عمران خان کا لیڈر بھی نوازشریف ہی نکلا

میں ایک ان پڑھ انسان ہوں۔ مجھے بھی اس فلسفے پر یقین تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے باریاں لگا رکھی ہیں۔ میں بھی باقی پاکستانیوں کی طرح مایوس تھا لیکن پھر قدرت کو اس ملک پر رحم آیا۔ ایک مسیحا نمودار ہوا جس کا نام دنیا نے مجھے عمران خان بتایا۔ لیکن ہم  نے تو نوازشریف سے چھٹکارے کے خواب دیکھے تھے لیکن ڈیڑھ سال بعد مجھے پتا چلا کہ میں نے جس عمران خان کو ووٹ

Read more

معیشت سنبھالنے کا ہنر تحریک انصاف کے ہاں ناپید ہیں

خالد احمد صاحب کا شعر ہے کہ: میری انا نے نہلایا ہے مجھ کو میرے خون میں مجھ پر ہوا ہے اول و آخر وار میری تلوار کا پنجاب کی انتظامی صورت حال تنزلی کا شکار ہو کر بدترین درجات پر کیوں فائز نہ ہوتی؟ جب حکمتِ عملی ہی ناقص ہو تو نتائج سے گلہ کیسا! محض ڈیڑھ سال قبل تک جو صوبہ انتظامی امور کے حوالے سے پاکستان کے دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل کی سی حیثیت اختیار

Read more

فاسٹ باؤلروں کی چالاکیاں

پشاور کے ایک مشہور فاسٹ بالر تھے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں ایک بار پانچ وکٹیں لے بیٹھے۔ قومی ٹیم میں شامل رہے تھوڑا عرصہ لیکن کرکٹ بورڈ میں افسری کرتے عمر بتا دی۔ ایک فسٹ کلاس میچ کے دوران موصوف کو نہایت تسلی سے مار پڑی۔ ان کو اتنے چوکے چھکے لگے کہ انہیں کرکٹ سے نفرت ہو گئی ہو گی۔ ہمارے مشر کی ممتا کبھی کبھار ہی جاگتی ہے۔ جب جب جاگی ہے اس کی اپنی تو پھر بہترین ہوئی ہے لیکن اس کے ساتھ والوں کی بھی برابر ہوئی ہے۔ساتھ والوں کو محسوس زیادہ ہوتی ہے کہ ان کا قصور کوئی نہیں ہوتا۔ مشر نے پشوری فاسٹ بالر کو گدڑ کٹ کھاتے دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا۔ ہم سب کو حکم دیا کہ اج اور ابھی سب اسی سے جا کر آٹو گراف لیں گے۔ یہ ہمارے شہر کا ہے۔ یہ کٹ کھائے یا کسی کو پھینٹی لگائے ہمیں اس سے پیار ہے۔ مشر نے ممتا بھرا منہ بنایا اور ہماری قیادت کرتے ہوئے آٹو گراف لینے چلا گیا۔ ہمارے پشوری فاسٹ بالر کو آگ لگ گئی جب اس سے آٹو گراف مانگا مشر نے۔

Read more

یوٹرن کی سیاست آخر کب تک؟

ملک میں جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تب عوام کے ساتھ سیاستدان بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں مگر مشکل سے سو میں سے دس سیاستدان اپنے وعدے پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کچھ سیاستدان تو یوٹرن لے لیتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو یہ سلسلہ ہمارے ملک میں کتنے وقت سے چل رہا ہے۔ مگر عوام اس امید سے ہوتے ہیں کہ اس مرتبہ جو بھی سیاستدان آئے گا وہ ملک میں خوش حالی لائے گا اور قوم

Read more

عمران کی حکومت، میری مراد بر آئی!

میں محترم عمران خان کی سیاست کا تب سے شاہد ہوں جب سے انہوں نے اس کارزار میں قدم رنجہ فرمایا۔ ان کے بارے میں مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ ان پر کسی قسم کی فکری گہرائی رکھنے کا الزام دھرا جا سکتا ہے۔ ایسی غلط فہمی کا امکان خان صاحب نے اپنے پہلے ہی اہم سیاسی اقدام سے ختم کر دیا تھا جب مشرف کی فوجی بغاوت کی نہ صرف انہوں نے حمایت فرمائی بلکہ جنرل مشرف

Read more

خان صاحب کی بیڈ لک، تیل مہنگا اور عالمی معیشت زوال پزیر

اسے نواز شریف صاحب کی خوش قسمتی سمجھیے کہ جب وہ اقتدار میں آئے تو عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نچلی ترین سطح (37 ڈالر فی بیرل تک) پر تھیں۔ اور اسے عمران خان کی بدقسمتی سمجھیے کہ انہیں اقتدار ایک ایسے وقت میں ملا ہے، جب عالمی مارکیٹ میں نہ صرف تیل کی قیمتیں (72 ڈالر فی بیرل) بڑھ رہی ہیں بلکہ ایک نیا عالمی معاشی بحران سر اٹھا رہا ہے۔ آپ صرف پاکستانی روپے اور ڈالر

Read more

ٹریور نوحا کا عمران خان پر پروگرام مزاحیہ نہیں، خوفزدہ کرنے والا ہے!

امریکی طنز و مزاح پر مبنی شو ’دی ڈیلی شو‘ میں معروف مزاح نگار ٹریور نوحا نے عمران خان کا موازنہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کرکے پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ٹریور نوحا نے دونون راہنماؤں کی ابتدائی زندگی سے لے کر ان کے سیاسی کیرئیر کا موازنہ کیا اور یہ کہا کہ دونوں راہنما نہ صرف ایک دوسرے سے مماثل ہیں بلکہ انہوں نے سیاسی کیرئیر میں بیانیہ بھی ایک سا ’پاپولسٹ‘

Read more

عمران خان: پاکستان کا ڈانلڈ ٹرمپ

یہ مضمون اس سے پہلے 19 ستمبر 2015 کو ڈان کی ویب سائٹ میں شائع ہوا اور ڈانلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے پہلے لکھا گیا تھا۔ ان کے ساتھی ریپبلکن بھی انہیں جنونی قرار دے چکے ہیں، لیکن تمام سیاسی پنڈتوں کی پیشگوئیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے ریپبلکن ووٹرز میں ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ امریکا کے اگلے صدر بن سکتے ہیں۔ اس کے لیے پہلا قدم، جو اب بالکل آسان

Read more

عمران خان کی کمزور حکومت اسٹیبلشمنٹ کے مفاد میں ہے، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چھوٹی پارٹیوں اور آزاد ارکان اسمبلی کے ساتھ جو اتحاد بنایا ہے وہ ایک کمزور حکومت ثابت ہوگا اور سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی اقلیت فیصلہ سازی کی راہ میں رکاوٹ بنی رہے گی۔ تاہم ایک کمزور حکومت مقتدر قوتوں کے مفاد میں ہے اور پاکستان کے طاقت ور حلقے 2013 جیسے مضبوط وزیر اعظم کے حق میں نہیں ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ عمران خان کے

Read more

عمران خان سے پہلے بھٹو بھی ”نیا پاکستان“ بنا چکے ہیں

چھ جولائی کو جیسے ہی اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال قید کی سزا سنائی، تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے، جو سوات میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے تھے، احتساب عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے کہا، ”خدا کا شکر ادا کریں کہ آج پہلی بار بڑے چوروں کو سزا ہوئی ہے“۔ بعض باتوں میں تکلیف دہ حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ عمران خان کا ردِ

Read more

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر سمجھنے والی سوچ اور خود راستی کا رویہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام میں مدد دے سکے گا؟ اگر جمہوری ثقافت کا قیام ایسے

Read more

پنجاب کے ٹکڑے اور خان صاحب کے پنجابی ٹوٹے

اپنے ایڈیٹر صاحب کہتے ہیں کہ بی بی کوئی مزاحیہ کالم شروع کریں جس میں آپ کھل کر جگتیں ہی ماریں۔ صرف ہنسی مذاق کریں کیونکہ آپ سے وہی بن پاتا ہے۔ ہم ابھی تک ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔ خدانخواستہ ایسا ہرگز نہیں کہ یہ بڑے گلوکاروں کی  محفل میں سامعین کا اصرار سننے کے لئے گلے کی خرابی کا بہانہ ہے۔ اتنی نہ تو ہماری اوقات ہے اور نہ ہی اپروچ۔ ہمیں کون سا کسی نے

Read more

کاش عمران خان دعوے نہ کرتے !

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگا یا تو قوم سمجھی کہ اب کپتان سب کچھ بدل دے گا۔فرسودہ سڑکیں پیرس کا منظر پیش کرنے لگیں گی ،نلکوں سے منرل واٹر آئے گا، لوکل بسیں ائیر کنڈیشن ہو جائیں گی ،ہسپتالوں میں جدید مشینری آئے گی،غربت بھاپ بن کر اڑ جائے گی ،جہالت کا نام و نشان مٹ جائے گا ،بدعنوان کرینوں سے لٹکا دئیے جائیں گے۔ انتخابات ہوئے اور عمران خان صرف خیبر پختونخوا حکومت تک محدود رہے۔مگر اپنے

Read more