بعد از کرونا دور کا آغاز

‎کرونا وائرس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے روس چین اور ایران اس پر متفق ہیں کہ کرونا وائرس فطرت کا عطیہ نہیں انسانی شیطانی ذہن کی تخلیق ہے یہ امریکہ کی لیبارٹریوں میں تخلیق کیا گیا جس کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا جاسکتا لیکن 90 کی دہائی میں مرحوم صدام…

Read more

کرونا کا سنگ میل: تاریخ کا بدلتا دھارا

نادیدہ کرونا وائرس نے تاریخ کا دھارا بدل کر رکھ دیا ماہرین سماجیات ششدر بتا رہے ہیں کہ 2020 انسانی تاریخ کا ایسا سنگ میل بن جائے گا جب تاریخ کا تعین قبل از مسیح یا بعد از مسیح کے سنہ عیسوی کی بجائے کرونا کی آمد سے پہلے کی دنیا اور کرونا تباہی کے بعد…

Read more

وبا کا جان لیوا موسم اور ”تاریخی“ شادی

”وبا کے موسم میں محبت“ شہرہ آفاق ناول کی افسانوی کہانی حقیقت بن چکی ہے یہ صرف دو بزرگوں کاملاپ نہیں تاریخ کا تاریخ سے معانقہ ہے یہ شادی بیاہ کی ششدر کردینے والی پرشکوہ داستان ہے یہ سب کچھ لندن میں ہوا بی بی سی کے سینئر براڈ کاسٹر اور دستاویزی فلمیں بنانے والے…

Read more

دشمن کے پھندے اور کھائی کا سفر

دشمن کے بچھائے پھندے میں ہم مکمل پھنس چکے ہیں۔ اب ہمیں بتدریج کھائی کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ ’ایف اے ٹی ایف‘ کا ’ڈھول‘ بجا کر ہمارا ہانکا کیاجارہا ہے، ہم بدحواس جنگلی جانوروں کی طرح کسی کھوہ، کسی غار یا کسی گھاٹی کی پناہ گاہ کی تلاش میں ہیں۔ حقائق کا سینہ سپر…

Read more

بابائے کراچی نعمت اللہ خان کو سلام وداع

‎امانت ودیانت کا نشان نعمت اللہ خان بھی رخصت ہوئے۔ نظریاتی بانکپن، اصول، دلیل اور جرات ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ تعصب سے پاک، ملنسار، خندہ پیشانی سے پیش آنے والے نعمت اللہ خان مرشد مودودی کی خوبصورت نثر کا مجسم فن پارہ تھے۔ اپنے پیچھے اچھائیاں، نیکیاں، دعائیں اور بھلائی کا صدقہ جاریہ چھوڑ…

Read more

مائیک تار کا پھندا اور عزیز میمن کی شہادت

عزیز میمن کو جرم بے گناہی میں بہیمانہ طریقے سے گلہ گھونٹ کر مار دیا گیا اور جائے واردات کےحوالے سے اب تک سندھ پولیس خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کے درمیان حدود کا تنازعہ حل نہیں کرسکی کیا بے حسی ہے، کیا سنگ دلی ہے ۔ مقتول عزیز میمن سندھ کے طاقتور سندھی میڈیا گروپ…

Read more