لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل نے ان کے خلاف کارروائی ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا نام پاناما لیکس میں بھی سامنے آیا تھا کہ ان کی آف شور کمپنیاں ہیں اور اسی حوالے سے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی چل رہی تھی اور آج گواہیاں مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ جسٹس فرخ
Read more
































































































