30 سال پرانے گانے پر بیلی ڈانس کرنے والی چھ گمنام لڑکیوں نے دھوم مچا دی

1979 میں ا امیتابھ بچن کی فلم دی گریٹ گیمبلر کو ناظرین نے جتنا پسند کیا تھا ، اس سے کچھ زیادہ ہی اس کے گانے مقبول ہوئے تھے ۔ زینت امان کے ساتھ امیتابھ کی اس فلم کے گانا دو لفظوں کی ہے دل کی کہانی کو سب سے زیادہ پسند کیا گیا تھا ۔ اس گانے کو بعد میں کئی گلوکاراؤں نے اپنے اپنے اسٹائل میں گانے کی کوشش کی۔ تاہم اب اس گانے پر چھ لڑکیوں کے

Read more

تحریک انصاف میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے، جتنی لوگ سمجھتے ہیں: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے جماعت میں ان کی اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں۔ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ ان اجلاسوں میں ہوا جن میں وزیراعظم کے انتہائی قریبی لوگ بیٹھتے ہیں۔ یہ مشکل فیصلہ تھا جو عمران خان نے خود کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما نے اعتراف کیا کہ ہمیں اکتوبر میں ہی یہ

Read more

مبینہ طور پر غیر ملک میں پراپرٹی کو ڈیکلئیر نہ کرنے پر اعلی عدلیہ کے ججوں کے خلاف حکومت کا ریفرنس

ایکسپریس ٹریبیون میں صحافی حسنات ملک کی فائل کردہ خبر کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے اعلی عدلیہ کے دو ججوں کے خلاف شکایت فائل کی ہے جو مبینہ طور پر خود یا ان کے شریک حیات بیرون ملک جائیداد کے مالک ہیں۔

خبر میں ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا کہ صدر عارف علوی نے ان ججوں کے خلاف ریفرینس بھیجا ہے جنہوں نے اپنی غیر ملکی جائیداد کو ویلتھ سٹیٹمنٹ میں ڈیکلیر نہیں کیا ہے۔ لیکن اس خبر کی ابھِی تک آفیشل طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے ایسا کوئی ریفرینس وصول کیا ہے۔

Read more

حکومت نے عید کی چار تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 4 جون کو شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، لہٰذا ملک بھر میں عیدالفطر 5 جون بروز بدھ کو ہو گی۔ دوسری جانب وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا کہنا ہے کہ شوال المکرم کا

Read more

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے شو کاز نوٹس دیا گیا تھا کہ آپ سٹاک مارکیٹ کے ساتھ مفادات کے ٹکراؤ کو کس طرح آپریٹ کر رہے ہیں ، انہوں نے جواب دینے کی بجائے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا جسے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے منظور کر لیا

Read more

فواد چوہدری کے کیلنڈر پر اعتراض نہیں بس رمضان اور عید پر نہ لگائیں: مفتی پوپلزئی

پشاور کی مسجد قاسم خان کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہ ہے کہ انہیں اسلامی کیلنڈر کی ایپ لانچ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر اسے رمضان اور عید الفطر کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
”مجھ سے کسی نے اسلامی کیلنڈر کے سلسلے میں رابطہ نہیں کیا لیکن میں یہ کہوں گا کہ رمضان اور عید الفطر شریعت کے احکامات کے مطابق چاند دیکھنے کے بعد کیے جانے چاہئیں۔ “

Read more

دنیا کی ساری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں : مفتی منیب الرحمان

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر 5 جون کو ہو گی نیز یہ کہ اب دوربینیں لگا کر چاند دیکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کے ذریعے پہلے ہی چاند کی پیدائش کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ فواد چوہدری نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ چاند دیکھنے کیلئے ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے جس پر تمام پاکستانی آسانی کے ساتھ چاند دیکھ سکتے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی میں کچھ لوگ وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تیار ہیں: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر کچھ لوگ وزیراعظم کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ پارٹی کے اندر کے لوگ اس اقدام کے لئے تیار بیٹھے ہیں، میں نام نہیں لینا چاہتا، سپیکر صاحب کو اس بارے میں علم ہے۔ اس پر سپیکر اسد قیصر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’مجھے کچھ معلوم نہیں، میں ان لوگوں کو نہیں جانتا‘۔

Read more

چیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر میں جہانگیر ترین کا کیا کردار ہے؟

سابق وزیر خارجہ اور دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جس نیوز چینل نے چیئرمین نیب سے متعلق یہ خبر بریک کی، اس چینل میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین حصے دار ہیں جب کہ طاہر خان کے بارے میں معلوم نہیں کہ وہ حصہ دار ہیں یا مالک ہیں ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایک صداقت علی صاحب نے کہا کہ

Read more

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان: عامر لیاقت حسین

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے۔ ڈاکٹرعامر لیاقت نے ذرائع کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ’ سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو نیب چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے‘۔ اس ٹویٹ کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ موجودہ چئیرمین نیب جسٹس

Read more

چیئرمین نیب اسکینڈل: قومی اسمبلی کی مجوزہ پارلیمانی کمیٹی کی قانونی پوزیشن

مسلم لیگ (ن) آج قومی اسمبلی میں تحریک پیش کرے گی کہ چیئرمین نیب کی منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو وڈیو کی تحقیق کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ مسلم لیگ نون کے پارلیمانی رہنما خواجہ آصف پارلیمانی پینل کی تشکیل کے لئے قومی اسمبلی میں طریقہ کار کے قوانین اور کنڈکٹ آف بزنس کے قانون 244 (بی) کا استعمال کریں گے۔ قانون کہتا ہے کہ قومی اسمبلی تحریک کے ذریعے خصوصی کمیٹی کا تقرر کرسکتی ہے۔

Read more

چیئرمین نیب آڈیو وڈیو اسکینڈل: آج قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک پیش کی جائے گی

آج قومی اسمبلی میں چیئرمین نیب کے آڈیو وڈیو اسکینڈل کی تحقیق کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے تحریک پیش کی جائے گی، تاہم اطلاعات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے قیام کیلئے مسلم لیگ نون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی آج کی تحریک ممکنہ طور پر ناکام ہوجائے گی کیونکہ حکمران اتحاد قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین کی لیک ہونے والی آڈیو-وڈیو ٹیپس کی تفتیش کی مخالفت کرے گا۔ مسلم لیگ نون کے پارلیمانی

Read more

ملک کی بدنصیبی ہے کہ عمران خان وزیراعظم ہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر وائس صدر شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ حکومت سے ملک نہیں چل رہا۔ بدنصیبی ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹیلی ویژن پر گفتگو کے دوران کہا کہ معیشت کی صورتحال انتہائی خراب ہے، آمریت کا راستہ روکنے کے لیے احتجاج ضروری ہے۔ سرحدوں کی حفاظت اور امن و امان کی ذمہ داری فوج کی ہے۔ نیب نے جمہوریت، معیشت اور گورننس کو

Read more

چیئرمین نیب کے حوالے سے ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ انہیں چیئرمین نیب کے حوالے سے ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا۔ نیب کے سیاسی انتقام کے نتیجے میں سیاست متاثر ہوئی اور پیسے کی گردش کو روک دیا گیا۔ نیب کے طرز احتساب سے ملک کی سیاست کے ساتھ معیشت بھی ڈوب جائے گی۔ نیب اپنے مقاصد میں ناکام ہو چکا ہے اسے منجمد کر دینا چاہیے۔ ایک وڈیو بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ

Read more

حکومتی اخراجات کم کرنے پر حکومت، فوج ایک پیج پر ہیں: حفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی 2017ء میں شروع ہوئی تھی۔ ملکی مفاد کو بہتر کرنے کے لیے فیصلے کرینگے۔ آنے والے دنوں میں معیشت کے حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پی ایس ڈی پی پروگرام کو بڑھایا جائے گا۔ گردشی قرضوں کو 2020ء تک صفر کر دینگے۔ وفاقی وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کو 5550 ارب

Read more

بھارتی ٹیلی ویژن کی روایت پسند بہو کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا

بھارت میں ٹیلی ویژن پر مثالی بہو اور بیٹی کے کردار میں نظر آنے والی اداکارہ سنگیتا کپور سیریل رامائن سے مشہور ہوئی تھیں۔ ٹی وی سلیبریٹی سنگیتا کپور ایک اسٹائل ڈیوا بھی ہیں۔ سنگیتا کپور نے حال ہی میں اپنے روایتی روپ سے ہٹ کر فوٹو شوٹ کروایا ہےجس میں وہ الگ الگ آوٹ فٹ میں بولڈ انداز میں پوز کرتی نظر آئیں۔ اس سلسلہ میں سنگیتا کا کہنا ہے کہ ایک مہذب بہو یا پھر مہذب انسان بننے

Read more

بلاول بھٹو نے عمران خان کو بلیک میلر قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو بلیک میلر قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں بلاول نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی وڈیو لیک کیے جانے کو وزیراعظم کا بلیک میلنگ کا حربہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بات پرویز خٹک اور اتحادیوں پر آئی تو عمران خان بلیک میلنگ پر اتر آئے- وہ وڈیو لیک کر نے پر حکومت وقت وزیراعظم اور ان کے معاونین خصوصی کی مذمت

Read more

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف ریفرنس دائر  کر دیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مبینہ آڈیو، ویڈیو معاملے میں ملوث طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے،جس میں فاروق نول اور طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف نیب کو 6 شکایت موصول ہو چکی ہیں۔ ملزمان نے سادہ لوح

Read more

آڈیو ویڈیو چھوڑیں، ان کی چیخیں سنیں: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آڈیو ویڈیو چھوڑیں، ان کی چیخيں سنیں۔ یہ لوگ چیئرمین نیب کے استعفے کا مطالبہ ہی اس لیے کر رہے ہیں کہ نئے چیئرمین پر حکومت اپوزیشن کا اتفاق ہوگا ہی نہیں، ریفرنس دائر نہیں ہوسکيں گے اور ان کے مزے لگے رہیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا اور کہا کہ شہباز شریف این آر

Read more

خواجہ سرا ماڈل کامی سڈ پر چودہ سالہ خواجہ سرا کو ریپ کرنے کا الزام

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل اور انسانی حقوق کی کارکن کا می سڈ سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات کی زد میں ہیں۔ کامی سڈ اور ان کے ساتھیوں پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ثنا نامی 14 سالہ خواجہ سرا کو 2015 میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔ اُن کے بارے میں پوسٹ کرنے والوں کو کامی سڈ کی جانب سے دھمکی آمیز پوسٹس بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ مناہل بلاچ نامی ایک سوشل میڈیا

Read more

خاتون نے چیئرمین نیب کو ٹریپ کرنا چاہا: اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ خاتون نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ٹریپ کرنے کی کوشش کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ چیئرمین نیب اخلاقی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ قانونی حیثیت یہ ہے کہ جب تک چیئرمین نیب کے بارے میں کچھ ثابت نہیں ہوگا، کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب بتائیں کہ دھمکیاں کون دے رہا

Read more

پورن اسٹار ہونے کی وجہ سے سنی لیونی کی سماجی زندگی کس طرح متاثر ہوئی؟

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج گلیمر انڈسٹری کا چمکتا ستارہ ہیں۔ اس مقام تک پہنچنے کے لئے سفر سنی لیونی کے لئے آسان نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور پورن اسٹار کیا۔ اس سے انہیں شہرت ملی۔ لیکن گھر والوں اور رشتہ داروں کی ناراضگی نے انہیں ہمیشہ پریشان کیا۔ اس کے بعد جب انہوں نے ہندوستان کا رخ کیا تو بھی ایک پورن اسٹار کی آمد لوگوں کے گلے سے نہیں اتری۔ انہیں یہاں بھی

Read more

چیئرمین نیب سے متعلق آڈیو وڈیو ٹیپ انجینئرڈ ہے: فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین نیب سے متعلق آڈیو وڈیو ٹیپ کو انجینئرڈ قرار دے دیا۔ معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ٹیپیں مارکیٹ میں پھینکنا مسلم لیگ ن کا وتیرہ رہا ہے، حکومت اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے اداروں کو کم زور نہیں پڑنے دیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ افراد بدعنوانی چھپانے کے لیے نیب کو نشانہ بنا

Read more

چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیو کیوں اور کیسے نشر ہوئی؟ شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیئرمین نیب کے حالیہ واقعے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو وزیراعظم اور چیئرمین نیب سے اِن سوالوں کے جواب لے۔ اپنے ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین نیب کے گزشتہ روز واقعہ پر بہت واضح موقف دے چکا ہوں۔ اس معاملے میں وزیراعظم کے دوست کے چینل سے ویڈیو نشر ہونے کے نئے انکشافات کی روشنی میں ہمارا

Read more

جسٹس (ر) جاوید اقبال کے سکینڈل کا جواب نیب کو نہیں دینا چاہئے تھا: آئینی ماہرین

آئینی ماہرین نے رائے دی ہے کہ مبینہ شرمناک وڈیو چیئرمین نیب کا سکینڈل نہیں ہے بلکہ یہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیکنڈل ہے۔ اس کا جواب بھی جسٹس (ر)جاوید اقبال کودینا چاہئے تھا، نیب کونہیں دینا چاہئے کیونکہ یہ نیب کا سکینڈل نہیں ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے مباحث میں یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ اس سکینڈل کا احتساب اور نیب میں چلنے والے مقدمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ جسٹس (ر ) جاوید اقبال کا سکینڈل

Read more

چیئر مین نیب پر شرمناک الزامات: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا موقف

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا چیئر مین نیب کے حوالے سے واضح موقف ہے۔ جس شخصیت کے حوالے سے چیئر مین نیب کی گفتگو لیک کرنے کا کہا جا رہا ہے، وہ وزیر اعظم ہاﺅس میں کوئی عہدہ نہیں رکھتے بلکہ ان سے میڈیا کے حوالے سے بعض اوقات مشاورت کی جاتی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان نے فوری طور پر ان کو اس کام سے بھی فارغ کر دیا۔ ایسی

Read more

بچوں سے زیادتی کے ذمہ دار فنکار؟

سوشل میڈیا پر بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ذمہ دار فنکاروں کو قرار دیا جا رہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ فنکار فحاشی کو فروغ دیتے ہیں جس کے باعث بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اس پر ماہرہ خان اپنے اور ساتھیوں کے دفاع میں سامنے آ گئی ہیں۔ کراچی پریس کلب میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اداکارہ ماہرہ خان، زیبا بختیار، گلوکار شہزاد رائے

Read more

چیئر مین نیب کو بلیک میل کرنے میں وزیراعظم اور ان کے دوست ملوث ہیں، چیئرمین نیب کو انصاف ملنا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انہیں تو انصاف نہیں ملا لیکن وہ چاہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کو انصاف ملے۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا کہ معاملے میں پرائم منسٹر ہائوس اور وزیراعظم عمران خان کے دوست و مشیر ملوث ہیں۔ یہ معمولی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہم قومی نوعیت کا مسئلہ سب کے سامنے رکھنا ہے۔ چیئرمین نیب کا ایشو سب

Read more

نیب کی نجی ٹی وی پر چیرمین نیب سے متعلق خبر کی تردید

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نجی ٹی وی پر چیرمین نیب سے متعلق نشر ہونے والی خبر کی تردید کر دی۔ نیب نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ نجی چینل کی خبر حقائق کے منافی، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس کا مقصد نیب اور چیرمین نیب کی ساکھ مجروح کرنا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے دباؤ کے

Read more

بھارتی انتخاب کون جیتا: سنی لیونی یا سنی دیول؟

بھارتی ٹی وی کے ایک اینکر نے الیکشن کوریج کے دوران جذباتی ہوکر بی جے پی کے امیدوار سنی دیول کو سنی لیونی کہہ دیا۔ بھارتی لوک سبھا انتخابات حکمراں جماعت بی جے پی کو بھاری برتری حاصل ہے۔ الیکشن کی خصوصی نشریات کے دوران انتخابی نتائج بتاتے ہوئے ارنب گوسوامی نے گورداسپور سے بی جے پی کے امیدوار اور بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بجائے کئی بار سنی لیونی کہہ گئے۔ اینکر کی اس سنگین غلطی کا سوشل

Read more

میں ڈاکٹر ہوں، جہاں کمزوری ہو وہاں طاقت کا انجکشن لگا دیتی ہوں: فردوس عاشق اعوان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کے اجلاس میں سینیٹر فیصل جاوید اور وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے پوچھا کیا آپ ڈاکٹرہیں؟ فردوس عاشق بولیں لو جی ! آ پ کو پتہ ہی نہیں کہ میں ڈاکٹر ہوں، میں تو سرجن بھی ہوں، جہاں کام ٹھیک نہ ہو رہا ہو، آپریشن کر دیتی ہوں اور جہاں کمزوری ہو، وہاں طاقت

Read more

بالی ووڈ، سلمان خان کو کالا ہرن کیس میں دوبارہ نوٹس جاری

بالی ووڈ ڈیسک : اکیس سال پرانے کالے ہرن کے شکار کے مقدمے میں جودھ پور عدالت نے ایک بار پھر سیف علی خان، تبو، سلمان خان اور دوشانت سنگھ کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ جودھ پور عدالت نے راجستھان حکومت کی درخواست پر دوبارہ نوٹس جاری کیے ہیں۔

Read more

’’ بھارت چھوڑ کر شادی کر لی‘‘ سلمان خان کی پریانکا چوپڑا پر کڑی تنقید

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہ نئے اداکاروں کو فلم انڈسٹری میں متعارف کراتے ہیں اور راتوں رات اسٹار بنا دیتے ہیں اور اگر کسی کے ساتھ بھِڑ جائیں تو پھر اسے معاف نہیں کرتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے ایک بار پھر پریانکا چوپڑا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’ فلم انڈسٹری میں بہت سے لوگ فلم کے لیے کچھ بھی چھوڑ سکتے ہیں، اداکارائیں

Read more

”پیپلز پارٹی احتجاج کے موڈ میں ہے“ شاہد خاقان عباسی کی جیل میں بریفنگ پر نوازشریف نے کیا ردعمل دیا؟

سابق وزیراعظم نوازشریف سے مسلم لیگ نواز کے رہنماﺅں نے آج جیل میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے انہیں بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بھی حکومت کے خلاف احتجاج کا ارادہ رکھتی ہے تو نوازشریف یہ سن کر مسکرا دیئے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماﺅں نے ملاقات کی ہے جن میں شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، جاوید ہاشمی، مشاہد اللہ خان، جاوید لطیف، خیال داس کوہستانی اور دیگر افراد شامل

Read more

مسیحی برادری کا افطار دستر خوان

ہاجرہ سمیع، پشاور۔ آج پشاور کی کرسچین کمیونٹی نے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے افطاری کا انتظام کیا۔ افطار کا انتظام السینٹ چرچ کوہاٹی گیٹ کے سامنے کیا گیا۔ جہاں پر 2013 میں ایک خود کش دھماکے کے نتیجے میں سیکڑوں لوگ اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر (یو ٹی) مائرہ ایڈون کے زیر نگرانی کرسچین اسٹوڈنٹس فیلو شپ سماجی کارکن اگسٹن جیکب اور کرسچین کمیونٹی کے دوسرے لوگوں نے افطار دسترخوان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Read more

سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو آئی ایم ایف پروگرام سے اختلاف پر عہدے سے ہٹایا گیا

سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں یونس ڈھاگہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ان کی جگہ پر سیکریٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران بلوچ کو نیا سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ اسی طرح معروف افضل کو نیا سیکریٹری کابینہ ڈویژن لگا دیا گیا۔ واضح رہے کہ سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا اور وزیراعظم کے مشیر خزانہ

Read more

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے استعفیٰ کیوں دیا؟

 سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اختلافات کے بعد استعفیٰ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے چیئرمین ہارون شریف نے اپنے عہدے کا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا، انہیں آٹھ ماہ قبل ہی تعینات اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونیوالے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے بتایا ہے کہ ان کے استعفے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ

Read more

بھارتی انتخابی نتائج: بی جے پی کو بھاری اکثریت سے برتری حاصل، کانگریس کی قیادت سکتے میں

بھارت میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی نتائج میں بی جے پی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر رہا ہے ۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہوتے ہی بھارتی الیکشن کمیشن نتائج کا باقاعدہ اعلان کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے 246 نشستوں کی ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس

Read more

فرشتہ کیس میں وزیراعظم نے کیا ایکشن لیا ہے؟

وزیراعظم کو جب فرشتہ کے قتل کی رپورٹ لیٹر نمبر 1/1/2019۔ AS کے ذریعے 22 مئی کو وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی انہوں نے پولیس کی جانب سے متاثرہ خاندان کے لئے عدم ہمدردی اور فرائض میں کوتاہی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ مشاہدات درج کیے

1۔ فرشتہ کے باپ کی جانب سے واقعے کی رپورٹ 15 تاریخ کو پولیس کو دی گئی تھی کہ لڑکی گم ہو گئی ہے۔
2۔ ایف آئی آر چار روز گزرنے کے بعد 19 تاریخ کو درج کی گئی۔
3۔ لاش 20 تاریخ کو ملی۔

Read more

میں نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا انٹرویو نہیں کیا بلکہ ملاقات کی: جاوید چودھری

کالم نویس جاوید چودھری نے کہا ہے کہ میں نے چیئر مین نیب کا انٹرویو نہیں کیا بلکہ یہ ایک ملاقات تھی۔ جیونیوز پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید چودھری نے کہا کہ میں نے چیئرمین نیب کا انٹرویو نہیں کیا بلکہ یہ ایک ملاقات تھی۔ اس ملاقات میں بہت سی چیزیں چیئرمین نیب نے آف دی ریکارڈ بھی بتائیں اور میں یہ باتیں نہ کبھی کروں گا اورنہ کبھی لکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر جب میں نے کالم

Read more

 برہنہ تصویروں کے مطالبے پر بھارتی گلوکارہ نے کون سی نیوڈ بھیج دی؟

شوبزنس مے متعلق خواتین کو اپنے جسم، کپڑوں، فیشن، خدوخال اور نہ جانے کس کس بات پر لوگوں کے بھونڈے ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقبول بھارتی گلوکارہ چنمئے شری پدا سے ایم کے دا ڈان نام سے انسٹاگرام پروفائل چلانے والے ایک شخص نیوڈ تصویریں بھیجنے کو کہا۔ اس پر خاموش رہنے کی جگہ چنمئے نے ایسا حیران کن جواب دیا کہ وہ شخص سکتے میں آ گیا ۔ چنمئے نے نیوڈ لپ اسٹک کے کچھ شیڈس بھیجتے

Read more

طلال چوہدری نے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں بے ہودہ بیان پر معذرت کر لی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے متعلق قابل اعتراض بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے ”میری نیت کسی کی دل آزاری نہیں تھی، میری بات یا مثال اگر مناسب نہیں تھی تو میں ’معذرت‘ چاہتا ہوں۔“ واضح رہے کہ طلال چوہدری نے تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں گفتگو

Read more

ادیتی راؤ کو آڈیشن پر ایک اجنبی کے ساتھ سیکس سین کرنا پڑا

بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے اپنے فلمی کریئرکے ابتدائی دور کا ایک اہم تجربہ شیئر کیا ہے۔ یہ تب کی بات ہے جب ادیتی راؤ سال 2011 میں ‘یہ سالی زندگی’ کیلئے آڈیشن دے رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم ‘یہ سالی زندگی’ کے دوران انہیں ایک اجنبی کے ساتھ انٹیمیٹ سین کرنے کو کہا گیا تھا۔ ایک ٹاک شو کے دوران ادیتی نے بتایا، ‘ یہ سالی زندگی’ کے آڈیشن کے دوران مجھے ایک ایسے آدمی

Read more

داتا دربار دھماکے کے خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی

لاہور میں داتا دربار کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ سے ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دوسری طرف خود کش حملہ آور کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق سہولت کار کا نام محسن خان ہے جبکہ خود کش حملہ آور کا نام صادق اللہ ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن خان

Read more

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر: 153 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مزید مہنگا ہو کر 151 روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا مزید اضافہ ہوا اور وہ اس وقت 153 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ

Read more

بیک لیس ڈریس میں پرینکا چوپڑا کے نک جونس کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

ان دنوں پرینکا کا ریڈ ہاٹ انداز سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس ڈریس میں بھی پرینکا نک جونس کے ساتھ بے تکلف پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان دنوں بالی ووڈ اداکاراؤں کا کان (Cannes) فلم فیسٹیول میں ڈنکا بج رہا ہے۔ ان اداکاراوں میں پرینکا چوپڑا سب سے زیادہ سرخیوں میں ہیں ۔ پرینکا پہلے دن تو اکیلی ہی کان پہنچیں ، لیکن اب وہ ہر وقت اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ نظر آتی ہیں ۔

Read more

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری بیٹی سے باپ کو لگ گئی مگر کیسے؟

امریکہ میں ایک شخص کو جنسی تعلق کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری لاحق ہو گئی۔ جب اس شخص کی بیوی کو بیماری کے بارے میں علم ہوا تو وہ اسے چھوڑ کر چلی گئی۔ اس شخص نے اپنی بیوی کو یقین دلانے کی کوشش کی کہ وہ بے وفائی کا مرتکب نہین ہوا لیکن بیوی نے اس کا موقف ماننے سے انکار کر دیا۔ دی مرر کے مطابق اس شخس کو یہ بیماری اپنی بیٹی سے منتقل ہوئی تھی

Read more

فواد حسن فواد چیئر مین نیب کی مخالفت کرنے کی وجہ سے معتوب ہوئے: حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی تھی۔ ان کا یہی قصور تھا جس کی پاداش میں معتوب ہوئے۔ آصف زرداری کو رعشہ (Parkinson) ہے جس کی وجہ سے ان کا ہاتھ کانپتا ہے۔ تاہم جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ آصف زرداری کا ہاتھ ڈر کی وجہ سے کانپ رہاتھا ، جتنا شرمناک انٹرویو چیئر مین نیب نے دیا، میں نے

Read more

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 152 روپے پر پہنچ گیا: سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری

ڈالر نے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اپنی اونچی اڑان جاری رکھی اور دن کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید ایک روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 152 روپے کی بلند ترین سطح پر گئی ہے جبکہ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بھی 1 روپے 78 پیسوں کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 149 روپے 65 پیسے

Read more

بھارتی لوک سبھا الیکشن: نریندر مودی بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے لئے پولنگ مکمل ہو گئی ہے۔ ایگزٹ پول سروے کے مطابق، بی جے پی بھاری اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس آ رہی ہے۔ آئی پی ایس او ایس ایگزٹ پول کے مطابق، بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں 336 سیٹیں جیت سکتی ہے۔ نریندر مودی اپنے ناقدین کو خاموش کرتے ہوئے اور اپوزیشن پارٹیوں کو سکتے میں ڈالتے ہوئے اکثریت کے ساتھ اقتدار میں

Read more

ایشوریہ رائے کی بیٹی کے رقص نے دھوم مچا دی

اکثر اپنے پاپا ابھیشیک بچن اور ممی ایشوریہ رائے کے ساتھ نظر آنے والی بیٹی آرادھیا بچن سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ دراصل حال ہی میں آرادھیا کا ایک ڈانس پرفارمنس کافی زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔ آرادھیا بچن نے شامک ڈاور کے انسٹی ٹیوٹ فار پرفارمنگ آرٹس میں اپنی زبردست ڈانسگ پرفارمینس سے دھوم مچا دی۔ پنک کلر کی فراک اور اس کے ساتھ ڈینم جیکٹ میں آرادھیا بہت ہی پیاری لگ رہی تھیں۔ آرادھیا کی اس ڈانس

Read more

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ لڑکی کی خودکشی

بدین میں سوشل میڈیا پر پہلے دوستی اور بعد میں تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ سے تنگ لڑکی نے خودکشی کر لی۔ تھانا ٹنڈو غلام علی پولیس کے مطابق بارہویں جماعت کی طالبہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کی۔ ورثاء نے اپنے بیان میں بتایا کہ حیدرآباد کے علاقے کا رہائشی نوجوان اور اس کے دو ساتھی بیٹی کو ایڈٹ شدہ تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر رہے تھے اور 50 ہزار روپے بھی وصول کر چکے تھے، اس

Read more

عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس ہوگی: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج اور مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔ اسلام آباد زرداری ہاﺅس میں افطار ڈنر کے بعد اپوزیشن رہنماﺅں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہر جماعت کا اپنا منشور اور نظریہ ہے لیکن پاکستان کے مسائل کا حل کوئی ایک اکیلی جماعت نہیں نکالی سکتی۔ میں تمام سیاسی

Read more

بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز کو گلے لگا لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن رہنماﺅں کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی میں مسلم لیگ ن کا وفد مریم نواز کی قیادت میں شریک ہوا۔ مریم نواز زرداری ہاﺅس پہنچیں تو دروازے پر بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران بلاول بھٹو اور مریم نواز آپس میں حال احوال پوچھتے رہے جبکہ مریم کے بائیں جانب کھڑے حمزہ شہباز پر بلاول کی نظر نہ پڑی۔ مریم نواز نے بلاول سے رسمی

Read more

 تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر مجھے یہ ذمہ داری سونپی ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے باعث ملک کی کشتی غرق ہونے کے قریب آگئی ہے۔ عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ غرقاب ہونے کے قریب کشتی کو کیسے بچا کر ساحل تک پہنچانا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے

Read more

جمہوریت بچانے کے نام پر سب اکھٹے ہو گئے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت بچانے کے نام پر آج سب اکھٹے ہوگئے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھا۔ اسلام آباد میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب میں کہا کہ پرانے نظام سے فائدہ اٹھانے والا سیاسی مافیا نئے نظام کی راہ میں روڑے اٹکانا اور اکانومی کے ذریعے بلیک میل کرنا چاہتا ہے، سارے چور اکٹھے ہونا چاہتے ہیں عوام کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔ گورنر

Read more

حزب اختلاف نے حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

اپوزیشن جماعتوں نے مل کر حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلاول بھٹو کی افطاری میں شریک رہنماؤں نے گیس اور پٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل کر حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں اس وقت بحرانی کیفیت ہے۔ اپوزیشن رہنماﺅں نے قبل

Read more

افطار پارٹی کے دوران مریم اور بلاول کی علیحدہ سے بھی ملاقات

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی بلاول بھٹو زداری سے علیحدہ ملاقات۔  مریم نواز نے افطار ڈنر میں دعوت دینے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن رہنماﺅں کودیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کی۔ اس ملاقات میں مریم اورنگزیب،  حمزہ شبہاز اور نیئر بخاری بھی شریک

Read more

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر: اہم اپوزیشن قوتوں کا نمائندہ اجتماع

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں افطار ڈنر پر اپوزیشن جماعتیں مل بیٹھیں۔ زرداری ہائوس اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے افطار ڈنر میں مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی، اے این پی اور پی ٹی ایم کی قیادت نے شرکت کی۔ دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے افطار میں سابق صدر آصف علی زرداری، میزبان بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، خورشید شاہ،نیئر بخاری، سابق وزیراعظم

Read more

رواں مالی سال میں معیشت کے اہم اشاریوں میں ناکامی

رواں مالی سال میں پاکستان کی معیشت اہم معاشی اشاریوں میں کمی کا شکار رہی۔ جی ڈی پی نمو، / فی کس آمدنی کم، روپے کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ کریش، ترسیلات زر میں اوسط اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق، درآمدات میں کمی کے ذریعے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کرنے کے سوا رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معیشت دیگر تمام اہم معاشی اشاریوں میں کمی کا شکار رہی۔ مجموعی جی ڈی پی نمو کے لحاظ سے

Read more

کیکڑا ۔ ون کی ناکامی: عمران خان اور معاون برائے پٹرولیم ندیم بابر کے متضاد بیانات پر چہ میگوئیاں

وزیراعظم عمران خان اور ان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے آف شور ڈرلنگ کے بارے میں 18 مئی 2019 کو گورنر ہائوس پشاور میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے تالیوں کی گونج میں اعلان کیا کہ کراچی سے 233 کلومیٹر دور گہرے سمندر میں تیل و گیس کی ڈرلنگ جو 4 ماہ سے ہو رہی ہے وہ تاحال جاری ہے اور ایک ہفتے میں وہ قوم

Read more

سوتیلے باپ پر نشہ آور ادویات کھلا کر تین برس تک بیٹی کی آبروریزی کا الزام، مقدمہ درج

بھارت کے شہر میرٹھ میں ایک مرتبہ پھر ایک سوتیلے باپ پر اپنی ہی بیٹی کی آبروریزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ جمعہ کو پولیس میں شکایت کرتے ہوئے متاثرہ بیٹی کی ماں نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر تین سال سے نشہ آور ادویات دے کر سوتیلی بیٹی کی آبروریزی کر رہا ہے۔ خاتون نے کہا کہ اس کا شوہر پہلے بھی اس طرح کے معاملات میں جیل جا چکا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو

Read more

ایک ہی رات میں دوسری مرتبہ سیکس کرنے سے انکار پر بوائے فرینڈ نے تیزاب پھینک دیا

بھارت کے شہر شاہجہاں پور (اترپردیش) میں ایک خاتون نے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تو غصہ میں بوائے فرینڈ نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ، جس کی وجہ سے متاثرہ خاتون بری طرح جھلس گئی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورا پولیس پہنچ گئی اور خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا ۔ ساتھ ہی ساتھ خاتون کی تحریری شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔ یہ پورا واقعہ کوتوالی حلقہ

Read more

اداکارہ ادیتی راؤ خود کو گوگل پر سرچ کیوں نہیں کرتیں؟

بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ گوگل پر انہوں نے اپنی ایک تصویر دیکھ لی جس کے بعد انہوں نے خود کو گوگل پر سرچ کرنا ہی چھوڑ دیا۔ حال ہی میں ایک چیٹ شو میں ادیتی راؤ نے بتایا کہ اب سے تقریبا 8 سال پہلے اپنا نام گوگل پر لکھ کر سرچ کیا تھا تو جو نتیجہ آیا اسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئ تھیں۔ دراصل اس سرچ میں اداکارہ

Read more

سلمان خان نے جھک کر کترینہ کیف کی ساڑھی درست کی اور تصویر وائرل ہو گئی

سلمان خان اس طرح کے کام فلم اسکرین پر کرتے رہتے ہیں لیکن کسی کی پروا کئے بغیر سلمان نے سب کے سامنے جو کام کیا، وہ انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں اپنی فلم بھارت کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ پروموشن کے دوران فلم کے بارے مین بہت سی خبریں آ رہی ہیں۔ لیکن ایک پریس کانفرنس سے پہلے بنائی گئی تصویر بازی لے گئی۔ اس تصویر میں سلمان

Read more

فیصل واوڈا کا جھوٹ بے نقاب: اخوت فاؤنڈیشن کی تقریب کو عمران خان کا خود روزگار پروگرام قرار دے دیا

ملازمتوں کی فراہمی کے بعد فیصل واوڈا کا قرضے فراہم کرنے کا دعویٰ بھی غلط نکلا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں غیر سیاسی ادارے کی چیک تقسیم کرنے کی تقریب کو خود روزگار پروگرام کا حصہ بنا کر پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق، فیصل واوڈا کے اس دعویٰ کے چھ ہفتے بعد کہ آئندہ چار ہفتوں میں بے انتہا ملازمتیں ہوں گی یہاں تک کے ادارے ملازمتوں کے لیے افراد کی تلاش کریں گے۔  جس کے بعد انہوں نے دعویٰ

Read more

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو ’’ نالائق جج ‘‘قرار دے دیا

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے۔ انہوں نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افتخار چوہدری کےسپریم کورٹ کے صرف دو فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان کو ایک اعشاریہ 4 ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ افتخار چوہدری کے صرف دو فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو

Read more

شیخ رشید کا جھوٹ بے نقاب: ریلوے میں 29 ارب روپے کا نقصان

  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے میں بچت کر کے منافع بخش ادارہ بنانے کے دعوے کرتے رہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ریلوے کو 29 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شیخ رشید دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے دور میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بن گیا۔ 43 ارب روپے آمدن ہوئی، سالانہ دس ارب روپے منافع کا ہدف ہے۔ حالانکہ

Read more

فواد چودھری سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری سوشل میڈیا پر مذاق بن کر رہ گئے۔ فواد چودھری کے مزاحیہ میمز اتنے مقبول ہوئے کہ وزیر اعظم بھی فارورڈ کیے بغیر نہ رہ سکے۔ اپنی حس مزاح کو سیاسی مخالفین پر طنز کے لیے خوب استعمال کرنے والے فواد چودھری آج کل خود ہی اپنے اس ہتھیار کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ فواد چودھری جب سے سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر بنے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے میمز نے قہقہوں

Read more

قمر زماں کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زماں کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ کی نماز جنازہ کل (بروز ہفتہ، 18 مئی) سہ پہر 3 بجے لالہ موسیٰ میں جی ٹٰی روڈ لنک سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔      

Read more

جادو کے ذریعے لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا انکشاف

لڑکیوں کو اغوا کر کے بیرون ملک سمگل کرنے اور جسم فروشی کے دھندے پر لگانے والے گروہوں کے متعلق حیران کن انکشافات ہوئے ہیں۔ بتا گیا ہے کہ اب خواتین کو جادو کے ذریعے بھی جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ برطاونی اخبار دی مرر کے مطابق ایسے کئی گروہ افریقی ممالک، بالخصوص نائیجیریا میں سرگرم ہیں جو وہاں کی خواتین کو جادو کے ذریعے سپین اور دیگر یورپی ممالک لے جاتے اور وہاں جسم فروشی کے

Read more

تائیوان: ایشیا کا پہلا ملک جہاں ہم جنس شادی کی اجازت دے دی گئی

دنیا کے دیگر روشن خیال ممالک کی طرح تائیوان میں بھی ہم جنس پرستوں کوشادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان کی پارلیمنٹ نے اس مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہم جنس افراد اب آپس میں شادیاں کر سکیں گے۔ اس قانون سازی سے تائیوان براعظم ایشیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جہاں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت مل گئی ہے۔

Read more

ڈالر کی قیمت نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے بڑھی: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے بڑھا ہے۔ چیزوں کی قیمتیں نواز شریف اور آصف زرداری کی لوٹ مار کی وجہ سے بڑھی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری بھی چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ شہبازشریف والا فارمولا استعمال کیا جائے، ان سے این آر او کیا جائے۔

Read more

قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے کا ٹریفک حادثے میں انتقال

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے اسامہ کائرہ لالہ موسیٰ میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال کر گئے ہیں۔ حادثہ لالہ موسیٰ سے کھاریاں جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ اسامہ کی گاڑی بے قابو ہو کے درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں اسامہ کائرہ کا ایک ساتھی بھی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے ایک نوجون کو ہسپتال پہنچایا جبکہ اسامہ اور اس

Read more

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کی تعیناتی کو چیلنج کر دیا گیا

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے کیونکہ ان کے ڈپارٹمنٹ ہی کے ایک افسر نے ان کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کے 19 ویں گریڈ کے افسر علی محمد کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شبر زید ی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شبر

Read more

وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری مشکل میں؟

پی ٹی آئی حکومت کےایک اور وزیر نور الحق قادری کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی۔ وزیر مذہبی امور کی کامیابی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے وقت نورالحق قادری حکومت کے ڈیفالٹر تھے۔ درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ نورالحق قادری کی جانب سے نامکمل کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئےلیکن

Read more

مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتیں پوچھیں: اسد عمر

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے متعلق پوچھے گئے سوال کا غیر متوقع جواب دے کر اس تاثر کو مضبوط کیا ہے کہ اپنی وزارت چھینے جانے پر ابھی تک ان کے دل میں ناراضگی موجود ہے۔ اسدعمر سے آئی ایم ایف کے پروگرام سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”اب اس کا مجھ سے کیا لینا دینا ہے؟ مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتوں کے

Read more

Lust Stories میں کیارا اڈوانی کا ماسٹربیشن سین دیکھ کر دادی نے کیا رد عمل دیا؟

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے لسٹ اسٹوریز میں اپنے ماسٹربیشن سین سے سنسنی پھیلا دی تھی ۔ حال ہی میں کیارا اڈوانی  نے بتایا کہ انہوں نے وہ فلم اپنی دادی کے ساتھ بھی دیکھی تھی۔ کیارا نے بتایا کہ کہ میری دادی ساتھ رہنے آئی تھی۔ یہ فلم اسی وقت نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی ۔ میں نے یہ فلم اپنے والدین کے ساتھ بھی دیکھی تھی ۔ سب نے اس کو کافی پسند کیا

Read more

بالی ووڈ کی 50 سالہ اداکارہ مدھو رنبیر کپور کے ساتھ رومانس کرنا چاہتی ہیں

اجے دیوگن کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک سپرہٹ فلم دینے والی اداکارہ مدھو ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپس آ رہی ہیں۔ 90 کی دہائی کی اس بے حد خوبصورت اداکارہ کی واپسی کی خبر سے ان کے مداح کافی پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ایک فلمی رسالے سے بات کرتے ہوئے 50 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ آج کے دور کے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ رومانس کرنا پسند کریں گی۔ ” پھول اور کانٹے”

Read more

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے کا ہو گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کی قیمت 148 روپے ہے۔ روپے کے زوال اور ڈالر کی بلندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران منفی رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس گر گیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 33 ہزار 64 پوائنٹس پر آ گیا۔

Read more

نیب نے جاوید چوہدری کے کالموں کی سختی سے تردید کر دی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے روز نامہ ایکسپریس میں مورخہ 16 مئی اور 17 مئی کو "چیئرمین نیب سے ملاقات” کے عنوان سے شائع ہو نے والے جاوید چوہدری کے کالموں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالم نگار نے حقائق کو درست انداز مین پیش نہیں کیا بلکہ بعض افراد اور مقدمات کے حوالے سے غلط نتائج بھی اخذ کئے ہیں۔ مقمات کا فیصلہ کرنا عدالت مجاز کا اختیار ہے۔ نیب کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس

Read more

مردانہ طاقت میں اضافے کے لئے سب سے آسان ورزش

سائنسدانوں نے ایک ایسی آسان ورزش معلوم کر لی ہے جس کے ذریعے مردانہ کمزوری سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ دی مرر کے مطابق جنسی کارکردگی کے حوالے سے مردوں پر دباﺅ اعضائے مخصوصہ کی ایستادگی میں کمی کا سبب بنتا ہے، تاہم جنسی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ مردوں کو اپنے پیڑو کے پٹھوں کی ورزش پر توجہ نہ دینا ہے۔ مرد جم میں جاتے ہیں تو اپنے بازوﺅں اور باقی جسم کے مسلز پر ہی

Read more

برطانوی خاتون کو جنسی زیادتی کے 2 ہفتے بعد پتہ لگا کہ اسے ریپ کیا گیا تھا

برطانیہ میں شراب کے نشے میں دھت ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا لیکن اسے دو ہفتے بعد اس وقت اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کا علم ہوا جب وہ حاملہ ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ جرسی کے شہر سینٹ ہیلر میں پیش آیا۔ مینوئل اگوئیلر نامی یہ 24 سالہ لڑکی پارٹی کے دوران ملزم سے ملی۔ اس نے پارٹی میں بہت زیادہ شراب پی لی اور بے سدھ ہو کر گر گئی،

Read more

ڈالر 149 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قیمت مسلسل تیزی سے اوپر جا رہی ہے جبکہ روپیہ پستی کی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے 48 پیسے مہنگا ہوکر 149 روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی خریداری کی قیمت 147 روپے ہو گئی ہے۔ روپے کے زوال اور ڈالر کی بلندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران منفی رجحان ہے۔ پاکستان

Read more

سنی لیونی نے کس شرط پر ایک ساتھ 6 پورن فلمیں سائن کی تھیں

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے پورن انڈسٹری سے پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن اس سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کی۔ سنی کی بایوپک ویب سیریز ’ کرنجیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری‘ میں دکھایا گیا ہے کہ ایک وقت وہ پیسوں کے لئے صبح اخبار بانٹا کرتی تھیں۔ اسی ویب سیریز کے ذریعہ یہ انکشاف بھی ہوا کہ سنی نے ایک ساتھ چھ پورن فلمیں سائن کرتے ہوئے کیا شرط رکھی تھی۔ سنی کی

Read more

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 9 دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کےدوران نو دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کےچارجوان زخمی ہوگئے۔ آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹیمیں طلب کر لی گئی ہیں۔

Read more

سنی لیونی کے بھائی پیسوں کے لئے بہن کی تصویرں بیچتے تھے

پورن انڈسٹری میں کام کرنے سنی لیون پر تو پیسوں کی برسات ہورہی تھی۔ ساتھ میں ان کے بھائی بھی اپنی پاکٹ منی کا خرچ بہن سنی لینی کے ذریعے ہی نکالنے لگے تھے۔ اس بات کا انکشاف سنی لیون کے بھائی سندیپ ووہرا نے فلم ‘موسٹ سنی’ میں کیا۔ سندیپ نے بتایا کہ انہوں نےسنی کے آٹو گراف سے بہت خوب پیسے بنائے۔ اپنی اس ترکیب کے بارے میں سندیپ نے بتایا کہ جب وہ ہاسٹل میں رہا کرتے

Read more

لپسٹک انڈر مائی برقع میں سیکس سین کی شوٹنگ کے دوران پروڈیوسر کے کس ریمارکس پر اہانا کمرا پریشان ہو گئیں؟

دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر اور لپسٹک انڈر مائی برقع کی اداکارہ اہانا کمرا نے حال ہی میں شوٹنگ کا ایک تجربہ شیئر کیا ہے۔ یہ واقعہ لپسٹک انڈر مائی برقع فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ اہانا نے بتایا کہ ہمیں لپسٹک انڈر مائی برقع کیلئے ایک سیکس سین شوٹ کرنا تھا۔ اس دوران پرکاش جھا سیٹ پر آگئے۔ انہوں نے اس سین کے بارے مین کچھ ایسا تبصرہ کیا جو انہیں سن کر کافی عجیب لگا اور وہ

Read more

کون سی دوا انسانوں کی جنسی صحت تباہ کر رہی ہے؟

ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد آئے روز بڑھ رہی ہے اور لوگ ڈپریشن سے نجات کی گولیاں پھانکتے نظر آتے ہیں۔ تاہم ڈپریشن کے خاتمے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کے متعلق سائنسدانوں نے خوفناک انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکہ میں کیے گئے ایک تحقیقاتی سروے کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”ڈپریشن سے نجات کی ادویات مردوں کی جنسی صحت کو تیزی سے تباہ کر رہی ہیں۔ “ یہ سروے ڈپریشن کے

Read more

نوازشریف نے احتجاج کی اجازت نہیں دی: پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف نے احتجاج کی اجازت نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں گرفتار سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن تھا۔ سابق وزیراعظم سے ان کی صاحبزادی مریم نواز، والدہ شمیم بیگم اور پارٹی رہنماﺅں نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگ کے سینٹر پرویز رشید نے میڈیا پر چلنے

Read more

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ: 146 روپے 52 پیسے پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 13 پیسے اضافے کے بعد 146 روپے 52 پیسے پر بند ہو گیا ہے تاہم کاروبار کے دوران ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 148 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا تھا تاہم آہستہ آہستہ اس میں معمولی کمی واقع ہوئی اور اب یہ 146 روپے 52 پیسے پر آ کر بند ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب

Read more

حکومت سازی میں وزیر اعظم کے عہدے پر اصرار نہیں کریں گے: بھارتی کانگریس کا اتحادیوں کو پیغام

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا نتجہ 23 مئی کو سامنے ا جائے گا۔ اس کے بعد  ہر پارٹی اور اتحاد کی کوشش ہو گی کہ حکومت تشکیل دینے مین کامیابی حاصل کی جائے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ نتائج سے پہلے متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے عہدے کے لئے امیدوار کا اعلان کر دے گی۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایواب بالا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ اگر اتحاد

Read more

نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک چلانے کی اجازت دے دی

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی اجازت دے دی۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آج مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت دیگر اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عیدالفطر کے بعد بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی

Read more

صادق آباد: فیصل بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں کے ایل پی روڈ پر ہمدانی پمپ کے سامنے واقع فیصل بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

Read more

سونم کپور کا کانز فیسٹیول میں خوبصورت دکھائی دینے کے لئے نیا ورک آؤٹ پلان

بالی وڈ ڈیسک۔ 8 بار کانز فلم فیسٹیول میں نظر آ چکیں سونم ایک بار پھر وہاں دکھائی دینگی۔ رپورٹس کی مانیں تو 14 سے 25 مئی کے بیچ فرانس کے کانز شہر میں ہو رہے اس فیسٹیول کے دوران سونم 20 اور 21 تاریخ کو ریڈ کارپٹ پر واک کریں گی۔ بالی وڈ میں ایکٹریس کے ساتھ ساتھ وہ فیشن سمبل کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں اور اپنے پرفیکٹ لک کے لئے کڑی محنت کرتی ہیں۔ ان کی نیوٹرشین اور ٹرینر رادھیکا کارلے کا کہنا ہے کہ فیسٹیول میں شامل ہونے کے ایک مہینے پہلے سونم نے اپنا ورک آؤٹ اور ڈائٹ بدل دیا تھا۔

Read more

فرانس میں ہم جنس پرستوں کے لئے کٹھن حالات: ریکارڈ تعداد میں حملے کئے گئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ہم جنس پرستوں کو 2018 میں ریکارڈ تعداد مین حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہم جنس پرستوں کی ایک تنظیم ایس او ایس ہوموفوبی نے اپنی ایک رپورٹ میں ان حملوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے گزشتہ برس کو ہم جنس پرستوں کیلئے ایک تاریک سال قرار دیا ہے ۔ 2018 میں ہم جنس پرستوں پر 231 حملے کئے گئے جبکہ 2017 میں ان حملوں کی تعداد 188 تھی۔ اس طرح

Read more

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 144 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 30 پیسے مہنگا ہوگیا اور اس کی قیمت فروخت 144 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ روپے کی قدر مزید کم ہونے کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں 145 روپے تک فروخت ہوا تاہم ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق کاروباری اوقات کے خاتمے پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 30 پیسے کے اضافے سے 144 روپے تک پہنچ

Read more

ریپ کرنے کے بعد خاتون کو ’اسلامی ویڈیو‘دکھانے والے نوجوان محمد خان کو 12 سال قید کی سزا

برطانیہ میں ایک مسلمان نوجوان کو لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں متاثرہ لڑکی نے بیان دیتے ہوئے شرمناک انکشافات کئے۔ میل آن لائن کے مطابق 23 سالہ محمد خان نامی نوجوان سمتھ وِک میں رہتا تھا جہاں اس نے اپنی 21 سالہ گرل فرینڈ کو 18 ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی نے عدالت میں بتایا کہ ملزم اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد

Read more

5 سال میں 16 مردوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے خود کو آگ لگا لی

بھارت میں گزشتہ دنوں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک لڑکی نے پولیس کے ایف آئی آر درج نہ کرنے پر خود کو آگ لگا لی تھی تاہم اس کی زندگی بچا لی گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے گاﺅں ’ہیپر‘ کی رہائشی اس لڑکی کے خودسوزی کی کوشش کرنے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ لڑکی نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے 5 سال

Read more