تعلیم نسلِ انسانی کی ضرورت

تعلیم حاصل کرنا شیوہ پیغمبری ہے ہر دور میں۔ علم حاصل کرنے کے مختلف طریقے رائج رہے جو بد لتے وقت کے ساتھ ساتھ بد لتے رہے تعلیم حاصل کرنا ہر کسی کے لیے ضروری ہے اسی لیے ہر ملک میں سرکاری سطح پے تعلیمی ادا رے قائم کیے جاتے ہیں ہر ملک کے اپنے طریقے ہیں پڑھا نے کے اور ہر ملک میں سرکاری تعلیمی ادا رے مفت تعلیم دیتے ہیں اسی طرح جب سے پاکستان وجود میں آیا

Read more

نجی تعلیمی اداروں کی لوٹ مار اور ہماری حکومت کا کردار

آئین پاکستان کے تحت تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے بلکہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے مگر گزشتہ کئی دہائیوں سے سرکاری تعلیمی نظام معیاری اور وقت کے تقاضوں کے عین مطابق نہیں ہے جس وجہ سے ہمارے سرکاری تعلیمی ادارے تعلیم فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔ اسی ناقص تعلیمی نظام کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں بھیجنے پر مجبور ہیں، اور وہ اپنے بچوں کو ان پرائیویٹ اسکولوں

Read more

پتنگ بازی: ایک خطرناک اور خونی کھیل

پتنگ بازی ایک ایسا شغل ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں پایا جاتا ہے، ہاں مختلف ملکوں میں اس کے انداز ضرور مختلف ہوں گے۔ پاکستان میں بھی شاید ہی ایسا کوئی علاقہ ہو گا، جہاں پتنگ نہ اڑائی جاتی ہو۔ پاکستان میں تو پتنگ سازی ایک چھوٹی صنعت کی شکل اختیار کر گئی ہے، یہاں تک کہ پاکستان کے گاؤں دیہاتوں میں تو پتنگوں کے میچ رکھے جاتے ہیں، اور ان کی خوب ذوق و شوق سے تیاری

Read more

عورتوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آٹھ مارچ کو منایا جا رہا ہے خواتین کا دن پہلی مرتبہ 1911 میں آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منایا گیا۔ اس حساب سے رواں برس 113 واں یوم خواتین منایا جا رہا ہے 1917 میں سویت روس میں خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کی وجہ سے وہاں 8 مارچ کو قومی تعطیل ہونے لگی۔ وہاں سوشلسٹ مہم کے تحت اسے باقاعدہ منایا جاتا ہے۔ 1975 میں اس

Read more

پاکستان میں تعلیمی نظام کو مختلف چیلنجز کا سامنا

پاکستان کی تعلیم برطانوی نظام پر مبنی ہے اور اس کی نگرانی وفاقی اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ ریاست 3 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے کی پابند ہے۔ پری اسکول، پرائمری، مڈل اور سیکنڈری تعلیم نجی اور سرکاری اسکولوں کے ذریعے دی جاتی ہے۔ ثانوی تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور اختیاری اعلی ثانوی پروگرام 3 میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان پرائمری اور سیکنڈری سطحوں پر ایک مختلف تعلیمی نظام کی پیروی

Read more

ادویات کی قیمتوں اور ڈاکٹروں کی فیسوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن صحت کو جسمانی، نفسیاتی اور سماجی بہبود کی حالت کے طور پر بیان کرتی ہے۔ اس تعریف کے مطابق ڈاکٹر نہ صرف بیماریوں کے علاج کے ذمہ دار ہیں بلکہ مریضوں کی سماجی اور نفسیاتی بہبود کا بھی خیال رکھتے ہیں، جس میں غربت کے خاتمے میں مدد بھی شامل ہے۔ مگر شومئی قسمت کہ ہمارے ڈاکٹروں نے اس پیشے کو اپنی ذاتی منفعت کا مقصد بنا لیا ہے جو انسانی اصولوں کے خلاف ہے اور دنیا

Read more

پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم

 ’پاکستان کے صوبہ پنجاب کے کے چند اضلاع میں ذیابیطس کے مریضوں کے آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن آوسٹن کے استعمال کے باعث مبینہ طور پر درجنوں مریض بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان اور صوبہ پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کے مطابق آنکھوں کی بینائی متاثر کرنے والے انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اور تحقیقات کا حکم دیا گیا

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا حالیہ سکینڈل

بہاولپور میں بہت سی تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ جن میں صادق پبلک اسکول، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی، قائداعظم میڈیکل کالج اور اسلامیہ یونیورسٹی اہم ہیں۔ اس شہر کی شرح خواندگی بہت زیادہ ہے۔ اس وجہ سے ملک بھر سے طالب علم یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ اس شہر میں ایک قدیم کتب خانہ ”سینٹرل لائبریری بہاولپور“ کے نام سے موجود ہے جس میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ یہ کتب خانہ پنجاب

Read more

ماہ صفر

دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر معاملے میں رہنمائی کرتا ہے اس کے باوجود کچھ لوگ اپنی محدود سوچ سے کوئی بھی عمل تراش کر اسے دین میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسے یہی سمجھا جاسکتا کہ ان تک دین مکمل نہیں پہنچا انہوں نے دین کو خود میں ڈھالنے کی کو شش ہی نہیں کی بے شمار خود ساختہ نظریات میں ماہ صفر کے حوالے سے کچھ بے بنیاد باتیں عوام میں

Read more

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مضبوط قانون سازی کی ضرورت

سادہ لوح افراد کو راتوں رات امیر ہو جانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کے عوض ایجنٹوں کا مغربی ممالک اسمگل کرنے کا دھندا برس ہا برس سے جاری ہے۔ اس غیرقانونی اور انسانیت سوز کاروبار پر متعلقہ اداروں کی خاموشی انتہائی افسوسناک اور معنی خیز ہے۔ ملک کے سرحدی علاقوں سے تجارتی سامان لے جانے والے کنٹینروں میں انسانوں کو جانوروں کی طرح لاد کر ان غیرقانونی تارکین وطن کو یورپی ساحلوں پر پہنچانے کے بعد کشتیوں کے

Read more

نوجوان ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں

اب تک کی اطلاعات کے مطابق صرف ایک سال میں کئی لاکھ نوجوان ملک چھوڑ چکے ہیں اور وہ کوئی عام نوجوان نہیں، بیشتر پروفیشنل ہیں جن میں ڈاکٹر انجینئر اور دوسرے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں۔ سوال؟ کہ ایسا کیوں ہوا؟ کسی بھی ملک کے نو جوان ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں قوم اور گھر والوں کی امیدوں کا مرکز بھی نو جوان کیوں ملک چھوڑ رہے ہیں۔ جواب نہایت آسان ہے ملکی حالات اس قدر

Read more

مفت آٹا

شہباز سرکار مفت آٹے کی تقسیم کر رہی ہے آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے کوئی بھی بات کتنی ہی پوشیدہ ہو دو چار دن بعد باہر نکل آتی ہے کسی چینل پر ایک پروگرام میں ایک سابق سیاست دان جو شاید آج کل۔ کسی جماعت میں نہیں، بتا رہے تھے وہ گندم جو یوکرین سے امپورٹ کی گئی ہے جس کو۔ وہ جلانے والے تھے جو خراب اور اس میں کیڑے پیدا ہو چکے تھے وہ حکومت نے

Read more

ہماری نوجوان نسل اور سوشل میڈیا کا کردار

انٹر نیٹ نے پوری دنیا کو گلوبل ویلج بنادیا ہے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے پاکستانی معاشرے میں مغربی تہذیب کے بڑھتے ہوئے غلبے نے ہمیں اپنی اصل تہذیب وثقافت کے ساتھ ساتھ اپنی مشرقی روایات سے بھی بہت دور کردیا ہے سوشل میڈیا نے نوجوانو ں کے ذہنو ں کو پلٹ کر رکھ دیا ہے انہیں علم ہی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں ٹی وی چینلز پر اس قسم کے پروگرام

Read more

مہنگائی، غربت اور جرائم میں اضافہ

مہنگائی میں تواتر سے اضافہ جاری ہے اور اس میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔ اور غربت، بے روزگاری، بیماری، جہالت ہر طرف اپنے پاؤں پھیلائے ہوئے جرائم کی جانب رواں دواں ہیں۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، قوت خرید صفر اور اب حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے ’نا اہل حکومت روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کر سکی۔‘

Read more

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے ساتھ بھیانک اور غیر انسانی سلوک

اس وقت سرمایہ درانہ نظام شدید بحران کا شکار ہے۔ سرمایہ دارانہ ریاستوں میں یہ اہلیت نہیں کہ وہ کوئی ایک بنیادی مسئلہ جیسے، ٹرانس جینڈر یا پھر خواجہ سرا کو حل کرسکیں۔ کیونکہ وہ اپنی حکومت کو بچانے کے لئے ایک لڑائی میں مصروف ہیں ان کے لئے اپنی حکومت بچانے کی سوا تمام مسائل ثانوی مسائل ہیں۔ جب تک یہ نظام موجود ہے یہ محنت کش مظلوم اور ایسے لوگوں کا خون پیتا رہے گا۔ ایک سوشلسٹ انقلاب

Read more

نومبر کا لانگ مارچ اور عمران خان کا تحمل

تقریب ایک ماہ سے جاری لانگ مارچ بالآخر آج اپنی منزل مقصود پر پہنچ رہا ہے لانگ مارچ سے قبل پچاس کے لگ بھگ جلسے ہوئے تب جا کے لانگ مارچ کا مومینٹم بنا ابھی لانگ مارچ نے آدھ رستہ طے نہیں کیا تھا کہ وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا حملے کے منصوبہ ساز کوئی بھی ہوں قابل مذمت ہیں مگر ہمیں نہیں لگتا ان کو شرم بھی آئے گی کہ نہیں بلکہ وہ مزید

Read more

خیبر پختون خواہ میں دہشت گردی کی نئی لہر

سلگتا ہوا دھواں آگ پکڑ ہی لیتا ہے جب سے پاکستان میں امپورٹڈ حکومت آئی ہے اس وقت سے خیبر پختون خواہ سے بھتہ خوری کی خبریں آنا شروع ہوئیں اور اب دہشت گردی کی آگ بھی سلگنا شروع ہو چکی۔ دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی اللہ پاک اس وقت تک کسی بھی شخص کو موت نہیں دیتا جب تک اس کا اصل ظاہر نہ ہو جائے، بہت سے

Read more

بے بس قوم، کرپٹ حکمران اور سیلاب کی تباہ کاریاں

  انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ قدرتی آفات اور حادثات کا رونما ہونا ایک مسلمہ حقیقت ہے اور ہر قوم اپنے وسائل اور منصوبہ بندی کے مطابق ان آفات اور حادثات سے نمٹنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ ان قدرتی حادثات سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے اور نقصانات بچا جا سکے۔ قدرتی آفات اور حادثات سے نمٹنے کے لئے ایک طویل منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے اور وہی اقوام ان

Read more

ریٹائرمنٹ زندگی کا خاتمہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک نئی شروعات۔

آزادی ریٹائرمنٹ کا دوسرا نام ہے مگر ہم ریٹائرمنٹ سے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ ریٹائرڈ ہونے کے بعد کچھ لوگوں کے۔ سر پر چھت ہوتی ہے اور نہ ہی اتنی رقم کہ گھر نہیں ہے تو گھر خرید سکیں اگر گھر میں بیٹی ہے اور اس کی شادی نہی ہوئی تو یہ بھی ایک دیمک کی طرح لگ جانے والا وہ غم اور روگ ہے جو ریٹائرڈ شخص کے لئے سوہان روح بن کر اسے چاٹتا رہتا ہے اور وہ اس غم میں مبتلا ہو کر ذہنی، نفسیاتی اور بدنی عارضوں میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اپنی ریٹائرمنٹ کی اس آزادی کے تمام خوابوں کو چکنا چور ہوتے دیکھ کر مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔

Read more

بچوں کو مٹی میں کھیلنے دیں

بچے سب ہی۔ کو پیارے ہوتے ہیں ہر ما ں اپنے بچے کو صاف، ستھرا اور صحت مند دیکھنا چاہتی ہے بچے ذرا مٹی کی طرف جائیں یہ کوئی ماں بھی پسند نہیں کرتی ہر ما ں یہ سمجھتی ہے کہ مٹی میں جراثیم ہوتے ہیں جو بچے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ مگر شاید بہت کم لوگ سمجھے ہیں کہ مٹی میں کھیلنا بچوں کے لیے کتنا ضروری ہے آج کل مٹی پے تحقیق ہو رہی ہے جس کے

Read more

کیا ہم آج بھی غلام ہیں؟

  ہم آج اپنا 75 واں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ کسی بھی آزاد ریاست کے لئے 75 سال کا طویل عرصہ ایک معانی رکھتا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ شمال مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک جن میں چین، شمالی و جنوبی کوریا، جاپان، انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، اور تائیوان اور ویت نام وغیرہ شامل ہیں ترقی کے بام عروج پر ہیں ان ممالک کی سیاسی، معاشی، سائنسی و اقتصادی ترقی ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہے

Read more

خواتین کے لیے تعلیم ضروری کیوں ہے

جب فرانس کی نیشنل اسمبلی میں عورتوں کے حقوق کی بحث ہوئی تو اراکین کی اکثریت نے عورتوں کی آزادی کے خلاف تقاریر کیں اور انقلاب سے بھی پدرسری تعصبات کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا۔ عورتوں کو سیاسی حقوق تو نہیں دیے گئے مگر سماجی حقوق ضرور دیے گئے جن کے مطابق: عورتوں کو طلاق کا حق، وراثت میں ان کا حصہ اور شوہروں پر مقدمہ کرنے کا حق ملا اور اس کے علاوہ تعلیم میں برابری کا حق

Read more

وٹہ سٹہ: دلہن مبادلے کی ایک قسم

وٹہ سٹہ یعنی اشغار دلہن مبادلے کی ایک قسم ہے جو پاکستان اور افغانستان میں عام ہے۔ ہمارے ہاں معاشرہ میں شریعت سے ناواقفیت کی بنا پر بعض لوگ جاہلانہ رسم و رواج کو بایک عرصے سے تھامے ہوتے ہیں ان میں سے ایک رسم نکاح وٹہ سٹہ ہے جسے عربی زبان میں نکاح شغار بھی کہا جاتا ہے ۔ بلاشبہ یہ نکاح دور جاہلیت کی پیداوار ہے۔ نہ صرف اسلام میں بلکہ کسی بھی معاشرے میں اس کو پzیرائی

Read more

لڑکیاں گھر سے کیوں بھاگتی ہیں؟

لیون ٹراٹسکی نے معاشی بحران سے جنم لینے والے سماجی انتشار کے بارے میں لکھا تھا کہ ”زندگی اور سیاست کسی احسان مندی یا شکر گزاری کو نہیں مانتی۔“ یہ چھوٹی سی بات اگر سمجھ آ جائے تو لوگوں کے ذہنی، روحانی اور گھریلو مسائل کسی حد تک حل ہوسکتے ہیں۔ لیکن تلخ سچائی کو لوگ کم ہی تسلیم کرتے ہیں اور بیشتر گفتگو شکوے شکایت اور غیبت پر ہی مبنی ہوتی ہے۔ سوچ کی اتنی گراوٹ، رشتوں میں مادہ

Read more

دولت اور عزت کا کھیل

پاکستان میں باعزت ہونے کے لیے سب سے ضروری مال ہے اگر وہ ہے تو یقیناً آپ ایک باوقار اور با عزت شہری ہیں اس میں حلال اور حرام کی کوئی تمیز اور اختلاف نہیں آگر آپ نامور ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ اور بھی کرنا پڑے گا مثال کے طور پر ایک گینگ بنانا ہو گا جو دوسروں کی زمینوں اور پلاٹس پر زبردستی قبضہ کرے اگر آپ شرافت میں رہ کر نامور ہونا چاہتے ہیں تو

Read more

صدارتی نظام کی دستک

کئی دنوں سے افواہیں گردش میں ہیں کہ ملک میں صدارتی نظام آ رہا ہے جب سے عمران خان نے حکومت سنبھالی اس کے کچھ ماہ بعد ہی شور اٹھا تھا مگر پھر یہ افواہیں آہستہ آہستہ دم توڑ گئیں تھیں اب جبکہ اس حکومت کو تقریباً چار سال ہونے کو ہیں تو ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ملک میں صدارتی نظام کی تیاری ہو رہی ہے فریم ورک تیار ہو گیا ہے جلد

Read more

دولے شاہ کے چوہے اور گجرات کا مزار

1879 ء میں ہیری ریوٹ کارنک (Harry Rivett Cornic) (برطانوی) نے اس دربار پر تحقیق کی۔ اس نے لکھا کہ ہر سال تقریباً دس سے بارہ بچوں کو دربار کے لیے وقف کر دیا جاتا ہے۔ اس نے معصوم بچوں کو چوہا بنانے کے متعلق لکھا کہ ان بچوں کے سروں کو مکینیکل طریقے سے چھوٹا کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف حربے اختیار کیے جاتے ہیں۔ مٹی کی ہنڈیا اور دھات سے بنے ہوئے خود بھی ان بچوں

Read more

خواجہ سرا اور ہمارےغلط معاشرتی رویے

خواجہ سراؤں کا نہ کوئی ماں ہوتی ہے اور نہ ہی باپ اور نہ ہی کوئی رشتے دار اور نہ ہی سماج میں عزت۔ جب ماں باپ ہی خواجہ سراؤں کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیں تو پھر گرو ہی ان کا سہارا ہوتے ہیں گڈو رانی کی باتیں سن کر میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور میں کافی دیر تک مبہوت ہو کر بیٹھی رہی اس نے بتایا کہ ہماری زندگی تو جانوروں سے بھی

Read more

طلاق یافتہ یا بیوہ کے لیے ہمارے اکابر کا ردعمل

لڑکی کا شوہر انتقال کر جائے یا اسے طلاق ہو جائے تو وہ ایک نئی مصیبت کا شکار ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ طلاق یافتہ عورت یا بیوہ کے لیے دوسرا ساتھی ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ معاشرے کے دباؤ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو ایک عورت کے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہے بلکہ نا ممکن بھی ہے اس سلسلے میں گو کہ مغرب میں کافی بہتری آئی ہے مگر ہم ابھی تک اپنے

Read more

قارئین مسلمان کون

قارئین بڑے دنوں سے ایک خلش تھی کہ ایک گتھی جو حل طلب ہے آپ کے سامنے رکھی جائے ہو سکتا ہے آپ ہی کوئی بہتر آراء مرتب کر دیں۔ عصر حاضر کے تقریباً سارے علماء سے کسی نہ کسی حوالے سے تعلق رہا، تحریر ہو یا تقریر سوالات کا حل کم اور الجھن زیادہ ہوئی۔ ھم پاکستان کے باسی ہیں جہاں ہر روز کسی نئی مشکل نے ہمیں گھیرا ہوتا ہے کبھی مذہبی منافرت کبھی طبقاتی منافرت اور اکثر

Read more

سفارش زدہ معاشرہ

سفارش کا لفظ پاکستانی معاشرے میں بڑا ہی معتبر اور معزز گردانا جاتا ہے کام چھوٹا ہو یا بڑا سفارش لازم اور ملزوم ہے۔ پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا جوں جوں وقت گزرتا گیا سفارش کی اہمیت اور افادیت بڑھتی گئی حالانکہ ہر حکومت اسی نعرے پہ ووٹ لیتی ہے رشوت اور سفارش کو ختم کریں گے لیکن رشوت اور سفارش کے نہ انداز بدلے اور نہ اہمیت کم ہوئی۔ بڑے

Read more

جشن آزادی

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان پاکستانی قوم 14 اگست کو پاکستان کا 75 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منانے جا رہی ہے۔ زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ قوم کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی اس کے

Read more

عمران خان زندہ باد

یہ سب اللہ پاک کا نظام قدرت ہے۔ وہی جسے چاہے بادشاہ بنا دے اور جسے چاہے ذلیل اور رسوا کر دے۔ ساری بڑائی اللہﷻ کو ہی کو سزاوار ہے۔ حالات اور واقعات وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں جو اچھے بھی اور بُرے بھی ہوتے ہیں۔ اچھے حالات ہماری اچھائیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں اور حالات کا بگڑ جانا یا خراب ہو جانا بھی ہمارے ہی اعمال کی شامت ہوتی ہے ہم پاکستانی ہیں اور ہمارے حالات پچھلی چار

Read more

ملک سیاسی کشیدگی کی زد میں

پاکستان اس وقت سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، حالانکہ چاہیے تو یہ تھا یہ جمہوری حکومت کو تقریباً تیرہواں سال ہے اس سے قبل دو سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کر کے گئی ہیں گو کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں بھی گیلانی صاحب کو توہین عدالت کے کیس میں معزول ہونا پڑا اور ان کی جگہ راجہ پرویز اشرف نے باقی سال سے زائد عرصہ بطور وزیراعظم حکومت کی اور ایسا ہی کچھ نون لیگ کو بھی برداشت

Read more

اکیلا عمران خان بھلا کر بھی کیا سکتا ہے؟

یوں تو پاکستان میں آج تک استحکام کی بہت کوششیں ہوتی رہیں اور جاری رہیں گی مگر کیا یہ کوششیں بارآور ثابت ہوں گی یا نہیں؟ یہ ایک بڑا سوال ہے۔ پاکستان قیام کے وقت ہی وڈیروں اور جاگیرداروں کے چنگل سے آزاد ہو جاتا تو شاید حالات کچھ مختلف ہوتے مگر ایسا نہ ہو سکا۔ ملک کئی دفعہ مارشل لاء کا سامنا کر چکا ، اب بھی حالات اسی طرف جا رہے ہیں مگر موجودہ چیف آف آرمی سٹاف

Read more

اسلامی معاشرہ اور جہیز

جہیز کا لفظ عربی زبان سے لیا گیا جس کے معنی دلہن کو سجانا یا اس لباس کو بھی کہا جو دلہن پہنتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ لفظ اس سامان لے لیے مخصوص ہے جو دلہن کو سسرال کے مطالبے یا اپنی رضامندی کے تحت دیا جاتا ہے ، اسلام میں نہ تو جہیز کا باقاعدہ سے رواج ہے اور نہ ہی یہ کوئی مذہبی فریضہ ہے۔ لیکن ہندوانہ معاشرے میں جہیز تلک کے نام سے مروج اور جاری

Read more

ذہنی و جسمانی تھکاوٹ سے کیسے بچا جائے؟

پورا دن جب ہم کام کرتے کرتے تھک جاتے ہیں تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ ہمارا دماغ ہمارے جسم کا ساتھ نہیں دیتا۔ پورے وجود پر ایک تھکن سی طاری ہو جاتی ہے اور جسم جیسے دماغ کا حکم ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور شدت سے دل کرتا ہے کہ اب ہم سب کام چھوڑ کر آرام کریں ، اس کیفیت کو ہم تھکن کہتے ہیں۔ تھکاوٹ کی دو اقسام ہیں (1) ذہنی تھکاوٹ (2) جسمانی

Read more

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے تقریباً دس سال سے یا اس سے زائد عرصہ سے ہماری نوجوان نسل کے اعصاب پر سوار ہوا ہے جو ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے جس کو محبت کرنے والے لوگوں سے منسوب کیا جاتا ہے ، اس دن تحفے تحائف اور پھولوں کا آپس میں تبادلہ ہوتا ہے ، خصوصی طور پر نوجوان جوڑے ایک دوسرے کو محبت کے پیغام دیتے ہیں۔ ویلنٹائن کون تھا؟ اس بارے میں تقریباً نوے فیصد لوگوں کو علم ہی

Read more

عورت پر تشدد کب تک؟

آج بھی ایک مظلوم عورت انصاف کے حصول کے لیے تھانے میں اکیلی داخل ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتی، لہٰذا عورتوں پر ہونے والے ظلم و جبر کے اکثر واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ اگر پرچہ درج ہو بھی جائے تو جس انداز میں تحقیقات ہوتی ہیں، وہ جسمانی تشدد سے کہیں زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔

Read more

مشترکہ خاندانی نظام

مشترکہ خاندانی نظام جو اب اپنے تنزل کی جانب رواں دواں ہے ایک بہترین خاندانی نظام ہے جس میں سبھی کمزور اور طاقتور ایک دوسرے کا ہاتھ۔ تھام لیتے ہیں اور گزارا ہوتا ہے اول تو کوئی بھی رشتہ یا تعلق اس وقت تک قائم نہیں رہتا جبکہ تک خیر خواہی اور قربانی کا جذ بہ نہ ہو، خلوص، اور وفاداری سے ہی مشترکہ خاندانی نظم پنپتا ہے۔ اب یہ نظام کیوں کمزور پڑتا جا رہا ہے اس کی ایک

Read more

گھر اور گھونسلا

ایک آم، ساتھ دو جامن کے درخت، اسی قطار میں امرود اور انار بھی، سامنے کچھ پودے لیموں، ہری مرچ، ٹماٹر کے بھی تھے۔ تیسری سمت میں ٹھنڈی اور پرسکون دھریک کا گھنا درخت اور چوتھی طرف کی کیاری میں خوبصورت گلاب اور موتیا، ایک کنال کے باغ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا، درمیان میں چھوٹا سا فوارہ۔ یہ خالہ سلمہ کی کوٹھی کے پیچھے کی طرف بنا ہوا باغ تھا، پہلے تو خالہ خود ہی اس کی

Read more

ادھورا عشق ادھوری داستان

نیلی کانچ آنکھیں اسے کبھی بھولی ہی نہیں تھی وہ بھول جانے والی نہیں تھی اسے وہ زبانی یاد تھی کسی آیات کی طرح ان کی دوستی سے محبت کا سفر چار سالوں پہ محیط تھا

ہاشم اور گیتی کی مائیں آپس میں کزن تھیں کسی تقریب میں وہ امی کے ساتھ گیا تو وہاں اس کی ملاقات خالدہ آنٹی سے ہوئی ان کے ساتھ نیلی کانچ آنکھوں والی گیتی بس وہ نیلا کانچ جیسے دل۔ میں کھب گیا گھر آ کے کتنی بار ہی امی سے آنٹی خالدہ اور گیتی کے بارے میں پوچھتا رہا امی نے بتایا یہ میری دور کی کزن ہیں زیادہ ملنا ملانا نہیں۔ رشتے دار بھی ان سے زیادہ نہیں ملتے

Read more

عوام اور صحت

صحت اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے اور اس نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے بلاشبہ صحت کا کوئی نعم البدل نہیں قوموں کی ترقی اور سرمایہ انسانی کا تعین کرنے میں صحت کا ایک اہم رول ہے صحت مند قوم نا صرف کارگردگی اور افرادی قوت کو بہتر بناتی ہے بلکہ ملک کی ترقی میں بھی بہتر کردار ادا کرتی ہے

Read more

ہم اور میڈیا

ابلاغ کے معنی پیغام پہنچانے کے ہیں۔ پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے مختلف ذرائع جیسے کہ ریڈیو ’ٹی وی اخبارات وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں عام طور پر ان ذرائع کے لیے میڈیا کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے اب میڈیا طاقت ور اثرات حاصل کر چکا ہے دنیا بھر میں ہونے والے واقعات کی خبریں اور مختلف موضوعات کے حوالے سے حقائق بھی مہیا کرتا ہے۔ میڈیا کی اولین ذمہ داری سچائی کے ساتھ کے ساتھ عوام کو

Read more

کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟

پوری دنیا میں پیزا بچوں بڑوں سبھی کو پسند ہے۔ یہ فاسٹ فوڈ کی قسم ہے یعنی ایسا کھانا جو فوری طور پر تیار ہو جائے اور تھوڑا بہت پیٹ بھر جائے مگر آج کل بہت سے لوگ کھانا پکانے کی زحمت سے بچتے ہو ئے پیزا کھا اور بوتل پی کر ہی پیٹ بھرلیتے ہیں۔ ایسی صورت میں سوچنے والی بات یہ ہے کہ کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟ دیکھاجائے تو اس کا جواب ہاں بھی ہے اور

Read more

یوم آزادی پاکستان اور مستقبل کے تقاضے۔ ۔ ۔

قوم ایک دن کے بعد یعنی جمعۃ المبارک 14 اگست کو 73 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منانے جا رہی ہے۔ زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ قوم کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کی گئی۔ اس آزادی کی راہ میں ہمارے بزرگوں نے بے مثال قربانیاں پیش کی تھیں۔ لاکھوں مردوزن کو آزادی

Read more

بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل

بلڈ پریشر عصر حاضر کا ایک عام مرض بن چکا ہے اس کو آسان لفظوں میں خاموش قاتل کہا جاتا ہے انگریزی میں اسے۔ blood pressure اور اردو میں اسے فشار خون کہا جاتا ہے تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی فشار خون کا شکار ہیں اور 42 فیصد کو معلوم ہی نہیں کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں اس بیماری کی بظاہر کوئی علامت نظر نہیں آتی جس سے پتہ چل سکے یہ اسی وقت محسوس ہوتا ہے جب

Read more

بھاری بیگ اور بچے

میری بیٹی کافی دنوں سے بہت کمزور اور سست دکھائی دے رہی تھی سکو ل سے اتے ہی بستر پے گر جانا اس کا روز کا معمول تھا لیکن آج میں کھانے کے لیے بلا رہی ہوں اور وہ ہے کہ اٹھنے کا نام نہیں لے رہی میں جب اس کے بدن کو ہاتھ لگایا تو اس کا جسم بخار سے تپ رہا تھا ہے حد کمزور بھی لگ رہی ہے مشکل سے کھانا کھلایا بخار کی دوا دی بیٹی

Read more