آئی ایم ایف: اشرافیہ کی عیاشیوں کا محافظ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) دنیا کے مالیاتی نظام کا ایک اہم ستون ہے، جسے عالمی تعاون، مالی استحکام، تجارت کی آسانیاں، روزگار کے مواقع، اور غربت کے خاتمے جیسے نیک مقاصد کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ ادارہ کسی بھی ملک کو تب مالی امداد دیتا ہے جب وہ ادائیگیوں کے توازن کے سنگین مسئلے یا مالی بحران کا شکار ہو جائے۔ لیکن یہ امداد اتنی آسانی سے نہیں ملتی۔ اس کے ساتھ پالیسیوں کی ایک لمبی

Read more

ابراہیمی فیملی ہاؤس اور ابراہیمی معاہدے

کیا اسرائیل اپنے دارالحکومت میں سیناگاگ کے ساتھ ایک مسجد تعمیر کرنے کی اجازت دے گا جس میں مسلمانوں کو آزادی اظہار و گفتار اور تبلیغ ہو؟ ہر گز نہیں۔ بانو قدسیہ اپنے ناول راجہ گدھ میں بتاتی ہیں کہ یہودی کیوں ساری دنیا سے ذہین اور چالاک ہیں۔ ان کی منصوبہ بندی اتنی تیز کیوں ہے کہ جس کی وقتی طور پر سمجھ ہی نہیں آتی؟ وہ ہے من و سلویٰ۔ اسی لئے ابھی مسلمانوں کو اس ابراہیمی فیملی

Read more

ماحولیاتی تبدیلی۔ حقیقت بھی، سرمایہ دار کا ایک نیا ہتھیار بھی

کاربن ڈائی آکسائیڈ ماحولیاتی حرارت گیری کی سب سے بڑی وجہ ہے اور گرین ہاؤس گیسوں میں سے سب سے زیادہ منفی اثرات رکھنے والی گیس ہے۔ اس کی مقدار اس وقت پچھلے آٹھ لاکھ سالوں میں خطرناک حد تک بڑھ کر چار سو دس حصے فی ملین ہو چکی ہے۔ عالمی درجہ حرارت صنعتی انقلاب کے دور کی نسبت ایک اعشاریہ دو ڈگری بڑھ چکا ہے۔ یہ خطرناک ماحولیاتی تبدیلی سے صرف اعشاریہ آٹھ ڈگری کم ہے۔ کیونکہ سارے

Read more

مغربی کنارہ ایک اور غزہ

مغربی کنارہ اور غزہ کی پٹی، جو کہ ارضِ فلسطین کا مضطرب قلب ہیں، عرصۂ دراز سے اسرائیلی استبداد کے آہنی شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔ تقریباً 30 لاکھ فلسطینیوں کا مسکن، یہ خطے نہ صرف اپنی تاریخی اور مذہبی تقدیس کے باعث ممتاز ہیں، بلکہ سیاسی کشمکش اور تنازعات کا بھی اکھاڑہ بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں، ان علاقوں کے حالات روز بروز دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، اور یہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ

Read more

اسلامی طاقت کے مراکز کا زوال

دنیا میں بہت سی نسلیں بہت دور کی سوچتی ہیں مگر اہل یورپ اور بالخصوص آل یہود اس خوبی میں سب سے آگے ہیں۔ انہوں نے آمد اسلام کے ساتھ ہی یہ تہیہ کر لیا تھا کہ دنیا میں ہر جگہ اپنی حکومت قائم کرنا ہے اور مسلمانوں کو ہر جگہ اور ہر زمانے میں زیر نگیں رکھنا ہے۔ اسلام کے ابتدائی دور میں جو جنگیں ہوئیں ان میں بھی ان اہل یورپ کے آباء نے ہر منفی جنگی چال

Read more

فلسطینوں کی نسل کشی: ٹرمپ کی تجاویز اور عرب

صدر ٹرمپ امریکہ کے ایسے صدر ہیں جو بادی النظر میں ہر تجویز اور فیصلہ بلا سوچے سمجھے کرتے نظر آتے ہیں مگر ایسا ہوتا نہیں ہے۔ صدر صاحب کا ہر فیصلہ دور رس نتائج کا حامل ہوتا ہے خواہ یہ نتائج کیسے ہی کیوں نہ ہوں۔ بالکل ایسے ہی فیصلوں اور تجاویز میں سے ایک فلسطین کے متعلق بیان بازی ہے۔ فلسطین کے بارے میں جلد بازی اور غلط تصورات پر مبنی بلا روک ٹوک تجاویز سے عالمی سطح

Read more

سرکاری کالجز معیاری کالجز

نجی کالجز صرف سٹیٹس کی علامت ہیں ورنہ سرکاری کالجز ہی معیاری کالجز ہیں۔ نامور ادیب شعراء ڈرامہ نگار، افسانہ نگار، بڑے بڑے بیوروکریٹس اور سائنس دان ہمارے ان سرکاری تعلیمی اداروں نے ہی پیدا کیے ہیں۔ کافی عرصہ سے اشتہاروں کے ذریعے گلیمر پیدا کر کے سرکاری اداروں کی قدر و منزلت میں جان بوجھ کر کمی کرنے کی کوشش کی گئی اور پرائیویٹ اداروں نے اپنے آپ کو خوب اچھالا، حالانکہ سرکاری کالجز، طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم

Read more

زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے ترقی کے زینے

زندگی میں مسلسل آگے بڑھنے والوں اور ایک جگہ پر پھنسے رہنے اور ترقی نہ کر سکنے والوں میں ایک واضح فرق ہے۔ کامیاب اور ناکام لوگوں کی نفسیات بتاتی ہے کہ یہ فرق اکثر روزمرہ کی عادتوں پر منحصر ہوتا ہے۔ کچھ معمول کی چیزیں ہمیں ایک ہی جگہ پر جکڑے رکھ سکتی ہیں اور ان کے بر عکس کچھ معمولی اور معمول کی عادات ہمیں بہت اوپر اور بہت آگے لے جا سکتی ہیں۔ ایک آگے بڑھتے ہوئے

Read more

عرب سپرنگ (بغاوتیں ) اور پاکستان کے حالات

”عرب بہار“ یا عرب سپرنگ مغربی مبصرین کی طرف سے تیار کیا گیا نام یا اصطلاح ہے جو ان کے کئی مقاصد کی ترجمان تھی۔ عرب بہار یا سپرنگ کی اصطلاح کا پہلا مخصوص استعمال امریکی سیاسی جریدے فارن پالیسی سے شروع ہوا۔ تاہم مختلف ممالک اور حالات کے مطابق واقعات میں شامل ملکی اور غیر ملکی فریقین اور مفادات نے اپنے سیاسی اقدامات کو کبھی ”بغاوت“ (انتفاضہ) ، کبھی عرب ”بیداری“ (سہوا) اور کبھی عرب ”نشاۃ ثانیہ“ (نہدا) کا

Read more

فلسطین پر قبضہ۔ پہلا قدم

  فلسطینیوں کے لئے اور عام طور پر مسلم امہ کے لئے 7 اکتوبر 2023، تاریخ کا بدترین دن تھا جس دن ہالوکاسٹ کے دوران ادا کیے گئے صیہونیوں کے اپنے کردار کی طرح کہ یہودیوں کو زیادہ سے زیادہ ڈرایا بھی جائے اور دنیا کے سامنے انہیں مظلوم بنا کر بھی پیش کیا جائے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حماس سے حملہ کروایا گیا۔ کیسا اتفاق ہے کہ اسرائیلیوں نے خود ہی اس حملے کا موازنہ ہولوکاسٹ سے

Read more

مقتدر اشرافیہ: آپ پر عوام بھی قربان

یہ ہمارا ملک پاکستان عوام کی بے مثال اور عظیم قربانیوں کی بدولت قائم ہوا تھا۔ وہ جاگیر دار، نواب، سردار وڈیرے تمن سائیں جیسے برطانیہ والوں نے تخلیق کیے تھے آج تلک ویسے کے ویسے ہی ہیں، نہ اس وقت ملک کے قیام میں کوئی چیز قربان کی تھی نہ ہی آج تک ملک کو چلانے کے لئے کوئی قربانی دی ہے۔ اس کے برعکس انہوں نے ملک سے بے پناہ مال و دولت اور وسائل نہ صرف خود

Read more

خاص قوم اور خاص نسل

زندگی تجربات سے بھری پڑی ہے اور ہمارا یہ تجربہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی کے کسی بھی تجربے کی زد میں نہیں آتے، نہ اچھے نہ برے نہ تلخ اور نہ ہی خوشگوار۔ موت تک پیدائشی رویہ ہی اپناتے ہیں۔ یہی ان کی زندگی کا سب سے بڑا تجربہ ہوتا ہے۔ کوئی اور نہیں ہم ہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی تجربے سے کچھ بھی نہ سیکھا۔ ایسا ہم نے جان بوجھ کر نہیں کیا بلکہ ہمیں ایسی

Read more

زندگی کا مزا تو کھانے میں ہے

ایسا لگتا ہے کہ یہ جملہ پاکستان کی مختصر ترین تاریخ بیان کرتا ہے۔ یہ ہر صاحب حیثیت اور صاحب اقتدار کا مستقل بیانیہ بھی ہے۔ میری بات بات پہ یقین نہ آئے تو بڑے بڑے گدی نشینوں سے پوچھ لیں یا پھر ہر پانچ کلومیٹر کے فاصلے پہ بنے دربار کے متولی سے پوچھ لیں، دینی یا عصری ادارے کے مہتمم حضرات سے پوچھ لیں، سرکاری با اختیار افسران و اہل کاران سے پوچھ لیں، پرائیویٹ سکولوں کے مالکان

Read more

سرکاری تعلیمی ادارے اور سرکار

ماری حکومتیں بھی کیا خوب اہل دانش کے سپرد کی جاتی ہیں جو کسی بھی ادارے میں اصلاح کی بجائے اس ادارے کو بند کرنا ہی اس کا حل سمجھتے ہیں۔ ہر حکومت اپنے مینڈیٹ سے بہت آگے جا کر پنجاب کے بزرگوں کے آخری ایام کا سکون چھین لینا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا شکار محکمہ تعلیم بنایا جاتا ہے جو کہ اس امیر طبقے کی آنکھ میں بال کی طرح کھٹک رہا ہے۔ تعلیم کسی

Read more

کیا اسرائیل حماس کو استعمال کر رہا ہے؟

اسرائیلی تھنک ٹینک اپنی سوچ اور تکنیک میں اس وقت سب سے آگے ہیں۔ ان کی حکمت عملی کے نتائج ملاحظہ فرمائیں کہ کیسے ساری دنیا کو اپنی سوچ اور طریقہ کار سے اپنے سحر اور حصار میں لے لیا ہے۔ غزہ پر حملے کے بعد ساری دنیا باتیں حماس کی حمایت میں کر رہی ہے مگر عملی طور پر ساتھ اسرائیل کا دے رہی ہے۔ ذکر فلسطین کے جانی اور مالی نقصان کا ہو رہا ہے مگر تحفظ اسرائیل

Read more

مسلم اقوام متحدہ

سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد سے ہی مسلمانوں کو دنیا نے اپنے پیروں تلے روند ڈالا۔ 1920 سے 1950 تک کے تیس سال دنیا کی سیاست کی تبدیلی کے سال تھے۔ عظیم تر مسلم ریاستوں کو ان کے دشمنوں نے تقسیم کیا، تباہ کیا اور توڑ دیا گیا۔ نوآبادیاتی حکمرانوں نے مسلم ممالک کو چھوڑ تو دیا لیکن جغرافیہ اور جغرافیائی سیاست میں ضروری تبدیلیوں کے ساتھ۔ تبدیلیاں مقامی اقلیتوں کو حکومت تفویض کر کے اور عالمی سطح پر

Read more

لیڈر کا خطاب

ہم نے دیکھا ہے کہ ایک بزعم خود قوم کا لیڈر بلکہ امت مسلمہ کا زبردستی لیڈر دو تین جھنڈے لگا کر بڑے آرام و سکون سے نرم و آرام دہ کرسی پہ بیٹھ کر اپنا خطاب قوم پر مسلط کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ اس کی باتیں ایک عقل مند اور صاحب شعور کے لئے پہلے بھی کسی بہت مزاحیہ لطیفے سے کم نہیں تھیں مگر اب تو یہ سلسلے وار مزاحیہ خطاب بن چکا ہے۔ وہ

Read more

کارٹون کے نام پر بے حیائی کی تربیت

بچپن اور لڑکپن انسان کی زندگی بناتے اور بگاڑتے ہیں عمر کے ان ادوار میں آپ کا دل و دماغ سب سے زیادہ سیکھتا ہے اور بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ ان ادوار کو نفسیاتی طور پر استعمال کرنے اور کم عمر بچوں کا جذباتی استحصال کرنا بہت آسان ہوتا ہے۔ خود کش بمبار اسی عمر میں تیار ہوتے ہیں، کیونکہ یہ عمر صاف سلیٹ کی طرح ہوتی ہے اور ساتھ میں جذبات پنپ رہے ہوتے ہیں۔ اچھے برے کی

Read more

حاکم اور عوام کا اون، دودھ اور گوشت

یہ دنیا صرف صاحب حیثیت کی جنت ہے۔ عام آدمی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ یہ ہمیشہ غلام اور مزدور ہی ہے اور ہمیشہ ایسا ہی رہے گا۔ اس کی حالت سدھارنے کے نام پر اس کا استحصال کر لیا جاتا ہے اور یہ پھر اپنے کوہلو میں جت جاتا ہے اور شرفاء کے لئے خون پسینہ ایک کر دیتا ہے۔ اشرافیہ کا مطمح نظر بس ایک ہی رہا ہے کہ عام آدمی کو آم آدمی ہی سمجھا اور بنایا

Read more

میرے بچپن کے دن؟

تہذیب اپنے زوال کی اتھاہ گہرائی تک پہنچ چکی۔ وہ معصوم کلیاں اور پھول جو گلشن ہستی کا ساماں تھے آج ہوس پرست درندوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ وہ نازک کونپلیں جو ابھی تنے سے نکلی ہی ہوتی ہیں کاٹ لی جاتی ہیں۔ لاشے بکھرے پڑے ہیں جس گلی میں جاؤ جس محلے میں جاؤ، جس شہر کا رخ کرو ہر طرف یہی وحشت نظر آتی ہے۔ انسان انسان کو ڈھونڈ رہا ہے کہ وہ کہاں گیا۔ کبھی بچپن

Read more

سیل اور لوٹنے کے طریقے

اس دنیا میں جتنے بھی میلے لگتے ہیں ان میں سب سے زیادہ جس میلے میں خواتین دلچسپی لیتی ہیں اور بھرپور انداز میں شرکت فرماتی ہیں وہ ہے سیل میلہ۔ ایک وقت تھا کہ کئی سالوں میں ایک آدھ بار سیل لگتی تھی۔ کوئی کاروبار بند کرنے لگتا یا دکان تبدیل کرنے لگتا تو اپنا سٹاک ختم کرنے کے لئے دو چار دن کے لئے سیل لگا دیتا کہ مول ہی پورا ہو جائے۔ اور اس میں اسے فائدہ

Read more

ثقافتی دہشت گردی

دہشت گردی ایک متنازعہ اصطلاح ہے جس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ یہاں تک کہ اقوام متحدہ کی طرف سے اس کی قطعی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ ہر قوم اور ہر مذہبی اور نسلی گروہ دہشت گردی کو کچھ مبہم الفاظ میں بیان کرتا ہے۔ بہت سے مختلف زاویوں سے بہت ساری وضاحتیں ہیں۔ سیاسی طور پر حوصلہ افزائی کرنے والے گروہوں کی طرف سے منظم طریقے سے درندگی کا استعمال کرتے ہوئے کسی آبادی میں خوف و

Read more

الٹ پلٹ

ہمارے ملک کی حکومت اور سیاست ستم ظریفی کے مترادف ہیں۔ جو ہو رہا ہے اور نظر اس کے الٹ آئے، جو ہمارے سامنے ہو مگر حقیقت اس کے بر عکس ہو اسے پاکستان کی سیاست یا ستم ظریفی کہتے ہیں۔ ستم ظریفی صورتحال کی بھی ہوتی ہے کردار کی بھی پلاٹ کی (یہ پلاٹ کی ستم ظریفی ملک ریاض کے پلاٹوں والی بھی ہے کہ جنہوں نے لئے انہوں نے ستم ظریفی کی) بھی اور کہانی کی بھی۔ سب

Read more

غدار، محب اور ہم عوام

میں آپ اور سب سیاسی یا غیر سیاسی کارکن عوام وقت کے اس لمحے ایک دوسرے کی جان کے دشمن بنا دیے گئے ہیں۔ جذباتی تقسیم اتنی شدید کر دی گئی ہے کہ مخالف سوچ کو برداشت کرنا ایک گالی بن چکا ہے۔ آپ اپنی پسند کے لیڈر کا نام لیں تو ایک طوفان بد تمیزی آپ کی طرف سونامی کی رفتار سے چلے گا اور آپ کی انا عزت اخلاقیات عزت نفس سب کچھ بہا کر لے جائے گا۔

Read more

غداری اور بیرونی سازش سے تعمیر قوم کا عمل ؟

کسی بھی ملک کی سیاست اور طرز حکومت کی بنیاد اس کے عام آدمی یا عوام ہوتے ہیں اور سیاست دان اور حکمران کے فرائض منصبی میں یہ بات شامل ہوتی ہے کہ وہ اپنے عوام کی ذہنی اور اخلاقی تربیت کرے انہیں آنے والے وقت کے لئے تیار کرے۔ عوام کی ذہن سازی ایسے کرے کہ وہ ایک مضبوط سے مضبوط قوم بنتے جائیں اپنے ملک کے لئے تن من دھن قربان کرنے والے بن جائیں جیسا کہ ایک

Read more

دھرنا دھرنا

پہلے ہمارے وطن عزیز کے بچے چھپن چھپائی کھیلتے تھے۔ پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے۔ ایک دائرہ بنا کر جمعرات آئی ہے والا کھیل کھیلتے تھے مگراس جدید دور میں وہ سارے کھیل بدل گئے ہیں۔ اب بچے یا تو موبائل اور کمپیوٹر پہ گیم کھیلتے ہیں یا پھر اپنے والدین کے ساتھ گیم کرتے ہیں۔ جن کو یہ سہولیات میسر نہیں انہوں نے بھی اپنے کھیل بدل لئے ہیں۔ ابھی ہم نے اپنے گاؤں کا چکر لگایا تو دیکھا کہ وہاں

Read more

ماڈل قبرستان

ہمارے پیارے وطن میں بننے والے اور شروع ہونے والے عجوبہ روزگار منصوبوں میں سے ایک ماڈل قبرستان کا منصوبہ بھی ہے۔ یہ بھی دوسرے بہت سے منصوبوں اور سہولیات جیسے کہ پناہ گاہ، لنگر خانے، مرغی اور کٹے پال سکیموں کے صرف شاندار افتتاح کی طرح ایک اور زبردست افتتاح ہے جس میں اہل عنان حکومت کو اپنے مخالفین کی گالیوں سے درگت بنانے کا ایک اور موقع ملے گا۔ ایک درست اندازے کے مطابق ایسے جلسے منعقد کرائے

Read more

چھوٹے سے بڑے آدمی

دنیا ایک چلتی سرائے کہلاتی ہے اور اس چلتی سرائے میں کامیاب زندگی گزارنے والے محدود افراد ہی کامیابی کے خوشہ چیں ہیں۔ اس کامیابی کے لئے اہلیت یعنی میرٹ کی نہیں پیرٹ (طوطے ) بننے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پیرٹ بننے کے لئے ایک آدمی کے ضمیر کی نہیں کئی کئی نسلوں کی عزت نفس قربان کرنا پڑتی ہے اور ضمیر کا سودا کرنا پڑتا ہے۔ اپنی ایسی ہی بہتیری کوششوں سے پیرٹ بنا جاتا ہے۔ ہر دور میں

Read more

معاشی اور ثقافتی دہشت گردی

دہشت گردی ایک متنازعہ اصطلاح ہے جس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ یہاں تک کہ اقوام متحدہ کی طرف سے اس کی قطعی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ ہر قوم اور ہر مذہبی اور نسلی گروہ دہشت گردی کو کچھ مبہم الفاظ میں بیان کرتا ہے۔ بہت سے مختلف زاویوں سے بہت ساری وضاحتیں ہیں۔ سیاسی طور پر حوصلہ افزائی کرنے والے گروہوں کی طرف سے منظم طریقے سے درندگی کا استعمال کرتے ہوئے کسی آبادی میں خوف و

Read more

اچھے دن آئے! تعلیم اور کورونا

ساری دنیا میں وبائیں آتی رہتی ہیں اور یہ قدرتی آفات نظام زندگی کو درہم برہم کرتی آئی ہیں مگر پاکستان میں کسی بھی وبا کا آنا ایک الگ حیثیت کا حامل ہے۔ نہ صرف حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آ جاتی ہیں بلکہ عوام اور حکومت بھی کچھ ایسا ہی کرتی ہیں۔ عوام وبا سے نجات چاہتی ہے اور حکومت اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی معیشت کو سہارا دینا چاہتی ہے۔ ایک بہانا مل گیا کہ اس وبا کی وجہ سے ترقی نہ ہو سکی۔ حالیہ وبا کورونا بھی کچھ ایسا ہی منظر نامہ پیش کر رہی ہے۔

Read more

قادرے نائی کی کتیا

اس دور میں جب ہر چیز ملاوٹ والی ہے زہر خالص دلوں میں بھرا ہے اور کٹا بھی خالص دودھ پینے سے قاصر ہے بلکہ صرف دودھ بھی اب کٹے کے لئے نایاب ہے کیونکہ بھینس کو بھی وہی ٹیکہ لگا کر دوہا جاتا ہے جو عام آدمی کو لگا کر اس سے ٹیکس وصول کیے جاتے ہیں۔ کبھی مہنگائی کا ٹیکہ کبھی بے روزگاری کا ٹیکہ، بد نظمی لاقانونیت اور اسی طرح کے بہت سے اور ٹیکے۔ اب ہم بھی ایسے ٹیکوں کے عادی ہو گئے ہیں کہ اگر نہ لگے تو ہمارے جسم کو بے چینی سی لگی رہتی ہے۔

Read more

ہمارا نظام تعلیم: کھوتے اور طوطے

گدھا لکھتا مگر آج کل کھوتے کی اصطلاح عام ہے اس لئے اردو یا کوئی بھی دوسری زبان بولنے والوں کو سمجھ آ جائے گی کہ کھوتے سے میرا مطلب گدھا ہی ہے۔ یہ کھوتے اور طوطے ہمارے نظام تعلیم کا نابغہ روزگار نمونہ بھی ہیں اور پیداوار بھی ہیں۔ اس مصنوعی دور میں جب ہر چیز بناوٹ اور دکھاوے پر مبنی ہے۔ ہمارے معاشرے کے دانت بھی ہاتھی کے بن چکے ہیں۔ دکھاوا اور باتیں تو ریاست مدینہ کی

Read more

ذاتی مفاد کے لئے چشم پوشی

اس دنیا میں اپنی غرض نکالنا ہی خارجہ اور داخلہ پالیسی کا پہلا اور آخری اصول ہے۔ کتابوں میں لکھے جانے والے اور تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والی اخلاقیات کا حکمرانوں اور ریاستوں کی عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہاں اپنے مفاد کو ترجیح دینا ہی بنیادی اصول ہوتا ہے۔ اپنی پارٹی کا آدمی اربوں روپے کی چوری کرے اس سے لازمی چشم پوشی کی جاتی ہے اور اپوزیشن کا صرف چور کے ساتھ کھڑا مل جائے

Read more

ترکی، اسرائیل اور دنیا کی سیاست

بائیڈن انتظامیہ اگرچہ بین الاقوامی سطح پر کچھ زیادہ محرک نظر نہیں آ رہی مگر اس کی علاقائی پالیسیوں ان دیکھے انداز میں نظر ثانی جاری ہے جس سے مختلف ممالک اور ریاستوں میں تعلقات اور محرکات کو نئی ​​شکل اور نئی جہتیں دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں خلیج فارس کی جغرافیائی سیاسی صورتحال میں نئی صف بندیاں تیزی سے جاری ہیں جن کی مثالیں جنوری میں قطر اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو

Read more

عورت اور آدھا آسمان

عظیم چینی رہنما ماؤزے تنگ نے کہا تھا کہ عورت نے آدھا آسمان اٹھا رکھا ہے۔ لگتا ہے اس خوش نصیب کی عائلی زندگی نہیں تھی ورنہ وہ آدھا آسمان نہ کہتا بلکہ یوں کہتا کہ یہ عورتیں ہی ہیں جنہوں نے سارا آسمان ہی سر پر اٹھا رکھا ہے۔ کبھی میاں کو سینگوں پہ اٹھا رکھا ہے تو کبھی بچوں پر چاند ماری، یہ بھگت لیں تو نوکروں پر گولہ باری جاری ہو جاتی ہے۔ گھر کی سیاست سے

Read more

ہم غلامی کے کس مرحلے میں ہیں؟

غلامی ایسی حالت کا نام ہے جس میں کوئی انسان دوسرے کے تابع ہو کر اس طرح سے زندگی بسر کرے کہ اس کے تمام فیصلوں کا اختیار اس کے آقا کے پاس ہو۔ غلامی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انسان ہمیشہ دوسرے کو اپنا زیر نگیں اور غلام دیکھنا چاہتا ہے۔ تاریخ انسانی غلامی ہی کی تاریخ ہے ۔ غلامی کا آغاز لالچ، نفرت، حقارت اور دوسروں پر غلبہ پانے کے جذبات سے ہوا اور یہی جذبات آج بھی

Read more

صحافیوں کو نکیل ڈالنی کیوں ضروری ہے؟

اس میں پیار کی جگہ اعتبار لگا لیں اور ساتھ ہی یہ کہہ دیں کہ اخبار پر تو اس شعر کا مفہوم دوبالا ہو جائے گا۔ اس دور میں اعتبار تو سگے رشتوں پر نہیں کیا جا رہا، اخبارات اور ٹی وی چینل پر کیسے کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارے زمانہ طالب علمی میں ہمارے اساتذہ کرام مشورہ دیا کرتے تھے کہ ہم اخبارات کا مطالعہ کریں، اس سے خیالات کو جلا ملتی ہے اور سوچ وسیع ہوتی ہے مگر اب ہم اپنے بچوں کو منع کرتے ہیں کہ وہ ہرگز اخبار کا مطالعہ نہ کریں اور نہ ہی نیوز چینل دیکھیں۔ ان کے ذہن میں زہر بھر جائے گا اور ان کے اندر سے جذبہ حب الوطنی ختم ہو جائے گا۔

Read more

سی پیک کی سیاست

بنیادی طور پر انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی پر مشتمل پاک چین معاشی راہداری یا سی پیک ساٹھ بلین امریکی ڈالر پر مشتمل منصوبہ تھا جو کہ چین نے اپنے عالمی بی آر آئی کے ایک کلیدی حصے کے طور پر شروع کیا تھا۔ اس منصوبے میں ریلوے، سڑکیں، بندر گاہیں اور خصوصی معاشی علاقوں کی تعمیر شامل تھی۔ باسٹھ بلین ڈالر کے اس بہت بڑے منصوبے میں اب چین کی دلچسپی کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ایشیا ٹائمز

Read more

امریکہ کی اجارہ داری خطرے میں

صدر ٹرمپ کی ’سب سے پہلے امریکہ‘ کی پالیسی نے صدر ٹرمپ کو اس غلط فہمی میں ڈالے رکھا کہ وہ امریکہ کے لئے کچھ نیا کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے صدر کا عہدہ سنبھالتے وقت یہ نعرہ لگایا تھا کہ وہ امریکی خارجہ پالیسی کو یکسر تبدیل کردے گا۔ اس نے یہ وعدہ پورا کیا مگر ایسے ہی جیسے کچھ اور جگہوں پر تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے! اس نے امریکہ کو کئی غیر ملکی معاہدوں سے

Read more

افغان مسئلے کا حل کوئی نہیں چاہتا

ایک دہائی سے زیادہ کا عرصے سے امریکہ کی افغان پالیسی اس بات پر مرکوز رہی ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی رکھے جائیں یا نکال لئے جائیں۔ اگر رکھے جائیں تو کتنے ہوں؟ مگر اس کے ساتھ ساتھ اس ادراک کے باوجود کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ہے امریکی جان بوجھ کر مصر ہیں کہ اس کا فوجی حل ہی نکالا جائے۔ وہ اسی لکیر کو پیٹ رہے ہیں کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے

Read more

خواب ادھورے ہیں تو دوبارہ سو جائیں

ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست نے مذاق مذاق میں ایسی بات کہ دی کہ ہمیں زندگی کا فلسفہ ہی سمجھا گئی۔ یار من نے کہا کہ ادھورے خوب پورے کرنے کے لئے پھر سو جائیں۔ یہ جملہ سنتے ہی جیسے ہمارے سارے طبق روشن ہو گئے ہمیں اس مملکت خداداد میں بلکہ اس دنیا میں رہنے کا جیسے گر سمجھ میں آ گیا۔ پر سکوں زندگی گزارنے کا طریقہ آ گیا۔ کرونا کے دنوں میں بڑے رات کو نصیحت

Read more

سارے لا علم ہیں

چل بلھیا چل اوتھے چلیے جتھے سارے انھے نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں منے۔ حضرت بلھے شاہ نے یہ بات شاید کسی اور سیاق و سباق میں کہی ہو مگر مجھے ہمیشہ ایسا ہی لگا ہے کہ جیسے وہ مشورہ دے رہے ہوں کہ تم پاکستان چلے جاؤ جہاں تمیں آئیڈیل صورت حال مل جائے گی وہاں کے تو بڑے بڑوں کو اپنے ہی بڑوں کے بارے علم نہیں ہے۔ مشہور ہے کہ ہمارے بڑے بھی بہت

Read more

پی ڈی ایم مکس اچار اور ابو بچاؤ

ابھی ابھی وجود میں آئے پی ڈی ایم کے دو تین جلسوں کے بعد اس پر جس طرح کے تیر برسائے جا رہے ہیں اور باتوں کے نشتر چبھوئے جا رہے ہیں وہ بہت دلچسپ اور مزیدار تو ہیں ہی غور طلب بھی ہیں۔ کچھ باتیں بلا سوچے سمجھے منہ سے نکلتی ہیں مگر ان کے اندر موجود معنی و مطالب بہت گہرے ہوتے ہیں۔ بات کرنے والا بھی جن سے بے خبر ہوتا ہے اورجس کی وجہ سے ان

Read more

عورت تھری پیس سوٹ میں

آج کی عورت اس کوشش میں مصروف ہے کہ عورت والے سارے کام مرد سر انجام دیں یہاں تک کہ بچہ بھی مرد ہی پیدا کریں۔ اگر عورت مرد بن جائے تو حالات کچھ ایسے ہوں گے کہ ہمارے ملک کی سڑکوں پر عورت بچوں کو انگلی سے لگائے سکول چھوڑنے جا رہی ہوں گی۔ مارکیٹ سے گھر کا سودا سلف خرید رہی ہوں گی۔ نوکری بھی کر رہی ہوں گی۔ اور صاف ظاہر ہے کہ اسے جسمانی مشقت والی

Read more

بوڑھوں کا بر اعظم یورپ اور مسلمان آباد کار

فطرت کے تقاضوں کو اگر نظر انداز کیا جائے تو کوئی نہ کوئی پریشانی یا بحران ضرور پیدا ہوتا ہے۔ یورپ نے عورت کو بے مہار آزادی دی اس کا نتیجہ، آج ساری دنیا کے سامنے ہے کہ وہاں شوہر ملتا ہی نہیں اور ڈیٹنگ کے لئے باری نہیں آتی۔ اسی کا ایک نتیجہ آبادی میں کمی ہے عورت کا بچوں کو جنم نہ دینا ہے کہ اس کا کاروبار نہ رک جائے۔ ماہرین آبادیات اور عمرانیات نے مغرب یعنی یورپ کے حوالے سے تحقیقات کی ہیں کہ وہ دن دور نہیں جب یورپ پر صرف بوڑھوں کی حکومت ہو گی۔ ہر طرف بوڑھے ہوں گے یا پھر بچے۔ نوجوان بہت کم ہوں گے۔

مغرب کی زوال پذیر شرح پیدائش کی بدولت یورپ کچھ عرصہ بعد بوڑھا بر اعظم کہلائے گا۔ پورے مغرب میں فرٹیلٹی کی شرح یعنی عورت کی پوری زندگی میں بچوں کی پیدائش کی اوسط تعداد 2.1 سے کم ہو گئی ہے، اس شرح میں مزید کمی آبادی میں بہت زیادہ کمی کا سبب ہو گی جس کے کئی منفی نتائج نکلیں گے۔

Read more

کیا غیر مسلم دنیا میں مسلمان محفوظ ہے؟

مسلمان ایک ایسی قوم ہیں جو امن پر یقین رکھتی ہے۔ ان کا مذہب انہیں دوسروں کی جان، مال اور عزت کو اپنا سمجھنے کی تعلیم دیتا ہے۔ لہذا، وہ پوری دنیا میں بحیثیت انسان پوری انسانیت کا احترام کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں ہر جگہ مسلم ممالک میں غیر مسلم محفوظ اور مامون ہیں، انہیں مسلم شہریوں کے برابر تمام حقوق دیے جاتے ہیں۔ انہیں عدلیہ، فوج اور انتظامیہ میں اعلٰی درجات دیے جاتے ہیں۔ ان کے ساتھ ہر جگہ یکساں سلوک کیا جاتا ہے۔ ان کے مذہبی رسومات کو مسلم قائدین بھی ان کے ساتھ مل کر مناتے ہیں مگر مغرب نے بدنام مسلمان کو ہی کر رکھا ہے کہ مسلم ممالک میں اقلیتوں کو حقوق حاصل نہیں ہیں۔

Read more

اپنا اپنا یزید

محرم ہر سال آتا ہے اور ہم میں سے کچھ یکم سے دس محرم تک اور کچھ صرف دس محرم کو ماتم یا سوگ منا کر پلٹ کر اپنے اپنے کاموں میں گم ہو جاتے ہیں کہ پھر آئندہ برس جب برسی آتی ہے تو پھر سیاہ لباس پہن کر ماتم کرنے لگ جاتے ہیں۔ حضرت امام حسین ( رض) کی شہادت کا ماتم کرتے ہیں کہ وہ کربلا میں بے یارومددگار شہید کر دیے گئے۔ روتے ہیں سینہ کوبی کرتے ہیں زنجیر زنی کرتے ہیں اور آگ پر بھی چلتے ہیں خود کو جتنی تکلیف دے سکیں دیتے ہیں کہ حضرت جی کی تکلیف کو یاد کر سکیں مگر افسوس کہ آج تک سوائے سینہ کوبی کے ہم اور کچھ نہیں کر سکے۔

Read more

حیوان ناطق یا حیوان اصلی

پاکستان ایک نظریاتی مملکت جو نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔ ہندوستان کی تقسیم اس وجہ سے ہوئی کہ اس میں بسنے والے مسلمان اپنی زندگی اپنی مرضی اور آزادی سے نہیں گزار سکتے تھے۔ تاریخ اور تحریک پاکستان میں ہمیں اس سلسلہ میں بہت کچھ مل جاتا ہے کہ مسلمان نے اپنی ایک ہزار سالہ حکمرانی کو خیر باد کیوں کہہ دیا اور ہندوستان کی تقسیم پر رضا مند ہو گئے۔ وہ تو جو ہوا سو ہوا مگر

Read more

ہم پاکستانی، قربانی اور کھال

ہماری جتنی عمر ہے اور آپ کی جتنی بھی عمر ہے ہم سب اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ہمیشہ سے قربانی کی کھالیں نام نہاد رفاہی اداروں والے یا ان جیسے ہی مانگتے آ رہے ہیں اور وصول بھی کرتے آ رہے ہیں۔ آج بھی کچھ ایسا ہی ہے مگر آج سے چند سال قبل قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنا ایک بہت بڑا کاروبار تھا بلکہ ہماری چند سیاسی اور دوغلی میرا مطلب مذہب کے نام پر سیاست

Read more

مسجد آیا صوفیا اور مغرب کا درد

یونانی زبان مین صوفیہ کے معنی دانائی ہیں۔ جب لفظ ہاگیا صوفیا کا ترجمہ کرتے ہیں تو اس کا مطلب بنتا ہے کہ مقدس خدا کا مقبرہ۔ ھاگیا صوفیا لوگوس کے نام منسوب ہے جو عیسائیوں کے عقیدہ ثلاثہ میں دوسرا نمبر ہے۔ اس کے علاوہ دو اور چرچ بھی اسی جگہ اس سے پہلے ہولی وزڈم کے نام سے تعمیر ہو چکے تھے جو تباہ ہو گئے یا کر دیے گئے۔ ہاگیا صوفیہ، ترکی میں ایاصوفیا، لاطینی سانکٹا صوفیا،

Read more

چور سے مافیا تک

حکمرانی کرنا بھی ایک فن ہے اور اکثریت اس فن سے بے بہرہ ہے۔ آپ موجودہ حکومت کی مثال دیں گے تو وہ ناراض ہوں گے مگر اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہو گا۔ ہر وہ بات جو وہ کرتے ہیں ان کے اپنے عمل سے متصادم ہے۔ کوئی بھی وعدہ لے لیں، کوئی بھی سبز باغ دیکھ لیں ابھی تک ویسے کا ویسے ہی ہے۔ حالاں کہ درختوں کی سونامی کا وعدہ بھی ابھی وفا ہونے سے قاصر

Read more

ہندوستانی سیکولر ازم۔ ایک ستم ظریفی

عدم خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے ستم ظریف بہت جلد باز ہوتے ہیں ستم ظریفی جسے انگریزی میں آئرنی کہا جاتا ہے آج کل کی دنیا کا طرز عمل ہے۔ اگر اس دنیا کے کاروبار کو کسی ایک لفظ میں بیان کیا جا سکتا ہے تو وہ یہی ستم ظریفی ہے۔ دنیا کے کسی بھی ملک کو دیکھ لیں وہ اسی اصول پر عمل کر رہا ہو گا۔ دنیا میں رہنے والے میں اور آپ بھی بڑی سختی

Read more

ایک نمبر کے دو نمبر

کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں چراغ سے وہ بدن ترس گئی ہیں نگاہیں کنول کنول کے لئے ایسا زمانہ آ چکا ہے کہ ہر چیز الٹی چل رہی ہے۔ انگریزی اصطلاح میں ٹاپسی ٹروی کہا جاتا ہے۔ اس سیارہ زمین پر کسی جگہ بھی چلے جائیں کسی بھی ملک کا نام لیں کسی بھی قوم کی بات کریں وہی الٹی سیدھی یہنی منافقت میں ڈوبی ہو گی۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وقت کا دھارا الٹا بہنے لگا ہے۔ تاریخ

Read more

سیاہ فام جارج فلوائیڈ اور اینٹی فا

حال ہی میں امریکہ میں جو احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں انہوں نے امریکہ کے نہ صرف شہروں اور شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ حکومت بھی حواس باختہ کر دی ہے۔ صدرٹرمپ حسب معمول اس ساری صورتحال کا الزام اپنی دیرینہ پالیسی کے مطابق دوسرے کے سر تھونپنے کی سر توڑ کوشش میں لگے ہیں۔ اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ناکام ہی ہیں۔ پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام جارج فلوا ئڈ کی موت کی وجہ سے

Read more

حکومت کے اپنے چیلنج

پاکستانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ عوام پر ہمیشہ حکومت ہی کی گئی ہے۔ ان کی خدمت کا جذبہ کہیں نظر نہیں آیا۔ قائد اعظمؒ کے بعد کوئی لیڈر ایسا نہیں آیا جو ہمارے مسائل کے بارے سنجیدہ ہو اور انہیں حل کرنا چاہتا ہو۔ پاکستان کے مسائل ابتدا میں کم تھے مگر جیسے جیسے ہمارے راج کرنے والے حکمران آتے گئے ان مسائل میں اضافہ ہی ہوتا گیا۔ قیام پاکستان کے وقت اس مملکت خداداد پر کسی بھی ادارے کا کوئی قرض نہیں تھا۔

Read more

میانمار کے روہنگیا مسلمان

2017 ء میں میانمار کی حکومت اور فوج کے ہاتھوں نسل کشی کے واقعات کے دوران جان بچا کر روہنگیا مسلمانوں کے بنگلا دیش جانے کے بعد ان بیچارے، بے بس، بے گھر اور غریب الوطن لوگوں کے بارے میں پوری دنیا نے لکھا تو بہت کچھ، مگر عملی طور پر تاحال کچھ نہیں کیا گیا۔ پرتشدد واقعات اور روہنگیا باشندوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کو 2 برس ہونے کو ہیں، مگر اس نام نہاد مہذب دنیا نے ان کے لیے کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا۔ یہ مسلمان جو ٹھیرے۔ ہاں اگر یہ کسی اور مذہب سے تعلق رکھتے تو انسانی حقوق کی تنظیمیں، عالمی ادارے اور انسانیت کے نام نہاد علم بردار شور مچا کر دنیا سر پر اٹھا چکے ہوتے، اور عین ممکن ہے کہ میانمار پر اب تک حملہ بھی کیا جا چکا ہوتا اور اس کے خلاف کئی طرح کی پابندیاں بھی لگ چکی ہوتیں۔

Read more

کورونا سمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز

ایک صاحب جنہیں قصے سنانے کا بہت شوق تھا ہمارے پیارے اجڑے چمن والے مولوی صاحب کی طرح کہ جو ایک شعر سنانے اور کہنے کے لئے ساری داستان ہی بدل ڈالتے ہیں۔ وہ موصوف بھی ایک دن حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ سنا رہے تھے اور جب زلیخہ کی اشراف زادیوں کی ضیافت والے مقام پر پہنچے تو فرمانے لگے کہ ان خواتین کے ہاتھ میں جو چھریاں کانٹے قینچیاں استرے تھے انہوں نے ان سے اپنے ہاتھ

Read more

صدر ٹرمپ کی بصیرت اور کورونا سے جنگ

صدر ٹرمپ کی تمام معاملات کو گھما دینے اور دوسروں کے سر تھوپ دینے کی ترکیب اس مرتبہ کام نہیں کر پائی۔ جب وہ کہتا ہے کہ ہم نے کورونا پر قابو پا لیا ہے تو یہ بات غلط نکلتی ہے کیونکہ ملک میں کورونا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے اصل کامیابی سے بڑھ کر صرف کامیاب نظر آنا ضروری ہے۔ وہ ہمیشہ اپنے ارد گرد کی تمام چیزوں کی ملمع کاری میں مصروف رہتے ہے اور ہر چیز کو صرف اپنی مرضی کی عینک سے ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ ان کی بصیرت اور ذہنی میلان و رحجان کا یہ خاصہ ہے کہ وہ مسلسل اپنی بہترین کارکردگی کا دکھاوا اپنی ان دیکھی صلاحیتوں کا پرچار اور اپنی فرضی کامیابیوں کی شیخی بگھارتے رہتے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے شاندار ماضی کو اجاگر کروانے کی سعی پیہم میں مصروف عمل رہتے ہیں۔

Read more

چیئرمین تھنک ٹینک

موجودہ زمانہ بھی عجیب ہے جسے دیکھو وہی کچھ نہ کچھ بنا ہوا ہے۔ اگر کوئی کچھ نہ بن سکے تو وہ تھنک ٹینک بنا کر اسی کا چیئرمین بن جاتا ہے۔ یا ا پھر مشرف دور کی لگائی ہوئی جڑی بوٹیوں میں سے یعنی این جی او میں سے ایک کا رخ کرتا ہے اور اپنا روزگار چلاتا ہے۔ مجھے آپ کو اور بہت سے دوسرے لوگوں کو ایسے ہی افراد سے اکثر واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ہمیں ایسے بہت سے ابن الوقت مل جاتے ہیں جنہیں صرف اور صرف اپنی موج مستی سے مطلب ہوتا ہے انہیں نہ ہی ملکی حالات کا علم ہوتا ہے اور نہ ہی عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہ ہوتے ہیں۔ ایسے افراد ہی دراصل ملک دشمن ہوتے ہیں۔ میری یہ تقریر ابھی جاری رہتی اگر ہمارے چیئرمین صاحب صاحب نہ آ جاتے۔

Read more

عالمی طاقت کی دوڑ میں کرونا کا استعمال

دنیاکو کورونا وائرس نے بے بس کر رکھا ہے اور امریکہ اورچین کو ایک دوسرے پر برتری کے شوق نے اور مقابلے نے دیوانہ بنا رکھا ہے۔ اس مصیبت کی گھڑی میں بھی ان ممالک کی آپس میں ٹھنی ہوئی ہے۔ چین اور امریکہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے نہیں تھکتے کہ اس وبا کا ذمہ دار دوسرا ملک ہے۔ دونوں ممالک کی سرکاریں سرکاری سطح پر یہ پرچار کر رہی ہیں اور کروا رہی ہیں کہ مخالف فریق

Read more

شدت پسند اور محبت مافیا

اگر عالمی حالات پر ایک طائرانہ نظر ڈالیں تو ہمیں انتہا پسندی اپنی انتہا کو چھوتی نظر آئے گی۔ اس میں علاقے نسل رنگ اور مذہب کی باقاعدہ تفریق بھی نظر آئے گی۔ ہر علاقے میں شدت پسند موجود ہے اور ایسی حرکات و سکنات میں ملوث ہے کہ مخالف گروہ کا جینا عذاب کیا ہوا۔ یہ شدت پسند اتنا چالاک اور مکار ہے کہ اپنے مخا لف کو بولنے اور اپنی صٖفائی کا موقع تک دینے کو تیار نہیں۔

Read more

کوے اور سیاسی کارکنان

پتہ نہیں کوے دیکھ کر ہمیں یہ ارفع خیال سوجھا یا سیاسی کارکنان کو دیکھ کر کوے یاد آ ئے کہ دونوں میں زندگی کی ساری اقدار اس قدر مشترک ہیں کہ جی چاہتا ہے دونوں کا نام ایک ہی رکھ دیں۔ کووں کو سیاستدان کہا تو شاید وہ برا مان جائیں مگر سیاستدان کو کوا کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہو گا کیونکہ سیاستدانوں کو پتہ نہیں اور کن کن جانوروں کے ناموں سے پکارا جا چکا ہے وہ

Read more

کورونا۔ عالمگیریت کا قرنطینہ

کورونا وائرس کی وبا دنیا کو پاش پاش کر دینے والی وبا ہے۔ اس کے دوررس نتائج کا ابھی تک کسی کو درست اندازہ ہی نہیں ہو سکا۔ بڑی بڑی طاقتیں اس کے وار کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہیں۔ امریکہ جیسا ملک بھی اس سے بچنے کے لئے بر وقت اقدامات کرنے سے قاصر رہا ہے۔ جس طرح اس وبا نے زندگیاں رلا دیں عالمی مارکیٹ کو تباہ کر دیا اور حکومتوں کی نا اہلی کا پول

Read more

اناج دشمن عناصر

ایک زمانہ تھا کہ حکومتین سماج دشمن عناصر کے خلاف مہمات چلایا کرتی تھیں آج کل حکومتیں اناج دشمن عناصر کے خلاف مہم چلانا چاہتی ہے۔ مگر اناج دشمن عناصر اناج کے بل بوتے پر یہ مہم چلانے نہین دیتے کہ مہم چلانے والوں کے کچن کا مسئلہ بن سکتا ہے۔ وہ بھی کیا زمانہ تھا جب کسی ذخیرہ اندوز کے خفیہ سٹور پر چھاپہ مار کر ذخیرہ کیا ہوا مال واگزار کرایا جاتا تھا اور کافی مقدار میں چھاپہ

Read more