آپریشن باربروسا: ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا

یہ 22 جون سنہ 1941 کی بات ہے جب نازی جرمنی نے آپریشن باربروسا کا آغاز کیا تھا۔ یہ سوویت یونین کے خلاف ایک بڑا حملہ تھا۔ اس وقت سویت یونین کی کمان اسٹالن کے ہاتھوں میں تھی۔

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثے کا شکار ہونے والی کائنات کی خواہش: ’پیروں پر چل کر جلد گھر جاؤں‘

کائنات گھوٹکی ٹرین حادثے میں اپنے والد، والدہ، بڑے بھائی اور دیگر کئی رشتے داروں کو گنوا چکی ہیں اور خود اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ اور زخموں کے علاج کے لیے حکومت کی طرف دیکھ رہی ہیں۔

Read more

چترال کے عبدالواحد: ’آکسفورڈ میں داخلے پر لوگوں نے دولہے کے جیسا استقبال کیا‘

ابھی عبدالواحد خان آکسفورڈ سے ہی ماسٹرز کے آخری مرحلے میں تھیسز کر رہے ہیں اور زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان کے تھیسز اور آگے پی ایچ ڈی کا موضوع چترال کے ہی بارے میں ہے۔

Read more

طارق ملک: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور اب پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین نادرا طارق ملک کون ہیں؟

طارق ملک اس سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی چیئرمین اور اسی حکومت کے آخری چند ماہ میں چیئرمین نادرا کے عہدے پر فائز رہے اور پھر اس کے بعد آنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں بھی اس ادارے کے چیئرمین کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

Read more

سنجے گاندھی کا طیارہ ہوا میں قلابازیاں کھاتے ہوئے گرا اور سب دھواں دھواں ہوگیا

انڈیا کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی کی ایک طیارہ حادثے میں موت ہوئی تھی جو ہوا بازی کے شوقین ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے سیاسی عزائم کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔

Read more

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے میں کیا انڈیا ایک رکاوٹ ہے؟

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا ایف اے ٹی ایف کے فورم کو ’سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔‘ تاہم بعض ماہرین کے خیال میں ایسے سیاسی بیانات سے کیس کمزور ہو سکتا ہے۔

Read more

پاکستان میں حکومتوں کو قومی اثاثے گروی رکھ کر قرض حاصل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اسکوک بانڈز کے ذریعے ملک کے ہوائی اڈے اور موٹرویز کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کی پہلی حکومت نہیں ہے جو اسکوک بانڈ کی ذریعے قرضہ حاصل کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔

Read more

لاہور: حافظ سعید کے مکان کے نزدیک بم دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور کم از کم 14 افرد زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ اب تک کا ابتدائی تجزیہ یہی ہے کہ حملہ پولیس پر کیا گیا ہے۔

Read more

جانی خیل قبائل کا احتجاج: مظاہرین کا قبائلی رہنما کی میت کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ شروع، پولیس سے جھڑپیں

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے جانی خیل قبائل نے 23 روز تک دھرنا دینے کے بعد گذشتہ ماہ قتل ہونے والے قبائلی رہنما ملک نصیب خان کی میت کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کر دیا ہے۔

Read more

محمد عمر گوتم: ’سازش کے تحت‘ ہندو نوجوانوں کا مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں گرفتار دو انڈین مبلغ کون ہیں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی کی پولیس (اے ٹی ایس) نے دو مسلم مذہبی رہنماؤں کو سازش کے تحت ہندوؤں کو مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک خود ہندو خاندان میں پیدا ہوئے تھے اور سنہ 1984 میں انھوں نے اسلام قبول کیا تھا۔

Read more

کِیا کمپنی کی کچھ سپورٹیج گاڑیوں میں آگ لگنے کا خطرہ کیوں ہے اور گاڑی میں آگ لگنے پر کیا فوری اقدامات کرنے چاہییں؟

باقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کِیا سپورٹیج میں آگ لگنے کے چند واقعات پیش آئے جس کے بعد کمپنی نے ان گاڑیوں کو واپس بلا کر ان کی جانچ کے لیے ایک سیفٹی مہم شروع کی ہے۔ مگر ان واقعات کی اصل وجہ کیا ہے؟

Read more

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟

اٹلی سے تعلق رکھنے والے نیکولو میکاولی وہ پہلے سیاسی مفکر سمجھے جاتے ہیں جنھوں نے سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کیا۔ ان کی توجہ کا مرکز غلط اور صحیح کے بجائے اس بات پر تھا کہ حقائق کیا ہیں اور کیا حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ فلسفیانہ خیالات کے بجائے عملی اور حقیقت پسندانہ حکمتِ عملی پر زور دیتے تھے۔

Read more

شاہراہ قراقرم: شاہراہ ریشم کی جدید شکل نے گلگت بلتستان کے لوگوں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟

اس علاقے سے سڑک گزارنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ جب جون سنہ 1978 میں اس سڑک کا افتتاح ہوا تو اس کی تعمیر میں حصہ لینے والے سینکڑوں پاکستانی اور چینی مزدور اور انجینیئر لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں ہلاک ہو چکے تھے۔

Read more

صبور علی: ’سجل سے شکل و صورت کا موازنہ تو ٹھیک ہے مگر جب کام کا مقابلہ کیا جاتا ہے تو بہت عجیب لگتا ہے‘

پاکستانی اداکارہ صبور رلی کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں موضوعات کی یکسانیت افوسناک ہے لیکن اسے بدلنے سے پہلے ناظرین کا نظریہ بدلنا ضروری ہے تاکہ وہ اسے قبول کر سکیں۔

Read more

کیا سعودی عرب سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی لا پائے گی؟

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں بہتری کی نشاندہی تو کرتی ہے تاہم ماہرین اور معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق عام افراد کے لیے اس سہولت میں ایسا کچھ نہیں جس کی بنیاد پر اسے تیل کی مقامی قیمتوں میں کوئی ریلیف مل سکے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: حسن علی کا 'جینئس' بھی کم پڑ گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ خلجان سے بھرپور تھی۔ شاید کرداروں کو اپنے سکرپٹ کی شدھ بدھ نہ تھی۔ یا شاید بیٹنگ آرڈر میں متواتر تبدیلیوں نے سبھی کے ذہن الجھا چھوڑے تھے، حتیٰ کہ فیصلہ ساز خود بھی گومگو میں پھنسے رہ گئے۔

Read more

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے غربت ختم ہو جانے والے بیان پر بحث اور پاکستان میں غربت کی اصل صورتحال ہے کیا؟

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما پرویز خٹک کا غربت سے متعلق بیان زیر بحث ہے اور لوگ ان کے دعوے پر تنقید کرتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ ایک طرف لیڈر (عمران خان) غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھول رہے ہیں دوسری جانب انھی کے وزیر کو غریب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔

Read more

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مقابلوں میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے گذشتہ پانچ میچز میں پشاور زلمی کا پلا بھاری رہا ہے۔

Read more

نریندر مودی کا جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس: مودی حکومت کشمیر میں اب کیا کرنے والی ہے؟

کیا دلی کی میٹنگ سرحدوں پر کشیدگی، بین الاقوامی دباؤ یا پس پردہ ہونے والی کسی بات چیت کے ٹائم فریم کا حصہ ہے؟ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد وزیراعظم مودی کے ساتھ کشمیری رہنماؤں کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی۔

Read more

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کی رفتار کم کی جا سکتی ہے: امریکی فوج

امریکہ کی فوج کا کہنا ہے کہ طالبان کی حالیہ دنوں میں جنگی کامیابیوں کے پیش نظر افغانستان سے جاری غیر ملکی افواج کے انخلاء کی رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Read more

چینی حکام سنکیانگ کے لاپتہ بچوں سے متعلق اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام

گذشتہ دو برسوں میں چینی حکام نے متعدد بار وعدہ کیا ہے کہ وہ سنکیانگ خطے میں لاپتہ رپورٹ ہونے والے بچوں کو تلاش کریں گے تا کہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ ان بچوں کو ان کے والدین سے زبردستی جدا نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن حکام کی جانب سے کیے ہوئے وعدے ابھی تک پورے نہیں ہوئے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: مرد مت بنیں، روبوٹ نہیں

وزیر اعظم عمران خان خواتین اور ریپ سے متعلق اپنے بیان کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں لیکن خواتین کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے مرد بھی ہیں جو اس بیان سے زیادہ خوش دیکھائی نہیں دیتے۔

Read more

نریندر مودی کے سات سالہ دور حکومت کے بعد آج انڈین معشیت کہاں کھڑی ہے؟

نریندر مودی نے انڈیا کی سیاسی بساط پر آتے ہی روزگار، خوشحالی میں اضافے اور سرخ فیتے کے خاتمے جیسے بڑے وعدوں کی مدد سے تہلکہ مچا دیا تھا اور یہ امید ہو چلی تھی کہ وہ ملک میں قابل ذکر اصلاحات لائیں گے۔ مگر آج صورتحال اس کے برعکس کیوں ہے؟

Read more

غریب ممالک میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ عالمی شیئرنگ سکیم کے ذریعے کووڈ 19 کی ویکسین لینے والے غریب ممالک کی ایک بڑی تعداد کو اپنے اپنے ممالک میں ویکسین پروگرام جاری رکھنے کے لیے کافی مقدار میں ویکسین کی خوراکیں دستیاب نہیں ہیں۔

Read more

ورکنگ وویمن: جب گاؤں کی ممعر خواتین نوجوان لڑکی کے دکان میں کام کرنے کے حق میں باہر نکلیں

جب اقصیٰ نے مِلک کلیکشن سنٹر پر کام کرنا شروع کیا تو علاقے کے مردوں نے اعتراض کیا کہ یہ لڑکی ایک دکان کیسے چلا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ جب اقصیٰ نے یہ کام شروع کیا تو علاقے کے مرد ان کے سنٹر پہنچ گئے اور کہا کہ اقصیٰ یہاں کام نہیں کر سکتیں۔

Read more

بال ٹھاکرے: نوجوان کارٹونسٹ جو انڈیا کے سب سے بڑے شہر کے سیاہ و سفید کا مالک بنا

ویبھو پوراندارے نے اپنی کتاب ’دی سینا سٹوری‘ میں لکھا ہے کہ ’ہر نئے شہر جس پر شیو سینا نے قبضہ کیا وہاں فسادات ہوئے۔ پارٹی نے ہندوتوا نظریے کا استعمال اس وقت سنجیدگی سے کیا تھا جبکہ اس نظریے کی قومی سطح پر حالیہ حامی بی جے پی بھی اس طرح کے محاذ آرائی کے مؤقف اختیار کرنے سے باز آتی تھی۔

Read more

پردیس ڈرامہ: پردیسیوں کو گھر لوٹنے کی اجازت کیوں نہیں ملتی؟

معاشی حالات کی بہتری کے لیے پردیس جانے والوں کے دل کا حال بیان کرنے والاڈرامہ جنہیں عموماً خاندان والے صرف فرمائیشں پوری کرنے کا ذریعہ بنا دیتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا دعوی کہ ان کی اپنی ’جان کو خطرہ ہے‘

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی کامیابی سے وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرہ ہے۔

Read more

شاہ محمود قریشی کے انٹرویو پر سوشل میڈیا پر ردعمل:

کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں؟ افغان میڈیا کے میزبان کے سوال پر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چند لمحوں کی خاموشی اختیار کی اور پھر کچھ سوچھ کر انھوں نے اس سوال کا جواب نہ دینا ہی مناسب سمجھا۔

Read more

لاہور مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی: 'ملزم نے معاملہ جرگے میں لے جانے کی کوشش کی ہے'

پولیس کے مطابق ملزم نے لاہور کے بعد لکی مروت کا رخ کیا۔ تاہم انھیں ڈر تھا کہ آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے وہاں پولیس با آسانی ان تک پہنچ سکتی تھی۔ اس لیے وہ زیادہ دیر وہاں نہیں رکے۔

Read more

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت، رشتہ داروں کا تحقیقات کا مطالبہ

عثمان کاکڑ کے قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں ہے ۔ انہوں نے ان کی موت کی وجوہات کے بارے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

حنين حسام: مصر میں لڑکیوں کو ’بے حیائی‘ پر ابھارنے کے الزام میں’ٹک ٹاک گرل‘ کو 10 سال قید کی سزا

مصر میں ایک عدالت نے ٹک ٹاکر حنین حسام کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اور ان پر تقریباً 13 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔

Read more

آسام کے وزیراعلیٰ کی مسلمانوں میں زیادہ بچوں کی پیدائش سے متعلق دعووں کی حقیقیت

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتو بسوا سرما نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں اقلیتوں کی آبادی، خاندانی منصوبہ بندی، آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل کے بارے میں بات کی تھی۔

Read more

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 پہلا کوالیفائر: اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملتان سلطانز کے خلاف آغاز میں ہی کامیابی، کپتان رضوان آؤٹ

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 اب اپنے پلے آف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور آج پہلے کوالیفائر میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور سلطانز مدِ مقابل ہیں۔

Read more

شادی نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں ہر کسی کے لیے دستیاب ہوں

میں اپنے چھوٹے بھائی کے رشتے کے لیے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے صفحات دیکھ رہی تھی کہ ایک رشتہ دار نے ایک سطر پر سرخ رنگ سے نشان لگایا۔ اس سطر پر لکھا تھا: ‘اس کی ایک غیر شادی شدہ بڑی بہن ہے۔’ انھوں نے طنز کے ساتھ کہا: ‘بڑی بہن کی شادی نہ ہونا ہمارے لڑکے کے لیے ایک بہتر لڑکی کی تلاش میں بہت سے مسائل پیدا کرے گا۔’ ان کے یہ الفاظ میرے سینے میں تیر کی طرح

Read more

یونیورسٹی میں نوجوان کا مبینہ گینگ ریپ: پولیس اب تک ملزمان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر پائی؟

اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 24 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے واقعے کو تین دن گزر جانے کے بعد بھی پولیس کسی کے خلاف کسی بھی قسم کے کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالب علم ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کرتا چاہتا۔

Read more

عمران خان کا انٹرویو: امریکی فوجی اڈوں، اویغور مسلمانوں اور خواتین کے پردے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان نے کیا کہا؟

امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او پر ایکزیوس نامی پروگرام کے لیے صحافی جوناتھن سوان نے ان کا انٹرویو کیا جس میں انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ‘افغانستان میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے پاکستان ہرگز امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔‘

Read more

ایف اے ٹی ایف: ایف آئی اے تعمیراتی شعبے میں مبینہ ممنوعہ ذرائع سے سرمایہ کاری کی تحقیقات کیوں کر رہی ہے؟

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گذشتہ چند ماہ کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے والے ایسے افراد کے کوائف اکھٹے کرنے شروع کر دیے ہیں جن کا ماضی میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

Read more

میجر جنرل منظور احمد کی فوج سے ’جبری برطرفی‘ کا معاملہ: ’صدر پاکستان کو خط لکھنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا‘

گذشتہ جمعے کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک ’ارجنٹ میٹر‘ کے نام سے ایک کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا۔ کسی اخباری رپورٹر یا سماجی کارکن کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ یہ کیس پاکستانی فوج سے برطرف کیے گئے ایک جنرل کا تھا جو خود چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی پوری کہانی سنائی۔

Read more

انڈیا کا ’مِنی سندھ‘: الہاس نگر انڈیا کا ’ڈوپلیکیٹ دارالحکومت‘ کیسے بنا؟

سنہ 1947 میں تقسیم ہند کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے آزادی کی خوشی کو گہنا دیا تھا۔ کھینچی گئی سرحدوں کے دونوں جانب نئی نئی وجود میں آنے والی ریاستیں مذہبی فسادات سے شدید متاثر تھیں۔

Read more

الیومناٹی: تاریخ کی ’پراسرار ترین‘ خفیہ تنظیم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

الیومناٹی نام کی ایک خفیہ اور حقیقی سوسائٹی کا قیام 245 برس قبل ہوا تھا اور اسی سوسائٹی کے نام کو ایک افسانوی سوسائٹی کے لیے بھی استعمال کیا گیا، جس کا سالوں سے سازشی مفروضوں سے تعلق جوڑا اور سمجھا جاتا ہے۔

Read more

’اپنے نانا کی سوانح عمری لکھتے ہوئے مجھے معلوم ہوا کہ وہ ایک قاتل تھے‘

لیتھوینیا سے تعلق رکھنے والوں کے لیے جوناس نوریکا ایک ہیرو تھے جو کہ دوسری جنگِ عظیم میں سویت کومیونسٹوں کے خلاف لڑے تھے۔ مگر ان کی پوتی کی تحقیق کچھ اور بتاتی ہے۔

Read more

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: تیسرے روز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا پلڑہ بھاری

ساؤتھیمپٹن میں کھیلے جانے والے اس میچ کو بارش اور خراب روشنی نے خاصا متاثر کیا ہے۔ بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل مکمل طور پر منسوخ کر دیا گیا جبکہ دوسرے روز خراب روشنی نے گاہے بگاہے کھیل میں تعطل کا باعث بنتی رہی۔

Read more

گہرام نادل: بلوچستان میں 19 سالہ نوجوان کی حراست میں ہلاکت معمہ بن گئی

مکران انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی موت گرمی کی شدت اور دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی تاہم لواحقین کا الزام ہے کہ اُنھوں نے اُن کی کمر پر تشدد کے نشانات دیکھے پیں۔

Read more

این ایف ٹی کیا ہے؟ شعیب اختر اور وسیم اکرم اپنے ’قیمتی‘ ڈیجیٹل اثاثے کیوں بیچ رہے ہیں؟ ہیں؟

گذشتہ روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’دنیا کی پہلی کرکٹ این ایف ٹی مارکیٹ‘ متعارف کرانے جا رہے ہیں اور جو شخص یہ این ایف ٹی خریدے گا وہ آن لائن مواد جیسے ‘اوریجنل’ تصاویر یا ویڈیوز کا اصل مالک تصور کیا جائے گا۔

Read more

دہشت گردی کے خلاف جنگ: کیا اب بڑی فوجی تعیناتیوں کا دور ختم ہو رہا ہے

رواں ماہ مغربی ممالک کی افواج افغانستان سے نکلنے کے لیے ریس لگارہی ہیں۔ فرانس نے مالی میں اپنی افواج میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے جبکہ عراق میں برطانوی اور دیگر مغربی افواج کا اب کوئی بڑا جنگی کردار نہیں رہ گیا ہے۔

Read more

کووڈ 19: برازیل میں پانچ لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں، ملک بھر میں مظاہرے

صدر بولسونارو پر ایک مربوط قومی حکمتِ عملی کا نفاذ نہ کرنے اور ویکسینز، لاک ڈاؤنز اور ماسک کی پابندیوں کے متعلق اُن کے شک کے باعث شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

Read more

سی ای اوز کے راز: جب دوست سے لگائی گئی شرط کامیاب کاروبار میں بدل گئی

آج سنیفلنگ پگ کمپنی کی سالانہ آمدن چھ ملین پاؤنڈز سے زیادہ ہے۔ مگر اس کی ابتدا دوست سے لگائی گئی شرط سے ہوئی جس میں انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 500 پاؤنڈز سے کم میں کمپنی کو کامیاب بنا کر دکھائیں گے۔

Read more

ایران کے صدارتی انتخاب: نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر اسرائیل کا شدید تحفظات کا اظہار

اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیئر حیت نے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی ایران کے اب تک کے سب سے زیادہ بنیاد پرست صدر ہیں اور ان کے انتخاب پر عالمی برادری کو گہری تشویش ہونی چاہیے۔

Read more

جرمنی: 350 سال پرانی قیمتی پینٹنگز سڑک کنارے کیسے پہنچیں؟

گذشتہ ماہ براواریہ میں ہائی وے اے سیون کے ایک سروس سٹیشن پر یہ دونوں پینٹنگز ایک شخص کو ملی تھیں۔ اس نے انھیں کولون کے دہر میں پولیس کے حوالے کر دیا۔ اب تک ان فن پاروں کے حوالے سے کسی نے ملکیت کا دعویٰ نہیں کیا ہے۔

Read more

امریکہ: بچوں کا رویہ ’تبدیل‘ کرنے کے لیے بنائے گئے کیمپ جہاں بچوں کی موت تک ہو جاتی

امریکہ میں ذہنی صحت اور رویوں کے مسائل کے شکار بچوں کو تربیتی کیمپوں میں بھیجنا عام بات ہے لیکن اب ان کیمپوں میں وقت گزارنے والے کئی افراد بتا رہے ہیں کہ ایسے کیمپوں میں بچوں کا کیسے استحصال کیا جاتا ہے۔

Read more

دوسری عالمی جنگ: تائیوان کے حراستی کیمپوں میں جنگی قیدی جنھیں جانوروں کی طرح رکھا گیا

تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر پہاڑوں میں گھرا جنگواشی ایک سیاحتی مقام ہے جو کان کنی کی جگہ ہوا کرتی تھی۔ لیکن اس سبزے اور ساحل کے مناظر کے نیچے تاریخ کا سیاہ باب دفن ہے۔

Read more

امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں کیا حالات ہوں گے؟

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد جنگ سے متاثرہ اس ملک کے مستقبل کے بارے میں افغانستان کے اندر اور عالمی سطح پر یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ کیا ایک مرتبہ پھر افغانستان میں نوے کی دہائی جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں؟

Read more

شاہ محمود قریشی کا طلوع نیوز کو انٹرویو: افغانستان میں اب بھی کچھ لوگوں کے لیے تسلیم کرنا مشکل ہے کہ پاکستان مخلص ہے

افغان ٹی وی چینل طلوع نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بہت سی قومیتیں آباد ہیں اور پاکستان اُن سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے تاکہ ایک دوسرے کے بارے میں بہتر فہم پیدا ہو۔

Read more

پاکستان سپر لیگ سیزن 6: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف محتاط آغاز

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے آخری لیگ میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدِ مقابل ہیں اور اسلام آباد نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

Read more

لوسٹ گولڈن سٹی: مصر کے تین ہزار سال پرانے شہر سے فرعونوں کے قیمتی آثار دریافت

مصر کی ریت تلے حال ہی میں ایک تین ہزار سال پُرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ اسے ملک میں سنہ 1922 کے دوران طوطن خامن کے مقبرے کی کھوج کے بعد سے سب سے اہم آثار قدیمہ کی دریافت سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

کیا گرمی اور پرتشدد واقعات میں کوئی تعلق ہو سکتا ہے؟

گرمیوں کے موسم میں شاید ہمیں آئس کریم کھانے یا ساحل پر ٹھنڈے پانی میں نہانے کا خیال آئے مگر گرم موسم آپ کو زیادہ چڑچڑا، غصیلا، دکھی اور جارح بھی بنا سکتا ہے۔ پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Read more

دنیا کے سب سے بڑے گردے: انگلینڈ کے علاقے ونڈسر کے رہائشی کی آپریشن کے لیے فنڈز کی اپیل

ویرن ہگز کی زندگی کو بچانے کے لیے اگلے ماہ آپریشن کیا جائے گا جس میں دونوں گردوں کو مکمل طور پر ان کے جسم سے نکال دیا جائے گا اور اس سرجری کے بعد ان کی پوری زندگی کا انحصار ڈائلیسز پر ہو گا۔

Read more

کلبھوشن جادھو: ’انڈیا عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے‘

پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کے فراہم کردہ قانونی راستوں سے فائدہ اٹھانے سے ’انکار‘ پاکستان کی کاوشوں کی اہمیت گھٹانے کی کوشش ہے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: اچھے آغاز کے بعد کراچی کو یکے بعد دیگرے تین نقصان، شرجیل خان بھی آؤٹ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے راؤنڈ کے انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اس وقت ان کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

Read more

پوتن اور بائیڈن سائبر حملوں پر بات چیت کرنے پر متفق لیکن سائبر گینگز ان مذاکرات کی پروا کیوں نہیں کریں گے؟

سائبر کی دنیا میں شناخت آسان نہیں، یہ معلوم کرنا اکثر بہت مشکل ہوتا ہے کہ حملے کہاں سے ہو رہے ہیں اور کون کر رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند برس میں ماہرین کے مشاہدے میں ان حملوں کا ایک مخصوص انداز نظر آیا ہے اور یہ صرف ایک سمت میں اشارہ کر رہا ہے۔

Read more

ہیر رانجھا کی 51ویں سالگرہ: جب لاہور کے سٹوڈیوز میں ’رانجھا‘ کا گاؤں تخت ہزارہ اور ’ہیر‘ کا علاقہ جھنگ سیال بسائے گئے

ہیر رانجھا فلم کی مرکزی کہانی 1776 میں سید وارث شاہ کی لکھی لوک عشقیہ داستان ‘ہیر رانجھا’ سے ماخوذ تھی جس کی ڈرامائی تشکیل احمد راہی نے کی تھی۔

Read more

ایران کے صدارتی انتخابات: منتخب ہونے والے متوقع نئے صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟

ایران کی سرکاری ٹی وی کے مطابق ابراہیم رئیسی نے ابھی تک 62 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔۔ 28 ملین کاسٹ ہونے والے ووٹوں میں 18 ملین ووٹ صرف ابرہیم رائیسی نے حاصل کیے ہیں۔ ان انتخابات میں 59 ملین ووٹرز رائے حق دہی استعمال کرنے کےاہل تھے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کمشیر: کیا بی جی پی کی حکومت جموں کشمیر میں دوبارہ کچھ نیا کرنے والی ہے؟

پانچ اگست سنہ 2019 کو اس علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کے بعد اب یہ قیاس لگایا جارہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی کی مودی حکومت انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے والی ہے۔

Read more

کووڈ: فلسطین نے اسرائیل سے کورونا ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں لینے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

فلسطینی حکام کے ترجمان ابراہیم ملہم کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر فراہم کردہ 90 ہزار خوراکوں کی پہلی کھیپ ‘معاہدے کی شرائط کے مطابق نہیں تھی اور اسی کے مطابق وزیر اعظم محمد شتاح نے وزیر صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاہدہ منسوخ کر دیں۔‘

Read more

ملکھا سنگھ: ’فلائنگ سکھ‘ کے نام سے مشہور انڈین ایتھلیٹ کی کورونا وائرس کے سبب 91 سال کی عمر میں وفات

انڈیا کے نمایاں ترین ایتھلیٹوں میں سے ایک ملکھا سنگھ کی کووڈ 19 سے وابستہ پیچیدگیوں کے سبب 91 سال کی عمر میں موت ہو گئی ہے۔ ‘فلائنگ سکھ’ یا ‘اڑن سکھ’ کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ نے ایشین گيمز میں چار طلائی تمغے جیتے تھے اور سنہ 1960 کے روم اولمپکس میں 400 میٹر کے فائنل میں چوتھے نمبر پر رہے تھے۔

Read more

کووڈ 19: پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین میں اچانک کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں گذشتہ چند روز میں کورونا وائرس ویکسین کی کمی سامنے آئی ہے۔ اس کمی کی ابتدا 16 جون کو کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں میں دیکھنے میں آئی اور کئی افراد یا تو ویکسین کے انتظار میں لائن میں لگے رہے یا پھر مایوس ہو کر گھروں کو نکل گئے۔

Read more

کینیڈا میں مقیم مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم پر تشویش: ’یہ خواتین کینیڈا خوفزدہ ہونے نہیں بلکہ بہتر اور محفوظ زندگی گزارنے آئی ہیں‘

کینیڈا کے شہر لندن میں پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کے قتل کے بعد ملک میں نفرت پر مبنی جرائم کے حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے اور حالیہ دنوں میں کم از کم چار ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن سے یہاں بسنے والے مسلمان غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔

Read more

فیض احمد فیض: ’ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے‘، وہ نظم جو امریکہ میں سزائے موت پانے والے جوڑے کے لیے لکھی گئی

دنیا بھر میں اس جوڑے کو دی گئی موت کی سزا پر احتجاج کی لہر دوڑ گئی۔ اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض ان دنوں راولپنڈی سازش کیس کے الزام میں منٹگمری جیل میں قید تھے اور جیل میں روزن برگ جوڑے کے خطوط پر مشتمل ایک کتاب کسی طرح ان تک بھی پہنچی۔ وہ اس سانحے سے بے حد متاثر ہوئے اوراس کے بعد انھوں نے اپنی وہ معرکہ آرا نظم لکھی جس کا پہلا مصرعہ تھا ’ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔‘

Read more

بلوچستان بجٹ اجلاس میں بھی ہنگامہ: دھکم پیل، گیٹ پر تالے اور بکتر بند گاڑی کی آمد

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کے باہر جمعہ کو شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ایک گیٹ بھی توڑ دیا جس کو اپوزیشن نے تالہ لگا کر بند کر دیا تھا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے آمد کے موقع پر جوتے اور دیگر اشیاء بھی پھینکے گئے۔

Read more

چیتن کمار: کنڑ فلموں کے اداکار کی جانب سے اونچی ہندو ذات برہمن پر تنقید کے بعد تنازع

37 سالہ چیتن کمار امریکہ میں پیدا ہوئے تھے اور کنڑ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ مگر ان کی ایک ٹویٹ زیر بحث ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ‘برہمن (ذہنیت) مذہبی آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کے جذبے کو مسترد کرتی ہے۔ ہمیں برہمن ازم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔‘

Read more

ارطغل غازی کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار اینگن التن دزیتن کے ساتھ فراڈ کے الزام میں لاہوری ٹک ٹاکر گرفتار

جمعرات کے روز لاہور پولیس نے اینجن ایلتن کی درخواست پر ان کے ساتھ دھوکہ دہی اور انھیں بدنام کرنے کے الزام میں کاشف ضمیر چوہدری نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

عورت پاکستان سٹیٹ بینک کی گورنر بن گئی مگر بنک کے کاموں کے لیے عورتوں کو مرد گواہ کی ضرورت کیوں؟

پاکستان میں کئی خواتین اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ مرد رشتے دار کی تفصیلات کے بغیر اُن کے لیے بینکنگ خدمات حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے تاہم سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی تفریق پالیسی میں موجود نہیں۔

Read more

لکشدویپ: مسلمان آبادی والے جنت نظیر انڈین جزائر حکومتی منصوبوں کی وجہ سے مشکل میں

مسلمان آبادی والے یہ جزائر حالیہ کچھ ہفتوں میں وہاں کے عوام کے مظاہروں کی وجہ سے شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ وہاں تعینات کیے جانے والے نئے ایڈمنسٹریٹر اور بی جے پی حکومت کا مجوزہ قانون اور نئے منصوبے ہیں۔

Read more

شمالی کوریا، امریکہ تعلقات: ’شمالی کوریا کو امریکہ سے مذاکرات اور محاذ آرائی دونوں کے لیے تیار ہونا ہو گا‘

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رہنما کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں خاص طور پر پوری طرح تیاری کرنی ہوگی کہ اپنی ریاست کے وقار کا دفاع کر سکیں اور اس کے مفادات کا تحفظ کر سکیں تاکہ ہم خود مختار طریقے سے اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں، اور پر امن ماحول برقرار رکھیں اور شمالی کوریا کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔’

Read more

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے: وہ ہتھیار جس نے پاکستانی قبائلی علاقوں کو شدت پسندوں کے لیے ’جنت‘ سے ’جہنم‘ میں بدلا

’خون سے سربمہر ڈرونز پر خفیہ سمجھوتہ‘ نامی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی انٹیلیجنس حکام نے پاکستانی آئی ایس آئی کو یہ پیشکش کی تھی کہ دہشت کی علامت طالبان رہنما نیک محمد کی ہلاکت کے بدلے امریکہ کو ڈرون اڑانے کے لیے پاکستانی اڈے دیے جائیں۔

Read more

ایران صدارتی انتخاب 2021: ایران کا انوکھا سیاسی نظام کیسے چلتا ہے اور یہاں کس ادارے کے پاس کتنے اختیارات ہیں؟

ایران کے شہری آج ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایران میں رائج سیاسی نظام کے بعض ناقدین اور اصلاح پسندوں نے اس انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ دنیا میں کئی لوگ ایران کے سیاسی نظام سے لاعلم ہیں جو کسی کے لیے پیچیدہ تو کسی کے لیے غیر معمولی ہے۔

Read more

شوبز ڈائری: تاپسی پنوں کن انڈین اداکاراؤں سے متاثر ہیں اور عامر خان فلم ’لگان‘ کے ری میک میں دلچسپی کیوں رکھتے ہیں

حال ہی میں تاپسی نے فلم فیئر میگزین کے ساتھ انٹرویو میں انڈسٹری کی تین ہیروئنز یا اداکاراوں کا نام لیا جن کے بارے میں تاپسی کا کہنا ہے کہ ان کی وجہ سے انڈسٹری میں اداکاروں کے لیے کام کا ماحول بہتر ہوا ہے۔

Read more

چیمپیئنز ٹرافی 2017: جب آٹھویں نمبر کی ٹیم پاکستان نے فائنل میں انڈیا کو ڈرامائی شکست سے دوچار کیا

چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے پہلے میچ میں پاکستان کو انڈیا سے شکست ہوئی تھی اور کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا کہ آٹھویں نمبر کی یہ ٹیم فائنل تک پہنچے گی لیکن پاکستان نہ صرف فائنل میں پہنچا بلکہ اپنے روایتی حریف انڈیا کو شکست دے کر چیمپیئنز کا چیمپیئن بھی کہلایا۔

Read more

ماڈل ٹاؤن واقعے کے سات برس: متاثرین کے دُکھ اور ناختم ہونے والی تحقیقات

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہباز شریف اور اس وقت کے پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف سمیت پنجاب پولیس کے سینیئر افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Read more

مدرسے کے استاد کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ: ‘مایوس ہو کر اس واقعے کی خود چوری ویڈیوز بنائیں’

لاہور میں پولیس نے ایک دینی مدرسے کے استاد اور سابق مہتمم کے خلاف اپنے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والے طالب علم نے پولیس کو بتایا انھوں نے لگ بھگ سنہ 2013 میں مدرسہ میں داخلہ لیا تھا اور مسلسل وہیں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

Read more

عمیرہ احمد کا ڈرامہ ‘دھوپ کی دیوار’: ‘سارہ غصہ مت کرو، ورنہ سارا انڈیا اور پاکستان اداس ہو جائے گا’

کچھ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کی مصنفہ پر عمیرہ احمد پر غداری اور ملک دشمنی کا الزام بھی عائد کر ڈالا کیونکہ یہ ڈرامہ پاکستان میں نہیں بلکہ انڈیا کے ویب سٹریمنگ پلیٹ فارم ‘زی 5’ پر آن ائیر ہونا ہے۔

Read more

جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں کا نشانہ بننے والی خواتین: ’مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ کیا آپ کی فلم اس لیے تو نہیں بنائی گئی کیونکہ آپ کو یہ پسند ہے‘

سنہ 2013 سے 2018 کے درمیان جنوبی کوریا میں پولیس کو خفیہ کیمروں سے فلم بنانے کے 30 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے لیکن بیشتر متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان معاملات کی تفتیش کے دوران ان کا پولیس کے ساتھ تجربہ انتہائی خوفناک رہا۔

Read more

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کا مستحکم آغاز، ایک وکٹ کے نقصان پر سو رنز مکمل

زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنا چکے ہیں۔

Read more

گوجرانوالہ میں ‘شرارتاً‘ ویڈیو کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ’ہراساں‘ کرنے والا شخص گرفتار

صوبہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر ‘پرینک’ ویڈیو یعنی مذاقیہ ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص محمد علی کی گرفتاری کے بعد ان کا ایک ویڈیو پیغام جاری ہوا ہے جس میں وہ اپنے اس عمل پر معافی مانگ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انھوں نے خواتین کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپنے فالورز کو بڑھانے کے لیے بنائی۔

Read more

’میرا بیٹا ان کے شکنجے میں ہے۔ کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟‘ ایک ’کلٹ ڈی پروگرامر‘ نے سینکڑوں افراد کو خطرنا گروہوں کے چنگل سے کیسے نجات دلائی

رِک راس نے لوگوں کو خطرناک مذہبی فرقوں اور نفرت انگیز گروہوں سے بچانے کے لیے 500 سو کارروائیاں کیں۔ انھیں کئی بار قتل کی دھمکیاں دی گئیں، اور ان کا کام غیر متنازع نہیں ہے۔

Read more