پاکستان کے شرمسار ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام پر ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد وہی معلومات سامنے آرہی ہیں جو اس سےپہلے درجنوں بار دیکھنے اور سننے میں آچکی ہیں۔ یعنی چند لوگوں کے اکسانے پر ہجوم جمع ہؤا اور توہین مذہب و رسالت کے نام پر گروہ کو اشتعال دلا کر قانون کو ہاتھ میں لینے اور کسی ناپسندیدہ شخص کو گزند پہنچانے پر آمادہ کیا گیا۔ اب وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے یہ دن

Read more

سیالکوٹ میں قتل: یہ ایک جرم نہیں، قومی مزاج کا پرتو ہے

سیالکوٹ میں لاقانونیت کے ایک واقعہ پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مذمت اور قصور واروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کے بیانات سے کیا یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ریاست ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے پر آمادہ ہے اور مذہب کی آڑ میں انسانی جانوں کو ضائع کرنے کا طریقہ قومی سطح پر ناقابل قبول عمل کہلائے گا؟ بادی النظر میں یہ قیاس کرلینا ممکن نہیں ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کے شبہ میں

Read more

کرپشن کو لطیفہ بنانے کے بعد نعرہ نہیں بنایا جاسکتا

کورونا منصوبوں میں چالیس ارب روپے کی بے قاعدگیوں کے بارے میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اب یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت کرپشن کے خاتمہ کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے دو ارکان کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعظم نے انہیں سرکاری وسائل کی درست نگرانی کرنے اور کسی بھی بے قاعدگی کو برداشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Read more

حکومت کو اپنی بدعنوانی کا حساب دینا ہوگا

وفاقی کابینہ نے کورونا اخراجات میں چالیس ارب روپے بے قاعدگیوں اور گھپلے کے بارے میں آڈٹ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے اس رپورٹ کو پہلے ہی مسترد کیا جاچکا ہے اور  وزیر اعظم کی معاون خصوصی نیز احساس پروگرام کی نگران ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بھی اپنے ادارے کی پوزیشن واضح کردی ہے۔ واضح رہے کہ وزارت

Read more

تجارت ہی نہیں، سیاست کا بھی قومی دفاع سے کوئی تعلق نہیں

سپریم کورٹ  کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے  کہ ’فوج کا کام ملک کا دفاع کرنا ہے، تجارت کرنا اور کمرشل منصوبے بنانا اس کا کام نہیں ہے‘۔ ان کے مطابق  ریاست کی زمین کا استحصال نہیں کیا جا سکتا۔ فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کنٹونمٹ کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے، وہ غیر آئینی ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے سیکریٹری دفاع کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا  ہےکہ

Read more

اپوزیشن عوام کو مایوس کررہی ہے

 پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنائے گی۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گرجائے گی۔ یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومتی بدانتظامی اور معاشی ناکامی کی وجہ سے ملک میں شدید بے چینی موجود ہے لیکن اپوزیشن عوام کی آواز بننے کی صلاحیت سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی

Read more

سیاست کا ناکام کپتان

وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی مذہبی اسکالر کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اللہ کے احسانوں کا شکر ادا کرنے کے لئے سیاست میں آئے تھے۔ کیوں کہ جب اللہ نے آپ کو صلاحیت دی ہو اور نعمتوں سے مالا مال کیا ہو تو پھر آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ نے لوگوں کی فلاح کے لئے کیا کیا۔ اسی لئے سب کچھ ہونے کے باوجود انہوں نے سیاست میں حصہ لے کر مدینہ ریاست

Read more

جنرل صاحب کب تک خاموش رہیں گے؟

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے گزشتہ ہفتہ کے روز لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کسی ایک جنرل کا ذکر کیا تھا جو 22 کروڑ لوگوں پر حاوی ہے اور عوام کی جمہوری و انسانی ضرورتوں کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ مساوات اور برابری کے اصول کی رو سے یہ صورت حال ہمیشہ جاری نہیں رہ سکتی۔ یا تو جنرل کو

Read more

کیا عدلیہ اپنے دامن کے داغ دھو سکے گی؟

حکومت کی تمام تر کوششوں اور عدلیہ کی روایتی خاموشی کے باوجود سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے جانے والے الزامات کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ثاقب نثار نے تردیدی بیان جاری کرنے کے سوا کوئی قانونی چارہ جوئی کرنے کا ارادہ ظاہر نہیں کیا۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضرور گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے ثاقب نثار کے خلاف الزامات سے بھرپور بیان حلفی کا نوٹس لیا تھا لیکن معاملہ

Read more

جناب وزیر اعظم! قومیں خوابوں سے نہیں،عمل سے تعمیر ہوتی ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے بدعنوانی کو مسائل کی جڑ اور مدینہ ریاست کو عوام کے دکھوں کا مداوا بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایک عظیم قوم بننے والی ہے۔ کوئی اس کا راستہ روک نہیں سکتا۔ اسلام آباد میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے خوابوں کی اہمیت اور عقیدے کی پختگی پر زور دیا اور بتایا یہی کامیابی کا راستہ ہے۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو خوابوں کی دنیا میں دھکیلنے

Read more

ثاقب نثار کی آڈیو پر عمران خان اور حکومت کیوں پریشان ہے؟

وزیر اعظم نے میڈیا میں اپنے ترجمانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں ہدایت کی کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے مبینہ آڈیو کو مسترد کرنے کے لئے مستعدی سے کام کیا جائے اور واضح کیا جائے کہ یہ مسلم لیگ (ن) کی شرارت ہے تاکہ ججوں کو دباؤ میں لایا جاسکے۔ اس ہدایت کے فوری بعد وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آج پریس کانفرنس میں پورے جوش و خروش سے اس آڈیو ریکارڈنگ کے بارے میں نہ صرف تحفظات

Read more

آئی ایم ایف سے معاہدہ: پاکستان کی خود مختاری کا سودا

مشیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حتمی معاہدے پر اتفاق کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے تحت پاکستان کی مالی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت ملک کو قرضوں کے چنگل سے نجات دلانے اور آئی ایم ایف کی غلامی سے رہائی دلوانے کا وعدہ کرتے ہوئے برسر اقتدار آئی تھی۔ اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ حکومت

Read more

نواز شریف کا خطاب: حکومت کا خوف ہی اس کے زوال کی بنیاد ہے

حیرت ہے کہ جو حکومت پولیس اہلکاروں کو گولیاں مارنے والوں کو گلے لگاتی ہے اور 80 ہزار پاکستانیوں کو ہلاک کرنے والوں کو عام معافی دینے کی تیاری کر رہی ہے، اس کے وزیر ملک کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے ایک شخص کی تقریر پر اس قدر ناراض ہیں کہ اسے ’مجرم‘ قرار دے کر اس کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر رہے ہیں جہاں انسانی حقوق، جمہوری روایات اور آئین پر عمل کرنے کی بات

Read more

چیف جسٹس کے منہ میں گھی شکر، لیکن کون سی آزادی ؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کے منہ میں گھی شکر کہ انہوں نے عدلیہ کی مکمل خود مختاری کا اعلان کیا ہے۔ ان کا یہ دعویٰ بھی سر آنکھوں پر کہ وہ کسی کی ’ڈکٹیشن‘ نہیں لیتے ۔ تاہم عدالتوں سے انصاف کی فراہمی میں تاخیر، ملک میں آزادی رائے کی صورت حال اور جمہوری روایات کو درپیش خطرات کی صورت حال زبانی دعوؤں کی بجائے گہرے غور و فکر اور عملی اقدامات کا تقاضہ کرتی ہے۔ جسٹس

Read more

فواد چوہدری کی مایوسی اور تضاد بیانی کا پس منظر کیا ہے؟

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حکومت اور ریاست ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتی۔ واضح رہے گزشتہ روز ہی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دیگر ملکوں کے علاوہ پاکستان کو نگرانی کی اس فہرست میں شامل کیا تھا جہاں مذہبی اقلیتوں کے بارے میں شدید خدشات موجود ہیں اور ریاست ان کی حفاظت میں ناکام ہورہی ہے۔

Read more

پاکستان میں مذہبی  آزادی: امریکی تشویش کس حد تک جائز ہے

وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی پر تشویش کے حوالے سے جاری ہونے والی نئی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کے امریکی فیصلہ کو مسترد کیا ہے۔ امریکی حکومت یہ فہرست امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارش پر ترتیب دیتی ہے۔ تاہم حیرت انگیز طور پر کمیشن کی طرف سے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ابتر سلوک کے باوجود انڈیا کو شدید تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

Read more

گہری ہوتی سیاسی تقسیم جمہوریت کے لئے خطرہ ہے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت 33 قانونی بل منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے تاہم جس طریقہ سے یہ عمل پایہ تکمیل کو پہنچا ہے، اس سے ملک میں سیاسی تقسیم گہری ہوئی۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مصالحت کے امکانات مزید محدود ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن نے تکنیکی بنیاد پر اس قانون سازی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا

Read more

صحافیوں پر ملبہ ڈال کر عدالتی وقار بحال نہیں ہو گا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے خلاف الزامات پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عدالت کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف کسی قسم کی تحقیقات کا حکم دینے کی بجائے دی نیوز میں خبر کی اشاعت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خبر شائع کرنے والے اخبار کے مدیران اور صحافی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرکے

Read more

اب عدلیہ خود کٹہرے میں کھڑی ہے!

سیاست دانوں کی بدعنوانی، بے اعتدالی، مفاد پرستی اور ریشہ دوانی کی کہانیاں ملک کے ہر باشندے کو ازبر ہیں۔ بجا طور سے سیاسی لیڈروں کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ چند ماہ کے دوران رونما ہونے والے واقعات کے بعد عسکری اداروں کی سیاست میں دلچسپی اور قومی معاملات کو آئینی رہنما اصولوں کی بجائے اداروں کی مداخلت یا دباؤ کے تحت طے کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث رہا ہے اور اس پہلو سے

Read more

کیا ادارے تائب ہوجائیں گے؟

گزشتہ روز کراچی میں پی ڈی ایم کے لیڈروں نے اداروں کو اپنی غلطیاں ماننے اور حقائق تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مقررین کا دعویٰ تھا کہ اداروں کو ماضی میں کی گئی غلطیوں کا جائزہ لے کر ان پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے تاکہ ملک کو مسائل سے نکالنے کا راستہ تلاش کیا جا سکے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ اداروں سے مراد عسکری قیادت ہے اور اب ان سے علی الاعلان کہا جا

Read more

ملک کا نیا وزیر اعظم کون ہو گا؟

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کے بعد ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کا متحدہ محاذ بننے کے آثار پیدا ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی سے متعلق سوالوں کا جواب نہیں دیا۔ حالات کے موجودہ موڑ پر پاکستان جمہوری تحریک کو مستحکم کرنے کی بجائے شاید حکومت کو گرانے اور جلد از جلد نئے انتخابات منعقد کروانے کی راہ ہموار کرنا ضروری سمجھا جا

Read more

پاکستانی خارجہ پالیسی کے تضادات

پاکستان نے بظاہر مقبوضہ کشمیر کے سوال پر بھارت کے ساتھ محاذ آرائی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالانکہ افغانستان کے حالات، طالبان حکومت اور باقی ماندہ دنیا کے درمیان تعاون کی موجودہ صورت حال میں کشمیر پالیسی پر نظر ثانی کرنے اور بھارت کے ساتھ تعاون کے امکانات کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ اس وقت اسلامی تعاون تنظیم کا ایک وفد پاکستان کا دورہ کر رہا ہے جس کی قیادت جموں و کشمیر پر

Read more

کیا حکومت ہی ریاست پاکستان کی نمائندہ ہے؟

عمران خان کی حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ متعدد سنگین اور اہم معاملات پر  اس کی غیر واضح  پالیسی اور متضاد بیانی ہے۔  وفاقی کابینہ کے ارکان ایک ہی معاملہ پر مختلف اور متضاد بیانات جاری کرتے رہتے ہیں یا ایک بات کہنے کے بعد   اس پر قائم  رہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے۔ اور  تبدیل شدہ صورت حال کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس  کا ایک واضح نمونہ گزشتہ دنوں تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج، اس سے

Read more

 79851 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کا حساب کون لے گا؟

سپریم کورٹ نے آج اے پی سی سانحہ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کو فوری طور سے طلب کیا اور دہشت گردی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے بارے میں استفسار کیا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گرد حملہ میں 132 طالب علموں سمیت 149 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس سنگین سانحہ پر تشویش کا اظہار کرنے والی عدالتی سماعت میں البتہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گزشتہ بیس برس کے دوران دہشت گرد کارروائیوں

Read more

ٹی ٹی پی سے معاہدہ: ریاست کمزور دکھائی دیتی ہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آج کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ کوئی ریاست غیر معینہ مدت تک جنگ نہیں کرسکتی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہےاور ان جنگجوؤں کو قانون پسند شہریوں کے طور پر زندگی گزارنے کا ایک موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر کی یہ وضاحت اس اعلان سے ایک دن بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں

Read more

پاکستان کا سیاسی نقشہ، میڈیا اور کشمیر کی آزادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی (پیمرا ) نے تمام ٹیلی ویژن اسٹشینوں کو ہدایت کی ہے کہ رات 9 کے نیوز بلیٹن سے پہلے پاکستان کا سیاسی نقشہ دو سیکنڈ کے لئے دکھایا جائے۔ یہ ہدایت وزارت اطلاعات کی درخواست پر جاری کی گئی ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستانی عوام کو ملک کا نیا ’سیاسی نقشہ‘ دکھانے سے کشمیر کی آزادی کا راستہ سہل ہوجائے گا یا دنیا بھر میں بھارتی استبداد کا پول کھلنے میں مدد ملے

Read more

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی: کون جواب دہ ہوگا؟

اس سال کے شروع میں ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے بارے میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ ملک کے انتخابی طریقہ کار، مقامی انتظامیہ کی بے بسی اور سیاسی حکمرانوں کی بدنیتی اور مداخلت کا پول کھولتی ہے۔ اس رپورٹ کو سیاسی الزام تراشی کا موضوع بنانے کی بجائے سنجیدگی سے اس کے تمام پہلوؤں پر غور کرکے ان تمام کمزوریوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے جس سے اس ملک میں انتخابی عمل ہر بار بداعتمادی کا شکار

Read more

طوفان کی خبریں اور کٹھ پتلی وزیر اعظم

وزیر اعظم نے تحریک لبیک پاکستان پر اس سال اپریل میں عائد کی گئی پابندی ختم کرنے کے لئے وزارت داخلہ کی سمری پر کابینہ کے ارکان کی رائے لینے کی اجازت دے دی ہے۔ عملی طور سے اس کا یہ مطلب ہے کہ وفاقی حکومت چند روز میں ٹی ایل پی پر سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردے گی یا اسے کالعدم قرار دینے کا حکم واپس لے لیا جائے گا۔ کسی کالعدم تنظیم کو ناجائز سے جائز قرار

Read more

تحریک لبیک کے  بعد تحریک طالبان پاکستان: ریاست پاکستان کا خسارہ   

تحریک لبیک پاکستان  کے ساتھ مفاہمت کے  بعد اب خبر آئی ہے کہ حکومت تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ بھی ایک عبوری معاہدہ پر متفق ہوگئی ہے۔  بنیادی شرط کے مطابق  ٹی ٹی پی کے بعض لوگوں کو رہاکیا جائے گا جس کے بدلے میں تحریک طالبان پاکستان ،  اپنی دہشت گرد کارروائیاں معطل کردے گی۔ ایک ماہ کے دوران  حالات کا جائزہ لے کر بات چیت  اگلے مرحلے میں داخل ہوگی۔   یہ اقدام بظاہر وزیر اعظم عمران خان کے

Read more

بادشاہ کو بھلے کوئی ننگا  نہ کہے، ریاست بے لباس ہے

گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں 120 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کرنے کے علاوہ پہلے سے اعلان شدہ قرض اسکیموں کا تفصیل سے ذکر کرکے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ وہ عوام کی تکلیفوں کو خوب اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ یہ تو معلوم نہیں ہے کہ وزیر اعظم کے امدادی پیکیج کا فائدہ کسے اور کب پہنچے لیکن پاکستان سے موصولہ خبروں کے مطابق شکر ، گیہوں اور دیگر اجناس

Read more

وزیر اعظم سچ کے سوا کچھ نہیں بولتے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یوں تو بطور سیاست دان اور سربراہ حکومت متعدد ریکارڈ قائم کیے ہیں لیکن اپنی دیانت داری اور دوسروں کی دروغ گوئی کے بارے میں پروپیگنڈا کرنے کا جو فقید المثال ریکارڈ انہوں نے قائم کیا ہے، اسے شاید دنیا کا کوئی سیاست دان توڑ نہیں سکے گا۔ آج بھی قوم سے خطاب میں انہوں نے اپنی اس صلاحیت کا بھرپور استعمال کیا اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ پاکستان کا وزیر

Read more

منہ زور اور بے لگام ملاؤں کے سامنےکانپتی ہوئی منتخب حکومت

حکومت دھڑا دھڑ  احتجاج کے دوران تحریک لبیک پاکستان کے گرفتار کئے گئے لوگوں کو رہا کررہی ہے۔ لیکن اتنی ہی عجلت سے یہ اصرار بھی کیا جارہا ہے کہ جن لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمات قائم ہوئے ہیں، انہیں عدالتوں سے ضمانتیں لینا ہوں گی۔ البتہ حکومتی نمائیندے یہ نہیں بتاتے کہ  ان ضمانتوں کا اہتمام بھی سرکاری  ادارے ہی کریں گے۔ استغاثہ  جب  کسی مقدمہ کی پیروی سے منحرف ہوجائے گا تو کون سی

Read more

مفتی منیب کا سچ اور درپردہ سرگرمیوں کی اصل کہانی

مملکت پاکستان کے نئے ’ہیرو‘ مفتی منیب الرحمان نے حکومتی وزرا اور میڈیا سمیت ان تمام عناصر کو جھوٹا، نادان دوست اور کم ہمت قرار دیا ہے جو ملک میں رواداری، باہم احترام اور سب کے لئے مذہبی آزادی کے داعی ہیں۔ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ایک ’خفیہ معاہدہ‘ کروانے کے بعد کراچی پہنچنے پر مفتی صاحب کی تند و تیز مگر بالواسطہ تنقید کا ہدف وزیر اطلاعات فواد چوہدری تھے جو کسی حد تک مذہبی انتہاپسندی

Read more

عمران خان کے لئے معاہدہ کرنے سے استعفیٰ دینا بہتر تھا

حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ رویت ہلال کمیٹی کے سابق چئیرمین مفتی منیب الرحمان اس معاہدہ میں ضامن ہوں گے۔ معاہدہ کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور بتایا گیا ہے کہ مناسب وقت آنے پر ان کا اعلان کیا جائے گا ۔ مفتی منیب الرحمان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کے ساتھ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اس معاہدہ کا اعلان کیا۔ مفتی منیب

Read more

دھرنا یا تصادم:  فیس سیونگ کی سرتوڑ کوششیں

دریائے جہلم کے پل پر ریاستی فورسز مورچہ بند ہیں۔ ان سے ذرا فاصلے پر چار پانچ ہزار’ مسکینوں ‘نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ سوچنا چاہئے کہ کون کس کو زیر کرنے کے درپے ہے اور اس میں کتنے بے گناہوں کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔ تحریک لبیک پاکستان کے تازہ احتجاج میں اب تک آٹھ پولیس والے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ اس تصادم کے بارے میں معلومات فراہم

Read more

قومی سلامتی کمیٹی کی آڑ میں چھپنے والی کمزور اور بے بس حکومت

قومی سلامتی کمیٹی نے  ریاستی اتھارٹی قائم رکھنے اور کسی بھی قسم کے تشدد کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا  ہے تاہم اس اعلی سطحی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے اور ان کے  ’جائز مطالبات ‘ پر غور کرنے کا اعلان بھی کیا  گیاہے۔ ایک طرف    توڑ پھوڑ ، تشدد اور غیر قانونی احتجاج کے خلاف وارننگ دی گئی ہے تو دوسری طرف وزیر داخلہ شیخ رشید نے  بتایا ہے

Read more

چند ہزار مظاہرین ریاست کو کب چیلنج کرتے ہیں؟

چند ہزار حامیوں کے ساتھ تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔ اس دوران وزیر اعظم عمران خان نے صورت حال پر غور کے لئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ حکومت یہ معاملہ انتظامی اور مشاورتی اداروں میں اٹھانے کی بجائے قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرتی ۔ اس موقع پر سیاسی اختلافات نبھانے کی بجائے، ایسے عناصر کے خلاف

Read more

شیخ رشید کو وزارت داخلہ سے الگ کیا جائے

تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ تصادم میں مزید چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات کے مطابق سینکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ جی ٹی روڈ پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوںکا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل لاہور میں جمعہ کو ہونے والے تصادم میں تین پولیس افسر جان سے گئے تھے۔ وفاقی حکومت نے حالات پر قابو پانے کے لئے پنجاب میں دو ماہ کے لئے رینجرز

Read more

نوٹی فیکیشن عمران خان کی سیاسی نجات کا اعلان نہیں

بعد از خرابی بسیار وزیر اعظم نے آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو20 نومبر سے اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ یوں وزیر اعظم نے اسی نام کی توثیق کی ہے جس کا اعلان 6 اکتوبر کو آئی ایس پی آر کے اعلامیہ میں سامنے آیاتھا۔ تاہم وزیراعظم نے اس عمل سے یہ واضح کیا ہے کہ آئی ایس آئی

Read more

کرکٹ میچ پر عمران خان کا تبصرہ اور پاک بھارت تعلقات

دوبئی میں ٹی ۔20 کے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد دونوں ملکوں میں ظاہر کئے گئے جذبات کے بعد یہ بحث اہمیت اختیار کرگئی ہے کہ کیا ایٹمی صلاحیت کے حامل یہ دو ممالک جہاں دنیا کی آبادی کا پانچواں حصہ رہتاہے ، کبھی نارمل قوموں کی طرح ایک دوسرے سے تعلقات استوار کرسکیں گے؟ کھیل کی روح خیر سگالی سے عبارت ہے۔ لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کو دشمنی نبھانے،

Read more

لبیک تحریک نے حکومت اور شیخ رشید کو ’ناک آؤٹ ‘ کر دیا

ایک بار پھر کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے حکومت پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے۔ جھوٹے وعدوں اور عارضی سہاروں کے ذریعے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تنظیم کے تقریباً تمام مطالبات مان لئے ہے اور کہا ہے کہ سوموار کو اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے وفد سے ملاقات کے بعد معاملات طے ہوجائیں گے اور بدھ تک سب لوگ اپنے گھروں کو چلے جائیں گے۔ دوسری طرف ٹی ایل پی کی مجلس شوریٰ نے

Read more

یہ عقیدے کی جنگ ہے یا سیاسی بازی گری

لاہور آج میدان جنگ بنا ہؤا تھا۔ کالعدم قرار دی گئی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں پولیس کے تین اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں اور متعدد کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ سے تحریک کے سینکڑوں کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے ٹی ایل پی کے درجنوں لیڈروں اور کارکنوں کو گرفتار

Read more

ایف اے ٹی ایف ، پاکستان کی افغان پالیسی: خطرات کا اندازہ کیا جائے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلئیر نے اس فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے بہتری دکھانے اور تعاون کا ذکر کیا لیکن واضح کیا کہ پاکستان کو اس لسٹ سے نکلنے کے لئے مزید اقدمات کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے علاوہ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی نمائیندگی کرنے والے وفاقی وزیر حماد اظہر نے اس

Read more

ملک کے نئے سیاسی طوفان کی نوعیت بلوچستان میں طے ہوگی

بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ جام میر کمال خان آلیانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ تحریک پر بحث مکمل ہونے کے بعد اسپیکر نے اس پر 25 اکتوبر کو ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا ہے  اور  کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف ارکان اسمبلی نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا  تو وہ عہدے سے علیحدہ ہوجائیں گے  لیکن استعفیٰ نہیں دیں گے۔ اس دوران  ’ناراض ارکان‘

Read more

کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات قانون کی حکمرانی کے لئے جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو ایک ایسے معاشرے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جہاں کوئی جرنیل بھی صرف اپنی کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر ’اوپر‘ آتا ہے۔ اس سے پہلے وہ حضرت عمرؓ کے دور کی یہ مثال بھی دے چکے ہیں کہ کیسے خلیفہ دوئم نے اپنے بہترین کمانڈر حضرت خالد بن ولید ؓ

Read more

کیا موجودہ بحران میں مڈ ٹرم انتخابات ہوسکتے ہیں؟ 

ایک بار پھر خبر دی گئی ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کرنے کے لئے تین ناموں پر مشتمل سمری موصول ہوگئی ہے۔ یہ خبر اس سے پہلے بھی پھیلائی گئی تھی تاہم اس اہم ترین تقرری کے حوالے سے ابھی تک کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس دوران وزیر اعظم کی صدارت میں آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس بھی منعقد ہؤا جس میں آرمی چیف جنرل قمر

Read more

عمران دشمنی میں اپوزیشن کا جمہویت مخالف رویہ

تحریک انصاف کی حکومت شدید دباؤ اور بحران کا شکار ہے۔ اپوزیشن اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ عمران خان کی کوتاہ اندیشی اور غلط پالیسیوں سے کلام نہیں ہے ، نہ ہی یہ سوال زیر بحث ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کو پیچیدہ بنا کر وزیر اعظم نے غیر دانشمندانہ اقدام کیا ہے۔ ایسے موقع پر ملکی سیاسی جماعتوں سے ذمہ داری، ہوشمندی اور اعتدال کے ساتھ معاملات کو سمجھنے کی امید کی

Read more

کیا عمران خان واقعی ’چوروں کے سردار‘ ہیں؟

فیصل آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے جلسہ سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ اپوزیشن بحران میں پھنسی حکومت کو کوئی ریلیف دینے پر تیار نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملہ پر فوج کے ساتھ اختلاف کو طول دینے کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپے فی لیٹر اضافہ نے حکومت کی پوزیشن کمزور کی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

Read more

مہنگائی اور ڈی جی آئی ایس آئی

راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ چونکہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے سوال پر اب وزیر داخلہ شیخ رشید بھی لب کشا ہو رہے ہیں۔ یادش بخیر چار روز پہلے تک موصوف نے اس سوال پر منہ میں گھنگھنیاں ڈالی ہوئی تھیں اور صحافیوں کو فواد چوہدری یا پرویز خٹک سے بات کرنے کا مشورہ دے کر جان چھڑا رہے تھے۔ اب انہوں نے خبر دی ہے کہ’ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے

Read more

پرامن ناروے میں خوں ریزی کا افسوسناک واقعہ

جمعرات 14 اکتوبر کو ملک میں حکومت کی تبدیلی سے محض 18 گھنٹے پہلے ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے جنوب مغرب میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کونگسبرگ کے چھوٹے سے شہر میں ایک 37 سالہ شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے پانچ افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ اس اچانک خوں ریز واقعہ نے پورے ملک کو دہشت زدہ کردیا اور اس بے مقصد و ناقابل فہم سانحہ پر حیرت، افسوس، پریشانی و حیرانی کا

Read more

اپوزیشن جمہوری سربلندی کے لئے وزیر اعظم کا ساتھ دے

وزیر اعظم ہاؤس اور جی ایچ کیو کے درمیان تنازعہ میں دو اہم سوال سامنے آئے ہیں۔ ایک : کیا فوجی قیادت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کا اختلاف کسی اصولی نکتہ پر استوار ہے اور کیا اسے ان کا جمہوری و آئینی حق تسلیم کرتے ہوئے فوج کے مقابلہ میں حکومت کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ دوئم: کیا ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ میں فوج کے چین آف کمانڈ اور ڈسپلن کا استحقاق مانا

Read more

کاٹھ کے وزیراعظم کی شان و شوکت

حکومت اور فوج کے درمیان ’اصولی عدم اتفاق‘ کی خبریں ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب ملک کو چہار طرف سے اندیشوں، مشکلوں اور بے یقینی کا سامنا ہے۔ اگر صرف معاشی نقطہ نظر سے ہی پیدا شدہ اختلاف، اس پر اختیار کی گئی خاموشی اور پھر اچانک اس کے بھونڈے اظہار کو جانچا جائے تو واضح ہو جائے گا کہ سرمایہ دار کیوں پاکستانی معیشت پر بھروسا نہیں کرتے۔ ملک کو اس وقت معاشی احیا کی شدید

Read more

مذہب کی آڑ میں سیاسی ناکامیاں چھپانے کی کوشش

امریکہ نے واضح کیا ہے کہ اسے پاکستان کے ساتھ وسیع الجہتی تعلقات کی ضرورت نہیں ہے البتہ افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے تعاون جاری رہے گا۔ تاہم پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس معاملہ پر خاموش رہنا مناسب خیال کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا میں مسلسل چہ میگوئیوں ہورہی ہیں کہ پاک فوج میں حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں طریقہ کار کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس سے نوٹی فیکیشن جاری نہیں ہؤا ۔ کیا یہ حکومت اور فوج

Read more

آزادی رائے کے لئے امن کا نوبل انعام

ناروے کی نوبل کمیٹی نے آمرانہ حکومتوں، ناانصافی اور اختیار کے ناجائز استعمال کے خلاف جد و جہد کرنے والے دو صحافیوں کو سال رواں کا امن انعام دے کر یہ واضح کیا ہے کہ آزادی رائے اور خبروں کی خود مختارانہ ترسیل دنیا میں تنازعات ختم کرنے کے لئے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ نوبل کمیٹی کی چئیرپرسن بیرت رائس آندرسن نے جمعہ کی صبح اوسلو میں اس سال کا امن انعام جیتنے والوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ

Read more

 جمہوریت میں ہائیبرڈ پیوند کاری قومی مفاد کے خلاف ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کے 244 ویں اجلاس نے پاکستانی سالمیت کے خلاف بھارتی فوج کے پروپیگنڈا پر غور کیا اور یہ عہد کیا کہ پاکستان کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ کور کمانڈرز نے افغانستان میں انسانی اور سیکورٹی کی صورت حال پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ وہاں پر امن و سلامتی کے لئے بین الاقوامی کمیونٹی کا پائیدار اور بامقصد تعاون بے

Read more

پنڈرو ا پیپرز کے انکشافات پر پاکستانی وزیر اعظم کی ڈھٹائی

 وزیر اعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانی شہریوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی تازہ رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس نانصافی کے خلاف اسی طرح متحد ہوکر کام کرے جس طرح ماحولیاتی آلودگی کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے۔ دنیا بھر سے اشرافیہ اپنے ملکوں سے دولت لوٹ کر غریبوں کو ان کی بنیادی

Read more

80 ہزار گھر اجڑنے پر آواز اٹھانے والی پاکستان پیپلز پارٹی… زندہ باد

حکومتی ترجمان اور میڈیا میں موجود ’سرکاری تجزیہ نگار‘ تسلسل سے مسلم لیگ (ن) میں بیانیہ کی بنیاد پر پیدا ہونے والے اختلافات کو پارٹی کے لئے مہلک قرار دیتے ہوئے پیش گوئی کرتے رہتے ہیں کہ یہ پارٹی انتخابات سے پہلے ہی کئی حصوں میں بٹ جائے گی۔ یہ تو غیر واضح ہے کہ بیانیہ کا اختلاف مسلم لیگ (ن) کے لئے کس قدر مہلک ثابت ہوتا ہے لیکن انتہاپسندی کے بارے میں ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن

Read more

  دہشت گردوں  سے معانقہ  کر کے پاکستان  کو کیا ملے گا؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے   تصدیق کی ہے کہ حکومت افغان طالبان کی مدد سے تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کررہی ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو یہ عناصر ہتھیار پھینک دیں گے اور پاکستان انہیں معاف کردے گا تاکہ وہ عام شہریوں کی طرح زندگی گزار سکیں۔    تحریک طالبان پاکستان نے  گزشتہ  برسوں میں پاک فوج کے علاوہ سول  آبادیوں کو بھی دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے ہاتھ ہزاروں پاکستانی معصوموں

Read more

سینیٹر شیری رحمان کی قابل غور تجاویز

ملک کے موجودہ سیاسی ماحول میں اگر چہ کسی معقول و متوازن رائے کو سننے اور ماننے کی کوئی خاص گنجائش نہیں ہے ، پھر بھی سینیٹر شیری رحمان نے امریکہ سے آنے والی پاکستان مخالف معلومات پر قومی یک جہتی اور پارلیمنٹ کو متحرک کرنے کی جو تجویز دی ہے اس پر غور کی ضرورت ہے۔ امریکہ سے موصولہ اشاریوں پر غیر متعلق وزیر کے ٹوئٹس میں اظہار ناراضی اور ترجمان وزارت خارجہ کے مختصر بیان سے معاملہ حل نہیں

Read more

امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پر ’قربانی کا بکرا‘ بنانے کی صدائیں

امریکہ کے خلاف قومی مرثیہ خوانی میں شامل ہونے سے پہلے یہ سوچ لینا اہم ہے کہ اس سینہ کوبی سے کون سا قومی مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے۔ امریکی سینیٹ میں افغان جنگ، انخلا، طالبان کے عروج اور ان کی مدد کرنے والے عناصر اور ممالک کے خلاف تحقیقات اور پابندیوں کے مطالبہ پر مشتمل ایک بل سامنے آنے کے بعد پاکستان میں تردید، احتجاج اور امریکہ پر الزام تراشی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہؤا ہے۔ حالانکہ اس

Read more

کشمیر بیچنا بند کرو، اس قوم پر رحم کرو

مسئلہ کشمیر نے پاکستان کے وقار یا سفارتی پوزیشن میں تو کوئی اضافہ نہیں کیا لیکن اس معاملہ پر دہائیوں پر محیط شدت پسندانہ حکمت عملی اختیار کرکے پاکستان کو افلاس، تنہائی اور سماجی انتشار کے دہانے پر ضرور پہنچا دیاگیا ہے۔ اس کے باوجود ملک کا وزیر اعظم ہو یا آرمی چیف ہر موقع پر ان کے بیانات کی تان اسی ایک بات پر آکر ٹوٹتی ہے کہ کشمیر پاکستان بن کررہے گا۔ کیاکوئی ذی ہوش پاکستان، خطے ،

Read more

عمران خان کے پاس ارب پتی بننے کا نایاب موقع

پروپیگنڈا کا  ایک خاص طریقہ اس پر اصرار اور تواتر کے ساتھ ایک  ہی بات کو دہراتے رہنا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کو اسی  ہتھکنڈے کے  تحت اس  قدر دہرایا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی سیاسی امور بات کرتے ہوئے دانستہ یا نادانستہ  یہ تسلیم کرنے پر مجبور محسوس کرتا ہے کہ ’ماضی کے سیاست دانوں نے بدعنوانی تو کی ہے‘۔ اس ایک اقرار کے بعد موجودہ حکومت کی سیاسی

Read more

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم کا دھواں دار خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے جن تین بنیادی نکات پر بات کی ہے، ان سے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور ریجن یا دنیا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کسی نئی حکمت عملی کا اشارہ نہیں ملتا۔ اس تقریر میں وزیر اعظم نے طالبان حکومت کوتسلیم کرنے اور امداد فراہم کرنے کے علاوہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی

Read more

پاکستانی سیاست میں ’گناہ کی لذت‘

مریم نواز کے تازہ بیان پر غور کیا جائے تو جنوری 2020 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنے عہدہ کی مدت میں توسیع دینے کےلئے کی گئی قانون سازی کا کام ’گناہ‘ میں شامل ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس گناہ میں شامل نہیں تھیں۔ جبکہ مبصرین کو یقین ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر توسیع کے معاملہ پر آرمی ایکٹ میں کی جانے والی ترمیم کی حمایت کرنے

Read more

کارکردگی کا سہرا، تضادات کی بہار: دشمن تو لمبی تان کر سو سکتا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ صرف وہی لوگ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کی مخالفت کررہے ہیں جو انتخابی دھاندلی سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ دو ٹوک فیصلہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اسپیکر نے حکومتی و اپوزیشن ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنانے پر رضامندی ظاہر کی تھی تاکہ انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر

Read more

ملا کی بندوق اور شیخ رشید کے سیکورٹی انتظامات

پاکستانی حکومت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی اچانک واپسی کے بعد انگلینڈ کی طرف سے مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیمیں اگلے ماہ پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد جز بز دکھائی دیتی ہے۔ بدقسمتی سے اس واقعات کو درست تناظر میں دیکھنے، حالات کو سمجھنے اور مستقبل کے لئے کوئی بہتر لائحہ عمل اختیار کرنے کی بجائے، سیکورٹی سے متعلق اس معاملہ کو وزیر اعظم عمران خان کی ’خود مختارانہ ‘ خارجہ پالیسی اور دشمنوں کی سازشوں سے

Read more

اسلامی انتہاپسندی کے علاوہ دہشت گردی کے دیگر عوامل پر بحث

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کی صورت حال پر سیر حاصل گفتگو کے علاوہ دہشت گردی کی وجوہ اور دنیا میں نسل پرست اور دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں کا دہشت گردی کے حوالے سے خطرہ بننے کا حوالہ بھی دیا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں پائے جانے والے تعصب اور ابھرنے والے تنازعات کے پس منظر میں یہ ایک جائز اور ٹھوس موقف

Read more

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی اچانک واپسی کے بعد شیخ رشید ’سازش‘ کی تلاش میں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی الرٹ کی وجہ سے گزشتہ روز اچانک پاکستان کا دورہ یک طرفہ طور سے ختم کر کے اپنی ٹیم کو فوری طور سے واپس بلانے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا جب پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 تھوڑی دیر بعد ہی راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والا تھا۔ یہ صورت حال پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے پریشان کن ہے۔ وزیر اعظم عمران خان

Read more

پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرد مہری کا نیا دور

گزشتہ کچھ عرصہ سے سامنے آنے والے اشاریوں سے جو تصویر بن رہی ہے اس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان فاصلے نمایاں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت امریکہ کے ساتھ ’معمول‘ کے تعلقات چاہتی ہے۔ جیسا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا کہ ہم امریکہ کے ’کرائے کے فوجی بننا نہیں چاہتے بلکہ اس کے ساتھ ایسے ہی تعلقات چاہتے ہیں جیسے امریکہ اور بھارت کے درمیان

Read more

قومی حمیت کے دعوے دار اب دنیا سے بھیک مانگنے پر مجبور ہیں

شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پاکستانی حکومت کا دنیا کو یہ پیغام ہے کہ اسے افغانستان میں رونما ہونے والی نئی حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے تاکہ اسے ایک نئے بحران سے بچایا جا سکے۔ اب اسی حقیقت کا ایک پہلو افغانستان کے نئے وزیر خارجہ عامر خان متقی نے ایک پریس کانفرنس میں دکھایا ہے۔ انہوں نے پیر کو جنیوا میں ہونے والی ڈونر کانفرنس میں اپنے ملک کے لئے عالمی عطیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امریکہ سے کہا کہ ’وہ بھی دل بڑا کرے اور کھل کر افغانستان کی مدد کی جائے‘ ۔

Read more

ناروے میں حکومت تبدیل ہو گئی، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا

ناروے میں گزشتہ روز قومی انتخاب کا انعقاد ہوا۔ گزشتہ آٹھ برس سے دائیں بازو کی مخلوط حکومت کی سربراہی کرنے والی ہائرے پارٹی کی لیڈر ارنا سولبرگ کو اس انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی پارٹی کے علاوہ ان کے ساتھ حکومت میں شامل وینسترے اور کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی اور حکومت کا ساتھ دینے والی فریم اسکرتس پارٹی کی مقبولیت میں قابل ذکر کمی ہوئی جس کی وجہ سے دائیں بازو کا بلاک اس بار انتخابات میں کامیاب نہیں ہوا۔

Read more

صدر عارف علوی نے خوشامد کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خوشامد اور شاہ پرستی کی بدتر مثال قائم کی ہے۔ پارلیمانی تاریخ میں اس کی نظیر تلاش کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ یہ درست ہے کہ ملک کا صدر پارلیمنٹ کی اکثریتی پارٹی کی نظر عنایت ہی کی وجہ سے منتخب ہوتا ہے۔ اور پاکستان میں یہ افسوسناک روایت بھی راسخ ہے کہ حکمران جماعت کسی بھی وفادار کو اس عہدے پر فائز کرتی ہے۔

Read more

تحریک انصاف 2023 میں کیوں کامیاب نہیں ہوگی؟

افغانستان کے حالات نے پاکستانی حکمرانوں کو کشمیر سے ہٹ کر بات کرنے اور ہمسایہ ملک میں رونما ہونے والی نئی ’حقیقت حال ‘ کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنے کا فریضہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا تھا۔ اب دنیا آہستہ آہستہ اس نئی ’حقیقت ‘ سے شناسا ہورہی ہے تو پاکستانی وزیروں کو بھی ایک بار پھر بھارت کی طرف دیکھنے اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا ڈھنڈورا پیٹنے کا خیال آیا ہے۔ سوال صرف اتنا

Read more

کیا انتہا پسندوں کو معاف کرنے سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی؟

میڈیا پر سرکار دربار کے خود ساختہ ترجمانوں کے ذریعے یہ خبر عام کرنے کے بعد کہ حکومت پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے انتہاپسند عناصر کو عام معافی دے کر اس خطرناک دہشت گرد گروہ سے نجات حاصل کرسکتی ہے، اب صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں عام معافی کے بارے میں سرکاری منصوبے کی مزید تفصیلات بتائی ہیں۔ یہ بات البتہ بدستور جواب طلب رہے گی کہ کیا انتہاپسند عناصر کے جرائم معاف کردینے سے ملک میں

Read more

الیکشن کمیشن کو آگ لگانے والے بھی جمہوریت اور قانون کی بات کرتے ہیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور میں وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی ملک کے ایک آئینی ادارے کے خلاف گفتگو اور اس کے بعد حکومت کی طرف سے شرمندگی ظاہر کرنے اور اس معاملہ کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی بجائے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی قیادت میں الیکشن کمیشن پر انگشت نمائی سے صرف یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا حکومت ملک میں جمہوریت کے نام پر مکمل آمریت نافذ کرنے کے مقصد میں کامیاب ہوجائے

Read more

طالبان کی وہی چال بے ڈھنگی اور پاکستان کی مشکلات

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس نے افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر ملک میں سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا ۔ کمیٹی نے فیصلہ کیاکہ ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بننے والے شرپسند عناصر، مذہبی تفریق اور سائیبر سیکورٹی کے معاملات سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ یہ اجلاس ایک ایسے موقع پر ہؤا ہے جب سرکاری طور پر پاکستان کا مؤقف ہے کہ طالبان نے اقتدار پر قبضہ

Read more

صحافی درباری نہیں ہوتا

ملک میں ففتھ جنریشن وار یا ہائبرڈ وار فئیر کے ذریعے قومی سلامتی اور ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کا چرچا ہے۔ اس دعوے کی تصدیق کے لئے گاہے بگاہے بھارتی میڈیا میں پاکستان کے بارے میں جھوٹی سچی خبروں کا حوالہ دیا جاتا ہے ۔ کسی بھی دشمن ملک کی طرف سے پروپیگنڈا یا اس کے تدارک کے لئے اقدمات کرنا ہر دور میں اہم رہا ہے لیکن پاکستان میں اس مقصد کے لئے صحافت کو پابند

Read more

این آر او دینے والا ظالم، ایم کیو ایم سے اتحاد اور حامد میر کا قصور؟

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کے مصداق ’این آار او نہیں دوں گا‘ کی صدا لگانے والا ’میاں مٹھو ‘ بالآخر یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہؤا ہے کہ سابق فوجی حکمران پرویز مشرف نے کسی قانونی اختیار کے بغیر سیاست دانوں کو این آر او دیا تھا جس کے تحت ان کے خلاف سب مقدمات واپس لے لئے گئے تھے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے

Read more

جنرل صاحب! قومی سیاسی ایجنڈے کا تعین آپ کا کام نہیں

یوم دفاع سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان اصولوں کی رہنمائی کی ہے جن کی بنیاد پر ہی پاک فوج معاشرے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے اور ملک ایک پرامن، ترقی پذیر اور اقوام عالم میں قابل احترام قوم کے طور پر اپنی پہچان بنا سکتا ہے۔ جنرل صاحب کی باتوں سے کسی اختلاف کی گنجائش نہیں ہے لیکن انہیں یہ باور کروانا اہم ہے کہ یہ باتیں ان کے مقام

Read more

سیرینا ہوٹل کابل میں رونمائی کا کوئی سبب تو ہو گا

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس حیرت کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایس اے کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے دورہ کابل پر اتنی زیادہ توجہ دینے اور اسے پروپیگنڈے کے لئے استعمال کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ آخر امریکہ، قطر اور ترکی کے انٹیلی جنس چیفس بھی تو کابل کا دورہ کرچکے ہیں۔ فواد چوہدری کو نہ معلوم اس سوال کا جواب مل پائے گا یا نہیں تاہم انہیں اس بات کا جواب ضرور دینا چاہئے

Read more

کیا پاکستان کی جمہوری اساس ختم کی جا سکتی ہے؟

قیام پاکستان اور اس کے لئے جدو جہد کے حوالے سے خواہ کیسے ہی مباحث کئے جائیں یا تاریخ کے اس دور میں رونما ہونے والے واقعات، گروہ بندیوں، سیاسی جوڑ توڑ، سازشوں یا درست و غلط کے بارے میں چاہے جو بھی مؤقف اختیار کیا جائے لیکن اس رائے سے مفر نہیں ہے کہ پاکستان کا قیام ایک جمہوری عمل کے نتیجہ میں ممکن ہؤا تھا۔ عوام نے مسلم لیگ کی قیادت کے منصوبہ کے مطابق برصغیر میں مسلمانوں

Read more

سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر بھارت کا شرمناک رویہ

پاکستان نے حریت پسند کشمیری لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی تدفین کے معاملہ میں ریاستی طاقت استعمال کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے اور ایسے اقدامات سے باز رہنے کا مشورہ دیاہے جس سے علاقے میں صورت حال مزید خراب ہو۔ گیلانی 92 سال کی عمر میں بدھ کے روز سری نگرمیں انتقال کرگئے تھے لیکن بھارتی حکام نے ان کی میت پر قبضہ کرلیا اور گھر کے نزدیک ہی ایک قبرستان میں خاندان کے چند افراد

Read more

یہ گائے مزید دودھ نہیں دے گی

وہائٹ ہاؤس کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ معاملات کا فوکس افغانستان سے ہٹا کر دوسرے امور کی طرف لانا چاہتی ہے۔ یہ اشارہ اس پس منظر میں سامنے آیا ہے کہ افغانستان سے انخلا اور اس حوالے سے رونما ہونے والی بدترین بدانتظامی کے باوجود صدر بائیڈن اس کی پوری ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مسلسل اس فیصلہ کو اپنی حکومت کا کارنامہ قرار دے رہے ہیں ۔ جبکہ مبصرین کی اکثریت

Read more

پاکستان کے لئے کابل کی وکالت سے پرہیز ہی بہتر ہے

امریکہ، افغانستان چھوڑ چکا ہے۔ طالبان نے ملک پر قبضہ مکمل کرنے کے لئے مزاحمتی گروہوں کے خلاف وادی پنجشیر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ قندھار سے طالبان کی مرکزی قیادت یا شوریٰ کے اجلاس کے بعد خبریں سامنے آئی ہیں کہ ملک میں کوئی وزیر اعظم بنے یا صدر کہلائے، اصل اختیار طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ کے پاس ہی ہوگا۔ گویا یہ حتمی فیصلہ ہے کہ ملک میں نہ تو جمہوریت ہوگی اور نہ ہی ’متفقہ‘ طور سے

Read more

شہباز شریف اقتدار کی بھیک مانگتے ہیں

گزشتہ روز پاکستان جمہوری تحریک کے جلسہ میں ’عوام کا سیلاب‘ اسلام آباد لے جاکر حکومت کا تختہ الٹنے کا دعویٰ کرنے والے شہباز شریف نے اب ’قومی حکومت‘ کے ذریعے اقتدار تک رسائی کی بھیک مانگی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ کو جس روز یہ بات سمجھ آجائے گی کہ اقتدار منت سماجت سے نہیں ملتا بلکہ ایسا اقتدار محتاجی کی بدترین مثال ہوتا ہے، تو شاید وہ عوامی تائید اور ان کے حق انتخاب کے لئے پوری

Read more

اپوزیشن نے "ووٹ کی عزت” پر مہنگائی کا کمبل ڈال دیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کراچی میں پاکستان جمہوری تحریک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ مہنگائی کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے لیڈروں نے دعویٰ کیا کہ عوام کا سیلاب ہی اس ناکام اور ناکارہ حکومت سے نجات دلوا سکتا ہے۔ کراچی میں جلسہ منعقد کرکے پاکستان جمہوری تحریک

Read more

عمران خان: وزیر اعظم سے طوطا فال نکالنے والے نجومی تک

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی سہ سالہ حکومتی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹنے کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔ اس کی جزوی وجہ تو یہی ہے کہ موجودہ حکومت کو ڈھنڈورا پیٹنے، شور مچانے یا دشنام طرازی کے علاوہ کوئی دوسرا کام ڈھنگ سے کرنا نہیں آتا۔ ملک کی جس معیشت کے بارے میں ماہرین درجنوں سوال اٹھارہے ہیں اور عام لوگ جس کی تباہ حالی کی قیمت روزانہ بازار میں افراط زر کی صورت

Read more

طالبان کے لئے اقتدار پھولوں کی سیج نہیں ہو گا

گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے  دہشت گرد حملے کے بعد یہ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ افغانستان کے  مستقبل کے بارے میں  قائم کئے  گئے اندازے کس حد تک بے بنیاد اور ناقابل یقین ثابت ہوسکتے ہیں۔   اس دوران طالبان  31 اگست کا انتظار رکرہے ہیں تاکہ وہ تمام غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد ملک میں حکومت سازی کے بارے میں  پیش رفت کا اعلان کریں۔ گو کہ اس تاخیر کو کابل ائیرپورٹ پر غیرملکی و

Read more

کیا سپریم کورٹ میں ملک پر حکمرانی کی جنگ لڑی جا رہی ہے؟

گزشتہ چند روز کے دوران سپریم کورٹ کے مختلف ججوں کے اختلافات کے حوالے سے سامنے آنے والی صورت حال میں یہ سوال اہم ہوگیا ہے کہ کیا ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی فورم پر ایک بار پھر ملک پر حکمرانی کے سوال پر میدان کارزار گرم کیا جاررہا ہے یا یہ تنازعہ محض قانون کی تشریح، آئینی تقاضوں اور معمول کی عدالتی کارروائی کا حصہ ہے؟ یہ سوال اس پس منظر میں بے حد اہم اور ضروری ہوگیا ہے

Read more

کیا تحریک طالبان پاکستان ختم ہو جائے گی؟

افغانستان میں طالبان کی کامیابی اور امریکہ کے بدحواسی میں انخلا سے پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان میں دو رائے پائی جاتی ہیں۔ ایک رائے میں اب موقع ہے کہ پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کی ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک ’عظیم اسلامی مملکت‘ کی بنیاد رکھے اور اس خطے اور پھر دنیا بھر سے تمام اسلام دشمن عناصر کو سبق سکھانے کی راہ ہموار کرے۔ دوسری رائے کے مطابق کسی خاص وسائل اور جدید اسلحہ کے

Read more

میڈیا اتھارٹی کے ذریعے زبان بندی کا نیا سرکاری منصوبہ

صحافیوں، میڈیا تنظیموں، مالکان اور انسانی حقوق کے گروہوں کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نام سے ایک ایسا ہمہ گیر ادارہ استوار کرنے پر بضد ہے جو اخبارات و جرائد سے لے کر، ٹی وی نشریات، سوشل میڈیا اور فلم و ڈرامہ تک ہر قسم کے میڈیم کو کنٹرول کرے گی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ ایک مکالمہ کے بعد بتایا ہے کہ اس اتھارٹی کے قیام سے

Read more

طالبان کو افغانستان سے پہلے اپنے مستقبل کا سوچنا پڑے گا

افغانستان سے آنے والی تمام بری خبروں کے باوجود یہ امر خوش آئیند ہے کہ ملا برادر کی سرکردگی میں طالبان حکومت سازی کے لئے مذاکرات کررہے ہیں اور یک طرفہ طور سے حکومت قائم کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ کابل ائیرپورٹ پر بھگدڑ میں متعدد افراد کی ہلاکت کے واقعہ سے البتہ یہ قیاس کیا جاسکتا ہے کہ اس وقت افغان عوام کس بے چینی، پریشانی اور بے یقینی کا شکار ہیں۔ موجودہ حالات میں بیشتر لوگ ملک

Read more

یہ دشمن سے لڑائی ہے یا سماجی گھٹن کا اہتمام کیا جا رہا ہے؟

پاکستانی سیاست کے بارے میں یہ تاثر قوی ہورہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت مضبوط ہوئی ہے۔ اپوزیشن انتشار کا شکار ہے اور اس میں شامل پارٹیوں کے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بحران کا شکار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) بیانیہ کے تضاد اور پیپلز پارٹی پنجاب میں عدم مقبولیت کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ کے لئے قابل قبول نہیں ہوگی۔ راوی ان حالات میں یہی خبر دیتا ہے تحریک

Read more

 جنرل صاحب، ہائبرڈ جنگ صحافی، ادیب اور استاد جیتا کرتے ہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی صورت حال، کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی حفاظت کے حوالے سے روائیتی جوش و جذبے سے بھرپور تقریر کی ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ ملکی فوج کے سربراہ کو بتایا جائے کہ ملکی آئین ان موضوعات پر گفتگو کے لئے سب سے بہترین فورم ملکی پارلیمنٹ کو قرار دیتا ہے۔ ملک کے اس مقتدر ایوان میں ہونے والے

Read more

’افغانستان اسلامی امارات‘ کا قیام اور سنگین سوالات

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کو ’افغانستان اسلامی امارات‘ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی کے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہم افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کرتے ہیں۔ اس دوران ایک اہم طالبان لیڈر وحید اللہ ہاشمی نے رائیٹرز نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ شرعی قوانین نافذ ہوں

Read more

جو بائیڈن: ہیرو یا زیرو؟

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا سے پیدا ہونے والی ڈرامائی صورت حال میں صدر جو بائیڈن بدستور اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر نہ تو اس جنگ کو اپنے جانشین کے سپرد کرنا چاہتے تھے اور نہ ہی امریکیوں کی ایک نئی نسل کو ایک ایسی جنگ میں جھونکنے کے لئے تیار تھے جس کا کبھی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ تاہم انہیں اس فیصلہ پر شدید سیاسی مخالفت

Read more

صدر بائیڈن کا اعتراف شکست اور طالبان کا اعلان مصالحت

امریکی صدر جو بائیڈن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے وہاں رونما ہونے والے ڈرامائی حالات کی ذمہ داری افغان سیاست دانوں اور فوج پر عائد کی ہے۔ اس دوران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ طالبان داخلی یا خارجی طور سے کسی کو دشمن نہیں بنانا چاہتے۔ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کو تحفظ

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: پاکستان کے آپشنز کیا ہیں؟

قومی سلامتی کمیٹی نے کابل پر طالبان کے قبضہ کے بعد ایک ہنگامی اجلاس میں نئی صورت حال پر غور کیا ۔ کمیٹی نے افغانستان کے تمام گروہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ اس دوران طالبان نے دارالحکومت پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے اور تقریباً تمام سرکاری عمارات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ طالبان نے بظاہر معتدل مزاجی کا

Read more

افغانستان میں ناکام جنگ جوئی کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کے بعد طالبان جنگجوؤں نے کابل کے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا ہے ۔ یوں بیس برس محیط ایک ایساافسوسناک تجربہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے جس میں لاتعداد ہلاکتوں کے علاوہ جنگ جوئی پر دو ہزار ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان کی حفاظت افغان فوج کو کرنا تھی۔ تاہم آنے

Read more

آگے بڑھنا ہے تو غلطیوں سے سبق سیکھئے

یوم آزادی پر دیے گئے پیغامات میں قوم کا حوصلہ بڑھانے کے سارے عوامل موجود ہیں۔ صدر مملکت نے ان کامیابیوں کا ذکر کیا ہے جو پاکستان نے تمام تر مشکلات کے باوجود حاصل کی ہیں۔ اور وزیر اعظم نے اصرار کیا ہے کہ پاکستان اب اقوام عالم میں سر اونچا کرکے کھڑا ہوسکتا ہے۔ لیکن کیا یہ بلند بانگ دعوے اور دلفریب نعرے ان مشکلات اور مسائل کو کم کرسکتے ہیں جو اس وقت پاکستان کے عوام کو درپیش

Read more