آئین کے وفادار یا قانون و جمہوریت کے دشمن

ملک کے دو اعلیٰ ترین عہدوں پر دو ایسے افراد متمکن ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نے سیاسی و آئینی بحران کو نئی شکل دی ہے۔ ملک کا وزیر اعظم آئینی جمہوریت کا دعویدار ہے لیکن سیاسی و مالی معاملات میں آرمی چیف کے کردار کو فخر سے بیان کرنا اپنے عہدے کے کسر شان نہیں سمجھتا۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج کل آئین کی بالادستی کے داعی بنے ہوئے ہیں

Read more

ناروے سپریم کورٹ کے جج کا استعفیٰ: کیا پاکستانی جج اس سے کوئی سبق سیکھ سکتے ہیں؟

اہل پاکستان کے لئے یہ خبر شاید انوکھی ہو کہ ناروے کی سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج اور قابل قدر قانون دان ینس ایڈون آندریاسن سکوگ ہائے نے ریٹائرمنٹ کی عمر سے دو سال پہلے ہی پنشن پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ستمبر 2022 سے ’تعلیمی رخصت‘ پر تھے۔ اس دوران انہوں نے اپنی سابقہ بیوی پر خود کو زہر دینے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔ تاہم اس سال کے شروع میں پولیس نے ثبوت

Read more

سپریم کورٹ اداروں کے ساتھ تصادم سے گریز کرے

قومی اسمبلی نے ایک بار پھر پنجاب انتخابات کے لئے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ اسٹیٹ بنک کو حکم دے چکی ہے کہ وہ اس مد میں وزارت خزانہ کو یہ رقم فراہم کرے تاکہ اسے پنجاب میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو منتقل کیا جا سکے۔ قومی اسمبلی میں اس تجویز پر رائے دہی سے پہلے اسٹیٹ بنک کی طرف سے واضح کیا جا چکا تھا کہ عدالت کے حکم پر

Read more

2018 کے ملبے پر 2023 میں شفاف انتخابات کیسے ہوں گے؟

شدید سیاسی بحران کے عالم میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق آگے بڑھے ہیں اور حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لئے کوششوں کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے بعد جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس کا اہتمام ہو گا۔ جماعت کے امیر سراج الحق کی کوشش ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور عمران خان بھی اس میں شامل ہوں۔ فی الوقت تو تحریک انصاف نے جماعت اسلامی

Read more

’ہمارے پاکستان‘ میں پارلیمنٹ کو بالادست کیا جائے

سکیورٹی امور پر ’ان کیمرا‘ بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’پرانے اور نئے پاکستان کی بحث چھوڑ کر ہمیں ہمارے پاکستان کی بات کرنی چاہیے‘ ۔ سرکاری ذرائع سے یہ خبر سامنے آنے کے بعد ، اس ایک فقرے سے ملکی سیاست کا بڑا نقشہ بنانے کے لئے نت نئے تبصرے کیے جا رہے ہیں اور قیاس کیا جا رہا ہے کہ فوجی سربراہ نے سپریم کورٹ کے ساتھ جاری موجودہ تنازعہ میں

Read more

فوجی آمریت کے بعد عدالتی تسلط کا دور

سپریم کورٹ نے دلائل سنے بغیر پارلیمنٹ کا منظور شدہ بل مسترد کیا ہے۔ یہ بھی ملکی تاریخ کا عجوبہ ہے کہ کسی قانون کے نفاذ سے پہلے ہی اسے کالعدم قرار دیا گیا ہو۔ اسے پارلیمنٹ کے دائرہ کار میں براہ راست مداخلت اور اس کے اختیارات کو مسترد کرنے کے سوا کوئی دوسرا نام نہیں دیا جاسکتا۔ خاص طور سے ایک ایسی صورت حال میں جب چیف جسٹس متنازعہ ہوں، ان کے فیصلے یک طرفہ کہے جا رہے

Read more

عدالتی تاریخ میں ایک نئے سیاہ باب کا اضافہ نہ کیا جائے

سوموٹو اختیار کے حوالے سے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے بل کے خلاف آٹھ رکنی بنچ نے سماعت کی ہے۔ تاہم بل کے خلاف درخواست دہندگان کے وکیلوں کے دلائل کے بعد سماعت ’غیر معینہ‘ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے کی مصروفیات کے حوالے سے ساتھی ججوں سے مشاورت کے بعد آئندہ پیشی کا اعلان کیا جائے گا۔ دوسری طرف حکومت اور پاکستان بار کونسل نے

Read more

کیا اب عدالتیں حکومتی امور چلائیں گی؟

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو علاقائی ہائی کورٹ نے توہین عدالت پر نا اہل کر دیا ہے۔ اب آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ اس اپیل کے خلاف سماعت کرے گی۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف بعض تقاریر میں عدالتوں پر تنقید کے الزام میں گزشتہ روز ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے بیک وقت کارروائی کی تھی۔ البتہ ہائی کورٹ کے فل بنچ نے تنویر الیاس کی طرف سے غیر مشروط معافی کی درخواست مسترد کرتے

Read more

مذاکرات کا نہیں سیاسی فیصلوں کا وقت ہے

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے معاون چیئرمین آصف زرداری نے وزیر اعظم کو اپوزیشن سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن کو کسی پیشگی شرط کے بغیر بات چیت کے لیے وزیر اعظم سے رابطہ کرنا چاہیے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بھی کچھ عرصہ سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتی رہی ہے اور ایک موقع پر عمران خان نے یہ اشارہ بھی دیا تھا کہ اگر

Read more

چیف جسٹس کے لئے باعزت راستہ

جسٹس اطہر من اللہ کے پنجاب و خیبر پختون خوا میں انتخابات کے بارے میں سوموٹو نوٹس لینے کے سوال پر اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے سوموٹو کیسز پر غور معطل کرنے کے فیصلہ کو بدستور نافذ العمل قرار دینے کے اختلافی نوٹس کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے۔ اس دوران وہ سپریم کورٹ میں ہم آہنگی پیدا کرنے اور اپنی انتظامی غلطیوں کی اصلاح کا کوئی اقدام کرنے میں بھی

Read more

صدر عارف علوی اور تحریک انصاف کی جمہوریت دشمن سیاست

صدر عارف علوی نے حسب توقع سو موٹو نوٹس اور بنچوں کی تشکیل کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا بل پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا ہے۔ یہ بل گزشتہ ہفتہ کے دوران قومی اسمبلی اور سینیٹ نے منظور کیا تھا۔ اس میں چیف جسٹس کی بجائے سینئر ججوں کی سہ رکنی کمیٹی کو اہم فیصلے کرنے کے علاوہ سوموٹو کے تحت کیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے۔ موجودہ

Read more

حکومت آئینی موشگافیوں کے نام پر انتخاب سے فرار اختیار نہ کرے

حکومت بظاہر قومی سلامتی، آئینی بالادستی اور ملکی معیشت کی بحالی کے نام پر ملک کے دو صوبوں میں فوری انتخابات کروانے سے انکار کر رہی ہے۔ اس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ دو بڑے صوبوں میں عام انتخابات سے پہلے اسمبلیاں منتخب کر کے حکومتیں قائم ہونے سے قومی اسمبلی اور سندھ و بلوچستان اسمبلیوں کے انتخابات کے وقت آئینی تقاضے کے تحت نگران حکومتیں موجود نہیں ہوں گی جس کی وجہ سے انتخابات کی شفافیت اور غیر

Read more

کیا جمہوریت پاکستان کے لیے ناسازگار ہے؟

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے فیصلہ کے بعد سپریم کورٹ اور حکومت بظاہر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔ چیف جسٹس نے دو ججوں کے ساتھ مل کر تمام تر دباؤ اور قانونی الجھنوں کے باوجود انتہائی عجلت میں یک طرفہ فیصلہ دے کر ملک کو ایک نئے بحران کی طرف دھکیل دیا ہے۔ حکومت اس فیصلہ کو مسترد کرچکی ہے۔ حکومتی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو قومی اسمبلی میں ایک نئی قرار

Read more

چیف جسٹس استعفیٰ دے کر سپریم کورٹ کی عزت بچا لیں

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حسب توقع حکومت کی خواہش اور الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف پنجاب میں فوری انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ وہی ہے جس کے بارے میں الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر گزشتہ روز کی عدالتی کارروائی کے دوران تکرار کرتے رہے تھے۔ یعنی بنچ ایک خاص زاویہ سے حالات کو دیکھتے ہوئے حکم دینے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ اگر کسی عدالتی بنچ کے بارے میں ایسا تاثر موجود

Read more

سپریم کورٹ کے اکھاڑے میں سیاسی دنگل

بدقسمتی سے ملکی سیاسی جنگ اس وقت سپریم کورٹ میں لڑی جا رہی ہے۔ بظاہر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اس معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں ناکام ہیں۔ اب چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کو سنانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تاہم اس دوران سامنے آنے والی پیش رفت سے سپریم کورٹ

Read more

شاہ محمود قریشی کی من چاہی آئین پسندی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نے پیپلز پارٹی کی ’آئین شکنی‘ کی دہائی دی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ جو پارٹی اٹھارہویں ترمیم کا اعزاز لیتی ہے، اب وہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساتھ مل کر آئین کو پامال کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اب تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے

Read more

حکومت اور چیف جسٹس آمنے سامنے

حکومتی اتحادی پارٹیوں نے انتخابات میں التوا کیس کی سماعت کرنے والے تین رکنی بنچ پر عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے زیر سماعت مقدمہ کی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک کے سیاسی و سماجی بحران کے بعد سپریم کورٹ سے سامنے آنے والے اختلافی فیصلے اور آرا کی وجہ سے ایک نیا آئینی بحران دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حکومت کے اعلان سے معاملات حل

Read more

جناب چیف جسٹس! عدلیہ نہیں عوام صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر غور کرنے والے بنچ سے دو ارکان علیحدہ ہو گئے ہیں جس کے بعد چیف جسٹس سمیت باقی ماندہ دو ججوں پر مشتمل تین رکنی بنچ نے مقدمہ کی سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے آج اس بنیاد پر خود کو بنچ سے علیحدہ کر لیا کہ بنچ کی تشکیل نو کے حکم میں ان سے مشاورت ہی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بنچ میں ’مس

Read more

سیاسی درجہ حرارت کیسے کم ہو گا؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لئے حکومت اور تحریک انصاف سے ضمانت طلب کی ہے جبکہ دوسری طرف قومی اسمبلی نے سو موٹو اختیار استعمال کرنے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے لئے قانون منظور کیا ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اگر صدر مملکت نے اس بل پر دستخط کر دیے تو اب چیف جسٹس تن تنہا کسی معاملہ میں آئینی شق 184

Read more

وزیر اعظم اور چیف جسٹس تصادم سے گریز کریں!

قومی اسمبلی نے سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے خلاف قرار داد منظور کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نہ تو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت کرے اور نہ سیاسی و انتظامی معاملات میں دخل اندازی کی جائے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس میں سوموٹو نوٹس اور بنچ بنانے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز سامنے

Read more

وزیر اعظم اور چیف جسٹس تصادم سے گریز کریں!

قومی اسمبلی نے سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے خلاف قرار داد منظور کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نہ تو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت کرے اور نہ سیاسی و انتظامی معاملات میں دخل اندازی کی جائے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس میں سوموٹو نوٹس اور بنچ بنانے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز سامنے

Read more

کیا چیف جسٹس بندیال دوسرا ثاقب نثار بننے سے بچ سکیں گے؟

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلہ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس پر مشتمل پانچ رکنی بنچ میں ایک بار پھر سینئر ججوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ اس دوران یکم مارچ کو پانچ رکنی بنچ میں شامل دو ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اپنا اختلافی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلہ میں چیف جسٹس کے اختیارات

Read more

مظلوم آئین، زور آور سیاست دان

ملک کے دو اعلیٰ ترین آئینی عہدوں پر سرفراز دو افراد یعنی صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان خط کتابت سے اگر آئینی بالادستی کا سوال بدستور تشنہ جواب رہے تو گزشتہ شب لاہور کے جلسہ عام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور آج پارٹی کارکنوں سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی گفتگو کو پرکھ لیا جائے۔ اس وقت گھر کا چولہا جلانے کی

Read more

شہباز شریف کا ہدف کیا ہے؟

اٹارنی جنرل شہزاد الہیٰ کا استعفی شہباز شریف حکومت کے مسائل میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ اس سے پہلے بار بار اعلانات کے باوجود عالمی مالیاتی فند سے معاہدہ میں تاخیر سے حکومت اور ملک کی مالی مشکلات میں ناقابل یقین اضافہ ہوا ہے۔ بعض تبصرہ نگاروں کے نزدیک اب یہ معاہدہ خطرے کا شکار ہے۔ جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل عرصے تک بے یقینی معاشی پریشانیوں میں مبتلا رہے گا۔ اسے نقد امداد فراہم کرنے والے ممالک

Read more

چیف جسٹس کا عزم، آئین کا احترام اور صدر مملکت کا انتباہ

اس بات کا امکان نہیں ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف، صدر عارف علوی کے خط کا نوٹس لیں گے یا الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا مشورہ دیں گے۔ صدر مملکت نے ایک خط میں وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ متعلقہ محکموں کو ہدایت دیں کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے ضروری سہولتیں فراہم کریں۔ یوں تو ایک آئینی عہدے پر سرفراز صدر

Read more

الیکشن کمیشن کی مشکوک غیر جانبداری اور ملک کے معروضی حالات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر کے ملک میں ایک نئے بحران کو جنم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس قومی ادارے کی غیر جانبداری اور طریقہ کار کے بارے میں شبہات میں اضافہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف پہلے ہی الیکشن کمیشن کو موجودہ حکومت کا آلہ کار قرار دیتی ہے تاہم موجودہ فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرنا آسان نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے

Read more

تحریک انصاف پر پابندی سے مسائل حل نہیں ہوں گے

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کے لئے حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے جو بدھ کو شام چار بجے منعقد ہو گا۔ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق دہشت گردی کی صورت حال کے علاوہ اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے بارے میں غور ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی پارٹیاں گزشتہ دو روز سے تحریک انصاف کی سرکردگی میں آرمی چیف

Read more

جمہوریت اور آمریت کے بیچ عدلیہ ہی حد فاصل ہے

پاکستان میں جاری سیاسی دنگل کی وجوہات و عوارض کے بارے میں کوئی ایک رائے تلاش کرنا مشکل ہے۔ معاشرہ جس بری طرح گروہی نفرتوں کا شکار ہو چکا ہے، اس میں اتفاق رائے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔ سیاسی طور سے بالادستی حاصل کرنے کے لئے سب پارٹیاں اور لیڈر اپنے اپنے طور پر زور لگا رہے ہیں اور ان کے حامی کسی مناسب تجزیہ کے بغیر اندھی تقلید کے جذبے سے مسائل کا حل تجویز کرنے پر

Read more

لاہور اور اسلام آباد میں تصادم: جمہوریت پر ایک اور شب خون کا اندیشہ

آج اسلام آباد اور لاہور میں دکھائی دینے والے مناظر سے یہ اندازہ کرنا ممکن نہیں ہے کہ اس ملک میں مہنگائی کی شرح چالیس فیصد سے تجاوز کر رہی ہے اور عالمی مالیاتی فنڈ پاکستان کے ساتھ طے شدہ مالی پروگرام مکمل کرنے کے لئے اب اس کے دور مار کرنے والے میزائل پروگرام کو بند کروانے کے لئے زور ڈال رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب پولیس کی زمان پارک پر ریڈ اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کی

Read more

یہ عمران خان کی کامیابی نہیں، نظام عدل کی ناکامی ہے

مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے یہ بیانات کھسیانی بلی کھمبا نوچے، کی حیثیت رکھتے ہیں کہ عمران خان کو گرفتار کرنا تو پانچ منٹ کا کام تھا لیکن ہم یا تو اسے گرفتار کرنا نہیں چاہتے تھے یا ہم خوں ریزی سے بچ رہے تھے۔ حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت کے وارنٹ گرفتاری کی بھد اڑا کر نہ صرف حکومت وقت کی اتھارٹی کو زمین بوس کیا ہے بلکہ عدالتی وقار

Read more

کیا عمران خان نے ریاست کو شکست دی ہے؟

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کے لئے پولیس ایکشن میں جمعرات صبح 10 بجے تک کا وقفہ کیا گیا ہے۔ اس دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ٹرائل کورٹ ہی کرسکتی ہے۔ عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بیان حلفی جمع کروانے کی کوشش کی تھی جس میں 18 مارچ کو سیشن کورٹ

Read more

زمان پارک تصادم: کیا عمران خان انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟

رات گئے تک زمان پارک لاہور میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا مقابلہ جاری تھا اور عمران خان بدستور گرفتاری دینے سے گریزاں تھے۔ اسلام آباد کی ایک عدالت کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لئے اسلام آباد پولیس عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی۔ عمران خان خود تو پولیس کا سامنا کرنے سے مسلسل گریز کر رہے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے گھروں سے نکلنے اور ’آزادی کی جنگ‘ کے

Read more

توشہ خانہ تحائف کی بجائے غیر ملکی شخصیات کو دیے گئے تحائف کا حساب لیجیے

ماضی میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والے سیاست دانوں اور سرکاری افسروں و صحافیوں کی معلومات عام ہونے کے بعد سے ملک میں ایک بار پھر اس ایک موضوع پر شدید مباحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس مسئلہ کے سوا قوم تمام مسائل سے باہر نکل آئی ہے اور اب دیانت دار لیڈروں کی تلاش میں توشہ خانہ معلومات کو معیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ صورت حال سنگین

Read more

سیاسی کارکن کی ہلاکت پر سیاست

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کے سوال پر پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الزامات کا تبادلہ ملک میں سیاسی ماحول کی تلخی و شدت میں اضافہ کرے گا۔ گزشتہ روز نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ افسروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں علی بلال کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسے تحریک انصاف کے ایک لیڈر کی گاڑی نے فورٹرس اسٹیڈیم کے

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

لاہور میں سیاسی کارکن کی ہلاکت اور عدلیہ کے بارے میں بدگمانیاں

بدھ کو لاہور میں تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھی ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کارکن کو پولیس تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قطع نظر ایک نوجوان کیسے اور کن حالات میں جاں بحق ہوا، سیاسی تنازعہ میں انسانی جان کا ضائع ہونا افسوسناک ہے۔ اس کے بعد تناؤ میں اضافہ ہو گا اور سیاسی گروہ زیادہ تند و تیز رویہ اختیار کریں

Read more

خواتین کے لئے مساوی حقوق کی جد و جہد کو درپیش خطرات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہم نے دہائیوں کی جد و جہد اور کوششوں کے بعد اس شعبہ میں جو کامیابیاں حاصل کی تھیں، اب ان میں تنزلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ خواتین کو ہر شعبہ اور خاص طور سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ

Read more

آمرانہ ہتھکنڈے حالات کو مزید خراب کریں گے

گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے لئے لاہور میں کئی گھنٹوں پر محیط ’اسٹیج‘ کیے گئے ڈرامے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے چئیر مین تحریک انصاف کی تقاریر یا بیانات براہ راست یا ریکارڈ کر کے نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا ہے کہ موجودہ مالی بحران میں انتخابات کے لئے اربوں روپے کیسے فراہم کیے جا

Read more

متزلزل معیشت، امریکی دباؤ اور ناکام وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک چینی بنک کی طرف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری اور پہلی قسط کے طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی وصولی کی ’خوش خبری‘ سنائی ہے لیکن یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ اس رول اوور قرض کی شرائط کیا ہیں اور اس پر پاکستان کو کس شرح سے سود ادا کرنا پڑے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اگلے ہفتے

Read more

عمران خان آرمی چیف سے آخر کسی بات کی معافی چاہتے ہیں؟

عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ دلچسپ بات کی ہے کہ لگتا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھتے ہیں حالانکہ وہ تو ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنی ہی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی ملنا ہی نہ چاہے تو وہ کیا کر سکتے ہیں۔ اسی گفتگو میں عمران خان نے ایک بار پھر یہ دعویٰ بھی کیا کہ ’میری

Read more

انتخابات سے فرار نہ جمہوریت پسندی ہے اور نہ وطن دوستی

پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر تشویشناک خبریں موصول ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے بھونچال کھڑا کیا تھا اور آج شرح سود میں ریکارڈ اضافہ، آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کے سبب ڈالر کی غیر متوقع اڑان اور وزیر خزانہ کی روایتی یقین دہانی پر مشتمل بیان خبروں میں چھایا رہا۔ پاکستان کو اس وقت سنگین مالی بحران کا سامنا ہے اور ملک میں برپا سیاسی تنازعہ اور عدلیہ کی لاتعلقی نے معاملات

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلہ نے سیاسی و آئینی تنازعہ میں اضافہ کیا ہے!

پاکستان میں اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مختلف النوع خیالات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور نت نئی وضاحتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ اس حکم پر گفتگو سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ آئین میں کسی اسمبلی کی تحلیل کے بعد انتخابات کے لئے 90 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا حکم آنے سے پہلے

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

جاوید اختر کی شرمساری اور پاک بھارت تعلقات

بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے اس بات پر شرمساری کا اظہار کیا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران لاہور فیض میلہ میں ان کے ایک تبصرے کو بھارت میں ’یوں بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے گویا وہ تیسری جنگ جیت کر آئے ہوں‘ ۔ جاوید اختر کی گفتگو کے حوالے سے پاکستان میں احتجاج اور مذمت کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور شاعر و ادیب یہ باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کسی ادیب

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

چیف جسٹس، مریم نواز کی للکار کا کیا جواب دیں گے؟

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سوموٹو نوٹس کی سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز از خود نوٹس کے تحت اس معاملہ کی سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔ آج انہوں نے واضح کیا کہ عدالت اگلے ہفتے کے دوران اس معاملہ کو پوری توجہ دے گی تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کسے انتخابات کی تاریخ دینے

Read more

وزیراعظم کی بچت اسکیم سب پر لاگو کیوں نہیں ہوتی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد متعدد نوع کے بچت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے تحت وفاقی کابینہ کے ارکان تنخواہ یا مراعات وصول نہیں کریں گے اور اپنے گھروں کے بل بھی خود ہی ادا کیا کریں گے۔ اسی طرح تمام وزرا اور سرکاری افسروں کو ملکی و بیرون ملک دورے کرتے ہوئے اکنامی کلاس میں سفر کرنے اور بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

جزیروں میں بٹا ہؤا پاکستان

جس ملک میں آئینی ادارے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ہتھکنڈا آزمانے پر بضد ہوں، اس کے خوشگوار مستقبل کے بارے میں کوئی بلند بانگ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔ گو کہ ہمارے سارے لیڈر اور اداروں کے نمائیندے اس کے برعکس دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کسی سیاسی لیڈر کا بیان ہو، وزیر کی تقریر، جج کے ریمارکس ہوں یا آرمی چیف کے تبصرے، ہر موقع پر عوام کو یقین دلایا

Read more

’جیل بھرو تحریک‘ عمران خان کی مایوسی کا اعلان ہے!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے ’جیل بھرو‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرنے کے باوجود ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اس نئے سیاسی ہتھکنڈے سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس نام نہاد جیل بھرو تحریک کو کیسے آگے بڑھایا جائے گا۔ عمران خان کے ذہن میں جو بھی خاکہ ہو لیکن ان کا یہ نیا اعلان اور اب اس پر عمل کرنے کے پروگرام سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیاسی طور سے زندہ رہنے کے لئے ان کے پاس آپشنز کم ہو رہے ہیں۔

جیسا کہ شہباز حکومت سے بھی کہا جاتا ہے کہ ملک گوناں گوں مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ وفاقی کابینہ کے سینئر وزیر بھی اپنی تقریروں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ ملک درحقیقت ڈیفالٹ کرچکا ہے۔ دنیا کا کوئی مالیاتی ادارہ یا ملک فی الوقت پاکستان پر اعتبار کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ روز افزوں مہنگائی اور سنگین ہوتے سیاسی بحران کے دوران کم از کم یہ تو کیا جاسکتا ہے کہ حکومت اور اس کے ارکان تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں اور غیر ضروری بیان بازی یا ملک میں سیاسی نفرت پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

Read more

شہباز شریف کا استعفی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست بچا سکتا ہے!

قومی اسمبلی نے حکومت کی خواہش کے مطابق آج منی بجٹ یا ان مالی تجاویز کی منظوری نہیں دی جو آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدہ کے نتیجہ میں نافذ کرنا ضروری ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ قائم رہ سکے اور نویں جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر سے کچھ زائد رقم قومی خزانے میں وصول ہو سکے۔ سب اس سنگین صورت حال کو سمجھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن عملی طور سے

Read more

اگر صدر عارف علوی واقعی ’سپریم کمانڈر‘ بن گئے تو کیا ہو گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بہت دیر سے اپنے دیرینہ ساتھی و چہیتے اور پاکستان کے صدر عارف علوی کو مسلح افواج کا حقیقی ’سپریم کمانڈر‘ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی بیانات میں عارف علوی کو ’یار شیر بن‘ کا مشورہ دیتے ہوئے باور کرواتے رہے ہیں کہ آئین کے مطابق وہی ’سپریم کمانڈر‘ ہیں لہذا انہیں اس فوج کو نکیل ڈالنی چاہیے جو ان کے لیڈر کا ساتھ دینے کی بجائے نیوٹرل

Read more

صدر اور وزیر خزانہ دونوں بے اعتبار نکلے

صدر عارف علوی نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق محصولات میں اضافے کا مالیاتی آرڈی ننس منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ اب یہ مالی تجاویز منی بجٹ کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں جن پر ’بحث مباحثہ اور غور و خوض‘ کے بعد ویک اینڈ تک شاید اس کی منظوری ممکن ہو۔ یوں پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط مل سکے گی اور

Read more

گھروں کے چولہے جلیں نہ جلیں، مباحث کا الاؤ روشن ہے

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے علاوہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مالی تعاون کا پروگرام مکمل کرنے کے لئے 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ان اقدامات سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا اور عام شہری کی مشکلات دو چند ہوجائیں گی۔ لیکن سوشل میڈیا پھلجھڑیوں اور ٹی وی ٹاک شوز کی دوڑ کا بھلا ہو کہ قومی منظر نامہ میں عمران/ باجوہ تعلق اور سپریم

Read more

’سپر مین‘ باجوہ اور حکم کا غلام عمران خان

عمران خان کو اس ملک میں ’کار سرکار‘ چلانے والوں پر تنقید کا نیا نیا شوق چرایا ہے۔ اگرچہ یہ کام انہوں نے نواز شریف سے سیکھا ہے لیکن باہمی دشمنی کا رشتہ کچھ یوں استوار کر لیا گیا ہے کہ اس کا اعتراف تو کجا، ایسا کوئی حوالہ بھی انہیں اپنی سیاست و سیادت کے لئے خطرہ لگنے لگتا ہے۔ درحقیقت جب سیاست کو ذاتی مفادات کے حصار میں مقید کر لیا جائے تو اسی قسم کی صورت حال

Read more

ننکانہ میں انسانیت سوز سانحہ: قوم زندہ ہونے کی کوئی علامت تو سامنے لائے

ننکانہ صاحب کے ایک تھانے سے مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو زبردستی باہر نکالا اور پولیس کی موجودگی میں اسے ہلاک کر دیا۔ یوں اس قوم کے ’غیرت مند‘ جوانوں نے ایک بار پھر اپنی مذہبی حمیت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں جس کے وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کو ابھی ایک روز پہلے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد ناک رگڑنے اور ’معافیاں‘ مانگنے پر مجبور کر کے گیا ہے۔ حتمی معافی پھر

Read more

انتخابات کے سوا کوئی باعزت راستہ موجود نہیں ہے

آئینی حجت پوری کرنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 90 دن کے اندر کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گورنر پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد فوری طور سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ عدالت میں وکیل ہائی کمیشن کے اس عذر کے باوجود سامنے آیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا مجاز نہیں

Read more

عدالت، سیاست اور عوام

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘ ۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ وہ خود کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں یا انہیں چیف جسٹس کو لارجر بنچ بنانے کی درخواست کرنی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئے ایک ماہ

Read more

انتخابات سے فرار، آخر کب تک؟

صدر عارف علوی نے ایک خط میں الیکشن کمیشن کو اس کی آئینی ذمہ داری یاد دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔ دونوں صوبوں کی اسمبلیاں بالترتیب 14 اور 18 جنوری کو توڑ دی گئی تھیں لیکن صوبائی گورنروں نے ابھی تک ان صوبوں میں انتخابات منعقد کروانے کا اعلان نہیں کیا۔ بلکہ الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے

Read more

وزیر اعظم عمران خان کو دوبدو ملاقات کی دعوت دیں!

وزیر اعظم نے دہشت گردی اور معاشی صورت حال پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر ملتوی کردی ہے۔ اس بار کانفرنس کے انعقاد کے لئے کوئی نئی تاریخ بھی نہیں دی گئی۔ البتہ یہ عذر پیش کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم ترکیہ میں ہولناک زلزلہ کے بعد ترک صدر طیب اردوان سے تعزیت اور ترکیہ کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے انقرہ جا رہے ہیں۔ یہ

Read more

پرویز مشرف کا سفر آخرت: متعدد سوالات کا جواب درکار ہے

ملک کے سابق فوجی آمر دبئی میں انتقال کر گئے۔ یہ وقت سب پر آنا ہے۔ اس حد تک یہ قابل تحسین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تاہم دیکھنا ہو گا کہ وفاق میں قائم سیاسی پارٹیوں کی مخلوط حکومت اور پاک فوج کی قیادت اس حوالے سے کیا طرز عمل اختیار کرتی ہے۔ ایک فرد کا چلے جانا بلا شبہ قابل افسوس سانحہ

Read more

آئی ایم ایف کو دشمن بتانے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے!

پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے کارکنوں کو ’جیل بھرو تحریک‘ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے تو اس کے ساتھ ہی حکومت اور وزیر خزانہ پر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شکر ہے انہوں نے اسحاق ڈار کو صرف عالمی مالیاتی فنڈ کے سامنے کمزور پڑنے کا طعنہ ہی دیا ہے، یہ نہیں کہا کہ ’امپورٹڈ حکومت‘ نے ملک کو آئی ایم ایف

Read more

آل پارٹیز کانفرنس: قومی اتحاد کا ناکام تجربہ ثابت ہوگی

وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ منگل کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس میں تحریک انصاف سمیت تمام پارٹیوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اگرچہ عمران خان یا تحریک انصاف نے یہ سطور لکھے جانے تک اس دعوت کا باقاعدہ جواب نہیں دیا تھا لیکن پارٹی کے قائدین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے یہی تاثر دیا ہے کہ عمران خان اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

Read more

اسحاق ڈار اس قوم کو معاف کردو!

عدالت نے فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کیا تو اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کو گرفتار کر لیا۔ انہیں آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کا بیان دینے پر پکڑا گیا ہے۔ انہیں دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بھی کر دیا گیا ہے۔ اس دوران ایف آئی اے نے لاہور ائرپورٹ سے عمران خان کے حامی صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو گرفتار کر

Read more

کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک دہشت گردی ختم کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو اب معلوم ہوا ہے کہ افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آ پہنچی ہے۔ حیرت ہے کہ ملک کا وزیر دفاع اپنے ہی ایک صوبائی دارالحکومت کے قلب میں دہشت گردی کی ہولناک واردات کے بعد بھی ابھی جنگ کو دہلیز پر کھڑا دیکھ رہا ہے۔ اسے یہ دکھائی نہیں دیتا کہ

Read more

پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا

’پاکستان مسلسل اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے‘ اور قوم کو اب بھی دیکھے اور ان دیکھے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔ لیکن یہ دعوت دینے والوں کے ہاتھ ایک دوسرے کے گریبان میں ہیں۔ وہ اپنے مخالفین سے عزت، شہرت، رتبہ حتی کہ زندہ رہنے تک کا حق تک چھین لینا چاہتے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ میں 59 افراد

Read more

پاکستانی عوام اب شریف خاندان کو کچھ نہیں دے سکتے!

اسحاق ڈار گھٹنوں کے بل آ گئے لیکن غلطی ماننے یا عہدہ چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رشتے داری کی بنیاد پر سیاست میں ماہر معاشیات بننے والے اسحاق ڈار اس وقت ملک پر سب سے بڑا بوجھ ہیں۔ انہوں نے گزشتہ چند ماہ کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ اسی وجہ سے وہ عالمی مالیاتی حلقوں میں اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔ کسی وزیر خزانہ کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہوگی کہ وہ

Read more

نعرے بیانیہ نہیں ہوتے، مریم نواز نفرت کی نئی مہم کا آغاز نہ کریں

لندن سے لاہور پہنچ کر مریم نواز کی تقریر سے ملکی سیاست میں مسلم لیگ (ن) کے مستقبل کو مزید مشکوک کیا ہے۔ مریم ہی نہیں بلکہ ان کے والد نواز شریف کو بھی یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اب محض نعروں سے پاکستانی سیاست میں حاوی ہو جانے کا وقت بیت چکا ہے۔ اقتدار کے لئے درپردہ قوتوں پر سیاست دانوں کے انحصار نے ملک کو اس حالت تک پہنچا دیا ہے کہ ایٹمی طاقت کے

Read more

ملکی معیشت اللہ کے حوالے کر کے اسحاق ڈار کیوں بدستور وزیر خزانہ ہیں؟

جس ملک کے وزیر خزانہ اپنے کام میں ناکامی کے بعد اسے بچانے کی ذمہ داری اللہ کو سونپ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو اس وزیر خزانہ کو خود اللہ کو منہ دکھانے کا وقت یاد کرتے ہوئے اس عہدہ سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔ انہیں اعتراف کرلینا چاہیے کہ اللہ کی صوابدید سے ملکی معیشت کی اصلاح کا جو کام انہیں سونپا گیا تھا، وہ اپنی نا اہلی اور کم سمجھی کی وجہ سے اسے پورا کرنے میں

Read more

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی شکایت پر اداروں کو دھمکانے اور ان کی توہین کرنے کے الزام میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لیکن ملک

Read more

معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مند فیصلوں کی ضرورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر لیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہو گا۔ خبر ہے کہ اب آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو آخری شکل دی جا رہی ہے

Read more

راﺅ انوار کی ’باعزت بریت‘ سے تحریک انصاف کی توہین آمیز واپسی تک

ملک بھر میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے پھیلی تاریکی کے عالم میں آج دو اہم خبریں ملکی سیاست اور عوامی مزاج پر گہرا اثر مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایک طرف تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ اب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی پوزیشن حاصل کرسکیں۔ بدقسمتی سے یہ فیصلہ بہت تاخیر سے کیا گیا ہے اور ملکی سیاست پر منفی اثرات کے

Read more

فوج کے سوچنے اور کرنے کے چند کام

تحریک انصاف کے لیڈروں کی طرف سے سیاست میں اسٹبلشمنٹ کی مسلسل مداخلت کے الزامات کو اگر ’سیاسی اسٹنٹ‘ قرار دے کر نظرانداز کر بھی دیا جائے تو بھی ملک کے موجودہ حالات، سیاست میں فوج کے کردار اور حکومت کے ساتھ اس کی ساجھے داری جیسے معاملات پر متعدد سوالات جواب طلب ہیں۔ اب یہ تسلیم کرنے میں مضائقہ نہیں ہونا چاہیے کہ ملک اب ہر طرف سے بے یقینی کی صورت حال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more

پاؤ وزیر اعظم، سوا سیر وزیر خزانہ

سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والے انتخابات کے بعد سامنے آنے والے تنازعہ اور دھاندلی کے الزامات کی روشنی میں قیاس کیا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے متوقع انتخابات اور قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد منعقد کیے جانے والے ضمنی انتخابات میں کیا صورت حال سامنے آئے گی۔ اس وقت پاکستان کا سیاسی منظر نامہ صرف اپوزیشن پارٹی کی غیر ذمہ داری

Read more

کیا تحریک انصاف کراچی کے انتخابات سے سبق سیکھے گی؟

ملک میں ہر پل کوئی نئی سیاسی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر معاشی دباؤ اور سکیورٹی مسائل سے گھرے اس ملک میں یہ دونوں پہلو نہ تو ’خبر‘ ہیں اور نہ ہی ان پر کوئی پر مغز بحث سننے میں آتی ہے۔ البتہ شہ سرخیوں اور چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز میں یہ اعلان ضرور سنا جاسکتا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی توڑنے کی سمری کب اور کیسے جاری ہوگی یا تحریک انصاف

Read more

سیاسی انا اور سیاسی بقا کے درمیان پھنسی پاکستانی قوم

پاکستان میں رونما ہونے والے سیاسی حالات نہ تو ملکی سیاست و جمہوریت کے لئے اچھے ہیں اور نہ ہی بدنظمی اور بے یقینی کی موجودہ صورت حال میں معیشت کے لئے بہتری کا کوئی راستہ تلاش کیا جاسکتا ہے۔ ملکی سیاسی قیادت ہوشمند ہوتی تو احتجاج، انتخابات، استعفے دینے اور اسمبلیاں توڑنے جیسے ہتھکنڈے اختیار کرنے کی بجائے مل جل کر قومی دانش کا کوئی ایسا راستہ تلاش کیا جاتا جو سب سے پہلے ملک کو غیر معمولی معاشی

Read more

کیا قوم کے نصیب میں’میرے عزیز ہموطنو‘ باقی ہے؟

پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری بھیجنے کے بعد اب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس شاید اسمبلی توڑنے اور نئے انتخابات کروانے کی درخواست کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ۔ تحریک انصاف ایک آدھ روز میں خیبر پختون خوا اسمبلی توڑنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔ البتہ اسمبلیوں کے توڑنے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہے۔ اس حوالے سے عبوری حکومتوں کے قیام اور انتخابات کے شیڈول سے لے

Read more

اعتماد کے ووٹ کے بعد کیا سیاسی انتشار ختم ہو گا؟

پرویز الہیٰ نے جن حالات میں پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا اور پس پردہ جو لین دین کیا گیا، اس سے قطع نظر رات گئے ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بالآخر اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ پرویز الہیٰ کو 186 ارکان نے ووٹ دیا جو پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تعداد کے لحاظ سے اکثریت کے لئے کم از کم تعداد ہے۔ تاہم قانونی اور پارلیمانی لحاظ سے اس ’اکثریت‘ کو غلط نہیں کہا

Read more

سیاسی لیڈر کسی کشتی نوح کے انتظار میں نہ رہیں

ہر ذمہ دار قوم کے لیڈروں کو یہ باور کرنا ہوتا ہے کہ بعض اہم معاملات پر وسیع تر اتفاق رائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر قومی اہمیت کے کسی مسئلہ پر کوئی اصولی اختلاف موجود بھی ہو تو قومی تعمیر میں دلچسپی رکھنے والے لیڈر ان موضوعات پر پبلک بیان دینے یا سیاست کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ حکومت اپنے طور پر اپوزیشن کی رائے جاننے کی کوشش کرتی ہے اور اپوزیشن اگر کسی مسئلہ پر بعض ایسے پہلوؤں

Read more

عالمی امداد اور پاکستانی سیاسی لیڈروں کی ذمہ داری

پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے اور تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے لئے عالمی برادری نے 9 ارب ڈالر کے لگ بھگ امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے چھ ارب ڈالر اسلامی بنک، ورلڈ بنک اور ایشیا بنک جیسے ادارے فراہم کریں گے جبکہ باقی ماندہ فنڈز دوست ممالک نے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ سعودی عرب اس مقصد کے لئے ایک ارب ڈالر دے گا۔ یہ وعدے جینوا

Read more

ملکی معیشت و جمہوریت کے لئے عمران خان سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران باجوہ ساگا کے عین بیچ تحریک انصاف کے چیئرمین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ اپنے ہی اعلان کے مطابق ابھی تک نیوٹرل نہیں ہے اور سیاسی انجینئرنگ کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خاص طور سے پنجاب اسمبلی کے تین ارکان کو موصول ہونے والی ’خفیہ ٹیلی فون کالز‘ کا حوالہ دیا ہے۔ عمران خان اگرچہ اس وقت ملک میں جمہوریت کے چیمپیئن بننے کے سب سے بڑے دعویدار ہیں لیکن اگر اس وقت ملکی معیشت

Read more

حکومت ایک بار عوام پر بھروسا کر کے بھی دیکھ لے!

وزیراعظم شہباز شریف نے ’خوشخبری‘ سنائی ہے کہ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا جارجیوا نے وعدہ کیا ہے کہ مالیاتی فنڈ کا وفد نویں جائزہ کے لئے تین روز کے اندر پاکستان آئے گا تاکہ پاکستان کو سوا ارب ڈالر کی نئی قسط ادا کرنے کا مرحلہ عبور ہو سکے۔ جب ایک پبلک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کا وزیر اعظم یہ معلومات کسی خوشخبری کے طور پر بیان کرتا ہے تو اس سے ملک کی مالی صورت

Read more

پاکستان کو ’آؤٹ سورس‘ کرنے کی کوشش نہ کی جائے

پاکستان میں معیشت کے بعد دہشت گردی کا خطرہ اہم ترین موضوع بحث ہے۔ تاہم ان دونوں معاملات پر کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں ہے اور نہ ہی قومی سیاسی پارٹیوں میں اتفاق رائے کی کوئی صورت پیدا ہونے کا امکان ہے۔ البتہ ان سنگین مسائل کی موجودگی میں قومی سیاست میں دو نئے پہلو سر اٹھا رہے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ ایک کا تعلق ان قیاس آرائیوں سے ہے کہ ملک میں طویل مدت کے

Read more

پاکستان میں دہشت گردی: امریکی دہرے معیار سے ہوشیار رہا جائے

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ہے۔ این ایس سی کا اجلاس 29 دسمبر اور 2 جنوری کو منعقد ہوا تھا اور اس کے دوران سول و عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کا مقابلہ کرنے

Read more

آئین شکنی کے قصے عوام میں قانون کا احترام ختم کریں گے!

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا دوسرا سیشن گزشتہ روز طویل نشست کے بعد ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں اگرچہ دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے اور ملکی معیشت کی بحالی کو قومی سلامتی کے لئے اہم کہا گیا ہے لیکن ان دونوں شعبوں میں بظاہر کسی خوشگوار تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ نہ ہی قومی سلامتی کمیٹی کے دو طویل سیشنز

Read more

شبانہ چلی گئی، مثال چھوڑ گئی

پاکستانی نژاد نارویجئن شہری شبانہ رحمان نے بہادری سے کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کیا اور آخری لمحے تک اس بیماری سے شکست قبول کرنے سے انکار کرتی رہی۔ اس کا جسم سرطان کے حملہ سے چھلنی ہو چکا تھا لیکن اس کی روح تازہ اور اس کا دماغ زندگی اور امید کا پیغام دینے میں سرگرم تھا۔ اس نے اپنی زندگی کے آخری مہینوں، ہفتوں اور دنوں میں ایک ہی پیغام دیا کہ زندگی کا ایک ایک لمحہ

Read more

قومی اتفاق رائے: غیر جانبدار فوج تو یہ کام نہیں کر سکتی

یوکرین روس جنگ کے تناظر میں نیا سال یوں تو پوری دنیا کے لئے نئے چیلنجز کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ ایک طرف اس جنگ کے خاتمہ کے کوئی آثار نہیں ہیں تو دوسری طرف کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ عالمی معیشت اور دنیا کے شہریوں کو روس کے ساتھ اس جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ تاہم خاص طور سے اہل پاکستان کے لئے 2023 کا آغاز شدید پریشانی، مایوسی اور بے چینی کے ماحول

Read more

دہشت گردی اور ہم: غور و فکر کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا‘ ۔ یہ ایک بیان راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والے مختلف اجلاسوں اور ملاقاتوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ پہلے جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز میٹنگ ہوئی، اس کے بعد گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور بالآخر آج قومی سلامتی کمیٹی

Read more

’حقیقی آزادی، استعفوں اور اسمبلیاں توڑنے‘ کے بعد مہنگائی مکاؤ احتجاج

تحریک انصاف نے جمعہ سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کرنے سے پہلے اسد قیصر کی سربراہی میں پارٹی کا ایک وفد اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے ملا تھا اور مستعفی ہونے والے تمام ارکان کے استعفی اجتماعی طور سے منظور کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے وفد پر واضح کیا کہ کہ ہر رکن کو خود پیش ہو کر اپنے

Read more

وزیر خزانہ صاحب معیشت کی بحالی کے ثبوت کہاں ہیں؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور میں یہ بات ثابت کر سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض مسائل ضرور درپیش ہیں لیکن پاکستان ان مشکل مالی حالات سے باہر نکل آئے گا۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی ماضی میں کارکردگی اور تحریک انصاف کی ناکامی پر لیکچر دیا اور پاکستان کے بارے میں خوبصورت شاعرانہ باتیں کیں۔ البتہ ان

Read more

کیا افغانستان کے ساتھ ایک نئی جنگ شروع ہوگی؟

پاکستانی میڈیا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان کو زیادہ اہمیت نہیں مل سکی کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کی حفاظت کے لئے امداد فراہم کرنے پر تیار ہے۔ افغانستان سے آنے والی چند دوسری خبروں کے ہجوم میں پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ بیان معنی خیز، تشویشناک اور قابل غور ہے۔ پاکستان کی مالی مشکلات اور بیرونی امداد و قرضوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے تناظر میں بھی اس بیان کی

Read more

آٹا سوا سو روپے کلو: مگر مزہ سیاست کھیلنے میں ہے

کراچی سے خبر آئی ہے کہ وہاں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ رپورٹ کرنے والے صحافی کو شکوہ صرف یہ ہے کہ قیمت مقررہ نرخ سے ایک سو روپے زیادہ وصول کی جا رہی ہے۔ اس دوران وزارت اقتصادی امور نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران پاکستان کو مختلف ذرائع سے 5 ارب ڈالر سے زائد قرض موصول ہوا۔ البتہ لاہور میں دو وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کی

Read more

پرویز الہیٰ بحال لیکن پنجاب میں ایک نیا غدار دریافت

پاکستان میں سیاست چونکہ تفریح کا سب سے آسان اور پسندیدہ ذریعہ ہے، شاید اسی لئے ملکی سیاست دان عوام کو رجھائے رکھنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔ کل نصف شب کے وقت گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان کر کے ’سرپرائز‘ دیا تو آج پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کے خلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے صدر سے مطالبہ کیا کہ انہیں آئین شکنی پر عہدے سے برطرف کیا جائے۔ یوں

Read more

پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہا ہے؟

بظاہر عمران خان کی ساری سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عمران خان کے ’حکم‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے کا پروگرام ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مکمل طور سے خاموش ہیں لیکن عمران خان گرج برس رہے ہیں۔ اور

Read more

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے دہانے پر

امریکہ کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں رونما ہونے والے سانحہ اور ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو ’تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بنوں میں ہونے والے ایکشن کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیر اعظم کے اس عزم کے بارے میں کسی شبہ

Read more

بنوں سانحہ پر وزیر دفاع کا غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول بیان

بنوں کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے کمپاؤنڈ میں دو روز سے جاری صورت حال کے خاتمہ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف اور خیبر پختون خوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ دو روز پہلے تحریک طالبان پاکستان کے زیر حراست دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنا کر افغانستان تک راہداری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم طویل مذاکرات کے بعد حکومت نے یہ مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا اور خصوصی فوجی یونٹ نے

Read more

سیاست دانوں کے کھیل میں ملکی معیشت داؤ پر لگی ہے

عمران خان نے بالآخر پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تحریک انصاف کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس فیصلہ کا اعلان کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موقع پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ ان کے دائیں بائیں موجود تھے۔ بظاہر یہ اقدام اس اعتراض کو دور کرنے کے لئے کیا گیا ہے

Read more

انصاف عام کرنے کے لئے نظام قانون میں اصلاح کی ضرورت

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے توہین مذہب کے معاملات میں افراد کی بجائے ریاست کو فریق بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی یہ نشاندہی محض بلاسفیمی قوانین کے حوالے سے ہی سود مند نہیں ہونی چاہیے بلکہ متعدد دیگر جرائم کے بارے میں بھی افراد کی بجائے ریاستی اداروں کو ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ تاکہ مقدمہ درج کرنے اور اس کی پیروی کے سلسلہ میں ابہام دور ہو سکے۔ حال

Read more