نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
جس پارٹی کا دل الطاف حسین کے قبضے میں اور دماغ اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہو، اس کا مقام سیاست میں وہی رہ جاتا ہے جو کار کی ڈگی میں پڑی سٹپنی کا۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreجس پارٹی کا دل الطاف حسین کے قبضے میں اور دماغ اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہو، اس کا مقام سیاست میں وہی رہ جاتا ہے جو کار کی ڈگی میں پڑی سٹپنی کا۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreجان محمد کو کون سمجھائے کہ اس پوری اخراجاتی فہرست اور سہولتوں کا تعلق کہیں نہ کہیں قومی بجٹ سے بھی جڑتا ہے اور یہ بجٹ آسمان سے نہیں اترتا بلکہ تیرے میرے ٹیکسوں، قرض، امداد اور بھیک سے پورا ہوتا ہے۔
Read moreاس برس ایک تصویر ایسی ضرور شائع ہو گی جس میں سرکردہ حزبِ اختلافی رہنما عمران خان کسی نجی یا سرکاری تقریب یا اجلاس یا کانفرنس میں وزیرِ اعظم سے اتفاقاً یا اراداتاً یا جبراً مصافحہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں گے
Read moreایک سینیئر چینی سفارتکار نے پاک چین قربت پر ناک بھوں چڑھانے والے اپنے ہم منصب امریکی سفارت کار سے کہا تھا کہ پاکستان اس خطے میں چین کا اسرائیل ہے۔ اسی کسوٹی پر پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاست میں مسلم لیگ ق اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreفرد کا غصہ ایک خاندان کو تباہ کر سکتا ہے مگر ریاست، حکومت، جج اور لیڈر کو آ جائے تو مملکت، گورننس کا ڈھانچہ، سماج اور انصاف برباد ہو سکتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreانگلینڈ اور پرتگال کے قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے باہر ہونے کے بعد اب بس چار ٹیمیں باقی ہیں: فرانس، مراکش، کروشیا اور ارجنٹائن۔ ان دو غیر متوقع سیمی فائنلز کی کہانی یہ ہے۔۔۔
Read moreیہ کوئی میچ نہیں تھا واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا، تاریخ کا تازہ باب تھا۔ اس حیرت انگیز کامیابی کے بعد جو بھی جو کچھ سمجھ کر جہاں جہاں ناچ رہا ہے سو بار ناچے۔
Read moreکراچی کے اپنے ہی رنگ، موڈ اور موسم ہوتے ہیں۔ جب سارا ملک گرمی کی شدت سے جل بھن رہا ہوتا ہے تو یہاں بادل چھائے ہوتے ہیں اور کبھی کبھی تو درجہ حرارت مری سے بھی کم ہوتا ہے۔ اب کہ سارا ملک جاڑا جاڑا کھیل رہا ہے تو کراچی میں صبح شام کی خوشگوار خنکی کا آغاز ہوا ہے۔ ایسی خنکی جو روح اور جسم کو بہت بھاتی ہے بار گراں نہیں گزرتی۔ یہ خنک موسم اور اختتام
Read moreتاریخ کی کتب میں سقراط یونانی کا تذکرہ کم یاب ہے، اس کے شاگرد رشید (افلاطون) کی مہربانی سے ہم تک اس کے نظریات تو پہنچے لیکن اس کے حالات زندگی کی مکمل تفصیل جاننے والوں کو آج بھی تشنگی کی پھانس چبھتی ہے، جس مقدمے کی پاداش میں اس کو زہر کا پیالہ پینا پڑا اس کے مبینہ طور پر تین مدعی تھے۔ پہلا ”لائے کن“ (مذہبی خطیب) ، ”انائیٹس“ (سیاسی رہنما) اور تیسرا لیکن اہم ”ملے ٹس“ (معمولی
Read moreیہاں ہر سیاسی جماعت باقیوں سے زیادہ اہل اور دردمند ہے۔ ہر ریٹائرڈ جرنیل کم ازکم جولئیس سیزر اور ہر حاضر سروس حضرت خالد بن ولید کا وارث۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreسات ماہ میں دو لانگ مارچز کے چڑھاؤ اور اتار ہی دیکھ لیں۔۔۔ عوام کا سمندر آ رہا ہے، انتخابی الٹی میٹم، خونی انقلاب، دوسرا سری لنکا، دیوالیہ معیشت کا جہاز اب ڈوبا کہ تب ڈوبا، چوروں ڈاکوؤں کو نئے چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر نہیں کرنے دیں گے وغیرہ وغیرہ اور پھر یکدم درجہِ حرارت ٹھنڈا ٹھار موج بہار۔۔
۔
ستتر میں حکومت کا تختہ الٹا جانا، بھٹو کی پھانسی، بعد میں آنے والی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ، بناسپتی اتحادوں کی تشکیل، کارگل اور مشرف کا برسر اقتدار آنا اور ہر حکومت پر غیر یقینی کے باوردی سائے۔۔۔ اس سب کے ڈانڈے اکہتر کے سال میں ہونے والے واقعات سے آنکھیں موندنے سے جا ملتے ہیں۔ چاہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔
Read moreوزیرِاعظم یا قائد حزبِ اختلاف کو ایک میز پر آمنے سامنے بیٹھ کر آنکھ سے آنکھ ملا کر بات کرنے سے بھی کیا
فوج ہی منع کرتی ہے۔ اگر آپ اتنے ہی ننھے معصوم ہیں تو سیاست میں کیوں ہیں۔ ووٹ لینے کے لیے آسمان سے تارے توڑنے کے خواب کیوں بیچتے ہیں۔ لنگڑی لولی حکومت تھامنے کے لیے بھی ایک دوسرے کی شیروانی آگے پیچھے سے کیوں کھینچتے ہیں؟
سیکرٹری دفاع اسکندر مرزا نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو قائل کیا کہ میجر جنرل ایوب خان سیدھا سادہ پروفیشنل سولجر ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ لہٰذا اس کے نام پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جائے حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں ایوب خان کا نام دور دور تک نہیں تھا۔
Read moreغالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔
Read moreاب جبکہ ایک ریاستی ادارے اور ایک سیاسی جماعت کے مابین پنگ پانگ شروع ہو چکا ہے تو کیا ہم توقع رکھیں کہ عمران خان کی ہر زاتیاتی پریس ٹاک کا جواب الجواب ڈی جی آئی خود دیں گے
Read moreآپ ڈاکٹر صدیق کی کرامتِ شفایابی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کمرہِ عدالت کو چشمِ تصور میں لائیں۔ منڈب کے پیچھے آپ کو کچھ مجرب فیصلوں کی درجن بھر شیشیاں نظر آئیں گی۔ جیسا مریض پیش ہوا ویسی ہی شیشی اٹھائی اور کیپسولوں میں چورن بھر کے نسخہ پورا کر دیا۔
Read moreہم یہ مرثیہ تو سنتے ہیں کہ مجھے کرسی پر بٹھایا تو گیا مگر میرے ہاتھ پاؤں بندھے تھے اور جب میں نے انھیں ڈھیلا کرنے کی کوشش کی تو مجھے ڈنڈا ڈولی کر دیا گیا مگر یہ بات تب ہی کیوں پتا چلتی ہے جب اٹھا کے باہر کر دیا جائے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreضیا الحق سے پرویز مشرف تک بلکہ اب تک جس جس نے بھی آرمی چیف کی تقرری میں ’اپنا بندہ‘ تلاش کرنے کی کوشش کی وہی سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ یہ وہ کھلا راز ہے جو اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ نہیں جانتا تو اقتدار میں آنے والا یا نکلنے والا نہیں جانتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreعدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خا نے کہا کہ وہ سیاست دان ہیں اور سیاست دانوں کے لیے بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔
Read moreپاکستان میں ملک ٹوٹنے سے لے کر، کارگل کی جنگ، انتخابی نتائج کے الیکٹرونک نظام کے اچانک بیٹھنے، بیک روم رجیم چینج، چیف آف سٹاف، ججوں اور وزرائے اعظم کی اپنے اور بیرونی مہمانوں سے گفتگو، اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور جبراً غائب ہونے والے ہزاروں افراد سمیت ہر المیے اور سکینڈل کا ایک ہی علاج ہے ’دفع کرو، مٹی پاؤ، آگے بڑھو۔‘
Read moreجو شخص سانڈے کا تیل خرید سکتا ہے وہ کوئی بھی چورن، مرہم یا پھکی خرید سکتا ہے۔ بس یہ کہ بیچنے والا ممکنہ گاہکوں کی جبلی روحانی و جسمانی کمزوریوں، خواہشات اور بے صبر طبیعت کو شاندار گرما گرم تقریر کے دھاگے میں پرونے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
Read moreپچھلے چند ماہ میں طالبان کی مختلف علاقوں میں دبے پاؤں مسلح واپسی کس کے کہنے پر ہوئی، کس سمجھوتے کے تحت ہوئی۔ یہ سمجھوتہ کس نے کس سے کیا۔ حتمی مقصد کیا ہے؟
Read moreمگر فلاحی حکمتِ عملی ان ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے بجائے ہر انسان دوست فرد، تنظیم اور ادارے کی سوچ ایک ہی دائرے میں گھوم رہی ہے۔ کھانا، ٹینٹ، کھانا ٹینٹ، کھانا ٹینٹ۔۔۔
Read moreصدیق سالک صاحب کی کتاب ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ کے ہم نے چند ہی صفحات پڑھے پوری کتاب نہیں پڑھ سکے تاہم اتنا سمجھ لیا تھا کہ مغربی پاکستان کا انداز مشرقی پاکستان سے خاصہ برادرانہ اور بزرگانہ تھا اور فارسی میں کہتے ہیں کہ ”سگ باش برادر خورد مباش“ (مفہوم: آدمی کتا ہو تو ہو چھوٹا بھائی نہ ہو) یہ اور بات ہے کہ مشرقی پاکستان کے حقیقت میں برادر بزرگ ہوتے ہوئے مغربی پاکستان کو اس کے
Read moreماحولیاتی عناصر نے چھ اطراف سے ( اوپر اور نیچے سمیت) محاصرہ کر لیا ہے۔ اس کے توڑ کے لیے نئی حکمتِ عملی، نئے ہتھیار، نئی تربیت اور پالیسی ساز اداروں اور دماغوں کی سافٹ وئیر اپ ڈیٹنگ درکار ہے۔
Read moreحضور اس ٹیکنالوجیکل ترقی کا فائدہ اٹھائیے تاکہ آپ کو بنفسِ نفیس سیلابی علاقوں کا ڈزاسٹر ٹورزم نہ کرنا پڑے۔ویسے تو آپ جگ جگ جئیں اور کہیں بھی آئیں جائیں ۔پر مسئلے کی نزاکت بھی تو سمجھیں۔
Read moreکسی ایسی صورت میں اگر حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتی ہے تو پارٹی نے اپنے تمام رینکس تک یہ پالیسی واضح کر دی ہے کہ ہر پارلیمنٹیرین اور پارٹی عہدے دار فوراً باہر نکل کر پاکستان کے تمام شہروں کی سڑکوں کو جام کر دیں گے۔
Read moreان تینوں تھیوریوں میں سے آپ اپنی پسند اور ذائقے کے حساب سے جو بھی تھیوری اٹھا لیں آپ کو مکمل آزادی ہے۔ ویسے بھی آزادی کا نعرے پھر سے فیشن میں ہے۔
Read moreبہت ضروری ہے کہ اس ملک میں ایک بار پھر ایک وعدہ بند ریاست پر اعتماد کرنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہو۔ ورنہ سوویں سالگرہ پر بھی یہی نعرہ لگتا رہے گا ’ہم لے کے رہیں گے آزادی ، ہم چھین کے لیں گے آزادی۔‘
Read moreہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی۔
Read moreسندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور 75 سانڈھے برآمد کیے۔ دواخانا چلانے والے ملزمان سانڈھے کا تیل جنسی مسائل کے علاج کے لیے اور سانپ کے زہر سے بنی ادوایات کینسر کے علاج کے لیئے فروخت کر رہے تھے۔
Read moreاس وقت راجن پور ڈیرہ غازی خان کی سلیمانی پٹی ہمیشہ کی طرح پہاڑی نالوں کی زد میں ہے۔ مگر لاہور میں گلشن کا سیاسی کاروبار تھمے تو کوئی پنجاب کی اس انتہائی نکڑ کو بھی دیکھے۔ وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreجب ریکودک، گوادر، چمالانگ، سوئی وغیرہ کی بات ہوتی ہے تو بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا رقبہ جاتی صوبہ بن جاتا ہے اور جب حملوں، شورش، جبری گمشدگی اور احتجاج کی اطلاع آتی ہے تو بلوچستان لوکل نیوز ڈیسک سے انٹرنیشنل نیوز ڈیسک پر خود بخود منتقل ہو جاتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreنیاز مند کے انکسار کی لاج رہ گئی۔ گزشتہ کالم تحریر کیا تو پنجاب کے ضمنی انتخابات کی پولنگ شروع ہو رہی تھی۔ ’چپکا‘ رہا اگرچہ اشارے ہوا کئے۔ ہم تو سدا سے بے خبرہیں۔ اب کے کوئی پیش گوئی بھی نہیں کی۔ ابہام کی اس حکایت کو صنعت ایہام ہی راس ہے۔ انتخابی نتائج آنا شروع ہوئے تو معلوم ہوا کہ سیاست زیر و زبر ہو گئی ہے۔ باور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا۔ مصرع اولیٰ اس
Read moreاتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی انتخابی تاریخ میں کئی حوالے سے منفرد رہے ہیں۔
Read moreمگر یہ پروجیکٹ انشااللہ یوں کامیاب رہے گا کہ یہ امیدوار جیتنے کے بعد جس قیادت کے ساتھ بھی دائیں سے بائیں تیسرے ہو کر گروپ فوٹو کھنچوائیں گے ان پر یا تو اوپر والے کا یا پھر اوپر والوں کا ہاتھ ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreقدیم یونانی ڈرامہ نگار یوری پیڈیس کے بقول ایک کمزور کے انکار کی طاقت تمام خداؤں کی مجموعی طاقت سے زیادہ ہے اور یہیں سے تبدیلی کا بگل اور تبدیلی کی راہ میں مزاحم دیوتاؤں کا باجا بج جاتا ہے۔
Read moreآج کل یہ جملہ بہت ہٹ اور اس کو بونے والا ہٹ لسٹ پر ہے۔ یہ کون سا درد ہے؟ اور کیوں ہو رہا ہے؟ جب آپ اندھا دھند طریقے سے کسی کی تقلید کرتے ہیں اس کے پیروکار بن جاتے ہیں اور اس تقلید کی بنیاد کسی اور کے کندھے کے سہارے بنائی جاتی ہے تو اس وقت اس جانثاری کا میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے جو انسان کو مسحور و مخمور رکھتا ہے۔ ہمارے یہ درد والے صاحب
Read moreیہ ہاتھ کی صفائی اور وارداتی ستھرائی کا دور ہے۔ ریاست کو براہِ راست سامنے آ کر کڑے سوالوں کا سامنا کرنے کی اب ضرورت ہی نہیں۔ یہ آؤٹ سورسنگ کا زمانہ ہے۔ کسی بھی ٹرول بریگیڈ کو مطلوبہ ہدف کی تصویر دے دو اور پھر اس کی ڈجیٹل سنگساری کا فاصلے سے لطف اٹھاؤ۔
Read moreاس دوران عمران خان کو کسی نے صحیح مشورہ دیا ہے کہ مون سون گزرنے کے بعد جب مطلع قدرے صاف ہو جائے اور موجودہ ملی جلی سرکار کی معاشی پالیسیوں کے ددوڑے عوام کی کھال پر ابھرنے شروع ہوں، تب تک ایکسیلریٹر پر پاؤں ہلکا رکھیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreجب سنہ 2015 میں پاکستان چار برس بعد فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا تو شاید ہی کسی نے اس قدر خوشی و سرشاری کا مظاہرہ کیا یا کریڈٹ لینے کی کوشش کی ہو جتنا اس بار دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مگر پاکستان کو بڑی طاقتوں کا دم چھلہ بنانے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟
Read moreجناب مقصود احمد ملک کی قدر و منزلت کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ 28 میں سے سات کھاتے صرف آپ کے نام پر تھے۔ ریکارڈ کے مطابق آپ کی آخری ماہانہ تنخواہ بظاہر 25 ہزار روپے تھی البتہ آپ کے اکاؤنٹس سے چھ برس میں لگ بھگ تین ارب روپے کی رقم گذری یا گذاری گئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreاس دنیا میں کہیں بھی فری لنچ نہیں۔ نیوٹرل نہ رہنے کی بھی قیمت ہے اور رہنے کی بھی ۔باز کل سے خود کو کبوتر کہنا شروع کر دے تو باقی پرندے اس کا ادب کرنا چھوڑ دیں گے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreجب معاملات جانبداری کے بس میں نہ رہیں اس وقت غیرجانبداری کا اعلان کردینا کچھ اور تو ہو سکتا ہے غیرجانبداری ہرگز نہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreجب آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے آگے ہاتھ پھیلانے میں عار نہیں تو قیمتی قومی اثاثے بچانے کے لیے امداد کی اپیل میں آخر کس قسم کی غیرت مانع آ جاتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreجناب اعلیٰ، میں پاکستان کا ایک ادنیٰ سا شہری، آپ کا سپورٹر سندھ سے چند گزارشات پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا۔ مائی لارڈ، میں حامد میر، وسعت اللہ خان، جاوید چوہدری جیسا لکھاری تو نہیں لیکن پھر بھی اپنے ٹوٹے، پھوٹے، ناقص جملوں سے سندھ کے چیف جسٹس کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر لکھا اور آواز بلند کی ہے۔ مائی لارڈ۔ سندھ کی عدلیہ کی تاریخ نہایت شاندار رہی ہے۔ سندھ کے ججز کے چند تاریخی فیصلوں نے
Read moreپیرونایا کو آپ اردو میں ذہنی خلجان، خفقان، انتشارِ ذہنی، فتورِ ذہنی یا مالیخولیا کہہ سکتے ہیں۔ اس کیفیت میں مبتلا انسان کو اکثر محسوس ہوتا ہے کہ کوئی نہ کوئی اسے گھیرنے، مارنے یا کونے سے لگانے کی سازش، کوشش یا منصوبہ بنا رہا ہے۔
Read moreذہنی اور عملی طور پر ہم کوچۂ سیاست کی غلام گردشوں سے نابلد ہیں مگر اسے حالات کا جبر کہیے یا سوشل میڈیا کی یلغار کہ ہر طرف سے سیاسی بھونپو سے مختلف آوازیں آ رہی ہیں موبائل کی سکرین پر سیاسی کردار پتلی تماشے کی مانند ہمارا تمسخر اڑاتے نظر آتے ہیں۔ گلی کوچے، محلے، دکانیں، دفتر، مسجدیں جہاں تہاں اگر کسی بات کا چرچا ہے تو عصری سیاست کی ہنگامہ آرائیوں کا۔ عید کی چھٹیوں میں ذرا فراغت
Read moreمیں جب بھی ایسے ملی نغمات سنتا یا دیکھتا ہوں تو مجھے ہر اس دانشور، سیاست داں، لکھاری، ٹی وی چینل، اخبار، صحافی، اینکر اور تجزیہ نگار سے بیزاری سی محسوس ہونے لگتی ہے۔ جس کے خیال میں کچھ اچھا نہیں ہو رہا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreگمان تھا کہ کم از کم عید کی تعطیلات میں سیاستدان اپنے اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ساتھ نجی مسرتوں کا آنند لیں گے۔ مگر یہ امید بھی خوش فہمی نکلی۔ اب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے لیے فرمان ہے کہ انھیں چاند رات میں قریہ قریہ پھیل کے عید کی شاپنگ میں مصروف لوگوں کو امپورٹڈ حکومت آنے کے قومی نقصانات بتانے ہیں۔
Read moreکیا کسی نے موجودہ قیادت کی ہئیت پر غور کیا ہے؟ یہ سب کے سب پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ سائنسی علوم کا تو خیر ذکر ہی کیا ان میں سے اکثر نے تو تاریخ، جغرافیہ، شہریات، فلسفہ اور دین کا گیان بھی سن سن کے حاصل کیا ہے اور وہ بھی ٹکڑوں بخروں میں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreانسان ہر کہانی کا اختتام دیکھنا یا پڑھنا چاہتا ہے لیکن بعض کہانیاں واضح اختتام لیے ہوئے نہیں ہوتیں بلکہ ان کا اختتام ایک نئی شروعات کا پیش خیمہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ معلق اختتام یقیناً پڑھنے اور دیکھنے والے کو تجسس میں مبتلا کر دیتا ہے۔ لیکن اقتدار کی کہانیوں کے عنوان کتنے ہی دلکش کیوں نہ ہوں لازم نہیں کہ ان کا اختتام بھی دلنشین ہو۔ اقتدار کی کہانی کا اختتام واضح ہو اور اختتام میں معروف کردار
Read moreپاکستانی سیاست کے انوکھے ہی رنگ ہیں، الگ ہی نظارے اور وکھرے ٹائپ کی اصطلاح بیانیاں ہیں جن کی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر آج سیاست کے باوا آدم جن کے تصورات کی وجہ سے دنیا جمہوریت جیسے نظام حکومت سے متعارف ہوئی ہے وہ اگر زندہ ہوتے تو ہمارے طرز جمہوریت کو دیکھ کر سر پٹخنے لگتے اور شاید جمہوریت کا یہ روح پرور نظارہ دیکھ کر جمہوریت سے ہی تائب ہو جاتے۔ ویسے تو اس
Read moreمصالحہ تیز۔۔۔ بھلے قوم کی زبان جل جائے، ریاست کے حلق میں چھالے پڑ جائیں، تعلقاتِ خارجہ کے ہاضمے کا بینڈ بج جائے، آئین کو دست لگ جائیں، اداروں کا دل اچھل کے حلق میں آ جائے، پرواہ نہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreاس ملک کے اکثر نوجوانوں کو گذشتہ آٹھ عشروں میں چار انسانوں میں رول ماڈل کی جھلک دکھائی دی۔ محمد علی جناح، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان۔
Read moreہاتھی کے ہاں ہاتھی ہی جنم لے گا لومڑی تو پیدا ہونے سے رہی۔ جس طرح کا ڈھانچہ اور مزاج ورثے میں ملا ہے، نسل در نسل وہی تو کروائے گا جو ہوتا آیا ہے۔
Read moreمجمع زیرِ لب بڑبڑاتے ہوئے چھٹنے لگا۔ جنہوں نے تیل کی شیشیاں خریدیں تھیں وہ کبھی خود کو کبھی شیشیوں کو اور کبھی فقیر محمد پردیسی کو ہونقوں کی طرح تک رہے تھے۔
Read moreایک بات ہم سب جتنی جلد سمجھ جائیں اتنا ہی بہتر ہے۔ جمہوریت کا پودا بے صبری کے کھیت میں جڑ نہیں پکڑ سکتا۔ کیا تم آم کا پودا بھی لگانے کے بعد ہر صبح اکھاڑ کے دیکھتے ہو کہ جڑ پکڑی یا نہیں: وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreآج کی نئی پارلیمانی پود کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پرانی پود کے برعکس سڑک، گالی اور جلسے کا سٹیج ایوان سے باہر نہیں چھوڑتی بلکہ اسے گھسیٹ کر اندر لے آتی ہے۔ ماحول کچھ ایسا بن گیا ہے گویا تحریکِ عدم اعتماد نہ ہو روس کی یوکرین پر چڑھائی کی تیاری ہو
Read moreدکھ یہ نہیں کہ پوتن بھی مسولینی، صدام اور بش کی طرح کمزور پر ہاتھ صاف کر رہا ہے بلکہ دکھ یہ ہے کہ گورا پوتن گورے یوکرین پر کیسے ہاتھ اٹھا سکتا ہے۔
Read moreروس نے جو کیا برا کیا۔ کوئی بھی آزادی پسند یا بنیادی عالمی اقدار پر یقین رکھنے والا اس ننگی جارحیت کی حمایت نہیں کرسکتا۔ مگر پھر شبہہ ہونے لگتا ہے اپنی ہی مذمت پر جب آدمی دیکھتا ہے کہ جارج بش بھی یوکرین پر ہونے والی ننگی روسی چڑھائی پر چھی چھی چھی کرنے والوں میں شامل ہے۔
Read moreپاکستان میں ذاتی ہتکِ عزت، حکومتی اداروں اور حساس شخصیات کی توہین کے سلسلے میں کئی پرانے اور نئے قوانین موجود ہیں۔ ان سب کے اوپر ایک اور ترمیمی قانون لے آنا ایسے ہی ہے گویا ایک دروازہ جس پر پانچ تالے پہلے سے پڑے ہوں اس پر چھٹا تالا بھی منڈھ دیا جائے۔
Read moreجس ملک کی امانت چرائی گئی اس کا کوئی بھی شہری نائن الیون کے ہائی جیکرز میں شامل نہیں تھا۔ اس ملک کی آدھی آبادی نائن الیون کے بعد پیدا ہوئی کہ جن میں سے بہت سوں کے والدین اب دو وقت کی روٹی کے لیے گردے خریدنے والوں کا سب سے بڑا عالمی شکار ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreاتوار کی شام سروں کی ملکہ اور بلبل ہند لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جہاں بالی وڈ کے بہت سے مشاہیر پہنچے وہیں ‘بالی وڈ کے بادشاہ’ کہے جانے والے سپر سٹار شاہ رخ خان بھی پہنچے۔
Read moreجب پورا جملہ بھی ادا نہیں کر پاتا تھا تب لتا منگیشکر صبح سات بجے ریڈیو سیلون کی لہروں پر سوار ہو کر میرے گھر کے مرفی ریڈیو گرام میں اترتی تھیں اور ساڑھے سات بجے رخصت ہو جاتی تھیں۔
Read moreڈیوڈ کاپر فیلڈ، امریکہ کا مجسمہِ آزادی، اورینٹ ایکسپریس کی بوگی، رن وے پہ کھڑا طیارہ غائب کرنے والا ارب پتی امریکی جادوگر ہے۔ مگر سو رکنی پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن کے 57 ارکان کو بوقتِ ضرورت 42 دکھا دینا اس کی فنی اوقات سے بھی باہر ہے: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreوسعت اللہ خان ہمارے ملک کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جو انتہائی اہم اور نازک موضوعات پر انتہائی مہارت اور بھرپور معلومات کے ساتھ سادہ پیرائے میں بات کہنے پر قدرت رکھتے ہیں۔ ان کے کالم نہ صرف معلومات میں اضافے کا سبب بنتے ہیں بلکہ پڑھنے والوں کے لیے سوچنے اور سمجھنے کے نئے دریچے بھی کھولتے چلے جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نسل کشی پر دو قسطوں میں لکھا اور کیا خوب لکھا۔ وسعت
Read moreملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں رکاوٹ محسوس کرنے والے وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی نظام حکومت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اس سوال کا کوئی جواب ابھی تک ان کی اپنی زبان سے تو سامنے نہیں آیا لیکن ان کے قریب ترین ساتھیوں کا ذہن اس سلسلے میں واضح ہے۔
Read moreیہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreبرطانوی پارلیمان کی نسبت ہماری پارلیمان میں دھواں زیادہ اور بحث کم ہوتی ہے اور اسی دھوئیں داری میں ہر وہ قانون منظور ہو جاتا ہے جس کے بارے میں پارلیمانی ارکان کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ’اصلی تے وڈے سٹیک ہولڈرز‘ فرداً فرداً اعتماد میں لے چکے ہوتے ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreریاست کا خواب ہے کہ پاکستان اربوں ڈالر سیاحت سے کمائے۔ بھلا کون اس خواب کا حمایتی نہ ہو گا۔ تو پھر آیے اس کی ابتدا برفباری میں بند ہونے والے راستے کھولنے کے لیے پہلے سویلین بلڈوزر کی خریداری سے کر لیتے ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreنہ ملزم خالص نہ جج اصیل تو پھر جاری نظام سے بھلے کی توقع کیوں وابستہ ہو۔ اسی لیے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نظام کا انجن اب مافیائی ایندھن سے چل رہا ہے۔ دیکھتے ہیں کب تک چلے ہے۔ پھر بھی ایک پرامید سالِ نو سب کو مبارک۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreحکومتیں لاکھ خراب سہی، ان کی کارکردگی مایوس کن سہی مگر وہ بھی کسی انفرادی یا غیر سرکاری پروجیکٹ کو کامیاب ہوتا دیکھتی ہیں تو اس کی روشنی میں نہانا چاہتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreکیا آپ کا بھی صدائے حق پر ایمان اتنا ہی مستحکم ہے جس استقامت کی توقع جوق در جوق اپنی امامت میں نماز پڑھنے والوں سے رکھتے ہیں؟
Read moreآرٹس کونسل کراچی میں 11دسمبر کو چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں ایک اہم تقریب ڈاکٹر حسن جاوید اور محسن ذوالفقار (مقیم لندن) کی تحریر شدہ تین جلدوں پر مشتمل کتاب سورج پر کمند کی ایک تعارفی نشست تھی۔ تقریب کی صدارت معروف سماجی کارکن محترمہ انیس ہارون نے کی جب کہ نظامت کے فرائض این ایس ایف کے سابق رہنما اکرم قائم خانی (مقیم لندن) اور ڈاکٹر میرزا علی اظہر نے انجام دیے۔ یہ
Read moreجس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔
Read moreجو پھرتیاں اس آگ میں بھسم ہونے والے پہلے غیر ملکی باشندے پریانتھا کمارا کی موت کے بعد ریاست دکھا رہی ہے اس سے آدھی پھرتیاں اگر ریاست اس طرح کے پہلے سانحے کے بعد دکھاتی تو آج ہر کوئی اک دوجے سے نگاہیں نہ چرا رہا ہوتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔
Read moreافغانستان ایک سرنگ سے ایک اور سرنگ میں داخل ہو گیا ہے۔ پچھلے چالیس برس کے دوران افغانوں کے دلوں سے خوف کا خوف بھی چلا گیا: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات س بات۔
Read moreآج یہ حال ہے کہ اگر ہاکی کی نیشنل ٹیم کا کوئی کھلاڑی اپنا رشتہ بھیجے تو ممکنہ سسرالی پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ تم قومی ٹیم میں ہو مگر اپنے اخراجات کہاں سے پورے کرتے ہو، کام کیا کرتے ہو؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔
Read moreاور پھر تھکن زدہ غیر ملکیوں کی واپسی کا گجر بج گیا۔ جب بازی گر نے جوتے کے تسمے باندھ لیے۔ تب سے افغان قیادت سر کٹے مرغ کی طرح کبھی دائیں بھاگ رہی ہے کبھی بائیں لڑھک رہی ہے۔ ہائے کیسے قیمتی بیس برس دریاِ کابل کی لہروں میں بہہ گئے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreاس الیکشن مہم میں مقامی، معاشی، سیاسی، سماجی مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے سوا ہر موضوع پر کھل کھلا کے بات ہوئی۔ مسئلہ کشمیر کو ہر سرکردہ رہنما نے ستلی بم بنا کر بس فریقِ مخالف کا منہ کالا کرنے کے لے استعمال کیا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یہ نظیر اب مستحکم ہو چلی ہےکہ جو جماعت اسلام آباد میں برسرِ اقتدار ہو گی وہی کشمیر میں بھی حکومت بنائے گی۔
Read moreپہلی نسل کے برعکس یہ نسل نہ صرف تصاویر کچھوانے سے نہیں ہچکچاتی بلکہ اسے بین الاقوامی و علاقائی سیاست کی ابجد، بڑی طاقتوں کی گریٹ گیم اور مذاکرات کے آرٹ سے پچھلوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ واقفیت ہے: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreجو قوم اس قدر بے صبری ہو کہ ڈاکٹر کی دو گولیوں سے آرام نہ آئے تو حکیم کا دروازہ کھٹکھٹا دے اور حکیم کا جلاب راس نہ آئے تو جھاڑ پھونک والے کے در پر جا بیٹھے اور اس سے بھی حسبِ منشا کام نہ نکلے تو کالے جادو والے عامل بابا کے پاؤں دبانے لگے تو لیڈر شپ بھی ویسی ہی ابھرے گی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreنہیں معلوم کہ انڈیا میں اس وقت حزبِ اختلاف یا غیر قصیدہ خواں میڈیا کو کشمیر سے متعلق نئی ہل جل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں۔ البتہ پاکستان میں جو لوگ دلی میں ہونے والے حالیہ کشمیر اجلاس سے بہت زیادہ توقعات باندھے بیٹھے تھے ان کی بھی ہر امید کھونٹی سے لٹکی رھ گئی۔
Read moreکائنات گھوٹکی ٹرین حادثے میں اپنے والد، والدہ، بڑے بھائی اور دیگر کئی رشتے داروں کو گنوا چکی ہیں اور خود اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ اور زخموں کے علاج کے لیے حکومت کی طرف دیکھ رہی ہیں۔
Read moreدنیا میں ایسے چند ہی لوگ وجود رکھتے ہیں جن سے لوگ ان کی زندگی میں بھی ملنے کا اشتیاق رکھتے ہیں اور ان کے گزر جانے کے بعد ان سے جڑی یادوں کو یاد کر کے لمبی سانسیں بھرتے ہیں۔ یہ حقیقت بھی ہے اور آنکھوں دیکھا مشاہدہ بھی کہ دولت مند آدمی زندگی میں تو شاید لوگوں کا منظور نظر ہو مگر مٹی میں جانے کے بعد اس کا تذکرہ زبانوں پر پھر نہیں آتا۔ مگر علم کی
Read moreیقیناً کبھی موثر پوچھ گچھ کی روایت بھی رہی ہو گی، مگر اب تو یہ ہے کہ اگر کوئی استاد یا عملے کا رکن جنسی و جسمانی تشدد یا جبری تعلق میں ملوث پایا جائے تو واقعہ کی سنگینی کے اعتبار سے اسے تنبیہہ، پشیمانی کے کفارے یا برخواستگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پولیس اور قانون تک رسائی کی نوبت ہی نہیں آتی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreاس واقعے کو پانچ دن گزر چکے ہیں، ابھی تک کوئی جلوس نہیں نکلا، کسی مدرسے کا گھیراؤ نہیں ہوا، کسی نے چنگھاڑتا ہوا کالم نہیں لکھا، کسی نے زہر میں بجھی ہوئی ٹویٹ نہیں کی، کسی نے شرعی سزاؤں کے نفاذ اور عملدرآمد کا مطالبہ نہیں کیا، کسی نے جمعے کے خطبے میں ملزم کا نام لے کر اس کے گھناؤنے جرم پر فتوی ٰ صادر نہیں کیا اور تحفظ دین کے کسی داعی کے ذہن میں ملزم کی گرفتاری تک دھرنا دینے کا خیال تک نہیں آیا۔ کیوں؟
وجہ ہم سب کو معلوم ہے کہ یہ واقعہ کسی جدید انگریزی اسکول میں پیش نہیں آیا، ملزم کا تعلق کسی اقلیتی برادری سے نہیں ہے، واقعے میں کوئی اداکار یا شو بز کا کوئی شخص ملوث نہیں ہے اور واقعے میں کسی نام نہاد لبرل شخص کا ذکر نہیں ہے۔ اگر ایسا کچھ ہوا ہوتا تو اب تک ملزمان کو بغیر کسی ٹرائل کے بھٹی میں جھونک دیا گیا ہوتا یا ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا ہوتا یا ان کے خلاف کفر کا فتوی ٰ جاری کر دیا گیا ہوتا۔
Read moreچی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔
Read moreعلی نواز نے تو یہ بھی نہیں سوچا کہ ایسا اہم کام کرنے سے پہلے پنچائیت کا اجلاس بلانا مناسب رہے گا کہ نہیں، اپنے کھیسے میں ہاتھ مار کر پیسے گننے ہوں گے، اپنے وسائل کی چادر ناپنی ہو گی، افرادی قوت کا جائزہ لینا ہوگا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreآج اگر ملالہ کے چاروں طرف ایکسرے پلانٹ نصب ہیں تو حیرت کیوں؟ سوچیے اگر تاریخ پر اثرانداز ہونے والی عورتیں نہیں بخشی گئیں تو ہمارے اردگرد کی ایک عام عورت کس کھیت کی مولی ہے؟ وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔
Read moreسوچنے کا مقام ہے کہ اوپر سے آنے والی ہر ہدایت پر من و عن عمل کرنے والے صحافی کسی لڑکی کو تنگ کیوں نہیں کرتے، یہ کام صرف طے شدہ لائن سے ہٹ کر بات کرنے والے صحافی ہی کیوں کرتے ہیں؟
Read moreمجبوری یہ ہے کہ اس ملک میں جس کے ہاتھ میں بھی مرئی و غیر مرئی اختیاری ڈنڈہ ہے وہ اب پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے گھمانے لگا ہے۔ چنانچہ صحافی ہو یا میراثی بات کو قصہ بنائے بغیر رہنا بھی نہیں اور ایسے ڈھنگ سے کہنا ہے کہ جن تک پہنچنی ہے پہنچ جائے اور گریبان بھی سلامت رہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreوہ عورت نہیں تھی، وہ ایک مردہ سماج میں جیتی جاگتی اور چلتی پھرتی جدوجہد تھی، ایک ایسی جدوجہد جو کبھی ختم نہیں ہونی، نہ کبھی شکست خوردہ ہونی ہے۔ وہ حقوق انسانی کی علمبردار، وہ گھپ اندھیروں میں گھرے اور پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے روشنی کا استعارہ تھی، وہ مسلمان تھی یا نہیں تھی؟ وہ سگریٹ پیتی تھی یا نہیں پیتی تھی؟ اس کے خیال کیسے تھے؟ کیا وہ خدا پر یقین رکھتی تھی؟ ان تمام سوالوں کو
Read moreجب اسرائیلی سماج کے اعلیٰ فیصلہ ساز طبقے کی یہ سوچ ہے تو پھر جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس پر ششدر ہونے والوں پر ششدر ہونا تو بنتا ہے۔
Read more21 جون 1942 تک پورا یورپ اور شمالی افریقہ ہٹلر کے قدموں میں تھا، اب بس سوویت یونین سے نپٹنا تھا۔ مگر نادیدہ اسباب نے سوویت یونین کو ہٹلری خوابوں کا قبرستان بنا ڈالا: وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreاسی لیے اگر ہم اپنے ارد گرد بغور اور مسلسل دیکھیں تب کہیں یہ حقیقت کھلتی ہے کہ اہلِ علم تو اپنا دامن بازارو دانش کے چھینٹوں سے بچاتے ہوئے اکثر گوشہِ عافیت میں نظر آتے ہیں اور جہالت اور وہ بھی دو نمبر جہالت گلی گلی سینہ پھلائے پھرتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔
Read moreکئی ممالک سے کوویڈ کا مرحلہ وار انخلا شروع ہو بھی گیا۔ مگر ہم دیسی چونکہ فطری اور متشدد طبع مہمان نواز ہیں لہذا کوویڈ کا جو جو بھی ہم شکل جس جس ملک سے نکلا ہم نے اسے یوں گلے لگایا گویا وائرس نہ ہو فارمولا ون ریسنگ کار کا نیا ماڈل ہو اور مفت میں مل رہا ہو۔
Read more