وہاڑی سے آنے والی ماں بیٹی سے لاہور میں زیادتی کے دونوں ملزم گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے تھانہ چوہنگ کی حدود میں وہاڑی کی رہائشی ماں بیٹی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو 48 گھنٹے میں قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ ماں بیٹی کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان
Read more



























































































