرار دیا جاتا ہے۔

احمد شاہ ابدالی ایک عظیم بادشاہ تھے۔ وہ تاریخ کے ان چنیدہ بادشاہوں میں سے تھے جنہوں نے تاریخ کا دھارا بدلا۔ زمانہ عروج میں احمد شاہ ابدالی کے افغانستان کا رقبہ بیس لاکھ مربع کلومیٹر تھا۔ آج کے افغانستان کا رقبہ تقریباً ساڑھے چھے لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔ افغانوں کو کبھی شکست نہیں ہوئی تو یہ ساڑھے تیرہ لاکھ کلومیٹر کہاں غائب ہو گیا؟ آئیے جدید ریاست افغانستان پر ایک سرسری سی نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

افغانستان سلطنتوں کا قبرستان نہیں بلکہ ان کا غلام رہا ہے

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ افغانستان کو کوئی فتح نہیں کر سکا اور وہ سلطنتوں کا قبرستان رہا ہے۔ جس نے بھی اس پر حملہ کیا وہ نیست و نابود ہو گیا۔ وغیرہ وغیرہ۔ آئیے تاریخ میں ایک ڈبکی لگاتے ہیں اور جانتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے۔

تاریخ انسانی کی پہلی بڑی سلطنت ایرانی بادشاہ سائرس (کوروش اعظم) کی تھی۔ ڈھائی ہزار سال پہلے وہ پہلا بادشاہ تھا جس نے شہنشاہ کا لقب اختیار کیا، یعنی شاہوں کا شاہ۔ آپ اس کی سلطنت کا نقشہ دیکھیں۔ امید ہے کہ ہخامنشی سلطنت میں آپ کو دائیں طرف تمام موجودہ افغانستان بھی دکھائی دے گا جو کہ سائرس کی ہخامنشی سلطنت کا ایک صوبہ تھا۔ یعنی موجودہ افغان علاقے ایرانی سلطنت کے مفتوحہ غلام تھے۔

Read more

فارن فرنٹ: چین کو افغانستان میں ٹریپ کرنے کی امریکی کوشش؟

کیا امریکہ اب چین کو افغانستان میں ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ ترک فوج کی تعیناتی اورچین کی افغانستان میں فوجی ایکشن کی دھمکی۔ افریقہ سے انڈیا اور افغانستان تک چین کا گھیراؤ کرنے کی امریکی کوشش۔ وجاہت مسعود، وسی بابا اور عدنان کاکڑ کی بات چیت

Read more

فارن فرنٹ: وجاہت مسعود اور محمد مہدی کے ساتھ امور خارجہ پر ایک نظر

افغانستان سے امریکی واپسی کے بعد کیا ہو گا؟ ترک فوج کی افغانستان میں تعیناتی پر چین کے کیا تحفظات ہیں؟ کیا چین اپنی فوجیں افغانستان میں داخل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ یورپ اور امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اس وقت کیا رخ اختیار کر رہے ہیں؟ طالبان پر پاکستان کا کتنا اثر ہے؟ انڈیا اس وقت پاکستان کے لیے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟ کیا ہماری عالمی تنہائی بڑھ رہی ہے یا خارجہ پالیسی کامیاب ہے؟

Read more

ہم سب کے مہمان: سجاد پرویز اور ان کی کتاب 22 لوگ

ملیے ”ہم سب کے مہمان“ سجاد پرویز سے۔ وجاہت مسعود ان سے بات چیت کرتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی تاریخ، ریڈیو پاکستان کے لیے ریکارڈ کیے گئے بائیس مشاہیر کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ”22 لوگ“ کا تذکرہ، مختلف یادیں اور باتیں۔

Read more

پانچ جولائی: اب بھی رات کی رات پڑی ہے – ٹیکسٹ اور ویڈیو کالم

خود راستی اور پارسائی کے متعلقات سے شغف رکھنے والے خواتین و حضرات مضطرب نہ ہوں، میں 5 جولائی 1977 ء اور اس کے بعد گزرنے والے گیارہ برس کے مرکزی کردار کی مذمت تو ایک طرف، ذکر کا ارادہ بھی نہیں رکھتا۔ تاریخ کے طالب علموں کے لئے کتاب مقدس کی نصف آیت ہی کافی ہے، لم یکن شی۔ مذکوراً (کہ وہ ذکر کے قابل چیز نہ تھا) ۔ اس عشرہ زیاں میں جو ہوا، وہ ایک الگ تھلگ حادثہ نہیں تھا، نا اہلی، کوتاہی، سازش، جرم اور نا انصافی کا ایک تسلسل تھا۔ ایک کے بعد ایک برس گزرتا رہا، ربیع میں تعطل تھا اور خریف میں عبور، کاشت کاری کی مہلت ہی نہیں مل سکی۔ اپنی مٹی کی تحقیق نہیں کی، بیج کی جانچ نہیں کی، موسموں کی خبر نہیں رکھی، سو لاحاصلی کی فصل کاٹتے رہے۔ ایسی ہی ایک رات 5 جولائی 77 ء کو اتری جس کے بعد منزلوں منزلوں راہ تاریک تھی۔

Read more

عمران خان کی تقریر میں افغان پالیسی کے متعلق نکات پر تبصرہ

عمران خان نے بجٹ اجلاس میں افغان پالیسی کے متعلق ایک اہم تقریر کی ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان کی گزشتہ افغان پالیسی کے خلاف ہے بلکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لیے ایک امتحان ثابت ہو سکتی ہے۔ ایک طرف مغربی ممالک فیٹف کے ذریعے پاکستان کو شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں، اور دوسری طرف پاکستان اپنے دوستوں سے محروم ہو رہا ہے۔

اس تقریر کے نتیجے میں پاکستان کے لیے کیسے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ جانئیے وجاہت مسعود کی زبانی

Read more

عمران خان کا ریپ اور لباس کے بارے میں مکمل انٹرویو

عمران خان نے ریپ اور لباس کے بارے میں کیا کہا تھا؟ کیا انہوں نے وکٹم بلیمنگ کی تھی؟ کیا غیر ملکی چینل نے ضروری مواد کاٹ دیا تھا؟ عمران خان کی طرف سے ریلیز کیا گیا غیر ایڈٹ شدہ انٹرویو دیکھ کر خود فیصلہ کریں۔

Read more

گالی کلچر نہیں، جرم کی دھمکی ہے – آڈیو ویڈیو کے ساتھ

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے گالی کو پنجاب کا کلچر قرار دیا ہے۔ بظاہر محترم روحیل اصغر پارلیمنٹ کے فلور پر اپنے رویے کا مسکت دفاع کرنے سے قاصر تھے چنانچہ رکھائی سے اپنا ذاتی فعل پنجاب کی ثقافت کے سر منڈھ دیا۔ اس پر مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا۔ 80 کی دہائی کے ابتدائی برس تھے۔ میں گورنمنٹ کالج لاہور میں انڈر گریجویٹ طالب علم تھا اور انگریزی اختیاری کا مضمون لے رکھا تھا۔ منظور شدہ نصابی کتاب

Read more