بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک: ’امید کی شہزادی‘ اور ’ابولہول‘ سمیت کئی عجائب کی سرزمین
معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سنہ 2004 میں اقوام متحدہ کے ایک خیر سگالی مشن پر پاکستان آئیں تو یہ چٹان ان کی توجہ کا مرکز بنی اور انھوں نے ہی اسے ’پرنسز آف ہوپ‘ یا امید کی شہزادی کا نام دیا۔
Read more



































































































