ہندو دوشیزہ کی مدد کرنے کی سزا
ابھی چندروزقبل اتر پردیش انڈیا کے علاقے دھام پور کے ایک گاؤں بیر کھیڑا میں رہنے والا مسلمان لڑکا ثاقب اپنے دوست کی سا لگرہ کی تقریب میں شرکت کے لئے پاس کے ایک گاؤں نصیر پور گیا۔ سالگرہ کی تقریب میں ایک سولہ سالہ دلت (اچھوت ہندو ذات) لڑکی بھی کسی دوسرے گاؤں سے آئی ہوئی تھی۔ سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعدکھانا وغیرہ کھاتے جب رات کے دس بج گئے تو ثاقب کے میزبان دوست نے اس سے
Read more
