مریم نواز کی گرفتاری: تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی میں پارلیمنٹ کے باہر جھگڑا

مریم نواز کی گرفتاری پر پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی میں جھڑپ ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا واک آﺅٹ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر مراد سعید پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرنے لگے تو مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اور کارکنوں نے ان کا گھیراﺅ کرلیا اور ان کو میڈیا

Read more

اداکارہ وینا ملک نے ملالہ یوسف زئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا

معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنے ٹوئٹر پر نوبل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی کو ان فالو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ انہوں نے اس انتہائی اقدام کی وجہ بیان نہیں کی تاہم بظاہر یہ ملالہ یوسف زئی کے اس پیغام کا ردعمل معلوم ہوتا ہے جس میں ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری اور جنوبی ایشیا سے کشمیریوں کی تکلیف کی جانب توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کشمیریوں

Read more

مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے احاطے سے تحویل میں لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں سے نیب اہلکاروں نے انہیں حراست میں لیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ مریم نواز

Read more

سرگودھا کے قریب بلاسٹنگ کے دوران پہاڑی تودہ گر گیا: چھ مزدور جاں بحق

سرگودھا کے قریب شاہین آباد کے علاقہ چک نمبر 126 جنوبی کی پہاڑی پر کام کرنے والے مزدوروں پر پہاڑی تودہ گرنے سے ملبہ تلے دب کر چھ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پتھر مارکیٹ کی پہاڑی پر مزدور کام کر رہے تھے کہ اچانک بلاسٹنگ کے دوران پہاڑی تودہ ان پر گرگیا۔ 5 مزدور موقع ہی پر جاں بحق ہوگئے۔ ایک زخمی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مزدوروں کی نعشیں ملبے

Read more

چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد دوبارہ لائیں گے: آصف زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد دوبارہ لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق صدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا وہ دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا ’’انشاء اللہ، انشاء اللہ‘‘۔ آصف زرداری نے کہا کہ چیئرمین کے خلاف دوبارہ قراداد لانے کے لیے تین ماہ کا وقت ہوتا ہے۔ ایک دفعہ جنگ نہیں جیت سکے،

Read more

خورشید شاہ کے 500 ارب روپے سے زائد کے اثاثے، 83 جائیدادیں، 105 بینک اکاﺅنٹس کا انکشاف

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کے 500 ارب روپے سے زائد کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب کی جانب سے سید خورشید شاہ کے خلاف انتہائی اہم شواہد حاصل کرلیے گئے ہیں ۔ نیب نے خورشید شاہ کے اکاؤنٹس، بے نامی جائیدادوں ، بدعنوانی سے بنائے گئے اثاثوں اور فرنٹ مین کی تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ان پر ان الزامات میں سے ایک فیصد

Read more

سعودی عرب نے بے شمار پاکستانی ڈاکٹروں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے پاکستان کے پروگرام ماسٹر آف سرجری اور ڈاکٹر آف میڈیسن کو مسترد کر دیا ہے جس کے باعث کئی قابل ڈاکٹرز بے روزگار ہوگئے ہیں جن میں زیادہ ترسعودی عرب میں قیام پذیر تھے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ان تمام ڈاکٹرز کو واپس جانے یا ملک بدر کیے جانے کیلئے تیار رہنے کا کہہ دیا ہے. ان دونوں ڈگریوں کومسترد کرنے کی وجہ سعودی وزارت صحت نے ڈاکٹرز

Read more

رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیر اعظم کی کمیٹی مسترد کر دی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کر دی۔ سینیٹر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س سے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی قبول نہیں، ایسی کمیٹی بنائی جائےجو منتخب نمائندوں پرمشتمل ہو۔ سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے تجویز دی کہ خارجہ امور کے حوالے سے اپوزیشن اور حکومت کے نمائندوں پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے کیونکہ عالمی سطح پر پاکستان کی آواز

Read more

عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا

فلوں کے شائق ہمیشہ اپنے پسندیدہ اسٹارز کے بچوں کو پردے پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اب خبر ہے کہ جلد ہی عامر خان کی بیٹی ایرا خان بھی پردہ سکرین پر آ سکتی ہیں۔ ایرا خان نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ ایرا نے اس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور لوگ تصویر میں ان کا انداز دیکھ کر ابھی سے ان کے فین ہوگئے ہیں۔ اس تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا گلوکارہ لنڈسے لوہن کے ساتھ معاشقہ: تحائف کی خبریں

مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر ہوچکے ہیں۔ خبروں کے مطابق 33 سالہ گلوکارہ لنڈسے لوہن شہزادہ محمد بن سلمان کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کرچکی ہیں۔ لنڈسے لوہن نے 2016 میں اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی تھی جب انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کیا تھا، ان کے بارے

Read more

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سات رکنی کمیٹی بنا دی

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک

Read more

ملائیکہ اروڑہ سے علیحدگی کے بعد ارباز خان  کو 22 سال چھوٹی گرل فرینڈ مل گئی

بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے 1998 میں ملائیکہ اروڑہ سے شادی کی تھی۔ شادی کے 19 برس بعد ان دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ دونوں کے درمیان 11 مئی 2017 کو طلاق ہوئی تھی۔ اس طلاق سے بالی ووڈ انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا تھا تقریبا ایک سال تک دونوں نے اس ٹوٹے ہوئے رشتہ پر کوئی بات نہیں کی ، لیکن کچھ وقت پہلے ہی اپنے اس رشتہ کے ٹوٹنے اور پھر زندگی میں آگے

Read more

فردوس جمال نے بڈھی کو بڈھی کہہ دیا تو کون سی قیامت آ گئی: وینا ملک

اداکارہ وینا ملک نے ماہرہ خان کو ’لنڈے کی سپر سٹار‘ قرار دیتے ہوئے ان لوگوں کو چڑھتے سورج کا پجاری کہا ہے جو ان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ فردوس جمال کی جانب سے ماہرہ خان کو بڑی عمر کی اداکارہ قرار دیے جانے کے بعد ہم ٹی وی کی مالکن مومنہ درید نے فردوس جمال کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ فردوس جمال کے ریمارکس کے بعد لوگ ماہرہ خان کو سپورٹ کر رہے تھے لیکن

Read more

وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو نہ چھیڑا جائے، فاروق عبداللہ کا انتباہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ وادی کی خصوصی حیثیت کو نہ چھیڑا جائے۔ سری نگر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی آئین کے آرٹیکل پینتیس اے اور آرٹیکل تین سو ستر کو ختم کرنا اشتعال کی وجہ بنے گا۔ ادھر ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حفاظت یا تحفظ

Read more

مقبوضہ کشمیر : عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو نظربند کر دیا گیا

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے دو سابق وزراء اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتوار کوعمر عبداللہ کے گھر پر ایک اجلاس میں شرکت کی تھی جس میں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر بات چیت کی گئی تھی۔ عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نصف شب سے مجھے گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی

Read more

شوہر نے لو میرج کرنے والی بیوی کو چھوٹے بھائی کے ساتھ جسمانی تعلقات سے انکار پر ریپ کر دیا

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے 4 سال پہلے پسند کی شادی کی تھی لیکن کچھ روز پہلے اس کے شوہر نے اس پر چھوٹے بھائی کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے کیلئے دباﺅ ڈالا۔  جب اس نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو دونوں بھائیوں نے نہ صرف اس پر تشدد کیا بلکہ اس کی اجتماعی آبرو ریزی بھی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ضلع بوندی میں چار روز قبل

Read more

کتے سے بوس و کنار نے خاتون کو ہاتھ اور ٹانگوں سے محروم کر دیا

امریکہ میں ایک خاتون کو اپنے کتے کے ساتھ بوس و کنار کی وجہ سے اپنے ہاتھوں اور دونوں ٹانگوں سے محروم ہونا پڑ گیا۔ سی این این کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے علاقے سٹارک کاﺅنٹی کی رہائشی میری ٹرینر نامی یہ خاتون پنٹا کینا میں چھٹیاں گزار کر گھر آئی اور اتنے دن دور رہنے کے باعث فرط جذبات میں اپنے پالتو کتے کو بوسے دیتی رہی۔ چند روز بعد ہی میری کی طبیعت خراب ہو گئی۔ اسے

Read more

سین والش کو سابق محبوبہ کے ساتھ فحش فلم بنانے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی

برطانوی اداکار سین والش نے دعویٰ کیا ہے کہ”مجھے اپنی سابق گرل فرینڈ کاٹیا جونز کے ساتھ فحش فلم بنانے کے عوض 5لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 9کروڑ 70لاکھ روپے) کی پیشکش کی گئی تھی۔ میں اس ر ضامند ہو گیا لیکن کاٹیاجونز نے انکار کر دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سین والش اور کاٹیا جونز ایک مقابلے میں ڈانس پارٹنر رہ چکے تھے۔ گزشتہ سال دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بوس و کنار کرتے ہوئے بھی پکڑے گئے تھے حالانکہ کاٹیا

Read more

پریانکا چوپڑا اور نک جونس ابھی بچہ پیدا نہیں کرنا چاہتے

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی کے بعد اب ان کے مداح اس خوبرو جوڑے کے آئندہ ارادوں کے متعلق تجسس میں ہیں۔ ’انٹرٹینمنٹ ٹونائٹ‘ کے مطابق پریانکا اور نک جونس کو بچہ پیدا کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے اور وہ ابھی یہ دباﺅ سر پر لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ”پریانکا اور نک فی الحال اپنی شادی شدہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور

Read more

بوائے فرینڈ کی بے وفائی پکڑنے میں سوشل میڈیا کیسے مدد دیتا ہے؟

امریکہ میں ایک لڑکی کو اپنے بوائے فرینڈ کی کسی اور لڑکی کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر نظر آئی۔ جب لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ سے اس تصویر کے متعلق پوچھا تو اس نے کہا کہ یہ بہت پرانی تصویر ہے جب اس کا اس لڑکی کے ساتھ تعلق تھا۔ اب ایسا کچھ نہیں ہے تاہم اس کی محبوبہ نے وہ تصویر اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر کے پورا واقعہ بیان کیا

Read more

رضا ربانی نے استعفا واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا

سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے استعفا واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلافت تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد رضا ربانی نے سینیٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دو دن قبل سینیٹر رضا ربانی نے دوسرے سینیٹر کے ساتھ اپنا استعفا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پاس جمع کرایا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ

Read more

ترینامول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کی ہنی مون تصویریں وائرل ہو گئیں

بنگالی اداکارہ نصرت جہاں نے 2019 میں سیاست شروع کی اور پہلے ہی برس میں ترینامول کانگریس کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ جا پہنچیں۔ ان کے لباس اور عادات و اطوار پر اکثر تنقید کی جاتی ہے۔ نصرت جہاں شادی کے بعد مانگ میں سندور لگا کر اور منگل سوتر پہن کر پارلیمنٹ پہنچیں تو کئی لوگ ناراض ہوگئے۔ حالانکہ ان ناراض لوگوں کو نصرت نے اپنے ہی انداز میں سیدھا جواب بھی دیا۔ اب شادی کے تقریبا دو ماہ بعد

Read more

اداکارہ مندرا بیدی نے 47 سال کی عمر میں بولڈ بکنی تصویروں سے تہلکہ مچا دیا

اپنی جسمانی فٹنس کیلئے پہچانی جانے والی بالی ووڈ کی اداکارہ مندرا بیدی نے 47 سال کی عمر میں اپنی بکنی تصویروں سے تہلکہ مچا دی اہے۔ مندرا بیدی گزشتہ دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے کیلئے گئی تھیں۔ اس دوران ان کے ساتھ پوری فیملی بھی تھی۔ مندرا بیدی نے اس دوران انسٹاگرام پر اپنی کئی بکنی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ مندرا کی عمر بھلے ہی 47 سال ہو، لیکن جسمانی فٹنس میں وہ کسی کو بھی پیچھے چھوڑ

Read more

پاکستانی مسلمان لڑکی اور بھارتی ہندو خاتون میں محبت: ہم جنس پسند جوڑی کی تصاویر وائرل

ایک پاکستانی آرٹسٹ سندس ملک اور بھارتی لڑکی انجلی چکرا کا حال ہی میں کرایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ دونوں خواتین ہم جنس پرست ہیں اور امریکی شہر نیو یارک میں مقیم ہیں۔ دونوں نے حال ہی میں بارش کے موسم کا ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ سندس اور انجلی کو ایک دوسرے کو ڈیٹ کرتے ہوئے ایک سال مکمل ہوچکا ہے۔ سندس ملک نے اپنے رشتے

Read more

ووٹ نہ دینے والے 15 اراکین راج دلارے تھے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ سینیٹ میں اپوزیشن کو ووٹ نہ دینے والے 15 اراکین وہ لوگ ہیں جو اپنی پارٹیوں کی آنکھوں کے تارے اور راج دلارے تھے۔ یہ قومی اسبملی کے منتخب نہیں، پارٹیوں کے سلیکٹڈ لوگ تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ انہوں نے بنایا، ان کا بچہ ہے، بچتا ہے تو بچ جائے۔ اب بچہ بچ گیا ہے تو رو کیوں رہے ہیں۔

Read more

گیارہ فیصد برطانوی مرد سیکس خریدتے ہیں

برطانوی جنسی عادات پر کی جانے والے ایک تحقیق کے مطابق 11 فیصد برطانوی مرد پیسے دے کر سیکس کے عمل میں ملوث ہوئے ہیں۔ ایسا کرنے والوں کی اکثریت نے بینکاک اور ایمسٹرڈیم جیسے سیاحتی مقامات کا سفر کیا تھا۔ جریدے سیکشوئلی ٹرانسمٹڈ انفیکشنز میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق وہ لوگ جنھوں نے پیسے دے کر سیکس کی، وہ ’لذت پرستی اور خطرناک طرزِ عمل‘ میں ملوث رہے ہیں جس میں بلانوشی اور منشیات کا استعمال

Read more

امریکہ کی تنازعِ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیش کش: بھارت کا انکار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تنازعِ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صوابدید ہے کہ وہ ثالثی کی پیش کش قبول کریں۔ جمعرات کو واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی اور عمران خان زبردست افراد ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ وہ دونوں تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں۔ تنازع کشمیر پر

Read more

کیا حاصل بزنجو کو آصف علی زرداری نے دھوکہ دیا ہے؟ ہم سب خصوصی تجزیہ

باخبر حلقوں کے مطابق ان اطلاعات میں کافی وزن پایا جاتا ہے کہ چیئرمیں سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے میں ممکنہ طور پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمیں آصف علی زرداری نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حزب اختلاف کی قرار داد سے منخرف ہونے والوں میں سے سات سینٹرز کا تعلق پیپلزپارٹی، پانچ کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے اور دو کا چھوٹی جماعتوں سے تعلق ہے۔ صحافی عمر چیمہ

Read more

کل وہی تعویز استعمال ہوا، جو اپوزیشن نے سنجرانی کو لانے کیلئے کیا تھا: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کل وہی تعویز بروئے کار لایا گیا جو اپوزیشن نے سنجرانی کو لانے کیلئے استعمال کیا تھا۔ کیا کسی نے دیکھا کہ حکومت نے لوگوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ٹھپے لگوائے ہوں؟ سینیٹرز کو آئین کے تحت خفیہ رائے شماری کا موقع ملا تو انہوں نے وہ غلامی کی زنجیریں توڑیں اور کھل کر اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا

Read more

ایوان بالا کے 22 فیصد اراکین نے اپنا ضمیر بیچ دیا: احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے ایوان بالا میں 22فیصد اراکین نے اپنا ضمیر بیچ دیا، اس سے زیادہ شرمساری اور نہیں ہوسکتی۔ پاکستان سے محبت کا دم بھرنے والا کوئی پاکستانی ایسا مکروہ فعل نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ کوئی ملکی ادارہ جس نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، وہ ایسا اقدام نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے گمان ہے کہ

Read more

میر حاصل بزنجو کی طبیعت اچانک خراب: ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میر حاصل بزنجو کینسر کے مریض ہیں اور انہیں طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ ان کا علاج کراچی کے پرائیویٹ ہسپتال میں جاری ہے اور جمعہ کی رات کو ان کی کیمو تھراپی کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ ایک روز پہلے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق کے متبادل کے

Read more

راکھی ساونت نے شادی کی خبروں کی تردید کر دی

  بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی خبریں ان دنوں خوب گرم ہیں تاہم انھوں نے ان خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ اداکارہ راکھی ساونت نے کچھ ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کرنے والی ہیں اور اپنی زندگی کے اہم ترین ایونٹ کا نہ صرف اعلان کریں گی بلکہ انڈسٹری سے وابستہ شخصیات اور میڈیا کو بھی مدعو کریں گی۔ دوسری جانب راکھی ساونت کی سوشل میڈیا پر کچھ

Read more

اے پی سی کا اجلاس بلا کر امیر ترین کی چمک کا شکار ہونے والے 14 سینیٹرز کو بے نقاب کریں گے: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج امیر ترین کا جادو چل گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج جمہوریت کو نقصان ہوا اور ضمیر فروشی ہوئی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماﺅں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج پھر پچھلے سال کے دھاندلی زدہ الیکشن کی تاریخ دہرائی گئی ہے۔ یہ 14 ووٹ امیر ترین جیسے لوگوں کی چمک کی نذر ہو گئے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے

Read more

تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

واضح اکثریت کے باوجود چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر مصطفیٰ نواز کھوکھر اتنے دلبرداشتہ ہوئے کہ انہوں نے استعفیٰ دینے کا ہی اعلان کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست ہر ممبر کیلئے

Read more

تحریک عدم اعتماد دوبارہ لانی چاہئے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے جو ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کو ڈرے بغیر اپنا حق چھیننا چاہئے۔ سلیکٹڈ کب تک خیر منائیں گے؟ جعل

Read more

صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نامنظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی قرارداد پر ایوان بالا (سینیٹ) میں ووٹنگ کی گنتی مکمل ہو گئی۔

تحریک عدم اعتماد کے حق میں 50 ووٹ آئے۔ مطلوبہ تعداد حاصل نہ ہونے کے باعث قرارداد ناکام قرار دے دی گئی۔ صادق سنجرانی بدستور چیئرمین سینیٹ رہیں گے۔

Read more

غیرسرکاری طور پر صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہونے کی اطلاعات: ووٹنگ جاری

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی قرارداد پر ایوان بالا (سینیٹ) میں ووٹنگ شروع ہو گئی۔ سینیٹر بیرسٹر سیف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وہ پریزائیڈنگ آفیسر بھی ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے قبل معمول کی گھنٹیاں بجائی گئیں، پریزائیڈنگ آفیسر بیرسٹر سیف نے قائدِ ایوان راجہ ظفرالحق کو تحریک پیش کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد راجہ ظفرالحق نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی۔ پریزائیڈنگ آفیسر نے چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد

Read more

صادق سنجرانی کو 60 ووٹ ملیں گے: شبلی فراز کا دعویٰ

سینٹ میں قائد اعوان شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔ صادق سنجرانی کو 60 ووٹ ملیں گے، اپوزیشن ارکان کی اکثریت حاصل بزنجو پر اعتماد نہیں کر رہی۔ ایوان بالا میں اس وقت کل سینیٹرز کی تعداد 103 ہے۔ مسلم لیگ ن 30، پیپلز پارٹی 20، تحریک انصاف 14، ایم کیو ایم 5، نیشنل پارٹی 5، جے یو آئی ف4، جماعت اسلامی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 2، پختونخوا ملی

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافی حامد میر کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے سنسر شپ کے خلاف کھل کر بولنے والے سینئر صحافی حامد میر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹر پر ایک کروڑ سے زائد فالورز ہیں لیکن وہ خود آج سے پہلے تک ٹوئٹر پر صرف 19 لوگوں کو فالو کرتے تھے جن میں ان کی پارٹی کی سینئر قیادت، جمائمہ خان، شوکت خانم ہسپتال اور نمل کالج شامل ہیں۔ عمران خان کی فالوونگ لسٹ میں صرف ایک صحافی

Read more

آئندہ دو سے چار ماہ میں مہنگائی مزید بڑھے گی: اسد عمر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے چار ماہ میں مہنگائی بڑھے گی اور پھر نیچے آئے گی۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیر خزانہ کی حیثیت سے وزیراعظم کو مختلف آپشنز سے آگاہ کیا تھا، ایک آپشن آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جانے کا بھی تھا مگر تمام ماہرین کی رائے تھی کہ ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہو گا۔ وزیراعظم کے حوالے سے گفتگو

Read more

سنی لیونی کے موبائل نمبر نے دہلی کے کاروباری شخص کو مصیبت میں ڈال دیا

سنی لیونی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ارجن پٹیالہ میں اپنا موبائل فون نمبر بتایا۔ اس موبائل فون نمبر نے دہلی کے ایک کاروباری شخص کی زندگی عذاب کر دی ہے۔ فلم ارجن پٹیالہ کے شروع میں ہی سنی لیونی نے مختصر سا کردار نبھایا ہے۔ سین کچھ یوں ہے کہ سنی لیونی تھانیدار ارجن پٹیالہ (دلجیت دسانج) کو شکایت درج کرانے آتی ہیں اور انہیں بول کر اپنا نمبر بتاتی ہیں۔ سنی لیونی کی جانب سے

Read more

مشرف حکومت گزشتہ 19 برس میں کرپٹ ترین پاکستانی دور لیکن عمران حکومت کی تحقیقات سے باہر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی گزشتہ 19؍ برسوں کی سالانہ رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں پاکستان میں کرپشن عروج پر تھی لیکن ماضی کی حکومتوں کی کرپشن پر عمران حکومت کی تحقیقات میں فوجی آمر کی حکمرانی کا دور شامل نہیں اور اس میں صرف پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے گزشتہ 10 سال شامل ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ہر سال کرپشن کی حد اور اس سے جڑے اعداد و شمار جاری کرتی ہے، اس میں

Read more

قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی غیر حاضری پر اسد عمر کا اظہار برہمی

اسد عمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے اجلاس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ ان کے علاوہ کوئی بھی وزیر خزانہ پارلیمانی کمیٹیوں میں نہیں آیا۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں فارن ایکسچینج ریگولیشن ترمیمی بل زیر غور آیا، کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی طلب کر لیا۔ سید نوید قمر نے اس موقع پر سوال

Read more

معاشی بحران کی اصل وجہ کرپشن نہیں، بیرونی قرضوں کا غیر پیداواری استعمال ہے: عاطف میاں

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ ڈاکٹر عاطف میاں کو تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی دنوں میں اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن مذہبی حلقوں کے دباؤ کی وجہ سے ان کی شمولیت ممکن نہ ہوسکی۔ ڈاکٹر میاں نے 2007

Read more

حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حسن علی کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہےکہ ان کے اور شامیہ کے اہل خانہ کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی بھارت کے شہر دہلی کی رہائشی شامیہ آرزو سے 20 اگست کو دبئی میں نکاح کریں گے جبکہ شادی اگلے سال 2020ء پاکستان میں ہوگی۔ ذرائع کے

Read more

وہ ویڈیو کہاں ہےجس کا دعوی شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی میں کیا؟ رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللّہ نے استفسار کیا ہے کہ ان کے چالان میں وہ ویڈیو کہاں ہے؟ جس کا دعویٰ شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی اجلاس میں کیا تھا۔ لاہور کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّہ نے کہا کہ بیان ریکارڈ کرنا تو دور کی بات تھانے میں ایک لفظ کی گفتگو نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے دن عدالت میں چالان جمع کرا دیا گیا کہ 15 کلو

Read more

مولانا کی حکومت آ گئی تو عمران کی کیا حالت ہو گی، توبہ، توبہ: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت آگئی تو عمران خان کی جو حالت ہونے والی ہے، توبہ، توبہ۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں اپنی ہمشیرہ آصفہ کے ہمراہ والد آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے آنے والے بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون کی حکومت آ گئی تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ عمران خان کو دعا کرنی

Read more

شیر ابھی زندہ ہے: 40 سالہ شاہد آفریدی نے 40 گیندوں میں 81 رن ناٹ آوٹ بنائے

کناڈا میں جاری گلوبل ٹی 20 لیگ میں شاہد آفریدی ایڈمنٹن رائلس کے باؤلروں پر قہر بن کر ٹوٹے۔ بریمپٹن وولوس کیلئے کھیلتے ہوئے پاکستان کے اس 40 سالہ شاہد آفریدی  نے 40 گیندوں میں ناٹ آوٹ 81 رن بنائے ۔ آفریدی نے اپنی طوفانی اننگز کے دوران پانچ چھکے اور 10 چوکے لگائے۔ یعنی انہوں نے صرف 15 گیندوں میں ہی 70 رن بنا ڈالے ۔ بریمپٹن نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں 207 رن بنائے

Read more

حفیظ شیخ کو جیل میں ڈال کر پوچھیں کہ کروڑوں کہاں گئے؟ آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے کہ ہزاروں کروڑوں روپے کہاں گئے؟ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس سے متعلق آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔  قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا، احتساب عدالت اسلام آباد کے

Read more

نیب نے مجیب الرحمان شامی سے روزنامہ پاکستان کے اشتہارات کا 10 سالہ حساب مانگ لیا

نیب کے لاہور آفس نے نے معروف صحافی مجیب الرحمان شامی کے اخبار روزنامہ پاکستان، لاہور کو نوٹس جاری کیا ہے کہ 2007 سے 2018 تک 10 سال کے اشتہارات کا حساب پیش کیا جائے۔ اس کے علاوہ روز نامہ پاکستان کے لاہور اور ملتان ایڈیشن کے لئے تمام اشتہارات کی تفصیل بھی طلب کی گئی ہے۔ مزید براں، ان اشتہارات کی تقسیم کے لئے اخبار کی اشاعت کا پیمانہ اور اشتہارات کی شرح معاوضہ کے بارے مین استفسار کیا

Read more

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی اہلیہ کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں: مرینا وہیلر خوشونت سنگھ کی بھانجی ہیں

برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم بورس جانسن کی اہلیہ کے بارے میں پاکستانی میڈیا میں یہ کہا جارہا ہے کہ ان کا تعلق سرگودھا سے ہے لیکن یہ خبریں غلط ہیں۔ بورس جانسن نے 1993 میں مرینا وہیلر نامی سکھ خاتون سے دوسری شادی کی تھی جو 2018 میں بورس کے ایک کم عمر لڑکی سے جنسی تعلق کی وجہ سے علیحدگی پر منتج ہوئی۔ دونوں میاں بیوی میں باقاعدہ طلاق نہیں ہوئی لیکن دونوں ہی الگ رہ رہے ہیں۔

Read more

پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی محبت نے دھوم مچا دی

گزشتہ دنوں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی شہر میامی میں اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ اس دوران ان کی سگریٹ نوشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اب ان کی اور ان کے شوہر نک جونز کی ایسی بے تکلف تصویریں انسٹا گرام پر سامنے آئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نوبیاہتا جوڑا گہری محبت میں ہے۔ ان تصاویر میں پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے انتہائی مختصر لباس

Read more

مراکشی فنکارہ مریم حسین کو ساتھی ’ریپر‘ کے ساتھ جنسی حرکات پر دبئی کی عدالت نے سزا سنا دی

دبئی کی مقامی عدالت نے مراکش کی گلوکارہ کو نئے سال کے موقع پر پرفارمنس کے دوران ساتھی ’ریپر‘ کے ساتھ جنسی فعل کرنے اور اس عمل کی وڈیو جاری کرنے پر تین ماہ قید کے علاوہ ملک بدری کی سزا سنا دی۔ 31 سالہ مریم حسین پر الزام تھا کہ انہوں نے سال نو کے موقع پر ہونے والے ایک پرفارمنس کے دوران ساتھی ریپر کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ مریم حسین نے الزامات کو مسترد کیا تھا اور

Read more

عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرلی گئی

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کےالزام میں گرفتار سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق مقامی مجسٹریٹ نے عرفان صدیقی کی روبکار جاری کردی،ان کی آج رہائی کا امکان ہے۔ عرفان صدیقی کی ضمانت سے متعلق ان کے بیٹے نعمان صدیقی کو مطلع کردیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نویس عرفان صدیقی کو مقدمے

Read more

دمہ کی مریض اور سیگرٹ کے خلاف مہم چلانے والی پرینکا چوپڑا شوہر اور والدہ کے ہمراہ تمباکو نوشی کرتے ہوئے

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک حالیہ تصویر میں سگریٹ پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جب کہ ان کے برابر میں موجود ان کے شوہر نک جونز اور ان کی والدہ مدھو چوپڑا بھی سگار کا مزہ لے رہے ہیں۔ پریانکا کی یہ تصویر ان کی 37 ویں سالگرہ کی ہے۔ تصویر میں پریانکا سگریٹ پی کر اپنی سالگرہ کا جشن مناتی نظر آرہی ہیں۔ یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا نا صرف دمہ کے حوالے

Read more

بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر ایک گھنٹے سے زیادہ سیکس کے بغیرنہیں رہ پاتیں: آیوشمان کھورانہ کا انکشاف

بھارتی اداکارہ بھومی پیڈنیکر ان دنوں بالی ووڈ کی بے حد مشہورفلم ‘شوہر- بیوی اور وہ’ کی ریمیک پرکام کررہی ہیں۔ لیکن وہ کسی نا کسی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آج کل اداکارہ نیہا دھوپیا کودیا گیا ایک انٹرویو خبروں میں ہے۔ بھومی پیڈنیکر اور اداکار آیوشمان کھورانہ ‘دم لگا کے ہیئا’ اور ‘شبھ منگل ساودھان’ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں اور ایک دوسرے کے بارے میں کچھ زیادہ ہی جانتے ہیں۔ چنانچہ

Read more

میری آواز بند کرنے کی کوشش کی تو باہر امانتاً رکھی گئی تحریر سمیت سب کچھ پبلک ہو جائے گا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ اب انشااللہ ان کی باری ہے۔ مجھے کچھ کہا یا کیا تو میں نے سب کچھ لکھ کر پاکستان سے باہر کسی کے پاس امانتاً رکھوا دیا ہے۔ جیسے ہی ان میں سے کسی نے میری آواز بند کرنے کی کوشش کی تو وہ سب پبلک ہو جائے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے کہا کہ میری آواز بند کرنے

Read more

عرفان صدیقی کو اڈیالہ جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا ہے

عرفان صدیقی کا تعلق راولپنڈی کے علمی خانوادے سے ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے مرحوم رہنما اور دانش ور نعیم صدیقی کے بھانجے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جسٹس شوکت عزیزصدیقی, عرفان صدیقی کے ماموں زاد بھائی ہیں۔ عرفان صدیقی کے بھائی ڈاکٹر شاہد صدیقی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں اور ان دنوں نیشنل یونیورسٹی فار فارن لینگویجز میں ریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔  عرفان صدیقی ایف جی سرسید کالج مال روڈ راولپنڈی

Read more

عرفان صدیقی کی بے گناہی کے دستاویزی ثبوت

ملک کے معروف صحافی، کالم نگار اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر  عرفان صدیقی کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پولیس کی بھاری نفری نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلام آباد کے سیکٹر G 10 / 2 کی گلی نمبر 13 /B میں واقع اپنا مکان نمبر 82 ایک شخص جاوید اقبال کو کرائے پر دے رکھا ہے لیکن قانون کے مطابق مقامی تھانے میں کرائے

Read more

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا: انصار عباسی

معروف صحافی انصار عباسی نے انگریزی اخبار دی نیوز میں ایک سینئر ریٹائرڈ عہدیدار کے حوالے سے لکھا ہے کہ کہ آئی ایس آئی کو اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا، اور جو کچھ بھی وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں واشنگٹن میں ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا وہ بظاہر پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کی فراہم کردہ وہ معلومات تھی جس سے سی آئی اے کو اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی

Read more

عرفان صدیقی کے خلاف درج ایف آئی آر کی ملکی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی

عرفان صدیقی کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر پاکستان کی تاریخ کی منفرد ایف آئی آر قرار دی جا رہی ہے جس کی وطن عزیز کی 72 سالہ تاریخ میں شائد کوئی ایک نظیر بھی پیش نہیں کی جا سکتی۔ اسلام آباد میں کرایہ داری قانون نافذ نہیں تاہم 22 جولائی کو ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے بحیثیت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایک حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت اندراج کرایہ داری کی خلاف ورزی پر دفعہ 144ض ف نافذ

Read more

امریکہ نے پاکستان کی جزوی فوجی امداد بحال کر دی

امریکہ نے پاکستان کی جزوی فوجی امداد بحال کرتے ہوئے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کے لئے 125 ملین ڈالر کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پُرزے اور دیگر فنی سہولیات فراہم کی جائینگی، اس اعلان کے ساتھ ہی امریکہ نے بھارت کے سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے لئے بھی 67 کروڑ ڈالر کی ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

Read more

لگتا ہے عرفان صدیقی کو مسلم لیگ (ن) نے گرفتار کروایا: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے عرفان صدیقی کو مسلم لیگ (ن) نے گرفتار کروایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ صحافی عرفان صدیقی کی گرفتاری تحریک انصاف یا عمران خان کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے اس گرفتاری میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کا ہاتھ ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ جس نے بھی عرفان صدیقی کو گرفتار

Read more

رسول پاکﷺ نے ایک بزرگ شخصیت کو جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کی نوید سنائی تھی: اوریا مقبول جان

روزنامہ پاکستان کے مطابق معروف کالم نگار اوریا مقبول جان نےکچھ عرصہ قبل بڑا انکشاف کیا تھا کہ ایک بزرگ شخصیت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے سے پہلے ایک خواب دیکھا تھا اور اس کی تعبیر کرتے ہوئے ان کو آرمی چیف بننے کی نوید سنائی تھی۔ اوریامقبول جان نے اپنے کالم میں لکھا کہ روز حشرجواب دہی کاخوف رسول اکرم ﷺکی نظروں سے گرجانے کی شرمندگی اور خود اپنے ہی کہے گئے الفاظ سے پلٹ

Read more

عمران خان کو آرمی چیف کی مکمل حمایت حاصل ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ کہا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سخت مقابلہ ہو گا، عمران خان کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ صادق سنجرانی کو جیتتا ہوا دیکھ رہا ہوں، لیکن اگر سنجرانی ہار گئے تو اگلی پریس کانفرنس میں مجھ سے سوال نہیں شروع کر دینا۔ انہوں نے کہا کہ

Read more

نواز شریف نے 28 کروڑ نہ دیے تو جاتی امرا کی دیوار گرا دیں گے: اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے 28 کروڑ روپے ادا نہ کئے تو جاتی امرا کی دیوار گرادی جائے گی۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ نواز شریف نے جاتی امرا کے گھر کی دیوار پر حکومتی خزانے سے 28 کروڑ روپے خرچ کئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قومی خزانے سے خرچ کئے گئے 28 کروڑ روپے نواز شریف سے واپس مانگ رہی

Read more

عرفان صدیقی کا قلم زنجیر میں ہے لیکن تصویر بولتی ہے

معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو جس گھر کے ضمن میں کرایہ داری قانون کا حوالہ دے کر گرفتار کیا گیا ہے، وہ گھر ان کے بیٹے کے نام ہے۔ ان کا بیٹا دبئی میں مقیم ہے اور کرایہ نامہ بھی بیٹے اور کرائے دار کے درمیان ہی طے پایا تھا۔ آج عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت مین پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی

Read more

اے سی نہ ہونے سے نواز شریف کے گردے فیل ہوسکتے ہیں: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ جیل میں اے سی نہ ہونے سے نواز شریف کے گردے فیل ہونے کا خطرہ ہے۔ شہباز شریف نے خط میں لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے جیل کے کمرے سے اے سی اتارنے کا وزارتِ داخلہ کا خط میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی خلاف ورزی ہے۔ شہباز

Read more

عمران خان کو آئی ایم ایف پروگرام کا متبادل منصوبہ پیش کیا لیکن اس کا انتخاب نہ ہو سکا: اسد عمر کا انکشاف

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے کے بجائے متبادل راستہ اختیار کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی تاہم انھوں نے آئی ایم ایف پروگرام کے حق میں ایک مضبوط موقف کے مقابل متبادل تجویز کا غیر یقینی راستہ چننے سے گریز کیا۔ کراچی سکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کی ایک تقریب سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ نے بتایا کہ مارچ میں انھوں

Read more

55 سالہ نو منتخب برطانوی وزیراعظم 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں 31 سالہ گرل فرینڈ کو ساتھ رکھیں گے

حال میں منتخب ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم 55 سالہ بورس جانسن کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ممکنہ طور پر وہ ڈاؤننگ 10 میں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈز کو ساتھ رکھیں گے۔ برطانوی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ وزیر اعظم بغیر شادی کے کسی پارٹنر کے ساتھ اس تاریخی عمارت میں قیام پذیر ہوں گے۔ میڈیا میں بورس جانسن کی جانب سے بطور وزیراعظم کی جانے والی

Read more

سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد سے خبر موصول ہوئی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کی ہے کہ ”سینئر صحافی، کالم نگار اور مسلم لیگ نون کی حکومت کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو بظاہر کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں گرفتار کرنے والوں نے اپنا تعارف پولیس سٹیشن رمنا، اسلام آباد کے اہلکاروں کے طور پر کروایا تھا“۔

Read more

اگر میں تشدد کرتا تھا تو حمائمہ ملک اب بھی میری ماں سے ملنے کیوں جاتی ہے؟ شمعون عباسی

اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی نے اپنی سابق اہلیہ حمائمہ ملک کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات کی تردید کی ہے۔ شمعون عباسی نے فیس بک پوسٹ میں کہا ہے کہ انہیں اس وقت دھچکا لگا جب ان کی سابق اہلیہ حمائمہ ملک کے اس سٹیٹس کو، جس میں انہوں نے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کی تھی، ان کی طرف غلط طور پر منسوب کیا گیا۔ اداکار نے کہا کہ وہ اور حمائمہ شادی ختم ہونے کے

Read more

ماہرہ خان کو دو بچوں کی ماں کا کردار کرنا چاہیے: فردوس جمال

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کو فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل اداکار فردوس جمال نےایک نجی چینل کے معروف شو میں شرکت کی، اُس دوران میزبان نے فردوس جمال کو ماہرہ خان کی تصویر دکھائی اور کہا کہ آپ ان کو کوئی مشورہ دیں۔ جس پر اداکار نے فوراً کہا کہ وہ اچھی اداکارہ نہیں ہیں، اُن کا چہرہ ماڈلنگ

Read more

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ملک ریاض سے ایک کروڑ ڈالر بھتہ مانگ لیا

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے 10 ملین ڈالر بھتہ مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیرازم اتھارٹی نے حکومت پنجاب اور سندھ کو ملک ریاض کو ملنے والی دھمکی کے پیش نظر سیکیورٹی کے مضبوط اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیکٹا حکام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے فنانس ونگ کے سربراہ کی جانب سے ملک ریاض کو ای میل بھیجی

Read more

’یہ میرا بیٹا نہیں ہے‘: ملائیشیا کے سابق بادشاہ سلطان محمد پنجم نے بیوی کو طلاق دے دی

ملائیشیا کے سابق بادشاہ سلطان محمد پنجم کی اپنی اہلیہ کو شادی کے صرف ایک سال بعد طلاق دینے کی وجوہات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ سلطان محمد پنجم نے گزشتہ برس خود سے 23 برس چھوٹی روسی حسینہ سے شادی کی تھی۔ اپنی نئی ملکہ کی خاطر سلطان محمد پنجم نے تاج و تخت بھی چھوڑ دیا تھا۔ شاہی جوڑے کے ہاں رواں سال بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے کچھ ہی ہفتے بعد دونوں میں علیحدگی کی

Read more

پریانکا چوپڑا انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر لگانے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

سوشل میڈیا کے معاملات پر نظر رکھنے والی ایک ویب سائٹ نے انکشاف کی اہے کہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر لگانے کے عوض مشہور شخصیات بھاری رقم وصول کرتی ہیں۔ اس فہرست میں بھارتی اداکارہ پریانکاچوپڑا 19 ویں اور انڈین ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 23 ویں نمبر پر رہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار پریانکا چوپڑا کا شمار کامیاب اداکاراﺅں میں ہوتا ہے تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ یا تصویر لگانے

Read more

حمیمہ ملک بھی گھریلو تشدد کا شکار رہی ہیں

گزشتہ دنوں محسن عباس حیدر کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کی گئی تھی اور اب اداکارہ حمیمہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بھی گھریلو تشدد کا شکار رہی ہیں ۔ 31  سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘اگرچہ اس کو کئی سال گزر گئے، مگر وہ وقت اور درد بھرے دن رات اب بھی مجھے ڈراتے ہیں، میں اس وقت 19یا 20 برس

Read more

امام الحق اور شاہین آفریدی پر الزام لگا کر واٹس ایپ چیٹ کی تصاویر لیک کرنے والی ’لڑکی‘ دراصل کون ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا مبینہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹوئٹر پر ’فریحہ‘ نامی ایک صارف نے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی کچھ تصاویر اور واٹس ایپ چیٹ کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ ایک ہی وقت میں سات سے آٹھ خواتین کے ساتھ تعلق رکھے ہوئے ہیں اور ان کے جذبات کے

Read more

اسلام آباد ایئر پورٹ پر خود کو ہم جنس پرست ظاہر کرنے والی دو نوجوان لڑکیاں گرفتار

ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر دو لڑکیوں کو خود کو ہم جنس پرست ظاہر کر تے ہوئے جعلی کاغذات کی مدد سے برطانیہ جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ خواتین کا دعویٰ تھا کہ وہ جنس پرست ہیں اور ان کی زندگی کو پاکستان میں خطرہ ہے، اس لیے انہیں برطانیہ میں پناہ دی جائے۔ ایف آئی اے کی جانب سے حراست میں لی گئی لڑکیوں میں سے

Read more

نواز شریف کو جیل میں اے سی اور ٹی وی سے محروم کر دیا گیا

نواز شریف سے جیل میں ائر کنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف سے جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے قبل وزارت داخلہ نے جیل حکام کو نواز شریف کو سہولتیں ختم کرنے کیلئے خط لکھا تھا۔ خط میں جیل حکام کو لکھا گیا تھا کہ نواز شریف کو جیل مینوئل

Read more

کراچی سمیت 20 شہروں کی غیرمنقولہ جائیداد کے نئے ریٹس کا تعین، نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے 20 شہروں کے غیر منقولہ جائیداد کے نئے ریٹس کا تعین کر دیا ہے اور مارکیٹ ویلیو کے 85 فیصد کےقریب ریٹ کر دیا گیا ہے۔ 20 شہروں کی غیر منقولہ جائیداد کے ریٹس کے لیے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ ان ریٹس کے مطابق ٹیکس کا اطلاق 24 جولائی 2019 سے ہو گا۔ شہر قائد کو رہائشی، تجارتی، صنعتی اور فلیٹس کی بنیاد پر 8

Read more

اہلیہ پر تشدد کا مقدمہ درج: محسن عباس حیدر کو دنیا ٹی وی نے نوکری سے نکال دیا

اداکار محسن عباس حیدر پر اپنی اہلیہ پر تشدد کے مقدمے کا اندراج ہونے کے بعد انہیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ تھانہ ڈیفنس سی میں فاطمہ سہیل چوہدری کی درخواست پر ان کے شوہر محسن عباس حیدر کے خلاف منگل کے روز سہ پہر 4 بجے 406 اور 506B کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور امانت میں خیانت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ اداکار و گلوکار کے خلاف

Read more

رانا ثنا اللہ منشیات کیس سننے والے جج مسعود ارشد کو کام سے روکنے پر قانونی حلقوں میں تحفظات

وفاقی وزارت قانون کی طرف سے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمہ کی سماعت کرنے والے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج مسعود ارشد کو کام سے روکنے اور لاہورہائی کورٹ سے ان کی جگہ نئے جج کی خدمات طلب کرنے کے اقدام پر قانونی اور عدالتی حلقوں میں حیرت اور تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کے اعلیٰ افسر چند ہفتے قبل تک نہ صرف مسعود ارشد کی کارکردگی

Read more

رہبرکمیٹی کا میڈیا سنسر شپ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنےکا اعلان

  متحدہ اپوزیشن نے میڈیا سنسر شپ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا چینلز پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ ہم سیاسی اور صحافتی سنسر شپ کے خلاف آئینی و قانونی جنگ لڑیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے خلاف رہبر کمیٹی نیب کے سامنے مظاہرہ کرے گی۔ قبائلی علاقوں میں دھاندلی کے ثبوت جلد سامنے آئیں گے۔ پشاور جلسہ میں رہبر کمیٹی کے ارکان مولانا فضل الرحمان

Read more

پٹھان تو دو شادیاں کرتے ہیں، کس کتاب میں لکھا ہے کہ پہلی بیوی سے اجازت لی جائے: پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اکرام نے درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اکرام نے ریمارکس دیے ہیں کہ پٹھان تو 2 ،2 شادیاں کرتے ہیں۔ کس کتاب میں لکھا ہے کہ دوسری شادی کے لئے

Read more

طالبہ نے جامعہ پشاور کے پروفیسر پر غیراخلاقی مطالبات کا الزام عائد کر دیا

ایک ہی پرچے میں بار بار ناکامی پر طالبہ نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے جامعہ پشاور اور متعلقہ مضمون کے پروفیسرز کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی پرچے میں بار بار میں ناکام ہونے والی طالبہ کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ طالبہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایک ہی مضمون میں بار بار فیل کیا جا رہا ہے جبکہ باقی مضامین میں اے ون

Read more

پرینکا چوپڑا کا سالگرہ پر شوہر نک جونز کے لئے خصوصی بیڈ روم ڈانس

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی 37 ویں سالگرہ منائی ہے۔ سالگرہ پارٹی کی تصویروں میں پرینکا لال رنگ کے خوبصورت ڈریس میں نظر آئیں۔ تصویروں کے ساتھ ہی پرینکا کا ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے ۔ اس وڈیو میں وہ مختصر لال ڈریس پہن کر سیکسی ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں ۔ پرینکا کا یہ ویڈیو انسٹا گرام پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں پرینکا ڈانس مووز کر رہی ہیں اور ویڈیو کے ایک کونے

Read more

 بیٹی پیدا ہوئی تو فاطمہ کے بہن بھائیوں نے خود میسج کئے کہ بچہ تمہارا نہیں ہے: محسن عباس حیدر

نجی ٹی وی چینل کے معروف تفریحی پروگرام ’’مذاق رات‘‘ کے ڈی جے محسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل پر مبینہ تشدد اور ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میری پہلی بیٹی پیدا ہونے والی تھی تو میری سالی عائشہ سہیل، اس کے بھائی علی اور کزن اُسامہ نے مجھے موبائل پر میسجز بھیجنا شروع کر دیئے

Read more

وہ آٹھ  باتیں جو عورت کی محبت ختم کر دیتی ہیں

ہم میں سے کون ہے جس نے محبت نہیں کی۔ محبت کے ابتدائی مرحلے کی خوشی ہی اس رشتے کو ہمارے زندگی کی بنیادی  پہچان بنا دیتی ہے۔ لیکن پھر اچانک ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی محبت آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے، ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ 1۔ جب عورت کو کہیں اور سے توجہ مل جائے جب ایک مرد دوسری چیزوں میں دلچسپی لیتے ہوئے اپنا وقت کسی اور جگہ صرف کرنے لگے اور اپنی زندگی کی

Read more

محسن عباس کے خلاف ایف آئی آر کیوں درج نہیں کی جا رہی؟ شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے لاہور پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار محسن عباس کے اہلیہ پر تشدد کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں درج کی جا رہی؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ’لاہور کے سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں محسن عباس حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے کیوں انکار کیا جا رہا ہے؟‘

Read more

اگر میں تمہارے شوہر کے ساتھ سوتی تھی تو تمہیں فون پر مجھ سے ذاتی گفتگو کی کیا ضرورت تھی: نازش جہانگیر

محسن عباس حیدر اور اہلیہ فاطمہ سہیل کے مابین تنازعے کے درمیان تیسری عورت کا ذکر بھی ہو رہا ہے۔ اب محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ نازش جہانگیر کا موقف بھی سامنے آ گیا  ہے۔ ماڈل گرل نازش جہانگیر نے فاطمہ سہیل کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات مسترد کر دیے ہیں اور کہا ہے کہ اگر وہ محسن عباس کے ساتھ سوتی تھیں تو پھر فاطمہ ان کے ساتھ فون کالز پر ذاتی مسائل کے

Read more

محسن عباس حیدر پر اہلیہ کی طرف سے تشدد اور بے وفائی کا الزام: اندرونی کہانی

اداکار محسن عباس حیدر (ڈی جے) کی اہلیہ کی جانب سے ان پر تشدد اور بے وفائی کے الزام کی گونج سوشل میڈیا پر ارتعاش پیدا کر رہی ہے۔ اداکار گوہر رشید نے ان الزامات کی تصدیق کر دی ہے۔ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کی شب اپنے شوہر پر عائد کیے جانے والے الزام کے بعد مرزا گوہر رشیدنے تشدد کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر بتایا

Read more

صادق سنجرانی پر عدم اعتماد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اگست کو سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اگست کو سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس دوپہر دو بجے ہو گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈووی والا کے خلاف عدم اعتماد کی قراردادوں پر خفیہ رائے شماری ہو گی۔ ارکینِ سینیٹ کی حمایت کے لئے دونوں اطراف سے رابطوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کی درخواست پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے یکم اگست کو سینیٹ کا معمول کا

Read more

میں اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے سین کی ریہرسل کروا رہا تھا: محسن عباس حیدر کا پولیس کو بیان

اہلیہ کی جانب سے تشدد کا الزام عائد کیے جانے کے بعد اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ڈیفنس سی لاہور پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے تشدد کے الزامات کی نفی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کے مابین کوئی جھگڑا نہیں ہوا اور

Read more

بھارتی اداکارہ امالا پال کے فلم ادائی میں نیوڈ سین پر ہنگامہ

جنوبی ٓبھارت کی اداکارہ امالا پال کی ادائی کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی تنزعات کی زد میں آ گیا۔ اس کی بنیادی وجہ اس فلم میں امالا پال کا نیوڈ سین ہے۔ تامل ناڈو کی ایک سیاسی لیڈر راجیشوری پریا نے اس معاملے کی باقاعدہ شکایت بھی کی ہے۔ راجیشوری پریا نے اس فلم پر فحاشی پھیلانے اور تامل کلچر کو خراب کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ راجیشوری پریا نے کہا کہ میں نے متعلقہ حکام سے بھی

Read more

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے نیوز اینکر مدیحہ نقوی سے دوسری شادی کر لی

اطلاعات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے معروف اینکر پرسن مدیحہ نقوی سے دوسری شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن مدیحہ نقوی آج کل اے آر وائے نیوز سے وابستہ ہیں اور مارننگ شو ہوسٹ کر رہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ جوڑے کے ایک جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بیٹھے

Read more

اداکار، گلوکار اور ٹیلی ویژن میزبان محسن عباس حیدر کا اہلیہ پر تشدد، تصاویر وائرل

معروف اداکار، گلوکار اور ٹیلی ویژن میزبان محسن عباس حیدر پر اُن کی اہلیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اُن پر تشدد کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ’ظلم برداشت کرنا بھی گناہ ہے! جس کے بعد انہوں نے اپنا تعارف کرتے ہوئے لکھا کہ میرا نام فاطمہ ہے، میں محسن عباس حیدر کی اہلیہ

Read more