ثابت ہونے تک کسی کو چور یا ڈاکو نہیں کہہ سکتا: صمصام بخاری
تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں تو وزارت اطلاعات لینا ہی نہیں چاہتا تھا مگر حالات ایسے بن گئے تھے کہ لینا پڑی۔ کسی کو اچھا لگے یا برا، میں ثابت ہونے تک کسی کو چور یا ڈاکو نہیں کہہ سکتا۔ ایک انٹرویو میں صمصام بخاری نے کہا کہ میں تو وزارت اطلاعات لینا ہی نہیں چاہتا تھا مگر حالات کو دیکھتے ہوئے مجھے یہ وزارت قبول کرنا پڑی۔
Read more




























































































