پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ انتہائی ‘ان پریڈیکٹبل’ ٹیم ہیں، یعنی ان کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی کہ وہ کب 50 رنز سے کم پر ڈھیر ہو جائیں اور کب ساڑھے تین سو کا ہدف اطمینان سے پورا کرلیں۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھی اپنی ٹیم سے مشکل سے مشکل وقت میں بھی معجزوں کی امیدیں لگائے رہتے ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: رکشہ چلانے والے ایک شخص کا گھر اجڑنے کی المناک کہانی

جب راجن یادو نے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ اعلان کرتے ہوئے سنا کہ کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 24 مارچ سے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ ہوگا تو انھیں بالکل پتا نہیں تھا کہ ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی ہے۔

Read more

نیو یارک کا ’آدم خور پولیس اہلکار‘ جسے ایک ہی دن میں پاکستان اور امریکہ سے تین خواتین کو اغوا کرنا تھا

پولیس اہلکار گلبرٹو ویلے کو اپنی اہلیہ اور آشنا خواتین کو قتل کر کے انھیں پکانے کی منصوبہ بندی کرنے پر گرفتار کیا گیا مگر کیا صرف منصوبہ بنانا انھیں مجرم ثابت کرنے کے لیے کافی تھا؟

Read more

آٹو انڈسٹری: پاکستان میں نئی کارساز کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کے بجائے ایس یو ویز کیوں بنا رہی ہیں؟

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں آنے والی نئی کار ساز کمپنیوں سے پاکستانی صارفین نے یہ امید بابندھ لی تھی کہ ان کو سستی اور معیاری گاڑیاں دستیاب ہو پائیں گی لیکن ان کمپنیوں نے توقعات کے برعکس مارکیٹ میں ایسی گاڑیاں متعارف کروائی ہیں جو چھوٹی گاڑی لینے والے صارفین کی پہنچ سے کافی دور ہیں۔

Read more

بچوں کا جنسی استحصال: ’میری ماں نے کہا مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے‘

اکرم خان کو ان کے گھریلو ملازمین نے ان کے بچپن میں کئی سالوں تک جنسی عمل کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ آج تک ذہنی اذیت محسوس کرتے ہیں مگر اب وہ اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ان کے ساتھ وہ سب کچھ نہ ہو۔

Read more

سنیل گواسکر کی یادیں: سر ڈان بریڈمین کا 29 سنچریوں کا 35 سالہ ریکارڈ توڑنے کا طویل انتظار

انڈین ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹسمین سنیل گاوسکر نے سر ڈان بریڈمین کا 29 ٹیسٹ سینچریوں کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا تاہم اس کے لیے انھیں کن حالات سے گزرنا پڑا، یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے۔

Read more

ڈاکٹر مہندر واتسا: انڈیا میں سیکس ایجوکیشن دینے والے معروف ڈاکٹر 96 برس کی عمر میں چل بسے

دس سال سے زیادہ عرصے سے ‘سیکسپرٹ (یعنی سیکس کے ماہر) سے سوالات’ کے عنوان سے کالم لکھنے والے ڈاکٹر واتسا 96 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

کیا بینظیر بھٹو امریکہ سے سکیورٹی اور بلٹ پروف جیکٹ حاصل کرنا چاہتی تھیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیربھٹو امریکہ سے اپنی سکیورٹی اور بلٹ پروف جیکٹ چاہتی تھیں لیکن امریکی حکومت نے یہ کہہ کر یہ درخواست مسترد کردی کہ وہ صرف ملکی سربرہان کو سکیورٹی فراہم کرسکتے ہیں۔

Read more

پاکستان کی بیٹنگ: یہ مسئلہ تکنیک کا نہیں ہے

اس میں دو رائے نہیں کہ بیٹنگ کوچ یونس خان نے کھلاڑیوں کی تکنیک پہ کافی کام کیا ہے۔ بالخصوص عابد علی کی اننگز سے یہ واضح ہوتا ہے کہ تکنیکی اعتبار سے وہ بہت تیار ہو کر آئے تھے۔ لیکن تکنیک کی اپنی جگہ ہے اور ذہنی کیفیت کی اپنی۔

Read more

موٹروے پر حادثہ: ’ہم مشکل وقت میں مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟‘

موٹروے پر پیش آنے والے ایک حادثے کے بعد جہاں زیادہ تر لوگ مدد کے بجائے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے لیے رکے وہیں ایک شخص جنھوں نے رک کر حادثے کا شکار خاندان کی مدد کی، مدد کے بجائے ویڈیوز بنانے والے انسانی رویے کے متعلق سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ‘رانا صاحب، تسی گریٹ ہو’

ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے بعد سوشل میڈیا پر صرف ‘رانا رانا’ کی گونج تھی۔ کئی کے ذہنوں میں سوال ضرور اٹھا ہوگا کہ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نیوزی لینڈ میں کیا کر رہے ہیں، لیکن اس بار چرچا پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر اور غالباً اس دورے میں پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی، رانا فہیم اشرف کا تھا۔

Read more

لجين الهذلول: سعودی سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا

سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ کے حق میں مہم چلانے والی سماجی کارکن 31 برس کی لجين الهذلول کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی ڈھائی سال سے جیل میں ہیں۔

Read more

ڈوروتھی بینرجی: انڈین خاتون جو 19 برس کی عمر میں ویلش شاعرہ بن گئیں

ایک ایسی انڈین لڑکی کی کہانی جس نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں بسنے پر اس کی ثقافت کو ایسا اپنایا کہ وہاں کی مشہور شاعرہ بنیں لیکن وہ مغربی ثقافت میں ہمیشہ باہر والی رہیں۔

Read more

‘وہ حسین ہے، ذہین ہے لیکن انڈین ہے’ اور تین سال کا خفیہ رشتہ ٹوٹ گیا

ایک ایسی انڈین لڑکی کی کہانی جس نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں بسنے پر اس کی ثقافت کو ایسا اپنایا کہ وہاں کی مشہور شاعرہ بنیں لیکن وہ مغربی ثقافت میں ہمیشہ باہر والی رہیں۔

Read more

جے کشور پردھان: بیٹیوں کی ضد پر 64 برس کی عمر میں میڈیکل کی تعلیم شروع کرنے والا شخص

انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک ریٹائرڈ آفیسر نے رواں سال میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے این ای ای ٹی یعنی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Read more

شادی کی آٹھویں سالگرہ: انڈین شخص نے بیوی کو چاند پر تین ایکٹر کا پلاٹ تحفے میں دے کر حیران کر دیا

انڈین ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر سے تعلق رکھنے والی ایک کاروباری شخصیت دھرمیندر انیجا کا نام ان دنوں پورے ملک میں زیر گردش ہے۔ اور وجہ یہ ہے کہ انھوں نے اپنی اہلیہ سپنا کو چاند پر زمین خریدنے کا خواب دکھایا ہے۔

Read more

بٹ کوائن: غیرقانونی ہونے کے باوجود انڈیا کرپٹو کرنسی کی ایشیا میں دوسری بڑی مارکیٹ کیسے بنا؟

بٹ کوائن اور کرپٹوکرنسی دوبارہ سرمایہ کاری کی منڈی میں داخل ہو گئی ہے۔ اس بار اس کا داخلہ شاندار ہے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 16 لاکھ روپے ہے تقریبا 22 ہزار امریکی ڈالر آتا ہے۔

Read more

اکرام عابدی عمر: ’حجاب اسلام کی نمائندگی کرنے کے علاوہ خوبصورتی کی نمائندگی بھی کرتا ہے‘

اکرام عابدی عمر برطانیہ کی حجاب میں ماڈلنگ کرنے والی پہلی ماڈل ہیں جنھیں 21 برس کی عمر میں ببگ میگزین نے اپنے کوور کے لیے فیچر کیا اور وہ سنہ 2019 میں وہ بربری کا چہرہ بنی۔ سویڈن میں پیدا ہونے والی صومالی ماڈل کی عمر اب 23 برس ہے اور وہ برسٹل میں رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے ثقافتی پس منظر اور مذہبی عقیدے نے ماڈلنگ کے کرئیر پر بہت اثر کیا ہے۔

Read more

ظہیر الدین بابر: پے در پے ناکامیاں جنھوں نے پہلے مغل بادشاہ کو ہندوستان کا رُخ کرنے پر مجبور کیا

بابر نے سنہ 1526 میں پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودھی کو شکست فاش دے کر ہندوستان میں ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کے قبضے میں اس وقت دنیا کی ایک چوتھائی سے زیادہ دولت تھی اور جس کا رقبہ تقریبا پورے برصغیر بشمول افغانستان تک محیط تھا۔

Read more

سہیل یافت: 15 برس قید کے بعد باعزت بری ہونے والا شخص جو اب اپنے جیسے اسیران کی مدد کر رہا ہے

پاکستان میں رائج نظام عدل اور اس میں پھنسی اپنی زندگی کے گزرے 15برس پر نظر دوڑاتے سہیل یاتف کہتے ہیں کہ ‘دس یا پندرہ برس بعد عدالت آپ سے کہہ دیتی ہے کہ با عزت بری۔ کیا یہ دو الفاظ ان پندرہ برسوں کا مداوا ہو سکتے ہیں؟’

Read more

آئی سی سی کی دہائی کی ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اتوار کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی اس دہائی کی ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔ مگر آئی سی سی کی جانب سے دہائی کی ٹیموں کا اعلان پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ایک نظر نہیں بھایا۔

Read more

بلوچستان: سال کے آخری دنوں میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور بڑا حملہ، سات اہلکار ہلاک

فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شدت پسندوں نے فرنٹیئر کور کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔

Read more

بے نظیر بھٹو کی برسی: گڑھی خدا بخش میں پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی آمد

گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس جلسے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بھی شریک ہیں۔

Read more

خواتین کے خلاف تشدد: نئی تحقیق کے مطابق تمام جانداروں میں انسان ہی اپنی نسل کی مادہ پر سب سے زیادہ تشدد کرتا ہے

وسیع تر تحقیق کے بعد فرانسیسی پیلیو اینتھروپولوجسٹ پاسکل پیک نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد برتنے کا رویہ یقینی طور پر انسانوں کی جینز میں نہیں ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ: ’مجھے تو کل کے دن بیٹنگ گرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، کسی سے کوئی امید نہیں'

ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کے شائقین سوشل میڈیا پر اس بحث میں مصروف نظر آئے کہ وہ آیا کیوی کیپٹن کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کریں یا بابر اعظم کی غیر موجودگی میں کمزور پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کے لیے دعا گو رہیں۔

Read more

جب نواب منصور علی خان پٹودی کی برات شرمیلا ٹیگور کے گھر اتری

شمالی ہندوستان کی پٹودی ریاست کے آخری ’نواب‘ منصور پٹودی اور اپنے زمانے کی مشہور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے درمیان دسمبر 1969 میں شادی پر منتج ہونے والا تعلق چار برس قبل اس وقت قائم ہوا تھا جب شرمیلا انڈین کرکٹ ٹیم کا میچ دیکھنے دلّی میں سٹیڈیم آئی تھیں۔

Read more

بے نظیر بھٹو کی زندگی کے آخری 18 گھنٹے اور تقریر و تخریب کی تیاریاں

26 دسمبر 2007 کی رات جب بے نظیر بھٹو ایک لانگ ڈرائیو کے بعد اسلام آباد کے زرداری ہاؤس پہنچیں تو وہ بہت تھک چکی تھیں لیکن آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل ندیم تاج کا پیغام ان تک پہنچا تھا کہ وہ ایک اہم کام کے لیے ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ ندیم تاج نے انھیں بتایا کہ اس دن کوئی انھیں قتل کرنے کی کوشش کرے گا۔ آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل ندیم تاج کو اپنے ذرائع سے اتنا یقین تھا کہ وہ خود دیر رات بے نظیر کی اسلام آباد رہائش گاہ پہنچے تھے۔

Read more

کورونا وائرس: بیٹ وومن کہلائے جانے والی چینی سائنسدان شی زینگلی اپنی لیبارٹری کا دورہ کروانے کے لیے تیار

چینی سائسندان پروفیسر شی زینگلی چمگادڑوں پر تحقیق کا ایک وسیع تجربہ رکھتی ہیں اور ان کا اصرار ہے کہ یہ وائرس ان کی لیبارٹری سے لیک نہیں ہوا ہے۔

Read more

معاشی دوڑ میں امریکہ سے آگے نکلنے میں چین کی مدد کون کر رہا ہے؟

چین دنیا کی ایک طاقتور معیشت ہے اور تازہ اندازوں کے مطابق امریکہ کے ساتھ معاشی دوڑ میں چین 2028 تک اسے پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ تاہم یاد رہے کہ ماضی میں آنے والی رپورٹز میں اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ چین کو ایسا کرنے میں مزید پانچ برس لگ سکتے ہیں۔

Read more

بنگلہ دیش کا خاندان جو انگلیوں کے نشان نہ ہونے سے کئی مشکلات کا شکار

گذشتہ چند دہائیوں سے انگلیوں کے نشان کی اہمیت دنیا بھر میں بڑھ گئی ہے۔ کسی انسان کی بنیادی شناخت سے متعلق ڈیٹا کے طور پر سب سے زیادہ جمع کی جانے والی معلومات لوگوں کے فنگر پرنٹس یعنی ان کی انگلیوں کے نشانات ہی ہیں۔

Read more

یوراگوئے کی سیکس ورکر کا خاندان چار نسلوں سے جسم فروش ہے مگر انھوں نے بیٹی کو تعلیم دلوائی

یوراگوئے سے تعلق رکھنے والی کیرینہ نونیئز، ان کی والدہ، نانی اور پرنانی سبھی جسم فروشی کے پیشے سے منسلک رہے لیکن انھوں نے ’زنجیریں توڑ کر‘ اپنی بیٹی کو یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے بھیجا ہے۔

Read more

مشرق وسطیٰ: کیا اسرائیل کبھی بھی فلسطین کو ایک ملک نہیں بننے دے گا؟

مشرق وسطیٰ بدل رہا ہے کیونکہ اسرائیل نے بہت سارے ان عرب ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کر لیے ہیں جنھوں نے سنہ 1948 میں اس کے قیام کے بعد کبھی بھی اسے تسلیم نہیں کیا تھا۔

Read more

کورونا وائرس: سری لنکا میں مسلم بچے کی میت کو زبردستی جلانے پر کووڈ 19 کے حکومتی قوانین پر تنقید

سری لنکا میں کووڈ 19 قوانین کے تحت ہلاک ہونے والے متاثرہ افراد کی لاشوں کو جلایا جاتا ہے، تاہم حکومتی ناقدین اس سے ناخوش ہیں اور وہ حکومت پر ملک میں بسنے والے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا خطاب: ’اپوزیشن فوج کے خلاف انڈیا کی پروپیگنڈا مشین جیسی زبان استعمال کر رہی ہے‘

چکوال میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان کی اپوزیشن جس طرح ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی فوج، آرمی چیف، آئی ایس آئی کے سربراہ کو تنقید کا ہدف بنا رہی ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔‘

Read more

شمس الرحمان فاروقی کی یاد میں: وہ جو چاند تھا سرِ آسماں۔۔۔

شمس الرحمان فاروقی کی علمیت اور وسعت مطالعہ حیران کن تھی، تجزیہ کاری اور ترکیب کاری کے اوصاف نے ان کی تنقید میں استدلال کا ایک منفرد انداز پیدا کر دیا تھا جس سے ان کے حریف بھی متاثر تھے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ: پہلے دن کے کھیل کے دوران ناقص فیلڈنگ پر سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر برہم

کیوی کپتان ولیمسن نے دن کے اختتام پر 94 رنز بنائے لیکن اس کے لیے انھیں پاکستانی فیلڈرز کو شکریہ کا کارڈ بھیجنا ہوگا جنھوں نے نہ صرف ان کے دو آسان کیچز چھوڑے، بلکہ ایک ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر ریویو بھی نہیں لیا۔

Read more

پروین شاکر کی 26 ویں برسی: 15 سال کی عمر ’خوشی اور تہواروں پر کمی محسوس ہوتی ہے کہ میری امی میرے ساتھ نہیں‘

مراد علی صرف 15 برس کے تھے جب ان کی والدہ پروین شاکر ایک ٹریفک حادثہ میں جانبر نہ ہو سکیں اور صرف ماں اور بیٹے پر مشتمل مختصر سا خاندان مزید ادھورا ہو گیا۔

Read more

امریکی ماڈل کرسی ٹیگن: ’مجھے ماں بننا بہت پسند ہے مگر افسوس میں کبھی ماں نہیں بن سکتی‘

کرسی ٹیگن رواں برس حاملہ ہوئی تھیں اور وہ اپنے شوہر جان لیجنڈ کے بچے کی ماں بننے والی تھیں مگر 35 سالہ ماڈل نے حمل میں پیچیدگیوں کے باعث اپنے مردہ پیدا ہونے والے بیٹے کو کھو دیا تھا۔

Read more

اپنی ساتھی کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے پر روسی تاریخ داں کو 12 سال قید

روس کے ایک تاریخ داں جنہوں نے اپنی ایک شاگرد اور ساتھی کو سینٹ پیٹر برگز میں گولی مار کر ہلاک کرنے اور پھر اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا ان کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Read more

جمیعت علمائے اسلام نے اپنے چار سینیئر ارکان کو پارٹی سے کیوں نکالا؟

جے یو آئی سے نکالے گئے یہ چاروں رہنما اہم عہدوں پر فائز رہے۔ یہ پارلیمنٹ میں بھی پارٹی کی نمائندگی کر چکے ہیں اور اب یہ اپنے اپنے حلقوں میں مدارس کا نظم و نسق سنبھالے ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے ترجمان اور ان رہنماؤں سے بھی تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

مریم نواز شریف: ’کسی طرح کے مِنی یا گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں بے معنی ہیں‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے ڈائیلاگ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات کا مقصد ’حکومت کو این آر او دلوانا ہے‘۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں نمبر سات پر کون کھیلے گا؟

اگر پاکستان نمبر سات پر آل راؤنڈر کو کھلانا چاہتا ہے تو فہیم اشرف بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر ٹاپ آرڈر کسی بحران کا شکار ہو جاتا ہے تو شاید چھ بلے باز کھلانے کا فیصلہ کافی مہنگا پڑے۔

Read more

سپین کے شاہ فلپ: ایک بادشاہ کی اپنے والد اور سابق بادشاہ پر ڈھکی چھپی تنقید

سپین کے شاہ فلپ نے اپنے والد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اختلاقی قدریں ذاتی رشتوں سے مقدم ہوتی ہیں۔‘

Read more

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: کیا انڈیا میں کسان غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں؟

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے مگر حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مجوزہ تبدیلیوں سے کسانوں کی زندگیاں بہتر ہوں گی۔ ماضی میں انڈین حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 2022 تک کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کر دے گی، مگر کیا ایسا واقعی ہو رہا ہے؟

Read more

شمس الرحمان فاروقی: معروف شاعر و ادبی نقاد کی وفات، ادبی حلقوں اور مداحوں کا اظہارِ افسوس

اپنے پانچ دہائی طویل ادبی کریئر میں انھوں نے کئی کتابیں لکھیں جن میں کئی چاند تھے سرِ آسماں، غالب افسانے کی حمایت میں، اور دی سن دیٹ روز فرام دی ارتھ شامل ہیں۔

Read more

ڈنک: ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کو فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامے سے کیا مسائل ہیں؟

کئی افراد کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے معاشرے کی ذہنیت پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی معاشرے کی اجتماعی سوچ عورتوں کے متعلق پہلے ہی متعصبانہ ہو تو ایسے میں مردوں کو مظلوم اور عورتوں کو جھوٹی ظاہر کرنے سے عورتوں کے ساتھ ہونے والے تعصب اور ہراسانی جیسے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

ڈنک: ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کو فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامے سے کیا مسائل ہیں؟

کئی افراد کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے معاشرے کی ذہنیت پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی معاشرے کی اجتماعی سوچ عورتوں کے متعلق پہلے ہی متعصبانہ ہو تو ایسے میں مردوں کو مظلوم اور عورتوں کو جھوٹی ظاہر کرنے سے عورتوں کے ساتھ ہونے والے تعصب اور ہراسانی جیسے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

طارق جمیل کا کووڈ 19 سے صحتیابی کے بعد پیغام: ’مجھے پتا نہیں تھا کہ کورونا ہوتا کیا ہے۔۔۔ خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں‘

طارق جمیل رواں ماہ ہی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ان کی آفیشل یوٹیوب اکاؤنٹ سے جمعرات کے روز جاری کی گئی ویڈیو میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی تدابیر اپنائیں۔

Read more

کریمہ بلوچ: ’نڈر اور سب کی حوصلہ افزائی‘ کرنے والی سماجی کارکن کو ان کے دوست کیسے یاد کرتے ہیں؟

کریمہ بلوچ کے دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک نڈر بلوچ خاتون تھیں اور مشکل سے مشکل وقت میں بھی ان کے چہرے پر پریشانی نہیں دیکھی۔ وہ بلوچی میں شاعری کرتی تھیں اور انھیں گلزار بہت پسند تھا اس کے علاوہ وہ پکاسو کے کام اور لیڈی ڈیانا کی شخصیت سے بھی متاثر تھیں۔

Read more

فیصل قریشی سے خصوصی انٹرویو: ’عورت میں اتنی طاقت ہے کہ وہ مرد کی پوری شخصیت تبدیل کر سکتی ہے‘

فیصل قریشی کے مطابق ’لوگ کیا کہیں گے‘ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے ان سے متعدد بار پوچھا کہ ’آپ دونوں شادی کب کریں گے؟‘ ایسے لوگوں کو فیصل کا جواب ہوتا ہے کہ ’یہ ڈرامہ شادی بیاہ کے بارے میں نہیں ہے، رشتوں کے بارے میں ہے، دوستی کے بارے میں ہے، خواتین کی خودمختاری کے بارے میں ہے۔‘

Read more

بریگزٹ: یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یورپ کو کیسے بدلے گی، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

برطانیہ کی سیاسی اور معاشرتی صورتحال میں بریگزٹ جیسے معاہدے کے بعد رونما ہونے والے تبدیلیاں وہاں رہائش پذیر پاکستانی نژاد افراد کو بھی کچھ حد تک متاثر کر سکتی ہیں لیکن اس کا سب سے زیادہ اثر یورپ پر ہو گا۔

Read more

راولپنڈی کا تاریخی کرائسٹ چرچ جس کی مرمت کا بیڑہ تین مسلمان بھائیوں نے اٹھایا

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو اکثر تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کچھ افراد تو دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں میں داخل ہونا بھی پسند نہیں کرتے۔ لیکن محمد سرور اور ان کے بھائیوں نے راولپنڈی کے تاریخی کرائسٹ چرچ کی مرمت کا کام پوری دلجوئی سے کیا۔

Read more

مسعود کھدر پوش: ہاریوں کی زندگی بہتر بنانے کا خواہشمند ’پاگل ڈپٹی کمشنر‘

عوام دوست سول سرونٹ محمد مسعود ایمانداری سے محسوس کرتے تھے کہ اگر ملک میں زرعی اصلاحات نافذ نہ کی گئی تو کمیونزم کا راستہ روکنا مشکل ہو جائے گا مگر اس کے برعکس علمائے کرام نے ان پر کمیونسٹ ہونے کا الزام لگایا۔

Read more

امریکی انتخاب 2020: امریکی سکیورٹی ایجنسیوں کا الزام کہ انتخابی عملے کو دھمکیوں کی ذمہ دار ایرانی ویب سائٹس

دو امریکی سکیورٹی ایجنسیوں نے کہا کہ ان کے پاس ’انتہائی قابل اعتماد معلومات‘ موجود ہیں جو نشاندہی کرتی ہیں کہ انتخابات کے ذمہ دار سینیئڑ عہدیداروں کو موت دھمکیاں ایران سے دی گئیں۔

Read more

متھن لام: خواتین کے حقوق اور خاص کر شعبہ وکالت میں سینکڑوں خواتین کے لیے راہ ہموار کرنے والی خاتون وکیل

سنہ 1924 میں متھن لام کو بمبئی ہائی کورٹ میں وکالت کی اجازت ملی جس نے ملک میں پیشہ ور خواتین کے لیے راہیں کھول دیں۔

Read more

ایک مس کال سے فون کیسے ہیک ہو سکتا ہے؟

جو الجزیرہ کے صحافیوں کے ساتھ ہوا اسے ’زیرو کلک‘ ہیکنگ کہتے ہیں۔ اس طرح ہیکنگ کا نشانہ بننے والے صارف کو کسی لنک پر کلک کرنے یا مسیج کھولنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کے فون پر محض ایک مس کال دے کر اس کا فون ہیک کر لیا جاتا ہے۔

Read more

کیا روس کو امریکہ اور انڈیا کے بڑھتے ہوئے تعلقات سے پریشانی ہو رہی ہے؟

روس اور انڈیا کے درمیان 20 برس سے ہر سال ہونے والا سالانہ اجلاس اس بار منعقد نہیں ہو رہا ہے۔ اس کے نہ ہونے کی وجہ وبا کو قرار دیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی امریکہ سے انڈیا کی ’بڑھتی ہوئی قربتوں‘ کو بھی اس کی ایک وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

’غگ‘ یا ’ژغ‘ کی قبائلی رسم: فائرنگ کرنے والے کو شادی کا اعلان مہنگا پڑ گیا

اس روایت کے تحت اکثر اوقات کوئی بھی مرد کسی مکان کے باہر اگر یہ اعلان کردے کہ اس گھر میں مقیم فلاں خاتون سے وہ شادی کرے گا تو پھر کوئی اور اس سے شادی نہیں کر سکتا تھا اور پھر وہ خاتون اکثر ساری زندگی ایسے ہی گزار دیتی تھی۔

Read more

قسطنطنیہ کا ’موت کا سوداگر‘: کئی ملکوں کے بیچ دشمنیاں بڑھا کر اسلحہ فروخت کرنے والے بیسل ظہروف جنھیں برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا

ظہروف اپنے وقت کے سب سے زیادہ دولت مند افراد میں سے ایک تھے لیکن ان کی زندگی اتنی خفیہ تھی کہ اب تک یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ ان کا اصل میں کس ملک سے تعلق تھا۔

Read more

ڈیپ فیک: سافٹ وئیر کے ذریعے تیار کی گئی ملکہ برطانیہ کی ہم شکل (نقل) چینل فور پر کرسمس کا پیغام دیں گی

جس وقت ملکہِ برطانیہ بی بی سی اور آئی ٹی وی پر اپنا روایتی پیغام دے رہی ہوں گی، ٹھیک اسی وقت ڈیپ فیک سافٹ وئیر کے ذریعے ان کی ڈیجیٹل طور پر تیار کی گئی ہم شکل، چینل فور پر اپنے ’خیالات‘ کا اظہار کر رہی ہوں گی۔

Read more

قندہار ہائی جیکنگ: انڈین ایئرلائنز کی پرواز 814 قندہار کیسے پہنچی اور پھر کیا ہوا

یہ کہانی اُس انڈین طیارے کی ہے جسے اڑان بھرنے کے بعد ہائی جیک کیا گیا اور پھر اسے تین ہوائی اڈوں پر اتارنے کے بعد قندہار پہنچایا گیا جہاں عسکریت پسند رہنماؤں کی رہائی کے مطالبے پورے ہونے کے بعد مسافروں کو رہا کیا گیا۔

Read more

کریمہ بلوچ کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور افواہوں کی بوچھاڑ کے ساتھ ساتھ دھمکیاں اور خوشی بھی

اگرچہ بلوچ سماجی کارکن کریمہ بلوچ کی موت کا سبب جاننے کے لیے ٹورنٹو پولیس کی تحقیقات کر رہی ہے لیکن سوشل میڈیا پر جہاں ان کی موت کے لیے پاکستانی ریاست کو ذمہ دار ٹھہرانے والوں کی کمی نہیں وہیں کئی لوگ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔

Read more

وہ کہتے ہیں این آر او نہیں دیں گے، وہ کہتے ہیں ہم نے مانگا ہی نہیں اور پھر بھی بار بار این آر او کا ذکر

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حزب اختلاف پر یہ الزامات عائد کرتی آئی ہے کہ وہ این آر او مانگ رہی ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنما ان الزامات کی تردید کرتے ہیں اور وہ حکومت سے بار بار یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اس سے کب کس نے این آر او مانگا ہے؟

Read more

پی ٹی آئی کی کارکردگی پی ٹی آئی کی اپنی اعلیٰ قیادت کی نظر میں

عمران خان کے اس بیان پر کہ انھیں حکومت میں آنے سے قبل تیاری کا موقع نہیں مل سکا کا جائزہ لینے کے لیے بی بی سی نے ایک وفاقی وزیر اور سیاسی تجزیہ نگاروں سے بات کی ہے۔

Read more

سینیٹ الیکشن میں خفیہ کی بجائے اوپن بیلٹ کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس صدرمملکت عارف علوی نے وزیرِاعظم کی تجویزپر سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے۔ اس ریفرنس میں اوپن بیلٹ کے طریقہ کار کے علاوہ آئین میں ترمیم کیے بغیر خفیہ بیلٹ سے متعلق قانون میں ترمیم کرنے پر بھی رائے مانگی گئی ہے۔

Read more

کریمہ بلوچ ہلاکت: ٹورونٹو پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں گڑبڑ کا شبہ خارج کر دیا، دنیا بھر سے سماجی کارکن کے لیے خراج عقیدت کے پیغامات

ٹورونٹو پولیس نے سماجی کارکن کریمہ بلوچ کی موت سے متعلق کسی قسم کی گڑبڑ کا شبہ خارج کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

Read more

پادری مِک فلیمنگ: ایک خطرناک منشیات فروش سے زندگیاں بچانے والا مسیحا بننے تک کا سفر

دس سال پہلے مک نے ایک بے گھر شرابی کی مدد کی، شراب ترک کروائی اور اسے اس کے خاندان سے دوبارہ ملوایا لیکن انھوں نے کسی کو نہیں بتایا کہ اسی شخص نے بچپن میں ان کا ریپ کیا تھا۔

Read more

کورونا ویکسین: انڈونیشیا اور ملائشیا میں کووڈ 19 کی ویکسین کے حلال، حرام ہونے پر بحث کیوں؟

کورونا ویکسین کے حلال ہونے پر بحث اس وقت شروع ہوئی جب انڈونیشیا میں مسلم علما کی ایک اعلی جماعت نے اس ویکسین کے لئے حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا کہا۔

Read more

کے ٹو: موسم سرما میں آکسیجن کے بغیر قراقرم سلسلے کا ’سب سے خونخوار پہاڑ‘ سر کرنے کے خواہش مند کوہ پیما

اطالوی نژاد 34 برس کی تمارا لونگر موسم سرما کی ہولناک سردی میں پاکستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنا چاہتی ہیں جو اب تک کوئی دوسرا انسان نہیں کر سکا۔

Read more

ایلون مسک: جب ایپل کے سربراہ نے ٹیسلا کے مالک سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل ایلون مسک آج تک وہ وقت نہیں بھول پائے جب چند برس قبل ان کی کمپنی ٹیسلا مشکل وقت سے گزر رہی تھی اور انھوں نے اس سلسلے میں ایپل کے سربراہ ٹم کُک سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا۔

Read more

کریمہ بلوچ کی والدہ جمیلہ سے خصوصی انٹرویو: ’میں بیٹی کی موت پر بھی نہیں روئی کیونکہ وہ یہ پسند نہ کرتی‘

جمیلہ بلوچ کا کرب ہر بخوبی ماں سمجھ سکتی ہے۔ ان کی بیٹی کریمہ کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہلاکت کی خبر پوری دنیا میں زیر بحث ہے اور انسانی حقوق کے کارکنان ان کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لین جمیلہ اب تک اپنی بیٹی کے غم میں روئی نہیں ہیں۔

Read more

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کی بحالی کا خواب حقیقت کیسے بن سکتا ہے؟

پاکستان نے استنبول تک ریل سروس بحالی کے منصوبے کی حامی بھر لی ہے۔ اس وقت اس ٹرین کو کس طرح کے مسائل کا سامنا ہے اور پاکستان اس سروس کو چلانے کے لیے کتنا تیار ہے۔ بی بی بی سی نے ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے پاکستانی حکام اور ماہرین سے بات کی ہے۔

Read more

اپر چترال میں 12 سال کی بچی کی 29 سالہ شخص سے شادی، والد کی شکایت پر ایف آئی آر درج

پاکستان میں کم عمری کی شادی کے ایک اور واقعے میں اپر چترال کے ایک شخص نے اہنی 12 سالہ بیٹی کے اغوا اور پھر زبردستی شادی کا الزام اپنے خاندان کے ایک فرد پر لگایا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

ہاتھی کے بیہوش بچےکو اس کی آوازیں دیتی ماں کے سامنے کیسے بچایا گیا

مانا سریویٹ نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وہ اپنے کرئیر میں درجنوں جانوروں اور انسانوں کو بے ہوشی کی حالت سے واپس لانے میں مدد کی تاہم ایسا پہلی بار ہوا کہ انھیں کسی ہاتھی کی مدد کرنا پڑی۔

Read more

پاکستان سے سعودی عرب نے قرض کی جلد واپسی کا مطالبہ کیوں کیا؟

پاکستان کو قرض دینے والے مغربی مملک کے ایک گروپ پیرس کلب نے حال ہی میں پاکستان کے ایک اعشاریہ سات ارب روپے کے قرض کی ادائیگی کو مزید موخر کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن سعودی عرب نے قرض کی جلد واپسی کا مطالبہ کیا جس پر پاکستان کو چین کی مدد لینا پڑی۔

Read more

کورونا وائرس کی دوسری لہر: کیا پاکستان میں شادی کی تقریبات کووڈ 19 کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہیں؟

مقامی اور سوشل میڈیا پر موجود پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدان لطیف کھوسہ کی بیٹی کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے علاوہ دیگر سیاستدان اور معروف شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی، جن میں سے بیشتر نے ماسک کی پابندی اور کورونا ایس اور پیز پر عمل نہیں کیا۔

Read more

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابات: صومیہ صدف کا الزام کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق کی وجہ سے ان کے حلقے میں گنتی روکی گئی، حکام کی تردید

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں بیاہی گئی پاکستانی خواتین نے الیکشن لڑا لیکن ووٹ شماری آخری وقت میں روک دی گئی

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: رضوان نے بحران کا رستہ روک دیا

مگر قسمت ایک بار پھر شاداب کے ہم رکاب تھی اور پہلے بولنگ کے فیصلے نے اسے دوآتشہ کر دیا۔ اگر ایک بار پھر شاداب پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھتے تو شاید نتیجہ بھی پہلے دونوں میچز جیسا ہی نکلتا۔

Read more

لوڈویگ وین بیتھوون: جو بہرے پن کے باوجود جادوئی موسیقی تیار کرتے رہے

بیتھوون اپنی بنائی ہوئی موسیقی کو سننے کے قابل نہیں تھے، ان کی شہرت ایک مشکل کردار والے موسیقار کی تھی جو تاعمر صحت کی پریشانیوں میں گھرے رہے اور بعض اوقات مشکل علاج کے دور سے بھی گزرے لیکن ان مشکلات نے بیتھوون کے فن کو صرف بہتر ہی کیا۔

Read more

حریف سیاسی پارٹی میں شامل ہونے پر بی جے پی رہنما نے بیوی کو طلاق کی دھمکی دے دی

انڈین ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کے یوتھ ونگ کے سربراہ سومترا خان نے اپنی بیوی کے ترنمول کانگریس پارٹی (ٹی ایم سی) میں شمولیت کے چند گھنٹوں بعد ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ان کی اہلیہ سجاتا منڈل خان کے ساتھ ان کا رشتہ ختم ہو چکا ہے۔

Read more

ملالہ میوند: افغانستان کی وہ نوجوان مقتول ٹی وی میزبان جو سخت سوال پوچھنے سے کبھی نہ گھبرائیں

افغانستان میں حالیہ چند مہینوں میں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر شروع ہوئی ہے جس میں ملالہ میوند سمیت کئی صحافی ہلاک ہوئے ہیں۔ قتل و غارت کی وجہ سے کئی خواتین کو لگتا ہے کہ وہ اگلا نشانہ ہو سکتی ہیں۔

Read more

کریمہ بلوچ: بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کی لاش ٹورنٹو سے برآمد، تحقیقات کا مطالبہ

لاپتہ معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق کریمہ بلوچ کو آخری بار اتوار 20 دسمبر 2020 کو تقریباً دوپہر تین بجے دیکھا گیا تھا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھیں۔

Read more

ہارڈ ٹاک: بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کے میزبان سٹیفن سیکر کے لیے سیاستدانوں سے جواب نکلوانا کتنا آسان یا مشکل

بعض لوگوں کو لگا کہ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کے میزبان سٹیفن سیکر نے اسحاق ڈار کے ’چھکے چھڑا دیے‘ تو کچھ کو لگا کہ اسحاق ڈار سخت سوالوں کے باوجود پیچھے نہیں ہٹے۔ خود سٹیفن سیکر اس بارے میں کیا کہتے ہیں اور سیاستدانوں سے انٹرویوز سے متعلق ان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

Read more

کیا کملا ہیرِس کا کامیابی کے بعد ایشین نژاد اور سیاہ فام امریکیوں کے جوڑے مقبول ہو جائیں گے؟

’بلِنڈین پراجیکٹ‘ نامی ایک ویب سائٹ ایسے جوڑوں کی مدد کر رہی ہے جن میں ایک ایشن نژاد ہے جبکہ دوسرا سیاہ فام ہے۔ انڈین معاشرے میں سیاہ فاموں سے تعلق بنانا بہت معیوب سمجھا جاتا ہے۔

Read more

اسلام آباد میں شمشان گھاٹ فعال، ہندو مندر’کرشنا کمپلیکس‘ کی چاردیواری کی اجازت دے دی گئی

ہندو کمیونٹی کے پریتم داس نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے اپنی رسومات ادا کرنا بہت مشکل ہوتا جا رہا تھا۔ ہمارے پاس آخری رسومات کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔ ہمارے پاس کوئی کمیونٹی سینٹر نہیں تھا جہاں ہم دیوالی یا ہولی منا سکتے، مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے آخرکار ہماری سُن لی۔’

Read more

بنی گالہ: کیا سی ڈی اے نے صرف وزیرِ اعظم عمران خان کے گھر کو ریگولرائز کیا ہے؟

سی ڈی اے کی جانب سے عمران خان کے گھر کے نقشے کو مشروط اجازت دینے اور اس حوالے سے کنسلٹینٹ بھرتی کرنے کا خط 05 مارچ 2020 کو جاری کیا گیا تھا تاہم نو مہینے گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی کنسلٹینٹ نہیں رکھا جا سکا۔

Read more

لاہور پولیس سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو: پولیس اہلکار کو شاباشیاں، خاتون کے خلاف مقدمہ درج

لاہور سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون کو پولیس اہلکاروں کو گالیاں دیتے اور ان پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد ان خاتون کے ئلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس کے رویے کو سراہا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان کو کیوں لگتا ہے کہ انڈیا ’فالس فلیگ آپریشن‘ کرے گا اور یہ کیا کیوں جاتا ہے؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ماضی کی طرح اتوار کو ایک بار پھر عالمی برادری کو انڈیا کے مبینہ طور پر متوقع فالس فلیگ آپریشن کے خلاف خبردار کیا ہے۔ پاکستانی حکام ماضی میں وہ یہ وارننگز دیتے رہے ہیں البتہ انڈیا ایسا کیوں کر سکتا ہے اس کی پاکستانی حکام کی جانب سے ہر بار مختلف وجوہات بیان کی گئیں۔

Read more

کورونا کی نئی قسم: پاکستان سے برطانیہ کا سفر کرنے والوں کو کیا کیا چیزیں ذہن میں رکھنی ہوں گی؟

اس ماہ کے آغاز سے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک نے برطانیہ سے سفری رابطے منقطہ کر دیے اور خدشہ ہے کہ دیگر ممالک بھی جلد ہی ایسا کر دیں گے۔ آئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے کے خواہشمند افراد کو کیا کیا چیزیں ذہن میں رکھنی چاہییں۔

Read more

لندن کے ہیروڈز مال میں بے دریغ پیسے خرچ کرنے والی خاتون سپریم کورٹ میں کیس ہار گئیں

برطانیہ میں ایک عورت کی جانب سے نئے برطانوی قانون ‘ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر’ یعنی یو ڈبلیو او کے خلاف کی گئی اپیل کا فیصلہ ان کے خلاف آیا جس میں برطانوی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ان کی موقف کی کوئی قانونی دلیل نہیں ہے اور کیس سننے سے انکار کر دیا۔

Read more

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شناخت ہونے والی نئی قسم کے متعلق ہم کیا جانتے ہیں؟

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کے باعث کرسمس کے موقعے پر انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز میں رہنے والے لاکھوں افراد کے لیے ٹیئر فور یعنی چوتھے درجے کی سخت پابندیاں متعارف کروائیں گئی ہیں۔

Read more

شاداب سب کو کنفیوز کر گئے

حیدر علی کی عمر کے لگ بھگ محمد حفیظ کا تجربہ ہے، دوسرا یہ کہ وہ ان کنڈیشنز میں اوپننگ کر بھی چکے ہیں اور تیسری اور اہم ترین بات یہ کہ بابر کے علاوہ اس سکواڈ میں وہ واحد کھلاڑی ہیں جو سٹروک بنانے کے ماہر ہیں۔ پاکستان کو اگر بابر اعظم کا خلا پُر کرنے کے لیے کوئی خطرہ مول لینا ہی تھا تو محمد حفیظ سے اوپن کروانا زیادہ بہتر رسک ہوتا۔

Read more

چیپل آف دا مِلک گروٹو: فلسطین کا وہ گرجا گھر جہاں ’بے اولاد افراد کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں‘

اس گرجا گھر کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہاں حضرت مریم کے دودھ کے قطرے گرے جن سے لال رنگ کا غار سفید ہو گیا۔ ایک خاتون نے مجھے بتایا کہ کئی برسوں تک اولاد کے لیے کوششوں کے بعد انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ یہاں گڑگڑا کر مراد مانگی اور کرسمس کے ہی موقعے پر ان کے ہاں اولاد ہوئی۔ وہ کہتی ہیں یہ ان کی زندگی کا ‘سب سے بڑا’ تحفہ تھا۔

Read more