عمران خان کے جانے سے کیا ہو گا؟
نواز شریف کی تقریر سے اٹھنے والا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ یہی اس بیان کی صداقت و ضرورت کا اعلان ہے۔ اس حوالے سے یہ بحث غیر ضروری ہے کہ کون کس گنگا میں ہاتھ دھوتا رہا اور کس سے کب ملتا رہا۔ جاننا یہ چاہئے کہ عسکری قیادت اور سیاست کا تال میل رہا ہے کہ نہیں۔ اور کیا اسے ختم ہونا چاہئے یا موجودہ طریقہ جاری رہنا ہی ملک و قوم کے ’بہترین مفاد‘ میں
Read more
































































































