پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد لاک ڈاون میں شرکت نہیں کرے گی: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاون میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے خود پہل کی اور اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کی سیاست اور ایشوز کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں تاہم پیپلزپارٹی پہلے بھی اپوزیشن میں ہوتے ہوئے دھرنا سیاست میں شریک نہیں ہوئی۔ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا

Read more

نواز شریف کو اربوں روپے کے تحفے کب اور کس نے دیے؟

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو حالیہ برسوں میں ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحائف کی صورت میں ایک ارب روپے سے زائد منتقل کئے گئے۔ حسین نواز نے نواز شریف کو ایک ارب 16 کروڑ 56 لاکھ 55 ہزار 303 روپے تحفے میں دئیے۔ دستاویزات کے مطابق حسین نواز نے 12 لاکھ 67 ہزار 568 یورو نواز شریف

Read more

وزیر اعظم کے مشیر رزاق داؤد  کی کمپنیوں کو فائدہ دیا جا رہا ہے: محمد مالک

سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت اپنے پاور پرچیزنگ ایگریمنٹ میں آئی پی پیز کے ساتھ ترمیم کرنے جا رہی ہے اب حسن اتفاق یہ ہے کہ اس میں کچھ آئی پی پیز ہیں جن کا جھگڑا چل رہا ہے اور اس میں دو کمپنیاں بھی سامنے آئی ہیں جن کے نام روش پاور لیمیٹڈ اور آلٹن انرجی لیمیٹڈ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے بتایا کہ سی

Read more

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہو جائیں تو آزادی مارچ کی قیادت کون کرے گا؟

جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ میں اپنی ممکنہ گرفتاری کے بعد مارچ کی قیادت کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی ممکنہ گرفتاری کے بعد مارچ کی قیادت کے لئے ناموں پر غور شروع

Read more

وزیر داخلہ (بریگیڈئر) اعجاز شاہ نے ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو گندی گالیاں دیں

وفاقی وزیر داخلہ پیر اعجاز علی شاہ بریگیڈئر (ر) نے ننکانہ صاحب کےدورے میں ڈی پی او ننکانہ صاحب فیصل شہزاد پر ناراض  ہو کر انہیں گالیوں سے نواز دیا۔ وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی پچھلے ہفتے ننکانہ صاحب آمد پر برہمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو گالی دیتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں دوسرے

Read more

افغانستان میں امن مذکرات منسوخ ہونے سے پاکستان مشکلات کا شکار ہو گیا: حامد میر

ممتاز صحافی حامد میر نے لکھا ہے کہ افغانستان میں امن مذکرات منسوخ ہونے سے پاکستان مشکل صورت حال میں گھر گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی اور پاکستانی حوکومت نے قبل از وقت مذاکرات کی کامیابی کے دعوے شروع کر دیے حالانکہ امریکی سفارت کاروں اور طالبان مین بنیادی نکات پر اختلاف بدستور موجود تھا۔ پاکستان مین کچھ حلقے ان مذاکرات کی کامیابی کا کریڈٹ لینے کی تیاری کر رہے تھے لیکن ٹرمپ کی طرف سے مذاکرات

Read more

نواز شریف ڈیل کی پیشکش کے جواب میں اصولی موقف پر قائم ہیں: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی وضاحت

باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ڈیل کے حوالے سے ایک بار پھر سےخبریں آ رہی ہیں۔ ان کی جماعت کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے رہنما اس بات پر متفق ہیں کہ نواز شریف کو مقتدر حلقوں کی طرف سے کی جانے والی پیشکش بحیثیت مجموعی ویسی ہی ہے جو انہیں جولائی 2018 کے عام انتخابات سے پہلے لندن میں دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا جواب اس وقت بھی وہی تھا اور

Read more

کچھ دیر پہلے شہبازگل کا معذرت کا فون آیا: غریدہ فاروقی

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے انہین وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہبازگل کا معذرت کا فون آیا، شہباز گل نے وضاحت کی کہ الفاظ کا چُناؤ غلط تھا لیکن مطلب غیرمناسب نہیں تھا۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ امید ہے، مجھ سمیت کسی بھی خاتون یا مرد پر کوئی ذاتی حملے نہیں ہوں گے۔ سوال اٹھانا ہمارا فرض ہے، سو یہ ہم کرتے رہیں گے.

Read more

علما، پیش امام اور حفاظ کرام تلاوت قرآن کرتے ہوئے دھرنے میں شریک ہوں گے: مولانا فضل الرحمن کا تفصیلی پلان

اپوزیشن جماعتوں کے رہبر کمیٹی کے کنوئینر اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے آزادی مارچ کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مراحلہ وار دھرنا ہو گا۔ پہلے مرحلے میں ملک کے لاکھوں کارکنان تاریخی دھرنا دے کر سڑکوں پر مساجد آباد کریں گے۔ درس و تدارس کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دوسرے مرحلے میں جیل بھرو تحریک کا آپشن بھی موجود ہے۔ حکومت کے جانے تک اسلام آباد میں موجود رہیں

Read more

سعودی عرب نے 51 ممالک کے لئے ای ویزہ کا اعلان کر دیا: پاکستان کا نام شامل نہیں

سعودی عرب کے ای ویزہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں۔ سعودی عرب نے 51 ممالک کے لئے ای ویزہ کا اعلان کر دیا، ویزہ ہولڈر شہری ملک کے کسی بھی حصہ میں جانے کا اہل ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے 51 ممالک کیلئے ای ویزہ کا اعلان کی اہے لیکن ان ممالک میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ویزٹ ای ویزہ 18 سال سے زائد عمر سیاحوں

Read more

میں مسلسل آپ کی فحش گفتگو نظر انداز کر رہی ہوں: غریدہ فاروقی نے شہباز گل کو کارروائی کی دھمکی دے دی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غریدہ فاروقی نے ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کے کارناموں کی ایک اور ویڈیو! ایک اور بزرگ شخص سے پولیس والے کی بدکلامی، بدتہذیبی اور دھکے۔ کیا یہ ویڈیو نئی ہے؟ تو پھر دیکھیے ابھی چٹکیوں میں سوشل میڈیا کی پنجاب حکومت کیسے اس کا نوٹس لے گی اور معطلی ہو گی۔ اس پر جواب دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مجھے پتہ ہے بہت سارے لوگوں کے

Read more

شیخوپورہ کے وکیل کی غنڈہ گردی: لیڈی کانسٹیبل فائزہ نے انصاف نہ ملنے پر استعفیٰ دے دیا

فیروز والا میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ کو وکیل کے تھپڑ مارنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے کیونکہ خاتون کانسٹیبل مافیا کے ہاتھوں تنگ آ کر نوکری سے مستعفیٰ ہونے پر مجبور ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی کانسٹیبل فائزہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ میں نوکری عوام کی خدمت کے لئے کر رہی تھی۔ مجھے ریاست مدینہ پاکستان میں انصاف ملتا نظر نہیں آ رہا۔ اتنا

Read more

لاہور میں پولیس تشدد سے نوجوان کی موت: ویڈیو بھی مل گئی

لاہور: تھانہ شمالی چھاؤنی لاہور میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے عامر مسیح کی موت کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ اس کے علاوہ پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی تشدد کی تصدیق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پوسٹ رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ عامر مسیح کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کر دیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کر دی ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر سے علیحدہ ملاقاتیں آج (اتوار) کو ہونی تھیں، دونوں فریقین کو آج امریکا پہنچنا تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ کابل حملے میں ایک امریکی فوجی اور 11 دیگر افراد مارے

Read more

ایک سال میں کھانے پینے کی اشیا کتنی مہنگی ہوئیں؟

وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ایک سال کے دوران اشیائے خور و نوش کی مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ‎گزشتہ ایک سال میں 10 کلو گندم 29 روپے مہنگی ہوئی، جبکہ آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 39 روپے مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کی جاری کی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں چینی 20 روپے فی کلو جبکہ باسمتی چاول 6 روپے فی کلو مہنگے ہوئے۔ دستاویز کے

Read more

میں نے آٹھ نو برس سے جھوٹ بولنا چھوڑ رکھا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں مخاطب کر کے کہا ہے کہ جب تک وہ وزیرِ اعظم ہیں، تب تک عثمان بزدار وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید خصوصی ٹرین سے ڈی جی خان پہنچے جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری کے دوست پلی بارگین کے لیے پیسہ جمع کر نا شروع کر چکے ہیں، امید ہے کہ محرم الحرام کے بعد

Read more

ججوں کو ان کی نازیبا ویڈیو دکھا کر فیصلے لئے جاتے ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بیانیے کو مقبولیت ملی ہے۔ اس عدالتکے بارے مین سوچنا چاہیے جس کے جج کو اس کی نازیبا ویڈیو دکھا کر فیصلہ لیا گیا۔ مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ یہاں تو فیصلے ویڈیو دکھا کر لئے جاتے ہیں۔ جج نے اپنی ویڈیو

Read more

کیا جیل میں موجود نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی واقعی کوشش کی گئی؟ پرویز رشید نے بات کھول دی

سابق وزیر اطلاعات اور سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ملاقات پر پابندی ہے اس لیے ڈیل کی پیشکش سے متعلق معلومات نہیں لیکن ایک بات بہت و ثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اس حکومت کے پاس نواز شریف کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے ۔ نجی نیو ز چینل پر ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی اہلیہ کا انتقال ہوا تو وہ جیل میں تھے۔ ان

Read more

عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کرگئے

پاکستان کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے کے باعث 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹر لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے۔ سلمان قادر کا کہنا تھا کہ ‘میرے والد کو دل کا عارضہ کبھی

Read more

امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز کا بھارت کے لئے یک جہتی کا حیران کن پیغام

پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ایک حیران کن معاملہ  سامنے آیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے 9 ستمبر سے شروع ہونے والے اجلاس سے صرف چار روز قبل جنوب وسطی ایشیا کے لئے امریکا کی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز نے 5 ستمبر کو ایک ٹویٹ جاری کیا ہے جس کے مندرجات سے اندازہ ہوتا ہے کہ امریکا اور بھارت میں سٹریٹجک تعاون نئی جہتوں میں مزید آگے بڑھ رہا ہے۔  5 ستمبر (جمعرات) کو

Read more

” نواز شریف کو سزا دو۔ قانون کو بھول جاؤ کیونکہ ملک حالت جنگ میں ہے”: جج ارشد ملک کی دوسری مبینہ وڈیو کے مندرجات

معروف صحافی انصار عباسی نے رپورٹ دی ہے کہ احتسابب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی خفیہ ویڈیو بنانے والے شخص ناصر بٹ کی جانب سے ایک برطانوی کمپنی سے ویڈیوز کا فارنسک کرایا گیا ہے اور ان میں سے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک ایک اہم آئینی عہدیدار (جو اب ریٹائر ہو چکے ہیں) کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے مجھ سے کہا کہ ”ملک

Read more

اے آر وائی ٹی وی چینل نے ایف بی آر کو 99 کروڑ نہیں، 5 ارب روپے ادا کرنا ہیں: حامد میر

معروف صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے اخبارات میں خبر ہے کہ ایک ٹی وی چینل پر 99 کروڑ روپے کے ٹیکس چوری کا الزام ہے، ڈان نے واضح طور پر لکھا ہے کہ Govt accuses ARY of tax evasion, asks it to pay Rs 992 million. حامد میر کا موقف تھا کہ اگرچہ اے آر وائی کو پی ٹی آئی کا پرجوش حامی چینل سمجھا جاتا ہے تاہم اس طرح کے

Read more

بی آر ٹی پشاور میں کرپشن کے الزامات: وفاقی وزیر علی زیدی نے مستعفی ہونے کیلئے وزیراعظم سے رابطہ کر لیا

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بی آر ٹی پشاور کا ٹھیکہ دوست کی کمپنی کو نوازنے کے الزام کی تردید کی ہے۔ انہوں نے مستعفی ہو کر خود کو تحقیقات کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی زیدی نے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک دوست کی آئی ٹی کمپنی

Read more

چین نے ایران میں 280 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

چین نے سی پیک کے مقابلے میں پاکستان کے پڑوسی ملک ایران میں 280 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ چین کی جانب سے ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری کی اپ گریڈیشن کے لئے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گی، جبکہ مواصلات کے نظام کی بہتری کے لئے بھی 120 ارب ڈالرز کا پیکج دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے کسی بھی ملک کے لئے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی بیرونی سرمایہ کاری

Read more

غزوہ ہند کی ابتدا ہو چکی: وفاقی وزیر علی محمد خان

 وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ غزوہ ہند کی ابتدا ہو چکی ہے۔ جنگ کا عملی طور پر آغاز ہو چکا ہے۔ ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کب اور کس کس جگہ پر کس طرح سے جوابی حملہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے لیکن ہم کشمیریوں کی آزادی تک ان کےساتھ ہیں۔ بھارت حملہ کر چکا ہے، ہم اس کا جواب دے رہے

Read more

معروف ماڈل صوفیا مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات شروع

ایف آئی اے نے معروف ماڈل صوفیا مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے لاہور کو نیب کی جانب سے صوفیا مرزا کے خلاف تحقیقات کیلئے خط موصول ہوگیا جس کے بعد ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا سے رابطہ کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے سلسلے میں مزید اداکاراوں کے نام

Read more

آئی جی آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا اے ایس آئی معطل اور گرفتار

لاہور میں  آئی جی پولیس عارف نواز نے سینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار کا نوٹس لے لیا۔ معمر خاتون آئی جی پنجاب عارف نواز کے پاس داد رسی کے لیے آئی تھی، جس کو اے ایس آئی آصف بُرا بھلا کہتا رہا، آئی جی عارف نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا جس پر مذکورہ اہلکار کو معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ آئی جی آفس کے باہر انصاف کے لیے آنے

Read more

اہم ترین: پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس

جنوری 2017 سے جنوری 2019 تک امریکا کا وزیر دفاع رہنے والے سابق امریکی کمانڈر جیمز میٹس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات کا تقاضا ہے کہ دونوں ممالک کم سے کم توقعات کے ساتھ محتاط انداز میں تعلقات برقرار رکھیں. جمیز میٹس کا تعلق امریکا کی مرین کور سے ہے جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی کابینہ میں بطور سیکرٹری دفاع شامل کیا تھا، تاہم انہوں نے جنوری 2019

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 11 ستمبر سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے 11 ستمبر سے سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے آغاز پر مقدمات کی سماعت شروع کر دیں گے ، یاد رہے کہ انہیں سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس کا بھی سامنا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے جس میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجاز الحسن شامل ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Read more

نیب کا بنیادی مقصد احتساب نہیں، سیاسی جماعتیں بنانا اور توڑنا ہے: جاوید ہاشمی

مسلم لیگ نواز کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خبریں آ رہی ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہے تاہم پارٹی قائد نواز شریف کا واضح موقف ہے کہ این آر او نہیں لیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ یہ طے ہے کہ ہم وزیراعظم عمران خان کے پاس نہیں جائیں گے۔  این آر او دینے کا عمران خان کے پاس کوئی قانونی اختیار نہیں۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ

Read more

صلاح الدین کی موت ہسپتال میں نہیں، تھانے میں واقع ہوئی

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس حراست میں صلاح الدین کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ شیخ زاید اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ گئیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات 9 بجکر 48 منٹ پر صلاح الدین کو اسٹریچر پر مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا. ویڈیو کے مطابق صلاح الدین کا ہاتھ اسٹیچر سے لٹک رہا تھا۔ پولیس ملازمین صلاح الدین کو ہتھکڑی لگا کر اسپتال لائے۔ پولیس ملازمین صلاح

Read more

”دیکھتے نہیں ہو، میری بہن پیچھے ہے“ آصف زرداری نے احتساب عدالت میں سکیورٹی اہلکار کو چھڑی دے ماری

آج صبح سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت میں پیشی کے دوران غصے میں آگئے۔ سابق صدرنے فریال تالپور کے آگے آنے پر سکیورٹی اہلکار کو چھڑی مار دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کی جیل میں سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس سابق صدر کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ کمرے میں سابق صدر اور ان کے وکلا عدالت میں موجود ہیں۔ رش ہونے

Read more

مبشر لقمان نے فیاض چوہان اور ٹک ٹاک فیم حریم شاہ سمیت دو خواتین پر چوری کا الزام لگا دیا

اینکرپرسن مبشر لقمان نے ایس پی ماڈل ٹاون کے نام ایک درخواست میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان اور دو خواتین کے خلاف الزام لگایا ہے کہ انہوں نے مبشر لقمان کے پرائیویٹ جہاز سے قیمتی اشیا چوری کیں۔ مبشر لقمان نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے ایما پر حریم شاہ نامی خاتون اور اس کی دوست نے ان کے جہاز میں گھس کر لاکھوں مالیت کے کیمرے اور دیگر

Read more

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح کے لئے ماہانہ 28 لاکھ روپے کا پیکیج

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تین سال کے لئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے والے مصباح الحق سب سے مہنگے اور سب سے زیادہ تعلیم یافتہ پاکستانی کوچ ہیں۔ پاکستانی کوچ کو دوہری ذمے داری دے کر انہیں مکی آرتھرکے مساوی پیکیج دیا گیا ہے جو تقریباً 28 لاکھ روپے ماہانہ ہو گا۔ قبل ازیں انضمام الحق ماہانہ تقریباً سولہ لاکھ روپے تنخواہ لیتے تھے۔ 45 سالہ مصباح الحق نے گذشتہ سال سوئی ناردرن کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی

Read more

میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے: نواز شریف نے پاکستان چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہو گی، میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ بھی نہیں دوں گا۔ اندرون خانہ پکنے والی کھچڑی کی تصدیق شیخ رشید بھی کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزراء آئے روز دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ کوئی این آر او نہیں دیں گے مگر دیگر

Read more

متحدہ عرب امارات کا مشورہ ہے کہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ انہیں وفاقی حکومت کے کچھ ذمہ دار لوگوں نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنائے۔ جیونیوزکی خصوصی نشریات میں حامد میر کا کہنا تھاکہ جہاں تک سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہیں ،ان کے بارے میں یہی پتہ چلا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آ رہے ہیں لیکن آج صبح

Read more

صرف میں نہیں، تحریک انصاف کی اکثریت عثمان بزدار کو نہیں جانتی: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مجھ سمیت پارٹی کی اکثریت نہیں جانتی۔ اگر آپ گورننس سے مطمئن نہیں تو وزیراعلیٰ سے بھی مطمئن نہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ حکومت اسی کی ہوتی ہے جو بہتر ہو اور فوج بہتر ہے، اداروں کے ٹھیک ہونے تک سول ملٹری تعلق برابری کی بنیاد پر نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو میں فواد چودھری نے کہا عثمان بزدار کو جانتا

Read more

اپوزیشن نے شور مچایا تو جی آئی ڈی سی واپس لے لیا: اسد عمر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اتنا رولا ڈالا کہ حکومت نے جی آئی ڈی سی آرڈیننس واپس لے لیا، اب نتائج خود بھگتیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ نوید کامران نے کہا کہ گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ ہدف سے 817 ارب روپے زیادہ رہا، سول حکومت چلانے کے اخراجات 48 ارب

Read more

پولیس کی حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

رحیم یار خان پولیس کی حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ہے۔ رپورٹ نے پولیس افسران کے تمام دعوں کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق صلاح الدین پر تشدد کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صلاح الدین کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے جن کی پیمائش 3.4 سینٹی میٹر، 4.5

Read more

عمران خان وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو تبدیل کرنے پر غور کر رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو تبدیل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نئے وزیر داخلہ کے لیے وزیر ریلوے شیخ رشید اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اعجاز شاہ کی طبعیت نازساز ہے، ان کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کیا جاتا ہے۔ اس وجہ سے وزارت

Read more

اسٹیبلشمنٹ اعتراف کرے کہ میرے خلاف سازش کر کے 2018ء کا الیکشن چرایا: نواز شریف کا مطالبہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف کوٹ لکھپت جیل کی سلاخوں کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی زندگی کی سب سے مشکل جنگ لڑ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ کو بھی 70 سالہ تسلط میں اس وقت سب سے پیچیدہ چیلنج کا سامنا ہے۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی

Read more

نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات کرنا عوام کا کام نہیں: سلیم صافی کے سوال میجر جنرل آصف غفور کا جواب

میجر جنرل آصف غفور، ڈائریکٹر جنرل آف انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے کہا ہے کہ نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بات کرنا عوام کا کام ہے اور نہ جلسوں میں ریاست کی پالیسیوں کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔ عوام کو اپنے ملک کی صلاحیت پر اعتماد ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ ”نیوکلیئر ہتھیاروں پر ماضی میں بھی کچھ طاقتیں ہمیں بلیک میل کرنے کی

Read more

ملک میں بہت جلد نئے الیکشن ہوں گے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ملک میں بہت جلد نئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ ملک میں جلد حقیقی تبدیلی آ جائے گی۔ سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ بہت جلد نئے الیکشن ہونے والے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی جنگ کوٹ

Read more

وزیراعظم کی طرف سے تعاون کی درخواست: میاں منشا نے این آر او لینے سے انکار کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ملک کے معاشی معاملات میں بہتری کے لئے پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی جس میں میاں منشا اور وزیراعظم کے قریبی دوست عارف حبیب بھی موجود تھے۔

ذرائع کی مطابق اجلاس کے بعد وزیراعظم نے میاں منشا سے عارف حبیب کے ساتھ علیحدگی میں ملاقات کی۔ ماضی میں ہونے والی تلخیوں کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میاں منشا کی اہلیہ کو مقدمات میں الجھانے پر نیب سے بات کرنے کا بھی کہا۔

Read more

فاطمہ سہیل کا خلع لینے کا فیصلہ: اداکار محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر بدترین کردار کشی شروع کر دی

گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر سے خلع لینے کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے جس پر محسن عباس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی بیوی پر بدترین اخلاقی الزام عائد کئے ہیں۔ محسن عباس حیدر نے انسٹا گرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ” اللہ کا شکر ہے کہ آخر کار سو کر اٹھا تو خلع کی اطمینان بخش خبر ملی۔ چار سال سے جس ٹارچر

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، ہیلی کاپٹر کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حافظ آباد کے دورے کے بعد لاہور واپس آ رہے تھے کہ اُن کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا اور ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ واقعے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مکمل طور پر محفوظ رہے۔

Read more

بریکنگ نیوز:  طالبان کا کابل پر اب تک کا بڑا حملہ، پورا علاقہ ہی دھماکے سے اڑا دیا: متعدد ہلاک اور زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بڑے کار بم دھماکے میں 100 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب 9 بج کر 45 منٹ پر کابل میں کار بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کابل کی پولیس ڈسٹرکٹ نمبر 9 میں گرین ولیج کے قریب ہوا ، یہ وہ رہائشی علاقہ ہے جہاں غیر ملکی شہری رہائش پذیر ہیں۔ اسی علاقے میں

Read more

خاتون کو قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سے ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

ایف آئی اے سائب کرائم برانچ نے قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر کی آڑ میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو شکر گڑھ سے گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ایک شخص کو شکرگڑھ سے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ایک خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر سے بلیک میل کر رہا تھا جس پر ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے کارروائی

Read more

وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی ریلوے میں اپنے ووٹرز بھرتی کرنے کے لئے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں

  پاکستان ریلوے کی سی بی اے (پریم یونین) کے کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے راولپنڈی ڈویژن میں بھرتیوں میں اپنے سو فیصد ووٹروں کو بھرتی کر کے ریلوے کی تاریخ میں بدترین کرپشن کی ہے۔ ان بھرتیوں کے لئے قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں اور تعلیمی قابلیت کا مذاق اڑایا گیا۔ قابلیت کی بنیاد پر زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کو نظر

Read more

ایف بی آر میں اربوں روپے کی کرپشن کا سکینڈل: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پر دوست کی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا الزام

ایف بی آر میں اربوں روپے کی کرپشن کے نئے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے دوست کو اربوں روپے سے نوازنے کیلئے ایف بی آر کے اختیارات ایک نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹوبیکو سکیٹر کو کنٹرول کرے گی اور سگریٹ کمپنیوں اور سگریٹ درآمد کنندگان افسران کی بجائے کمپنی کے مرہون منت ہو جائیں گے۔ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے دوست کی کمپنی

Read more

آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں جلد اچھی خبریں ملنے لگیں گی: شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں اب اچھی خبریں ملیں گی۔ آصف زرداری کی ایک عادت ہے کہ وہ کھاتا ہے تو دوسروں کوبھی کھلاتا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگر ہندوستان پاکستان کے شہروں پر حملہ کرتا ہے تو ہم نے سمارٹ بم استعمال کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے

Read more

لاہور میں تھانہ گوجرپورہ پولیس کے عقوبت خانے سے بازیاب ہونے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

پنجاب پولیس کے نجی ٹارچر سیل سے بازیاب کرایا گیا ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ سمن آباد کے رہائشی امجد کو گجر پورہ پولیس کے نجی ٹارچر سیل سے بازیاب کرانے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ امجد کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ اس کی موت پولیس تشدد کے باعث ہوئی ہے۔ٹارچر سیل کی انکوائری میں ایس ایچ او گجر پورہ محمد رضا جعفری سمیت

Read more

خاتون صحافی ثمن اسد نے نوسرباز صحافیوں کے ہاتھوں لٹنے کی روداد بیان کر دی

ممتاز صحافی خاور نعیم ہاشمی نے لاہور کی خاتون صحافی ثمن اسد کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ اپنے کالم میں بیان کیا ہے۔ واقعے کی تفصیل ثمن اسد ہی کے الفاظ میں ملاحظہ کیجئے: میں پچھلے آٹھ سال سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہوں اور فیشن انڈسٹری میں بھی کام کر رہی ہوں۔ آج کل بطور گرومنگ کنسلٹنٹ فیشن اور میڈیا انڈسٹری کی مدد سے پبلک کو اپنی سروسز دے رہی ہوں۔ میں ایک ایف ایم ریڈیو

Read more

وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر میں کرپشن اور لوٹ مار کے الزامات کا تبادلہ

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے دور میں پنجاب میں 56 جعلی کمپنیاں بنائیں، ان 56 کمپنیوں کے علاوہ بھی 12 کمپنیاں بنائی گئی تھیں۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان جعلی کمپنیوں کی آڑ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کمپنیوں

Read more

قرضے قوم کے معاشی مفاد کو سامنے رکھ کر معاف کئے گئے: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرضے قوم کے معاشی مفاد کو سامنے رکھ کر معاف کئے گئے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے قرض معاف کیے جانے کی تفصیل میرے پاس نہیں، تاہم جو قرض معاف کیا گیا ہے اس کی بھی ایک لوجک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ملکی صنعتوں کو سہارا دینے کے لیے اور ملک میں سرمایہ کاری کے لیے صنعتوں

Read more

جب بھی باہر جاتی ہوں تو لگتا ہے لوگ میرے کپڑوں کے اندر تک جھانک رہے ہیں: فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ

فحش فلموں میں اداکاری کرنے والی لبنانی نژاد اداکارہ میا خلیفہ کا کہنا ہے کہ پورن انڈسٹری کی وجہ سے ان کی پرائیویسی بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ وہ جب بھی باہر جاتی ہیں تو لگتا ہے کہ لوگ ان کے کپڑوں کے اندر تک جھانک سکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میا خلیفہ نے بتایا کہ فحش فلموں میں اداکاری کا تجربہ ان

Read more

ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک بتائیں کہ کن لوگوں کو 228 ارب روپے کے قرضے معاف کئے؟ رحمٰن ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمٰن ملک کہتے ہیں کہ ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک بتائیں کہ کن لوگوں کو 228 ارب روپے کے قرضے معاف کئے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمٰن ملک نے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے قرضہ معافی پر ایف آئی اے اور گورنر اسٹیٹ بینک سے دو ہفتوں کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے ایک بیان میں

Read more

ایف بی آر اگست میں بھی ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست کا ریوینیو ہدف بھی حاصل نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 20-2019 کے دوسرے ماہ میں ایف بی آر ریوینیو اکٹھا کرنے کے ہدف سے 50 ارب روپے پیچھے رہ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جولائی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو اپنے ریوینیو اہداف سے 14 ارب روپے پیچھے تھا. لیکن اگست  میں اپنے ہدف سے 50 ارب روپے پیچھے رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ایف بی

Read more

’ایک بات پوچھوں ، مارو گے تو نہیں؟ تم لوگوں نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے‘ صلاح الدین ایوبی کا مرنے سے پہلے پولیس سے سوال

پولیس حراست کے دوران جان کی بازی ہارنے والے اے ٹی ایم کارڈ چرانے والے ملزم صلاح الدین ایوبی کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پولیس اہلکاروں سے ان کے تشدد کے طریقوں کے بارے میں سوال کر رہا ہے۔

Read more

پاکستان اور ایران میں گیس پائپ لائن معاہدے میں پانچ سالہ توسیع پر اتفاق

نجی ٹی وی جیو نیوز نے انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کی تاریخ میں 5 سال توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے اپنے حالیہ اجلاس میں معاہدے میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ معاہدے میں توسیع پر دستخط اگلے ہفتے ترکی میں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلے سے دستخط گیس خرید و فروخت معاہدے کے تحت پاکستان نے

Read more

انسداد دہشت گردی عدالت نے خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے جج شہزاد حسین نے تھانہ منصور آباد کے علاقے میں شر انگیز تقریر کے دو سال پرانے مقدمہ کی سماعت کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم رضوی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی جائیداد قرق کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ

Read more

دہلی میں سیکس ورکر سے محبت کرنے والے نے شادی سے انکار پر قتل کر دیا

بھارت کی راجدھانی دہلی میں واقع جی بی روڈ کے جسم فروشی کے ایک اڈہ سے شروع ہونے والی پیار کی کہانی قتل کی ایک ہولناک واردات پر جا کر ختم ہوئی۔ یہاں کام کرنے والی ایک سیکس ورکر سے ایک شخص کو محبت ہوگئی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ سیکس ورکر نے شادی کرنے سے انکار کر دیا تو اس شخص نے اس کا قتل کردیا ۔ محمد ایوب نام کے اس شخص نے پہلے سیکس

Read more

رحیم یارخان: اے ٹی ایم چور صلاح الدین ایوبی دوران حراست ہلاک

رحیم یارخان میں اے ٹی ایم مشین توڑنے اور کیمروں کو منہ چڑانے والا ملزم پولیس کی حراست میں دم توڑ گیا۔ پولیس کےمطابق ملزم صلاح الدین حوالات میں عجیب حرکتیں کر رہا تھا اس دوران ملزم کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن دوران علاج وہ دم توڑ گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کےبعد شیخ اسپتال کے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے

Read more

جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ہیوسٹن میں ISNA کنونشن سے وڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا خبردار رہے، جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بھارت آزاد کشمیر میں کارروائی کرے گا، مودی سرکار نے کوئی ایکشن لیا تو پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہیوسٹن میں اسنا ISNA کنونشن سے وڈیو لنک پر براہ راست خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت میں

Read more

ارباب اختیار شریف خاندان سے رابطہ کرکے معافی مانگ رہے ہیں کہ زیادتی ہو گئی ۔۔۔ : حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ارباب اختیار شریف خاندان سے زیادتیوں پر معافی مانگ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کچھ وقت میں سب ٹھیک کردیا جائے گا۔ موجودہ حکومت کشمیر کے مسئلے کی آڑ میں زیادہ دیر نہیں بچ پائے گی اور اگلے تین ماہ میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ ان کی شریف خاندان کے بعض

Read more

لیڈی ڈیانا کی زندگی معاشقوں کی ایک طویل فہرست تھی

31 اگست 1997 کو پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا پیرس میں ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں آنیوالے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی تھیں۔ لیڈی ڈیانا کی موت کے 22 سال بعد ان کے تمام معاشقوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں۔ دی مرر کے مطابق لیڈی ڈیانا سپنسر کی عمر ابھی 20 سال کی تھی جب ان کی شادی شہزادہ چارلس کے ساتھ ہو گئی۔ سینٹ پاﺅل کیتھڈرل چرچ میں ہونے والی شادی کی تقریب

Read more

افغان طالبان نے قندوز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

افغان طالبان نے افغانستان کے شہر قندوز میں حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ قندوز میں حملے انہوں نے کیا ہے۔ آج صبح افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا تھا کہ طالبان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے بڑے شہر قندوز پر حملہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ طالبان نے سویلین آبادی میں گھس کر حملے کی پوزیشن اختیار کی ہوئی ہے۔

Read more

فہد مصطفی سے شادی کرنا چاہوں گی اور ہمایوں سعید کو بوائے فرینڈ بناؤں گی: مہوش حیات

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات آج کل اپنے انٹرویوز اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ مہوش حیات حال ہی میں اداکار علی سلیم کی ویب سیریز ’بیگم از بیک‘ کا حصہ بنیں۔ اس دوران علی سلیم نے مہوش حیات سے سوال کیا کہ وہ انڈسٹری کے کچھ بہترین اداکاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں لیکن اگر انہیں ہمایوں سعید اور فہد مصطفی کے درمیان شوہر اور بوائے فرینڈ کا انتخاب کرنے کا موقع ملے تو

Read more

خفیہ فحش فلموں کا اسکینڈل کھلنے پر لاہور کا ایمپوریم مال نیب کے نشانے پر آ گیا

خفیہ فحش فلموں کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد نیب نے لاہور میں ایمپوریم مال کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایمپوریم مال کی اراضی کس کی تھی اور اسے نشاط گروپ کو کیسے فروخت کیا گیا؟ بورڈ آف ریونیو نے یہ زمین کب ایل ڈی اے کے حوالے کی؟ ایل ڈی اے نے کن شرائط پر نشاط گروپ کو یہ زمین فروخت کی؟ اس حوالے سے نیب نے تحقیقات کا

Read more

49 سالہ منیشا کوئرالہ نے سنجے دت سے یک طرفہ محبت کا اعتراف کر لیا

بھارتی فلم انڈسٹری میں سنجے دت کو چاہنے والی اداکاراوں کی فہرست طویل تھی ۔ فلم راکی کے بعد سنجے دت کو کئی اداکارائیں پسند کرتی تھیں ۔ مادھوری دکشت سے لے کر کئی اداکاراوں کے ساتھ سنجے کے معاشقہ کے قصے بھی مشہور رہے ہیں۔ لیکن بالی ووڈ کی اداکارہ منیشا کوئرالہ کو سنجے دت سے یکطرفہ محبت ہو گئی تھی۔ سنجے دت سے اسکول کے دنوں سے ہی یک طرفہ محبت کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ

Read more

بھارتی اداکارہ پایل راجپوت نے فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کے راز کھول دیے

پہلے معروف اداکارہ ودیا بالن نے تامل ڈائریکٹر کی حرکتوں کا انکشاف کیا تھا اور اب اداکارہ پایل راجپوت نے کھل کر کاسٹنگ کاوچ کی بات کی ہے ۔ جنوبی ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں فروغ کے ساتھ ہی ٹالی ووڈ میں کاسٹنگ کاوچ کی بحث بڑھ گئی ہے۔ پنجابی فلموں سے مشہور ہونے والی اداکارہ پایل راجپوت نے بتایا ہے کہ انہیں ٹالی ووڈ میں کاسٹنگ کاوچ سے دوچار ہونا پڑا تھا ۔ اداکارہ پایل نے جنوبی ہندوستان کی

Read more

احسن جمیل گجر پھر منظر عام پر: قریبی عزیز کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا گیا: محمد مالک کا انکشاف

معروف صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کمشنر اسلام آباد فضیل اصغر، جنہوں نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر موجود شخص کو ملک سے بھگانے میں مدد کی، اب چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ فضیل اصغر دراصل احسن جمیل گجر کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009ء میں ایک نو بلین روپے کا سکینڈل ہوا جس

Read more

ملتان میں بچیوں سے زیادتی کی ویڈیوز بنانے والی خاتون گرفتار

ملتان میں بچیوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملتان کی رہائشی خاتون رابعہ بچیوں سے زیادتی کی ویڈیوز بناتی اور بیرون ملک اپنے شوہر کو بھیجتی تھی۔ رابعہ کے ظلم کا نشانہ بننے والی 10 سالہ کومل نے اپنی روداد پولیس کو سنا دی۔ جس کے بعد پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ اس

Read more

رحیم یار خان میں  کم عمر لڑکوں سے بدفعلی کرنے والے تین ملزمان گرفتار

رحیم یار خان پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کم عمر لڑکوں کو نشہ آور مشروب پلایا کرتے تھے اور بعد میں بلیک میل بھی کرتے تھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے

Read more

اسٹاک مارکیٹ 5 برس میں پہلی بار ساڑھے 29 ہزار سے نیچے آ گئی: ایک کھرب 6 ارب 5 کروڑ روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 308 پوائنٹس کی کمی کے بعد  29 ہزار 429  پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ رواں ہفتے کے دوران 2237 پوائنٹس گری ہے۔ 5 برس کی تاریخ میں پہلی بار نچلی ترین سطح پر آئی ہے، آج پہلی بار شیئر بازار ساڑھے 29 ہزارسے نیچے گیا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں ہفتے کے 5 کاروباری دنوں میں رجحان منفی رہا، کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں  308

Read more

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو ایڈلٹ فلم آفر کرو گے؟ شرلن چوپڑا کا رام گوپال ورما سے سوال

اداکارہ شرلن چوپڑا اپنی بے باکی کی لئے جانی جاتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں شرلن چوپڑا نے بولڈ فلمیں بنانے کی شہرت رکھنے والے بھارتی ہدایت کار رام گوپال ورما کو ایک ایسا چہلنج دیا جو بھارتی فلم انڈسٹری کے دوہرے معیارات کا پردہ چاک کرتا ہے۔ اس انٹرویو میں شرلن چوپڑا نے بتایا کہ بڑے اداکاروں کے بچوں اور ذاتی محنت کی بنیاد پر جدوجہد کر کے آگے آنے والی اداکاراوں کے درمیان بھارتی فلم انڈسٹری میں کیسے فرق

Read more

تحریک انصاف مجھے استعمال نہیں کر رہی: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا شکوہ

عالم آن لائن اور رکن قومی اسمبلی "ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین کو اپنی جماعت تحریک انصاف سے شدید شکایات پیدا ہو گئی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر اہم حکومتی ارکان مثلاً فردوس عاشق اعوان، شاہ محمود قریشی، علی زیدی اور سرور خان پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایم کیو ایم چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔ ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے وقت بھی خاصے تنازعات

Read more

سویڈن کی خاتون پورن فلم ڈائریکٹر اریکا لسٹ (Erika Lust) سے گفتگو

یورپ میں پورن فلموں اور مواد کے بارے میں یہ بحث زوروں پر ہے کہ کم عمر بچوں کو ایسے مواد کے منفی اثرات سے کیسے محفوظ رکھا جائے۔ اس کے علاوہ یہ پہلو بھی بحث مباحثے کا مرکزی نکتہ بن رہا ہے کہ ایسے مواد کی تیاری میں حصہ لینے والے مرد و خواتین کو ممکنہ جنسی، جذباتی اور مالی استحصال سے کیسے محفوظ رکھا جائے۔ حیران کن طور پر اس دوران "اخلاقی پورن” کی اصطلاح سامنے آئی ہے

Read more

لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارائیں

پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ بہت سی مقبول اداکارائیں نامور فیشن ڈیزائنر کے لباس زیب تن کیے ہی سامنے آتی ہیں اور لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہیں نا مناسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اداکاری کی وجہ سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارائیں اکثر لباس کی وجہ سے بھی صارف کی تنقید کا سامنا کرتی ہیں۔ اکثر صارفین اداکاراؤں

Read more

بھارتی اداکار کیمرے کے پیچھے کیا کیا کام کرتے ہیں

فلم شعلے کی شوٹنگ ممبئی سے دور بنگلورو سے 50 کلومیٹر میسور کی طرف رام نگرم ضلع میں ہو رہی تھی۔ ایک طرف یہ عظیم فلم بن رہی تھی اور دوسری طرف دھرمیندر لائٹ مین اور اسٹاف کو پیسے کھلا رہے تھے۔ دھرمیندر یہ پیسے اس لئے کھلا رہے تھے کہ جو بھی سین ہیما مالنی کے ساتھ شوٹ ہورہا ہے اس میں لائٹ مین اپنی طرف سے کچھ گڑبڑی کریں۔ تاکہ ایک مرتبہ سین نہ ہو۔ بار۔بار اس سین

Read more

کامران شاہد مجھ سے زیادہ شوقین مزاج ہیں: نبیل گبول

پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ایسی فرمائش کر دی جسے سن کر نجی ٹی وی کے اینکر کامران شاہد بھی شرمسار ہو گئے۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دی فرنٹ“میں فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر ہاوس مری نجی طور پر لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے، اگر آپ جانا چاہیں تو جا سکتے ہیں۔ یہ بات سن کر نبیل گبول اور پروگرام کے میزبان کامران شاہد مسکرانے لگے۔

Read more

بلوچستان: 50 ہزار بچوں کے والدین کا پولیو ویکسی نیشن سے انکار

بلوچستان میں پولیو ویکسی نیشن سے انکاری والدین کی تعداد بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے، تقریباً 50 ہزار بچوں کے والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔ بلوچستان میں انکاری والدین کی وجہ سے 50 ہزار بچے پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم ہیں، انکار کرنے والدین اور کوئٹہ بلاک میں شامل اضلاع میں نالے کے پانی میں وائرس کی موجودگی کے مسلسل خطرات موجود ہیں۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے کوآرڈینیٹر

Read more

جج ارشد ملک کی ویڈیو کو ایڈٹ نہیں کیا گیا، اصل ریکارڈنگ ناصر بٹ کے پاس ہے: مریم نواز کا ایف آئی اے کو تحریری جواب

مریم نواز نے ایف آئی اے کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کی ویڈیو اپنی مرضی سے ریکارڈ کی، ناصر بٹ کے مطابق ویڈیو کا مختصر سا حصہ گھر سے باہر ریکارڈ کیا گیا اور بقیہ حصہ جج کے گھر میں ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایف آئی اے کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جج ارشد ملک

Read more

مصطفی کمال بدتمیز ہیں، ملاقات کے قابل نہیں: میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو 24 گھنٹے بعد معطل کر دیا

میئر کراچی وسیم اختر نے شہر میں مسائل کو حل کرنے کے لیے سابق ناظم کراچی اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو دیے گئے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کے خصوصی اختیارات 24 گھنٹے کے اندر ہی واپس لے لیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نے جب کراچی کو 3 ماہ میں صاف کرنے کی پیشکش کی تو میں تیار ہوگیا اور لبیک کہا۔

Read more

امریکی ہم جنس پرست گلوکارہ مائلی سائرس نے شوہر سے طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی

 امریکی پاپ گلوکارہ مائلی سائرس نے ہالی وڈ اداکار لیام ہیمس ورتھ سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کردی۔ دونوں اداکار کچھ دن سے ایک دوسرے سے علیحدہ زندگی گزر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں نامور شخصیات نے مائلی سائرس کے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی تھی، تاہم دونوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ باہمی رضامندی سے الگ ہو رہے ہیں۔ دونوں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے

Read more

گاڑیوں کی صنعت میں بحران: حکومت کی آمدنی میں 225 ارب روپے کی کمی آئے گی، 18 لاکھ افراد بے روزگار

ڈالر کی قیمت میں اضافے، بینکوں میں سود کی شرح بڑھنے سے قسطوں پر گاڑیاں خریدنے کے رجحان میں کمی نیز گاڑیوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی بڑھ جانے سے ملک میں گاڑیوں کی صنعت کو شدید بحران نے آ لیا ہے۔ گاڑیوں کی فروخت میں واضح کمی سے مقامی صنعت کار شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ آٹو سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری منجمد ہو گئی ہے۔ گاڑیوں کے کئی برانڈز نے اپنے منصوبے التوا میں ڈال دیئے۔ ذرائع کا

Read more

بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے 2008 کے انتخابات میں اپنے اور جنرل کیانی کے کردار کا اعتراف کر لیا

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے 2008 ء میں میں نے استعفیٰ دیا کیونکہ میری اور جنرل کیانی کی پلاننگ تھی مسلم لیگ ق کو جتوانے کی۔ بعد میں اس کو undo بھی ہم نے ہی کیا۔ کیانی میرے بھائیوں کی طرح ہیں۔ میرے سے چھوٹے ہیں اور مجھ سے سینئر بھی نہیں مگر جنرل بن گئے۔ ق لیگ کی ڈیل بھی انہوں نے ہی پیپلز پارٹی کے ساتھ کروائی تھی اور نام میرا دیا تھا

Read more

شہزادے اینڈریو جنسی جرائم میں ملوث رہے: برطانوی شاہی محل کے عہدیدار کی تصدیق

 برطانوی شاہی محل کے عہدیدار نے شہزادے اینڈریو کے جنسی جرائم میں ملوث ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ شاہی محل میں بطور سیکیورٹی عہدیدار ذمہ داریاں نبھانے والے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو ماضی میں شاہی محل میں اپنی خواتین دوست کو لاتے رہے۔ 1998 سے 2004 تک شاہی محل میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھانے والے عہدیدار پال پیج نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی محل میں جیفری اپسٹن سمیت ان کے لیے لڑکیوں

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ:  2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ موڑ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر مختلف سمتوں سے حملہ کیا۔ پولیس کی بھر پور جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں قریب واقع پیٹرول پمپ کا نجی سیکیورٹی گارڈ موقع پر ہی

Read more

بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے جعلی دہشت گردی کر سکتا ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو خبردار کرتا ہوں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹا آپریشن کر سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت دعویٰ کر رہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے ہیں، کچھ دہشت گرد جنوبی بھارت میں بھی داخل ہوئے ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی

Read more

ندیم افضل چن نے وزیر اعظم سے اختلاف پر استعفیٰ دیا: ذرائع  

باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں مناسب مقام نہ ملنے پر اپنے عہدے سے استعفی دیا۔ نجی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے ایک سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ ندیم افضل چن ایک وضع دار اور سنجیدہ سیاستدان ہیں۔ انہوں نے نچلے درجے سے سیاست شروع کی تھی۔ جب وہ پی ٹی آئی میں آئے تو انہیں وزیراعظم عمران خان سے گلہ تھا کہ انہیں ان کا صحیح مقام نہیں دیا

Read more

پاکستان نے بھارت اور افغانستان میں تجارت کیلئے زمینی راستہ کھول دیا: ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

معروف تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت اور افغانستان کیلئے تجارتی راستہ کھول دیا ہے۔ ڈاکٹرشاہد مسعود کے مطابق یہ تجارتی راستہ طویل عرصے سے بند تھا، بھارت یہ راستہ کھلوانے کی کوشش بھی کرتا رہا لیکن اب امن اور بھائی چارہ دکھانے کے لئے یہ راستہ کھول دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے رائے دی کہ حکومت کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا

Read more

شوہر کے سامنے منہ بند رکھو، روٹی نہیں بنا سکتیں تو شادی نہ کرو: مسز خان کا ویڈیو وائرل

کراچی کی معروف سماجی کارکن مسز خان نے ان خواتین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو گھریلو امور کی انجام دہی کو ایک طعنہ سمجھتی ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے مسز خان نے کہا کہ ہمارے زمانے میں عورت کو شروع سے سمجھایا جاتا تھا کہ اپنی زبان زیادہ مت چلاﺅ کیونکہ اگر عورت منہ زور ہوجاتی ہے تو معاملات بگڑتے ہیں۔ آج کی عورت ساس اور شوہر پر حکمرانی کرنے کی

Read more

چیف الیکشن کمشنر کا نئے ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے: اعظم سواتی

وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی نےکہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان کا نئے ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے۔ چیف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے آئین میں درج طریقہ کار کو مدنظر رکھتے ہوئے اراکین نامزد کیے۔ انہوں نے کہا کہ نامزدگیاں کسی طور خلافِ آئین یا قانون قرار نہیں دی جا سکتیں۔ کسی بحران کا شکار

Read more

صدر نے اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی کی ہے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ افسوسناک امر یہ  ہے کہ پارلیمنٹ اور آئین پر حملہ اندر سے کیا گیا۔ صدر نے بدنیتی پر مبنی ارادے سے اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی کی۔ رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ صدر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں، انہوں نے اٹھارہویں ترمیم

Read more

ہنزہ میں غیر ملکی سیاح خاتون سے زیادتی کی کوشش

گلگت بلتستان میں ہنزہ کے سرحدی علاقے سوست میں غیر ملکی سیاح خاتون سے زیادتی کی کوشش کےالزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق پاکستان سے چین جانے والی کورین خاتون سے سوست میں زیادتی کی کوشش کی گئی۔ خاتون کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو سات روز کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ’سوجی ہیون‘ نامی کورین خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم نے مدد

Read more

اسٹیٹ بینک کے ذخائر صرف 8 ارب 23 کروڑ ڈالر رہ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 8 ارب 23 کروڑ ڈالر کے رہ گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر میں پچھلے ایک ہفتے میں 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15 ارب 60 کروڑ ڈالررہ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی بینک پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائرمیں 2 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب

Read more

شیخ رشید کو بدتمیز سیاستدان ہونے پر انڈے مارے: انڈے مارنے والے مرد اور خاتون کا ویڈیو بیان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو برطانیہ میں انڈے مارنے والا مرد اور خاتون سامنے آگئے، انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو بدتمیز سیاستدان ہونے پر انڈے مارے. مرد نے کہا کہ میں نے 2 انڈے شیخ رشید کے سر پر پھوڑے اور خاتون نے منہ پر انڈے پر مارے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دورہ برطانیہ میں انڈے مارے گئے تھے. شخ رشید پر انڈوں سے حملہ کرنے والا جوڑا سوشل میڈیا پر

Read more

بلاول بھٹو نے دیوسائی میں اپنے نوجوان ساتھی عثمان غازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو اور استور کے راستے میں دنیا کے بلند ترین 13 ہزار فٹ بلندی پر سطح مرتفع دیوسائی کے مقام پر مختصر قیام کیا جہاں انہوں نے بلاول ہاؤس کے میڈیا مانیٹرنگ اینڈ رسپانس سیل کے انچارج عثمان غازی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ عثمان غازی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ایونٹس کی میڈیا منجمنٹ کرتے ہیں۔ عثمان غازی گزشتہ عام انتخابات سے قبل پی پی پی چیئرمین

Read more