زاہد نگاہ کم سے کسی رند کو نہ دیکھ
ایک دن میں میجر صاحب کے ساتھ ان کے گھر کے لان میں بیٹھا ہوا تھا ان کے ایک دوست میجر اقبال بھی موجود تھے۔ سردیوں کے موسم میں دھوپ کا مزہ لیتے ہوئے ہلکی پھلکی گپ شپ لگا رہے تھے کہ دروازے کی گھنٹی بجی میں نے اٹھ کر گیٹ کھولا تو باہر ایک مفلوک الحال سے شخص کو موجود پایا۔ استفسار پر اس نے بتایا کہ اس کا نام منگا مسیح ہے اور وہ سیالکوٹ سے میجر صاحب
Read more
