پریانتھا کمارا کے خلاف کس نے ہجوم اکٹھا کیا؟

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ نے فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں ڈی پی او سیالکوٹ نے بتایا کہ پریانتھا کمارا کیس میں فیکٹری ورکرز کو کس نے اکسایا اور پھر اکٹھا کیا، اس کے ملزم کا پتا چل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریانتھا کمارا کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں موت کے معاملے میں صبور بٹ نے ورکرز کو اشتعال دلایا اور ہجوم

Read more

فیصل آباد میں کچرا چننے والی خواتین کو بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد

فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ الزام لگایا کہ وہ چوری کرنے دکان میں گھسی تھیں، اس کے بعد خواتین کو بےلباس کر کے مارا پیٹا گیا۔ قریب موجود افراد روک ٹوک کے بجائے خاموش تماشائی بنے رہے اور مار پیٹ کی

Read more

سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیالکوٹ کی فیکٹری میں توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نیروشی دسانیاکے نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے، مجھے امید ہے کہ انصاف ملے

Read more

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آ گئے

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے اور فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں بھی تھیں اور ان کی جانب سے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پریانتھا کمارا کو قتل کرنے کے بعد ملزمان نے مینجر کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا، پولیس جب فیکٹری کے اندر داخل

Read more

سیالکوٹ کی ابتدائی رپورٹ: کام چور ورکرز نے لبیک کے سٹکر کو بہانہ بنایا

صحافی مبشر زیدی نے ٹویٹر پر بتایا کہ پولیس نے سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کچھ عالمی کمپنیوں کا فیکٹری کا دورہ طے تھا۔ مینیجر پریانتھا کمارا نے عملے کو مشینوں اور دیواروں سے تحریک لبیک کے سٹکر ہٹانے کو کہا جس کے بعد عملے نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا اور پریانتھا کو قتل کر دیا۔ Sri Lankan manager killing report submitted to PM @ImranKhanPTI by police. Report

Read more

پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا

سیالکوٹ کی فیکٹری کا منیجر پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگا لکین فیکٹری ورکرز نے چھت پر گھیر لیا، مار مار کر بے دم کردیا، انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈ روکنے میں ناکام رہے۔ سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان کا لاتیں گھونسے، ڈنڈے مار کر خون کردیا، لاش کو آگ لگا دی، اسپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام

Read more

عمران خان نے سیالکوٹ میں کارخانے پر حملے کو گھناؤنا قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ہے ”سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔“ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور

Read more

تحریک لبیک نے سیالکوٹ واقعے کی بھرپور مذمت کر دی

بول نیوز کے مطابق تحریک لبیک کے ترجمان نے بھرپور الفاظ میں سیالکوٹ واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت کا ذاتی مقاصد کے لیے استعمال گناہ کبیرہ ہے۔ ناموس رسالت کی آڑ میں کسی بھی مذموم کارروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔ تحریک لبیک پاکستان کا سیالکوٹ واقعے پر اظہار مذمت #BOLNews #BreakingNews

Read more

توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کا حکم نامہ

کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر نے ٹویٹر پر اطلاع دی کہ ”اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کے کیس میں آبزرویشن دی حکومت ان کو تحائف کو میوزیم میں کیوں نہیں رکھتی؟ حکومت نے اس کا تو جواب نہیں دیا لیکن خیبرپختونخوا حکومت نے جج صاحب کے سوات کے گھر کو میوزیم میں تبدیل کرنا شروع کر دیا“ انہوں نے دو ٹونیفکیشن بھی دیے ہیں۔ پہلا نوٹیفکیشن 21 اکتوبر

Read more

سیالکوٹ میں فیکٹری کا سری لنکن جنرل مینجر بلاسفیمی کے الزام میں ہجوم نے قتل کر دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق سیالکوٹ کی راجکو نامی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانتا کمارا کو بلاسفیمی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ ویڈیو اور تصاویر ایسی ہیں جو یہاں پوسٹ کرنا ممکن نہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاش پر بھی ہجوم تشدد کرتا رہا اور پھر اسے نذر آتش کر دیا گیا۔ مظاہرین لبیک کے نعرے لگا رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر موجود پوسٹوں میں الزام لگایا گیا ہے

Read more

ٹوئٹر کے نئے سربراہ پراگ اگروال کون ہیں؟

ایلون مسک، جیک ڈورسی، بل گیٹس اور مارک زکربرگ ایسے نام ہیں جو خود بھی اپنی تخلیق کی گئی برانڈز سے کم مشہور نہیں۔ کبھی ان کی ذات کی وجہ سے ان کے برانڈ تو کبھی برانڈ کی وجہ سے ان کے نام کی شہ سرخیاں لگ جاتی ہیں۔

Read more

ریاست کی طرف سے کسی کو اغوا کرنا انتہائی سنگین جرم ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے ریمارکس دیے کہ ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے مگر وہ کہیں نظر نہیں آرہی، ریاست کی طرف سے کسی کو اغوا کرنا انتہائی سنگین جرم ہے۔ صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من ﷲ کی سربراہی میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور

Read more

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت نے رپورٹ واپس لینے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا سنیما، شادی ہال، سکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟ کراچی میں تمام

Read more

کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے: وزیراعظم کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے اپنی کابینہ کے ارکان کو حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اگلے 3، 4 ماہ معاشی معاملات کےلیے اہم ہیں، وزراء اپنی اپنی وزارتوں

Read more

صحافی عنبرین فاطمہ نے احمد نورانی سے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا

صحافی عنبرین فاطمہ نے اپنے شوہر احمد نورانی سے خلع لینے کے لیے مقامی عدالت میں دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں عنبرین فاطمہ اور ان کے ننھے بچوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا۔ احمد نورانی نے یہ کہا تھا کہ اس حملے کا تعلق ان کی جسٹس ر ثاقب نثار کے بارے میں اس خبر سے نہیں ہے جس نے گزشتہ دنوں کافی کہرام مچایا تھا۔ عنبرین فاطمہ نے ٹویٹر پر لکھا ہے ”کبھی نہ 3

Read more

حکومت کا ای وی ایم سے انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کے فنڈزروکنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت صرف اسی صورت الیکشن کے لیے فنڈز جاری کرے گی جب

Read more

ثاقب نثار سے متعلق بیان حلفی سربمہر تھا، کسی اخبار کو نہیں دیا: سابق چیف جج رانا شمیم

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اخبار کو کوئی بیان حلفی نہیں دیا، ان کا بیان سربمہر تھا جو پتہ نہیں کیسے افشا ہوگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کی۔ سابق

Read more

یو اے ای نے شادی سے قبل جنسی تعلق کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا

متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت 40 قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 40 قوانین میں تبدیلی کرکے خلیجی ریاست کی تاریخ میں سب سے بڑی قانونی اصلاحات کی ہیں۔ ان قوانین کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے شادی سے قبل جنسی تعلق استوار کرنے، شراب

Read more

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما وہاب سلطان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی بڑی وکٹ گرا لی ہے۔ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما  وہاب سلطان نے اسلام آباد میں  گیلانی ہاؤس جا کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان نے پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Read more

ہمیں احمد نورانی کی کمزوری نہ سمجھا جائے: عنبرین فاطمہ

احمد نورانی کی اہلیہ اور صحافی عنبرین فاطمہ نے ان افواہوں کے بعد کہ ان کی طلاق ہو چکی ہے، ایک مزید وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ طلاق نہ ہونے کے باوجود انہیں ان کے شوہر سے الگ ہو کر دیکھا جائے اور یہ سمجھ لیا جائے کہ وہ تینوں احمد نورانی کی کمزوری نہیں ہیں۔ ان کی ٹویٹس کے الفاظ یہ ہیں۔ ”ہم پہ ہوئے اٹیک کو مجھے دی جانے والی طلاق کے

Read more

لوئر دیر میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سول جج گرفتار

پشاور — خیبر پختونخوا کے دور افتادہ اور پسماندہ شمالی علاقے چترال سے تعلق رکھنے والی ڈینٹل کالج کی ایک طالبہ سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے الزام میں لوئر دیر میں تعینات ایک سینئر سول جج کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے درج کردہ مقدمے کے مطابق متاثرہ لڑکی نے جج پر 15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ

Read more

کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خلاف کون کون سی ویکسین کار آمد ہو سکتی ہے؟

کرونا وبا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا اومی کرون ویریئنٹ کے خلاف موجودہ ویکسین محفوظ رکھنے میں کامیاب ہو گی یا نہیں۔ (فائل فوٹو)  ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کو پہلے سامنے آنے والی اقسام کے مقابلے میں قدرے مہلک قرار دیا جا رہا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویریئنٹ سے بچاؤ کے لیے جنوبی افریقہ سمیت

Read more

امریکہ کی جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت؛ کیا پاکستان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے؟

مبصرین کے مطابق کانفرنس میں شرکت سے اسلام آباد کی چین سے دوریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ جب کہ عدم شرکت امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے اہم موقع کو گنوا دے گی۔ (فائل فوٹو) علی فرقان۔ اسلام آباد۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے وزیر اعظم سمیت 110 ممالک کے سربراہان کو جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو آئندہ ماہ منعقد کی جا رہی ہے۔ پاکستان نے تاحال اس کانفرنس

Read more

وزیراعظم کے کوویڈ پیکج میں 40 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

تقریباً چھ ماہ تک مزاحمت کے بعد، پاکستان نے بالآخر جمعہ کے روز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ کو تسلیم کووڈ-19 پر ہونے والے اخراجات کی آڈٹ رپورٹ جاری کر دی جس میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے اخذ کردہ نتائج میں غلط پروکیورمنٹ، نااہل مستحقین کو ادائیگی، جعلی بائیو میٹرکس کے ذریعے نقد رقم نکالنے اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی)

Read more

میں احمد نورانی کی اہلیہ ہوں، ازدواجی زندگی کے بارے میں افواہیں مت اڑائی جائیں: عنبرین فاطمہ

خاتون صحافی عنبرین فاطمہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے کہ وہ اس وقت تک تک احمد نورانی کے نکاح میں ہیں۔ لہذا ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں افواہیں پھیلانے سے گریزا کیا جائے۔ عنبرین فاطمہ نے لکھا ہے کہ "میں اس وقت اور اس لمحے تک احمد نورانی کے نکاح میں ہوں، سمجھ سے باہر ہے کہ کس قسم کی خبریں چلائی جا رہی ہیں، وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب میں مشکل

Read more

برطانوی عدالت نے ملک ریاض اور بیٹے کی اپیل کرپشن اور مالی بے قاعدگیوں کے الزامات کی بنیاد پر مسترد کر دی

برطانیہ مین کورٹ آف اپیل کے تین رکنی بنچ نے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض (سی ای او) کی ویزہ منسوخی کے خلاف اپیل کرپشن اور مالی بے قاعدگیوں کے الزامات کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے 31 جنوری 2020 کو ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کے برطانوی ویزے مالی بدعنوانی کے الزامات ہر عوامی مفاد میں منسوخ کر دیے

Read more

قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جج شمیم رانا اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر لیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس پاکستان، جسٹس ثاقب نثار کو طلب کر لیا ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس 6 دسمبر کو ہوگا، آڈیو لیک کے معاملے پر صحافی احمد نورانی کو بھی طلب کر لیا گیا۔ آڈیو لیک کے معاملے پرصحافی احمد نورانی اور نجی ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ صحافی حامد میر اور عاصمہ شیرازی کےخلاف مقدمات بھی ایجنڈے

Read more

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی اونچی پرواز بدستور جاری ہے، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 175.45 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 179 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہوا رواں ہفتے کے دوران 631 ملین ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں، غیر ملکی قرضوں کا حجم 50 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے اور رواں سال اس کی مالیت میں مزید 10

Read more

مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی بتایا جائے مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اجلاس میں مریم نواز کی آڈیو ٹیپ پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں جب کہ

Read more

سنیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفی دے دیا

پنجاب حکومت کے سنیئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما علیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں اُنہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ میرے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ہو لہذا بطور سینئر

Read more

لوئر دیر: خاتون سے مبینہ زیادتی پر سینئر سول جج گرفتار

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لوئر دیر کے ڈی پی او کے مطابق متاثرہ خاتون کے طبی معائنے کے بعد جج کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ جج نے 15 لاکھ روپے کی رشوت لے کر بہن کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی جانب

Read more

ثاقب نثار پر تنقید: مریم نواز اور شاہد خاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان پر تنقید سے پٹیشنر کی دل آزاری ہوئی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان پر انفرادی حیثیت میں تنقید کی گئی، یہ توہین عدالت کا جرم نہیں بنتا۔ عدالت ایک فیصلے

Read more

عنبرین فاطمہ پر حملہ: ملزم کی گرفتاری پر کام کر رہے ہیں، پنجاب پولیس

احمد  نورانی  کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر حملے کے واقعے پر پنجاب پولیس نے اپنا موقف دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق "لاہور میں تھانہ غازی آباد کی حدود میں کل رات یہ واقعہ پیش ایا۔ جس میں معزز خاتون کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے آہنی چیز سے حملہ کیا جس سے گاڑی کی سکرین ٹوٹی اور نقصان پہنچا۔ پولیس کو 15 پر کوئی اطلاع نہیں ملی، جب معزز خاتون گاڑی لے کر تھانہ پہنچی تو فوری کارروائی

Read more

احمد نورانی کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد کا حملہ

میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ غازی آباد میں مقامی اخبار کی سینئرخاتون صحافی اور سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سےحملہ کر کے ونڈ سکرین توڑ دی۔ عنبرین فاطمہ اپنے بچوں کے ساتھ اپنی کار پر نکلیں تو دو نامعلوم افراد نے تعاقب شروع کر دیا۔ کار جیسے ہی ایک تنگ گلی میں پہنچی تو دونوں نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ عنبرین فاطمہ نے کار دوڑا دی ،جس

Read more

پاکستان بار کونسل کا ثاقب نثار آڈیو پر ٹروتھ کمیشن کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کے معاملے پر ٹروتھ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا  ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے الزامات پر کمیشن بنایا جائے، ٹروتھ کمیشن میں سول سوسائٹی اور صحافیوں کو بھی شامل کیا جائے۔ پاکستان بار کونسل نے کہا کہ کمیشن الزامات کی تحقیقات کرکے سچ عوام کے سامنے لائے، ملک بھر

Read more

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم کا دھمکیاں ملنے کا دعویٰ

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کلپ کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم گیرٹ ڈسکوری کا کہنا ہے کہ اُسے اس کام کی وجہ سے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی ہے، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ کال کہاں سے کی گئی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں گیرٹ ڈسکوری نے کہا کہ دھمکی آمیز کال میں کہا گیا کہ ہماری زندگیاں خطرے میں ہیں اور اُسی شخص نے آڈیو کلپ کی تصدیق کرنے پر ہمیں عدالت

Read more

پٹرول پر لیوی 30 روپے کرنی ہے، ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے: شوکت ترین

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شوکت ترین نے کہا کہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 30 روپے تک لے جانی ہے اس لیے ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات طے پاگئے ہیں، ان مذاکرات میں ہم اپنے موقف پر کھڑے رہے، عالمی

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی فرانزک تصدیق

سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت کی تصدیق ہوگئی، فارنزک کے ماہر امریکی ادارے نے اسے درست قرار دے دیا۔ ملٹی میڈیا فرانزک میں مہارت رکھنے والے امریکی ادارے گیرٹ ڈسکوری نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت اور درستی کی تصدیق کر دی۔ سابق چیف جسٹس کی آڈیو سامنے لانے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم فیکٹ فوکس نے اس حوالے سے بیان جاری کردیا۔ اپنے بیان میں فیکٹ

Read more

یہ جو بیج لگا رہے ہیں اس کا پھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے جو بیج یہ لگا رہے ہیں اس کا پھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے۔

Read more

فائزر نے امریکہ میں کووڈ نائنٹین کی دوا کے استعمال کی درخواست دے دی

کرونا وائرس کے خلاف فائزر کی نئی تجرباتی گولی۔ فائل فوٹو واشنگٹن ڈی سی — دوا ساز کمپنی فائزر نے امریکی حکام سے کووڈ نائنٹین کے علاج کی اپنی تیار کردہ تجرباتی گولی کے استعمال کی منظوری کے لیے درخواست دی ہے۔ کمپنی کی درخواست سے یہ امکان بڑھ گیا ہے کہ موسم سرما میں ہی اس امید افزا دوا کا استعمال شروع ہو سکتا ہے، جسے لوگ اپنے گھروں پر لے سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ

Read more

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پاس کیا گیا تو ہم آج سے ہی آئندہ الیکشن کو نہیں مانتے: بلاول بھٹو

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر اتفاقِ رائے کے بغیر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پاس کیا گیا تو ہم آج سے ہی آئندہ الیکشن کو نہیں مانیں گے۔ انہوں نے اسپیکر سے مخاطب ہو کر کہا کہ ہم آپ کا، آپ کی کرسی کا اور پارلیمان کا احترام کرتے ہیں، حکومتی ممبرانِ پارلیمان کی عزت کریں، اس قوم اور ہاؤس سے

Read more

رانا شمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا: شہزاد اکبر

مشیرداخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس (ر) رانا شمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کرمنصوبہ سازی کی گئی۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویومیں شہزاد اکبر نے کہا کہ بیان حلفی میں جس فیملی کا ذکر کیا گیا، ان کے دو لوگ بھی لندن گئے، عدلیہ پرحملہ آورہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کر منصوبہ سازی کی گئی۔ مریم نواز کا کیس جب بھی

Read more

میرے والد کی نواز شریف سے ذاتی دوستی ہے، کورونا سے پہلے دونوں کی ملاقات ہوئی تھی: جسٹس (ر) رانا شمیم کے صاحبزادے کا انکشاف

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے اور وکیل احمد حسن رانا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی نواز شریف سے پرانی دوستی ہے، کورونا سے پہلے جب وہ انگلینڈ گئے تو ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی تھی۔ 26 نومبر کو ان کے والد ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا نے کہا کہ وہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ

Read more

خدشہ ہے کہ جج رانا شمیم کا بیان حلفی جعلی ہے: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ خدشہ ہے چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کا بیان حلفی جعلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں معاملے کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے صحافی انصار عباسی سے مکالمے کے دوران اس رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ یہ بیان حلفی جعلی ہے۔ آپ کوئی ایک ثبوت دکھائیں کہ اس کیس کے ججز کسی اور سے

Read more

مہنگائی کے اثرات صارفین پر پڑ رہے ہیں: وائٹ ہاؤس کا اعتراف

وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ مشیر نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ امریکی عوام پر تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات کو تسلیم کرتی ہے اور صدر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کم کرنے کے اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزرو کے ذخیرے سے تیل مہیا کرنے کا اقدام اٹھا سکتے ہیں۔

Read more

سابق جج رانا شمیم کے انکشافات پر مسلم لیگ (ن) برہم، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیانِ حلفی کے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھی اُٹھا دیا ہے جب کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے معاملے کا ازخود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں کل طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دی نیوز کے ایڈیٹر انصار عباسی کو ذاتی حیثیت میں کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے جج کا نام آنے کے بعد

Read more

ثاقب نثار نے جج کو حکم دیا الیکشن سے پہلے نواز شریف اور مریم چھوٹنے نہیں چاہئیں، سابق چیف جج گلگت بلتستان

اسلام آباد (انصار عباسی) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018 ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔ گلگت بلتستان کے سینئر ترین جج نے پاکستان کے سینئر ترین جج کے

Read more

لاہور میں مدرسے کا طالبعلم استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مدرسے کا طالبعلم استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ استاد نے 3 روز قبل بچے پر تشدد کیا اور اسے مرغا بنایا۔ بچے کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ طالب علم مدرسے کے ٹیچر اور دیگر کے خلاف تشدد کی شکایت کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردی گئی، مدرسہ انتظامیہ کے افراد

Read more

ملالہ کی شادی ہو گئی

ملالہ یوسفزئی نے آج ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ایک سادہ سی گھریلو تقریب میں عصر سے ان کا نکاح ہو گیا ہے۔ انہوں نے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے ایک نئے سفر کے آغاز پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے کہا ہے کہ یہ ناقابلِ بیان (مسرت) ہے، تور پیکئی اور میں خوشی اور شکرگزاری کے جذبے سے مغلوب ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق عصر ملک لمز یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں

Read more

پٹرول 146 روپے لیٹر ہو گیا

وزیراعظم عمران خان نے تین نومبر کو قوم سے خطاب میں تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرنے کا دعوی کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھائی جائے گی اور بتایا تھا کہ بنگلہ دیش میں پٹرول کی قیمت 200 روپے فی لیٹر ہے اور بھارت میں 250 روپے۔ ان کے اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 8.03 روپے فی لیٹر کا

Read more

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بحران، ریاست اور معاشرے کی عسکریت پسندی کا واحد علاج

عوامی ورکرز پارٹی  نے کہا ہے کہ صرف ایک بامعنی ترقی پسند سیاسی متبادل جو نسلی قوموں اور ملک کے محنت کش عوام کو اکٹھا کر سکتا ہے معاشی مشکلات، موسمیاتی تبدیلی، ریاست اور معاشرے کی عسکریت پسندی سے نجات فراہم کر سکتا ہے۔ دائیں بازو کی پاپولزم کی قوتیں بنیادی اشیائے خوردونوش، پیٹرول، بجلی اور گیس جیسی سہولیات کی حد درجہ مہنگائی، نیز پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور پشتون قبائلی اضلاع میں تحریک طالبان پاکستان

Read more

تحریک انصاف کا آئندہ انتخابات میں تحریک لبیک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا عندیہ

سما ٹی وی کے محسن بلال سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ وہ سیاسی معاملات آگے بڑھانے پر غور کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جو کالعدم اور حکومت کے درمیان معاہدہ ہوا ہے وہ بھی خوش آئند ہے اور ان کا اور ہمارا مشن ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے ایک ہے۔ جب کالعدم تحریک کے امیر سعد رضوی باہر آئیں

Read more

حکومت پاکستان اور کالعدم جماعت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا: مفتی منیب الرحمٰن

اسلام آباد: مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے، یہ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ وطن کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر مملکت علی محمد خان اور مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جبکہ تحریک لبیک شوریٰ کے علامہ غلام عباس فیضی اور مفتی محمد عمیر بھی پریس

Read more

وزیراعظم نے وزراء کو تحریک لبیک کے خلاف سخت بیان بازی سے روک دیا

اکالعدم تنظیم تحریک لبیک سے مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو سخت بیان بازی سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ مذاکرات تک سخت بیان بازی سے گریزکیا جائے۔ ذرائع کے مطابق علماء مشائخ نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات کے دورا ن وزراء کے بیانات پر اعتراض کئے تھے۔ علماء کی شکایت پر وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایات دیں۔

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حکومتی ایم این اے کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے محمد اکرم چیمہ کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 (کورنگی – کراچی) سے رکن اسمبلی محمد اکرم چیمہ نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسی کو گالیاں دیں۔ ممبر قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے سکواڈ میں رکاوٹ ڈالی۔ جسٹس قاضی

Read more

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا: ظاہر جعفر

نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے عدالت کے روبرو کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عطا ربانی نے نور مقدم کیس کی سماعت کی، مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کچہری عدالت پیش کیا گیا جب کہ ضمانت پر رہا 6 ملزمان بھی عدالتی نوٹس پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے، دوران سماعت ملزمان عصمت آدم ، ذاکر جعفر اور طاہر

Read more

سوشل میڈیا کے صارفین اور کمپنیوں پر پابندیاں، نوٹیفیکیشن جاری

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ انتہا پسندی، دہشت گردی، نفرت انگیز، فحش اور پرتشدد مواد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی ، عوام کو اظہار رائے کی آزادی، حکومت نے سوشل میڈیا کے نئے قوانین کا اعلان کر دیا ۔ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق۔ پاکستانی صارفین اور سوشل میڈیا اداروں

Read more

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت، بلاول اب آفیشلی ماموں

بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کے ذریعے خبر دی ہے کے دس اکتوبر کو ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول نے لکھا: "آفیشلی ماموں” Officially, mamoo! ❤️ ♥️ ❤️ 🙌 https://t.co/RbwkGvRI60 — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 11, 2021 بختاور کی شادی جنوری 2021 میں محمود چوہدری سے ہوئی تھی۔ محمود چوہدری، محمد یونس اور بیگم ثریا چوہدری کے صاحبزادے ہیں جن کا تعلق پرانے لاہور سے ہے لیکن سنہ 1973 میں وہ متحدہ

Read more

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ اور میت کی پاکستان منتقلی

عمر شریف کے ڈاکومنٹیشن اور ڈیتھ سرٹیفکٹ دے دیا گیا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے ہسپتال کی طرف سے میت کو حوالے کر دیا گیا ہے۔ کونسل جنرل، عمر شریف کی بیوہ اور کچھ پاکستانی کمیونٹی ہسپتال میں موجود ہیں اس وقت۔ یہاں پر لاش اس وقت ایک نجی ترکش مسلم کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے جو کہ لاش کی باہر بھیجنے تک اس کی دیکھ بھال اور انتظامات کرے گی۔ لاش کو غسل بھی دے دیا

Read more

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے

لندن : اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر شریف اپنے کروڑوں مداحوں کو اداس چھوڑ کر جہان فانی سے کوچ کر گئے، انہوں نے 66 برس کی عمر پائی۔ انہیں گزشتہ دنوں علاج

Read more

پارلیمان دہشت گردی کی واضح اور جامع تعریف کرے

پارلیمان دہشت گردی کی واضح اور جامع تعریف کرے ، نیشنل ایکشن پلان کی ملکیت سیکورٹی اداروں کے بجائے پارلیمان کے پاس ہونی چاہیے ۔ اسلام آباد : اسلام آباد میں جرمن ادارے فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ اور پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے اشتراک سے دو تحقیقاتی رپورٹس کا اجرا کیا گیا ۔ پاکستان میں دہشت گردی کی وضاحت اور پاکستان میں گورننس کے استحکام کے حوالے سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹس میں پورے ملک کے مختلف شعبہ

Read more

آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینے کے گناہ میں شریک نہیں تھی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ووٹ دینے کے گناہ میں شریک نہ تھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کی سماعت کی تو مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔ دونوں نے سینئر وکیل عرفان قادر کو پیروی کے لیے ہائر کر لیا۔ عطا تارڑ نے عدالت سے چار

Read more

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اکتوبر کا پاکستانی دورہ منسوخ کر دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کا پاکستان سے ایک طویل مدت سے وعدہ تھا کہ وہ فیوچرز ٹور پروگرام 2022 کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ای سی بی نے کہا کہ اس برس کے آغاز میں ہم نے یہ طے ک یا تھا کہ دو روایتی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ اکتوبر میں پاکستان میں کھیلے جائیں گے، اور خواتین کی ٹیم کا ایک

Read more

 ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے، وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر صفدر محمود 30 دسمبر 1944ء کو ڈنگہ (گجرات) میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے آنرز اور پنجاب یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصے تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ 1967ء میں

Read more

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کے والد نے کہا کہ شاید شراب پی لی ہوگی اس لیے قتل ہو گیا ہو گا

اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے کیس میں تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر ظہور نے نئے انکشافات کیے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر ظہور نے نور مقدم کے قتل کے بعد موقع کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے کہا کہ قتل کے بعد پولیس کو دیکھتے ہی ظاہر جعفر نے ڈرامہ شروع کر دیا تھا لیکن اس سےقبل وہ بالکل نارمل تھا۔ تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر ظہور نے پریس کانفرنس میں کہا

Read more

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر جعفر نے جنسی زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان دے دیا ہے۔ ڈی این اے رپورٹ سے مقتولہ سے زیادتی بھی ثابت ہو گئی۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی چالان داخل ہو گا، ملزم ظاہر جعفر کے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے اعترافی بیان کو بھی چالان کا حصہ بنایا

Read more

افغانستان کا آخری یہودی شہری بھی انخلا کر گیا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہودی کمیونٹی کا آخری رکن بھی افغانستان سے چلا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی امریکی تاجر نے یہودی شہری کا افغانستان سے انخلا ممکن بنایا۔ اسرائیلی امریکی تاجر کا کہنا ہے کہ یہودی شہری بدھ کو افغانستان کے ایک پڑوسی ملک پہنچا۔

Read more

امریکا اور روس کا طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار

امریکا نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا بہت آگے کی بات ہے۔ دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے طالبان حکومت میں سب کی نمائندگی ہوگی تو تسلیم کریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم اور کابینہ کے ناموں کا اعلان کر

Read more

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کینیا کی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ہراساں کیا گیا

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کے ایک پارک میں کینیا کی ڈپٹی ہائی کمشنر کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ مشاہد حسین سید کے مطابق کینیا کی ڈپٹی ہائی کمشنرنے انہیں بتایا کہ ان کے ساتھ ڈرائیور اور ایک ساتھی بھی تھا۔ اس کے باوجود لوگوں نے ان کے بال نوچے اور ہاتھا پائی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس

Read more

پاکستان اور امریکا کے تعلقات خاک مثالی ہیں: شیریں مزاری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات خاک مثالی ہیں، امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین نے شیریں مزاری سے پوچھا کہ پاکستان پر غلط الزامات کا معاملہ امریکا کے سامنے کیوں نہیں اٹھاتے،

Read more

عائشہ اکرم کیس: شناخت پریڈ سے متعلق حیران کن انکشافات

لاہور میں یوم آزادی پر مینار پاکستان کے سائے میں سینکڑوں افراد کے ہاتھوں دراز دستی  کا نشانہ بننے والی عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے، عائشہ نے کل 10 افراد کو شناخت کیا تھا جن میں 4 ایسے بھی تھے، جو 6، 6 ماہ سے جیل میں قید ہیں اور انہیں شناخت پریڈ کے اصول کے تحت پکڑے گئے ملزموں میں شامل کیا گیا تھا۔ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں

Read more

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل انتقال کرگئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل 93 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ سردار عطا اللّٰہ مینگل بلوچستان کے سینئر سیاسی رہنما تھے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈ ضلع خضدار میں کی جائے گی۔ خیال رہے کہ عطا اللّٰہ مینگل بلوچستان نیشنل

Read more

ممتاز حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے، وہ آج سرینگر میں انتقال کرگئے۔ مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے سید علی گیلانی کو کئی برس سے گھر پر نظر بند کر رکھا تھا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کی اور کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی سید

Read more

حالات بہت بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے۔ اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے۔ مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ شہباز شریف نے قومی حکومت کی بات نہیں کی، قومی مفاہمت کی شاید بات کی تھی اور میرے ذاتی خیال میں اس وقت قومی مفاہمت کی ضرورت ہے۔

Read more

پیرودھائی کے دینی مدرسے میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم مفتی شاہنواز نے گرفتاری د ے دی

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں دینی مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم مفتی شاہنواز نے پولیس کو گرفتاری د ے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقامی عدالت میں پیر ودھائی میں مدرسے میں طالبہ سے استاد کی مبینہ زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزم مفتی شاہنواز اور ملزمہ عشرت حنیف عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی کے ممبران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سما عت

Read more

لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں تین ملزمان کی دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی

لاہورکے نواحی علاقے گوجر پورہ میں دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے لڑکیوں سے کرول کھاٹی میں واقع فیکٹری میں زیادتی کی جبکہ لڑکیوں کو شاہدرہ کے علاقے سے اغوا کر کے گوجرپورہ لایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گئے ہیں جبکہ فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے

Read more

مرمت کے لئے لائے گئے لیپ ٹاپ سے تصاویر نکال کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر نکال کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ لڑکی نے ملز م کو لیپ ٹاپ ٹھیک کرنے کے لئے دیا تھا۔ ملزم نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر لیں اور بعد میں بلیک میل کرنے لگ گیا۔  ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق لڑکی کے والد نے سائبر

Read more

گوجرانوالہ میں دو افراد نوجوان خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

گوجرانوالہ میں دو نوجوان فاریہ اسلم نامی خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ سینسرہ گورائیہ میں اوباش نوجوان نے خاتون پر تیزاب پھینکا اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ خاتون کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تھانہ صدر کی پولیس نے متاثرہ خاتون کے بہنوئی کی مدعیت میں مقدمہ درج ک رلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق اوباش نوجوان عرفان نے اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون فاریہ اسلم پر

Read more

لڑکی سے زیادتی کے بعد ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

نوانکوٹ پولیس نے  نے لڑکی سے زبردستی زیادتی کے بعد ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو چند ہی گھنٹوں بعد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مہب نامی لڑکے نے زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس دوران اس کی ویڈیو بھی بنالی،ویڈیو کو ملزم کے دوست حارث نے سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔ویڈیو کی اطلاع ملنے پر ڈی آئی جی آپریشن سہیل چوہدری نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر

Read more

‘امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے’، لاہور میں دکان  کھل گئی

افغانستان  میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور  میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔ مقامی صحافی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن، شوق چوک میں واقع ہے۔ دکان میں امریکی فوجیوں کے زیر استمال یونیفارم، جوگرز، دوربین، گلاسز، خفیہ کیمرے اور دیگر سینکڑوں چیزیں دستیاب ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ سامان افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد سمگلنگ کے ذریعے لاہور سمیت دیگر شہروں میں پہنچ رہا ہے جہاں اس

Read more

فردوس اندر آئی تو دیکھ لینا: پرویز الٰہی

سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ فردوس عاشق کی میڈیا ٹاک سن کر میں نے اسٹاف سے کہا کہ یہ اندر آئی تو دیکھ لینا۔ فردوس عاشق ہماری کونسلر تھی، سیاسی تربیت کر کے اسمبلی پہنچایا۔ اسے علم نہیں تھا کہ ہم پھر آجائیں گے۔ چوہدری پرویز الہی نے بتایا کہ چوہدری شجاعت بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم نے اس کو ایم این اے بنایا اور گروم کیا

Read more

تین سال بعد بھی بدعنوانی کا سراغ نہیں ملا: پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ شریف برادران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تین سال گزر جانے کے باوجود بدعنوانی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ تین سال سے ہر سرکاری فائل کنگھالنے کے بعد بھی انہیں کسی بدعنوانی کا سراغ نہیں ملا، یہ نواز شریف اور اُن کے ساتھیوں کے صادق و امین ہونے کی گواہی ہے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمرانی ٹولے

Read more

کابل ایئرپورٹ دھماکوں میں ہلاکتیں 170 سے زائد ہوگئیں

کابل ائیرپورٹ کے نزدیک دو خودکش حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 170 سے زائد ہوگئی جب کہ زخمی ہونے والے 150 افراد میں سے بعض کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دو خودکش حملوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ تعداد 100 سے زائد ہو گئی ہے۔ اضافے کی وجہ تشویش ناک حالت کے شکار زخمیوں کا دوران علاج دم توڑ جانا

Read more

مظفرگڑھ میں 65 سالہ ملزم کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

مظفرگڑھ علاقے شہر سلطان میں پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم 65 سالہ نظر حسین کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے تھانہ شہر سلطان کی حدود میں 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو اسکول جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 7 سالہ بچی کو ملزم نظر حسین نے اپنی کریانہ کی دوکان پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Read more

افغانستان میں اضافی فورسز کی ضرورت پڑی تو بھیجی جائے گی: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں اضافی فورسز کی ضرورت پڑی تو بھیجی جائے گی، ہم مقررہ وقت تک زیادہ سے زیادہ امریکیوں کے انخلا کی کوشش کریں گے۔ جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملہ کس نے کرایا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، لیکن کچھ اطلاعات ہیں، حملہ کرنے والوں کو اس کی قیمت چکانی ہوگی، ہم یہ

Read more

پتوکی میں 13سالہ بچے سے بدفعلی: ملزم فرار

پتوکی میں اوباش نوجوان علی رضا کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی کی خبر آئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں اغوا کے بعد زیادتی اور بدفعلی کے مقدمات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تحصیل پتوکی کے علاقہ ملک کالونی پھولنگر میں ممتاز حسین کے بیٹے احمد حسن کے ساتھ ایک درندہ صفت شخص علی رضا نے دن دیہاڑے ایک قریبی کوارٹر میں

Read more

تحریک انصاف (ترین گروپ) کے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ ڈیفنس اے میں خاتون آمنہ یعقوب نے خرم لغاری کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خرم لغاری پر خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ مقدمہ گھر میں گھسنے، ہوائی فائرنگ اور قتل کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ خرم لغاری

Read more

قصور: طالبعلم سے اجتماعی زیادتی کا ایک ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع قصور میں گیارہویں جماعت کے ایک طالب علم سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان طالب علم کے ساتھ زیادتی کرتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ قصور پولیس کے مطابق دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہےجبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

فیصل آباد میں 15 سالہ لڑکی سے منگیتر کے دوستوں کی زیادتی

فیصل آباد میں لڑکے نے اپنی 15 سالہ منگیتر کو دوستوں کے حوالے کر دیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔  بٹالہ کالونی کی رہائشی 15سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ منگیتر نے اسے بات کرنے کے بہانے بلایا اور اپنے دوستوں کےحوالے کردیا، تین نوجوانوں نے گاڑی میں نشہ آور مشروب پلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مری میں

Read more

دادو میں ذہنی معذور بچی سے مولوی کی مسجد میں زیادتی

دادو کے نواحی گائوں میں 13 برس کی ذہنی مریض بچی نذیراں بنت علی بخش ببر کو مسجد کی حدود میں مولوی نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ مقدمہ سے دستبردار ہونے کےلئےمولوی کے ساتھی جرگہ کرنے کے لئےسخت دبائو ڈال رہے ہیں جس پر بچی کے ورثا نے دادو پریس کلب کے سامنے سخت احتجاج کیا ،متاثرہ بچی کی والد اور والدہ نے حکومت سے انصاف اور ملزم مولوی محمد نواز ببرکی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔

Read more

راولپنڈی میں مالک مکان نے 15سالہ لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

(آئی این پی): راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں مالک مکان نے 15سالہ لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، بچی کا خاندان ملزم سہیل ملک کا کرایہ دار ہے، رات کو بچی گھر کی چھت پر گئی تو زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 15 سال کی ایک اور بچی سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے اور رتہ امرال پولیس ایف آئی آر کی بنیاد پر سہیل ملک نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read more

کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہو گئی: 140 زخمی

کابل ایئرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگر دو دھماکوں کے نتیجے میں بچوں اور امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد جاں بحق جبکہ 140 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے کی پنٹاگون پریس سیکریٹری نے بھی تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں بچوں اور امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد جاں بحق جبکہ 140 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس

Read more

بلوچستان میں دو دھماکے: سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید، 6 زخمی

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں میں سیکیورٹی فورسز کے چار اہلکار شہید اورچھ زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنچگور کے علاقہ گوارگو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں تین لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے

Read more

افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد: اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کے لیے بند

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلز 21 روز کے لیے بند کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق ہوٹلز خالی کروانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ افغانستان سے نکلنے والے ہزاروں غیر ملکی کل سے پاکستان پہنچیں گے۔ ہوٹلز میں ان غیر ملکی افراد کو ٹھہرایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام ہوٹل مالکان کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی افراد کی آمد اور

Read more

کابل ایئر پورٹ پر ایک ہی روز میں تیسرا دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تیسرا دھماکہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ کے علاقے میں تیسرے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ کچھ دیر پہلے امریکہ کی جانب سے تیسرے دھماکے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ اس سے قبل شام کے وقت ایئر پورٹ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے تھے جن میں 13 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی بعض اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ پر ہونے والے پہلے دو

Read more

مظفرگڑھ میں خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کر دیا گیا

مظفر گڑھ میں خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کر دیا گیا۔ ملزمان نے شوہر پر بھی تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لے کر گھر جا رہی تھی۔ ملزمان نے راستے میں گھیر کر شرمناک حرکت کی۔ خاتون کے بھائی پر ایک ملزم کی بہن سے زیادتی کا الزام ہے۔ واقعے کو دو ہفتے گزرنے کے باوجود پانچ میں سے تین ملزمان گرفتار نہیں کیے جا سکے۔

Read more

راولپنڈی میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا مدرسہ مہتمم گرفتار

راولپنڈی پولیس نے پیرو دھائی مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی کرکے مفرور ہونے والے مہتمم مفتی شاہ نواز کو گرفتار کرلیا تاہم ساتھی ملزمہ معلمہ تاحال روپوش ہے جب کہ ملزم کی فرار میں معاونت پر ملزم کے بھائی، بھتیجے، بیٹے اور مدرسہ نائب امیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ پیرو دھائی کے علاقے میں واقع مدرسے میں زیر تعلیم 16 سالہ طالبہ کی والدہ نے مدرسے  کے مہتمم اور خاتون معلمہ کے خلاف طالبہ کو مشروب کے

Read more