امریکہ ایران سے جنگ کرے گا؟

فجیرہ کے قریب آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد سے ایران اور امریکا میں کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے۔ یاد رہے کہ عراق کے شکست خوردہ سابق صدر صدام حسین نے امریکہ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ امریکہ انہیں برابر دھمکی دے رہا تھا کہ اگر انہوں نے کویت سے انخلا نہ کیا تو امریکہ ان کے خلاف تباہ کن جنگ چھیڑ دے گا۔ صدام حسین کو آخری انتباہ عراق پر فضائی حملے سے چند روز قبل

Read more

شیخ رشید توہین عدالت کیس: عدالت کے ساتھ مذاق کیا تو اڈیالہ جیل تک کمشنر اور ڈی سی ہنستے ہی جائیں گے

وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے حکم عدولی پر کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ،جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کیساتھ مذاق کیا تو اڈیالہ تک دونوں افسران ہنستے ہی جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلافتوہین عدالت کی سماعت ہوئی، جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ حکم

Read more

امام الحق نے 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کےے خلاف تیسرے ون ڈے میں امام الحق نے 131 گیندوں پر 151 رن بنا کر انگلینڈ میں 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ امام الحق انگلش سرزمین پر ون ڈے اننگز میں 150 رنز بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ امام الحق نے 23 سال 153 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس سے پہلے کپیل دیو نے 1983 میں چوبیس سال 163 دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف 175 رن کی اننگز

Read more

پختون خوا کے وزیر صحت ہشام انعام للہ کی مدعیت میں پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین کے خلاف مقدمہ

خیبر ٹیچنگ اسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین (MBBS, FCPS, FRCS, MHPE) کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ایف آئی آر ڈاکٹر نوشیروان برکی اور خیبر پختون خوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام للہ کی درخواست پر درج کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن میں درج کی گئی۔ مقدمہ کارِ سرکار میں مداخلت اور دفعہ 324 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسی ڈاکٹر کو گرفتار

Read more

بھارتی انتخابات کے دوران پیلی ساڑھی والی خاتون افسر کون ہے؟

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوران پیلی ساڑھی والی خاتون افسر کے چرچے پھیل گئے ہیں۔ خوب سج سنور کر الیکشن ڈیوٹی کرنے والی خاتون افسر بھارت میں سوشل میڈیا سٹار بن چکی ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر دیوریا سے تعلق رکھنے والی رینا دیویدا ان دنوں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، انہیں ریاست کے دارالحکومت لکھنؤ میں پولنگ افسر تعینات کیا گیا ہے ۔ الیکشن ڈیوٹی کے دوران 5 مئی کو ایک

Read more

برطانیہ میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر بچوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہیں

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔ برطانوی تفتیش کاروں کے مطابق ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں جس کے ذریعے ان کو پکڑنا لگ بھگ ناممکن ہوجاتا ہے۔ نیشنل کرائم ایجنسی کی ڈائریکٹر جنرل لیان اوینز نے کہا ہے کہ برطانیہ کو منظم جرائم

Read more

شادی اسکینڈل: پاکستان اپنی ویزا پالیسی تبدیل کرے: چینی سفارت کار

پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی شادی کا اسکینڈل سامنے آنے پر پاکستان میں چین کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان زاو نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو اپنی ویزہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت کی ویزا آن آرائیول پالیسی کا چند میرج بیوروز غلط استعمال کر رہے ہیں۔ لی جیان زاو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس سال شادی ویزا کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا

Read more

خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری ضمانت پر رہا

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور مرکزی رہنما پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانتوں کی سماعت کی۔

Read more

آئی ایم ایف قرضے کے لئے ایف اے ٹی ایف سے کلیئرنس ضروری

معروف ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کے لئے ایف اے ٹی ایف سے کلیئرنس لینا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6 ارب ڈالرز حجم کا قرضہ دراصل تین ارب ڈالرز ہے کیونکہ باقی تین ارب ڈالرز تین سال میں آئی ایم ایف کو واپس ادا کرنے ہوں گے۔ پاکستان سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے قرضوں

Read more

کراچی میں خاتون ماڈل کے پولیس اہلکار آشنا کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ

کراچی میں خاتون ماڈل پر تشدد کا ایک نیا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل فرح نظام کو تشدد کا نشانہ بنانے والا اُس کا بوائے فرینڈ کوئی قانون کا رکھوالا اے ایس آئی جان شیر خان ہے۔ خاتون ماڈل فرح نے اپنے مبینہ دوست جان شیر خان پر گن پوائنٹ پر اغوا اور اس کے بعد تشدد کا الزام لگایا ہے۔ پولیس اہلکار کے خلاف مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

محبت کی شادی کے بعد جسم فروشی پر مجبور کی جانے والی دو بہنیں لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئیں

15 سالہ ایزا اور 17 سالہ عشرت نامی دو بہنیں انصاف کے حصول کیلئے لاہور ہائیکورٹ اپنی درخواست لے کر پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں لڑکیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم عمران اور علی حسیب نے انہیں ورغلا کر اغوا کیا اور شادی کے چند دن بعد پاکپتن میں رانی نامی ایک عورت کے پاس فروخت کر دیا جس نے چند ہفتے جسم فروشی کروا کر حیدرآباد کے طارق باﺅ گینگ کو بیچ دیا۔ متاثرہ بہنوں

Read more

پاکستانی غیر قانونی دلہنوں کے بزنس پر شانڈونگ میں چھاپہ: چینی سرکاری اخبار

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے آفیشل اخباری گروپ پیپلز ڈیلی کے جریدے گلوبل ٹائمز نے 15 اپریل کو پاکستانی دلہنوں سے شادی کے کاروبار پر اپنی رپورٹ شائع کی ہے جس کی تلخیص و ترجمہ ”ہم سب“ کے لئے کیا گیا ہے۔

مشرقی چین کے شانڈونگ صوبے کے علاقے ہیزے میں مقامی حکام ایسے غیر قانون شادی کے دلالوں کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جنہوں نے پاکستان سے خواتین کو چینی مردوں سے متعارف کرانے کا کام شروع کر رکھا ہے۔ چین ایسا پاکستان کے ایسے دلالوں پر کریک ڈاؤن میں مدد کے لئے کر رہا ہے۔

Read more

ڈالر پر کنٹرول ختم، ریونیو ہدف 5300 ارب روپے، بجلی اور گیس مہنگی: حکومت مان گئی  

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد  میں ہوں گے جس کے دوران قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق حکومت ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہیں کرے گی اور تنخواہ پر ٹیکس کی شرح کو جون 2018 کی شرح سے لاگو کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق امید ہے آج آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جائے گا اور معاہدہ طے پانے پر وزارت خزانہ

Read more

سلمان خان رات 3 بجے تک ایشوریہ رائے کے گھر کا دروازہ کیوں پیٹتے رہے؟

سلمان خان کی ایشوریہ رائے کے ساتھ لو اسٹوری اور پھر بریک اپ کا کافی چرچا رہا۔ سلمان خان اور ایشوریہ رائے کی محبت کے بارے میں لوگ آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔ دونوں کا رشتہ کچھ مہینے میں ہی ختم ہو گیا تھا لیکن مداح اس رشتہ کی حقیقت کے بارے میں جاننے کے لئے پرجوش رہتے ہیں۔ ایشوریہ رائے سلمان خان کے علاوہ ان کے خاندان کے بھی بہت قریب ہو گئی تھیں۔ سلمان کی بہنیں الویرا اور

Read more

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو دل کی تکلیف: ہسپتال میں داخل

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اسلام آباد میں موجود تھے جہاں انہیں دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کا علاج جاری ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کو انجائنا کی تکلیف ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے

Read more

ایمنسٹی اسکیم: 200 ارب ڈالرز واپس لانے کی امید دم توڑ گئی

تحریک انصاف حکومت کی جانب سے آئندہ دنوں میں پیش کی جانے والی ایمنسٹی اسکیم نہ صرف اثاثوں کی ریکوری کے سرکاری یونٹ کو ناکارہ بنا دے گی بلکہ بیرون ملک چھپائے گئے 200 ارب ڈالرز واپس لانے کی جو امیدیں حکمران جماعت نے باندھی تھیں، وہ بھی دم توڑ جائیں گی۔ ملک کے اندر اور باہر چھپے ہوئے اور غیر ٹیکس شدہ اثاثے ظاہر کرنے کے لئے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے حکومت ایمنسٹی اسکیم لا رہی ہے

Read more

چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل ہو کر وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائیں گے: سینئر صحافی ہارون الرشید

سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کا نام دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے زیر غور ہے۔ وہ بہت جلد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیں گے جس کے بعد انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب بنادیا جائے گا۔ چوہدری نثار کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بے یقینی کا خاتمہ ہوگا اور افسر شاہی کی من مانیاں ختم ہوں گی۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا کہ

Read more

سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندا، انڈیکس چار برس کی کم ترین سطح پر، اربوں روپے ڈوب گئے

بدھ کو سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی چھا گئی ہے اور 100 انڈکس 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35 ہزار 631 کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر کے بعد معمولی اضافہ ہوا اور 35 ہزار 697 پر پہنچ گیا لیکن یہ پرواز

Read more

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی بنائے جانے کی اطلاعات

برطرف سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں گردش کرنے لگی ہیں کہ اگر وہ وفاقی کابینہ میں کوئی قلمدان حاصل کرنے پر راضی نہیں ہوتے تو انہیں اسپیکر قومی اسمبلی لگایا جا سکتا ہے۔ باضابطہ طور پر اس ملاقات کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا لیکن ذرائع نے بتایا ہے کہ جس انداز سے اسد عمر کو وفاقی کابینہ سے ہٹایا گیا تھا وہ

Read more

آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئیں

توہین رسالت کے الزام سے بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی پاکستان سے چلی گئیں۔ آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران تصدیق کی ہے کہ آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ چکی ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور کی ٹرائل کورٹ نے نومبر 2010ء کو توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کو سزائے موت سنائی تھی، جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ سپریم کورٹ نے

Read more

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ: وفاقی کابینہ کی اندرونی کہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عوام کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے ای سی سی (Economic Coordination Committee) کا فیصلہ درست قرار دے دیا ۔ گزشتہ ہفتے وفاقی کا بینہ بالخصوص وزیر اعظم نے اوگرا کی جانب سے ناروا اضافے پر نظر ثانی کی ہدایت کی تھی اور معاملہ ای سی سی کو ریفر کر دیا گیا تھا مگر گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر

Read more

عمران خان کی القادر یونیورسٹی سوہاوہ کی تقریر کا مکمل متن

میں آج بہت خوش ہوں اس لئے کہ جب میں 22 سال پہلے، بلکہ 23 سال پہلے جب سیاست شروع کی تھی، تو میرا ایک مقصد تھا پالیٹکس میں آنے کا۔ میں یہ سمجھتا تھا کہ جس مقصد کے لئے پاکستان کو بنایا گیا، یہ بڑے، اس ملک کے پیچھے ایک تاریخ ہے۔ یہ کوئی عام ملک نہیں ہے۔ اس کے پیچھے ایک دو بہت بڑے ذہن تھے۔ علامہ اقبال اور قائداعظم۔ تو جس سوچ سے یہ پاکستان بنا تھا، 23 سال پہلے میں نے فیصلہ کیا کہ ہم اس مقصد سے بہت دور چلے گئے ہیں۔ یہ وہ پاکستان نہیں جو اس کو بننا چاہیے تھا۔ اس کے پیچھے جو سوچ تھی، اس سوچ کو دفن کر دیا تھا ہمارے اس ملک کی قیادت نے قائداعظم کے بعد۔ تو میں آج، میں نے جب 23 سال پہلے سیاست شروع کی تو ہم نے اپنی جماعت، تحریک انصاف کا جو ہمارا منشور تھا، وہ وہی تھا جو پاکستان کے فاونڈنگ فادرز یعنی کہ جو نظریہ پاکستان تھا، کہ پاکستان نے اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا، اور یہ علامہ اقبال جنہوں نے اس کا تصور بڑھایا تھا اسلامی فلاحی ریاست کا، وہ اسلامی فلاحی ریاست مدینہ کی ریاست تھی۔

Read more

سیکیورٹی کونسل نے مسعود اظہر پر پابندی لگا دی، چین نے ساتھ چھوڑ دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مولانا مسعود اظہر کا نام ان افراد میں شامل کر دیا ہے جن پر دہشت گردی کے باعث پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سے قبل چین نے تکنیکی بنیادوں پر چار مرتبہ مولانا مسعود اظہر کا نام پابندی کے شکار افراد کی فہرست میں شامل ہونے سے روکا تھا۔

Read more

صدارتی نظام قائم کرنے کی کوشش کی تو ملک ٹوٹ جائے گا: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کا وزیر اعظم سلیکٹیڈ ہے۔ وزیراعظم کی زبان بہت تیزی سے پھسلتی ہے، انھیں زبان پر قابو رکھنا چاہئے۔ صدارتی نظام نافذ کرنے ککی کوشش کی تو ملک ٹوٹ جائےگا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب رہی ہے۔ مہنگائی اتنی بڑھ رہی ہے کہ تمام ادارے متاثر ہوئے ہیں اور

Read more

پنجاب میں بھی سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کے آثار: گورنر چوہدری سرور سرگرم

اطلاعات کے مطابق وفاق میں ہلچل کے بعد پنجاب میں بھی تبدیلی آنے والی ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لاہور کے بجائے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیراعظم سے مشاورت کریں گے اور پنجاب میں سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی ۔ واضح رہے کہ گورنر

Read more

ابھی 8 مہینے ہوئے ہیں، کیا اتنا بڑا جرم کیا ہے کہ حکومت ہٹا رہے ہیں؟ عمران خان

عمران خان کا اور کزئی میں جلسے سے اہم خطاب۔ خطاب کی چند سرخیاں۔
ابھی 8 مہینے ہوئے ہیں، کیا اتنا بڑا جرم کیا ہے کہ حکومت ہٹا رہے ہیں؟
انھوں نے کبھی کسی کو سیاست نہیں کرنے دینی

Read more

عاطف میاں کہتے ہیں ملک کے لئے نااہلی، کرپشن سے زیادہ نقصان دہ ہے

تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی معاشی ٹیم کے اہم پلئیر عاطف میاں تھے جنہیں احمدی ہونے کے تنازعے کی وجہ سے استعفی دینا پڑا تھا۔ وہ عالمی سطح پر ایک ابھرتے ہوئے ماہر معاشیات قرار دیے جاتے ہیں اور ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ میں ہونے والی پہلی عالمی کانفرنس برائے اسلامی بینکنگ اور فنانس میں انہیں بطور سپیکر بلایا جا چکا ہے۔ وہ اہم ترین امریکی یونیورسٹیوں سے وابستہ رہے ہیں۔عاطف میاں نے ٹویٹر پر سوال پوچھا کہ ترقی پذیر ملکوں کے لئے بڑا مسئلہ کیا ہے، اشرافیہ کی کرپشن یا اشرافیہ کی نا اہلی۔ سوا آٹھ ہزار افراد نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 60 فیصد نے یہ رائے ظاہر کی کہ کرپشن زیادہ بڑا مسئلہ ہے۔

Read more

دہلوی اردو کی کتنی قسمیں ہیں؟

کہتے ہیں کہ صاحب عالم مرزا فخرالدین عرف مرزا فخرو الملّقب بہ مرزا چپاتی دلّی کے آخری تاج دارظفر کے بھانجے تھے۔ ان کا اشرف صبوحی سے مکالمہ ہوا جس میں انہوں نے دہلی کی اردو کی نہایت دلچسپ اقسام بتائیں۔

مرزا: توبہ توبہ تم نے تو دلّی کو دم توڑتے بھی نہیں دیکھا۔ اس کا مردہ دیکھا ہے۔ مردہ۔ وہ بھی لاوارث! میاں شہر آبادی کی باتیں قلعے والوں کے صدقے میں تھیں۔ جیسے جیسے وہ اٹھتے گئے دلّی میں اصلیت کا اندھیرا ہوتا گیا۔ اب تو نئی روشنی ہے نئی باتیں۔ اور تو خدا بخشے دلّی کی صفتیں تم کیا جانو۔ پڑھے لکھے ہو۔ شاعری کا بھی شوق ہے۔ بھلا بتاؤ تو سہی اردو کی کتنی قسمیں ہیں؟ میں نے حیران ہوکر پوچھا ”صاحب عالم اردو کی قسمیں کیسی؟“

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر عطیات میں چار ارب روپے کے غبن کا الزام

منی لانڈرنگ اور مالیاتی جرائم کی تحقیقات کرنے والے بھارتی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ نے جو وزارت خزانہ کے تحت کام کرتا ہے، نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مفرور قرار دیے گئے مشہور اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملکیت میں ایک ارب 93 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً چار ارب پاکستانی روپے) کے کالے دھن کے اثاثہ جات ہیں۔ ان میں ممبئی اور پونا کے بیس فلیٹ اور بینک بیلنس بھی شامل ہے۔ ادارے کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یہ اثاثہ جات اسلامی ممالک سے مسلمانوں کے لئے وفاہی سرگرمیوں کے لئے دیے گئے عطیات کو خورد برد کر کے بنائے۔

Read more

گڑگاؤں میں ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان خاندان کے گھر پر حملہ

گڑگاؤں کے دھمس پور گاؤں میں ایک مسلمان خاندان اور ان کے گھر آنے والے مہمانوں پر بیس سے پچیس ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا جو بھالوں، لاٹھیوں اور تلواروں سے مسلح تھے۔ گھر والوں کس لاٹھیوں اور سلاخوں سے پیٹا گیا۔ یہ واقعہ ہولی کے تہوار کی شام کو پیش آیا۔

مضروب دلشا کی درج کردہ رپورٹ کے مطابق یوپی کے محمد ساجد نے اس علاقے میں تین برس قبل مکان لیا تھا جس میں وہ، ان کی اہلیہ اور چھے بچے رہتے ہیں۔ اس گھر کے لڑکے باہر کرکٹ کھیل رہے تھے کہ ایک موٹر سائیکل پر دو افراد ان کے قریب پہنچے اور کہنے لگے ”تم یہاں کیا کر رہے ہو، پاکستان جاؤ اور وہاں کھیلو“۔ اس کے بعد انہوں نے جھگڑا شروع کر دیا۔

Read more

ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف فیصلہ: حکومتی عدم دلچسپی اور پھر احتجاج

ماڈل ٹاؤن کیس کی اس نئی جے آئی ٹی نے دو روز قبل کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے تفتیش کرتے ہوئے ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا۔پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کو اس وقت ایک بڑی ناکامی سے دوچار ہونا پڑا جس لاہور ہائی کورٹ کے ایک تین رکنی بینچ نے دو ایک کی اکثریت سے ماڈل ٹاؤن سانحے کی نئے سرے سے تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا۔

Read more

پنجاب میں تحریک انصاف کی پالیسی کا مذاق اڑایا گیا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنجاب اسمبلی کی طرف سے اراکین اسمبلی، وزیر اعلی پنجاب اور سپیکر کی مراعات میں بے تحاشا اضافے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیوں کا مذاق اڑایا گیا ہے۔

Read more

پاکستانیوں کے مغالطے

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”پاکستانیوں کے مغالطے“ شائع ہو گئی ہے۔ تقریبا ساڑھے تین سو صفحات کی اس کتاب میں سماجی موضوعات پر سو سے زائد کالم شامل ہیں جن میں سے زیادہ تر کالم پاکستانیوں کے عمومی رویوں کے بارے میں ہیں۔ یاسر پیرزادہ نے اپنے مخصوص طنزیہ اور ہلکے پھلکے انداز میں ہمارے سماجی رویوں اور معاشرے کے منافقانہ پن پر تنقید کی ہے اور پاکستانیوں کے ذہنوں میں پائے جانے والے مغالطوں کو بے نقاب کیا ہے۔

Read more

نواز شریف کو دل میں تکلیف ہوئی تو وہ حکام کو مطلع نہیں کریں گے

ایک ٹویٹر صارف نے مریم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”پلیز آپ منا لیں میاں صاب کو ہسپتال جانے کے لیے آپ کرسکتی ہیں یہ صرف“۔اس پر مریم نواز شریف نے جواب دیا ”میں نے آج بہت کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ کہا کہ ہر انسان کی کوئی عزت ہوتی ہے اور میں ایک اسپتال سے دوسرے میں دھکیلے جانے کو تیار نہیں جبکہ علاج بھی نہیں کیا جاتا۔ اس وقت ان سے رابطے کی نا کوئی صورت ہے نا ہی اجازت۔ آپ دعا کیجیے گا“

Read more

کیا ونگ کمانڈر ابھینندن دوبارہ پرواز کریں گے؟ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ

شیو ایرور، انڈیا ٹوڈے۔ نئی دہلی
اب ونگ کمانڈر ابھینندن واپس، محفوظ اور زندہ ہیں، اور ہزاروں ہندوستانیوں کا سوال ہے کہ یہ ہیرو پائلٹ پھر کبھی پرواز کرے گا یا نہیں؟ پورے ملک کی خواہش ہے کہ ونگ کمانڈر ابھینندن دوبارہ آسمانوں کا رخ کریں۔
جب انہوں نے لائن آف کنٹرول کے سندربنی سیکٹر سے 27 فروری کی صبح اپنے جہاز کی ایجیکشن سیٹ کے بٹن کو دبایا تو ونگ کمانڈر ابھینندن نے اس واقعے کا ایک سلسلہ شروع کیا جس کے نتیجے میں چند منٹ بعد پاکستان کی فوج نے ان کو گرفتار کر لیا۔

Read more

انڈیا کے ٹویٹر ٹرینڈ: ابھی نندن، ابھی نندن کو واپس لاؤ، جنگ نہیں کرو

انڈین سوشل میڈیا پر گرائے جانے والے جہاز کا پائلٹ ابھی نندن چھایا ہوا ہے۔ اس وقت انڈیا کے مجموعی طور پر یہ ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈ چل رہے ہیں۔ ان ٹرینڈز کے نیچے دہلی شہر کے ٹویٹر ٹرینڈز دیے گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گرائے جانے والے جہاز کے پائلٹ ابھی نندن کی پاک فوج کی حراست میں ویڈیو ریلیز کیے جانے کے بعد جس میں اس گرفتار شدہ افسر کو دشمن افسر سے حسن سلوک کی اعلی فوجی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے چائے پیش کر کے اس سے بنیادی سوالات پوچھے جا رہے ہیں، انڈین عوام اس افسر کی تعریف کر رہے ہیں کہ وہ گھبرایا ہوا نہیں ہے۔ جبکہ ابھی نندن پاکستانی آرمی کی تعریف میں رطب اللسان ہے۔

Read more

سانحہ ساہیوال کی ویڈیوز فیک ہیں: صوبائی وزیر پنجاب محمود الرشید کا دعویٰ

جی این این کی اینکر عائشہ بخش نے جب پنجاب حکومت کے سینئیر وزیر میاں محمود الرشید سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال کی ویڈیوز کا ذکر کیا تو میاں محمود الرشید نے ان ویڈیوز کو فیک قرار دے دیا۔

عائشہ بخش نے کہا ”دوسری بات یہ ہے کہ گاڑی جس جگہ کھڑی ہے بچے نکالنے کے بعد پولیس اس گاڑی پر سٹریٹ فائر کر رہی ہے ان بچوں کو سائیڈ پر کرنے کے بعد۔ حکومت کا اس پر کوئی کمنٹ نہیں آیا۔ یہ بڑی صاف اور واضح ویڈیوز ہیں۔ جو بتا رہی ہیں کہ گاڑی میں زخمی ہیں یا لوگ کس حالت میں ہیں لیکن پھر بھِی بچے نکال کر سٹریٹ فائرنگ ان پر کی گئی ہے۔“

Read more

”اندھے انتقام کی آخری ہچکی“: مریم نواز شریف کی ٹویٹس

مریم نواز شریف نے نواز شریف کو سزا ہونے کے بعد یکے بعد دیگر کئی ٹویٹس کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے:

ایک ہی شخص کو چوتھی بار سزا۔
اندھے انتقام کی آخری ہچکی
مگر فتح نواز شریف کی۔ اللّہ کا شکر،
ڈھائی سال کے طویل انتقام نما احتساب کے بعد، تین نسلیں کھنگالنے کے بعد، ایک پائی کی کرپشن نہ کِک بیک نہ کمشن۔ نا سرکاری خزانے میں رتی بھر خیانت۔

Read more

بہت ہو چکی نفرتیں – پٹاری کا سانحہ پشاور پر یادگاری نغمہ

پاکستان کے ممتاز میوزک سٹریمنگ ادارے پٹاری نے سانحہ آرمی پبلک سکول، پشاور پر ایک یادگاری نغمہ ریلیز کیا ہے۔ یہ گیت نفرتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے محبت کا پیغام دیتا ہے۔ یہ گیت علی آفتاب سعید کی کمپوزیشن اور آواز میں ہے، شاعر مختار جاوید ہیں اور سعد سلطان نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

Read more

مدینے کی ریاست کا تصور پیش کرنے والے کے ہم غلام ہیں: مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل صاحب نے عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے بیس کروڑ عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عمران خان کی پوری پوری مدد کریں۔ ان کی تقریر کا متن درج ذیل ہے۔

Read more

تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اس سے لاتعلقی کے اعلانات

تحریک لبیک پاکستان کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد مختف افراد کی طرف سے اس سے اعلان لاتعلقی کیا جانے لگا ہے۔ ایک طرح تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے تحریک لبیک پاکستان اور علامہ خادم حسین رضوی کے ساتھ اظہار لاتعلقی کر دیا اور کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کی ہڑتال اور جلاؤ گھیراؤ سے تحریک لبیک یا رسول اللہ اور تحریک لبیک اسلام کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

دوسری طرف شیخوپورہ کے دو بھائیوں کا اخبار میں شائع ہونے والا اعلان بھی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے۔

Read more

لیڈی ریڈنگ ہسپتال، ایک تجربہ ایک مشاہدہ!

سرکاری ہسپتالوں سے متعلق یہ تاثر پختہ ہوچکا ہے کہ یہاں کوتاہی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ڈاکٹروں سے متعلق یہ گمان طے ہوچکا ہے کہ یہ کچھ کرتے ہیں توبس غفلت ہی کرتے ہیں۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں کا تقابل کرتے ہوئے ہم ایک بات بھول جاتے ہیں۔ نجی ہسپتال کے پاس وسائل کتنے ہی زیادہ ہوں، وہاں ایمرجنسی میں ڈیڑھ سو سے دو سو مریض دیکھے جاتے ہیں۔ سرکاری ہسپتال کے پاس وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہوں، وہاں کی ایمرجنسی تین ہزار سے چار ہزار مریضوں کو ہنسی خوشی نمٹاتی ہے۔

تمام بڑے شہروں میں موجود سرکاری ہسپتال شہر بھر کی ضرورتیں پوری کرتے ہیں۔ شاید لیڈی ریڈنگ ہی ایسا ہسپتال ہے جو صوبے بھر کا بوجھ بسروچشم اٹھارہا ہے۔ صوبے بھر کا ہی کیا، ایمرجنسی مینیجررفیع اللہ خان مروت تو کہتے ہیں کہ سرحد کے اس پار پکتیکا اور جلال آباد تک سے مریض آتے ہیں۔ وجہ پوچھنے پر بتاتے ہیں ”اس کی چار وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ علاج کا معیار ہے۔ دوسری وجہ تمام سہولیات کی فیس محض انیس روپے ہونا ہے۔ تیسری وجہ ہسپتال سے متعلق صوبے بھر میں قائم برسہا برس سے چلا آنے والا مثبت تاثر ہے۔ چوتھی وجہ اس ہسپتال سے قائم لوگوں کی تاریخی انسیت ہے“۔

Read more

چیف جسٹس نے ڈیم فنڈ میں عطیہ دینے والے کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا

روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے اتوار کو ایک ایسے شخص کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا ہے جس نے ڈیم فنڈ کو بھاری عطیہ دیا تھا۔ شیخ شاہد نے چند روز قبل اپنی تقریباً آٹھ کروڑ مالیت کی جائیداد سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈیم فنڈ میں عطیہ کی تھی۔ اس کی اہلیہ اور تین بیٹوں نے سپریم کورٹ لاہور کی رجسٹری سے رجوع کیا اور چیف

Read more

فسادیوں کو رہا کرنے کا حکم، ریاست لہولہان، پولیس دل چھوڑ بیٹھی

شیخوپورہ سے ایس  ایچ او خرم ذاکر ڈوگر نے کل 6 نومبر کی کچھ ٹویٹس میں بتایا ہے کہ آج اعلی حکام سے احکامات وصول ہوئے ہیں کہ تحریک لبیک کے تمام کارکنان کو فوراً رہا کر دیا گیا جائے، بشمول ان کے جو فسادات میں ملوث تھے۔ اس لیے ان کو رہا کر دیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ وہ سڑکیں بلاک کرنے یا ملک میں فساد مچانے سے احتراز کریں۔ امید ہے کہ وہ ملکی قانون کی پابندی کریں گے۔

لیکن سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ حمزہ، جس نے موٹروے پر تباہی پھیلائی تھی، ابھی بھی پولیس کی حراست میں ہے۔
ککھ نئیں ہونا ایتھے جنی مرضی تبدیلی سرکار آ جاوے (یہاں کچھ نہیں ہونا جتنی مرضی تبدیلی سرکار آ جائے)۔

Read more

خادم رضوی اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل ہونے پر مشتعل: آزادی اظہار کا سبق یاد آ گیا

مولانا خادم حسین رضوی کا ٹویٹر اکاونٹ معطل کر دیا گیا ہے جس پر مولانا خادم حسین رضوی کے نام سے نیا اکاونٹ بنایا گیا ہے جس پر مندرجہ ذیل ٹویٹس کی گئی ہیں۔ ان ٹویٹس کا لب و لہجہ وہی ہے جو مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاونٹ کا تھا اس لیے یہ ان کا ہی اکاونٹ دکھائی دیتا ہے۔ مندرجہ ذیل ٹویٹس اس اکاونٹ پر کی گئی ہیں جن میں خاص طور پر آزادی اظہار و خیال کے حق میں کی جانے والی ٹویٹ اہم ہے۔

عالمی سامراجی قوتوں نے میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کر دیا ہے، ہم ان قوتوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہماری آواز خاموش نہیں کرائی جا سکتی بلکہ پوری کائنات میں گونجے گی، تمام عاشقان رسول ﷺ اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں

عاشقان رسول ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے حملے پر کثرت سے درود پاک پڑیں اور #BringBackRizvi کا ہیش ٹیگ چلائیں
ہم تو سر کٹانے کو تیار ہیں، ٹویٹر والو تم ایک اکاؤنٹ سسپینڈ کر کے ہمارے عزائم کو پست کر دو گے؟

Read more

تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدہ ہو گیا، معاہدے میں بڑا قانونی نقص

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان احتجاج ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب اور 5 نکاتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے معاہدے پر حکومتی ٹیم اور تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دو، دو نمائندوں کے دستخط موجود ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ معاہدے کی دستاویز میں آسیہ بی بی کا نام ہر جگہ عاصیہ بی بی لکھا گیا ہے جو اس کے نام کا درست املا نہیں۔ تحریک لبیک اپنے احتجاجی بینرز پر آسیہ بی بی کے نام کا یہی املا استعمال کرتی رہی ہے۔ عاصیہ عربی زبان میں گناہگار کو کہا جاتا ہے۔ قانونی ماہرین نے رائے دی ہے کہ معاہدے کی دستاویز میں دانستہ یا نادانستہ طور پر عدالت عظمیٰ سے بری ہونے والی خاتون کا نام غیر درست لکھنے سے معاہدے کی قانونی حیثیت پر سوالیہ نشان پیدا ہو جائے گا کیونکہ معاہدے سے انحراف کا خواہشمند فریق یہ موقف اختیار کر سکتا ہے کہ معاہدے میں مذکورہ عاصیہ بی بی کا عدالت عظمیٰ سے 31 اکتوبر کو بری ہونے والی آسیہ بی بی سکنہ ننکانہ سے کوئی تعلق نہیں۔

Read more

آسیہ بی بی پاکستان میں یا کینیڈا میں؟ شان تاثیر نے کیا بتایا ہے؟

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ آسیہ بی بی اب اپنے شوہر، دو بیٹیوں اور ایک ایسی پوتی کے ساتھ مل چکی ہیں جسے اب تک وہ نہیں دیکھ پائی تھیں۔ شان تاثیر کینیڈا میں مقیم ہیں۔ اس انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں چلنے لگی ہیں کہ شان تاثیر نے سی این این کو کنفرم کیا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان

Read more

مولانا خادم رضوی نے مذاکرات کی مکمل ناکامی کا اعلان کر دیا

مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ حکومت سے مذاکرات مکمل ناکام ہو گئے ہیں۔ مولانا خادم رضوی کے مطابق مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس آئی جنرل فیض نے شرکت کی تھی۔

Read more

مولانا خادم رضوی نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا

مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے انگریزی میں ٹویٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ ”ہمارے کارکن ہمارے اپنے وطن کو نقصان پہنچانے والے کسی کارروائی میں ملوث نہیں ہیں“۔

Read more

آر پی او بہاولپور کے تبادلے پر شمع جونیجو اور مونس الہی کا مکالمہ

میٹنگ کے فوراً بعد دو آرڈر دیے گئے تھے۔ 1۔ ڈی پی او گجرات کی پوسٹنگ کا 2۔ آر پی او بہاولپور کی ٹرانسفر کا۔ بتائیں گے نہیں کہ کس نے یہ فیصلہ کیا؟ میرا سلام پرویز صاحب کو دیں لیکن پلیز انہیں ضرور بتا دیں کہ اگر میٹنگ عمران خان کے ساتھ ہو تو کوئی راز، راز نہیں رہتا۔ میں دہراتی ہوں کہ میں اپنی خبر پر سو فیصد قائم ہوں

Read more

تعیناتی کے چوبیس گھنٹے کے اندر مبینہ سیاسی دباؤ پر بہاولپور کے آر پی او کا تبادلہ

اس وقت ملک میں امن و امان کی صورت حال پریشان کن ہے۔ ایسے وقت میں اگر ایک شہر کے پولیس سربراہ کو دوسرے شہر سے ہٹا کر تعینات کیا جائے اور چارج لینے کے چوبیس گھنٹے کے اندر اس کا دوبارہ تبادلہ کر دیا جائے تو اسے کیا کہا جائے گا؟ صورت حال سے باخبر ہونے کا دعوی کرنے والے  ذرائع نے ”ہم سب“ کو بتایا اس تبادلے کے پیچھے مبینہ طور پر سیاسی دباؤ کا عنصر موجود ہے۔

Read more

مذہبی جماعتوں کا سپریم کورٹ سے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع قرار دیتے ہوئے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق،جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مفتی منیب الرحمٰن نےاپنے بیانات میں سپریم کورٹ سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے

Read more

آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے اہم نکات کی تفصیل

سپریم کورٹ کا فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے لکھا ہے۔ فیصلے کا آغاز کلمہ شہادت سے کیا گیا ہے۔ رسول پاکؐ کے نام کے تقدس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اقبال کا شعر لکھا گیا ہے

کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

یہ بتایا گیا ہے کہ رسول پاکؐ سے بے انتہا محبت ایک مسلمان کے ایمان کا جزو ہے۔ مختلف آیات اور احادیث مبارکہ کی مدد سے اس پوائنٹ کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مختلف آیات کے بارے میں علما کی تشریح بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اللہ اور رسولؐ کے مخالفین کے لیے موت کی سزا ہے اور اس مخالفت میں بلاسفیمی بھی شامل ہے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنا اتفاقی نوٹ لکھتے ہوئے کہا کہ معافیہ بی بی اور اسما بی بی سگی بہنیں ہیں جنہوں نے مقدمے کے اہم عنصر یعنی جھگڑے کو مکمل طور پر چھپایا اور جب وکیل صفائی نے جرح کے دوران پوچھا بھی تو انہوں نے کسی قسم کے سخت الفاظ کے تبادلے اور بعد میں جھگڑے سے انکار کیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں خواتین معافیہ بی بی اور اور اسما بی بی کو سچائی کا کوئی پاس نہیں اور وہ جھوٹا بیان دے سکتی ہیں۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نوٹ کیا کہ مقدمے کے گواہان کے بیانات نہ صرف باہمی طور پر متضاد پائے گئے بلکہ مقدمے کے دوسرے حقائق سے بھی مماثلت نہیں رکھتے تھے۔
مقدمہ ہذا میں ہر واقعاتی زاویے کے متعلق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شہادتوں میں واضح اور یقینی تضادات، جن کا میں نے متذکرہ بالا سطور میں مشاہدہ کیا، سے یہ افسوس ناک اور ناقابلِ انکار تاثر قائم ہوتا ہے کہ ان تمام افراد جن کے ذمے شہادتیں اکٹھی کرنا اور تفتیش کا کام تھا، نے ملی بھگت سے یہ طے کیا ہوا تھا کہ وہ سچ نہیں بولیں گے یا کم از کم سچائی کو باہر نہیں آنے دیں گے۔

Read more

لڑکے سے بدفعلی پر 1 روپیہ جرمانہ اور 5 تھپڑوں کی سزا: پیپلز پارٹی سندھ کا فوری انصاف

ٹنڈو آدم میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما نے جرگے میں کم عمر بچے سے بدفعلی کے مجرم کو ایک روپے جرمانے اور پانچ تھپڑوں کی سزا سنا کر معاملہ رفع دفع کر دیا ۔ ٹنڈوآدم میواتی پاڑے میں گذشتہ روز ملزم جان محمد عرف جانو میواتی کے خلاف 13 سالہ لڑکے ح – م سے بد فعلی کے معاملے پر ایک جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے کی صدارت پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما اور سابق کونسلر ایوب میواتی کر رہے

Read more

کیا جہاز ایران سے گزر کر اسلام آباد کے پاس پہنچا تھا؟

سوشل میڈیا پر اس جہاز کے بارے میں بحث شدت سے جاری ہے جو تل ابیب سے اڑ کر عمان سے ہوتا ہوا پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ آج اسرائیل کے اخبار ہاریٹز کے صحافی ایوی شارف نے مزید تفصیلات بتائیں۔ اس پر ایک پاکستانی علی حسن نے تبصرہ کیا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک اسرائیلی جہاز ایران کی فضا استعمال کر لے۔ اس پر جہازوں کی آن لائن انفارمیشن دینے والے ادارے فلائیٹ ریڈار 24 نے

Read more

جہاز کا کوئی تعلق نیتن یاہو کی 25 اکتوبر کی عمان کی فلائٹ سے نہیں ہے: اسرائیلی صحافی

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے ایڈیٹر ایوی شارف نے مزید پانچ ٹویٹس میں اس فلائٹ کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی ہیں جس کے بارے میں انہوں نے پہلے انکشاف کیا تھا کہ وہ تل ابیب سے چلی تھی اور اومان سے ہوتے ہوئے اسلام آباد میں دس گھنٹے قیام کے بعد واپس ہوئی۔

یاد رہے کہ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ ”کسی بھی اسرائیلی طیارے کی پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آمد کی افواہ میں قطعی کوئی صداقت نہیں کیونکہ ایسا کوئی طیارہ پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر نہیں اترا“۔

Read more

کیا اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے؟

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار ہاریٹز کے انگریزی ایڈیشن کے ایڈیٹر ایوی شارف نے 25 اکتوبر کو ٹویٹ کیا کہ اسرائیل ک ایک بزنس جیٹ تل ابیب سے اڑا اور اسلام آباد پہنچا۔ وہ دس گھنٹے وہاں رکا اور پھر واپس تل ابیب آ گیا۔ اس کا فلائٹ پلان 5 منٹ کے عمومی گراونڈ ٹائم ٹرک کے ذریعے عمان میں کلئیر کیا گیا۔

Read more

خاشقجی کے معاملے میں سعودی موقف پر اعتبار نہیں لیکن مخالفت نہیں کر سکتے: عمران خان

عمران خان نے مڈل ایسٹ آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے باوجود پاکستان کو سعودی عرب سے اچھے تعلقات برقرار رکھنے کو اہمیت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ افورڈ ہی نہیں کرتے کہ سعودی عرب نہ جائیں۔

خاشقجی کے قتل سے شاک پہنچنے کے باوجود ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کو سعودی قرضوں کی جلد از جلد ضرورت ہے تاکہ ریکارڈ سطح کے قرضوں کی وجہ سے دیوالیہ نہ ہو جائے۔ ”اس وقت ہم بالکل لاچار ہیں“ انہوں نے کہا۔

عمران خان نے یہ تسلیم کیا کہ خاشقجی کے سعودی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل پر دنیا بھر کے غم و غصے کے باوجود ان کی خارجہ پالیسی کا اہم نکتہ سعودی عرب کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا ہے۔

انہوں نے خاشقجی کی موت کو ”گمان سے بھی زیادہ افسوسناک“ قرار دیا اور کہا کہ وہ سعودی عرب کے تازہ ترین موقف کو قابلِ اعتبار نہیں مانتے۔

Read more

خاشقجی کی موت پر نیا سعودی موقف آ گیا، کیسے مارا، لاش ٹکڑے ٹکڑے کی گئی یا نہیں

ایک سینئیر سعودی آفیشل نے جمال خاشقجی کی موت پر نیا موقف دے دیا ہے۔ نئے موقف کے مطابق خاشقجی کا سامنا کرنے کے لیے بھیجی گئی 15 رکنی ٹیم نے انہیں دھمکی دی تھی کہ انہیں ڈرگز دے کر اغوا کر لیا جائے گا۔ خاشقجی نے مزاحمت کی تو ٹیم کے ایک رکن نے ان کا گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ اس کے بعد ٹیم کا ایک ممبر خاشقجی کے کپڑے پہن کر باہر نکلا تاکہ یہ ظاہر کیا

Read more

جیو نیوز میں واپسی کے بعد حامد میر نے ”جی این این“میں جانے کی وجہ بتا دی

سینئر صحافی حامد میر نے نجی نیوز چینل جیو نیوز میں واپسی کے بعد گورمے نیوز نیٹ ورک میں جانے کی وجہ بتا دی۔ تفصیل کے مطابق دو ماہ پہلے جب اچانک حامد میر نے جیو نیوز سے کئی برس کا ساتھ چھوڑ کر جی این این میں شمولیت اختیار کی تو بہت سے لوگ حیران ہوئے اور حامد میر کے اس طرح جیو نیوز چھوڑنے پر قیاس آرائیاں ہونے لگیں ۔سوشل میڈ یا پر مختلف وجوہات سامنے آئیں۔ سوشل

Read more

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے سرکاری بنگلے کی آرائش پر لاکھوں روپے پھونک ڈالے: انکوائری کا حکم جاری

تحریک انصاف کے وزرا بھی پرانی حکومتوں کی روش پر چل پڑے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی شاہ خرچیاں منظر عام پرآ گئیں۔ وزیر داخلہ کی شاہ خرچیاں سامنے آتے ہی وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا ،اس معاملے پر دو بیانات بھی ریکارڈ کرلئے گئے ۔ وزیراعظم عمران خان کےنعرے ’ تبدیلی آ نہیں رہی، آ گئی ہے‘ کی اسپرٹ پر سب سے پہلے وزیر مملکت برائے داخلہ نے عمل

Read more

اماراتی شخص کو بیٹوں نے غبارے میں اڑا دیا، سچ یا جھوٹ؟

آپ نے فیس بک اور وٹس ایپ پر ایک ویڈیو دیکھی ہو گی جس میں چند نوجوانوں نے ایک شخص کو کرسی پر بٹھایا گیا ہے۔ ساتھ واضح کیا گیا ہوتا ہے کہ بچوں نے موج مستی کی خاطر اپنے باپ کو غباروں سے باندھ کر ہوا میں اڑا دیا۔ ان کا یہ مذاق اس وقت ٹریجیڈی میں بدل گیا جب باپ ہوا میں توقع سے زیادہ بلند ہو گیا اور اڑتا اڑتا ہمسایہ ملک اومان میں پہنچ گیا۔ بارڈر

Read more

وائرل ویڈو میں کم سن طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا قاری گرفتار

جھنگ: صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں ایک کم سن طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے قاری انوار الحق کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھنگ کے موضع کلکرائی میں 2 ماہ قبل ایک درسگاہ کے استاد انوار الحق نے 13 سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات کیں اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔ بعدازاں مذکورہ استاد کا موبائل فون گم ہوگیا اور جسے یہ موبائل فون ملا، اُس نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ کردی، جو

Read more

بچی کے باپ کو قدموں میں گرانے والا کلرک خود قدموں پر گر گیا

سندھ کے شہر سعید آباد میں واقع کالج کا وہ بدمعاش کلرک جس نے رشوت نہ دینے کے معاملے پر ایک بیٹی کے باپ کو قدموں پر گرا کر معافی منگوائی اور آج اس کا غرور پاش پاش ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص کالج میں اپنی بیٹی کے داخلے کے لئے کلرک کی منت سماجت کررہا ہے اورکہہ رہا ہے کہ اگرکالج میں بیٹی کا داخلہ نہیں

Read more

کلین اینڈ گرین منصوبہ: وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران نعیم الحق نیند کے مزے لوٹتے رہے

وزیراعظم عمران خان نے صاف اور سر سبز پاکستان کی ملک گیر صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی حکومت عوامی حمایت کے بغیر مسائل حل نہیں کر سکتی۔ 40 ہزار بچے صرف گندگی کی وجہ سے ہر سال مرتے ہیں۔ ملک میں کچرے کا مسئلہ حل کریں گے۔ کراچی اور کوئٹہ میں پانی کی کمی کا مسئلہ ہے،

Read more

افراسیاب خٹک نے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ بتا دی

افراسیاب خٹک نے شہباز شریف کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری ضمنی سیلیکشن (الیکشن) کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی کردہ نشست کے لیے ہونے والی ووٹنگ نے کٹھ پتلیوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ اس لیے انہوں نے پتلیاں نچانے والوں کو گھیر لیا۔ حزب اختلاف کو اس تماشے کو ناکام بنانے کے لیے متحد ہونا ہو گا۔ Arrest of Shahbaz Sharif is part of preparation for

Read more

فواد چوہدری نے مزید اہم گرفتاریوں کا اشارہ دے دیا

یہ تو پہلی گرفتاری ہے، احتساب کا عمل اب مزید آگے بڑھے گا۔ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آ گیا. شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی کی ہے۔ اسی متعلق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا

Read more

بوجھو تو جانیں: یہ تصویر کس کی ہے؟

آپ اس تصویر پر نظر ڈالیں اور بوجھیں کہ کیا یہ کسی مشہور شخصیت کی ہے؟ ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس میں وہ شخصیت دکھائی دے جائے جو  دکھائی دے کر بھی دکھائی نہیں دیتی ہے اور دنیا بھر کے کیمروں  کے سامنے آ کر بھی چھپی رہتی ہے۔ سوچیں یہ ہستی کون ہو سکتی ہے؟

Read more

متنازع ٹویٹ کے بعد شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کا ٹویٹر اکاؤنٹ غائب ہو گیا

کل اپنی والدہ شیریں مزاری کے ذاتی پیغامات ٹویٹر پر جاری کرنے کے بعد آج ایمان مزاری کا اکاؤنٹ ٹویٹر سے غائب ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی آرمی چیف نے پاک فوج کے خلاف بیان دیا تھا جس پر پاک فوج کے ترجمان نے بھارتی فوج کو بھرپور جواب دیا تھا لیکن اس حوالے سے ایمان مزاری نے کہا تھا کہ یہ بہتر ہو گا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے الفاظ کا سوچ

Read more

شیخ زید لیڈی ڈاکٹر ریپ اٹیمپٹ کیس: پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر دیا گیا

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں رات کے تین بجے خاکروب کی جانب سے ایک لیڈی ڈاکٹر کا ریپ کرنے کی کوشش کے کیس میں کل انکوائری کمیٹی بنا کر اسے 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ آج سیکرٹری ہیلتھ نے شیخ زید ہسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر مبارک علی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی کو معطل کر دیا ہے اور انہیں محکمے کو رپورٹ کرنے

Read more

عمران خان نے بھارت کو دہشت گردی پر بات کرنے کی آفر کر دی

بھارت نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خط جاری کر دیا ہے۔ اس خط میں عمران خان نے دونوں ملکوں کے عوام کی بہتری کے لئے امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بھارت کو تمام تصفیہ طلب امور پر بات کرنے کا کہتے ہوئے یہ بھی خصوصی زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی پر بات کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے یہ تجویز دی کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نیویارک میں اقوام

Read more

شاہراہ دستور پر واقع ریڈیو پاکستان کے ہیڈکوارٹر کو طویل مدتی لیز پر دینے کا منصوبہ

مورخہ 17 ستمبر 2018 کو وفاقی وزیر اطلاعات کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے ہدایت ملی ہے کہ ریڈیو پاکستان ہیڈکوارٹر کی عمارت کو ایک طویل مدتی لیز پر دینے اور پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ہیڈکوارٹر کو وہاں سے ایچ نائن میں پی بی سی اکیڈمی میں منتقل کرنے کی پروپوزل تیار کی جائے۔ ایک دوسرے مراسلے

Read more

تحقیقات کے مطابق نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق نہیں بن رہا، عدالت

تحقیقات کے مطابق نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق نہیں بن رہا، عدالت نوازشریف تو کہیں بھی نظر نہیں آرہے، جسٹس اطہرمن اللہ آپ تفتیش سے نوازشریف کا تعلق نہیں جوڑسکے تو ہم کیسے فرض کرلیں، جسٹس اطہرمن اللہ نوازشریف کا دور دور تک پراپرٹیز سے تعلق نظر نہیں آرہا، جسٹس اطہرمن اللہ مان بھی لیا جا ئے کہ مریم نوازکی پیش کردہ دستاویزات جعلی ہیں توکیانیب عدالت سزا دے سکتی ہے، عدالت نیب پراسیکیوٹر کا اعتراف: ذرائع آمدن کا پیش

Read more

بیرون ملک پاکستانی ووٹ دینے سے انکاری

الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے انٹرنیٹ ووٹنگ پراجیکٹ کی رجسٹریشن کا عمل یکم ستمبر 2018 سے شروع ہوا اور 17 ستمبر 2018 کو صبح نو بجے اختتام پذیر ہوا۔ رجسٹریشن کی ویب سائٹ چوبیس گھنٹے فعال رہی اور کوئی تکنیکی مسائل پیش نہیں آئے۔ اس عمل کے لئے اہلیت کا معیار یہ مقرر کیا گیا تھا 1۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی نائیکوپ کارڈ رکھتے ہوں (خواہ ایکسپائر ہی کیوں نہ ہو)۔ 2۔ بیرون ملک

Read more

وزیر اعظم نے بھی فرسٹ کلاس استعمال نہیں کی، خصوصی طیارے پر کراچی گئے

وزیراعظم عمران خان منصب سنبھالنے کے بعد ایک روزہ دورے پر خصوصی طیارے پر کراچی پہنچے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرح وزیر اعظم نے بھی اپنے اعلان کے برعکس عام فلائٹ کی بزنس کلاس استعمال نہیں کی اور خصوصی طیارہ استعمال کیا۔ چوبیس اگست کو ہونے والے کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ آج کے اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے کئے گئے ہیں،وزیراعظم اپنا خصوصی

Read more

صدر پاکستان کے پروٹوکول میں صرف دو گاڑیاں تھی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے کراچی میں پروٹوکل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہوں نے وضاحت پیش کی ہے کہ ان کے حکم کے باوجود یہ سب سرکاری گاڑیاں ان کا پیچھا کرتی رہی تھیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا: آفیشل گاڑیوں کی لمبی لائن اس بات کے باوجود میرا پیچھا کرتی رہی کہ میں نے ائیرپورٹ پر موجود تمام آفیشلز کو یہ کہا تھا کہ بڑے پروٹوکول سے مجھے شرمندہ نہ کرِں اور ایک یا دو گاڑیاں آگے

Read more

شاہ محمود قریشی کابل فرسٹ کلاس پر نہیں گئے، چارٹرڈ جہاز پر گئے ہیں

سینئر صحافی عمر قریشی نے ٹویٹ کیا ہے کہ جب شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالا تھا تو انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریں گے بلکہ صرف بزنس کلاس میں کریں گے۔ عمر قریشی نے شاہ محمود قریشی کی کابل ائیرپورٹ پر تصویر دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پی آئی اے کی کسی عام فلائیٹ کی فرسٹ یا بزنس کلاس سے نہیں بلکہ ایک خصوصی طیارے

Read more

جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کروں گا: چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے زیر زمین پانی نکال کر منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وفاقی حکومت کے وکیل اور ایم ڈی واسا سپریم کورٹ میں

Read more

نواز شریف کو پیرول پر رہا کر دیا گیا، حسن اور حسین نواز نہیں آ رہے

اطلاعات کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بارہ گھنٹے کے لئے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔ حسن اور حسین نواز تدفین کے لئے نہیں آئیں گے۔ وہ لاہور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں اور ان کی منزل ائیرپورٹ ہے۔ پیرول میں مدت میں پانچ روز تک کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ نواز شریف کی رہائی کے لئے شہباز شریف نے درخواست دی تھی۔ شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق مرحومہ بیگم کلثوم

Read more

شہرام ترکئی نے قائداعظم کے چندہ مانگنے والی غلط ٹویٹ پر معذرت کرلی

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کرلی۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انگریزی اخبار کا تراشہ منسلک تھا جب کہ ٹویٹ میں قیام پاکستان کے وقت قائداعظم سے اوور سیز پاکستانیوں سے چندہ مانگنے کا مطالبہ منسوب کیا گیا تھا۔ شہرام ترکئی نے غیر مصدقہ ٹویٹ پر معذرت کرلی ہے اور ٹویٹ کے

Read more

شاہد خان کا ایک ارب ڈالر دینے کا مجھ سے منسوب بیان غلط ہے: فیصل جاوید خان

سوشل میڈیا پر ایک خبر گرم ہے کہ امریکی ارب پتی شاہد خان نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ایک ارب ڈالر چندہ دینے کی حامی بھری ہے۔ شاہد خان کے کل اثاثوں کی مالیت لگ بھگ سات ارب ڈالر ہے اور دنیا کے 217 ویں امیر ترین شخص ہیں۔ امیر ترین امریکی افراد میں ان کا نمبر 72 واں ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کہا گیا تھا کہ فیصل جاوید خان نے وزیراعظم کو بتایا

Read more

اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک تیسرے رکن نے بھی استعفی دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالے جانے کے بعد اب اس کے ایک تیسرے رکن نے بھی استعفی دے دیا ہے۔ عمران رسول یونیورسٹی کالج لندن میں اکنامکس کے پروفیسر ہیں اور وہ 18 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل کے گیارہ پرائیویٹ سیکٹر اراکین میں سے ایک تھے۔ ان سے پہلے عاصم اعجاز خواجہ بھی عاطف میاں کو اس کونسل سے نکالے جانے پر کل استعفی دینے کا اعلان کر چکے ہیں۔ عمران رسول نے

Read more

عاطف میاں نے استعفی دینے کی وجوہات بتا دیں

تنازعے میں گھرے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر معاشیات عاطف میاں نے استعفی دینے کی وجوہات بیان کر دی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کے استحکام کی خاطر میں نے اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفی دے دیا ہے کیونکہ حکومت میری تقرری پر ملاؤں اور ان کے حامیوں کی جانب سے بہت زیادہ مخالفانہ دباؤ کا سامنا کر رہی تھی۔ بہرحال، میں ہمیشہ پاکستان کی خدمت کرنے کے لئے تیار رہوں گا کیونکہ

Read more

جماعت احمدیہ نے عاطف میاں کے معاملے پر اپنا آفیشل موقف دے دیا

جماعت احمدیہ کے ناظر امور عامہ اور ترجمہ سلیم الدین نے جماعت احمدیہ کا عاطف میاں کے معاملے پر آفیشل موقف دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کسی شخص کی قابلیت سے ملک و قوم کی ترقی کے لیے فائدہ اٹھانا یا نا اٹھانا حکومت وقت کا اختیار ہے۔ ہر احمدی وطن کی محبت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہے اور اپنی تمام تر قابلیت کے ساتھ ہر وقت ملک و قوم کی ترقی کے لیے صف

Read more

عمران خان نے عاطف میاں کا نام واپس لے لیا

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نے اقتصادی ماہر عاطف  میاں کا نام واپس لے لیا ہے فواد چوہدری کی ٹویٹ ‏حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی جائے. حکومت علماء اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اگر ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں

Read more

عاطف میاں کا معاشی منصوبہ سامنے آ گیا

عمران خان کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے لئے منتخب کردہ ممبر عاطف میاں نے اپنا اقتصادی منصوبہ پیش کرتے ہوئے لکھا ہے… پاکستان کے یوم آزادی پر اس بات کا تجزیہ کرنا چاہئے کہ آخر کیوں پاکستان اب تک معاشی طور پر آزاد نہیں ہوسکا؟ میں پچھلے پانچ برس کی معاشی پالیسیوں کو بطور مثال لے کر اس پر اپنے تجزیے کے ذریعے دکھاتا ہوں کہ ماضی میں کیسی پالیسیاں اختیار کی گئیں جو نقصان دہ ثابت ہوئیں۔ معاشی ترقی

Read more

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا

آج بھارتی سپریم کورٹ نے اپنا 2013 کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے اور کہا ہے کہ ”جنسی رجحان کی بنیاد پر کسی قسم کا تعصب برتنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے“۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے اور نا انصافی سے بچنے اور تفاوت سے جان چھڑانے کے لئے اس کی عملی تفہیم کی جانی ہو گی۔ سماجی اخلاقیات کو بنیاد بنا

Read more

گیس کی قیمت میں 180 فیصد تک اضافہ

وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ انہیں بتایا گیا کہ پچھلے پانچ برس میں گیس کی قیمت میں کوئی اضافہ نہ کرتے ہوئے اسے فریز رکھا گیا تھا۔ سب سے غریب طبقے کے سلیب کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے 180 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ انڈسٹریل، سیمنٹ، سی این جی، پاور اور کمرشل درجے کے لئے 27 سے 31 فیصد تک اضافہ

Read more

تبلیغی جماعت کے دو بزرگ مبلغین کے قاتل اکرام کو سزائے موت

آج ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ کی عدالت نے مشہور قتل کیس کافیصلہ سنا دیا۔ ملزم اکرام نے دو افراد کو مسجد آسیاں والا چنیوٹ میں قتل کر دیا تھا۔ ملزم کو دو دفعہ سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی گئی۔ اس مقدمے میں مقتول پارٹی کی طرف سے ثناءاللہ خان نیازی ایڈووکیٹ (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)نے وکالت اور پیروی کی۔ اگست 2017 میں دو سگے بھائیوں نے مسجد میں سوئے ہوئے تبلیغی جماعت کے افراد

Read more

ڈی سی کا چیف جسٹس کو خط، تحریک انصاف کا ممبر اسمبلی اپنی مرضی کے پٹواری چاہتا ہے

ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد نے سرکاری معاملات میں تحریک انصاف کے چکوال این اے 64 سے ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان کی سیاسی مداخلت پر مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان، چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے خط میں کہا گیا ہے کہ سردار ذوالفقار علی خان نے انہیں 31 اگست کو ایک سربند لفافہ بھیجا جس میں انہوں نے محکمہ مال کے 17 پٹواریوں،

Read more

عمران خان نے عالمی شہرت یافتہ ماہر معیشت عاطف میاں سمیت گیارہ رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فی کیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گیارہ رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی ہے۔ اس کونسل میں اندروں ملک اور دنیا بھر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے  چوٹی کے ماہرین معیشت کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں پرنسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر عاطف میاں کا نام بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ 2014ء میں ڈی چوک دھرنے کے دوران ایک

Read more