وسعت اللہ خان کی سیلاب ڈائری
”گان گرلز“ کے لکھاری گلئن فلئن نے اپنے ایک انٹرویو میں اگاتھا کرسٹی کے ناول and then there were none کے متعلق کہا تھا کہ یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جب مجھے کچھ پڑھنے کا من نہ کرے، یا میں سراپا بوریت ہوں تو اسے ہی پڑھنا شروع کرتا ہوں۔ جانے کیوں وسعت اللہ خان کی سیلاب ڈائری پڑھتے ہوئے بھی بارہا میں نے خود کو اسی کیفیت میں پایا۔ میں بھی بوریت کے سمے آب گم، بجنگ آمد
Read more
























