”پدر شاہی سماج“ کا گریبان اور حمیرا
کھوج اور تڑپ زندگی کا ایک ایسا جوالا ہے جس میں کچھ پانے کی ”ہوک“ ہمیشہ اتھل پتھل کرتی رہتی ہے اور یہی جوالا اپنے مکمل جوبن میں آنے سے ہمیشہ کتراتا ہے کہ اس کا جوبن کہیں کسی کے لئے تکلیف کا باعث نہ بن جائے، انسانی وجود کو بچانے کا یہی لمحہ اسے پورے جوبن میں آنے سے روکے رکھتا ہے مگر سہما ہوا سا نظر آنے والا یہ شخص تلاش کی دھن اور کسک میں جستجو کے
Read more
