بھوکا اور پراٹھے

جی ہاں ہم بالکل بھی عالمی صورت حال سے لا تعلق نہیں رہ سکتے کیونکہ ایک تو دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اور دوسرا دنیا بھر میں کوئی بھی مسئلہ بالآخر مالی مسئلے کی شکل اختیار کر جاتا ہے اور اس کا اثر لا محالہ عالمی سطح پر پڑتا ہی ہے۔ ہم جو اسی گلوبل ویلج کے باسی ہیں اس وجہ سے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے، تاہم ایسا اثر بالواسطہ ہوتا رہتا ہے۔ دنیا

Read more

پختونخوا ملی عوامی پارٹی، عوامی جرگے اور حکومتی ذمہ داری

پختون اور پختونخوا کے باسی کئی دہائیوں سے امن وامان کی بد ترین حالات سے دوچار ہیں۔ جس کا براہ راست اثر ان کی معاشی اور معاشرتی زندگی پڑ رہا ہے۔ عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد آئے روز غربت کی لکیر سے نیچے کی طرف جا رہی ہے۔ جبکہ امن وامان کے حالات کئی دہائیوں سے خراب سے خراب تر ہوتے چلے آرہے ہیں۔ اس میں مرکزی حکومتوں کا غیر ذمہ دارانہ، غیر جمہوری رویہ، نا انصافی، معاہدوں اور

Read more

آئیں ایک تجربہ کر لیں

ہماری کئی نسلیں بچپن، نوجوانی، جوانی اور بڑھاپے میں غربت، افلاس محرومیوں، بھوک پیاس اور لاعلاجی کی وجہ سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرتے رہے ہیں۔ صرف یہی نہیں خودکشیاں کر کر کے اور اپنے معصوم بچوں کو محض اس لیے مار کر خود کو بھی مارتے رہے ہیں کہ بھوک اور بیماریاں ناقابل برداشت ہو جاتی ہیں۔ اب تو کئی دہائیوں سے دہشت گردی کی ایسے عفریت کا سامنا ہے۔ جس نے نہ کسی ادارے، نہ کسی مکتبہ فکر،

Read more

کیا پختون من حیث القوم مجرم ہیں؟

پاکستان کے نام میں لفظ ”ا“ افغانوں کی مملکت پاکستان میں ان کی موجودگی بلکہ ملکیتی حصہ داری کی طرف واضح اشارہ ہی نہیں بلکہ ایک اٹل حقیقت ہے۔ یہی افغان افغانستان میں فارسی بانوں، پشتونوں، ازبک، تاجک اور دیگر کئی قومیتوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ کیونکہ آج بھی من حیث القوم وہ خود کو افغان کہتے چلے آ رہے ہیں۔ تاریخی طور پر سابقہ شمال مغربی سرحدی صوبہ آج کا خیبر پختونخوا افغانستان کا حصہ تھا۔ جو

Read more

پختونخوا ملی عوامی پارٹی پر غیر سیاسی الزام

کسی بھی سیاسی پارٹی، ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ایک بنیادی مقصد ہوتا ہے۔ یہ اپنے پروگرام اور پالیسی رکھتا ہے۔ یہی بنیادی پالیسی اس کا بیانیہ ہوتا ہے۔ جو بہت سوچ بچار اور زمان و مکان کے مطابق مرتب کیا جاتا ہے۔ اسی بیانیہ کی بنیاد پر ہی کسی سیاسی پارٹی کے منشور کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ اس طرح کسی پارٹی کا منشور ہی اس کا بیانیہ ہوتا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی اپنے منشور کے مقرر کردہ اہداف

Read more

بے چارے سیاسی ورکر۔ نہ تحفظ نہ عدالت

پاکستان میں فیکٹریز ایکٹ کے تحت ورک مین کی جبکہ انڈسٹریل ریلیشن آرڈیننس کے تحت ورکر کی تعریف کی گئی ہے۔ اسی طرح کے اصطلاحات یا الفاظ کئی اور بھی ہیں۔ جو مجموعی طور پر ورکرز کے لیے استعمال ہوتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں کارخانے اور ادارے خالصتاً سرمایہ داروں کے ہوتے ہیں اور وہ بھی ان کو محض کمانے اور سرمایہ بڑھانے کی خاطر چلاتے ہیں۔ تو بشری کمزوریوں، لالچ اور بد نیتی سے براہ راست یا بالواسطہ ایسے

Read more

گندے انڈے: استعمال اور نقصانات

انڈوں پر مخصوص دن گزر جائیں یا ان کو برداشت سے زیادہ گرمائش مل جائے تو خراب ہو جاتے ہیں اور ایسے انڈوں کو گندے انڈے کہا جاتا ہے۔ اب تو خیر سے مصنوعی انڈے بھی بننے لگے ہیں۔ جو اب پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ اگر چہ ایسے انڈوں کو نباتاتی انڈے بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ بقول بنانے والوں کے یہ کچھ پودوں سے بنائے جاتے ہیں۔ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ، ابھی تک کوئی خاص معلومات

Read more

خیبر پختونخوا: تہذیبوں، ثقافتوں کا مسکن اور امین

صوبہ خیبر پختونخوا ہزاروں سال سے خوشحال اور ترقی یافتہ تہذیبوں اور ثقافتوں کا پیارا پر امن مسکن رہا ہے جو مختلف ادوار میں جداگانہ آن اور شان کا حامل رہا ہے۔ بدھ مت اور گندھارا تہذیبوں کے شاندار ماضی اور تاریخ کے ساتھ ساتھ دفاعی اور قدرتی وسائل کی وجہ سے یہاں پر کئی حملہ آوار جیسے ایرانی، عرب، یونانی، پرتگالی، انگریزوں نے در اندازی کی۔ اور پھر یہاں پر ہی بود و باش کی وجہ سے انہوں نے

Read more

فیڈریشن اور کنفیڈریشن

انسان سماج کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔ اور اسی ضرورت ہی کی وجہ سے انسان ابتدائی دور سے لے کر آج تک عالمی رشتوں میں پرویا جاتا رہا ہے۔ اسی طرح دینا بھر کے جتنے بھی ممالک ہیں وہ بھی امن، خوشحالی اور ترقی کا سفر اکیلے کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اس لیے مختلف ممالک کسی نہ کسی معاہدے میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اور حتیٰ کہ لیگ آف نیشن سے ہوتے ہوئے یو۔

Read more

جنگلات : تباہی اور تدارک

گزشتہ برسوں میں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے اربوں کی تعداد میں درخت جل کر راکھ ہو گئے جبکہ کھربوں روپوں کے نقصان کے علاوہ دیگر بہت قسم کے نقصانات بھی بلا واسطہ اور بالواسطہ اٹھانے پڑے ہیں۔ اس کے باوجود کئی سالوں سے تمام بڑے چھوٹے پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور دیگر فورموں پر یہ شکایات بلکہ واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں کہ سوات، کالام، شانگلہ، دیر، کوہستان اور چترال وغیرہ کے

Read more

اقربا پروری باعث تنزل و تباہی

کسی بھی فرد یا گروپ کو بنا اہلیت اور حق، ذاتی پسند و نا پسند کے معیار پر اہمیت دینا اور بلا استحقاق نوازے جانے کا عمل اقربا پروری کے زمرہ میں آتا ہے۔ اقربا پروری کا اثر براہ راست معاشرے کے سماجی، معاشی، سیاسی اور دیگر حالات پر پڑتا ہے۔ جو باوجود یہ کہ بعض مخصوص حالات اور ضروریات کے تحت مجبوری بن جاتی ہے۔ مگر اس میں بھی بنیادی کردار نیک نیتی کا ہونا لازمی ہے۔ مگر ایسے

Read more

ایسٹ انڈیا کمپنی کا دوسرا جنم

1947 سے، تقسیم ہند کے بعد 1935 کے انڈین پارٹیشن ایکٹ کے تحت پاکستان کے انتظامی اور حکومتی ادارے چلائے جانے لگے۔ اور تمام محکمے اور ادارے جوں کے توں کام کرنے لگے۔ انگریزوں نے اپنے دور میں کچھ ڈیم اور بیراج بنائے جن کا پانی بجلی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ آب نوشی اور آبپاشی کے لیے استعمال ہوتا رہا۔ اور ان کے تمام تر امور محکمہ انہار کے ساتھ ہی منسلک تھے۔ چونکہ محکمہ انہار صوبائی محکمہ تھا

Read more

ادھورے قوانین اور ریاستی ذمہ داری

سماجی ماہرین کے مطابق جغرافیائی، سماجی ضروریات اور جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی ہی باقاعدہ ریاست اور ریاستی ذمہ داری کی شکل میں سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت ریاستی ذمہ داروں اور عوام نے رضاکارانہ طور پر کچھ شہری حقوق سے دستبرداری ہوئے اور کچھ ذمہ داریاں ریاستی منتظمین یا حکمرانو نے قبول کر لیں دوسری طرف مظلوم کی داد رسی، ظالم کا محاسبہ، سزا، جان مال اور حقوق کا تحفظ اور شفافیت کے ساتھ دادرسی

Read more

مسئلہ اقلیتوں کے مدفن کا

شہروں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ اور مناسب انتظام اور تدارک سے صرف نظر نہ صرف سے سماجی اور معاشی مشکلات میں اضافی ہو رہا ہے۔ اور تو اور ملک بھر میں قبرستانوں کے لیے جگہوں کمی اور ناپیدگی شدید تر ہوتی جا رہی ہے۔ مخصوص اور بڑے بڑے نجی، سرکاری اور نیم سرکاری ٹاؤن شپس اور سوسائٹیوں کے علاوہ دیگر کھمبیوں کی تعداد میں جو چھوٹے چھوٹے نجی سوسائٹیوں میں قبرستانوں کے کیے جگہ مختص کرانے کا تو

Read more

مقامی مسائل اور سیاسی ناکامی

بلاشبہ اللہ تعالی ’نے انسان کو اشرف المخلوق کا درج دے کر اس کی تعظیم و تکریم بڑھا دی ہے۔ جبکہ دوسری طرف ماہرین سماجیات انسان کو سماجی حیوان کہتے ہیں۔ انسان اور حیوان میں تمام جبلی تقاضے ایک جیسے ہی ہیں۔ اگر فرق یا برتری ہے تو صرف عقل اور شعوری بنیاد پر ہے۔ ایسی عقل ایسا شعور جو انفرادی اور اجتماعی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ہمہ وقت مصرف عمل رہتی ہے۔ اور جہاں اجتماعیت کی

Read more

بادشاہ گر فقیروں سے یک جہتی

سال 2011 میں یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں نیوی کی ایک تقریب میں بحیثیت وزیر اعظم شریک ہوئے جس میں انہوں نے نیوی کی یونیفارم پہنی تھی۔ سال 2018 میں شہباز شریف نے پنجاب پولیس اکیڈمی کا بحیثیت وزیر اعلی ’پنجاب شرکت کی۔ جس میں انہوں نے پولیس کی یونیفارم پہنی تھی سال 2020 میں سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے ایک ٹریننگ کالج میں بحیثیت وزیر اعلی ’سندھ شرکت کی۔ جس میں انہوں نے سندھ پولیس

Read more

قانون سازی مقدس ذمہ داری ہے، کھیل نہیں

دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی جمہوری حکومت ہو خواہ وہ پارلیمانی ہو کہ صدارتی۔ یا فوجی نظام ہو ہو کہ شخصی یا دیگر قسم کی بد ترین آمریت ہی کیوں نہ ہو۔ قانون کا ہونا لازمی ہوتا ہے۔ کیونکہ قانون ہی وہ ذریعہ ہے جس سے افراد کے مابین تعلقات ترتیب دیے جاتے ہیں۔ جبکہ بالخصوص مقتدر طبقے کے اقتدار کو تقویت بھی دیتی چلی آ رہی ہے۔ ابتدائی طور پر انسانوں نے کچھ اصول اور کچھ ضابطے رضاکارانہ

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان۔ یوسف کا خریدار

پاکستان کی چھ سیاسی جماعتوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے ایک سیاسی اتحاد بنا دیا ہے جو : 1۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی 2۔ پاکستان تحریک انصاف 3۔ جماعت اسلامی 4۔ سنی اتحاد کونسل 5۔ تحریک وحدت المسلمین 6۔ بلوچستان نیشنل پارٹی پر مشتمل ہے۔ اس اتحاد کے بنیادی نکات جو 23 اپریل 2024 کو کوئٹہ پریس کلب میں ان جماعتوں کے سربراہان کے مشترکہ پریس کانفرنس میں سامنے آئے ہیں۔ اس کے مطابق ملک میں پارلیمان

Read more

مسخروں کی دنیا

میرا ذاتی مشاہدہ رہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی رہنماء، علماء کرام اور دوسرے مبلغین عوامی اجتماعات میں تقریر کرتے تو اس میں مزاح کا عنصر اگر زیادہ نہیں تو تھوڑا بہت تو ضرور ہی ہوتا۔ اسی طرح ہر فلم، ڈرامہ الغرض زیادہ تر تحریر و تقریر وغیرہ میں مزاحیہ کردار اور مزاح کے عنصر کی موجودگی اس کو چار چاند لگاتی۔ جبکہ حجروں اور نجی محفلوں میں مزاح، مذاق اور مزاح نگاروں اور ذرا کھلے لفظوں میں مسخروں کی

Read more

پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے ۔ ضرب المثل اور سیاست

کہتے ہیں ایک غریب لڑکا صبح کے وقت بازار دودھ لینے گیا۔ وہاں پر ایک سنار کا دکان دیکھا۔ تو اسے یہ کہاوت یاد آئی کہ ”پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے“ ۔ غربت کا مارا سوچنے لگا چلیں آج پیسے سے میں بھی پیسہ کھینچتا ہوں۔ اس دکان کے پاس گیا اور دودھ لینے کے پیسے ہاتھ میں لے کے دکان کے دروازے کے سوراخ میں داخل کرتا، کچھ دیر بعد نکالتا اور دیکھتا کہ دکان سے کچھ پیسے کھینچے

Read more

صادق اور امین ہونا اور دکھانا

یہ اتنی بھی پرانی بات نہیں۔ بس تھوڑا عرصہ پہلے لوگ غلط اور غیر قانونی کام کرنے والے لوگوں کو نفرت کی نگاہوں سے دیکھا کرتے تھے۔ ایسے لوگوں کی معاشرہ میں عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا تھا۔ یہ لوگ بھی اس کا نہ صرف احساس رکھتے تھے بلکہ خود کو حقیقی طور پر کمتر بھی سمجھا کرتے تھے۔ اس لیے ہر وہ جگہ، محفل یا کوئی بھی فورم ہوتا جو عزت وقار اور راستی کے حامل ہونے

Read more

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات

بہت سے سرکاری محکموں میں کمیشن جیسے مختلف ناموں سے رشوت کو غیر رسمی طور پر جائز قرار دیا گیا ہے مطلب غیر قانونی طور پر قانونی بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جب بھی کوئی حکومت تبدیل ہوتی ہے۔ خواہ نیا آنے والا جمہوری سیٹ اپ ہو کہ مارشل لائی یا نگران سب ایک ہی رٹ لگائے رہتے ہیں ”خزانہ خالی ہے۔ ملک خطرناک اور بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ عوام کو قربانی دینی یوگی“ اب سرمایہ دار،

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

انٹرا پارٹی الیکشن انٹراـ حقیقی سیاست کا واحد راستہ

حقوق، فرائض اور ذمہ داری کے تعین کے لیے اور نظام حکومت کے طریقہ کار کے لیے، تاریخی اور سماجی ارتقاء کے بعد اب تک جمہوری نظام ہی کو سب سے بہتر نظام سمجھا جاتا ہے۔ جس میں عوام کا اپنے نمائندوں کا چناؤ بذریعہ رائے دہی یعنی ووٹ کا استعمال بین الاقوامی طور مسلم تسلیم شدہ امر ہے۔ جس سے کہیں بھی اور کسی بھی طور انکار کی کوئی گنجائش نہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے، اس کے لیے

Read more

ملازمین کے لیے صائب مشورہ

ریاست کا نظم و نسق ملازمین ہی کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ ملازمین سرکاری ہوں کہ نیم سرکاری یا کسی نجی ادارے ہی سے تعلق رکھتے ہوں۔ انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ ملازمین اپنی جوانی کی بہت سی بہاریں دفتر۔ کرسی میز اور فائلوں کے ساتھ گزارتے گزارتے مدت ملازمت کے پورے ہونے یا ساٹھ سال کی عمر تک پہنچ کر ریٹائر ہو جاتے ہیں۔ بھرتی۔ میڈیکل۔ جوائننگ۔ رخصت۔ تبادلہ۔ تادیبی کارروائی۔ جواب طلبی۔

Read more

محکمانہ کارروائی اور ملازمتی خود کشی

ریاست کا نظم و نسق ملازمین ہی کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ ملازمین سرکاری ہوں کہ نیم سرکاری یا کسی نجی ادارے ہی سے تعلق رکھتے ہوں۔ انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ ملازمین اپنی جوانی کی تمام بہاریں دفتر۔ کرسی میز اور فائلوں کے ساتھ گزارتے گزارتے مدت ملازمت کے پورے ہونے یا ساٹھ سال کی عمر تک پہنچ کر پر ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں۔ بھرتی۔ میڈیکل۔ جوائننگ۔ رخصت۔ تبادلہ۔ تادیبی کارروائی۔ جواب طلبی۔

Read more

عوامی حقوق اور پارلیمان

ریاست کی بنیاد ہی اس ضرورت کے تحت پڑی۔ کہ جب لوگ قانون فطرت کے تحت جنگلی طرز زندگی گزار رہے تھے۔ ہر وقت مرنے اور مارنے پر تیار رہتے۔ سول حقوق اور سہولیات کا تو نام و نشان تک ہی نہیں ہوتا تھا۔ ان حالات سے تنگ آنے، جان کی امان پانے کی خواہش اور شعوری ارتقاء کی وجہ سے لوگ رضا کارانہ طور پر یا بزور جنگلی زندگی سے گلو خلاصی اور فرار اختیار کرنے پر آمادہ ہوئے۔

Read more

سیاسی پارٹیوں میں نیک نیتی کی تباہی

جمہوری ملکوں میں پارلیمان میں موجود اپوزیشن کو متبادل حکومت سمجھا جاتا ہے۔ اپوزیشن ہو کہ حزب اقتدار دونوں ہی کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ اسی طرح ہر دو جماعتوں کی تنظیم کی نچلے درجے تک یہی حیثیت ہوتی ہے۔ لیکن یہ سب کچھ متعلقہ عہدہ داران اور ذمہ داران کی قابلیت، سیاسی بصیرت اور کردار پر ہی منحصر ہوتا ہے۔ جبکہ بڑی سطح پر کچھ ڈیلیور کرنا ایسی جماعتوں کے منتخب ارکان کی پارٹی تنظیم،

Read more

پارلیمان اور پارلیمنٹیرین کی اصل ذمہ داری

عوام کا خون پسینے کے ٹیکسز کا بیشتر حصہ علاقہ کی خوبصورتی (Beautification) پر ضائع ہوتی ہے۔ جو سراسر اس غریب ملک اور اس کے غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ ایسے اقدامات جو عوام کے معاشی اور معاشرتی حالت کو آگے بڑھائے ترقی (Development) کہلاتی ہے۔ اس کے علاوہ جو بھی اقدامات آرائش و زیبائش کے لیے ہوں وہ خوبصورتی (Beautification) ہوتی ہے۔ رہی بات بنیادی مسائل کا تو ہمارے بڑے بڑوں کی عجیب خصلت ہے خوا وہ سیاسی

Read more

مذہبی پیشوایت کی جدید شکل

مسلمانوں کا ملا، عیسائیوں کا پادری، ہندوں کا پنڈت، بدووں کا بھکشو، یہودیوں کا ربی ہو یا کسی بھی مذہب کا مذہبی پیشوا۔ سب کے سب اپنے اپنے پیروکاروں کو کتابی مذہبی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔ عملی زندگی کی حقیقی تربیت کا عنصر ہر ایک کے ہاں عنقا ہی ہے۔ چونکہ ایسے تمام مذہبی پیشوا خود کو اللہ اور اس کے رسول کے وارث بتاتے ہیں۔ اس لیے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں ان کو بہت

Read more

بیوروکریسی کا قانونی استثنا باقیات جہالت

ابتدائی تاریخ انسانی ہی سے بادشاہ اور حکمران خود کو خدا کے اوتار کہلاتے اور مطلق العنانیت کے مزے لوٹتے رہے۔ بعد میں مسلمان حکمران بھی ایسی روش جاری رکھے تھے اور خود کو ظل الٰہی کہنے میں فخر محسوس کرتے اور کہلواتے رہے تھے۔ اب خیر سے علماء کرام، پیران اور شیوخ عظام خود کو نبی کریم کے وارث ہی کہلاتے ہیں۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی نیت اور منشاء چلا آ رہا ہے اور وہ یہ کہ

Read more

کتابی مسلمان ـ کتابی پاکستانی

جب سے بچہ کچھ سمجھنے کا قابل ہو جاتا ہے۔ اسے گھر۔ سکول۔ کالج۔ ڈرائنگ روم۔ حجرہ۔ مسجد۔ سیاسی پارٹی۔ ہر قسم کے تنظیم۔ کھیل کے میدان میں اور ہر جگہ ایسی باتوں کی مسلسل تقریر و تحریر کے مسلسل تکرار سے یہ تلقین کرایا، تعلیم دیا اور باور کرایا جاتا ہے۔ کہ ہمیشہ سچ بولنا۔ جھوٹ مت بولنا۔ کسی کو دھوکہ مت دینا۔ ظالم کے سامنے کلمہ حق بولنا۔ کمزور کی مدد کرنا اور ساتھ دینا۔ اپنے فرائض ذمہ

Read more

پتھر کے صنم پتھر کے خدا

یہاں اس مضموں میں ہماری منشاء تخلیق کائنات اور تخلیق انسان بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس بر بات کریں گے کہ تخلیق آدم کا جو کوئی بھی جس بھی نظریے کا ماننے والا ہو۔ اس بات سے آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔ کہ انسان سماجی زندگی گزارنے پر انحصار کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ تبھی تو ارسطو کہتے ہیں کہ جو بندہ سماجی زندگی سے دور رہتا ہے وہ یا تو جانور ہے یا خدا۔ اب بندہ تو کسی

Read more

انتخابی منشور اور اٹھارویں ترمیم

کوئی بھی سیاسی پارٹی انتخابی میدان میں لنگوٹ کس کر اترتی ہے تو عوامی طاقت اور تائید پر ہی تکیہ کرتی ہے۔ اور عوامی تائید حاصل کرنے کے لیے وہ عوامی بھلائی۔ فلاح و بہبود۔ تعمیر و ترقی اور بہت سے ایشوز کی بابت نہ صرف اپنا منصوبہ پیش کرتی ہے بلکہ عوام سے ایسے پروگرام کی اجازت بذریعہ ووٹ حاصل کرتی ہے۔ ایسا پیش کردہ پروگرام منشور کہلاتی ہے۔ ایسے منشور پر عمل درآمد کرنے کے لیے اقتدار کی

Read more

سٹیٹس کو بمقابلہ فوری اور سستا انصاف

بہتر کاروبار، پیداوار اور اس کی ترقی کے لیے پرامن ماحول کا ہونا ہر وقت اور پر جگہ ناگزیر رہا ہے۔ اور اس کے لیے ہر طرح کے جائز اور ناجائز طریقے مقامی، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوتے رہے ہیں۔ جرگہ۔ پنچایت۔ DRCs جسٹس آف پیس لوکل گورنمنٹس اور مختلف سرکاری۔ نیم سرکاری۔ نجی ادارے اور تنظیمیں اس بات ہی کے لیے وجود میں آئی ہوئی ہیں اور اسی کام میں مگن رہتی رہی ہیں کہ معاشرے

Read more

افغان مہاجر: ہارے جواری کا گھر جانا

پشاور کے کارخانو مارکیٹ میں ہر وقت اتنی بھیڑ ہوتی ہے کہ تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی۔ لیکن اتوار کے دن یہ بھیڑ اور زیادہ ہوتی ہے۔ پر آج کل تو ہر روز اتوار ہی اتوار ہے۔ بلکہ اس سے بھی زیادہ بھیڑ رہتی ہے۔ ساتھ ساتھ دکانداری کے اوقات بھی بڑھ گئے ہیں۔ لوگ مختلف سامان پر ایسے ٹوٹ پڑے ہیں۔ جس طرح پرانے فلموں میں عرب کے منڈیوں میں بڑی بڑی توند اور موٹی موٹی گردنوں والے

Read more

وعدہ معاف گواہی قومی مجرموں کی عیدیں

وطن عزیز میں آج بھی لا تعداد اداروں اور ایجنسیوں کے باوجود عام طور پر بڑے بڑے کیسوں میں بیرون ملک ایجنسیوں سے تحقیقات کرانا روایت بن چکی ہیں۔ ایسے ایجنسیوں سے تحقیقات کرانا بذات خود سیاسی اور دیگر مصلحتوں سے مبرا نہیں ہوتے۔ ہم آج بھی انگریز سامراج کے دور کے ان کی اپنی سامراجی پالیسی کے تحت بنائے گئے قوانین پر جن کا مقصد stats۔ quo بحال رکھنا تھا، ان کی حقیقی روح کے ساتھ تواتر سے عمل

Read more

سنہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری، ون یونٹ کی جدید شکل

2023 کی حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری کا نتیجہ اور اس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کی جدید حلقہ بندیوں کو دیکھ کے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا مطالبہ آج حقیقی طور پر درست اور جمہوریت کی روح کے عین مطابق سامنے آیا ہے۔ یعنی قوموں کی بنیاد پر ایسے نئے عمرانی معاہدے کا مطالبہ جس میں تقسیم در تقسیم پختون قوم کو ایک ہی متحدہ صوبے میں یکجا کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں آبادی کی بجائے سینٹ کی طرح تمام

Read more

طلبا کی ذلت، مشکلات اور استحصال

ہر سال کالجوں، یونیورسٹیوں، بورڈز اور دیگر تعلیمی اداروں میں طلباء بشمول بچیوں کو داخلوں اور امتحانی فیس داخل کرنا پڑھتا ہے۔ ایسے داخلوں کے لیے اکثر متعلقہ محکموں نے ملک کے کچھ بنکوں یا دیگر اداروں کے ساتھ معاہدے کیے ہوتے ہیں اور وہ ان کے لیے داخلہ رقوم جمع کراتے ہیں۔ بنک شہروں مصروف برانچوں کے تیز ترین کاروبار کو متاثر نہ ہونے کی خاطر اس کے لیے مخصوص برانچز مقرر کرتے ہیں۔ وہ بھی ایسے برانچز جہاں

Read more

شناخت پریڈ اور پولیسیہ پردہ

انسان جتنا مہذب ہوتا رہا اتنا ہی اس کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں تبدیلی آتی رہی۔ ضروریات زندگی جب خاندان قبیلے محلے اور گاؤں سے باہر ضرورت بنی تو سماجی رویوں کی وجہ سے پردہ فروغ پاتا رہا۔ اسلام نے اس کو جتنی اہمیت دی مسلمانوں کے مابین اتنا ہی متنازعہ ہے۔ خاص کر مختلف فقہاء کے مابین اور پھر ایک ہی فقہ کے مختلف علماء کے مابین متنازعہ تو نہیں پر مختلف ضرور ہے۔ اور قرآن کریم کی

Read more

طرز حکمرانی – ایک حکایت

گئے وقتوں میں ایک ملک میں عوام بادشاہ کے خلاف بوجوہ چند اٹھ کھڑے ہوئے۔ مذاکرات، انعامات، دھونس، دباؤ، مارپیٹ اور زندانوں کا کوئی بھی حربہ کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا۔ اور تمام تر تدابیر کے آزمانے کے باوجود شورش بڑھتی جا رہی تھی۔ بادشاہ نے وزراء اور امراء کی مجلس بلا لی تاکہ مشورہ کر کے حالات قابو کرنے کے لیے کوئی راہ نکالی جا سکے۔ جو کوئی بھی، جو بھی تجویز پیش کرتا وہ آزمایا جا چکا

Read more

جب صوفی محمد ججوں کا چیف سیلیکٹر تھا

پختون اپنی بدقسمتی کی وجہ سے باقی لوگوں سے کئی لحاظ سے مختلف ہیں۔ جو جو تجربات اور آزمائشیں ان پر گزری ہیں جدید دنیا اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ پختون معاشرے کا اپنا واضح سٹرکچر ہے لیکن اس کو کبھی حالات تو کبھی منصوبہ ساز بائی پاس کر کے امتحان گاہ میں تختہ مشق بناتے ہیں۔ ماضی بعید میں ہڈی ملا، سر توڑ ملا، ملاں شور بازار اور آج کل سارے ملا، جبکہ ماضی قریب میں ملا

Read more