قاتل وبا کے سائے میں عیدالفطر

کوروناء کی وبا نے دنیا کا مضبوط معاشی اور اقتصادی نظام تباہ کر کے سپر پ اور ز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس وبا نے انسانی جانیں تو لی ہی تھیں اس کے ساتھ ساتھ قاتل وبا نے ہر فرقے کی عبادات اور مذہبی تہواروں پر بھی بری طرح حملہ کیا ہے۔ رمضان المبارک کے بعد عید الفطر بھی کورونا کے باعث متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی۔ عید کی نماز کے بعد گلے مل کر ایک دوسرے کو عید مبارک کہنا، عزیز و اقارب کے ہاں دعوت میں شرکت کرنا اور فیملی کے ساتھ تفریحی مقامات پر سیر کرنا ہماری مذہبی و سماجی روایات ہیں۔

Read more

گورنر پنجاب کا نوجوان نسل کو بیش قیمت تحفہ

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے عوام کے دلوں میں جو خاص مقام بنالیا ہے وہ شاید ہی کسی سابق گورنر نے بنایا ہو۔ عوامی خدمات خصوصاً کورونا وبا سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لئے جس طرح گورنر دن رات کام کر رہے ہیں اس سے ہر کوئی بخوبی واقف…

Read more

عید کی خریداری کرتے ہوئے کورونا مت خریدیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں بڑے پیمانے پر معاشی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ لوگوں کے کاروبار بند رہے جس کی وجہ سے انہیں اپنے ملازموں کو تنخواہ دینے کے لئے پیسوں کا بندوبست نہیں ہو پا رہا۔ ایسے میں کاروباری طبقہ بڑی بے چینی کے ساتھ لاک ڈاؤن ختم ہونے کا انتظار…

Read more

کورونا ویکسین کی عالمی چوری

سال 2019 تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس سال دو ایسے واقعات رونما ہوئے جسے دنیا کبھی نہیں بھلا سکے گی۔ اسی سال انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے غیر انسانی لاک ڈاؤن لگایا جبکہ اسی سال کورونا کی وبا چین میں پھوٹی جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے جبری کرفیو اور لاک ڈاؤن پر کشمیری مسلمان جن مصیبتوں اور مشکلات کا شکار ہیں آج پوری دنیا کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی زد میں آکر اس تکلیف اور مشکلات کا اندازہ بخوبی کر سکتی ہے لیکن افسوس عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی ابھی بھی برقرار ہے۔

Read more

کورونا ویکسین کی عالمی چوری

سال 2019 تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس سال دو ایسے واقعات رونماہوئے جسے دنیاکبھی نہیں بھلا سکے گی۔ اسی سال انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے غیر انسانی لاک ڈاؤن لگایا جبکہ اسی سال کورونا کی وباءچین میں پھوٹی جس نے پوری…

Read more

کورونا کے بعد ٹڈی دل کا حملہ تیار

پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ نیا نہیں، اس سے قبل 1955 اور 1993 میں بھی ٹڈی دل کے حملے سے سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں کی کپاس کی فصل تباہ ہوئی۔ رواں سیزن میں ٹڈی دل نے صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں تیسرا حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے گندم اور سرسوں کی تیار فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پنجاب کے وسطی اضلاع ساہیوال، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ سمیت متعدد شہر ٹڈی دل کی زد میں ہیں۔ ٹڈی دل کے لشکروں کی تعداد اور فصلوں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے ماہرین حشرات کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

Read more

تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک کب پہنچیں گے؟

پاکستان میں جونہی پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو اس کے ساتھ ہی اشیائے خوردونوش سے لے کر روز مرہ استعمال کی ہر شے کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے لیکن جب پٹرول کی قیمت کم ہوتی ہے تو ضروریات زندگی کی اشیاءکی قیمتیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔…

Read more

کورونا اور محبت کے قصے

دنیائے تاریخ میں بہت سی وبائیں آئیں، بہت سے معاشی اور اقتصادی بحران بھی آئے جن کی مثالیں 2019 کے وسط تک دی جاتی رہیں لیکن کورونا کی وبا نے اب تک کی تمام وباوں اور بحرانوں کا ریکارڈ توڑ کر رکھ دیا ہے۔ کورونا کی وبا کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ…

Read more

جھاڑو دینے والی لڑکی معاشرے کے لئے مثال بن گئی

کچھ دن قبل وہاڑی کی ایک ایم اے پاس لڑکی کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ملک بھر کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی توجہ بھی اس پڑھی لکھی مجبور لڑکی کی زندگی کی جانب ہوگئی جو اپنی بوڑھی ماں اور چھوٹی بہنوں کا پیٹ پالنے کے لئے جھاڑو لگانے…

Read more

پاکستان کی معیشت کو سہارا مل گیا

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی مضبوط معیشت کے حامل ممالک کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔ سوچیں ان حالات میں پاکستان کا اپنی معیشت کو بحال رکھنا کس قدر مشکل امر ہوگا۔ ماہرین اقتصادیات پہلے سے ہی اس بات سے خوفزدہ ہیں اور برملا اظہار بھی کر چکے ہیں کہ کورونا وائرس…

Read more