مدثر نارو کی گمشدگی کا معاملہ: 'یہ بچہ مجھ سے پوچھ رہا تھا دادو ہم یہاں کیا کرنے آئے ہیں، میں اس کو کیا جواب دوں؟'

وزارت داخلہ کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ جبری گمشدگی کے لیے قائم کیے گئے کمیشن کے پاس ہے، جس پر عدالت نے ان سے تفصیل طلب کی کہ اب تک تفتیش کہاں تک پہنچی ہے۔ عدالت نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے بازیابی کیس میں وزارت داخلہ و دفاع کے ذمہ دار افسران طلب کیے ہیں اور اگلی سماعت 23 جون کو مقرر کی گئی ہے۔

Read more

رجسٹریشن یا ’قابل اعتراض مواد‘ کی برآمدگی: کوئٹہ میں آٹھ ’ایرانی سکول‘ کیوں بند کیے گئے؟

کوئٹہ میں حکام نے چار روز کے دوران مجموعی طور پر آٹھ ایرانی سکول سیل کیے ہیں اور اس کی وجہ ان کا مقامی قوانین کے تحت رجسٹر نہ ہونا اور یہاں ایرانی نصاب پڑھانے کے علاوہ قابل اعتراض مواد کی برآمدگی بتائی جا رہی ہے۔

Read more

بنبھور: قدیم شہر ’دیبل‘ اور سرزمین پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار

سنہ 1957 میں اس شہر کے آثار کی کھدائی کے کام کی نگرانی پاکستان کے مشہور ماہر آثار قدیمہ ایف اے خان نے کی اور سنہ 1965 تک اس شہر کی کھدائی کا کام سرانجام دیا۔ ان کھدائیوں کے بعد ماہرین آثار قدیمہ نے بتایا کہ یہ شہر تقریباً دو ہزار سال قدیم ہے اور پہلی صدی عیسوی سے 13ویں صدی عیسوی تک اپنے عروج پر تھا۔

Read more

انڈیا: گنگا میں بہتی 21 روز کی بچی کی جان بچانے پر ملاح کو گھر کا انعام

گلو چوہدری نامی اس شخص کا کہنا ہے کہ اسے ایک 21 دن کی بچی کے رونے کی آواز آئی تو انھوں نے دیکھا کہ ہندو مذہب کے دیوتاؤں سے سجے ایک لکڑی کے ڈبے میں ایک بچی لال کپڑے میں لپٹی بہہ رہی تھی۔

Read more

یورو 2020: یورپی فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والے 11 شہروں سے جڑے دلچسپ حقائق

یورو 2020 کا ٹورنامنٹ فٹبال کی تاریخ کے سب سے دلچسپ مقابلوں میں سے ایک ہے۔ ہم نے اس کی میزبانی کرنے والے 11 شہروں سے متعلق دلچسپ حقائق کی فہرست بنائی ہے۔

Read more

انڈیا، پاکستان تعلقات: مختلف ممالک میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا مقابلہ کیوں ہے اور اس سے کیا خطرات ہو سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

Read more

ویون رچرڈز اور نینا گپتا: انڈین فلم انڈسٹری کی اداکار جو اداکاری سے زیادہ ایک کرکٹر کے ساتھ افیئر سے معروف ہوئیں

اداکارہ نینا گپتا انڈین فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے کہیں زیادہ معروف کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے افیئرز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔

Read more

طارق عزیز: 'دیکھتی آنکھوں، سُنتے کانوں' کو طارق عزیز کا وہ سلام جو پوری دنیا میں گونجا

علم و سائنس کی دنیا میں جس طرح ہر ابتدا ارسطو سے جا ملتی ہے اسی طرح برصغیر میں انٹرٹینمنٹ اور نیوز چینلز پر دکھائے دینے والے ٹی وی پروگراموں کے ہر فارمیٹ کے بانی طارق عزیز جا نکلتے ہیں۔

Read more

پاکستان بجٹ 2021-22: آئی ایم ایف کی شرائط نظر انداز، عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پروگرام کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

ماہرین معیشت کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے کے لیے اس کی شرائط کو پورا کرنا لازمی ہے اور پاکستان کو آئی ایم ایف سے اس سلسلے میں رعایتیں بھی مل سکتی ہیں تاہم اس کا انحصار خطے اور بین الاقوامی حالات پر بھی منحصر ہے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 184 کا ہدف دے دیا

ملتان سلطانز نے اب تک سات میچز کھیلے ہیں جن میں سے تین میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ گلیڈی ایٹرز اپنے کھیلے گئے آٹھ میچز میں سے صرف دو میں ہی کامیابی حاصل کر سکے ہیں۔

Read more

انڈین شہری پر تشدد کی ویڈیو شیئر کرنے پر سرکردہ مسلمان شخصیات پر مقدمات

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں کانگریس کے تین رہنماؤں سمیت، واشنگٹن پوسٹ کی نمائندہ رانا ایوب کے علاوہ ٹوئٹر اور وائر نامی ویب سائٹ کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے اور مجرمانہ سازش کرنے کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

بائیڈن۔ پوتن ملاقات: کشیدگی کے ماحول میں ملاقات کی تیاریاں

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے مابین جنیوا میں ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب دونوں کے تعلقات اپنی کم ترین سطح پر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ملاقات میں اقتصادی پابندیوں، سائبر حملوں اور انتخابات میں مداخلت کے موضوعات پر بات چیت ہو گی۔

Read more

کارڈیک اریسٹ یا حرکت قلب بند ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

ڈنمارک کے فٹ بالر کرسٹین اریکسن گزشتہ ہفتے یورپ کے فٹ بال مقابلوں ‘یورپین چیمپیئن شپ’ ایک میچ کے دوران دل کی دھڑکن اچانک بند ہونے سے بے ہوش ہو گئے تھے جس کے بعد وہ تین راتیں ہسپتال میں گزار چکے ہیں جہاں ان کے دل کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

Read more

تائیوان کی فضائی حدود میں ’ریکارڈ تعداد‘ میں چینی جیٹ طیارے

تائیوان کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ منگل کو چین کی جانب سے تائیوان کی فضائی حدود کی اب تک کی سب سے بڑی خلاف ورزی میں چینی فضائیہ کے 28 جنگی طیارے اس کی فضائی دفاعی حدود میں داخل ہوئے۔

Read more

لینا خان: پاکستانی نژاد امریکی پروفیسر نے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر

ماہرین کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن لینا خان کو اس عہدے پر تعینات کر کے اینٹی ٹرسٹ قوانین کو موثر اور طاقتور بنانے کی کوشش کریں گے تاکہ دیو ہیکل ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طاقت پر قابو پایا جا سکے۔

Read more

رونالڈو کی کوکا کولا پر پانی کو ترجیح: ’معمولی سی حرکت‘ اور کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان

منگل کو ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا۔ پھر انھوں نے پانی کی بوتل اٹھائی اور اسے لہرایا اور پرتگالی زبان میں لفظ ’ایگوا‘ کہا جس کے معنی ہیں ’پانی‘، یعنی بظاہر وہ سافٹ ڈرنک پر پانی کو ترجیح دینے کا اشارہ دے رہے تھے۔

Read more

ہیرے اگلتا میدان افسانہ یا حقیقت؟ ایک گاؤں میں سینکڑوں لوگ کھدائی میں مصروف

جنوبی افریقہ میں سینکڑوں لوگ اپنی زندگی بدلنے کی امید میں صوبہ کوازولو نٹا کے ایک گاؤں میں جمع ہو کر ہیروں کی تلاش میں دن رات کھدائی کر رہے ہیں۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے

بدھ کو علی الصبح غزہ شہر میں دھماکوں کی آوازیں سُنی گئی تھیں جس کے بعد اسرائیل نے آگاہ کیا کہ حماس کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں چھوڑے جانے والے آتش گیر غباروں کے ردعمل میں عسکریت پسندوں کے غزہ کی پٹی میں قائم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

Read more

ویلینٹینا تیریشکووا: ’ستاروں کی سنڈریلا‘ کا فیکٹری ورکر سے پہلی خلا نورد خاتون بننے تک کا سفر

آج سے 58 برس قبل 16 جون سنہ 1963 کو سوویت یونین نے خلا میں پہلی خاتون خلاباز ویلینٹینا تیریشکووا کو بھیج کر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ ویلینٹینا تیریشکووا کے گمان میں بھی نہ تھا کہ حکام کو لکھی جانے والی ایک معمولی سی چٹھی انھیں خلا میں لے جانے کی کنجی ثابت ہو گی۔

Read more

چالیس برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر تنہا بچے پالنے والی باہمت حلیمہ بی بی

پاکستان کے ضلع ناروال میں شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد 40 برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر چھ بچوں کو پالنے والی 70 سالہ حلیمہ بی بی کہتی ہیں کہ ’اگر چاہتی تو دوسری شادی کر سکتی تھی کیونکہ میں اُس وقت جوان تھی لیکن یہ سوچ کر شادی نہیں کی کہ سوتیلا باپ بچوں کو کیسے برداشت کرے گا۔‘

Read more

پولیس انفارمرز: پولیس کے لیے مخبری کرنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے چلتا ہے؟

پاکستان میں پولیس کا روائتی انفارمرز یعنی مخبروں کا نظام کس طرح کام کرتا ہے، مخبر جرائم پیشہ گروہوں میں گھل مل کر معلومات کیسے حاصل کرتے اور اسے پولیس تک کیسے پہنچاتے ہیں اور اس کے عوض انھیں ادائیگیاں کیسے کی جاتی ہیں اور سب سے بڑھ کر پولیس اپنے مخبروں کا تحفظ کیسے کرتی ہے۔ پڑھیے اس دلچسپ رپورٹ میں۔

Read more

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: ایوان میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے سپیکر کس قدر بااختیار ہے؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر آئے، غیر پارلیمانی زبان کا استعمال ہوا اور بجٹ کی کاپیوں کو بطور ہتھیار استعمال کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعات کو مایوس کُن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں گی۔

Read more

گوادر میں چینی ٹرالرز کی تحویل: ’پاکستان کی سمندری حدود میں بغیر اجازت کوئی بھی داخل ہو گا تو اسے روکا جائے گا‘

پاکستان کے وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین کے ان فشنگ ٹرالرز کو گوادر بندرگاہ پر روک دیا گیا ہے اور ان کی وزرات اس معاملے کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔

Read more

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی، اسد قیصر کا تحقیقات کا اعلان

بدھ کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر پارلیمان ایک دوسرے پر بجٹ کی بھاری بھرکم کاپیاں پھینکتے ہوئے بھی دکھائی دیے اور پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ روحیل اصغر کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا۔

Read more

سجاد رشید صوفی: ’عوامی دربار‘ میں منافرت پھیلانے کا الزام، سماجی کارکن ضمانت کے بعد ’احتیاطی حراست‘ میں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ ہفتے عوامی دربار میں منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے سماجی کارکن سجاد رشید صوفی کو ضمانت پر رہائی کے بعد ’احتیاطی حراست‘ میں لے لیا گیا ہے۔

Read more

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو 159 رنز کا ٹارگٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اگر اس ٹورنامنٹ میں رہنا ہے تو پھر اسے آج کا میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ لاہور قلندرز ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی دکھاتی آئی ہے جبکہ کوئٹہ ابھی فہرست میں سب سے آخری نمبر پر ہے۔

Read more

انڈیا میں مسلمان شخص کی زبردستی داڑھی کاٹنے اور تشدد کی ویڈیو وائرل، تین افراد گرفتار

انڈین ریاست اترپردیش کے علاقے غازی آباد میں ایک معمر مسلمان شخص کے ساتھ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی کی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

انڈیا میں کووڈ ویکسینیشن: لوگ ویکسین لگوانے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں اور ہیلتھ ورکرز کو کیا مسائل درپیش ہیں؟

انڈیا میں ویکسین کی فراہمی کی قلت ہی ایک چیلنج نہیں بلکہ ملک میں ویکسین لگانے میں بہت سے مسائل ہیں جو مختلف علاقوں میں مختلف ہیں اور اس میں منصوبہ بندی سے لے کر انفراسٹرکچر اور غلط اطلاعات جیسی وجوہات شامل ہیں۔

Read more

لگان کے 20 سال: عامر خان کو ’لگان‘ فلم کے لیے ’ہاں‘ کرنے میں دو سال کیوں لگے؟

انڈین ہدایتکار آشوتوش گواریکر کی فلم ‘لگان’ کو ریلیز ہوئے آج 20 سال ہو گئے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اگر آشوتوش گواریکر فلم ‘لگان’ کی کہانی نہ لکھتے تو عامر خان خود کبھی بھی فلمساز نہیں بن پاتے۔

Read more

نیٹو کے چین کی بڑھتی عسکری قوت پر خدشات، چین کا معاملے کو اچھالنے کا الزام

نیٹو کے سربراہ جینس سٹولٹنبرگ نے تنیہہ کی ہے کہ چین نیٹو کی عسکری اور تیکنیکی صلاحیتوں کے ’قریب‘ پہنچ رہا ہے، دوسری جانب چین نے نیٹو پر اپنی ’پرامن ترقی پر بہتان‘ لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

پاکستان سمیت مسلم ممالک کے صارفین کا فیشن برانڈ 'زارا' کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟

زارا کی ڈیزائنر وینیسا نے ایک فلسطینی ماڈل قاہر کے ساتھ انسٹاگرام پر بات چیت کے دوران ان کے لیے مبینہ طور پر ’نسل پرستانہ‘ الفاظ استعمال کیے اور انھیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ’آپ لوگ‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

Read more

فلورنس نائٹنگیل جنھوں نے نرسنگ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی

اس لڑکی نے اپنے وقت کی روایت اور گھر والوں کے دباؤ کے سامنے جھک کر شادی کر لینے کی بجائے اپنے اس خواب کو پا لینے کی جستجو کی جو اُس نے بچپن میں دیکھا تھا۔

Read more

اسلام آباد پولیس کا سائیکل پیٹرولنگ یونٹ: ’خدشتہ تھا کہ کہیں گھر والے پولیس کی نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھنے کا نہ کہہ دیں‘

اسلام آباد پولیس نے پبلک مقامات پر خواتین کے ساتھ بالخصوص اور عوام کے ساتھ بالعموم جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی میدان میں اتارا ہے اور وہ مرد پولیس اہلکاروں کے علاوہ عوامی مقامات پر سائیکل پر گشت کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

Read more

باچا خان: غداری کے فتوے، 39 سال قید اور جلا وطنی

اگر یہ کہا جائے کہ تقسیم برصغیر سے قبل اور پاکستان بننے کے بعد اس خطے میں جن رہنماؤں پر سب سے زیادہ غداری کے فتوے لگے، جلاوطن ہوئے اور لمبے لمبے عرصے تک جیلیں کاٹیں، اُن میں باچا خان کا نام سرفہرست ہے تو شاید ایسا بے جا نہ ہو۔

Read more

بجٹ میں الیکٹرک اور چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں چھوٹ: کیا تنخواہ دار طبقہ اب باآسانی گاڑی خرید پائے گا؟

حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 850 سی سی سے کم انجن والی اور الیکٹرک یعنی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بڑی چھوٹ دی ہے، کیا توقعات کے مطابق اب مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیاں سستی ہو جائیں گی اور عام آدمی کی پہنچ میں آ سکے گی؟

Read more

انڈیا چین تنازع: ودای گلوان میں جھڑپ کے ایک برس بعد دونوں ملک کہاں کھڑے ہیں؟

چین کا کہنا ہے کہ انڈیا سرحدی تنازعے کو الگ رکھ کر اقتصادی رشتے بحال کرنے پر توجہ مرکوز کرے لیکن حال ہی میں انڈیا کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ کشیدگی اور تجات دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

Read more

ہم جنس پرست لڑکی کی محبت کی کہانی: ’لڑکی ہوں اور لڑکی سے شادی کر لی تو کیا قیامت ٹوٹ پڑی؟‘

ایک ہم جنس پرست لڑکی کی کہانی جس نے اپنی سہیلی سے شادی کی اور ان کی زندگی کی واحد خواہش یہ ہے کہ وہ اکٹھی رہیں جو اب ممکن نہیں لگ رہا۔

Read more

لاہور: مفت برگر نہ دینے پر سٹاف کو حراست میں لینے والے پولیس اہلکار معطل

گزشتہ ہفتے پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس اہلکاروں کو مفت برگر عینے سے انکار کرنے پر ایک فاسٹ فوڈ ریستوران کے 19 ورکروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔

Read more

کینیڈا: پاکستانی نژاد مسلمانوں پر ٹرک چڑھا کر انھیں ہلاک کرنے والے پر دہشت گردی کا مقدمہ

پولیس کا الزام ہے کہ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں راہ چلتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل ملزم نے جان بوجھ کر اور منصوبہ بندی کے تحت کیا تھا۔

Read more

پاکستانی آم: پاکستان دوسرے ممالک کو آموں کا تحفہ کیوں بھجواتا ہے؟

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے خبررساں ادارے اے این آئی اور دیگر ویب سائٹس کی جانب سے شائع ہونے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ چین اور امریکہ نے پاکستان کی حکومت کا آموں کا تحفہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

کارلوس غصن: امریکی شہریوں نے نِسان کے سابق سربراہ کے فرار میں کردار تسلیم کر لیا

ایک امریکی شہری اور اس کے بیٹے نے نِسان کے سابق سربراہ کارلوس غصن کو سنہ 2019 میں جاپان سے فرار ہونے میں مدد دینے میں اپنا کردار تسلیم کر لیا ہے۔

Read more

سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کی گتھی ایک سال بعد بھی کیوں نہ سلجھ سکی؟

انڈیا کی پانچ تحقیقاتی ایجنسیاں بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات میں شامل ہیں لیکن انھیں ابھی تک اس میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

Read more

بنیامن نیتن یاہو: موقع پرست اور ہوشیار رہنما جو نئے اسرائیل کی پہچان بنے

بنتامن نیتن یاہو کو کبھی ’اسرائیل کا بادشاہ‘ کہا گیا تو کبھی ان کے لیے ’جوڑ توڑ کے عظیم ماہر‘ کے الفاظ استعمال کیے گئے۔ ایک پوری نسل کے لیے نتن یاہو، جنھیں پیار سے ’بی بی‘ کہتے ہیں، اسرائیل کی سیاست پر غالب رہے۔

Read more

خواتین پر گھریلو تشدد: ’جب پتہ چلا کہ بیٹی کا شوہر تین سال سے تشدد کر رہا ہے تو پاؤں تلے زمین کھسک گئی‘

لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کے بقول جب بھی ان کا شوہر انھیں تشدد کا نشانہ بناتا تو اس کے بعد پستول ان کی سر پر رکھ کر دھمکی دیتا کہ اگر انھوں نے اس کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے والدین کو بھی قتل کر دیں گے۔

Read more

چی گویرا: امریکہ کو ناکوں چنے چبوانے والے گوریلا جنگجو

چی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔

Read more

امریکہ روس تعلقات: روسی صدر ولادیمیر پوتن اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کیا چاہتے ہیں؟

اس ملاقات کے لیے جینیوا کا انتخاب سرد جنگ کے دوران 1985 میں ہونے والی ایک ملاقات کی یاد تازہ کرتا ہے جب اس وقت کے امریکی صدر رونلڈ ریگن اور روسی صدر میخائل گورباچوف کے درمیان وہاں ملاقات ہوئی تھی۔ لیکن اس بات کی زیادہ توقع نہیں ہے کہ موجود صدور کی ملاقات میں کسی قسم کی اہم پیش رفت ہو۔

Read more

رام مندر: مندر کی اراضی منٹوں میں دو کروڑ سے 18 کروڑ کی خریدنے پر رام مندر ٹرسٹ پر خرد برد کے الزامات

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ پر مندر کی تعمیر کے لیے اراضی کی خریداری میں بڑے گھپلوں اور بدعنوانی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ دوسری جانب رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سیکریٹری چمپت رائے نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاست سے متاثر قرار دیا ہے۔

Read more

عبدالکریم سولنگی: ساکت مجسموں میں روح پھونکنے والا انوکھا فنکار جس کا کام صرف عوام کے لیے ہے

عبدالکریم سولنگی کے مطابق وہ کلچر دِکھانا پسند کرتے ہیں فروخت کرنا نہیں۔ اِس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ اگر وہ یہ سب چیزیں بیچ دیں تو ان کا آرٹ صاحبِ حیثیت لوگوں کے گھروں میں بند ہو جائے گا۔ اُن کے نزدیک یہ ماڈلز عوام کے لیے ہیں اور اُن تک پہنچنے چاہییں۔

Read more

دریائے چترال میں طغیانی سے اپر چترال میں سیاح اور مکین کن رکاوٹوں کا شکار ہیں؟

اسلام آباد کے رہائشی عبدالرؤف اپنے سات دوستوں کے ہمراہ اتوار کو تفریح کے بعد صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی پہنچے تو انھیں بتایا گیا کہ اپر چترال کے ریشن کے مقام پر دریائے چترال کے بہاؤ میں اچانک اضافے کے باعث کٹاؤ سے روڈ اور زمینیں دریا میں بہہ چکی ہیں۔

Read more

ایٹا او برائن: ’سکرین پر سیکس کے مناظر ترتیب دینا بالکل ایک رقص کی طرح ہے‘

گذشتہ سال ایٹا او برائن نے ’آئی مے ڈسٹرائے یو‘ کے علاوہ ’نارمل پیپل‘ اور ’سیکس ایجوکیشن‘ جیسے ڈراموں میں اپنے کام کے بارے میں بی بی سی سے بات کی تھی۔

Read more

فیروز عبداللہ: ملزم نے ’چرس سے بھرا‘ سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی

اس حملہ کے بعد مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں یہ بحث ہوتی رہی کہ یہ کوئی سازش یا منصوبہ تھا، کیا اس میں اور لوگ بھی ملوث ہو سکتے ہیں، جبکہ پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے یہ تک دعویٰ کر دیا کہ اس واقعے میں پولش سفارخانے کے بھی کچھ لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔

Read more

مغل اعظم کے اصل ہیرو دلیپ کمار نہیں، اس کے ہدایتکار کے آصف تھے

مغل اعظم اپنے وقت کی سب سے مہنگی اور کامیاب ترین فلم تھی لیکن اس کے ڈائریکٹر کے آصف تا عمر ایک کرایہ کے گھر میں رہے اور ٹیکسی پر سفر کرتے رہے۔

Read more

نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کے منظوری دے دی

اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی اور اس طرح بنیامن نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا اب خاتمہ ہو گیا ہے۔

Read more

’بابا کا دھابہ‘ کے کانتا پرساد چھ ماہ بعد ہی ریستوراں بند کر کے واپس دلی کے دھابے پر

80 سالہ کانتا پرساد جن کی قسمت ایک وائرل ویڈیو نے بدل کر رکھ دی تھی، محض چھ ماہ بعد دلی میں سڑک کے کنارے اپنے ڈھابے میں واپس پہنچ گئے ہیں۔

Read more

باسمتی کی سیاست: چاول کے جی آئی ٹیگ پر پاکستان اور انڈیا کا جھگڑا آخر ہے کیا؟

برِ صغیر میں پیدا ہونے والے باسمتی چاول کے پیٹنٹ یا حقِ اخترائی کے بارے پاکستان اور انڈیا کے درمیان چپقلش کب، کیسے اور کیوں شروع ہوئی۔

Read more

’پاکستانی ایئر چیف کا ہیلی کاپٹر پر گاؤں کا دورہ: سرکاری وسائل کے استعمال، ریڈ کارپٹ استقبال اور پروٹوکول پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان میں حکومتی عہدیداروں کو آمدورفت کے دوران دیے جانے والے پروٹوکول کے حوالے سے بحث کئی دہائیوں سے جاری ہے اورعام طور پر اس کی وجہ سیاست دان بنتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز سے اس بحث کا موضوع ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا اپنے گاؤں کا دورہ ہے۔

Read more

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کا تجزیہ: بالی وڈ میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے پایا جانے والا جنون جو اب کم ہو رہا ہے

مصنوعی ذہانت کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں بالی وڈ میں پچھلے ستر سال میں بننے والی سینکڑوں فلموں کے مکالموں کا جائزہ لیا گیا کیا جن میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے جنون دیکھا گیا۔

Read more

انڈیا چین تنازع: ایک سال بعد گلوان وادی میں حالات کیا ہیں؟

انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد ایک سال کے دوران کئی ادوار کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے پینگونگ تسو جھیل کے علاقے میں اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن چین نے ہاٹ سپرنگ، گوگرا پوسٹ اور دیپسانگ سے دستبرداری کا عندیہ نہیں دیا ہے۔

Read more

ایک رپورٹ کے مطابق، چین کی مانع حمل کی پالیسی سے لاکھوں اویغوروں کی آبادی کم ہو سکتی ہے

ایک تجزیاتی رپورٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مانع حمل اور آبادی پر کنٹرول کرنے والی پالیسیوں کی وجہ سے چین میں اویغور اقلیت کی آبادی میں لاکھوں کی تعداد میں کمی ہو سکتی ہے۔

Read more

سکندر اعظم: صرف 32 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے بڑی سلطنت قائم کرنے والا نوجوان

اپنے عروج کے زمانے میں سکندرِ اعظم کی سلطنت مغرب میں یونان سے لے کر مشرق میں آج کے پاکستان، افغانستان، ایران، عراق اور مصر تک پھیلی ہوئی تھی۔

Read more

یورو 2020: ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی ایرکسن کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا

یورپی فٹبال چیمپیئن شپ میں ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین میچ میں ڈنمارک کے ایک کھلاڑی کے بیہوش ہو کر پِچ پر گِرنے کے بعد کھیل معطل ہو گیا تھا جسے بعد میں دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

Read more

سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملکی زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر وزارت حج و عمرہ کا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Read more

پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: کوئٹہ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا 19واں میچ ابوظہبی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔ کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

بجٹ تقریر کے دوران ہلڑ بازی: سوشل میڈیا پر حکومتی اراکین کی جانب سے ’غیر اخلاقی‘ زبان کے استعمال پر تنقید

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کیا، لیکن ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معاشی امور پر بحث سے زیادہ بات بجٹ تقریر کے دوران اور اس کے بعد ہونے والے ہلڑ بازی پر کی جا رہی ہے۔

Read more

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد ‘بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ’ یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

Read more

اسلام آباد پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت، ’لاپرواہی برتنے والے‘ پولیس افسران گرفتار

اسلام آباد میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کے تین افسران کو ’فرائض میں غفلت برتنے‘ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ورثا کا الزام ہے کہ ملزم حسن کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔

Read more

جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

امریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی ملک کا دورہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے وہ اپنے ساتھ بے شمار ساز و سامان لے کر چلتے ہیں۔ ان کے قافلے میں متعدد خصوصی گاڑیاں بھی شامل ہوتی ہیں تاکہ ان کے خشکی اور فضا میں سفر کو محفوظ اور آرام دہ بنایا جا سکے۔

Read more

فلسطین میں تعمیر نو کو درپیش چیلنج: ’جنگ ختم ہو گئی لیکن ہمارے پاس مرمت کے پیسے نہیں، مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘

غزہ میں حماس کی موجودگی بین الاقوامی فلاحی تنظیموں کے لیے ایک چیلنج پیش کرتی ہے۔ یہ تنظیمیں غزہ میں تعمیرِ نو تو کرنا چاہتی ہیں مگر وہ یہ بھی نہیں چاہتی کہ وہ ایک ایسی تنظیم کو وسائل دیں جسے امریکہ، یورپی یونین اور اسرائیل ایک دہشت گرد تنظیم مانتے ہیں۔

Read more

شکیب الحسن: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے میچ میں بنگلہ دیشی آلراؤنڈر کا امپائرز سے ’ناقابلِ یقین رویہ‘، سوشل میڈیا صارفین برہم

اس سے پہلے بھی شکیب الحسن متعدد تنازعات کا شکار رہے ہیں اور اکتوبر 2019 میں انھیں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Read more

تاریخ کا ایک سفاک حکمران: جب روم جل رہا تھا تو کیا نیرو واقعی بانسری بجا رہا تھا؟

نیرو کو تاریخ کے ایک ایسے سفاک حکمران کے طور پر جانا جاتا ہے جس نے اپنی ماں، سوتیلے بھائی اور بیویوں کو قتل کرایا اور اپنے دربار میں موجود خواجہ سراؤں سے شادیاں کیں۔

Read more

موساد کے سابق سربراہ کا چشم کشا انٹرویو، ایران کے خلاف کارروائیوں کے تفصیلات کا انکشاف

کسی تھرلر ناول کی طرح کوہن نے بتایا کہ کیسے ایجنٹوں نے تجوریاں توڑیں، ٹنوں کے حساب سے ایرانی جوہری دستاویزات چرائیں اور پیچھا کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں سے بچتے ہوئے انھیں ملک سے باہر پہنچا دیا۔

Read more

جاوید میانداد: ’میرے والد کو یہ بات سخت ناپسند تھی کہ میں وکٹ جلدی گنوا دوں‘

’جب میانداد انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے آئے تھے تو انگریزوں کو انھیں میانداد کہنا ذرا مشکل ہوتا تھا لہذا وہ انھیں مم اینڈ ڈیڈ کہہ کر پکارتے تھے۔‘

Read more

خضدار بس حادثے میں تیرہ سالہ احسان کی ہلاکت پر خاندان سوگوار

احسان شیخ کے کزن مجاہد علی شیخ کے مطابق تمام زائرین دادو سے تھے اس لیے المناک حادثے نے نہ صرف ان کے خاندان کو سوگوار کیا بلکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت کے باعث پورا علاقہ سوگوار ہے۔

Read more

وفاقی بجٹ 21-2020: کیا یہ بجٹ عام آدمی کے لیے بھی سود مند ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک کا 8400 ارب روپے خسارے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ تیسرا وفاقی بجٹ ہے۔ وفاقی بجٹ کو حکومت کی جانب سے معاشی ترقی میں اٖضافے کا بجٹ قرار دیا گیا ہے۔

Read more

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

اگر آج کا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ ہار جاتی ہے تو پھر اس کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات بہت محدود ہو جائیں گے۔ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج کا میچ جیت کر ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط بنا سکتی ہے کیونکہ اس وقت کوئٹہ سب سے کم پوائنٹس والی ٹیم ہے۔

Read more

کلبھوشن جادھو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بِل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

’حقِ نظرثانی کا بل 2020‘ بِل کا براہِ راست تعلق انڈین کمانڈر اور مبینہ جاسوس کلبھوشن جادھو کو اپیل کرنے کا حق دینے سے ہے، جس کے لیے اسمبلی میں خاص طور سے دیگر معاملات کو منسوخ کرنے کے بعد اس بِل سمیت متعدد دیگر بِلوں کی منظوری بھی دی گئی۔

Read more

قومی اسمبلی: کیا ایک دن میں 21 بِلوں کی منظوری ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی وجہ بنی؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں 21 قانونی مسودے منظور تو کروا لیے تاہم مبصرین کو خدشہ ہے کہ ’عجلت میں اٹھایا گیا یہ قدم‘ حکومت کے لیے بیک فائر نہ کر جائے۔

Read more

الہان عمر: اسرائیل اور امریکہ کو حماس اور طالبان کے ساتھ ملانے پر امریکی رکن کانگریس شدید تنقید کی زد میں

امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن کانگریس الہان عمر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی وجہ ان کا وہ بیان ہے جس میں انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کو حماس اور طالبان سے ملایا ہے۔

Read more

ثمن عباس: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی نژاد لڑکی کے خاندان کی تلاش، پولیس کو شادی سے انکار پر قتل کا شبہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ثمن عباس کے خاندان والے چاہتے تھے کے وہ پاکستان جا کر ان کی مرضی سے شادی کر لیں اور انھوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Read more

درّہ خیبر: جہاں سکندرِ اعظم سے لے کر انگریزوں تک، سب کے غرور خاک میں مل گئے

درّہ خیبر سے راستے کے حصول کے لیے یہاں پر آباد آفریدی قبائل کو خراج دینا پڑا اور دنیا کو فتح کرنے والے بڑے بڑے فاتحین کو بھی یہاں سر جھکانا پڑا مگر وہ کیا وجہ ہے جو اس علاقے کو اتنا مشکل بناتی ہے؟

Read more

جنسی ہراسانی: انگلینڈ کے سکولوں میں لڑکیوں کی جانب نامناسب رویہ عام ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف

انگلینڈ میں سکولوں کے نگران ادارے نے پایا ہے کہ کچھ لڑکیوں سے ایک رات میں 11 لڑکے بھی برہنہ تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

Read more

پاکستان بجٹ 2021-22: کیا مہنگائی کے ساتھ قوّت خرید میں اضافے کا حکومتی دعویٰ صحیح ہے؟

ماہرین کے مطابق جی ڈی پی میں اضافے اور کمپنیوں کے منافع میں اضافے سے سرمایہ دار تو فائدہ اٹھاتے ہیں تاہم یہ کہنا کہ اس کے اثرات عام آدمی کو منتقل ہوئے ہیں، یہ بات صحیح نہیں ہے۔

Read more

اے پی ایم ایس او کا قیام، عروج اور زوال: ’داخلوں سے محروم‘ طلبا کنگ میکر کیسے بنے؟

ایک زمانے میں جو طلبا اتنے مجبور تھے کہ اپنے تعلیمی اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتے تھے وہ اتنے بااختیار کیسے ہو گئے کہ پاکستان کی وفاقی و صوبائی حکومتیں اُن کی مرضی سے قائم یا گرائی جانے لگیں؟

Read more

کووڈ 19: پنجاب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کی نوبت کیوں آئی؟

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین پروگرام کو تسلی بخش قرار دیا جا رہا ہے لیکن اگر ایسا ہے تو حکومت کو موبائل فون بند کرنے جیسا اقدام کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟

Read more