پی آئی اے کا اڑن کھٹولہ جب جب ’جموں میں اترا‘

گذشتہ روز جموں کے ایک گاؤں میں ایک طیارے کی شکل کا غبارہ گرا جس پر ’پی آئی اے‘ لکھا ہوا تھا۔ اس واقعے سے کئی لوگوں کے ذہنوں میں اس وقت کی یاد تازہ ہوگئی جب سرجیکل سٹرائیک کے وقت موسم اور ریڈار کے متعلق بہت باتیں ہوئی تھیں۔

Read more

میگھن اور ہیری کا اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو: لیڈی ڈیانا کو بھی کیا میڈیا سے ایسی ہی شکایات تھیں؟

شہزادی ڈیانا کو دنیا کی مشہور ترین خواتین میں سے ایک سمجھا جاتا تھا اور ان کے فلاحی کام اور ان کی نجی زندگی دونوں ہی سرخیاں بنتی تھیں۔ اب ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے اپنے حالیہ انٹرویو سے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ہے۔

Read more

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: کیا جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کے ووٹ کلیدی حیثیت رکھتے ہیں؟

اس وقت 100 کے ایوان میں چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے 51 ووٹ درکار ہیں۔ بظاہر نمبرز گیم میں اس وقت حکومتی اتحاد اپوزیشن سے پیچھے ہے مگر تحریکِ انصاف نے جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک، ایک ووٹ رکھنے والی دو سیاسی جماعتوں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

Read more

راولپنڈی سازش کیس 1951: مقدمے کے کردار اعلیٰ فوجی افسران اور دانشور کیا چاہتے تھے اور نتیجہ کیا نکلا؟

سنہ 1951 میں ماہِ فروری کا یہ آخری جمعہ تھا جب راولپنڈی کی فوجی چھاؤنی میں واقع کرِیگ روڈ پر ایک جنرل کی سرکاری رہائش گاہ میں درجن بھر کے قریب فوجی افسران، ایک جنرل کی بیوی اور کمیونسٹ پارٹی کے تین دانشور عشائیے پر جمع ہوئے۔ وہاں مبینہ طور پر ایک اجلاس ہونا طے پایا تھا۔

Read more

افغان امن عمل: افغانستان میں امریکہ کا قیام امن کا منصوبہ امید کی کرن یا مزید بربادی کا پیش خیمہ؟

افغانستان میں قیام امن کے لیے بائیڈن انتظامیہ نے نئی تجاویز پیش کی ہیں اور ساتھ ہی افغان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان مزید علاقوں پر قابض ہو سکتے ہیں

Read more

گجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے محافظوں پر تین افراد کی ہلاکت کا الزم

احتجاجی مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنی زمینوں کی رقم لینے گئے تھے مگر ان پر براہِ راست گولی چلا دی گئی۔ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان کا موقف ہے کہ گولی اپنے دفاع میں چلائی گئی۔

Read more

پاکستان میں خواتین کی موبائل فون تک رسائی کم، مسئلہ ’بھائی‘ ہیں یا غربت؟

پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل سمیت چند سوشل میڈیا صارفین نے اس جیز کے ایک اشتہار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد پاکستان میں خواتین کو موبائل فون تک رسائی سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔

Read more

شہزادہ ہیری کا بیٹا آرچی ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟

برطانوی شاہی خاندان کی رکن ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے اوپرا ونفری سے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ جب وہ امید سے تھیں اس وقت سے ان کے بچے کے مستقبل اور اس کو کیا خطاب دیا جائے گا اس بارے میں گفتگو جاری تھی۔

Read more

میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنت

میانمار میں فوج نے حال ہی میں حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے اور ناقدین کا کہنا ہے کہ فوج کا ایک ایسا خفیہ بزنس نیٹ ورک ہے جو فوجی بغاوت کو ممکن بناتا ہے اور فوج کے احتساب کو کامیاب نہیں ہونے دیتا۔

Read more

سکھر میں پولیس مقابلہ: والد کا الزام پیسے نہ دینے پر عرفان کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا

سندھ کے شمالی ضلعہ سکھر میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں عرفان جتوئی نامی نوجوان ہلاک ہوگیا ہے، والدین کا الزام ہے کہ نوجوان کو سندھ یونیورسٹی جام شورو سے کچھ عرصہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔

Read more

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے انتخاب کے خلاف درخواست کی سماعت

الیکشن کمیشن پاکستان کے ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے پی ٹی آئی کے ارکان کی درخواست پر کہا کہ ‘ وڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔یہ تو چینل کا مؤقف ہے۔ جن 16 لوگوں کی بات بار بار کی جارہی ہے، ان کا نام بتائیں اور کمیشن کو دیں۔’ انھوں نے کہا کہ ‘مواد کے ساتھ ساتھ متعلقہ افراد کو فریق بنائیں جنہیں پیسوں کی آفر ہوئی ہے۔ جذبات سے نہیں قانون سے کام لیں۔’

Read more

شہزادہ ہیری اور میگھن کا انٹرویو: جوڑے کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس، تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں کئی سینیئر افراد نے شرکت کی ہے تاہم بکنگہم پیلس کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Read more

نیوروسرجن آصف بشیر: مرگی کا پیچیدہ علاج کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر جنھوں نے اپنے ملک کو امریکہ پر ترجیح دی

نیوروسرجن آصف بشیر امریکہ سے پاکستان لوٹے تاکہ ملک میں صحت کی جدید سہولیات فراہم کر سکیں۔ انھوں نے حال ہی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یہاں مرگی (اپی لپسی) کے علاج کا ایک پیچیدہ آپریشن کیا ہے۔

Read more

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ: کیا شادی سیزن بازار میں چکن کی قلّت کا باعث بنا؟

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں جب وبا کا زور کم ہونے کے بعد لاک ڈاون اٹھا تو رجب اور شعبان کے مہینوں میں بےشمار شادی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن کی وجہ سے مرغی کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کا ماننا ہے کہ پولٹری کا شعبہ ناجائز منافع خوری کے لیے چکن کی قیمتوں کو بڑھا رہا ہے۔

Read more

ساحر لدھیانوی: بالی وڈ میں رومانس اور انقلاب کے درمیان ایک فیمنسٹ نغمہ نگار

یوں تو ساحر کے کئی روپ ہیں” وہ عوام کے شاعر ہیں، وہ انقلابی شاعر ہیں، رومانوی شاعر ہیں اور حوصلے اور امید کے شاعر بھی ہیں۔

Read more

بچوں کا جنسی استحصال: انٹرنیٹ پر پیسے ادا کر کے بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیوز دیکھنے والے مجرم کو 18 سال قید

حکام کے مطابق مجرم نے فلپائن میں ایک خاتون سے انٹرنیٹ پر رابطہ کر کے بھاری رقم کے عوض براہ راست ‘سیکس شو’ دکھانے کی بات کی اور ان شوز میں بچے بھی شامل تھے جن میں سے بعض کی عمر 13 برس سے بھی کم تھی۔

Read more

انسپکٹر میاں عمران عباس: مشکل حالات سے گزر کر ترقی پانے والے افسر جو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے

پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس کو سات مارچ کو اس وقت قتل کر دیا گیا تھا جب وہ اپنے بچوں کے ہمراہ مونال ریسٹورنٹ صدر راولپنڈی سے لنچ کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے۔

Read more

یوسف رضا گیلانی: ضلع کونسل سے وزارتِ عظمیٰ اور پھر سینیٹ تک کا سفر

یوسف رضا گیلانی جب 2012 میں سپریم کورٹ سے نااہل ہوئے تو لوگوں نے سوچا تھا کہ ان کا کیریئر ختم ہو گیا ہے تاہم اب وہ سینیٹ چیئرمین کے مشترکہ اور مضبوط امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔

Read more

شہریت کے متنازع قانون پر علی گڑھ میں تقریر کرنے والے اترپردیش کے ’ہسٹری شیٹر‘ ڈاکٹر کفیل کون ہیں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے ایک ڈاکٹر جنھیں بار بار جیل بھیج دیا جاتا ہے، عدالت ان کو رہا کر دیتی ہے اور حکومت پھر انھیں جیل بھیج دیتی ہے۔ وہ اب کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

Read more

البتراس: 70 برس کی عمر میں انڈہ دینے والی بزرگ مادہ پرندہ

امریکہ کی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس (یو ایس ایف ڈبلیو ایس) نے کہا ہے کہ لیاسن البتراس نے یکم فروری کو شمالی بحر الکاہل کے جنگلات کی ایک پناہ گاہ میں اپنے انڈے سے چوزے کو جنم دیا ہے۔

Read more

میگھن مارکل، شہزادہ ہیری اور برطانیہ: حالات اس نہج پر کیسے پہنچے؟

امریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کے انٹرویو میں یہ بتایا گیا کہ جوڑا ذرائع ابلاغ اور شاہی خاندان کے رویے کے بارے میں کیا محسوس کرتا تھا۔ لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی؟

Read more

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو اور برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں انکشافات

ڈچس آف سسیکس اور اداکارہ میگھن مارکل نے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ جب وہ شاہی خاندان کا حصہ تھیں تو انھوں نے خودکشی کے بارے میں سوچا اور جب انھوں نے ذہنی صحت کے حوالے سے مدد حاصل کرنا چاہی تو شاہی خاندان نے ایسا کرنے سے منع کر دیا۔

Read more

عورت مارچ 2021: اسلام آباد کی انتظامیہ نے پریس کلب کے باہر عورت آزادی مارچ منعقد کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں عورت آزادی مارچ کے منتظمین کو پریس کلب کے باہر ریلی منعقد کرنے کی باضابطہ طور پر اجازت نہیں دی گئی ہے البتہ انتظامیہ کی جانب سے عورت مارچ کا این او سی مسترد نہیں کیا ہے اور وہ مارچ کو سکیورٹی فراہم کریں گے۔

Read more

دلی فسادات کا ایک سال: انڈیا میں مسلمانوں کے لیے گھر ڈھونڈنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

گذشتہ برس ہونے والے فسادات نے مقامی مسلمان آبادی کے دلوں میں خوف پیدا کر دیا ہے اور وہ خطرہ مول لینے سے بہتر محتاط رہنا پسند کر رہی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ کئی لوگ یا تو مسلم اکثریتی علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں یا ایسے علاقے جہاں ہندو مسلم مشترکہ آبادی ہے میں مزید مخصوص محلوں میں رہائش اختیار کر رہے ہیں۔

Read more

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتے کی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال

سنیچر کی شام سوشل میڈیا پر یہ موضوع زیرِ بحث رہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی منگنی شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے طے پا گئی ہے اور اتوار کو شاہد آفریدی نے تصدیق کی کہ دونوں خاندان رابطے میں ہیں۔

Read more

کراچی کی نیپیئر روڈ کے قحبہ خانے اور کوٹھے کیسے اجڑے؟

نیپیئر روڈ پر خستہ حالت عمارتیں اور بالکونیوں یہاں کئی بہاریں دیکھ کر اب بیوگی کا لباس تن کیے ہوئے ہیں جہاں کئی کہانیوں نے جنم لیا اور وہیں دفن ہو گئیں، اس محلے کے درو دیوار میں کئی ایسے راز ہیں جو کبھی دہلیز کی دوسری طرف نہیں گئے۔

Read more

عراق: پوپ فرانسس کا شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہ

جمعے کو شروع ہونے والا چار روزہ دورہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری کووڈ وبا کے آغاز کے بعد سے پوپ کا پہلا بین الاقوامی دورہ ہے اور عراق کا دورہ کرنے والے وہ پہلے پوپ ہیں۔

Read more

سیاسی سرگرمیوں کا محور پنجاب، اپوزیشن کے اگلے اہداف کیا ہیں؟

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد اپوزیشن نے اپنا چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ وزیر اعظم نے تو اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے مگر اب سوال یہ ہے کہ اپوزیشن کا اگلا ممکنہ ہدف کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

اقوامِ متحدہ: دنیا میں ہر سال 900 ملین ٹن سے زیادہ خوراک ضائع ہوتی ہے

ایک طرف تو کروڑوں ٹن کھانا ضائع ہوتا ہے لیکن دوسری جانب صرف سنہ 2019 میں 690 ملین لوگ بھوک سے بری طرح متاثر ہوئے۔ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں بھوکے افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Read more

عورتیں اگر گھر کا کام کرنا چھوڑ دیں تو کیا ہوگا؟

سنہ 1975 میں آئس لینڈ کی نوے فیصد خواتین نے 24 اکتوبر کو ایک دن کے لیے کھانا پکانے، صفائی کرنے اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے سے انکار کردیا۔ خواتین کے اس اعلان کا اثر یہ ہوا کہ پورا ملک اچانک رک گیا۔ کام پر جانے والے مردوں کو فوری طور پر گھر واپس آنا پڑا اور بچوں کو ریستوران لے کر بھاگنا پڑا اور وہ تمام کام رک گئے جو عام طور پر مرد کرتے تھے۔

Read more

کورونا: روس میں کئی افراد روس کی اپنی بنائی سپٹنِک ویکسین لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟

روس کے سپٹنِک نامی گاؤں میں جب حکام نے یہ اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے خلاف تیار کی گئی روسی ویکسین سپٹنِک سب کے لیے مقامی دوا خانے پر دستیاب ہے تو محض 28 عمر رسیدہ افراد ہی سامنے آئے۔

Read more

باس سیریز: ’فیشن کی صنعت میں آلودگی نے مجھے رُلا دیا‘

کمپنی کے مطابق سنہ 2015 سے انھوں نے مجموعی طور پر کاربن کا اخراج ختم کر دیا ہے۔ ان کی پیکنگ ایسے کاغذ سے بنتی ہے جو ری سائیکل ہو سکتا ہے یا آلودگی کا باعث بنے بغیر ماحول کا حصہ بن سکتا ہے۔

Read more

چین میں جاری وہ ’دو اجلاس‘ جن میں سپر پاور بننے کا لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے

عام زبان میں ان کو ’دو اجلاس‘ کہا جاتا ہے اور اس میں چین کی پیپلز پولیٹکل کنسلٹیٹیو کانفرنس (سی پی پی سی سی) اور نیشنل پیپلز کانگرس (این پی سی) کے ارکان آنے والے سال کے لیے مرکزی حکومت کی پالیسی اور منصوبے مرتب کرتے ہیں۔

Read more

پاکستان کا نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا

عمیر مسعود نے اپنی ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ مورثی بیماروں کے شکار افراد کے مرض کا جلد اور سستے طریقے سے پتا چلایا جا سکتا ہے۔ جس سے ان افراد کو بیماریوں میں جلد مدد فراہم کی جاسکتی ہے۔

Read more

کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی

روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 9 بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے حکام نے روہڑی سے ریلیف ٹرین طلب کر کے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کو بحال کرنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

Read more

عمران خان پر اعتماد کا اظہار: ووٹنگ کے دن اسمبلی میں کیا مناظر دیکھنے میں آئے؟

جہاں عمران خان زیادہ تر موقع پر اپنے خیالات میں گم نظر آئے، وہیں متعدد ارکان ان کا دل بہلانے کے لیے نعرے بازی اور اپوزیشن مخالف بینر آویزاں کرنے سمیت مختلف کام کرتے رہے۔

Read more

پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات اور سوشل میڈیا صارفین کا اس پر ردِعمل

رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کا استقبال کرتے ہوئے آیت اللہ علی السیستانی نے کہا کہ مسیحیوں کو بھی دوسرے عراقیوں کی طرح امن اور سلامتی حاصل ہونی چاہیے اور انہیں اپنے تمام آئینی حقوق حاصل ہونے چاہییں۔

Read more

چین: اویغور افراد کو اکثریتی ثقافت میں ڈھالنے کے لیے دیگر صوبوں میں جبری منتقلی

ایک اعلیٰ سطحی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ سے سینکڑوں ہزاروں اویغوروں اور دیگر نسلی اقلیتوں کو گھر سے دور نئی ملازمتوں میں منتقل کرنے کی پالیسی سے صوبے میں ان کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے۔

Read more

پی ایس ایل 6: ٹیموں کے مالکان کو لیگ ملتوی ہونے سے کیا مالی نقصانات ہوئے؟

پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے ملتوی ہونے سے جہاں انتظامی معاملات میں مبینہ کوتاہی اور غفلت کے بارے میں سوالات اٹھے ہیں وہاں یہ نکتہ بھی کم اہم نہیں کہ اتنے بڑے ایونٹ کی معطلی کے نتیجے میں کتنا مالی نقصان ہوا ہے اور اس کا زیادہ اثر کس پر پڑا ہے۔

Read more

بلیو اکانومی کیا ہے اور پاکستان اس میں انڈیا سے پیچھے کیوں؟

بلیو اکانومی کے شعبے میں اگر پاکستان کا مقابلہ خطے کے دیگر ممالک سے کیا جائے تو بنگلہ دیش اور انڈیا زیادہ آگے ہیں اور اس کی وجہ اس شعبے میں حائل مخلتف قسم کی رکاوٹیں ہیں۔

Read more

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش میں گدھے کے گوشت کی مانگ میں اضافہ کیوں؟

جانوروں کے تحفط کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق انڈیا کے مختلف علاقوں میں گدھوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ’اگر یہی حال رہا تو جلد گدھے صرف چڑیا گھر میں دیکھنے کو ملیں گے۔‘

Read more

زندگیاں بچانے والی رضا کار خواتین امدادی کارکن: ’کسی مرد کو بچی نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے، آپ ہماری مدد کریں‘

بی بی سی نے چند ایسی خواتین امدادی کارکنان سے بات کی ہے جو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور مختلف پیشوں میں اپنی خدمات انجام سر دینے کے ساتھ ساتھ رضا کارانہ طور پر امدادی سرگرمیوں میں نہ صرف حصہ لیتی ہیں بلکہ مکمل طور پر تربیت یافتہ بھی ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتطام کشمیر کے ایک جنگل میں رہنے والی ’ریبٹ گرل‘ نے سکول کیوں چھوڑا؟

رُوبینہ نے سکول چھوڑ دیا لیکن والد سے اصرار کیا کہ باقی بھائی بہن سکول جاتے رہیں۔ اب ہر روز رُوبینہ خرگوشوں کے ہمراہ سیاحوں کی تاک میں ہوتی ہیں۔ جونہی سیاحوں کا گروپ گھوڑوں پر سوار ہو کر اُن کے جھونپڑے سے گزرتا ہے تو وہ فوراً اُنھیں خرگوش تھماتی ہیں۔

Read more

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اپوزیشن کا بائیکاٹ

پاکستان کی قومی اسمبلی میں سنیچر کو اس بات کا فیصلہ ہو رہا ہے کہ آیا اس کے ارکان کی اکثریت کو ملک کے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے کہ نہیں جبکہ اپوزیشن نے اس اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

Read more

عمران خان: وزیرِاعظم کا پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی کو خط، اعتماد کا ووٹ دینے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ اگر کسی رکن نے اعتماد کے ووٹ کے دوران ووٹنگ سے اجتناب کیا یا پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹنگ کی تو انھیں پارٹی سے باغی قرار دے کر ان کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوایا جا سکتا ہے۔

Read more

شوبز ڈائری: تاپسی پنوں اور فلسماز انوراگ کشیپ کے گھروں پر ٹیکس چوری کے الزام میں چھاپے

اداکارہ تاپسی پنوں اور فلسماز انوراگ کشیپ کے گھروں اور دفاتر پر انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی انوراگ کشیپ کی پروڈکشن کمپنی فینٹم فلمز کے خلاف مبینہ ٹیکس چوری کے معاملے میں کی گئی ہے۔

Read more

برطانیہ میں حادثاتی طور پر قرون وسطیٰ کی ’خفیہ‘ سرنگ کی دریافت

بجلی کی کمپنی ویسٹرن پاور کا کہنا تھا کہ سرنگوں کا جال اٹھارہویں صدی سے شروع ہونے والے کسی نقشے پر ظاہر نہیں ہوا اور نہ ہی مقامی باشندوں یا حکام میں سے کسی کو اس بارے میں معلومات ہیں۔

Read more

عمران خان کی تقریر پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل: ’ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کے نتائج پر حکومتی اعتراض اور وزیرِ اعظم کے الزامات پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ جمعے کے روز ای سی پی نے ایک اہم میں الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں شفافیت سے متعلق وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

Read more

جب ایک اور پاکستانی وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا تھا

1993 اور 2021 میں ممکنہ طور پر ہونے والے اعتماد کے ووٹ میں کیا فرق ہے؟ اس سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی آئین کی دفعہ 91 شق 7 کے تحت ہو رہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ صدر مملکت کو اب یہ اعتماد نہیں رہا کہ وزیر اعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ واقعہ پہلی بار ہو رہا ہے اور وہ بھی ایسی کیفیت میں کہ جب ملک کے صدر اور وزیر اعظم دونوں کا تعلق ایک ہی جماعت سے ہے۔

Read more

وزیر اعظم کا قوم سے خطاب: عمران خان کی تقریر نے کسی کو رلا دیا تو کوئی متاثر نہ ہو سکا

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب نے کسی کو ’رُلا دیا‘ تو کوئی ان کے بیانیے سے زیادہ متاثر نہ ہو سکا۔

Read more

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری انڈیا سے دھاگہ کیوں درآمد کرنا چاہتی ہے؟

انڈیا سے سوتی دھاگے کی درآمد کے بارے میں پاکستان کے زرعی شعبے کو فی الحال کوئی خدشات لاحق نہیں تاہم اس شعبے کے ماہرین کے مطابق اگر زیادہ دھاگہ درآمد کر لیا گیا تو اگلے سال کاٹن کی قیمت کم ہو گی۔

Read more

گلیشیئر: ہمالیہ کی چوٹیوں سے جنم لینے والے خطرات جن پر کسی کی نظر نہیں

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں گلیشیئروں کے پگھلنے سے نہ صرف ان پہاڑوں میں جھیلوں کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو رہی ہے بلکہ اس سے اور بھی خطرات جنم لے رہے ہیں جن پر کسی کی نظر نہیں ہے۔

Read more

کومالا: کرد عسکریت پسند تنظیم، وطن سے ملک بدر ایرانی نوجوانوں کی عسکری تربیت کیسے کرتی ہے؟

ہر سال تقریباً ایک سو سے زیادہ ایرانی کرد ایران کے سرحدی پہاڑوں کو عبور کر کے عراقی کردستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کا مقصد شدت پسند تنظیم کومالا میں شمولیت اختیار کرنا ہوتا ہے جو کہ ایک ایرانی کردش جماعت ہے جس کا تربیتی مرکز عراقی کردستان کے علاقے میں سو کلومیٹر اندر جا کر بنا ہوا ہے۔

Read more

پیپلانتری: ایک باپ نے ہلاک ہونے والی اپنی 17 سالہ بیٹی کا نام کیسے زندہ رکھا؟

تاریخی طور پر انڈیا میں لڑکیوں کی قدرو منزلت ہمیشہ لڑکوں سے کم رہی ہے۔ لیکن ایک گاؤں میں جب ایک باپ کی بیٹی ایک اندوہناک واقعے میں ہلاک ہو گئی تو اُس نے ملک گیر سطح پر مرد اور عورت کی جنس کے درمیان فرق کی اقدار کے خلاف ایک آگاہی کی مہم کا آغاز کیا۔

Read more

گوادر: سیکورٹی کی وجہ سے لگائی جانے والی باڑ جو شہر کو شہریوں سے جدا کر دے گی

گوادر شہر میں باڑ شہریوں کے لیے دشواری کا باعث بن رہی ہے اور مقامی افراد کے علاوہ ملکی سطح پر بھی اس پر بات ہو رہی ہے لیکن کیا یہاں سکیورٹی کے لیے دیگر بین الاقوامی شہروں کی طرح کچھ اور طریقہ کار اختیار نہیں کیا جا سکتا؟

Read more

نلیلی کوبو: ایک نو سال کی بچی جو تیل کی کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت گئیں

نلیلی کوبو نو سال کی تھیں جب انھیں دمے، ناک سے خون آنے اور سر درد کی شکایت شروع ہوئی اور یہی جنوبی لاس اینجلس میں ان کے گھر کے سامنے ایک تیل کے فعال کنویں کے خلاف جنگ کی شروعات تھی۔

Read more

کورونا وائرس: دنیا کو ویکسین فراہم کرنے کی دوڑ میں انڈیا کی ایک دوا ساز کمپنی نے کیسے برتری حاصل کی؟

سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) ایسا نام نہیں جو شاید گھر گھر مشہور ہو لیکن یہ دنیا میں ویکسین بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ یہ کمپنی دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد اگست تک 30 کروڑ افراد کو ویکسین لگانا ہے۔

Read more

فریڈم ہاؤس رپورٹ: انڈیا ’آزاد‘ ملک‘ سے ’قدرے آزاد ‘ملک کی فہرست میں شامل

دنیا میں جمہوریت پر نظر رکھنے والے ادارے ’فریڈم ہاؤس’ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ انڈیا میں ’جمہوریت زوال پذیر‘ ہے اور یہ کہ ملک کو جمہوری رویوں کا چیمپیئن بنانے کی بجائے نریندر مودی اور ان کی جماعت انڈیا کو ’ڈکٹیٹرشپ‘ کی طرف دھکیل رہی ہے۔

Read more

ہانیہ عامر کا ویڈیو پیغام: رنگت سے متعلق ویڈیو میں ’بیوٹی فِلٹر‘ کے استعمال پر تنقید

پاکستان کے معاشرے میں جہاں عورتوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں لاتعداد مسائل وہاں رنگت کی بنیاد پایا جانا والا تعصب بہت عام ہے جس کے خلاف بہت سی خواتین آواز اٹھا رہی ہیں۔

Read more

عمران خان: پاکستانی وزیرِ اعظم کا سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد قوم سے خطاب، الیکشن کمیشن پر تنقی

وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے ’ملک کی جمہوریت اور اخلاقیات کو نقصان پہنچایا ہے‘۔ وزیر اعظم کے مطابق اپوزیشن کا مقصد یہ تھا کہ سینیٹ انتخابات کے نتائج کو استعمال کرتے ہوئے ’حکومت پر عدم اعتماد کی تلوار لٹکا دیں‘۔

Read more

پی ایس ایل 6: ’مہربانی‘ کا ڈسا ہوا پی سی بی اور ملتوی ہونے والا پی ایس ایل

سیزن شروع ہونے سے ایک دن پہلے زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ضابطے کی خلاف ورزی کی اور بائیو سکیور ببل کو توڑا۔ مگر ایونٹ کمیٹی نے ضابطے کی بجائے ’ہمدردی‘ سے لبریز کامن سینس کو ترجیح دی۔

Read more

سینٹ الیکشن: ’آپ کو فلمیں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کی سیاست ہی کافی ہے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس کے اچانک ملتوی کیے جانے پر اسلام آباد میں افواہوں کا بازار گرم ہو گیا اور پی ٹی آئی کے حامی اور مخالف اپنے اپنے تجزیے کرتے رہے۔

Read more

ذہنی صحت: ڈائری لکھنے سے آپ کو کس قسم کے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟

ڈائری آپ کے لیے ایک محفوظ مقام ہوتا ہے جہاں آپ بے تکلفی سے اظہار خیال کر سکتے ہیں۔ اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار ہمیں دل اور دماغ کو ایک ساتھ ایک ہی سمت میں لے جانے میں مدد کرتا ہے۔ بہت سی باتیں جو الجھن میں سمجھ نہیں آتیں، اکثر کہیں لکھ لینے سے نئے زاویے سے سمجھ آنے لگتی ہیں۔

Read more

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ: عمران خان کا نپا تلا قدم یا بند گلی کا راستہ؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخاب کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سنیچر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہی ہے تو ایسے میں کیا وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان ایک نپا تلا قدم ہے یا یہ وزیر اعظم کو کسی بند گلی کی طرف لے کر جا رہا ہے؟

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

جمعرات کے روز چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کہا تھا کہ ای سی ایل میں اس لیے نام رکھا کہ ان کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، مگر ریکارڈ کے مطابق اس وقت اسد درانی کے خلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں نہ کوئی گراؤنڈ ہے۔

Read more

شادی پر جہیز کی رسم: ’اگر میاں بیوی ایک دوسرے کو سمجھتے نہیں، تو کوئی فرنیچر، نہ گاڑی آپ کے کام آتا ہے‘

کہنے کو تو جہیز شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی بہت سی رسموں میں سے ایک ہے لیکن یہی ایک رسم اگر پوری نہ کی جائے تو بہت سی لڑکیوں کی یا تو شادی نہیں ہو پاتی اور اگر ہو جائے تو انھیں ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

کیا دلی کا قطب مینار پہلے ہندوؤں کا مندر تھا؟

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں واقع آٹھ سو برس قدیم قطب مینار اور اس کے اطراف کی عمارتیں عالمی میراث میں شامل ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ یہ مندروں کی جگہ تعمیر کی گئی ہیں اور یہاں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دی جانی چاہیے۔

Read more

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کا ووٹ مسترد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کئی لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ اتنے عرصے سے رکنِ پارلیمان رہنے والے شہریار آفریدی اس اہم موقع پر یہ غلطی کیسے کر سکتے ہیں۔ اس پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ان کی رہنمائی کرنے میں ناکام رہا۔

Read more

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا ’خونخوار دن‘، 38 افراد ہلاک

میانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف جاری احتجاج میں بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جسے اقوام متحدہ نے ایک ماہ قبل ہونے والی بغاوت کے بعد سے اب تک کے سب سے ’خونخوار دن‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔

Read more

عالمی عدالت انصاف نے مقبوضہ غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

امریکہ کی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ’سنگین جرائم کے شکار اسرائیلی اور فلسطینی متاثرین کو انصاف کے حصول کی جانب ایک قدم بڑھانے کا موقعہ ملا ہے جس سے انھیں طویل عرصے سے محروم رکھا گیا تھا۔‘

Read more

ریپ کے مقدمے میں ریمارکس پر انڈیا کے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیف جٹس ایس اے بوبڈے نے پیر کو ریپ کے ایک ملزم کی گرفتاری سے تحفظ کی درخواست کی سماعت کے دوران اس سے پوچھا تھا کہ کیا وہ متاثرہ لڑکی سے شادی کے لیے تیار ہے؟

Read more

سینیٹ الیکشن، مریم کے لندن جانے پر قیاس آرائیاں

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی اسلام آباد سے واحد خالی ہونے والی نشست پر ووٹنگ کے دوران قومی اسمبلی کے ارکان مریم نواز کے لندن جانے کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے رہے۔

Read more

کانٹس: آسٹریلوی ایئر لائن کی انوکھا آفر، فلائٹ پکڑیں کہیں دور کی، اتا پتا معلوم نہیں

آسٹریلوی ایئرلائن کانٹس نے ایک ایسی سکیم شروع کی ہے جس میں آپ کو یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ پرواز کہاں جا رہی ہے: بس ٹکٹ خریدیں اور جہاز میں بیٹھ جائیں!

Read more

ناسا کے پرسیویرینس روور کے کیمروں سے مریخ کی سطح کی پہلی جھلکیاں

ناسا کا پرسیویرینس روور 18 فروری کو سات ماہ کے سفر کے بعد مریخ پر اترا تھا۔ اس وقت سے اب تک اس نے اپنے گردو نواہ کی کچھ حیران کن تصاویر بھیجی ہیں۔ یہ روور اس وقت مریخ کے جزیرو کریٹر یا گڑھے میں موجود ہے جو تقریباً 50 کلومیٹر چوڑا ہے۔

Read more

چین، روس سے لاحق خطرات: کیا امریکہ مصنوعی ذہانت سے لیس ہتھیاروں کی منظوری دینے والا ہے؟

ایک رپورٹ میں امریکی صدر پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے حامل ہتھیاروں پر پابندی لگانے کے مطالبات کو نظر انداز کر دیں تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ رپورٹ میں دی گئی تجاویز کے نتیجے میں اسلحے کی ایک ’غیر ذمہ دارانہ‘ دوڑ شروع ہو جانے کا خطرہ ہے۔

Read more

جنرل گل حسن خان کی ’ریٹائرمنٹ‘: جب بھٹو کے ساتھیوں نے فوج اور فضائیہ کے آخری ’کمانڈرز ان چیف‘ کو برطرفی کے بعد بندوق کی نوک پر لاہور پہنچایا

سقوط ڈھاکہ کے بعد جنرل گل حسن پاکستان آرمی کے آخری کمانڈر تھے۔ انھوں نے اپنی یاداشتوں میں انتہائی محتاط انداز میں ان واقعات کو تحریر کیا ہے جن میں انھوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور انھیں فوج سے برطرف کیا گیا۔

Read more

ونی: پیدائش سے پہلے کیے گئے جرم کی سزا بھگتنے والی قبائلی خاتون کی کہانی جنھیں ان کے سسرال والوں نے کبھی معاف نہیں کیا

والد کے جرم کے بدلے ونی میں دی جانے والی زرسانگہ (فرضی نام) کی شادی جس شخص سے کروائی گئی اُن کی پہلے سے ہی دو شادیاں تھیں اور زرسانگہ اُن کی تیسری بیوی تھیں۔ لیکن ان کے مطابق شوہر کے علاوہ سسرال کے تمام لوگ اُنھیں اُن کے رشتہ دار کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہراتے تھے۔

Read more

انڈیا میں خود کشی کرنے والی عائشہ کا ویڈیو پیغام: ’دعا کروں گی کہ مجھے دوبارہ کبھی انسانوں کا چہرہ نہ دیکھنا پڑے‘

انڈیا کی ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے مبینہ طور پر جہیز کے مطالبے اور ازدواجی جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی سے پہلے شوہر کے نام ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

Read more

روسی حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: امریکہ نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ناوالنی کو قتل کرنے کی کوشش روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خطرناک انداز کی پیروی کرتی ہے۔

Read more

بامیان: ملا عمر کو بدھا کے مجسموں سے کیا اختلاف تھا اور ان کی مسماری روکنے کے لیے پاکستان نے کیا کردار ادا کیا؟

جب پاکستان کے وزیر داخلہ اور ملا عمر کی ملاقات ہوئی تو معین الدین حیدر نے طالبان رہنما کو کہا کہ سلطان محمود غزنوی جیسے بت شکن بادشاہ کے علاوہ غوری، ابدالی وغیرہ نے بھی بامیان کے مجسموں کو چھوڑ دیا تھا۔ مگر ملا عمر نے جواب دیا کہ اُن کے پاس ڈائنا مائٹ نہیں تھا۔

Read more

ممبئی میں بجلی فیل ہونے میں چین کا ہاتھ ہو سکتا ہے، نیویارک ٹائمز، چین کی پر زور تردید

مہاراشٹر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ میں اکتوبر میں ممبئی میں ہونے والے بلیک آؤٹ کے باے میں تصدیق کی گئی ہے کہ گرڈ کے آپریٹنگ نظام میں کمپیوٹر پروگرام کو تباہ کرنے والے 14 ٹروجین ہارس پروگراموں کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ ممبئی پولیس کے سائبر سیل نے اس کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Read more

سپریم کورٹ کا وکلا کو غیر قانونی چیمبرز ہٹانے کا حکم، مزید مہلت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے وکلا کو اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکٹر کے فٹبال گراؤنڈ سے اپنے غیر قانونی چیمبرز ہٹانے کا حکم دیا ہے اور ان کی مزید مہلت کی درخواست بھی رد کر دی گئی ہے۔

Read more

چلتی گاڑی کی چھت پر ڈنڈ پیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتاری، لوگ ایسا کرتے ہی کیوں ہیں؟

مردان کے مشہور ڈرائیور لڈو کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک تیز رفتار کار چلانے کے ساتھ اس کی چھت پر پش اپس یا ڈنڈ بھی نکال رہے ہیں۔ پولیس نے انھیں دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

Read more