’جلتی گاڑی سے والد کو بچانے والا اجنبی خدا کی طرف سے بھیجا گیا فرشتہ تھا‘

ٹیکسی ڈرائیور عبدالاول کی قوت سماعت کمزور ہے اس لیے جب اس شخص نے انھیں آگ کے بارے میں خبردار کرنے اور گاڑی سے نکلنے کو کہا تو وہ سمجھے کہ وہ شخص ان سے کسی بات پر لڑائی کر رہا ہے۔

Read more

انڈین آرمی چیف نراونے: ’ٹوٹا ہوا اعتماد بحال کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے‘

انڈیا کے فوجی سربراہ جنرل منوج مکند ناراونے نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے عدم اعتماد کو راتوں رات ختم نہیں کیا جاسکتا اور یہ کہ ٹوٹا ہوا اعتماد بحال کرنا پوری طرح سے پاکستان کی ذمہ داری ہے۔

Read more

ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم عمران خان کا ’10 بلین ٹری سونامی منصوبہ، پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کا عالمی سطح پر ’اعتراف‘

ماہرین کے نزدیک اس سال کا یوم ماحول ایک خاص اہمیت کا حامل ہے بلکہ یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے کیونکہ اس سال اس دن کی میزبانی کا شرف پاکستان کو حاصل ہے۔ اسے دراصل پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

شگفتہ کوثر اور شفقت ایمینوئل: توہینِ مذہب کے الزام میں قید جوڑے کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا

سنہ 2014 میں اس جوڑے کے خلاف یہ الزام ثابت ہوا تھا کہ جس موبائل نمبر سے مقامی مسجد کے امام کو پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز میسیجز بھیجے گئے تھے وہ نمبر ان کے نام پر رجسٹر تھا تاہم اب عدالت نے ان شواہد کو ناقص قرار دیا ہے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بی جے پی قائدین پر حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بی جے پی کے سابق ضلعی صدر شیخ وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو گزشتہ برس کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ حالیہ برسوں میں کشمیر میں بی جے پی کے بہت سارے رہنماؤں پر حملے ہوئے ہیں اور سرپنچوں کے قتل کے بھی بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔

Read more

جوہی چاولہ کی فائیو جی ٹیکنالوجی کے خلاف درخواست: ’لال لال ہونٹوں پر گوری کس کا نام ہے‘

بدھ کے روز دلی ہائی کورٹ میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے معاملے پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ایک عجیب بات ہوئی اور عدالتی کارروائی کے دوران کسی کے گانا گانے کی آواز آنے لگی۔

Read more

ناسا کے دو نئے مشنز نظام شمسی کے گرم ترین سیارے زہرہ سے کیا معلومات اکھٹی کریں گے؟

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ نظام شمسی کے گرم ترین سیارے زہرہ پر اگلے چند برسوں میں دو مشن بھیجیں گے جن کا مقصد سیارے کے ماحول اور جغرافیہ کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہو گا۔

Read more

اسرائیل کی حزب اختلاف کی جماعتیں بنیامن نتن یاہو کے اقتدار کے خاتمے کے لیے نئی اتحادی حکومت بنانے پر متفق

’بنیامن نیتن یاہو کا کوئی بھی سیاسی دشمن ان کے اکھڑ پن، بے رحمی اور عہدے پر فائز رہنے کے قطعی عزم کو کم نہیں کر سکتا۔ جب تک نئے وزیر اعظم کے ساتھ نئی حکومت کا حلف نہیں لے لیا جاتا، تب تک وہ اسے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔‘

Read more

ژنگ خہ: جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا گیا مسلمان بچہ جو دنیا کی سب سے بڑی بحری طاقت کا سربراہ بنا

چین کے مسلمان ایڈمرل ژنگ خہ کے بارے میں کئی داستانیں ہیں اور کئی تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ ’سندباد‘ کی کہانی اسی چینی ایڈمرل کی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔

Read more

وسیم اکرم کے کرکٹ کریئر کے ابتدائی دن: کالج کی ٹیم کا بارہواں کھلاڑی پاکستانی ٹیم کا فاسٹ بولر کیسے بنا؟

یہ لاہور کے ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو ٹیبل ٹینس کا صف اول کا کھلاڑی بننا چاہتا تھا اور جو کرکٹ محض وقت گزارنے کے لیے کھیل رہا تھا۔ تعلیم میں اس کی دلچسپی صرف فائن آرٹس کی ڈگری کے حصول کے لیے تھی۔۔۔ وسیم اکرم کے ابتدائی دور پر نظر ڈالیں تو گمنامی سے اچانک شہرت کی بلندی پر پہنچنے کی یہ کہانی انتہائی حیران کُن معلوم ہوتی ہے۔

Read more

سینیگل میں ایک قیدی 10ویں بار جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

32 سالہ بائے مودو فال، جسے ‘اسکیپ ایس’ کے نام سے جانا جاتا ہے، سنیچر کی شب سے مفرور ہے جبکہ جیل حکام اور پولیس اس کی کھوج میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب وہ 10 بار جیل سے فرار ہوچکا ہے۔

Read more

برطانیہ: المہاجرون کے رکن نے سیکس کے لیے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی

ایک برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کلعدم تنظیم المہاجرون کے ایک رکن نے دہشتگردی کی روک تھام سے متعلق پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکس کے لیے ایک خاتون سے ملاقات کی۔

Read more

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست میں 2022 کا اہم انتخاب: کیا یوگی آدتیہ ناتھ بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں؟

انّڈیا کی ریاست اترپردیش میں پچھلے دو ہفتوں سے جس طرح سے آر ایس ایس اور بی جے پی کے مرکزی قائدین کی میٹنگیں جاری ہیں اس سے یوپی کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مرکزی قیادت پریشان ہے کہ اگر پارٹی مغربی بنگال کے بعد 2022 میں یوپی میں بھی ہار گئی تو اس کا اثر سال 2024 میں ہونے والے عام انتخابات پر بھی پڑ سکتا ہے۔

Read more

ایران: گرمی، بلیک آؤٹ، کرپٹو مائننگ اور سیاسی حلقوں میں کشیدگی

ایران کے کئی شہر گذشتہ کئی ہفتوں سے بجلی نہ ہونے کے باعث اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ بلیک آؤٹ یا بجلی کے بار بار بند ہونے کی وجہ سے کئی سوالوں نے جنم لیا ہے۔

Read more

اسرائیل کو درپیش سکیورٹی چیلنجز میں ایران ’سرفہرست‘ ہے: موساد کے نئے سربراہ

اسرائیلی میڈیا کے مطابق منگل کو اپنی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ بارنیا نے کہا کہ ایران اپنے جوہری ہتھیار تیار کرنے سے باز نہیں آئے گا ’چاہے وہ کسی جوہری معاہدے میں شامل ہو یا نہیں۔‘

Read more

برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر دوپٹہ اوڑھے ملالہ یوسفزئی: ’آپ اپنی ثقافت کے اندر اپنی آواز بن سکتے ہیں‘

ٹوئٹر پر ووگ میگزین کے سرورق کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ملالہ نے لکھا کہ ’میں اُمید کرتی ہوں کہ جو بھی لڑکی یہ سر ورق دیکھے گی اسے پتا ہو گا کہ وہ بھی دنیا بدل سکتی ہے۔‘

Read more

راجن پور: ڈاکوؤں سے مذاکرات کے بعد مغوی پولیس اہلکار سات دن بعد بازیاب

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع قبائلی علاقوں میں متحرک ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے راجن پور کے علاقے سے چند روز قبل اغوا کیے گئے دو پولیس اہلکاروں کو لگ بھگ سات روز بعد رہا کر دیا ہے۔

Read more

خود کشی پر آمادہ نوجوان کیسے رُکا: ’میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ میں اتنا بہادر نہیں کہ خود کشی کر لوں‘

راولپنڈی کے سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوانوں کے لیے منگل کی شب کافی ذہنی تناؤ لیے ہوئے تھی کیونکہ وہ سب مل کر ایک 15 سالہ نوجوان کی زندگی بچانے کی کوشش میں لگے تھے جو خود کشی پر آمادہ تھا۔

Read more

درزی کے مشوروں پر خواتین کا شور شرابا: ’امی کیا ہمارا تو درزی بھی اس گریبان کے لیے نہیں مانتا‘

’امی کیا ہمارا تو درزی بھی اس گریبان کے لیے نہیں مانتا۔۔۔‘ اس ایک جملے نے جیسے ٹوئٹر پر موجود بے شمار خواتین کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہو اور خواتین اپنے اپنے درزی سے ملنے والے ’اخلاقیات سے بھرپور‘ مشوروں اور نصیحتوں کا ذکر کر رہی ہیں۔

Read more

آزادی اظہار سلب کرنے میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کا مبینہ کردار: ’اغواکار پوچھتے رہے تمہارے سوشل میڈیا پوسٹس کے پیچھے کون ہے‘

شفیق احمد کے ساتھ ہونے والا واقعہ، ان کا اغوا اور ان پر ہونے والا تشدد ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہیں جس میں ریاست کے ناقدین کی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے تاہم واضح رہے کہ عمران خان اور پاکستانی فوج دونوں نے ہی ان الزامات کو یکسر مسترد کیا ہے۔

Read more

رفیع خاور ننھا، جن کی موت کی پولیس نے تو فائل بند کر دی لیکن پرستار 35 سال بعد بھی محبت کی فائل کھولے بیٹھے ہیں

نگار خانوں میں ننھا اور نازلی کے عشق اور ان کے ہولناک انجام کو آنکھوں سے دیکھنے والے اس درد ناک کہانی کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ یک طرفہ عشق تھا جو ننھا جیسے معصوم اور سادہ لوح نے نازلی سے کیا تھا۔

Read more

عورت کی شادی اور بچے پر مبارکباد لیکن کرئیر پر خوشی کیوں نہیں؟

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد اب اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود ایسی خواتین کی تعداد بہت کم ہے جو گھر سے باہر جا کر ملازمت کرتی ہیں۔

Read more

ایک مجرمانہ تنظیم کے سابق سربراہ نے یوٹیوب کے ذریعے ترک سیاست میں تہلکہ کیسے مچا دیا ہے؟

سیدت پیکر نے ان ویڈیوز میں متعدد ترک اعلیٰ سطحی حاضر سروس اور سابق حکومتی اہلکاروں پر جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

پرسیویرینس کے 100 دن: سیلفی، پروازیں اور سرخ سیارے کی گرد آلود سطح

ناسا کا پرسیویرینس روور مریخ پر لینڈ کرنے کے بعد وہاں اپنا 100واں دن منا رہا ہے۔ یہ روور مریخ پر ماضی میں زندگی کے آثار کے حوالے سے تحقیقات کر رہا ہے جس میں سیارے کی ارضیاتی ساخت اور اس کے ماحول کے حوالے سے انتہائی اہم معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔

Read more

‘اگلی حکومت جو ہماری آئے گی اس میں پاکستان اور تیزی سے اوپر جائے گا'

بلوچستان کے علاقے زیارت کے دورے کے موقع پر قائد اعظم ریزیڈنسی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگلے سال ترقی کی رفتار اور بڑھے گی اور جو ‘اگلی حکومت جو ہماری آئے گی اس میں پاکستان اور تیزی سے اوپر جائے گا’۔

Read more

برطانیہ میں بچوں کی ایسی بیماری کا ’مفت‘ علاج جس پر 18 لاکھ پاؤنڈ تک خرچہ آتا ہے

بے بی آرتھر صرف مانچ ماہ کا ہے۔ اسے یہ پتہ بھی نہیں کہ اس کے دائیں بازو میں جو دوائی ڈالی جا رہی ہے وہ دنیا کی سب سے مہنگی ادویات میں سے ایک ہے۔ آرتھر کے لیے اپنے بازوؤں اور پیروں کو حرکت دینا بہت مشکل ہے اور وہ اپنا سر بھی نہیں اٹھا سکتا، لہذا کچھ مستقل نقصان پہلے سے ہی ہو چکا ہے۔ لیکن اس ایک مرتبہ کیے جانے والے علاج کے بعد امید ظاہر کی گئئ ہے کہ اس کی حالت کچھ مستحکم ہو گی اور مزید خرابی سے بچا جا سکے گا۔

Read more

الیکٹرک کار: ہم بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے ناگزیر انقلاب سے کتنا دور ہیں؟

ایک وقت تھا جب الیکٹرک کار کا ہیٹر چلانے سے اس کی رینج کم ہوجاتی تھی مگر اب ان کی کاکردگی بہتر ہونے کے ساتھ قیمتوں میں کمی آچکی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی پٹرول اور ڈیزل کار پر سبقت ناگزیر ہے۔

Read more

انڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ہلاک ہونے والے چینی فوجیوں پر ’دشنام طرازی‘ پر بلاگر کو قید کی سزا

چین میں ایک بلاگر کو گزشتہ سال چین اور انڈیا کے درمیان لڑائی میں ہلاک ہونے والے چینی فوجیوں سے متعلق تبصرہ کرنے پر آٹھ ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

چین انڈیا سرحدی تنازع: لداخ میں دو بڑی ایشیائی طاقتوں کے درمیان پھنسے گاؤں والے

سیاحوں کو اس علاقے میں اس سال جنوری میں دوبارہ جانے کی اجازت ملی تھی اور بی بی سی ان گنتی کے چند خبر رساں اداروں میں سے ایک ہے جسے میراک جیسے گاؤں تک رسائی دی گئی ہے، جہاں بمشکل ساڑھے تین سو لوگ آباد ہیں۔

Read more

نریندر مودی کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی للکار: 'مسٹر من کی بات پرائم منسٹر، آپ ہم کو ڈرا نہیں سکتے'

ایک مقامی رہائشی نے بی بی سی کو بتایا کہ ممتا بنرجی نے مرکز کی حکم عدولی کر کے نہ صرف وفاق کو چیلنج کیا ہے بلکہ بیوروکریسی کو ایک پیغام دیا ہے کہ ان کی لیڈر ان کے ساتھ ہیں۔

Read more

آزادی صحافت: اسلام آباد میں صحافیوں پر حملوں کے مقدمے منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟

دس سال قبل سلیم شہزاد کا اغوا اور قتل ہو یا چند دن قبل اسد طور کے گھر میں گھس کر ان پر تشدد سوال ایک ہی ہے: آخر ملک کے دارالحکومت اور سب سے محفوظ سمجھے جانے والے شہر اسلام آباد میں صحافیوں کو نشانہ بنانے والے پکڑے کیوں نہیں جاتے؟

Read more

ہنسی کرونیئے: باب وولمر دلی کے پولیس کمشنر سے سابق جنوبی افریقی کرکٹ کپتان کے بارے میں کیا جاننا چاہتے تھے؟

’مجھے جان نامی اس شخص نے ہارنے کے عوض دس ہزار ڈالرز کی پیشکش کی تھی جس کا ذکر میں نے صرف آف سپنر پیٹ سمکوکس سے کیا لیکن جب میں میدان میں گیا تو پاکستانی کپتان سلیم ملک نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے جان سے بات کر لی ہے؟‘

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: حماس کی القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف کون ہیں؟

حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف پر اسرائیل فوج کم از کم چھ بار قاتلانہ حملے کر چکی ہیں لیکن اب تک انھیں منظر سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔

Read more

شکارپور آپریشن اور کچے کے ڈاکو سے 30 برس قبل ہونے والی ایک ملاقات: ’میں کب آوارہ وطن ہوا اور کب ڈاکو بنا، خبر تک نہ ہوئی‘

’کس بدبخت کا دل چاہتا ہے کہ وہ جنگلوں میں خواری کرتا پھرے اور بال بچوں کے لیے ترسے، لیکن آپ نہیں جانتا سائیں کہ اس جنگل میں آنے کے راستے بھی بہت ہیں اور یہاں لانے والے بھی کم نہیں لیکن واپسی کا راستہ کوئی ایک بھی نہیں۔ نہ کسی نے بنانے کی ضرورت آج تک محسوس کی ہے۔‘

Read more

20 سال کی تلاش کے بعد 70 شیروں کا مبینہ شکاری گرفتار

حبیب تلوکدر نامی اس شخص کو 20 سال کی تلاش کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ انھیں ٹائیگر حبیب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پولیس نے انھیں ایک مخبری کے بعد گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف ماضی میں بھی متعدد وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔

Read more

چین میں بڑا سوال: کیا لوگ حکومتی پالیسی کے تحت تین بچے پیدا کرنا چاہیں گے؟

چین نے اپنے شہریوں کو تین بچے فی فیملی پیدا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ تازہ مردم شماری کے اعداد و شمار کے بعد کیا گیا ہے جس میں ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی تھی۔

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا پسند کی شادی نے ماں بیٹی کی جان لے لی؟

ان خواتین کا قتل ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب 52 سالہ مقتولہ خاتون کا ایک بیٹا (جس کے نام ظاہر نہیں کیا جا رہا) گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے گھر سے غائب تھا اور ان کے مخالف راٹھور قبیلے کا ایک خاندان ان کے خلاف اپنی بیٹی کے اغوا کی ایف آئی آر درج کروا چکا تھا۔

Read more

کیری جانسن: شادی کے بغیر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں رہنے والی پہلی ’میڈم پرائم منسٹر‘

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنے بچے کی ماں کیری سمنڈز سے 29 مئی کو ویسٹمنسٹر کیتھیڈرل میں شادی کی۔ ہم کیری جانسن کے متعلق کیا جانتے ہیں؟

Read more

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے اجرا کی پابندی ہٹا دی: ’ادھار مانگ کر کویت کا ویزا ملا تھا امید ہے اب قرضہ واپس کر سکوں گا‘

کویتی حکومت نے گذشتہ دس سال سے پاکستانیوں کے لیے ہر قسم کے ویزے کے اجرا پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم گذشتہ روز کویتی حکام نے یہ پابندی ہٹانے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اشتہار لیکن دفتر کا نہ انڈیا میں پتا اور نہ ہی امریکہ میں

معاشی امور سے متعلق انڈیا کے ممتاز اخبار ‘اکنامک ٹائمز’ اور مشہور اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ نے گزشتہ سوموار کو صفحہ اول پر ایک غیر معمولی اشتہار شائع کیا جو کئی لحاظ سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والا تھا۔

Read more

پاکستان میں ریچھ کا غیر قانونی کاروبار: دو ماہ کا ’ڈبو‘ جس نے وادی نیلم سے لاہور کا مشکل سفر طے کیا

ڈبو نامی اس ریچھ کو کشمیر میں اپنی ماں اور گھر سے الگ کر کے راولپنڈی میں ایک خاتون کو بیچا گیا۔ یہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں منظر عام پر آیا اور اب عدالتی حکم کے بعد اسے لاہور کے چڑیا گھر میں رکھا گیا ہے جہاں اس کے لیے دو کولر لگائے گئے ہیں۔

Read more

بنیامین نیتن یاہو بمقابلہ نفتالی بینیٹ: کیا اسرائیلی وزیرِ اعظم کی حکومت اپنے ہی سابق وزیر کے ہاتھوں ختم ہوگی؟

نیتن یاہو کرپشن کے ٹرائل کے باوجود اقتدار میں رہنے پر بضد ہیں جس کی وجہ سے اُنھیں سیاسی جماعتوں کی حمایت بمشکل ہی مل پا رہی ہے اور اُن کے مخالفین نے انھیں ہٹانے کی کوششیں تیز کر رکھی ہیں۔

Read more

حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے بعد پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان کو ’چھٹی پر بھیج دیا گیا‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ چینل کی انتظامیہ کی جانب سے انھیں کہا گیا ہے کہ پیر کو وہ آن ائیر نہیں جا رہے۔ تاہم جیو نیوز کی انتظامیہ نے بتایا کہ انھیں کچھ عرصے کے لیے چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔

Read more

شکارپور آپریشن: کچے کا علاقہ کیا ہے، ڈاکو کیوں یہاں چھپتے اور یہاں سے کارروائی کرتے ہیں؟

شمالی سندھ میں دریا سے منسلک اضلاع میں کچے کا علاقہ ایک بار پھر ڈاکوؤں کی وجہ سے خبروں کی زینت ہے مگر اس علاقے کی کیا خاص بات اسے ڈاکوؤں کے لیے محفوظ اور پولیس کے لیے مشکل بناتی ہے؟

Read more

پی ایس ایل 6: ابوظہبی میں بقیہ میچز میں تاخیر، پاکستان کرکٹ بورڈ کی بےبسی یا بدانتظامی؟

پی سی بی نے اعلان کیا تھا کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچ ابوظہبی میں منعقد کرنے کی ’مکمل منظوری مل گئی ہے۔‘ تاہم اب تک شیڈول جاری نہیں کیا جاسکا جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی سفری دستاویزات سے متعلق بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Read more

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا

زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا۔

Read more

کیا ٹھنڈے پانی سے نہانا آپ کے جسم و دماغ کو بدل دیتا ہے؟

حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔

Read more

اپنی اپنی محبت کی خاطر والدین نے مجھے چھوڑ دیا

جس طرح کوئی کھانا پسند نہ آنے اور کپڑا فٹ نہ ہونے پر آپ اسے چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح مجھے بھی چھوڑ دیا گیا۔
میرے والدین نے مجھے بچپن میں ہی تنہا چھوڑ دیا۔

کیا ان کا انتقال ہو گیا ہے؟ نہیں، میں یتیم نہیں ہوں اور یہی بات میرے لیے شدید تکلیف کا باعث ہے۔
میرے والدین زندہ ہیں اور اسی گاؤں میں رہتے ہیں جہاں میں رہتی ہوں، لیکن وہ مجھ سے اجنبیوں جیسا سلوک کرتے ہیں۔ جب میں پنگوڑے میں ہی تھی اسی زمانے میں انھوں نے مجھے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

Read more

انڈیا سے معمول کے تعلقات کی بحالی کشمیریوں سے بہت بڑی غداری ہو گی: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے خون پر انڈیا سے تجارت نہیں ہو سکتی اور اگر اس وقت انڈیا سے تعلقات معمول پر لائے جائیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کشمیر کے لوگوں سے بہت بڑی غداری ہو گی۔

Read more

ملکہ برطانیہ کے لیے افریقی ملک نائجیریا میں ایک تخت کیوں مختص ہے؟

افریقی لکھاریوں کے خطوط کی اس سیریز میں اس مرتبہ ہم نائجیریا سے تعلق رکھنے والی صحافی اور مصنفہ اداؤبی ٹرشیا نواؤبانی کی تحریر پیش کر رہے ہیں جس میں وہ بتاتی ہیں کہ ایک مشرقی افریقی ریاست ہونے کے باوجود نائجیریا میں ملکہ برطانیہ کے لیے ایک تخت رکھا گیا ہے۔

Read more

انڈیا: سرسوں کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر کیوں؟

انڈیا کی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ایک سال میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ پر نظر رکھنے والوں کے مطابق قیمتوں میں یہ اضافہ نہ صرف گھریلو سطح پر ہے بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی قیمتیں اثر انداز ہو رہی ہیں۔

Read more

دنیا کے سفر پر تنہا پیدل نکل جانے والی خاتون نے کیا سیکھا کیا کھویا؟

چاہے پیدل چل کر پوری دنیا کا چکر لگانے کی بات ہو یا پھر کسی راستے پر نکل چلنے کی بات ہو میکسویل اپنی رفتار کو سست کرنے کی قدر جان چکی ہیں

Read more

بھاسن چار: بنگلہ دیش کا وہ جزیرہ جو روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے’جیل‘ سے کم نہیں

بھاسن چار نامی جزیرہ 40 مربع کلومیٹر پر مشتمل زمین کا ایک ٹکڑا ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرزمین سے 60 کلومیٹر دور ہے اور یہاں کسی بھی صحافی، بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو آزادانہ طور پر جانے کی اجازت نہیں۔

Read more

جھیل سے منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈنے والے غوطہ خور کو خراج تحسین

شمالی لندن کے 25 سالہ وکی پٹیل نے برمنگھم سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ربیکا چوکریا کو حال ہی میں وینڈرمیئر جھیل پر منگنی کے دوران وائٹ گولڈ اور ہیرے سے بنی انگوٹھی دی تھی۔

Read more

امریکی پناہ گزیں کیمپوں کے بچے: گندگی کے ماحول، خوف اور ان سے برتی گئی غفلت کی کہانیاں

بی بی سی کی ایک اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ پہنچنے والا تارکین وطن بچوں کو ایسے حراستی کیمپوں میں رکھا جاتا ہے جہاں سردی ہوتی ہے، وہ غلاظت سے بھرے ہوتے اور وہاں بیماریاں پھیلی ہوتی ہیں۔

Read more

ہم عمر لڑکی کی ماں کا کردار میرے لیے ایک جُوا تھا: رابعہ بٹ

سوتیلی ماں کے کردار کے باوجود مداحوں کی محبت پانے والی ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ اگرچہ ماڈلنگ اور ایکٹنگ ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں لیکن پھر بھی انھوں نے اس فیلڈ میں قدم رکھنے کے لیے اچھی خاصی سوچ بچار کی۔

Read more

لطیفہ النادی: سنہ 1933 میں دنیا کو حیران کرنے والی مصر کی پہلی خاتون پائلٹ

لطیفہ مصر کے سکول برائے ہوا بازی میں ہفتے میں دو کلاسز لیتی تھیں اور انھوں نے غیر ملکی اور مصری ہوا بازی کے ٹرینرز سے 67 گھنٹے کی فلائٹ ٹائم کی تربیت حاصل کی تھی۔

Read more

آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار، وزیر داخلہ مجرمان تک پہنچنے کے لیے پرامید

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’سنیچر کو اعلیٰ ترین سطح پر وزارت اطلاعات اور پاکستان کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے درمیان رابطہ ہوا جس میں آئی ایس آئی نے صحافی و ولاگر اسد علی طور پر اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ حملے سے مکمل لاتعلقی ظاہر کیا ہے۔‘

Read more

چین سری لنکا اقتصادی شراکت: کیا چین کے ساتھ پورٹ سٹی پراجیکٹ سری لنکا کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالے گا؟

پورٹ سٹی پراجیکٹ کے تحت 269 ​​ہیکٹر پر مشتمل کل اراضی میں سے 116 ہیکٹر اراضی 99 برسوں کے لیے چین کی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی کو لیز پر دی گئی ہے۔ یہ سری لنکا کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، جس میں بڑے پیمانے پر معاشی، تجارتی اور رہائشی منصوبے شامل ہیں۔

Read more

انڈیا کورونا وائرس: کووڈ 19 سے یتیم ہو جانے والے بچوں کا پرسان حال کون ہوتا ہے؟

انڈیا میں کووڈ سے مرنے والوں کی تعداد دنیا کے سب سے زیادہ اموات والے ممالک میں سے ایک ہے اور سونی جیسے حالات بہت سے لوگوں کو درپیش ہیں۔ لیکن وبائی مرض کی وجہ سے جو بچے یتیم ہو رہے ہیں ان کا کیا ہے؟

Read more

کیا شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے نذیر چوہان کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دونوں جانب سے مصالحت کی کوششوں کو دھچکہ ہے؟

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکانِ اسمبلی کے گروپ کی جانب سے اسمبلیوں میں الگ پارلیمانی نمائندوں کی نامزدگی کے بعد سے جماعت کے اندر دھڑے بندی کی باتیں کئی روز زیرِ بحث رہی لیکن ان خبروں کے بعد یہ بھی سننے میں آیا کہ دونوں دھڑوں کے درمیان صلح صفائی کرانے اور اختلافات کو دور کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

Read more

بلوچستان میں پکڑی گئی مچھلی سات لاکھ 80 ہزار میں فروخت، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

ماہی گیروں نے بتایا کہ مارکیٹ میں جب اس کی بولی لگنی شروع ہوئی تو اس کی آخری بولی لگی 30 ہزار روپے فی کلو پر آ کر رک گئی اور اس طرح یہ سات لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہو گئی۔

Read more

اونلی فینز: فحش تصاویر اور ویڈیوز بیچنے والے بچوں کا استحصال عام ہونے لگا

بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں ‘اونلی فینز’ نامی ایک ویب سائٹ اپنے کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیو فروخت کرنے اور ان میں کام کرنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

جون آف آرک: فرانس کو فتح دلوانے والی 17 سالہ لڑکی جسے بدعتی قرار دے کر جلا دیا گیا

جون آف آرک ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہونے والی لڑکی کی کہانی ہے جس نے غیبی آوازوں کے کہنے پر تلوار اٹھائی اور اپنی جرات اور بہادری سے نہ صرف فرانس کو انگریزوں کے قبضے میں جانے سے بچا لیا بالکہ اس نے اپنے بادشاہ کی تاج پوشی میں بھ اہم کردار ادا کیا۔

Read more

ترکی: اردوغان نے جمعے کو عثمانی طرز تعمیر اور عصری ڈیزائن والی تقسیم سکوائر کی متنازع مسجد کا افتتاح کیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تقسیم سکوائر میں اس مسجد کا افتتاح کیا ہے جس کے منصوبے کے سامنے آنے کے بعد سنہ 2013 میں ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے تھے۔

Read more

کیا لندن برج حملہ آور عثمان خان کو روکا جا سکتا تھا؟

پولیس نے لندن برج حملے میں دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کرنے والے کا نام عثمان خان بتایا ہے جنھیں اس سے قبل شہر کی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا۔

Read more

جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادرگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا

مشرقی پاکستان میں بننے والی اردو فلمیں پاکستانی فلمی صنعت میں ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ سقوط ڈھاکا کے بعد ان فلموں کو نہ پاکستان فلمی صنعت کے مؤرخین وہ اہمیت دیتے ہیں جن کی وہ مستحق ہیں اور نہ ہی بنگلہ دیش کی فلمی صنعت کی تاریخ میں ان کا بھرپور تذکرہ ملتا ہے۔

Read more

محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے کرتے برطرف ہو گئے

‘محمد خان جونیجو کی وزارت عظمیٰ کے تابوت میں آخری کیل اس وقت ٹھوکی گئی جب انھوں نے فوجی افسروں کی ترقیوں اور تقرریوں کی فائلیں ایوان وزیر اعظم میں روکنا شروع کر دیں۔ وہ بعض افسروں کی فائلیں ازخود طلب کرنے لگے تھے اور جو فائلیں بھجوائی جاتی تھیں ان کو روکنے لگ گئے تھے۔’

Read more

حامد میر کی ملٹری سٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید، سوشل میڈیا پر ان کی حمایت اور مخالفت میں بحث

تین نامعلوم افراد کی جانب سے چند روز قبل صحافی اور یوٹیوب ولاگر اسد طور پر کیے گئے تشدد کے بعد جمعے کی شام ان کی حمایت میں جمع ہونے والے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جیو نیوز سے منسلک سینئیر صحافی حامد میر نے ریاستی اداروں کے خلاف سخت تقریر کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ اب آئندہ کسی صحافی کے خلاف اس طرح تشدد نہیں کیا جائے۔

Read more

فواد چوہدری کا ہارڈ ٹاک کے ساتھ انٹرویو: ’مغربی میڈیا میں پاکستان کے اداروں پر الزام عائد کرنا فیشن ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے‘

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد سے صحافیوں پر حملوں میں کمی آئی ہے اور یہ مغربی میڈیا کی جانب سے ایک طرح کا فیشن بن گیا ہے کہ جب بھی صحافیوں پرتشدد سے متعلق کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزام عائد کر دیا جاتا ہے۔

Read more

کالعدم تحریک لیبک پاکستان کے ’متحرک کارکنوں‘ کے بینک اکاؤنٹس منجمد

پاکستان کے سٹیٹ بینک نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں گزشتہ ماہ کالعدم قرار دی جانے والی مذہبی اور سیاسی تنظیم تحریک لیبک پاکستان کے کارکنوں کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کر دیا ہے۔

Read more

مائرہ قتل کیس، پولیس کا ملزمان کے خلاف اہم شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ

لاہور پولیس کے سینئر پولیس افسر کے مطابق ان کے پاس ایسے شواہد ہیں کہ ’یہ قتل دو افراد نے ہی مل کر کیا ہے کیونکہ ہمیں کرائم سین سے قبضے میں لی گئی چھ مختلف اشیا میں سے تین پر سے دو مردوں کے ڈی این اے سیمپل ملے ہیں جن کی مزید جانچ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں چل رہی ہے۔‘

Read more

پاکستان میں پانی کی قلت کی وجوہات کیا ہیں اور یہ چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اس وقت پاکستان کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ گذشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً چالیس سے تیس فیصد کم ہے جس سے چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

Read more

ایران کے صدارتی انتخاب میں سب سے مضبوط امیدوار کون؟

ایران کے الیکشن کمیشن نے سات صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں جبکہ درجنوں دیگر افراد کے کاغذات کو مختلف وجوہات کی بنا پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ جن سات امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں ان میں سے پانچ سخت گیر نظریات کے حامی ہیں۔

Read more

’سمر آف سیکس‘: کیا آنے والا موسم گرما سیکس سے بھرپور ہو گا؟

کورونا کی عالمی وبا کے باعث ایک سال سے بھی زیادہ عرصے تک تنہا رہنے کے بعد یہ جملہ شاید آنے والے مہینوں کی متوقع رنگینیوں کی بھرپور عکاسی کرتا ہے اور لوگ اب شاید ماسک کو چھوڑ کر دوسری قسم کی پروٹیکشن (کنڈوم) کا زیادہ استعمال کریں گے۔

Read more

تہلکہ کے سابق مدیر ترون تیجپال ریپ الزامات سے بری: مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون سے متعلق جج کے ریمارکس پر شدید تنقید

جج کشما جوشی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ مبینہ ریپ کے تھوڑی دیر بعد ہی لی جانے والی تصاویر میں متاثرہ خاتون ’مسکرا رہی تھیں، خوش نظر آ رہی تھیں اور انتہائی نارمل موڈ میں تھیں اور وہ کسی طرح سے پریشان، گھبرائی ہوئی یا صدمے کا شکار نہیں لگ رہی تھیں۔‘

Read more

اسرائیل، فسلطین تنازع: ’انسانی حقوق کی تبلیغ کرنے والا پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے‘

اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کیے جانے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے اس کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔

Read more

سندھ آپریشن کلین اپ 1992: ’جرائم کے خلاف متنازع کارروائی جو آج بھی پراسراریت میں دبی ہے

28 مئی 1992 کو سندھ کے دیہی علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف شروع کیا جانے والا آپریشن آغاز میں ہی متنازع بن گیا تھا اور یہ سوال بھی اٹھنے لگا تھا کہ کیا اس کارروائی کا اصل ہدف ڈاکو تھے یا کراچی۔

Read more

کووڈ 19: کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

حالیہ ہفتوں میں ایک دعوے کو دوبارہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے جس کے مطابق کہا جاتا ہے کہ یہ کورونا وائرس ایک چینی لیب سے نکلا ہے۔ ماہرین نے اب تک اسے سازشی مفروضہ کہتے ہوئے مسترد کیا ہے۔

Read more

کرکٹ میں کرپشن: ’مجھے کرکٹ میچ پر اعتماد ہوتا ہے، لیکن مجھے اندازہ ہے کہ کرپٹ لوگ بھی یہ میچ دیکھ رہے ہیں‘

مارشل بتاتے ہیں ‘فکس عموماً کھیل کے سیشن پر مبنی ہوتا ہے۔ کرپٹ لوگ عام طور پر اوپننگ بیٹسمین، بالر یا پھر کپتان سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ کھیل کے سیشن پر اثر ڈالا جاسکے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پورے میچ میں یہ چیز ہو رہی ہو۔ بہت کم مواقع ایسے ہیں جہاں ایسا ہوا ہے لیکن یہ اتنا عام نہیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی صرف ایک گیند پر کرپشن کی گئی ہو۔’

Read more