سانحہ ساہیوال: قوم پرستوں کا قوم پرستانہ موقف

سانحہ ساہیوال رونما ہوتے ہی ملک رنج و غم کے عالم میں ڈوب گیا، سی ٹی ڈی نے اس کارروائی کو داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی قرار دیا تھا، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس کارروائی کو داعش کے خلاف کارروائی سے جوڑ دیا تھا۔ لیکن چونکہ اب سوشل میڈیا کا دور ہے…

Read more

پشتون سماج اور تعلیم نسواں

انسانیت کے عظیم رہنما حضرت محمد (ص) کے ارشاد پاک کا مہفوم ہے ”تعلیم ہر مرد اور عورت پر فرض ہے“۔ لیکن پشتونوں کی بدقسمتی کہں یا لاشعوری ہمیشہ من حیث القوم بحثیت مجموعی انہوں نے تعلم نسواں کی مخالفت کی ہے، اور اپنی بچیوں کو تعلیم سے ہر دور میں دور رکھا گیا ہے۔…

Read more