ایسے فیصلوں سے کیا فائدہ جن سے فاصلے بڑھیں؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے ایسے فیصلے جس سے فاصلے بڑھیں، تقسیم بڑھے، قوم اور ادارے تقسیم ہوں، ان کا فائدہ؟ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشرف کیس کے عدالتی فیصلے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں مسلسل کہہ رہا ہوں گفتگو کی ضرورت ہے نیو ڈیل (New Deal) کی طرف جائیں

Read more

عمران خان نے پرویز مشرف کے اقدام پر 2007 میں کیا مطالبہ کیا تھا؟

عمران خان کی حکومت سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر واضح طور پر ناخوش ہے۔ ایسے یہ جاننا دلچسپ ہو گا کہ وزیراعظم عمران خان کا 2007ء میں جنرل (ر) پرویز مشرف کے اقدام پر موقف کیا تھا؟ عمران خان نومبر 2007ء میں جب اپوزیشن میں تھے تو کہا تھا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے ایمرجنسی لگا کر اور ججز کو نظر بند کرکے آئین شکنی کی ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا تھا کہ

Read more

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عدالت کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال میں پہلی بار آئین کی بالادستی کے لیے عدالت کا تاریخی فیصلہ آیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی فیصلے سے پاکستان میں جمہوریت محفوظ ہوگئی ہے، اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مجرم کو واپس لائے۔ امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ پرویز مشرف کو باہر بھیجنے

Read more

مشرف کو سزائے موت: حامد میر کا عرفان قادر کو دبنگ جواب

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو متنازع قرار دینے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو جواب دے دیا۔ حامد میر نے سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت پر سابق اٹارنی جنرل کا بیان سامنے آنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عرفان قادر نے پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو بھٹو کیس کے فیصلے سے بھی برا قرار  دیا ہے۔ حامد میر نے کہا کہ ذوالفقار

Read more

اس فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہو گی: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اس فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی ۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جو اگر آج سے پچاس سال پہلے دے دیا جاتا تو پاکستان کی تاریخ میں شاید کبھی مارشل لاء کی لعنت اور مارشل لاء کی نحوست مسلط نہ ہوتی۔

Read more

مشرف کی سزائے موت تاریخی فیصلہ ہے: آصفہ بھٹو

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا۔ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد فیصلہ ہے جس کی نظیر نہیں ملتی۔ واضح رہے کہ سنگین غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت دینے کا حکم سنایا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا

Read more

وزیراعظم کا بھانجا چھ دن بعد بھی گرفتار نہ ہوسکا

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور حملے کے 6 روز گزر گئے لیکن وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پولیس کے ہاتھ نہ لگے۔ صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان پر تشدد کرنے والے ایک اور وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب کو سر پر تھپڑ مارنے والا وکیل زین عباس شاہدرہ کا رہائشی ہے جو اب تک فرار ہے، فیاض چوہان پر تشدد کرنے والے وکلا میں اب تک 2 کی شناخت ہو سکی

Read more

پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر افواج پاکستان کی طرف سے شدید غم و غصہ اور اضطراب کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے پر افواج پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس کے بعد پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواج پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ

Read more

مشرف غداری کیس کا فیصلہ غلط ہے:  اٹارنی جنرل انور منصور

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو غدار قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ اس پر اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا کہ پرویزمشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلہ غلط ہے۔ میں واضح طور پر کہتا ہوں، اس سے زیادہ ظلم کسی کے اوپر

Read more

مشرف کیس کے فیصلے سے حالات کشیدگی کی طرف جا رہے ہیں: شیخ رشید

وزیر شیخ رشید احمد نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے فیصلے سے فاصلے بڑھ رہے ہیں اور کشیدگی کی طرف جارہے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان واپس آئیں گے تو اس معاملے پر سوچیں گے۔  شیخ رشید نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کی ضمانتیں ہو رہی ہیں، ملک کی خدمت کرنے والے کو سزائے موت دی جارہی

Read more

کیا وہ لڑکی آپ کو پسند کرتی ہے؟

آپ کسی خاتون کو پسند کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ کیسے معلوم ہو کہ اس خاتون کے دل میں آپ کے لیے کیا ہے؟ اب ایک آسٹریلوی خاتون صحافی نے خواتین کی 7 ایسی علامات بتا دی ہیں جن سے مرد پتا چلا سکتے ہیں کہ کوئی خاتون انہیں پسند کرتی ہے۔ اس خاتون صحافی کا نام نادیہ بوکوڈی ہے جو جنسیت کے موضوع پر لکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں یہ سات علامات

Read more

جعفرآباد میں ہفت روزہ حقل کے چیف ایڈیٹر جہانگیر خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم گرفتار نہیں ہو سکے

رواں ماہ کی تین تاریخ کو جعفرآباد کے معروف ہفت روزہ اخبار حقل (للکار) کے دفتر پہ حملہ کیا گیا۔ نامعلوم ملزمان نے رات گیارہ بجے کے قریب اس وقت حملہ کیا جب اخبار کے چیف ایڈیٹر جہانگیر خان المعروف جاوید دھرپالی اخبار مرتب کرنے میں مصروف تھے۔ چھ سے سات ملزمان مین کوئٹہ روڈ پہ واقع حقل کے دفتر میں داخل ہوئے۔ کلاشنکوف اور پستول سے مسلح دو ملزمان نے حقل اخبار کے چیف ایڈیٹر کے بھائی الطاف حسین

Read more

حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک رہا تو نئے آرمی چیف آئیں گے: اعتزاز احسن

آئینی ماہراعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت پارلیمنٹ کو حکم نہیں دے سکتی۔ حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک رہا تو نئے آرمی چیف آئیں گے۔ پارلیمنٹ میں نمبر گیم پرفیصلہ ہوگا ۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کا تعین ہوتا ہی نہیں ہے۔ اس مسئلے پر لارجر بنچ بننا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کوحکم نہیں دے سکتی۔ آرمی چیف کے

Read more

عمران خان سعودی دباﺅ کے سامنے جھک گئے: ملائیشیا کا دورہ منسوخ

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا منسوخ کردیا ، جنیوا میں ہونیوالی عالمی پناہ گزین کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا منسوخ کردیا گیا ہے۔ اب وزیر اعظم عمران خان کی جگہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملائیشیا سمٹ میں شرکت کیلئے کوالالمپورجائیں گے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا تھا جہاں انہوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد

Read more

اگر عدالتِ عظمیٰ قانون سازی کا حکم دیتی ہے تو پارلیمان مقتدر اعلیٰ نہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اگر پارلیمنٹ کو کوئی مخصوص قانون بنانے کا کہہ سکتی ہے تو پھر پارلیمان سپریم ادارہ نہیں ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے، پارلیمان یا سپریم کورٹ؟ کیا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو کوئی مخصوص

Read more

وفاقی وزیر مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں ایئر پورٹ پر گرفتار

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللہ آج (پیر کو) پاکستان سے میلبورن آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں انہیں ایئر پورٹ حکام نے روک لیا۔ سعیداللہ کو نامکمل دستاویزات کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روکا گیا ہے، وہ دستاویزات کے حوالے سے امیگریشن حکام کومطمئن نہیں کرسکے جس کے باعث

Read more

آرمی چیف کی تین سالہ توسیع کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: سپریم کورٹ کا تفصیلی تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کی 3 سال کی توسیع کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی، دیگر دو ججوں میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل شامل تھے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے

Read more

پی آئی سی کے دفاع کی ذمہ داری شہبازشریف پر عائد ہوتی ہے: فیاض الحسن چوہان

پی آئی سی کا دفاع کرنا شہبازشریف کی ذمہ داری تھی؟ صحافی کے سوال پر فیاض الحسن چوہان نے بار بار اثبات میں جواب دیا۔ کچھ روز قبل وکلاء نے لاہور کے ہسپتال پی آئی سی پر حملہ کیا اور ہسپتال میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ڈاکٹرز سب کچھ چھوڑ کر چلے گئے اور نتیجے میں کئی مریض طبی امداد نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ صوبائی وزیر  فیاض الحسن چوہان بھی

Read more

پانچ وقت نماز پڑھیں یا اپنا تبادلہ کرا لیں: آر پی او بہاولپور کے احکامات

ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور ریجن فیاض احمد نے اپنے ماتحت افسروں کو حکم کو دیا ہے کہ وہ روزانہ پانچ وقت نماز ادا کیا کریں یا پھر اپنا تبادلہ کرا لیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ دنوں ماتحت افسروں سے خطاب کے دوران کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل رپورٹ کے مطابق آرپی او فیاض نے اپنے ماتحت افسروں کو سختی سے حکم دیا ہے کہ وہ یا تو پنجگانہ نماز کی ادائیگی شروع کر دیں یا پھر کسی اور ریجن

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چھوٹا آدمی ہے: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چھوٹا آدمی ہے۔ وہ وزیراعظم عمران خان کو دکھانا چاہتے تھے کہ میں بڑا آدمی ہوں اور بڑی کرسی پر بیٹھا ہوں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے معاملے پر جسٹس آصف سعید کھوسہ مشورہ تو دے سکتے ہیں لیکن پارلیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے۔ یاد رہے کہ اعظم سواتی اور سابق چیف جسٹس اس وقت

Read more

ہفتے میں اسپرین کی تین گولیاں کھانے سے عمر میں 20 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے

سائنسدانوں نے اسپرین کا ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ہفتے میں اسپرین کی تین گولیاں کھانے سے انسان کی زندگی میں 20 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر راک وائل میں واقع نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 1993ءسے 2008ء تک 1 لاکھ 46 ہزار 152 مرد و خواتین کی نگرانی کی اور ان کے اسپرین

Read more

پی آئی سی واقعہ کا سارا الزام خواہ مخواہ وکلا پر ڈالا جا رہا ہے: حامد خان

آئینی ماہر حامد خان نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعہ کا سارا الزام خواہ مخواہ وکلا پر ڈالا جا رہا ہے۔ اگر ہم ایک دوسر ے پر الزام تراشی کرتے رہے تو ہمارے پاس بھی کہنے کی بہت سی چیزیں ہیں اورڈاکٹرز کے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہیں۔ اینکر کے بار بار کہنے پر حامد خان نے پی آئی سی واقعہ میں ملوث وکلا کی مذمت نہیں کی ۔ نجی نیوز چینل 92 پر گفتگو کرتے

Read more

سانحہ پی آئی سی کا انجام بھی سانحہ ساہیوال کی طرح ہو گا: اعتزاز احسن

آئینی ماہر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سانحہ پی آئی سی کا نتیجہ بھی سانحہ ساہیوال کی طرح ہوگا، یہا ں مٹی پاؤ کی پالیسی چلتی ہے، قانونی کی حکمرانی قائم ہونے تک یہاں یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزا ز احسن نے کہا کہ میں پی آئی سی واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ جس ملک میں سانحہ ساہیوال جیسے واقعات کو کوئی نتیجہ نہ نکلے وہاں پی آئی سی واقعے

Read more

مائنس ون فارمولا قبول نہیں، اپوزیشن نئے الیکشن کے مطالبے پر متحد ہے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا آخری ماہ چل رہا ہے اپوزیشن اس مطالبے پر متحد ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے نئے الیکشن کرانے ہیں مائنس ون فارمولا قبول نہیں۔ سلیکٹڈ حکومت سیاسی سماجی معاشی داخلی اورخارجی معاملات سمیت دیگر امور کے حوالے سے مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن متحدہ مجلس عمل کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کی رہائش گاہ ملتان میں جمعیت علمائے اسلام کے

Read more

سلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آ رہے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی سلیکٹڈ اور سلیکٹرز قبول نہیں، فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم راولپنڈی آ رہے ہیں۔ کوئٹہ میں خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام سے طاقت چھین کر سلیکٹرز کو دی جا رہی ہے، ہمارے لیے عوام کی مرضی چل سکتی ہے کسی امپائر کی انگلی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اپنی ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال رہا ہے،

Read more

نور بخاری کی پانچویں شادی پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آ گیا: دو ٹوک تردید نہیں کی

پاکستانی فلموں کی سابق اداکارہ نور بخاری نے پانچویں شادی کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا ان کا پیچھا کیوں نہیں چھوڑتا۔ کیا ان کے پاس کہنے کو کچھ اور نہیں ہے۔ میں نے دو برس قبل شو بزنس چھوڑ دیا تھا اور اس کی وجہ یہی تھی کہ میں احمقانہ خبروں میں نہیں آنا چاہتی تھی۔ تاہم اپنے انسٹا گرام پیغام میں انہوں نے شادی کی اطلاعات کی دو ٹوک تردید

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق تفصیلی فیصلہ میری ریٹائرمنٹ سے قبل آ جائے گا: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا تفصیلی فیصلہ میری ریٹائرمنٹ سے پہلے آجائے گا، تبدیلی وہی لاتے ہیں جو رسک لینے کیلئے تیار ہوتے ہیں، معزز پیشے سے وابستہ افراد کو خود احتسابی کےعمل سے گزرنا ہو گا۔ اسلام آباد میں سستے فوری انصاف سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ لاہور واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ واقعہ

Read more

عزیز آباد کراچی میں’نامعلوم‘ افراد نے یادگار شہدا مسمار کر دی

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں’نامعلوم‘ افراد نے ایم کیو ایم کی یادگار شہداء مسمار کر دی۔ کراچی میں گزشتہ تین دہائی کے دوران پر تشدد واقعات کے دوران قتل یا پولیس مقابلوں میں ہلاک ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان کی عزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں واقع یادگار شہداء "نامعلوم” افراد نے مسمار کر دی ہے۔ ایس ایچ او عزیزآباد حاجی ثناء اللّٰہ نے واقعہ کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پولیس کو اس واقعے

Read more

کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے: وکلا کی دھمکی

شہرِ قائد کے وکلاء کی جانب سے ڈاکٹروں کو دی جانے والی دھمکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ چند روز قبل پنجاب میں شروع ہونے والی وکلاء اور ڈاکٹروں کی لڑائی کراچی پہنچ گئی، آج کراچی بار کے الیکشن ہو رہے ہیں، اس موقع پر کراچی کے وکلاء کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ڈاکٹروں کو دھمکیاں دیتے نظر

Read more

آرمی چیف کی میعاد میں توسیع، عدالتی فیصلے میں سقم اور کوتاہیاں ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نےکہاہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں۔ حکومت، اپوزیشن، فوج و عدلیہ بیٹھ کراپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہےگی، کابینہ میں مختلف تجاویز زیر غور ہیں، فوج چاہتی ہے ان کے احتساب عمل کو نہ چھیڑا جائے۔ میڈیا بھی چاہتا ہے اس پرقدغن نہ ہو، آزاد چھوڑ دیا جائے۔ پارلیمنٹ اہمیت کھو رہی ہے۔ عدلیہ اراکین پارلیمنٹ

Read more

حسان نیازی کو وزیراعظم کا بھانجا اور میرا بیٹا ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے: حفیظ اللہ نیازی

جیو نیوز کے پروگرام میں میزبان نے حفیظ اللہ نیازی سے سوال کیا کہ اسپتال حملے میں آپ کے صاحبزادے حسان نیازی کی شرکت نظر آرہی ہے، آپ کے صاحبزادے نے اس پر معذرت کرلی ہے اور ا ن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، آپ کا اس معاملہ پر کیا کمنٹ ہو گا؟ جس پر حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ اسپتال پر وکلاء کے حملے کو کوئی بھی درست قرار نہیں دے سکتا، وکیلوں کو

Read more

پی ٹی آئی میں ارکان پارلیمان کا ناراض گروپ بن گیا، سات ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں

تحریک انصاف میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا ناراض گروپ بن گیا جو وزیراعظم سے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی بے ضابطگیوں کی شکایت کرنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان انہیں ملنے کا ٹائم ہی نہیں دیتے۔ ذرائع کےمطابق سندھ میں پی ٹی آئی کے سات ایم این ایز اور 12 ایم پی ایز کے ناراض گروپ نے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دے دیا ہے۔ ناراض پی ٹی آئی ارکان کے گروپ نے پہلے مرحلے میں اسمبلیوں

Read more

حکومت کے پاس صرف ایک مہینہ باقی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سال نہیں، صرف ایک مہینہ ہے۔ ملتان میں صحافی سے گفتگو میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے اپنی طرف سے عمران خان کی حکومت کےجانے کا وقت بتا دیا۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ کی ڈیل ہوئی تھی کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو رہا کیا جائے گا تو اس کے بعد ہی آزادی مارچ ختم

Read more

شیخ رشید کی خصوصی ٹرین پر انڈے مارنے والا شخص گرفتار

سرگودھا پہنچنے پر وفاقی وزیر شیخ رشید کا انڈا پھینک کر ’استقبال‘ کیا گیا۔ نجی ٹیلی ویژن نائنٹی ٹو نیوز کے مطابق شیخ رشید خصوصی ٹرین پر سوار ہو کر سرگودھا اسٹیشن پر پہنچے توپیپلز پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا اور اس دوران ایک شخص نے ان کی خصوصی بوگی پر انڈوں کی بارش کر دی۔ شیخ رشید انڈوں سے محفوظ رہے اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انڈا پھینکنے والے شخص کودبوچ لیا اور اسے

Read more

عمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے میں شامل وزیرِاعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انو یسٹی گیشن لاہور کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے جبکہ حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا بھی لیا جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کا کہنا

Read more

پی آئی سی حملہ: وزیراعظم کے بھانجے کا نام مقدمے میں شامل نہیں کیا گیا

گزشتہ روز وکلا کی جانب سے پی آئی سی پر حملہ کے دوران توڑ پھوڑ کے دوران بیرسٹر حسان نیازی پولیس وین توڑتے واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں، مگر ان کا نام مقدمے میں شامل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کو بڑا ریلیف دے دیا گیا ہے۔ وہ پی آئی سی حملے کیخلاف درج ہونے والے مقدمے میں بچ نکلے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے

Read more

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلا کے خلاف کریک ڈائون شروع: لاہور بار کے صدر سمیت 15 وکلا گرفتار

پنجاب پولیس نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بولنے والے وکلا کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر عاصم چیمہ سمیت  15 وکلا کو گرفتار کرلیا ہے. دوسری جانب پنجاب بارکونسل نے وکلا کی گرفتاریوں کے خلاف کل صوبے بھر میں ہڑتال کااعلان کردیا۔ پنجاب بار کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں وکلا عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے اور احتجاجی

Read more

ڈاکٹرز کے خلاف احتجاج تو صرف بہانہ تھا، وکلاء نے بار کا انتخاب جیتنے کے لئے خوفناک سازش کی

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے خلاف احتجاج تو صرف بہانہ تھا، دراصل وکلاء نے بار کا انتخاب جیتنے کے لئے خوفناک سازش کی۔ نوجوان صحافی رائے ثاقب کھرل نے بتایا ہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ڈاکٹر عرفان کی ویڈیو خود وکلاء نے سوشل میڈیا پر پھیلا کر اپنے ساتھیوں کو اشتعال دلایا اور پھر ایک منظم انداز میں ہسپتال پر حملہ کیا گیا۔ اس تمام واقعے کا مقصد بار کے انتخابات میں ایک گروپ کا فائدہ

Read more

ہسپتال میں روزانہ لوگ مرتے ہیں، آج بھی مر گئے: صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چوہدری

صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چوہدری کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ لوگ مرتے ہیں، آج بھی مر گئے۔ پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں آج کوئی بھی مریض وکلاء کی وجہ سے جان کی بازی نہیں ہارا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے مبینہ طور پر اشتعال انگیز ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر وکلاء نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا ، ہسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کی۔ علاج معالجہ معطل ہونے

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بدھ کے روزہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے بدھ کی سہ پہر پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم ڈی جی آئی ایس پی آر آپریشنل مصروفیات کی وجہ سے پشاور روانہ ہو گئے جس کے باعث یہ پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ۔ واضح رہے کہ منگل کے روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ

Read more

لاہور میں بھی رینجرز تعینات کر دیے گئے

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے صوبے کے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق صوبے کے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دی گئی جس کے بعد گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ پر رینجرز تعینات کر دی گئی ہے۔ اُدھر سول سیکرٹریٹ، پنجاب اسمبلی اور اہم مقامات پر رینجرز کو تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری

Read more

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق بھی خصوصی بینچ میں شامل تھے۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ اور ڈپٹی پراسیکیوٹر مظفر عباسی پیش ہوئے۔ درخواست کی سماعت

Read more

2020 کے سال میں بہت سی تبدیلیاں آئیں گی: منظور وسان

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئے سال میں قومی منظر پر بہت سی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ 2020میں بہت سے تبدیلیاں رونما ہوں گی جب کہ نواز شریف ملک ضرور آئیں گے مگر ان کی واپسی جلد ممکن نہیں ہے۔ منظور وسان آمدن سے زائداثاثوں کی نیب انکوئری میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2020 ء

Read more

وکلاء کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں غنڈہ گردی: خاتون مریض انتقال کر گئیں

لاہور میں وکلاء کے ایک مشتعل ہجوم نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ وکلاء کی جانب سے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر احتجاج کرنے والے کئی وکلا اسپتال کا گیٹ کھلوا کر اسپتال کے

Read more

پورن فلمیں دیکھنے سے دماغ کا متعلقہ حصہ متاثر ہوتا ہے

میڈیکل ڈیلی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پورن دیکھنے والے افراد کے دماغ کے کچھ مخصوص حصوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ آج کے دور میں نوجوان اور 18 سال سے کم عمر کے بچے انٹرنیٹ پر زیادہ وقت پورن دیکھنے میں گزارتے ہیں اور جوش اور کم عمری کی ناتجربہ کاری کے باعث وہ اس چیز کو غلط طریقے سے سمجھتے ہیں اور ویسا ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Read more

بھارتی اداکارہ کاجل کے انٹیمیٹ سین ویب سیریز کے نام پر فحش سائٹ پر لیک کر دیے گئے: وڈیو

بھارتی فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کی کہانیاں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں۔ لیکن اس مرتبہ فلمی دنیا کے متعلق ایک بھیانک سچ سامنے آیا ہے۔ 23 سالوں سے ٹی وی اور فلموں کی دنیا سے وابستہ ڈائریکٹر روشن گیری کا دعویٰ ہے کہ ایک آن لائن کنٹینٹ پرووائڈ کرنے والی ایپ نے ان کے ذریعے بنائی گئی ویب سیریز کے ایپی سوڈس کو ایڈلٹ سائٹ پر شیئر کردیا ہے۔ وہیں اس طرح کے دھوکے کا شکار ہوئی اداکارہ کاجل

Read more

دو افراد نے مجھے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا: دعا منگی کا ابتدائی بیان ریکارڈ

کراچی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والی نوجوان خاتون دعا منگی نے کہا ہے کہ حارث اور میں چائے کے ہوٹل سے اٹھ کرٹہلنے نکلے کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آئی اور دو لوگوں نے مجھ کو پکڑ کر گاڑی میں ڈال لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اپنے ابتدائی بیان میں دعا منگی نے کہا کہ حارث اور میں چائے کے ہوٹل سے نکل کر ٹہلنے لگے کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آئی اور دو

Read more

آصف زرداری نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں: وفاقی وزیر فیصل واڈا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں کہ آصف زرداری نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں۔ اسمبلی میں ایک ملزم آتا ہے اور دوسرے ملزم کی بات کرتا ہے۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ثابت ہوا ہے کہ نواز شریف ایک بار پھر ملک سے بھاگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت میں شامل لوگوں پر الزامات ہیں تو ہم نے تو کسی

Read more

شرمیلا ٹیگور سمیت ماضی کی کن بھارتی اداکاراؤں نے بکنی سین سے بجلیاں گرائیں؟

بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک دور ایسا بھی تھا جب فلموں میں اداکارہ کا بکنی پہننا کسی بڑے ہنگامہ کو دعوت دینا سے کم نہیں تھا ۔ مگر اس دوران بھی بالی ووڈ میں ایسی بولڈ اداکارائیں دیکھنے کو ملیں ، جنہیں کسی ہنگامہ سے کبھی ڈر نہیں لگا ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ شرمیلا ٹیگور تھیں، جو اب 75 برس کی ہو چکی ہیں۔ اپنی ایک فلم میں بکنی سین دے کر شرمیلا ٹیگور نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

Read more

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے ہدایت جاری کر دی

 منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو پاکستان واپس لانے پر زور دیا۔ عمران خان نے نوازشریف کی واپسی کیلئے فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو ٹاسک سونپ دیا کہ ہائی کورٹ کو خط لکھا جائے۔ نوازشریف چار ہفتوں کیلئے لندن گئے تھے، لیکن تاحال واپسی کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 12 نکاتی

Read more

وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا کی مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت

منگل کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم سمیت متعدد وزرا نے مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کی۔ فیصل واوڈا نے مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نام کسی بھی صورت ای سی ایل سے نہ نکالا جائے۔عمران خان سمیت متعدد وزرا نے اس رائے کی تائید کی۔ اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای

Read more

کورکمانڈرز کانفرنس میں طے کیا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہی آرمی چیف رہیں گے: صابر شاکر

صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ کورکمانڈرز کانفرنس نے جنرل قمر جاوید باجوہ ہی کو آرمی چیف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورکمانڈرز کانفرنس میں طے کیا گیا ہے کہ مسلح افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ ہی رہیں گے۔ وہی ہرصورت اپنی ملازمت کا تسلسل جاری رکھیں گے، اس میں کوئی شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے۔ صابر شاکر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کورکمانڈرز کانفرنس میں داخلی

Read more

میانوالی میں باپ اور بیٹے کی مبینہ جنسی زیادتی سے غیر شادی شدہ گھریلو ملازمہ حاملہ

میانوالی میں باپ اور بیٹے نے غیر شادی شدہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ حاملہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقہ شادیہ میں ایک خاتون نے اندراج مقدمہ کی درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ علاقہ کے ایک جاگیردار الحاج عباس کے گھر پر کام کرتی تھیں جہاں عباس اور اس کے بیٹے نے اسے زیادتی کا نشانہ بن اڈالا۔ چوبیس سالہ متاثرہ لڑکی رضیہ

Read more

حریم شاہ کا جنسی طور پر ہراساں کئے جانے پر احتجاج: ویڈیو شیئر کردی

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو ایک شخص نے جنسی ہراسانی کا شکار بنا دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے خود کو ہراساں کرنے کی ویڈیو شیئر کی اور جنسی طور پر ہراساں کر نے والے افراد کو شرم سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیسے کیسے بے شرم لوگ ہیں اس دنیا میں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ’می ٹو‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ حریم شاہ نے کہا کہ ایک تقریب

Read more

نواز شریف کو فالج ہونے کا شدید خطرہ ہے: ڈاکٹر عدنان

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کو فالج ہونے کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ پیر کو لندن میں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے ہمراہ ڈاکٹر عدنان نے یہ انکشاف پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی طبیعت کو ٹھیک نہیں کہا جا سکتا۔ انہیں فالج ہونے کا شدید خطرہ ہے۔ حسین نواز نے کہا کہ والد کے پلیٹ لیٹس قومی احتساب بیورو

Read more

نواز شریف کی 16 دسمبر کو ممکنہ طور پر امریکہ روانگی کے بارے میں تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستانی اورغیرملکی میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ لندن میں علاج کی غرض سے قیام پذیر سابق وزیراعظم نوازشریف کو 16 دسمبر کو امریکہ لے جایا جا سکتا ہے۔ مسلم لیگ نے اس تاریخ کی تصدیق تو نہیں کی تاہم لندن میں مقیم نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے اس حوالے سے تفصیلی بات کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے امریکہ جانے کے حوالے

Read more

سعودی عرب میں مردوں اور عورتوں کے ریسٹورانٹ میں ایک ساتھ بیٹھ کر کھانے پر پابندی ختم

سعودی عرب نے ریسٹورانٹس میں مردوں اور خاندانوں کیلئے الگ الگ حصوں کی شرط ختم کر دی ہے ہے۔ سعودی وزیر ڈاکٹر ماجد القصابی نے گزشتہ روز دیگر شعبوں میں بھی قواعدو ضوابط سے متعلق اپ ڈیٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت بلدیہ اور دیہی امور میں تکنیکی معاملات کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر خالد الجماز نے وضاحت کی کہ یہ اقدام ان متعدد ترامیم کا حصہ ہے جن میں 103 قواعد

Read more

بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد

بچوں سے زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی راولپنڈی فیصل خان نے یہ انکشاف سینیٹ کی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے روبرو بریفنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزم سہیل ایاز کا ڈی این اے ایک متاثرہ بچے سے میچ کر گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ چائلڈ پورنوگرافی کی 8 لاکھ ویب سائٹس بلاک کر دی ہیں۔ سینیٹر

Read more

مسلم لیگ (ن) کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آئندہ آئینی ترمیم سے لاتعلقی کا اعلان

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے یہ اعلان قومی اسمبلی میں موجودہ سیاسی صورتحال پر خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت سے رابطے نہیں رکھے جاسکتے۔ جو کانٹے بکھیر رہے ہیں، وہی چنیں۔ لندن میں احتجاج پر بات کرتے

Read more

دارالامان کاشانہ کی 25 بچیوں کی جبری شادی کی عینی گواہ نو بچیاں ادارے سے غائب ہیں: افشاں لطیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ 5 سال میں یتیم خانے کی 25 بچیوں کی شادیاں جبری طور پر کروائی گئیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ میری تعیناتی سے قبل جبری طور پر کرائی گئیں 25 شادیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ اس کی تصدیق سابق سپرنٹنڈنٹ صوفیہ حمید سے کی جائے تاہم میرے دور میں ایسی کوئی شادیاں نہیں ہوئیں۔ انہوں نے

Read more

دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے تاوان کی رقم کہاں ادا کی گئی؟

ڈیفنس کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان خاتون دعا منگی گزشتہ روز بازیاب ہو کر خیریت سے گھر پہنچ گئی ہے تاہم اہل خانہ کی جانب سے پولیس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کسی قسم کی کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی جا رہیں تاہم اب پولیس ذرائع نے تاوان کی رقم ادا کرنے کی جگہ کا مقام بتا دیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دعا منگی کو

Read more

مریم نواز بتائیں کہ وہ خاموش کیوں ہیں؟ 83 نشستوں والی مسلم لیگ ن کی سیاست ناقابل فہم ہے: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مریم نوازسے گزار ش ہے کہ وہ بتائیں خاموش کیوں ہیں؟ مریم نواز لندن والد کی عیادت کیلئے ضرورجائیں لیکن یہ بتائیں خاموش کیوں ہیں؟ کیا آپ کو نوازشریف یا شہبازشریف نے خاموش کروایا ہے؟ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگی رہنما کہتے ہیں عمران خان نے پاکستان کو تباہ کردیا، ہم ان کو نکالیں گے۔ کیا ن لیگ لندن میں بیٹھ

Read more

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کی صورت میں پی ٹی آئی کے 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو 20 سے 25 ارکان عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے اور یہ پی ٹی آئی کے اپنے ارکان ہوں گے۔ عمران خان اپنے ذرائع سے اس بات کو کنفرم بھی کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 20 اور 25 کے درمیان ایسے ارکان ہیں، جو عمران خان کا

Read more

نواز شریف کو امریکا منتقل کرنے کا فیصلہ: دماغی شریان میں رکاوٹ کا علاج برطانیہ میں ممکن نہیں

شریف فیملی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو امریکا منتقل کیا جا سکتا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گردن سے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان میں رکاوٹ ہے، جس کا علاج برطانیہ میں موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت میں ابھی تک کوئی بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر دن رات صحت کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔ پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات مسلسل

Read more

دعا منگی کیس: تاوان کے معاملات پاکستان سے باہر طے کئے گئے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے جواں سال طالبہ دعا منگی کے اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے تک کے تمام معاملات انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان سے باہر سے طے کیے گئے اور اس واردات کے تانے بانے 7 ماہ قبل بسمہ سلیم اغوا کیس سے 100 فیصد مل رہے ہیں۔ اعلیٰ تفتیشی حکام کے مطابق 19 سالہ دعا منگی کے اغوا کے بعد تاوان طلب کرنے کی یکم دسمبر کو کی گئی پہلی کال سے لے کر 6 اور

Read more

تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس لاہور میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

لاہور میں ٹاؤن شپ کے علاقے میں ایک بیکری کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں محمد علی روڈ پر ایک بیکری کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ذرائع کا

Read more

کاشانہ دارالامان میں 25 بچیوں کی جبری شادیاں کروائی گئیں: افشاں لطیف کے انکشافات

یتیم و بے سہارا بچیوں کے مرکز کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کاشانہ ویلفیئر سے بچیوں کی جبری شادیاں کرانے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افشاں لطیف نے کہا کہ کاشانہ کے واقعات سامنے آنے پر ہمیشہ پردہ ڈال دیا جاتا تھا، تاہم 29نومبر کو کاشانہ کی بچیاں منظر عام پر آئیں۔ کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ کاشانہ کی عینی شاہدین بچیوں کو وہاں

Read more

6 بھارتی اداکارائیں جن کے سیکس سین لیک ہوئے

گزشتہ دنوں اپنی ایک آنے والے فلم سے کا انٹیمیٹ سین لیک ہونے کے بعد اداکارہ رادھیکا آپٹے نے سخت ناراضی ظاہر کی تھی۔ انہوں نے کہا فلم میں کئی اور سین بھی ہیں۔ لیکن صرف اس سین کا لیک ہونا لوگوں کی خراب سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا اس سین میں دیو پٹیل بھی ہیں لیکن سرخیوں میں صرف میرا نام آ رہا ہے۔ رادھیکا آپٹے سے پہلے بھی کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کے انٹیمیٹ سین

Read more

خواتین کی اکثریت سردیوں میں ہی حاملہ کیوں ہوتی ہے؟

ایک سائنسی تحقیق نے یہ معمہ حل کرنے کی کوشش کی ہے کہ خواتین کی زیادہ تر تعداد سردیوں میں ہی کیوں حاملہ ہوتی ہے؟ ۔امریکا، یورپ اور کچھ ایشیائی ممالک میں زیادہ تر لوگوں کی سالگرہ جولائی سے ستمبر کے درمیان ہوتی ہے، صرف امریکا میں ہی دسمبر میں حاملہ خواتین کی شرح میں 9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آتا ہے اور اب سائنس نے اس حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ

Read more

اپوزیشن حکومت سے بہت بڑا سمجھوتہ کر کے عمران خان کی بی ٹیم بن جائے گی: حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اپوزیشن ایک بہت بڑا سمجھوتہ کرنے جا رہی ہے۔ ایسا کر کے اپوزیشن عمران خان کی بی ٹیم بن جائے گی اور اپوزیشن کی حیثیت کچھ نہیں رہے گی۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ اس وقت حکومتی جماعت اوراتحادیوں کی صفوں میں بے چینی ہے لیکن کچھ معاملات میں اپوزیشن بھی اکٹھی نظر نہیں آتی۔ اپوزیشن کی بڑی پارٹی مسلم لیگ

Read more

مجھے نہیں معلوم اس دن کتنے لوگوں نے مجھے ریپ کیا: 19 سالہ برطانوی لڑکی سے 12 اسرائیلی مردوں کی اجتماعی زیادتی

سیاحت کے لیے قبرص جانے والی  19 سالہ برطانوی لڑکی کو 12 اسرائیلی مردوں نے ہوٹل کے کمرے میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق لڑکی اپنے ساتھ ہونے والی اس بربریت پر پولیس کے پاس گئی لیکن پولیس نے تفتیش کے بعد اس لڑکی کو ہی جھوٹا قرار دے دیا اور اسرائیلی مردوں پر جھوٹا الزام لگانے کے الزام میں لڑکی ہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور اسے قبرص کے

Read more

11  سالہ گل سما کی مبینہ سنگساری: میڈیکل بورڈ نے بچی کی قبر کشائی کر دی

سندھ میں کاری قرار دے کر مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ بچی گل سما کی قبر کشائی کر کے جسد خاکی کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ دادو میں مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ گل سما کی قبر کشائی سول جج درجہ اول کی نگرانی میں کی گئی ، میڈیکل بورڈ حیدر آباد کی لیڈی ڈاکٹر نصرت ضیا پر مشتمل ٹیم نے جسد خاکی کے نمونے لیے۔ میڈیکل ٹیم نے صحافیوں

Read more

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو لندن طلب کرلیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کو لندن طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا 6 رکنی وفد جمعہ کو لندن جائے گا جس میں پرویز رشید، خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، رانا تنویر اور ایاز صادق شامل ہوں گے۔ ن لیگی وفد لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف سے آرمی ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی کے بارے میں

Read more

زمینوں پر قبضہ کرنے والا اور شوگر مافیا مجھے تحریک انصاف سے نہیں نکال سکتا: شوکاز نوٹس پر حامد خان کا جواب

  پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف سے معطل ہونے والے بانی رکن اور ممتاز ماہر قانون حامد خان نے اپنے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان نے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی مفاد پرست، زمینوں پر قبضہ کرنے والا، شوگر اور کرپٹ مافیا انہیں پارٹی سے نہیں نکال سکتا اور اپنی ممبرشپ کے تحفظ کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اپنائیں گے۔

Read more

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کے تانے بانے اپوزیشن سے ملتے ہیں: فردو س عاشق اعوان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق معاملے کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے چھ ماہ میں قانون سازی کا وقت دیا ہے تاہم اب اس معاملے پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نہایت ہی حیران کن دعویٰ کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف پٹیشن کس نے دائر کی، اس کا وزیراعظم کو

Read more

سدرہ زیادتی کیس: چچا اپنی سات سالہ بھتیجی کی لاش کے ساتھ بھی زیادتی کرتا رہا

راولپنڈی میں اپنی سات سالہ بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی اپنی بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتا رہا۔ ایک بار جب اس نے 7 سالہ سدرہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو اس کی والدہ جاگ گئیں۔ سفاک ملزم نے کہا اس بار اس نے ننھی سدرہ کے منہ پر

Read more

وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نے ملک ریاض کی برطانیہ میں بڑی مدد کی: ڈاکٹر شاہد مسعود

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے سب سے زیادہ اچھے تعلقات ملک ریاض سے ہیں۔ یہ تاثر کوئی غلطی سے بھی نہ پھیلائے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملک ریاض کے تعلقات اچھے نہیں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نے ملک ریاض کی برطانیہ میں بڑی مدد کی، کہ ان کا پیسا وہاں منجمد نہ ہو جائے بلکہ پاکستان لایا جائے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا

Read more

واجد ضیاء کی تقرری کا مقصد سابق وزیردفاع کے خلاف اقامہ کیس پر عملدرآمد ہے: بابراعوان

پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی بطور ڈی جی ایف آئی اے تقرری کے مقاصد سامنے آ گئے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابراعوان نے کہا کہ ایک وزیردفاع کے خلاف اقامہ کیس ہے، اس کے خلاف ایکشن کی کابینہ نے منظوری دی ہے، لیکن ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا۔ دوسرا مقصد زیرالتواء کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واجد ضیاء کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں زیرالتواء

Read more

افشاں لطیف عورت کے نام پر لعنت ہے: صوبائی وزیر اجمل چیمہ

صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہاہے کہ افشاں لطیف جھوٹ بول رہی ہے۔ یہ عورت کے نام پر لعنت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اجمل چیمہ نے کہا کہ میں افشاں لطیف کے ساتھ بیٹھوں گا اور بہت اچھی طرح بیٹھوں گا اور عدالت میں بیٹھوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اس عورت کےساتھ نہیں بیٹھ سکتا۔ عورت ایک ماں ہے لیکن جب وہ ایسی باتیں کرتی ہے اور غلط الزامات لگاتی ہے تو

Read more

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا: مظہر عباس

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ بشیر میمن پر مریم نواز اور خواجہ آصف پر مقدمات قائم کرنے کیلئے دباﺅ تھا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے بشیر میمن پر الزامات لگائے گئے تھے، بشیر میمن کا ایک پورا کیئریر ہے لیکن ان

Read more

نوعمر یزیدی لڑکی کا ریپ کرنے والے داعش کے گرفتار کارکن کا سامنا کرتے ہوئے لڑکی بے ہوش ہو گئی

شدت پسند تنظیم داعش کے کارکنوں نے عراق میں یزیدیوں پر ظلم و بربریت کے جو پہاڑ توڑے ان کی مثال انسانی تاریخ میں کم ہی ملے گی۔ شدت پسند یزیدی آبادیوں پر دھاوا بولتے، محاصرہ کرکے لوگوں کو گھروں باہرنکال کر ایک جگہ اکٹھا کرتے اور مردوں کو ان کی خواتین کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالتے جبکہ خواتین کو جانوروں کی طرح منڈیوں میں جنسی غلام کے طور پر فروخت کر دیتے۔ اس دوران شدت پسندوں نے ہزاروں

Read more

آئین شکنی کے الزامات بے بنیاد ہیں، اگر کمیشن بنایا جائے تو بیان دینے کے لئے تیار ہوں: پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کے لئے میری دس سال کی خدمات ہیں اور جنگیں لڑ چکا ہوں۔ میرے اوپر آئین شکنی کے الزامات بے بنیاد ہیں، میرے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق ہسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ میری نظر میں مجھ پر آئین شکنی کا کیس بے بنیاد ہے۔ عدالت میں میر ے وکیل سلمان صفدر کو نہیں سنا جارہا۔ میری

Read more

بھارت میں دو افراد کی گونگی بہری لڑکی سے اجتماعی زیادتی: نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا کر فرار ہو گئے

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع بلاس پور میں 2 افراد نے 16 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب 16 سالہ لڑکی جانوروں کو چرانے کیلئے قریبی کھیت میں لے کر گئی جہاں ملزمان 28 سالہ رائے سنگھ اور 20 سالہ منوج واکرے بھی آگئے اور اسے اغوا کر کے جنگل

Read more

اسپین: رئیلٹی شو میں خاتون کو ‘اپنا ریپ’ دیکھنے پر مجبور کیا گیا

اسپین کے ایک رئیلٹی شو میں شریک خاتون کو اپنا ‘مبینہ ریپ’ دیکھنے پر مجبور کردیا گیا جس کے بعد کمپنیوں نے اس شو کے لیے اشتہارات نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بگ برادر یا بگ باس کے اسپین میں نشر کیے جانے والے ورژن میں یہ واقعہ کارلوٹا پراڈو نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ اس خاتون کو ڈیری روم میں بھیج کر ایک ویڈیو دکھائی گئی جس میں شو میں شریک ایک شخص نے اس وقت ان کا

Read more

ڈان اسلام آباد کے دفترکے گھیراؤ پر بلاول بھٹو کی سخت مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میڈیا پر دباؤ ڈالنا اورڈکٹیٹ کرنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے۔ لاہورسے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے ڈان اسلام آباد کے دفترکے گھیراؤ کی مذمت کی، اور کہا کہ احتجاج کے نام پر کسی کوبھی آزادی صحافت پرحملےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت مسلسل آزادی صحافت پرحملہ آور ہے، یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت نے جمہوری، بنیادی انسانی حقوق اور

Read more

دنیا بھر میں لڑکیاں اپنے گندے کمروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر کیوں لگا رہی ہیں؟

سوشل میڈیا پر تصویر لگاتے ہوئے خواتین خاص اہتمام کرتی ہیں کہ نہ صرف وہ خود بلکہ تصویر کا بیک گراﺅنڈ بھی خوبصورت ہونا چاہیے لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے سینکڑوں خواتین قصداً انسٹاگرام پر اپنے بیڈرومز میں بنائی گئی تصاویر پوسٹ کر رہی ہیں جن میں ان کے بیڈرومز کباڑ خانے کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ خواتین حد سے زیادہ صفائی ستھرائی کے خیال کے خلاف ہیں اور احتجاجاً ایسی تصاویر پوسٹ

Read more

اپوزیشن کی خواہش پر چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش کا چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے، حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔ دنیانیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش کا چیف الیکشن کمشنر نہیں لگا سکتے، غیر جانبدار شخص چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا طاقتور ہونا اہم ایشو ہے، الیکشن کمیشن کا کردار اہم

Read more

دعا نثار منگی کا خاندانی پس منظر کیا ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغوا کی گئی طالبہ دُعا منگی کے خاندان کا تعلق شعبہ طب سے ہے۔ ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی کراچی کے جناح اسپتال میں پلاسٹک سرجری کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر اور میڈیکل آفیسر ہیں، جو کئی سال قبل ریٹائرمنٹ کے بعد کورنگی روڈ پر قیوم آباد میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔ کورنگی روڈ پر قیوم آباد کا سیکٹر اے ہی ان کا مستقل رہائشی پتہ

Read more

ڈیفنس اغوا کیس: مغوی طالبہ اپنی مالی حیثیت کے بارے میں مبالغہ آرائی کرتی تھی

ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو ڈیفنس میں کار سوار ملزمان کے ہاتھوں قانون کی طالبہ کے اغواء کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم تاوان وصولی کے پہلو پر بھی تفتیش کر رہی ہے جبکہ امریکہ میں تعلیم کے حصول کے دوران ایک نوجوان کی جانب سے جبری شادی کی کوشش اور بلیک میلنگ کا معاملہ بھی پولیس نے تفتیش میں شامل کرلیا ہے۔ پولیس کے تفتیشی ذرائع کے مطابق کراچی کی مقامی لاء یونیورسٹی میں فائونڈیشن

Read more

دعا نثار منگی کے اہل خانہ کا لاہور کے رہائشی مظفر نامی شخص پر شبہ

کراچی میں ڈیفینس سے اغوا کی گئی دعا نثار کو 48 گھنٹے بعد بھی تلاش نہ کیا جا سکا۔ کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں اب لڑکی کے والدین کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ دعا منگی کے اہل خانہ نے لاہور کے رہایشی مظفر نامی شخص پر شبہ ظاہر کیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ دونوں دوست تھے اور ان

Read more

پہلے نیا وزیر اعظم پھر آئین میں ترمیم: بلاول بھٹو نے آرمی چیف کی توسیع پر شرط رکھ دی

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ ہم آرمی ایکٹ میں اتفاق رائے سے ترمیم چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم ایسا نہیں چاہتے۔ سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کا کردار مثبت ہو گا۔ وزیراعظم ابھی تک کنٹینر پر کھڑے ہیں، اُن کے رویے کی وجہ سےملک کا اور ہر ادارے کا نقصان ہو رہا ہے لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا اور پھر ترمیم ہو گی۔ نجی نیوزچینل کےمطابق پمز ہسپتال میں اپنے والد

Read more

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اندرونی کہانی

صحافتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) بشیر میمن کو کیا وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی شکایت پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور اسلام آباد ایرپورٹ پر ایک واقعے کے دوران اے ایس ایف اہلکار وں کو امیگریشن ڈیسک پر بٹھانا چاہتے تھے، اس حوالے سے علی زیدی نے حکم بھی دیا تھا۔ آس ضمن میں وفاقی وزیر کے ترجمان

Read more

دعا نثار منگی کون ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی دعا نثار منگی یونیورسٹی آف لندن کی طالبہ ہیں اور وہاں سے قانون کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ دعا منگی کی فیس بُک پروفائل کے مطابق وہ حقوق نسواں کی ایک عالمی تحریک کے ساتھ بھی منسلک ہیں۔ دعا منگی کراچی کی عائشہ باوانی اکیڈمی میں بھی زیر تعلیم رہیں۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اس واقعے پر ایک طوفان برپا کیے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ

Read more

طلبا یکجہتی مارچ کے خلاف شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں نکل آئیں

شہرہ آفاق اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں طلبہ یکجہتی مارچ کرنے والے اسٹوڈنٹس کے خلاف پے در پے ٹویٹس کی مدد سے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا۔ اس بار انہوں نے اپنے منفرد انداز احتجاج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ سمیٹنے والے طلبا کو نشانہ بنایا ہے۔ مظاہرے میں شریک سیاہ لباس میں ملبوس خاتون اور ان کے ساتھیوں کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے وینا ملک نے لکھا کہ ”بھینس پاگل ہو جائے

Read more

دعا منگی کے اغوا کے وقت اس کی بہن بھی وہیں موجود تھی

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے قانون کی طالب علم دعا نچار منگی کے اغوا کے سلسلے میں پولیس نے ان کے گروپ کے لڑکے لڑکیوں سمیت 22 افراد کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، تفتیش کے دوران مغویہ کی بہن کی بھی موقع پر موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملنے والی اہم معلومات سے تفتیش تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے بڑا بخاری میں واقع ریسٹورنٹ ’ماسٹر چائے‘ کو اس اہم کیس کے

Read more

سندھ میں طلباء یونینز پر پابندی ختم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طلباء یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بحالی سے متعلق قانون سازی کریں گے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ جلد ایک قانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی

Read more

میں امریکہ کی مہنگی ترین جسم فروش لڑکی ہوں، سالانہ ایک ملین ڈالر کما رہی ہوں: ایلس لٹل

امریکی ریاست نیواڈا سے تعلق رکھنے والی جسم فروش لڑکی ایلس لٹل کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکہ کی سب سے مہنگی قانونی جسم فروش خاتون ہیں جو سالانہ ایک ملین ڈالر سے زائد رقم کماتی ہیں۔ 27  سالہ ایلس لٹل کا تعلق آئرلینڈ سے ہے تاہم وہ اپنے والدین کے ساتھ 5 سال کی عمر میں امریکہ منتقل ہوگئی تھیں۔ ایلس نے2015 میں جسم فروشی شروع کی تھی۔ 2017 میں وہ نیو یارک سے مون لائٹ بنی رانچ نامی

Read more

پنجاب میں بیورو کریسی کی حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی کے اہم انکشافات

سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی نےکہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ سرکاری افسران کا سیاسی گٹھ جوڑ ہوتا ہے اور وہ اپنے تعلقات سیاسی رہنماؤں سے بنا کر رکھتے ہیں۔ اطلاعات یہ ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے قریب ہونے کی شہرت رکھنے والے سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی کا کہنا تھا کہ سیاستدان اور بیوروکریسی میں فرق ہے اور جب تک

Read more