نوجوان نسل پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات
پہلے کمپیوٹر پھر انٹرنیٹ اور پھر موبائل فون کی ایجاد نے دنیا کو گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کا استعمال اتنا بڑھ چکا ہے کہ یہ زندگی کا جز و لازم بن چکا ہے، شہروں اور دیہاتوں میں بکثرت استعمال ہو رہا ہے، خواندہ اور ناخواندہ اپنے اپنے طریقے اور ضرورت کے مطابق اس سہولت کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کی کرامات سے مستفیض ہو رہے ہیں۔ یوں تو سوشل میڈیا
Read more
