میشا یوسف: نوجوان پاکستانی امریکی جو مغربی معاشرے میں اپنی الگ شناخت پر فخر کرتی ہیں
میشا یوسف کہتی ہیں کہ ان کے پروگرام کا مقصد ہے کہ وہ ایک محفوظ جگہ نوجوانوں کو فراہم کریں جس میں وہ بات کریں اپنی شناخت کے بارے میں، اس سے لڑنے پر، اور بغیر کسی فیصلے کے اپنی کمزوری پر بات کریں۔
Read more




























































































