راولپنڈی میں 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی گرفتار
راولپنڈی پولیس نے 12 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے مدرسے کے استاد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی صدر راﺅ مظہر اقبال نے بتایا کہ 12 سالہ بچہ دھمیال کیمپ کی مسجد میں مولوی لیاقت سے دینی تعلیم حاصل کرتا تھا۔ متاثرہ بچے کے والدین یقین نہیں کرتے تھے کہ مولوی بھی ایسا کر سکتا ہے۔ پولیس کو بچے سے زیادتی کی شکایت ملنے کے بعد تحقیقات میں بچے کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی۔ ملزم کو
Read more





















































































