این اے 133 کا انتخابی نتیجہ

لاہور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی جیت یقینی تھی اس لیے جو جیت کا نتیجہ سامنے آیا وہ غیر متوقع نہیں تھا۔ لیکن اس ضمنی انتخاب کے ٹرن آؤٹ میں 2018 کے عام انتخابات 51.89 فیصد کے مقابلے میں 18.59 فیصد نے محض ووٹ ڈال کر نہ صرف جیت بلکہ مجموعی طور پر پورے انتخابی عمل کو پھیکا بنا دیا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ پنجاب میں جاری مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی میں

Read more

وزیر اعظم کا سیاسی اور معاشی چیلنج

وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کا سب سے بڑا چیلنج حزب اختلاف نہیں بلکہ گورننس یعنی حکمرانی کے بحران سمیت معاشی بدحالی یا عملی طور پر مہنگائی کا بڑھتا ہوا چیلنج ہے۔ حکومت کے لیے یہ چیلنج اس لیے بھی کافی اہمیت رکھتا ہے کہ اس نے 2023 کے انتخابات میں اس تاثر کی نفی کرنا ہے کہ ان کی حکومت ایک ناکام حکومت تھی۔ وگرنہ دوسری صورت میں اسے سیاسی میدان میں معاشی بدحالی یا مہنگائی کے

Read more

مقامی حکومتوں کا نظام اور حکومتی ترجیحات

پاکستان کی سیاست اور جمہوریت سے جڑے نظام میں سیاسی جماعتوں کی ترجیحات میں مقامی حکومتوں کے نظام کی مضبوطی، خود مختاری اور ایک مربوط طرز کا نظام جو ہماری سیاسی، قانونی اور انتظامی ضرورت کو پورا کرتا ہو بہت کمزور نظر آتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس ملک میں ہمیں جہاں جمہوریت کمزور نظر آتی ہے وہیں مقامی حکومتوں کا نظام جو ہماری سیاسی اور آئینی ذمہ داری کے زمرے میں آتا ہے اس کے بھی کئی

Read more

افغانستان کا بحران اور عالمی ڈپلومیسی کی جنگ

افغانستان اس وقت اپنے داخلی مالی بحران اور عالمی امداد کے حصول میں ناکامی کی صورت میں ایک نئے بڑے انتشار کا منظر نامہ پیش کر رہا ہے۔ مسئلہ سیکورٹی سے زیادہ فوری طور پر خوراک کے بحران کا ہے جو ایک بڑے انسانی المیہ کو بھی جنم دینے کا سبب بن سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں خوراک اور روزمرہ کی اشیا ختم ہونے کو ہیں اور فوری طور پر ان کی فراہمی کے امکانات بھی محدود ہیں۔

Read more

انتخابی اصلاحات کا ایجنڈا

پاکستان کی سیاست، جمہوریت اور حکمرانی کے نظام کی شفافیت کے تناظر میں انتخابی شفافیت بنیادی نوعیت کا ایجنڈا ہے۔ کیونکہ بدقسمتی سے پاکستان میں انتخابی سیاست کی تاریخ میں تمام انتخابات مختلف الزامات کی بنیاد پر متنازعہ رہے ہیں۔ ایک مسئلہ تو یقینی طور پر انتخابی شفافیت کا ہو سکتا ہے مگر دوسرا مسئلہ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو قبول نہ کرنا اور انتخابی نتائج کو تسلیم نہ کرنے کی سیاسی روش کا بھی ہے۔ جو بھی ملک میں

Read more

پاکستان کی داخلی سیکورٹی اور خارجی چیلنجز

پاکستان کی سیاسی قیادت اور قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا داخلی اور خارجی سیکورٹی و سلامتی کے مسائل پر عسکری قیادت سے بریفنگ یا مکالمہ ایک بروقت اور درست اقدام ہے۔ پاکستان کی داخلی، علاقائی اور عالمی صورتحال کا تقاضا سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان مختلف نوعیت کے حساس معاملات پر بداعتمادی کے مقابلے میں اعتماد سازی یا سازگار ماحول سمیت دو طرفہ بات چیت کا عمل ہے۔ مسئلہ کا حل کسی صورت بدگمانی نہیں بلکہ باہمی تعاون کے

Read more

ملکی سیاسی منظر نامہ

پاکستان کے سیاسی منظرنامہ میں حزب اختلاف کی تمام جماعتیں بشمول پی ڈی ایم کافی سرگرم، متحرک اور فعال نظر آتی ہے۔ اگرچہ تحریک عدم اعتماد کی سیاسی گونج بھی سننے کو مل رہی ہے مگر بظاہر لگتا ایسا ہے کہ اصل مقصد فوری انتخابات کا ہے۔ کیونکہ حزب اختلاف کی کچھ جماعتوں کا موقف ہے کہ ہمیں اپنی توجہ تحریک عدم اعتماد کے مقابلے میں نئے انتخابات تک مرکوز رکھنی چاہیے۔ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، فضل الرحمن

Read more

داخلی سلامتی کا چیلنج

پاکستان کی داخلی سلامتی کا چیلنج ایک بڑا سنجیدہ نوعیت کا سوال ہے۔ کیونکہ جو بھی ریاست ترقی کرتی ہے یا اپنی ساکھ کو داخلی یا خارجی سطح پر قائم کرتی ہے تو اس کا ایک مضبوط پہلو داخلی سلامتی کا چیلنج ہوتا ہے۔ داخلی سلامتی کا تعلق محض قومی سیکورٹی پالیسی تک ہی محدود نہیں ہوتا بلکہ عملی طور پر یہ ریاست اور شہریوں کے درمیان ایک مضبوط، مربوط اور شفاف عمرانی معاہدہ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ بدقسمتی

Read more

مہنگائی کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے

مہنگائی ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر حکومت، حزب اختلاف سمیت معاشرے میں موجود تمام طبقات میں بڑا اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر حکمران طبقہ یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ ملک میں مہنگائی ہے۔ مگر وزیر اعظم سمیت حکومتی وزرا بھی یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ ان کی اس حکومت کو بڑا چیلنج حزب اختلاف کے مقابلے میں مہنگائی اور اس کے نتیجہ میں لوگوں کے شدید ردعمل سے ہے۔ دو دن قبل

Read more

احتساب، ترمیم اور سیاسی سمجھوتے

پاکستان میں احتساب کا عمل ہمیشہ سے سیاسی سمجھوتوں، مصلحت پسندی، عدم شفافیت، مرضی کا احتسابی عمل سمیت کمزور ریاستی اور حکومتی سطح پر عدم ترجیحات کا عکاسی کرتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل میں جس تیزرفتاری سے معاملات سمیت اصلاحات کا عمل آگے بڑھنا چاہیے تھا اس کا ہر دور حکومت میں فقدان نظر آتا ہے۔ حکومت کے ساتھ ساتھ اصل بحران ملک کی طاقت ور اشرافیہ یا مختلف شعبوں کی سطح پر

Read more

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: ایک بڑا چیلنج

ریاستی، حکومتی اور معاشرتی سطح پر ایک بنیادی نوعیت کا مسئلہ انتہا پسندانہ رجحانات کا ہے۔ یہ مسئلہ محض مذہبی بنیادوں تک ہی محدود نہیں بلکہ عملی طور پر سیاسی، سماجی اور علمی و فکری محاذ پر بھی ہمیں مختلف نوعیت کے انتہا پسندانہ رجحانات اور ان سے جڑے نتائج دیکھنے پڑتے ہیں۔ اگرچہ قومی سطح پر ہم نے 2014 میں بیس نکاتی ”قومی نیشنل ایکشن پلان“ بھی ترتیب دیا ہوا ہے۔ اس پلان کے تحت ہم نے قومی سطح

Read more

پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی اور عالمی ایجنڈا

عالمی سطح پر موجود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ) ایف اے ٹی ایف (کے حالیہ اجلاس میں ان کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییر کہ اگرچہ پاکستان کی کارکردگی کافی حوالے سے حوصلہ افزا ہے اور ادارہ اس کی سیاسی پذیرائی بھی کرتا ہے اور یہ اقدامات پاکستان کے مثبت عزائم کی نشاندہی بھی کرتا ہے کہ وہ ان معاملات میں کافی سنجیدہ ہے۔ لیکن اس کے باوجود پاکستان کو بدستور نگرانی میں رکھا جائے گا اور ہم امید کرتے ہیں

Read more

بلوچستان میں سیاسی تبدیلی

سابق وزیراعلی بلوچستان عوامی پارٹی ) باپ (کے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے بلامقابلہ نئے وزیر اعلی منتخب ہو گئے ہیں۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پچھلے ایک ماہ میں جو بلوچستان میں جام کمال کے خلاف سیاسی کھچڑی پک رہی تھی جو ان ہی کی اپنی سیاسی جماعت کی پیدا کردہ تھی وہ نئے وزیر اعلی کے بعد ختم ہو گئی ہے۔ کیونکہ سابق وزیر اعلی جام کمال کے بقول وہ اپنے تمام

Read more

محروم اور کمزور طبقہ کی سیاست

حکومت کا بنیادی چیلنج حزب اختلاف کی سیاست کے مقابلے میں مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی سمیت معیشت کے لیے سازگار سطح کا ماحول کو یقینی بنانا ہے۔ کیونکہ جب ملکی معیشت آگے بڑھ رہی ہو اور لوگوں کے پاس کمانے کے لیے معاشی مواقعوں میں انصاف کا عمل نظر آئے تو لوگ بڑھتی ہوئی مہنگائی کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ لیکن جب معیشت آگے نہ بڑھے اور لوگوں میں معاشی عدم تحفظ کی کیفیت ہوتو ایسے میں مہنگائی واقعی

Read more

پاکستان پر دباو بڑھانے کی پالیسی اور عالمی ایجنڈا

عالمی سطح پر موجود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس )ایف اے ٹی ایف (کے حالیہ اجلاس میں ان کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییرکہ اگرچہ پاکستان کی کارکردگی کافی حوالے سے حوصلہ افزا ہے اور ادارہ اس کی سیاسی پزیرائی بھی کرتا ہے او ریہ اقدامات پاکستان کے مثبت عزائم کی نشاندہی بھی کرتا ہے کہ وہ ان معاملات میں کافی سنجیدہ ہے ۔لیکن اس کے باوجود پاکستان کو بدستور نگرانی میں رکھا جائے گا او رہم امیدکرتے ہیں کہ وہ اگلے

Read more

مقامی جمہوری حکومتیں اور سیاسی ترجیحات کا تعین

سیاست، جمہوریت، حکمرانی اور سیاسی استحکام کے لیے مقامی حکومتوں کا نظام پہلی اور بنیادی سیڑھی کا کردار ادا کرتی ہے۔ بنیادی اصول یہ ہی ہے کہ جس ملک میں مقامی حکومتوں کا سیاسی اور جمہوری نظام موجود نہیں وہاں جمہوریت نہ تو پنپ سکتی ہے اور نہ ہی لوگوں کے بنیادی حق یا حقوق کی ضمانت دے سکتی ہے۔ اسی بنیاد پر یہ قول بار بار دہرایا جاتا ہے کہ مقامی جمہوری حکومتوں کے نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل

Read more

ملکی سیاست کا بنیادی مسئلہ

پاکستان کی سیاست اور جمہوریت میں سول ملٹری تعلقات ہمیشہ سے ایک بنیادی مسئلہ رہا ہے اور اسی بنیاد پر ملک میں سیاسی اور جمہوری نظام بھی کمزور یا تعطل کا شکار رہا ہے۔ یہاں سول ملٹری تعلقات کو فریقین نے سمجھنے کی بجائے ایک مقابلہ کی فضا قائم کی ہے اور ہر فریق دوسرے فریق پر بالادستی چاہتا ہے۔ ایک دوسرے کے معاملات کو سمجھ کر آگے بڑھنے اور معاملات کو افہام تفہیم سے حل کرنے کے فقدان نے

Read more

مہنگائی کا سدباب کیسے ممکن ہو گا؟

عام آدمی کے لیے مہنگائی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ایک ایسے موقع پر جب ملک میں مجموعی طور پر معاشی صورتحال میں سنگین نوعیت کے مسائل کا سامنا ہو اور بے روزگاری جیسا سنگین مسئلہ بھی درپیش ہو۔ اس لیے جب عام آدمی ملک میں مہنگائی کی دہائی دیتا ہے تو اس کی اہمیت بھی ہے اور وہ پریشان بھی نظر آتا ہے۔ اب پٹرول کی قیمت میں دس روپے انچاس پیسے فی لیٹر اضافہ، مٹی کا تیل دس روپے پچانوے پیسے، لائٹ ڈیزل آئل آٹھ روپے چوراسی پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل بارہ روپے چوالیس پیسے اضافہ یقینی طور پر ملک میں مجموعی مہنگائی میں اضافہ کا سبب بنے گا۔ یہ بات بجا کہ عالمی منڈی میں تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ مثال کے طور پر پٹرول 37 ڈالر سے 85 ڈالر، پام آئل میں 36 فیصد، کول 60 ڈالر سے 250 ڈالر جبکہ ایل این جی میں 10 ڈالر سے 50 ڈالر اضافہ بھی ہمارے جیسے ملکوں میں تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب بنا ہے۔

Read more

منفی رجحانات پر مبنی سوچ و فکر

یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے کہ ہم بطور معاشرہ مجموعی طور پر منفی بنیادوں پر کیوں سوچتے ہیں؟ کیونکہ اگر ہم اپنی علمی، فکری مباحث ہی کو دیکھیں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ لوگ مختلف امور پر مثبت پہلووں کے مقابلے میں منفی پہلووں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ بالخصوص معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے ہماری گفتگو میں مایوسی کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ کسی بھی امور پر تنقید کرنا ہر فرد کا بنیادی حق ہے او

Read more

احتساب کے نام پر سیاسی سمجھوتے

پاکستان میں احتساب کا نظام ہمیشہ سے کمزور اور سیاسی سمجھوتوں کا شکار رہا ہے۔ طاقت ور حکمران طبقات اور اشرافیہ کا بنیادی مقصد ملک میں احتساب کے نظام کو شفاف بنانے سے زیادہ اس نظام کو اپنی مرضی اور مفاد کے تحت چلا کر اپنے مفاد کو ہی ترجیح دینا ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ ملک کی سطح پر کسی ایک خاص حکومت یا کسی خاص طاقت ور گروہ کی نہیں بلکہ اس عمل میں سارے ہی حکمران اور طاقت

Read more

ہندو انتہا پسندی کا چیلنج

بھارت بنیادی طور پر اپنے آئینی ، قانونی اور سیاسی فریم ورک میں ایک سیکولر ریاست ہے ۔لیکن عملی طور پر اس وقت بھارت کی جو تصویر ہم کو دنیا بھر میں نظر آ رہی ہے یا بالادست ہے وہ ہندواتہ کی بنیاد پر سیاست اور انتہا پسندی پر مبنی رجحانات ہیں۔بی جے پی ، آر ایس ایس سمیت دیگر ہندو انتہا پسند جماعتوں کی سیاست نے مودی کی قیادت میں اقلیتوں کے لیے سنگین مشکلات پیدا کردی ہیں ۔انتہا

Read more

جمہوری نظام کی اصلاح کا ایجنڈا

سیاسی اور جمہوری نظام کی بنیاد اصلاحات کے ایجنڈا سے جڑا ہوتا ہے۔ جمہوریت انقلاب سے زیادہ اصلاحات کی بنیاد پر بنیادی نوعیت کی تبدیلیوں سے عوام میں اپنی سیاسی ساکھ کو قائم کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اصلاحات کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں جو بھی سیاسی اور جمہوری نظام ہے وہ اپنا داخلی احتساب کو یقینی بنا کر سیاسی طور پر آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرے جو ریاست اور عوام کے

Read more

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا چیلنج اور عالمی طاقتوں کا کردار

پاکستان عملی طور پر ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ اس کو داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر مختلف نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں ایک مسئلہ ہماری علاقائی یا عالمی سطح پر خارجہ پالیسی کا بھی ہے۔ بالخصوص جس انداز سے حالیہ کچھ عرصہ میں خطہ کی بدلتی ہوئی صورتحال، افغانستان میں ہونے والی تبدیلیاں، پاک بھارت تعلقات، خطہ میں چین کا بڑھتا ہوا اثر سمیت امریکہ چین تعلقات کو دیکھیں تو بہت سی ایسی

Read more

مقامی حکومتیں سیاسی عدم ترجیحات کا شکار

سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، شفافیت، جوابدہی، مقامی طور پر درست مسائل کی نشاندہی، ترجیحات کا تعین او ر مقامی سطح پر مسائل کے موثر حل کے لیے مضبوط، مربوط، خود مختار ”مقامی حکومتوں کا نظام“ ہی ریاستی، حکومتی یا قومی ترجیحات کا بنیادی ایجنڈا ہونا چاہیے۔ اگرچہ ہماری سیاسی اور جمہوری قوتیں مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اپنے اپنے سیاسی منشور، تقریروں، تحریروں میں بڑے بڑے بلند و بانگ دعووں کے ساتھ تسلیم کرتی ہیں، مگر عملی

Read more

مسلم لیگ نون کی داخلی سیاسی کشمکش

مسلم لیگ نون کی سیاست ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ بظاہر جماعت نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور یہ کریڈیٹ اسے دیا جانا چاہیے کہ وہ فی الحال عملی طور پر کسی بڑے ٹکراؤ یا تقسیم کا شکار نہیں ہوئی۔ لیکن نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف کی سیاسی حکمت عملی، بیانیہ یا سیاسی اقتدار سمیت خاندان میں بالادستی کی جنگ کا پہلو نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ جنگ جو بظاہر بیانیہ، جمہوریت، پارلیمان

Read more

عالمی سیاست کے چیلنجز اور عالمی فورمز کا کردار

دنیا کی سیاست او ران سے جڑے ممالک کو اس وقت داخلی اور خارجی محاذ پر بہت سے اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ملک مسائل کو سیاسی تنہائی میں حل نہیں کر سکتا او ران مسائل کا حل علاقائی اور عالمی سیاست کے معاملات اور دوطرفہ تعاون کے ساتھ ہی جڑے ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم دنیا کے مسائل کے حل میں دو طرح کے امکانات کو دیکھتے ہیں۔ اول عالمی سطح پر موجود ممالک

Read more

امریکہ، طالبان اور پاکستان

دنیا کی توجہ کا مرکز اس وقت افغانستان ہے۔ کیونکہ دنیا اب طالبان کی طرف دیکھ رہی ہے کہ وہ خود کو کیسے ماضی کے طالبان سے مختلف انداز میں پیش کر کے افغانستان کے بحران کے حل میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ افغانستان نے اگر واقعی ایک بڑے بحران سے خود کو بھی بچانا ہے اور خطہ کی سیاست کو بھی استحکام دینا ہے تو یہ کام کسی سیاسی تنہائی میں نہیں ہو گا۔ کیونکہ افغانستان میں طالبان کی

Read more

شفاف انتخابات اور ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز

سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور منصفانہ نظام کے لیے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ کیونکہ شفاف انتخابات کی بنیاد پر ہی ہم اپنے سیاسی اور انتخابی نظام کی ساکھ قائم کر سکتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ یہاں ہر انتخابات کے بعد انتخابی ساکھ پر بنیادی نوعیت کے سوالات اٹھائے جاتے ہیں جو انتخابی ساکھ کو متنازعہ بنانے کا سبب بنتے ہیں۔ ماضی میں ہم نے انتخابات کی شفافیت کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھائے لیکن مسائل حل ہونے کی

Read more

افغانستان میں جامع حکومت کا درپیش چیلنج

افغانستان کے بحران کا حل بہت پیچیدہ ہے۔ طالبان کا حکومت سنبھالنا سمیت تمام فریقین کو ساتھ لے کر چلنا نہ صرف طالبان کے لیے بلکہ خود خطہ کی سیاست کے لیے اہم بنیادی نوعیت کا سوال ہے۔ کیونکہ پاکستان سمیت بہت سے فریقین اس نقطہ پر متفق ہیں کہ طالبان تنہا چلنے کی بجائے تمام فریقین کو ساتھ لے کر چلیں گے تو ہی بحران سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے۔ طالبان کے اقتدار سنبھالتے ہی جو لفظ

Read more

کرکٹ ڈپلومیسی میں ایک نئی سفارتی جنگ

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم، بورڈ اور حکومت کی جانب سے پاکستان کے دورہ کی منسوخی نہ صرف کرکٹ کے کھیل بلکہ اس کے شائقین کے لیے بھی ایک بری خبر ہے۔ کیونکہ پاکستان سمیت کرکٹ کو ایک جنونی کھیل کی حیثیت حاصل ہے او راس کھیل میں ہر فرد کی دلچسپی بھی نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی خود پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ ہم سیاسی، سفارتی یا ڈپلومیسی سمیت

Read more

مقامی حکومت کا نظام کیسے مضبوط ہو گا؟

بدقسمتی سے مقامی حکومتوں کا سیاسی اور جمہوری نظام ریاست اور حکومتی ترجیحات میں ہمیں بہت پیچھے نظر آتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس وقت پورے ملک میں مقامی حکومتوں کے نظام کی عدم موجودگی مکمل جمہوری نظام کی نفی کرتا ہے۔ حالانکہ 1973 کے آئین کی شق 140۔ A کو دیکھیں تو وہ تمام صوبائی حکومتوں کو پابند کرتی ہے کہ تمام صوبے اپنے اپنے صوبہ میں مکمل حکومتوں کے تسلسل، مضبوط و مربوط نظام کو بنانا،

Read more

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات چاروں صوبوں میں مقامی انتخابات کے تناظر میں یقینی طور پر بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوں گے ۔ امید کی جانی چاہیے کہ 2021۔ 22 ملک کے چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکے گا۔ بدقسمتی سے اس وقت ملک میں مکمل جمہوری نظام مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے مکمل نہیں ہے۔ جب تک ملک میں مقامی حکومتوں کے انتخابات منعقد نہیں ہوتے تو جمہوری نظام پر

Read more

اصلاحات کا نامکمل ایجنڈا

وزیر اعظم عمران خان کے بقول غربت، غذائی قلت، عدم تحفظ، ، ماحولیاتی تبدیلی سمیت حکمرانی کا نظام پاکستانی معاشرے کے بڑے چیلنجز ہیں۔ ان کے بقول نیا نظام کوئی بٹن دبانے سے نہیں بن سکتا اور نظام کی اصلاح میں ایک بڑا وقت اور کئی بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم کا تجزیہ بجا ہے او ران مسائل یا مشکلات سے نمٹنا ہی ریاست، حکومت اور اداروں کا بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ اگر ہم نے واقعی حقیقی تبدیلی

Read more

افغانستان کا داخلی استحکام اور طالبان کا چیلنج

افغانستان کا استحکام محض افغانستان کے لیے ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت علاقائی و عالمی ممالک کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملات کو سیاسی تنہائی میں دیکھنے کی بجائے مجموعی طور پر علاقائی اور عالمی سیاست کے تناظر میں اپنے آپ کو کھڑا کر کے دیکھ رہا ہے۔ کیونکہ یہ بات پاکستان اچھی طرح سمجھتا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی سیاسی برتری اور عبوری حکومت کے قیام کے بعد اگر

Read more

سید علی گیلانی ایک چراغ اور بجھا

” ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔“ یہ الفاظ بزرگ حریت راہنما اور تحریک آزادی کشمیر کے سرخیل سید علی گیلانی کے ہیں جو ہمیشہ اپنی مضبوط اور توانا آواز کے ساتھ کشمیر کا مقدمہ لڑتے اور پاکستان سے اپنی محبت سمیت وابستگی کا برملا اظہار کرتے تھے۔ 92 سالہ سید علی گیلانی سات دہائیوں تک کشمیر کی آزادی کی جنگ اور بھارتی بربریت کے خلاف اپنی سیاسی جدوجہد سیاسی اور قانونی فریم ورک میں لڑتے رہے۔ یہ ان

Read more

افغانستان: نئی جنگ کے خدشات

افغانستان محض افغانستان کے لیے ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت پورے خطہ کی سیاست کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان سمیت بہت سے ممالک افغانستان کی پیچیدہ، مشکل اور سنگین صورتحال پر اپنی اپنی تشویش رکھتے ہیں۔ اول خیال یہ تھا کہ طالبان سیاسی سطح پر اپنی برتری کے بعد جب افغانستان یا کابل پر سیاسی غلبہ حاصل کریں گے تو اس کے نتیجہ میں ایک بڑا خون خرابہ افغان حکومت اور طالبان کی صورت

Read more

تعلیم، تربیت اور قانون کی حکمرانی

وزیر اعظم عمران خان کی یہ بات بنیادی طور پر درست ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام عملی طور پر تربیت کے فقدان کی وجہ سے اچھے انسان سمیت بہتر معاشرہ بنانے کے عمل میں ناکام ہوا ہے۔ حالیہ کچھ عرصہ میں عورتوں یا معصوم بچیوں کے حوالے سے جو ہمیں تشدد، جنسی خوف ہراس، عورتوں کی عزت اچھالنا، کردار کشی، جنسی زیادتی کے واقعات انفرادی یا اجتماعی طور پر دیکھنے کو ملے ہیں وہ معاشرہ سمیت ریاستی یا حکومتی نظام

Read more

پاک امریکہ تعلقات کا چیلنج

پاکستان کے چین سے بڑھتے ہوئے تعلقات یا افغانستان کے بحران سے جڑے معاملات کو بنیاد بنا کر بہت سے اہل دانش یا سفارتی محاذ پر موجود ماہرین پاک امریکہ تعلقات میں بداعتمادی کو زیر بحث لا رہے ہیں۔ ان کے بقول خطہ کے ممالک کے درمیان نئے تعلقات یا رشتے ظاہر کرتے ہیں کہ خطہ کے ممالک خود بھی نئی صف بندی کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ یہ سوچ اور فکر کے پاکستان کا سارا جھکاو اب امریکہ

Read more

افغانستان میں امریکہ کی ناکامی

افغانستان میں طالبان کی بڑی سیاسی برتری محض امریکہ کی ہی ناکامی نہیں بلکہ اس کے دیگر چالیس اتحادی ممالک بھی اس شکست یا ناکامی کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ امریکہ اور اس کے اتحادی بنیادی طور پر نہ تو بندوق، جنگ اور طاقت سے افغانستان میں طالبان کو فتح کرسکے اور نہ ہی کوئی ایسا بڑا اور جاندار سیاسی تصفیہ پیدا کرسکے جو معاملات کو سیاسی طور پر حل کرنے کا سبب بن سکتا۔ امریکی فوجیوں کا انخلا

Read more

افغان طالبان کا چیلنج

افغان طالبان کی افغانستان میں سیاسی برتری کے بعد سب سے بڑا سوال مستقبل کے افغانستان پر ہے۔ کیونکہ طالبان کی سیاسی برتری نے جہاں ان کے لیے بڑی کامیابی کی راہ ہموار کی ہے وہیں ان کے بارے میں افغانستان سمیت دنیا بھر میں کئی طرح کے خدشات، خوف اور تحفظات مستقبل کے افغانستان پر پائے جاتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ طالبان حکومت کا سیاسی ماضی ہے جس میں تشدد، خوف، زبردستی کی عملی سیاست غالب تھی۔ یہ

Read more

نئی سیاسی صف بندی اور جوڑ توڑ کی سیاست

انتخابات 2023 پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ کیونکہ اب حکومت اور حزب اختلاف کے مابین جو بھی محاذ آرائی ہوگی اس کے پیچھے مستقبل کے انتخابات اور اپنی مرضی کے سیاسی نتائج کا حصول ہوگا۔ یہ جو حکومت کو گرانے کا سیاسی ایجنڈا تھا وہ اب کہیں گم ہو کر رہ گیا ہے اور حزب اختلاف میں بھی یہ احساس بڑھ گیا ہے کہ ان کی سیاسی توجہ حکومت گرانے سے زیادہ

Read more

شہباز شریف کی سیاسی پریشانی

مسلم لیگ نون میں دو سیاسی بیانیہ کی لڑائی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے سیاسی بیانیہ کی بنیاد پر سول بالادستی کی جنگ میں اداروں سے ٹکراو کی جو پالیسی اختیار کی ہوئی ہے اس پر پارٹی کے ایک بڑے طبقہ میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ اس طبقہ کی قیادت عملی طور پر شہباز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ وہ مزاحمت یا اداروں سے ٹکراو کے مقابلے میں مفاہمت اور

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات کا سبق

آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج ماضی کے انتخابات کا تسلسل ہی تھے۔ یہ اصول اور منطق درست ثابت ہوئی کہ آزاد کشمیر میں وہی جماعت انتخابات جیتے گی جس کی اسلام آباد میں حکومت ہوگی۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا حکومت مخالف سیاسی اور صحافتی طبقہ ان انتخابی نتائج سے بہت بڑے سیاسی دھماکے یا حکومتی مخالفت میں کسی بڑے اپ سیٹ کی پیشگوئی کر رہا تھا اسے سخت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ طبقہ عملی طور

Read more

افغانستان کا چیلنج اور خطہ کی سیاست

افغانستان کا ایک بڑا بحران داخلی سطح کا ہے۔ اس بحران کی بڑی ذمہ داری امریکہ اور افغان حکومت پر عائد ہوتی ہے جو وہاں داخلی استحکام سمیت طالبان کے ساتھ سیاسی تصفیہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج سب سے زیادہ افغانستان میں افغان حکومت سیاسی تنہائی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ خود بھارت کو بھی افغانستان کے موجودہ بحران اور طالبان کی سیاسی برتری پر کافی تشویش ہے۔ بھارت کی ایک بڑی

Read more

خواجہ آصف کا حقیقت پسندانہ تجزیہ

یہ بات کافی حد تک بجا ہے کہ ہماری سیاست اور جمہوریت میں سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں سمیت طاقت کے اہم مراکز نے ماضی کی غلطیوں سے بہت کم سیکھا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم بطور قوم، معاشرہ یا ریاست آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے کی طرف جا رہے ہیں اور خاص طور پر ہمارا ادارہ جاتی نظام اپنی اہمیت کھو بیٹھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تمام فریقین اپنی اپنی داخلی غلطیوں کو تسلیم کرنے

Read more

افغانستان کی پیچیدہ صورتحال

افغانستان کی صورتحال پیچیدہ اور مشکل بنتی جا رہی ہے۔ بدقسمتی سے امریکہ، اس کی اتحادی افواج، افغان حکومت اور افغان طالبان کسی بھی بڑے سیاسی تصفیہ پر متفق نظر نہیں آرہے۔ امریکہ کے بقول امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ اور داخلی امن کی ضمانت ہم نہیں بلکہ یہ فیصلہ افغان حکومت اور طالبان کو مل کر کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ فیصلہ ان ہی دو فریقوں نے مل کر ہی

Read more

بلوچستان کا قومی ڈائیلاگ

بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک قومی مسئلہ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ کیونکہ مسئلہ امن و امان سے زیادہ قومی سیکورٹی کا ہے اور بلوچستان کے اس بحران کو حل کیے بغیر قومی سلامتی اور سیکورٹی کا معاملہ بھی پیچیدہ رہے گا۔ بالخصوص جب اس صوبہ بلوچستان میں ہمیں بھارت سمیت دیگر ممالک کی مداخلت کے معاملات کو دیکھنا پڑتا ہے تو ایسی صورت میں ہماری ریاستی اور حکومتی پالیسی میں بلوچستان

Read more

اسلاموفوبیا کا مقابلہ کیسے کیا جائے

جامعات سمیت علمی و فکری اداروں اور بالخصوص رائے عامہ کی تشکیل سے جڑے افراد یا اداروں کا بنیادی کام ریاستی یا قومی مسائل سے متعلق اہم مسائل کی تحقیق اور ایک متبادل بیانیہ کی تشکیل نو کرنا ہوتا ہے۔ وہ عالمی، علاقائی، قومی سیاسی، سماجی، اقتصادی، اخلاقی، قانونی مسائل جن کا براہ راست تعلق حکمرانی، فیصلہ سازی، باہمی تعلقات سے جڑے ہوں ان کا پرامن سیاسی، علمی اور فکری حل کی تلاش ہی ہمیں یا دنیا کو عالمی یا

Read more

ایف اے ٹی ایف۔ بڑی طاقتوں کا سیاسی ہتھیار

پاکستان کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) ایف اے ٹی ایف ( کی گرے لسٹ سے نکلنا آسان کام نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ بات ثابت ہے کہ ایف اے ٹی ایف کوئی مالیاتی یا تکنیکی فورم نہیں بلکہ ایک سیاسی فورم کی نوعیت رکھتا ہے۔ اس فورم کے فیصلوں میں شفافیت کو عملی طور پر ایک بڑے سیاسی فریم ورک کے طور پر ہی دیکھا جانا چاہیے۔ یہ بات بھی یقینی تھی کہ اس برس جون 2021 میں بھی ایف

Read more

مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ڈرامہ فلاپ

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر داخلی اور خارجی دونوں سطحوں سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں اختیار کی جانے والی سیاسی، انتظامی اور طاقت کی پالیسی میں تبدیلی کے تناظر میں دباو کا سامنا ہے۔ کیونکہ بظاہر یہ ہی لگتا ہے کہ جو کچھ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ہے وہ عملی طور پر مودی حکومت کے کنٹرول میں نہیں۔ عالمی دنیا اور بالخصوص عالمی میڈیا سمیت انسانی حقوق سے جڑے ادارے مسلسل مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کی بدترین

Read more

مقامی نظام حکومت کی ترجیحات

پاکستان کی سیاسی حکمرانی اور اس نظام سے جڑی شفافیت سمیت عام آدمی کے مفادات کی سیاست کا براہ راست تعلق ایک مضبوط اور مربوط مقامی حکومتوں کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ جب تک ہمارا ریاستی و حکومتی نظام سمیت طاقت کے تمام مراکز بنیادی طور پر مقامی حکومتوں کے نظام کو بنیاد بنا کر حکمرانی کے نظام کو قائم نہیں کریں گے حکمرانی کا بحران بدستور قائم بھی رہے گا اور مزید بگاڑ بھی پیدا کرے گا۔ لیکن

Read more

معاشی مفادات اور عوامی جنگ

مرکز سمیت صوبوں کے بجٹ آچکے ہیں۔ حکومت وفاقی ہو یا صوبائی وہ اپنے بجٹ کو عوامی بجٹ یا عوامی توقعات کے عین مطابق کہتی ہے اور ان کے بقول عام آدمی کی معاشی مشکلات کو بنیاد بنا کر ہی ہم نے حکومتی سطح پر اپنی معاشی ترجیحات کا تعین کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود قومی سطح مرکز یا صوبائی حکومتوں کے بجٹ یا اس سے جڑی معاشی پالیسیوں یا عوامی ریلیف کے تناظر میں لوگوں میں بداعتمادی پائی

Read more

سیاست اور جمہوریت کو تماشا نہ بنائیں

سیاست اور جمہوری اقدار یا طرز عمل کو اگر مثبت انداز یا اس کی سیاسی ساکھ کو مثبت انداز میں قائم کرنا ہے تو اس کی بڑی ذمہ داری بھی سیاست سے جڑے تمام فریقین کی بنیادی ذمہ داری کے زمرے میں آتی ہے۔ کیونکہ سیاست اور جمہوریت کی بنیادی کنجی سیاسی جماعتیں، قیادت، سیاسی کارکن اور پارلیمانی ارکان ہوتے ہیں۔ لیکن اگر بدقسمتی سے یہ ہی سیاسی فریق خود ہی آگے بڑھ کر قومی سیاست، جمہوریت، حکمرانی یا انداز

Read more

قومی ترقی اور اصلاحاتی ایجنڈا

دنیا میں سیاست اور جمہوریت کی کنجی یا اس کا کامیابی کا بڑا حصہ اصلاحات کے نظام سے جڑا ہوتا ہے۔ عمومی طور جمہوریت میں انقلاب کی بجائے اصلاحات کی مدد سے تبدیلی کا عمل آگے بڑھتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری نظام سے جڑے حکمران طبقہ یا اس کے دیگر فریقین کی بڑی توجہ کا مرکز اصلاحات کا منصفانہ اور شفاف ایجنڈا ہوتا ہے۔ پاکستان میں حکمرانی کا نظام اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ عام آدمی سمیت

Read more

پاک بھارت تعلقات اور پس پردہ ڈپلومیسی

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کی بڑی رکاوٹ دونوں اطراف موجود بداعتمادی، باہمی عدم اعتماد، تعصب اور مخاصمت کی شکل میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ نریندر مودی کے دور اقتدار میں بالخصوص ہمیں بھارت کی جانب سے پاکستان سے تعلقات کے تناظر میں زیادہ شدت پسندی، انتہا پسندی یا ڈیڈلاک کا سامنا رہا ہے۔ حالیہ کچھ عرصہ میں ہمیں پاکستان اور بھارت کی سیکورٹی اداروں کی جانب سے کچھ پس پردہ مذاکرات کی صورت دیکھنے کو ملی

Read more

افغان بحران کا حل کیا ممکن ہو سکے گا؟

پاکستان، افغانستان سمیت پورے خطہ کی یا عالمی سیاست کی بڑا انحصار افغان امن معاہدہ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عملی طور پر درست نشاندہی کی ہے کہ خطہ کی مجموعی سیاست میں سیاسی اور معاشی استحکام سمیت باہمی تعاون کے امکانات کا براہ راست تعلق اب بھارت کے طرز عمل اور افغان امن سے جڑا ہوا ہے۔ ان کے بقول پاکستان خطہ کے ممالک میں تعاون کے امکانات کو قائم اور بد اعتمادی کو

Read more

انصاف کا نظام اور نظام کی تبدیلی

افراد کے مقابلے میں اگر نظام کی مضبوطی کا عمل موجود نہ ہو تو یہ نظام طاقت ور افراد کے ہاتھوں یرغمالی کا منظر نامہ پیش کرتا ہے۔ کیونکہ کمزور لوگوں کی بنیادی خواہش افراد کے مقابلے میں اداروں کی مضبوطی ہوتی ہے اور ان ہی اداروں سے ان کو انصاف یا اپنے بنیادی حقوق شفاف انداز میں مل سکتے ہیں۔ پاکستان میں انصاف کے نظام کو تین بنیادی چیلنجز ہیں۔ اول یہ نظام طبقاتی بنیادوں پر قائم ہے جہاں

Read more

کیا شہباز شریف کا بیانیہ چل سکے گا؟

شہباز شریف انقلابی سے زیادہ انتظامی لیڈر ہے۔ انتظامی لیڈر کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی نظریاتی بندشوں میں خود کو قید کرنے کی بجائے حالات کے مطابق اپنی حکمت عملی کے سیاسی کارڈ کھیلنے کا ہنر رکھتا ہے۔ ایسی سیاست پاپولر کم مگر طاقت کے مراکز کے گرد زیادہ گھومتی ہے یا ان کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہباز شریف اسٹیبلیشمنٹ کے حلقوں میں اپنی اہمیت رکھتے ہیں اور بلاوجہ ان سے ٹکراؤ

Read more

عدالتی اصلاحات ترجیحی ایجنڈا ہونا چاہیے

جمہوریت، سیاست اور نظام کی شفافیت کے لیے اصلاحات بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ کیونکہ بنیادی طور پر جمہوریت، پارلیمانی طرز سیاست، قانونی کی حکمرانی میں انقلاب کی بجائے اصلاحات کی بنیاد پر شفافیت پر مبنی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاتا ہے۔ اصلاحات کا عمل بتدریج آگے بڑھتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ بہتر نتائج دیتا ہے، یہ ہی اصلاحات پر مبنی ایجنڈا سیاسی اور جمہوری نظام کی ساکھ بھی قائم کرتا ہے اور مجموعی طور

Read more

افغانستان کا داخلی بحران اور افغان حکومت

پاکستان کے داخلی اور علاقائی مفاد میں افغانستان کے بحران کا حل اور افغان امن ماہدہ کی کامیابی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ کیونکہ پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ افغان بحران کا حل اور وہاں ایک مضبوط، پائیدار اور تمام فریقین پر مشتمل حکومت نہ صرف افغانستان کے لیے بلکہ پاکستان سمیت علاقائی امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان اس وقت افغان بحران کے حل میں امریکہ سمیت بڑی طاقتو

Read more

سیاسی بغاوت

جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں نے اپنی ہی جماعت یا حکومت کے خلاف جو سیاسی بغاوت کی ہے وہ فطری امر ہے۔ کیونکہ جب سیاست عملی طور پر طاقت، اقتدار اور ذاتی مفادات کے تابع ہوگی تو ہمیں سیاسی طاقت ور گروپوں کی جانب سے اس انداز کی سیاسی بلیک میلنگ کی جھلکیاں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ طاقت کے یہ مراکز عمومی طور پر اپنی اپنی جماعتوں اور قیادت پر اپنا سیاسی دباو بڑھا کر اپنی مرضی کے

Read more

علاقائی سیاست کی ترجیحات

پاکستان کی خارجہ پالیسی کو درست سمت دینے کے لیے پہلا نقطہ داخلی سیاست اور معیشت کا استحکام ہوتا ہے۔ کیونکہ آپ داخلی سیاست کو ہی مضبوط بنا کر علاقائی یا عالمی سطح پر اپنا مضبوط کردار ادا کر سکتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم خارجہ پالیسی میں بڑے بڑے طاقت ور ممالک کو بنیاد بنا کر اپنے سیاسی خدو خال طے کرتے ہیں۔ لیکن خارجہ پالیسی کی ایک مضبوط بنیاد علاقائی سیاست سے جڑا ہوتا ہے۔ کیونکہ کوئی بھی

Read more

پاک سعودی تعلقات میں نئے امکانات

وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب او راس کا مشترکہ اعلامیہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔ کچھ عرصہ سے سیاسی پنڈتوں کے بقول پاکستان اور سعودی عرب تعلقات میں جو سرد مہری پائی جاتی تھی اس دورہ نے اس کی عملی طور پر نفی کردی ہے۔ بداعتمادی کے ماحول میں اعتماد سازی اور مستقبل میں مزید تعلقات کو بہتر

Read more

آئی جی پنجاب سے ایک مکالمہ

پولیس میں اصلاحات ہمیشہ سے ایک اہم ایجنڈا رہا ہے۔ جو بھی حکومت ہوتی ہے وہ پولیس کے نظام میں اصلاحات پر زور تو بہت دیتی ہے مگر عملی طور پر اس نظام کی بہتری میں کوئی بڑی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پولیس کا مجموعی نظام عوامی و سیاسی توقعات کے برعکس ہی رہا ہے۔ پاکستان میں اگر ہم ادارہ جاتی سطح پر لوگوں میں موجود تصورات کو جاننے یا جانچنے کی

Read more

انتخابی اصلاحات کا ایجنڈا

سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، منصفانہ و شفاف نظام کے لیے انتخابی ساکھ کا سوال بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارا انتخابی نظام اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کا پہلو قائم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری عمومی سیاسی تاریخ یہ ہی ہے کہ جو بھی انتخابات ہوئے ان کے نتائج کو نہ تو تسلیم کیا گیا بلکہ ان کی حیثیت کو متنازعہ سمجھا گیا۔ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کی کامیابی

Read more

ادارہ جاتی ٹکراو کی پالیسی

پاکستان کی سیاست ہمیشہ ہنگاموں کی سیاست کا شکار رہتی ہے۔ یعنی محاذ آرائی کو بنیاد بنا کر ہم استحکام پر مبنی سیاست کو جاری رکھنے یا اسے ہر سطح پر مضبوط پالیسی بنانے کی سوچ سے گریز کرتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی، انتظامی، ریاستی، قانونی اداروں کے درمیان ہمیں بہت زیادہ اعتماد کی فضا دیکھنے کو نہیں ملتی۔ عمومی طور پر اعتماد سازی کا یہ بحران مسائل کو کم کرنے کی بجائے اس میں اور زیادہ

Read more

کورونا کا علاج اور عدم شفافیت کا نظام

پاکستان میں حکمرانی کا بحران ہمیشہ سے رہا ہے۔ 18 ویں ترمیم کے بعد خیال تھا کہ جس انداز سے سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات مرکز سے صوبوں میں منتقل ہوں گے تو اس کا ایک بڑا نتیجہ صوبائی اور مقامی سطح پر منصفانہ اور شفاف حکمرانی کے تناظر میں دیکھنے کو ملے گا۔ مرکز سے اختیارات صوبوں اور صوبوں سے ضلعی یا تحصیل سطح پر ایک مضبوط مقامی حکومتوں کا نظام ہی بنیادی طور پر ہماری سیاسی ترجیحات کا

Read more

کیا احتساب کے بغیر نظام چل سکے گا؟

کیا واقعی پاکستان ایک منصفانہ، شفاف او ربے لاک احتساب کے بغیر ترقی کے قومی دھارے میں شامل ہو سکتا ہے؟ یہ بحث ہماری سیاسی اشرافیہ کے ایک بڑے طبقہ میں پائی جاتی ہے کہ اگر ملک کی معیشت کو درست کرنا ہے تو نیب سمیت احتساب کے تمام ادارے ہمیں بند کرنے ہوں گے ۔ کیونکہ اس طبقہ کے بقول ملک کی معاشی ترقی اور احتساب کا عمل ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ لیکن یہاں بنیادی نوعیت کا یہ

Read more

کیا شہباز شریف کا جادو چل سکے گا؟

شہباز شریف بنیادی طور پر مفاہمت کی سیاست کے حامی ہیں۔ وہ مزاحمتی سیاست کو ٹکراؤ کی سیاست سے جوڑتے ہیں اور ان کے بقول ان کی جماعت کو مزاحمت سے زیادہ مفاہمت کی سیاست کی ضرورت ہے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ایک بڑی سیاسی حقیقت سمجھتے ہیں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا برملا اعتراف بھی کرتے ہیں۔ شہباز شریف کی حالیہ ضمانت میں بہت سے لوگ مختلف انداز میں سیاسی رنگ بھرنے کی کوشش کر

Read more

آزادی اظہار اور مکالمہ کا کلچر

اپنی بات کرنے کا حق ہر کسی کا سیاسی، جمہوری اور قانونی حق ہے۔ یہ حق اسے ہر صورت ملنا چاہیے کہ وہ اپنی بات کرنے میں نہ صرف آزاد ہو بلکہ اس اظہار پر اسے کسی بھی سطح پر کسی بھی قسم کے دباو کا سامنا نہ ہو۔ مہذہب اور ذمہ دار معاشروں کو جانچنے کا ایک بنیادی اشاریہ آزادی اظہار کی آزادی او راس کے ماحول سے جڑی ہوتی ہے۔ دنیا میں سیاست، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی

Read more

احتساب کا عمل

پاکستان میں ریاستی، حکومتی یا ادارہ جاتی سطح پر بہت سے اداروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان ہی میں ایک بڑا ادارہ ”قومی احتساب بیورو“ یعنی نیب بھی ہے۔ اس ادارے پر دو سطحوں سے تواتر کے ساتھ الزامات لگائے جاتے ہیں۔ اول ملک میں موجود سیاست سے جڑے افراد یا سیاسی جماعتیں چاہے وہ حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف میں اس ادارے کو اپنے لیے ایک بڑا سیاسی خطرہ سمجھتے ہیں۔ ان کے بقول یہ ادارہ عملی طور پر احتساب کم اور سیاسی انجینیئرنگ کے طور پر سیاسی مخالفین کے خلاف زیادہ استعمال ہوتا ہے۔

Read more

آئی اے رحمان: ایک چراغ اور بجھا

آئی اے رحمان  (ابن عبدالرحمن) کیا کمال کے فرد تھے۔ ایک فرد جو اپنی ذات میں ایک بڑ ے ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔ وہ روشنی کا ایک ایسا مینار تھے جو لوگوں کو فلاح اور رواداری سمیت جمہوری معاشرے کا درس دینے میں پیش پیش ہوتے تھے۔ معروف دانشور، مصنف، صحافی، تجزیہ نگار، ایڈیٹر اور انسانی حقوق کی جدوجہد سے جڑا ایک بڑا معتبر نام آئی اے رحمان 90 برس کی عمر میں اللہ تعالی کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ یہ دنیا عارضی ہے اور مجھ سمیت جو بھی دنیا میں آیا ہے ، اسے ایک دن اللہ تعالی کی عدالت میں جانا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آئی اے رحمان جو عملی زندگی میں جدوجہد کا استعارہ تھے ، وہ نیک نامی کے ساتھ ایک بڑی بھرپور زندگی گزار کر رب کے حضور پیش ہوئے ہیں۔

Read more

داخلی محاذ کا بڑا سیاسی چیلنج

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پچھلے دنوں دو اہم باتیں کیں جو قابل توجہ ہیں۔ اول ہمیں سیاسی، سماجی اور معاشی استحکام کے لیے سب سے پہلے اپنا گھر درست کرنا ہو گا اور اس کے بعد دوسرے ممالک سے بہتری کی توقعات وابستہ کرنی ہوں گی ۔ دوم اسی امن و ترقی کی بنیاد پرہمیں بھارت سمیت اپنے اردگرد کے ممالک سے اپنے تعلقات کو بہتر بنانا ہو گا۔ ان کے بقول ہمارا قومی سطح

Read more

ڈپلومیسی کی جنگ

پاک بھارت تناظر میں اصل جنگ سفارتی یا ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جا سکتی ہے۔ بنیادی بات داخلی اور خارجی محاذ پر اپنے بیانیہ کو تسلیم کروانا ہوتا ہے اور رائے عامہ میں اس نکتہ کو بیان کرنا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف درست ہے۔ آج کی دنیا میں جنگیں ہتھیاروں کی بجائے ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جاتی ہیں۔ دانشورانہ یا سفارتی انداز اختیار کر کے ہم اپنے علاقائی اور عالمی معاملات پر عالمی دنیا کو اپنے ساتھ

Read more

افغان امن ممکن ہو سکے گا؟

خطہ کی سیاست سمیت پاکستان اور افغانستان سمیت امریکہ یا دیگر طاقت ور ممالک کے سامنے بنیادی نکتہ افغان امن معاہدہ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فریقین میں تصفیہ طلب معاملات ہیں۔ کیونکہ اگر اس خطہ میں امن کی بنیاد پر تنازعات کا خاتمہ اور معاشی ترقی کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا ہے تو افغان امن کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بہت سے سیاسی پنڈت یا افغان امن سے جڑے اہم معاملات پر باریک بینی سے

Read more

پاک بھارت تعلقات کی بحالی کا چیلنج

پاک بھارت تعلقات کی بحالی نہ صرف دونوں ملکوں کے لیے بلکہ علاقائی استحکام کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ تعلقات کی بحالی یقینی طور پر ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور ایک بڑی اعتماد سازی سمیت مضبوط سیاسی کمٹمنٹ یا عالمی طاقتوں کے بڑے سیاسی دباو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ جو اس وقت دونوں ممالک کی سطح پر سیاسی جنگجو ہیں یا جو دشمنی کی بنیاد پر اپنے ایجنڈے کو طاقت دینا چاہتے ہیں وہ یقینی طور پر

Read more

پی ڈی ایم کا نیا سیاسی چیلنج

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم داخلی انتشار کا شکار ہو گیا ہے۔ اس وقت بڑا چیلنج پی ڈی ایم کو سیاسی طو رپر زندہ رکھنا اور اپنے داخلی معاملات میں موجود سیاسی انتشار کو کم کر کے اپنی سیاسی طاقت کو برقرار رکھنا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی او رمسلم لیگ نون میں بداعتمادی کے سائے بڑھ رہے ہیں۔ دونوں جماعتیں جو جمہوریت، سول بالادستی اور موجودہ حکومت کے خلاف حتمی جنگ

Read more

مسلم لیگ نون مفاہمت اور مزاحمت کی کشمکش

مسلم لیگ نون کے ساتھ جو کچھ پیپلز پارٹی نے کیا وہ یقینی تھا۔ جو لوگ بھی سیاست کا سمجھ بوجھ یاسیاسی ادراک رکھتے ہیں ان کو اندازہ تھا کہ یہ دونوں سیاسی قوتیں ایک دوسرے کو سیاسی طور پر استعمال کر کے اقتدار کی سیاست میں حصہ داری چاہتی ہیں۔ اس لیے اب مسلم لیگ نون اب پیپلز پارٹی کے خلاف سیاسی ماتم کر رہی ہے وہ اس کی سیاسی ناتجربہ کاری اور جذباتیت پر مبنی سیاست یا سیاسی

Read more

پی ڈی ایم کی داخلی کشمکش

پی ڈی ایم کی داخلی لڑائی میں جو کچھ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی طعنہ بازی، الزام تراشی، لعن طعن اور ماضی کی سیاسی تلخیوں پر مبنی گفتگو دیکھنے کو مل رہی ہے وہ فطری امر ہے۔ پی ڈی ایم ایک غیر فطری اتحاد کے طور پر سامنے آیا تھا۔ ان میں واحد مشترکہ نکتہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی دشمنی کا تھا۔ جو لوگ بھی اس اتحاد سے کسی جمہوری جدوجہد، سول بالادستی یا اسٹیبلشمنٹ

Read more

قومی ریاستی بیانیہ اور سیاسی و معاشی استحکام

اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ 2021 ایک اہم قومی مکالمہ تھا۔ اس مکالمہ کا براہ راست تعلق ہماری داخلی وعلاقائی پالیسی، سیکورٹی معاملات، سیاسی ومعاشی استحکام سمیت پاک بھارت تعلقات سے جڑا ہوا تھا۔ اس کانفرنس سے وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر معید یوسف اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف سیشنز سے خطاب کیا۔ یہ ڈائیلاگ ایک ایسے ماحول میں منعقد ہوا جب ہم عملی طور پر داخلی اور خارجی سطح پر مختلف

Read more

آصف زرداری کا ٹکراؤ کی سیاست سے گریز

پیپلز پارٹی میں آج بھی بلاول بھٹو کے مقابلے میں اصل سیاسی حقیقت یا طاقت آصف زرداری کے ہی سیاسی فیصلے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاست کی باریک بینی کو سمجھنے والے پیپلز پارٹی کے سیاسی فیصلوں میں آصف زرداری کی جانب ہی دیکھتے ہیں۔ آصف زرداری کو عملی طور پر پاکستانی سیاست میں طاقت کے کھیل کو سمجھنے میں ایک بڑے بادشاہ گر کی حیثیت حاصل ہے۔ کیونکہ ان کے بارے میں تمام سیاسی پنڈت اعتراف کرتے

Read more

وزیراعظم عمران خان کا امتحان

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا ایک بنیادی نکتہ سینیٹ میں سیاسی برتری اور بالخصوص چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشستوں پر اپنے افراد کی بنیاد پر سیاسی مخالفین پر برتری حاصل کرنا تھی۔ تحریک انصاف سینیٹ میں عددی برتری حاصل کر چکی ہے اور اس کی نشستوں کی تعداد باقی تمام جماعتوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ حکومت کا موقف تھا کہ ہمیں بہتر اور مؤثر انداز میں حکمرانی کرنے کے لیے سینیٹ میں سیاسی برتری

Read more

سینٹ انتخابات کا سبق

حالیہ سینٹ کے ممبران سمیت چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے پہلے سینٹ کے انتخابات تھے جس کی سیاسی شدت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ حکومت اور حزب اختلاف میں یہ سیاسی جنگ ذاتیات پر مبنی جنگ بن گئی تھی جس سے سیاسی ماحول میں کافی تلخی دیکھنے کو ملی۔ انتخابات کے خاتمہ کے بعد بھی حسب روایت انتخابی نتائج کو قبول نہ کرنے کی جو

Read more

کیا پنجاب میں کسی بڑی سیاسی تبدیلی کا امکان ہے؟

قومی سیاست میں سیاسی برتری کے لیے ہمیشہ سے پنجاب کی سیاسی بالادستی کی اہمیت رہی ہے۔ ایک بنیادی نکتہ ہمیشہ موجود رہا ہے کہ جو بھی جماعت پنجاب میں سیاسی بالادستی حاصل کرے گی وہی قومی سیاست کے معاملات میں اپنی بالادستی کی بنیاد پر دیگر سیاسی مخالفین پر برتری کی بنیاد پر فوقیت حاصل کرے گی۔ اسی لیے سیاسی بڑی سیاسی جماعتوں کی ساری سیاسی جنگ ہمیں پنجاب کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک دفعہ پھر پنجاب کی سیاست میں کافی گرم جوشی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

پی ڈی ایم جو حکومت مخالف اتحاد ہے اس نے اپنی نئی سیاسی حکمت عملی میں پنجاب کو بنیاد بنا کر پنجاب کی حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

اعتماد کا ووٹ

وزیر اعظم عمران خان کی اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف فوری اور جوابی حکمت عملی کامیاب رہی۔ وہ ایک بار پھر مشکل حالات میں قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ وزیر اعظم کو 172 ووٹ درکار تھے مگر ان کو 178 ووٹ ملے جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب بھی قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی برتری رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم کی اس کامیاب حکمت عملی نے ان کے سیاسی مخالفین کو کافی مایوس

Read more

سینٹ کے انتخابی نتائج اور نئے سیاسی امکانات

سینٹ کے حالیہ انتخاب میں اسلام آباد کی نشست پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اور حکومتی رکن حفیظ شیخ کی شکست نے پی ڈی ایم کی سیاست میں ایک نئی سیاسی جان ڈال دی ہے۔ اس کا کریڈیٹ یقینی طور پر آصف علی زرداری کو جاتا ہے کہ جو بھی سیاسی، انتظامی حکمت عملی انہوں نے اختیار کی اس کا نتیجہ حکومتی رکن کی ایک بڑی شکست کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اگرچہ مجموعی نتائج پر

Read more

ایف اے ٹی ایف، گرے لسٹ اور پاکستانی مقدمہ

پاکستان بطور ریاست، حکومت او رمعاشرہ دہشت گردی کی جنگ سے نمٹنے کے لیے ایک بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔ یہ کوئی معمولی جنگ نہیں بلکہ ایک مشکل اور طویل جنگ ہے۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی نے ہماری معاشرت یا سماج کو بری طرح متاثر کیا اور اسی وجہ سے ہماری داخلی سطح سمیت خارجی محاذ پر بھی بیانیہ کافی تنقید کی زد میں رہا ہے۔ لیکن یہاں پاکستان کی ریاست، حکومت، سیاسی قیادت سمیت فوج یا دیگر سیکورٹی

Read more

ڈسکہ کا انتخابی معرکہ اور پی ٹی آئی کو سیاسی دھچکہ

پاکستان کی سیاست میں انتخابی شفافیت ہمیشہ سے ایک اہم اور متنازعہ مسئلہ رہا ہے۔ عمومی طور پر سیاسی جماعتیں انتخابات میں شکست کو قبول کرنے کی بجائے اپنی شکست کو پس پردہ قوتوں کی سازش یا انتخابی دھاندلی سے جوڑ کر اپنا بیانیہ پیش کرتی ہیں۔ اس لیے جب انتخابات کے بعد انتخابی شکست کی بازگشت سننے کو ملتی ہے تو عمومی خیال یہ ہی ہوتا ہے کہ اس سیاسی شور کا کچھ نہیں بنے گا اور انتخابی نظام

Read more

تحریک انصاف کا داخلی بحران

سیاسی جماعتیں اپنے داخلی محاذ پر بہت زیادہ جمہوری اور شفافیت کے انداز میں کام کرنے میں بہت پیچھے رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کی سطح پر ان کا داخلی سیاسی و جمہوری بحران ہمیشہ سے غالب رہا ہے۔ عمومی طور پر ہماری سیاسی جماعتیں کسی نظم، ادارے یا تنظیم کی بجائے فرد واحد کی شخصیت کی بنیاد پر کھڑی ہوتی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت میں فرد واحد ہی فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے اور وہی تمام

Read more

مقامی نظام حکومت کی بہتری ناگزیر ہے

سیاست، جمہوریت، اچھی حکمرانی اور شفافیت پر مبنی نظام سمیت عوامی مفاد یا توقعات کے تناظر میں مقامی حکومتوں کا نظام ایک بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا میں حکمرانی کے تجربات کا جائزہ لیں تو اسی نکتہ کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ جو بھی ریاستی و حکومتی نظام زیادہ سے زیادہ عدم مرکزیت یعنی اختیارات کی سیاسی، انتظامی اور مالی تقسیم کو بنیاد بنا کر اپنا نظام چلاتا ہے وہی اپنی سیاسی ساکھ بھی قائم کرتا

Read more

انتخابی نظام اور شفافیت کا بحران

سیاست اور جمہوریت کی بنیادی کنجی اس کے شفافیت کے نظام پر مبنی ہوتی ہے۔ کیونکہ سیاست اور جمہوری نظام کی ساکھ اس کی اخلاقی اقدار پر قائم ہوتی ہے۔ سیاسی، جمہوری اور قانونی تقاضوں سمیت اخلاقی بنیاد پر قائم نظام ہی لوگوں میں اپنی افادیت اور قبولیت کو یقینی بناتا ہے۔

لیکن پاکستانی سیاست میں دولت، اقراپروری، کرپشن اور بدعنوانی سمیت غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدامات کے معاملات نے اس حقیقی سیاسی و جمہوری نظام کی ساکھ پر بنیادی سطح کے سوالات کھڑے کر دیے ہیں کہ ہم مجموعی طور پر کہاں کھڑے ہیں۔ اگرچہ ریاستی و حکومتی نظام سمیت اہل سیاست کی قیادت جس کا بنیادی کام نظام میں اصلاحات کی بنیاد پر شفافیت کا نظام قائم کرنا ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہر وہ فرد یا ادارہ جو براہ راست نظام کی شفافیت کو قائم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، اسے ناکامی کا سامنا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ہر انتخاب کے بعد اس کی شفافیت پر سوالات بھی اٹھتے ہیں اور انتخابی عمل متنازعہ بن جاتا ہے۔

Read more

امریکہ، افغان طالبان اور امن معاہدہ

افغانستان کے بحران کے حل میں ایک بڑا نکتہ ”افغان امن معاہدہ“ ہے۔ یہ معاہدہ بنیادی طور پر افغان حکومت، افغان طالبان اور امریکہ کا باہمی اتفاق رائے پر مبنی دستاویز ہے۔ اس معاہدے میں پاکستان کا کردار ایک کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ماضی میں امریکہ نے پاکستان کو باہر نکال کر عملاً افغان بحران کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی تھی، جو کارگر نہ ہو سکی۔ پچھلے دنوں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان بھی ایک

Read more

پر تشدد رجحانات پرمبنی بیانیہ

پاکستان نے اگر آگے بڑھنا ہے تو اسے ہر سطح پر پرتشدد رجحانات پر مبنی طرز عمل کے خلاف ایک مشترکہ بیانیہ اور حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ جو بھی فریق چاہے وہ کتنا بھی با اثر یا طاقت ور کیوں نہ ہو جو طاقت، دھونس، تشدد اور اسلحہ یا ڈر اور خوف کی بنیاد پر کوئی بھی طرز عمل یا عملی قدم اٹھائے اس کے خلاف ریاستی وحکومتی رٹ ہر سطح پر نہ صرف مضبوط ہونی چاہیے بلکہ یہ

Read more

ادارہ سازی، نیب اور سیاسی ترجیحات

پاکستان کی ریاست اور معاشرے کا ایک بنیادی مسئلہ ادارہ سازی کے لیے سازگار ماحول، پالیسی، قانون سازی سمیت سیاسی سمجھوتے کی عدم موجودگی ہے۔ کیونکہ ہم مجموعی طور پر اداروں کی مضبوطی یا قانون کی حکمرانی کے مقابلے میں افراد یا بعض طاقت ور گروہوں کی حکمرانی کے نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ملک میں مختلف معاملات کا تجزیہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ ہم اداروں کو کمزور رکھ کر جو مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی کو کوشش کرتے ہیں وہ سوائے ناکامی کے کچھ نہیں دے سکتا۔

جمہوریت اور سیاست کی کامیابی براہ راست اصلاحات پر مبنی ایجنڈے سے جڑی ہوتی ہے۔ لیکن ہم اول تو اصلاحات کرنے میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں اور اگر ہمیں کسی دباؤ یا مصلحت کے تحت اصلاحاتی ایجنڈا اختیار کرنا بھی پڑے تو ہماری پالیسی، قانون سازی اور عمل درآمد کا نظام مصنوعی ہوتا ہے۔

Read more

مقبوضہ کشمیراور سفارتی محاذ پر سیاسی جنگ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری کو بھارت کی جارحیت کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد جہاں کشمیری جدوجہد کے ساتھ خود کو جوڑنا ہے وہیں بھارت کی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنی آواز کو بھی اٹھانا ہے۔ اس وقت مقبوضہ کشمیر میں جو سلوک وہاں انسانی حقوق کے تناظر میں مقامی کشمیریوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ تاریخ کی بدترین بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے

Read more

کرپشن، بدعنوانی اور قومی ایجنڈا

کرپشن اور بدعنوانی کی سیاست ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پاکستان خود اس بحران کا شکار ہے کہ اس کا مجموعی سیاسی، انتظامی، قانونی، سماجی اور معاشی نظام عدم شفافیت کی بنیاد پر کھڑا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ یا ریاست اپنی تمام تر ٹھوس پالیسیوں اور منصوبہ بندی کی بنیاد پر ترقی اسی بنیاد پر کر سکتا ہے جب اس کا اپنا داخلی نظام شفافیت پر مبنی ہو۔ ٹرانسپریسنی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق سی پی آئی انڈیکس رپورٹ جو 2020

Read more

نوجوان طبقہ کا چیلنج

کسی بھی معاشرے میں ترقی کی حقیقی کنجی اس کا نوجوان طبقہ ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ریاست یا حکومت سمیت معاشرہ کی بڑی سرمایہ کاری مستقبل کے تناظر میں نوجوان طبقہ پر ہوتی ہے۔ نوجوان طبقہ کی بات کی جائے تو اس سے مراد محض لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی ہوتی ہیں۔ اسی طرح نوجوانوں کی تقسیم میں شہری، دیہی، امیر، غریب، پس ماندہ، خواندہ، ناخواندہ، معذور، لڑکا اور لڑکی یا خواجہ سرا ہوتے ہیں۔ عمومی

Read more

پی ڈی ایم کا سیاسی مستقبل

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کو عملی طور پر حکومت کے خلاف داخلی بحران کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم میں اصولی طور پر چار ہی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ لیکن حکومت مخالف تحریک کے تناظر میں اس اتحاد کو حکمت عملی کے محاذ پرکئی سطح کے مسائل اور تضادات کا سامنا ہے۔ اجتماعی استعفے، سینٹ اور ضمنی انتخابات کے بایکاٹ کا

Read more

عمران خان حکومت کے لیے بڑا چیلنج

عمران خان حکومت کے بقول ان کو حزب اختلاف کے اتحاد ”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یعنی پی ڈی ایم“ سے کوئی بڑا خطرہ نہیں اور عملی طور پر یہ اتحاد داخلی تضادات کا شکار ہے۔ اسی طرح حکومت کے حامیوں کی ایک منطق یہ بھی ہے کہ حکومت کی تبدیلی اسی صورت میں ممکن ہوتی ہے جب حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی بڑا ٹکراو یا بداعتمادی کی سیاست ہو۔ حکومت کے بقول اسٹیبلشمنٹ سے ان کے تعلقات مثالی ہیں اور

Read more

دہشت گردی کی جنگ اور قومی بیانیہ

پاکستان کو یقینی طور پر پچھلی دو دہائیوں سے جو بڑے سنگین خطرات یا چیلنجز درپیش ہیں، ان میں ایک بڑا چیلنج انتہا پسندی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی کی جنگ کا تھا۔ ایک عمومی سوچ اور فکر یہ بن گئی تھی کہ ریاستی رٹ کے مقابلے میں عسکریت پسند یا دہشت گرد عناصر کی رٹ زیادہ بالادست ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ملک میں مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی بنیادوں

Read more