ترک کہانی: بابائے چرند و پرند
یہ کہانی ہے ایک 58 سالہ جوتے مرمت کرنے والے ترگت قلیچ کی۔ ترکیہ کے شہر اق سرائے کے تاج محلہ کے قدیم صنعتی علاقے میں کئی عشروں سے جوتیوں کی مرمت کی دکان چلانے والے ترگت قلیچ گزشتہ 45 سال سے مسلسل پرندوں کو کھانا اور پانی ڈال رہا ہے۔ انہیں ان کی اس نیکی کی وجہ سے ”بابائے چرند و پرند“ بھی کہا جاتا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترگت قلیچ کو اس سال یکم
Read more

