اب تو ماں بننا بھی گناہ ٹھہرا

ماں اپنی ہو یا پرائی، وہ لاکھ عزت و احترام کی مستحق ہے۔ جیسے ہی ہمارے معاشرے میں جنسی تفاوت شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، ہمارے زبان کی گندگی خواتین سے تجاوز کر کے ان ماؤں تک آ پہنچی ہے، جن کے پاؤں تلے جنت ہے، جن کا خدا کے بعد سب سے اعلیٰ درجہ ہے۔ ماں کی اہمیت و عظمت کو ایک مضمون میں بیان کرنا قطعی طور پر ممکن نہیں، پر حال ہی میں ایسی باتیں رونما ہوئی ہیں کے، سوچ کر شرمساری ہوتی ہے۔ ہم بدقسمتی سے تمام تر اپنی حدود پار کر چکے ہیں، جو ایک انسان کو دوسرے کی عزت کرنا سکھاتی ہے۔

Read more

سنجی راجہ: آؤ مفت کتابیں پڑھیں

ہم سب نے اپنے اردگرد کتابوں کے شوقین تو بہت دیکھے ہیں، جو کتابوں کے کیڑے کہلاتے ہیں۔ پر ہر کسی کو کتاب پڑھنے کے لیے خریدنا ضرور پڑتا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں، بس وہی لوگ کتابوں کو خریدنے کے لیے گنجائش نکال پاتے ہیں، جن کو کتاب پڑھنے کی لت لگی ہو، باقی لوگ تو ادھار سدھار پہ کام چلاتے ہیں۔ پر جو بات میں آپ سب کو بتانے جا رہی ہوں، یہ بات سن کر ،

Read more

چائے کے چرچے

چائے ایک ایسی مشروب ہے، جسے اگر مہمانوں کی خاطر تواضع کے لیے پیش نہ کیا جائے تو وہ کم و بیشتر ناراض ہی ہو جاتے ہیں۔ دکھ کی گھڑی ہو یا چار سو خوشی کا سماں ہو، ہم پاکستانی جن کو چائے کا موالی بھی کہا جاتا ہے، وہ ہر آتے جاتے، دوست و دشمن کو چائے پیش کرتے ہوئے نہیں کتراتے۔ چائے پینے کی نہ کوئی موسم ہے نہ موڈ، بس جو بھی وقت ہو، حالات ہوں، یہی

Read more

سندھ میں تعلیمی اداروں پہ بندش

صوبہ سندھ کے اندر رواں نیا تعلیمی سال اس دفعہ اگست کے مہینے سے شروع ہونا تھا، پر کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے، پہلے تو لاک ڈاؤن کر دیا گیا، پھر محرم کی آمد پر لاک ڈاؤن تو ختم کر دیا گیا پر اسکول نہ کھولے گئے، اور عاشورے کے بعد اسکول کھولنے کا اعلان کر کے واپس لیا گیا۔ پر جب پیر کے روز آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے کراچی

Read more

طالبان کے لیے آخر نرم گوشہ کس لیے؟

سال 2015 میں شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا تو اس وقت کے حکومتی ادوار میں طالبان کے لیے عوام میں اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے اچھے اور برے طالبان کو بیانیہ مشہور کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب یہ شوشہ چھوڑا تو گیا، پر اب تک ہم سب یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ طالبان اگر شدت پسندی، انتہاپسندی اور دہشتگردی کو فروغ دیتے آئے ہوئے ہیں تو وہ

Read more

#Say No To Bahira Town

کراچی کی علاقے ملیر میں پھر سے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی غیرقانونی کارروائیوں کی وجہ سے، وہاں رہنے والے لوگوں کو مصیبت میں مبتلا کر دیا ہے۔ وہ لوگ جن کے ابا و اجداد یہاں کی مٹی میں مدفون ہیں، جن کی جڑیں اس زمین میں پاک ہند بٹوارے سے پہلے کی ہیں، ان کے سر سے چھت چھیننے کے لیے ہر آئے دن بحریہ ٹاؤن کے منتظمین، وہاں کے باسیوں کو طرح طرح سے تنگ کرتے ہیں، اور دھمکیاں

Read more

کیا نون لیگ کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح ہو چکی ہے؟

مسلم لیگ نواز کی سیاست شروع سے ایسی رہی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کے پیش نظر تمام تر بیانیے بدلتے رہتے ہیں۔ پر جب سے نواز شریف کو ان کی وزارت اعظمی کی کرسی سے پاناما لیکس کی وجہ سے سبکدوش ہونا پڑا تب سے انہوں نے مزاحمتی رویہ اپنایا ہوا ہے۔ ماضی میں نوی کی دہائی میں بھی جب دو دفعہ مسلم لیگ کی حکومت اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے ختم کی گئی تھی تو، نواز

Read more

جبری عید

ہم سب، جبری گمشدگیوں، جبری مذہبی تبدیلی، جبری شادی، جبری کام کے نام تو سنتے ہی آئے ہیں، پر اس عید پہ ایک نیا نام دریافت ہوا، وہ ہے جبری عید۔ آپ سب سوچنے لگیں گے کہ یہ بھی بھلا کوئی بات ہوئی، عید ہونے یا نہ ہونے پر کسی کا بس نہیں چل سکتا، یہ کام تو خدائی قانون کے سپرد ہے، جب حلال چاند نظر آتا ہے، چاہیے انتیس یا تیس تاریخ ہو، تو عید ہوجاتی ہے۔ پر

Read more

عورت اگر عورت کی دشمن نہ ہوتی تو۔۔۔

ہمارے معاشرے میں خواتین جن جن مسائل و مظالم کا شکار ہیں، ان میں سے اکثر کی ذمہ دار خواتین خود ہیں، جو حسد کے مارے اپنی ہم جنس کو آگے بڑھتے ہوئے، خوش ہوتے ہوئے دیکھ نہیں پاتیں، اور چھپ چھپا کے ایسی چالیں چلتیں ہیں کہ ان کا تیر سیدھا جا کے اپنے نشانے پہ لگتا ہے۔ اس بات کا قطعی طور پہ یہ مطلب نہیں کہ مرد حضرات عورتوں سے کی گئی ناانصافیوں اور جبر سے بری ہو جاتے ہیں، لیکن عورت کی اپنی ہم جنس سے دشمنی بھی حقیقت ہے،جسے رد نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

یہ کمپنی بھی نہیں چلے گی

پچھلے سال، ماہ ستمبر میں، نامور صحافی سہیل وڑائچ کی ایک کتاب شایع ہوئی تھی جس کا نام تھا ”یہ کمپنی نہیں چلے گی“ ۔ اس کتاب کے ٹائیٹل پیج پہ ایک کارٹون کی تصویر بھی لگائی گئی تھی، جس میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نیچے بٹھایا ہوا دکھایا گیا ہے، جو کہ خود ایک بڑی سی کرسی پہ بڑے ٹھٹ سے بیٹھے ہوئے تھے۔ اس کارٹون میں بظاہر یہ

Read more

گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بدھ کی روز ہونے والے انتخابات خاصی اہمیت بنا چکے تھے، کیونکہ اس دفعہ تمام مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے کے امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا، اور یہ بات حکمران جماعت پی ٹی آئی کے لیے پریشان کن تھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی ہاٹ سیٹ پر اپنا مشترکہ امیدوار، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بنایا، جو کہ حکومتی امیدوار، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ

Read more

عورت آزادی مارچ کو متنازع نہ بنائیں

جوں ہی مارچ میں عورت مارچ ہونے کی تیاریاں شروع ہوتی ہیں، ہر طرف سے اس کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہو جاتی ہیں، اور خاص کر مذہبی رہنما اس مارچ کو فحش قرار دیتے ہیں اور اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ عورت مارچ کا انعقاد کرنے والی تمام تنظیموں کو، پہلے یہ بات سب کے سامنے واضح کر دینی چاہیے کہ عورت مارچ کا مطلب فحاشی یا بے حیائی پھیلانا قطعی طور پر نہیں ہے۔ عورت مارچ کا مقصد تمام خواتین اور مرد حضرات میں یہ بات عام کرنا ہے کہ، خواتین کو وہ تمام جائز حقوق دیے جائیں، جو بحیثیت انسان اور بحیثیت مسلمان ان کے حصے میں آتے ہیں۔

Read more

پی ڈی ایم اتحاد کے یوٹرن

پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ نام سے تشکیل دیا گیا سیاسی اتحاد، جس میں ملک کی بڑی بڑی سیاسی جماعتیں شامل تھیں، ان کا لیا گیا یو ٹرن پہ یوٹرن اب صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ یو ٹرن لینے کے حوالے سے مشہور تو موجودہ وزیراعظم عمران خان تھے، پر ان پہ کڑی تنقید کرنے والے، جس طرح اس کے نقش قدم پہ اپنے رستہ بنا رہے ہیں، اور یو ٹرن پہ یو ٹرن لیے جا رہے ہیں، یہ ہمیں توقع نہ

Read more

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

ہمارے وقت کے حکمرانوں کو بڑی فکر لگی رہتی ہے کہ، مقبوضہ کشمیر میں لوگوں پہ ظلم و ستم ہو رہا ہے، بے گناہ لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے، لوگوں کو صرف اپنے حقوق کی مانگنے پر جسمانی اذیتیں دے کر مارا جا رہا ہے۔ ان تخت پہ بیٹھے تاجداروں کو یہ بھی رنج ہے کہ، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے سبب، بے گناہ فلسطینی روز ہلاک کیے جاتے ہیں، ساتھ ہی ہمارے حکمراں برما اور انڈیا کے

Read more

کراچی کی یتیمی اور سرکلر ریلوے کی بحالی

بحر عرب کے کنارے پہ واقع کراچی جس کو شہر قائد بھی کہا جاتا ہے، یہ نہ صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، پر دنیا کا ساتواں نمبر بڑا شہر مانا جاتا ہے۔ اعداد و شمار کے حساب سے کراچی کروڑں لوگوں کی رہائشگاہ، اور پاکستان بھر کے لوگوں کے لیے ذریعہ معاش بنا ہوئا ہے۔ کراچی ایک بڑا تجارتی مرکز ہے، جہاں پہ تمام صنعتوں کے کارخانے موجود ہیں۔ کراچی کو پاکستانی کا معاشی حب بھی کہا

Read more

مذہب کا تڑکا

جس طرح کوئی بھی سالن ذائقہ دار بنانے کے لیے اس پہ تڑکا لگاتے ہیں، ویسی ہی مملکت خداداد میں اپنی سیاست چمکانے اور اپنا سکا منوانے کے لیے مذہب کا تڑکا لگایا جاتا ہے۔ جوں ہی مذہب کا تڑکا لگا، سمجھو کہ ناممکن کام بھی اب ممکن ہونے والا ہے۔ رحمت العالمین نبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی پاک ذات پہ کسی کو کوئی آنچ بھی قبول نہیں، اور فرانس میں ایک معمولی اخبار نے نبی اکرم

Read more

صفحہ ابھی تک عمران خان کے لیے محفوظ ہے

عمران خان کی جانب سے اپنی اور عوام کی تسلی کے لیے یہ بیانات آتے رہیں ہیں کہ، تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں۔ جس کا سادہ سا مطلب یہ نکلتا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیاں تعلقات اچھے ہیں، ماضی کے مقابلے میں کوئی بھی تناؤ اب باقی نہیں ہے۔ جب کہ اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں کی جانب سے تشکیل دیا گیا اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بھی یہ کہہ رہا ہے کہ جس صفحے کی آپ بات کر

Read more

تحریک چلانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

برے کام کرتے وقت، لوگ دن کی روشنی کا سامنا نہیں کر پاتے۔ اس لیے وہ اندھیرا ہونے کا وقت منتخب کرتے ہیں۔ تا کہ دنیا اور اپنے آپ سے نظریں چرائی جا سکیں۔ چوری ہو، ڈاکا ہو، کسی کی ملکیت پہ قبضہ ہو یا مارشل لا جیسے اقدام ہوں، یہ سب کام ہمیشہ رات کے پردے میں کیے جاتے ہیں۔ حق بات، دن دیہاڑے ببانگ دہل کی جا سکتی ہے۔

حال ہی میں شب کی تاریکی میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا۔ اس کے متن میں پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل دی گئی ہے۔ اس آرڈیننس کے مطابق سندھ کے ڈنگی، بھنڈار اور بلوچستان کے جزیروں کو وفاق کے حوالے کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جہاں وفاقی حکومت کی مرضی سے نئے شہر تعمیر کیے جا سکیں گے۔ حیرت کن بات تو یہ ہے اس آرڈیننس کو پیش کرتے ہی اتنی سختی سے کام لیا گیا ہے کہ اس کے خلاف نہ کوئی کورٹ میں جا سکے گا، نہ کوئی اس کو رکوانے کی اپیل کر سکے گا۔ جب کہ سبھی جانتے ہیں کہ آئین پاکستان میں صوبوں کو یہ حقوق حاصل ہیں کہ وہ اپنی حدود میں موجود، تمام قدرتی و معدنی وسائل کی نگرانی خود کریں۔ اگر چہ وہ اس کی ذمہ داری وفاق کو سونپنا بھی چاہیں، تو اس کے لیے ان کو صوبائی اسمبلی سے اکثریتی رائے سے بل پاس کروانا پڑے گا۔

Read more

مبارک ہو، آپ خوف کی فضا قائم کرنے میں کامیاب ہوئے

لاہور موٹروی پہ ہوئا المناک حادثہ تمام نیوز چئنلز بشمول سوشل میڈیا پہ وائرل ہو چکا ہے، بھیانک خواب جیسے اس حادثے کو وہ عورت اب زندگی میں کبھی بھلا نہیں پائے گی، جو مذہب اسلام کی محبت میں، ریاست مدینہ کا نام سن کر بچوں کہ ہمراہ فرانس سے دوڑی چلی آئی۔ وہاں پہ عریانی دیکھ کر وہ سمجھی کہ میں مدینے جیسی ریاست میں بچوں کہ ساتھ محفوظ رہوں گی، جہاں میری آزادی کبھی داغ دار نہ ہوگی،

Read more

کشمیر تو آزاد ہو گیا، کیا اب میں اُدھار لے سکتی ہوں؟

پچھلے سال پانج آگست کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پہ لاگو آئین کی آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے اس کی آزادانہ حیثیت ختم کردی گئی تھی۔ کشمیریوں پہ جبر و ظلم کی داستان تو بہت پرانی ہے، پر حالیہ بھارتی اقدام سے ان مظلوم کشمیریوں کے نہ صرف حق غصب کرلیے گئے، پر تب سے لے کر اب تک نافذ ہونے والے کرفیو میں کشمیریوں نے بہت مظالم جھیلے ہیں، جن کا کوئی شمار نہیں۔ گرفتاریاں، قید

Read more

گُھٹنوں کے نیچے ختم ہوتی زندگی

جارج فلائیڈ کی زندگی کا کھیل صرف آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ کا بنا دیا گیا، اس کی سانسوں کو روکا گیا، جب کہ وہ دبی آواز میں بول بھی رہا تھا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے، مجھے سانس نہیں آ رہی۔ پر پولیس افسر کا اس سے کیا لینا دینا، کہ کوئی زندگی اور موت کے بیچ کی اذیت محسوس کر رہا ہے، جب کہ اس مرنے والے نے کوئی بڑا گناہ نہیں کیا، وہ کوئی دہشت گرد،

Read more

علمائے کرام کی ایک بیٹھک اس مسئلے پر بھی بنتی ہے؟

انسانی حیات میں کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں، جو صرف اسے لیے حل نہیں ہو پاتے، کیونکہ ہم ان پہ بحث کرنے سے گریز کرتے ہیں، اور جن کو بعض دفعہ حساس موضوعات کا نام دے دیا جاتا ہے۔ ایسے میں سب سے حساس موضوع جو ہمارے ملک میں پایا گیا ہے، وہ ہے مذہب اور ان سے جڑی روایات، رسومات اور عقیدے۔ ایک عام انسان ان اب موضوعات پہ بحث کرنے سے بھی ڈرتا ہے کہ، کہیں کچھ وہ

Read more

عبدالقادر جونیجو چھوٹی سی دنیا چھوڑ چلا

بچپن میں ہی جب تھوڑا ہوش سنبھالا تو میرے والد اور والدہ جب ڈراموں اور فلموں کا تذکرہ کرتے تو یہ بات ضرور سننے کو ملتی کہ ڈرامہ ہو تو ”چھوٹی سی دنیا“، کے جیسا۔ کیونکہ یہی تو وہ ڈراما تھا جس میں ایک بہتر انداز سے سندھ کی دیہاتی زندگی کو پیش کیا گیا تھا۔ میں اپنے کھیل کود میں مصروف بس یہ بڑی حسرت سے سوچتی تھی کہ، کاش میرا جنم بھی کچھ سال پہلے میری بہن کے

Read more

میرا جسم میری مرضی: اس میں غلط کیا ہے؟

ایک عام سے نعرے نے پچھلے سال سے بڑا ہنگامہ مچا رکھا ہے، جو کہ تھمائے نہیں تھمتا۔ پچھلے سال خواتین کی عالمی دن یعنی آٹھ مارچ کو کچھ خواتین نے مختلف شہروں میں منعقد کی گئی ریلیوں میں پلی کارڈ اٹھا رکھے تھے، جس میں لکھا تھا میرا جسم میری مرضی۔ جوں ہی مرد حضرات کی ان الفاظ پر نظر پڑی تو شور مچادیا گیا کہ، یہ خواتین فحاشی پھیلا کر ایک اسلامی ریاست کو بدنام کر رہی ہیں،

Read more

اپنے مذہب سے پیار بچے کا فطری عمل ہے

ایک ماں اپنے بچے کو پرورش میں ہی تربیت کے ساتھ اپنے مذہب کی طرف راغب کرنے کی لوری اسے بچپن سے ہی سناتی آتی ہے۔ جوں جوں بچہ بڑا ہوتا جاتا ہے اپنی اماں ابا کی اپنے مذہب کی طرف عقائد، اس کی رسومات اور روایات کو دل سے اپنانے کی روش دیکھ کر بچے کہ دل میں اسی مذہب کے لیے عقیدہ پختہ ہوجاتا ہے اور بچہ اس مذہب کے بارے میں بغیر کچھ جانے اس کو دل

Read more

یوکرین کا بدنصیب طیارہ پی ایس 752

ایران امریکہ تنازعہ کے طرف بڑھتے ہوئے اقدامات ایک طرف، پر دکھ کی بات یہ ہے کہ ایرانی رہبر اعلی آیت اللہ خامنائی نے یوکرین کے طیارہ گرانے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ جس میں بے گناہ 176 لوگ مارے جا چکے ہیں۔ یہ وہ لوگ تھے جن کا بلواسطہ یا بلاواسطہ القدوس فوج کے کمانڈر قاسمی سلیمانی کی ہلاکت سے کوئی تعلق نہ تھا۔ یہ لوگ تو بدستور اپنے منزل یوکرین کی دارالحکومت خیوا کو روانہ ہونے

Read more

کالے کوٹ والوں کے پیچھے کون تھا؟

جب جنرل پرویز مشرف نے اپنے دؤر حکومت میں بطور صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کی تو، جج صاحباں معزول ہوگئے اور ان کو پی سی او کے تحت حلف اٹھانا پڑ رہا تھا۔ تب اس کے خلاف وکلاء برادری اور جج صاحبان نے ملک گیر تحریک چلائی، جوکہ خاصی مقبول ہوئی، ساتھ ہی کراچی میں ہنگامے ہوئے اور کئی لوگ جان سے بھی گئے۔ اس وقت کے وکلاء کی پاکستان مین بڑی عزت و احترام تھا، جو اپنے حقوق کے

Read more

سیاست کوئی پارٹ ٹائیم جاب تو نہیں

نامور صحافی اور تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کی کہی ہوئی بات کسی جگہ سنی تھی کہ ”سیاست کوئی پارٹ ٹائم ملازمت نہیں کہ جب جی میں آیا یا ضرورت پڑی تو کرلی۔ ایک سرگرم سیاستدان بن گئے اور جونہی مطلب نکلا اور کوئی ڈیل یا ڈھیل ہوئی تو پھر اپنی پالیسی اور بیانات سے پیچھے ہٹ گئے“۔ سیاست کا تعلق کسی ایک محکمے یا کمپنی سے نہیں بلکہ عوام سے براہ راست جڑا ہوا ہوتا ہے۔ ہر ایک سیاستدان اپنی

Read more

آین آر او تو دینا پڑا، اور رسوائی جو ہوئی، سو ہوئی

عمران خان نے وزارت اعظمیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی یہ بات اپنی ہر تقریر و خطاب کا حصہ بنا لی تھی، کہ میں این آر او نہیں دوں گا، میں کوئی بھی ڈیل یا ڈھیل نہیں دوں گا۔ نواز شریف اور آصف زرداری جن کو وہ چور، لٹیرے، ڈاکوؤں جیسے لفظوں سے نوازتا تھا، ان کو عمران خان بالآخر ڈھیل دینے پر آمادھ ہو ہی گئے، یا یوں کہا جائے کہ ان کو جبراً راضی کر لیا گیا۔ جوں ہی

Read more

اَمل عُمر ایکٹ پر عمل درآمد کی ضرورت ہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے، سندھ کابینا کے اجلاس میں ”ﺳﻨﺪﮪ ﺍِﻧﺠﺮﮈ ﭘﺮﺳﻨﺰ ﮐﻤﭙﻠﺴﺮﯼ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﭨﺮﯾﭩﻤﻨﭧ ( امل عمر) ایکٹ 2019“ کی منظوری دی ہے۔ اس ایکٹ میں تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو پابند کیا گیا ہے کہ، وہ ہنگامی حالت میں لائے گئے مریض کو بنا کسی قانونی کارروائی کیے بغیر اس کا علاج جلد از جلد شروع کردیں، کیونکہ حیات انسان پر کوئی سمجھوتا نہیں، جان ایک بار گئی تو پھر نہیں آنی۔ سو تمام

Read more

دھرنا دھرنا کردی وی میں آپ ہی دھرنا ہوئی

پھر سے سڑکیں سج گئی، دھاڑی کمانے والوں کے اچھے دن آگئے، اور سنسان میدان آباد ہوگئے، کیونکہ اسلام آباد میں پھر سے دھرنا لگ گیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام فنکشنل نے، اسلام آباد میں دھرنا دیا ہوئا ہے، اور بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ، دھرنا دینے کا بڑا لمبا پروگرام بنایا ہوئا ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ملاقاتوں کے باوجود اب تک کوئی بات نہیں بنی، اور مولانا اپنے پہلی شرط سے ہٹنے کے لیے تیار

Read more

گٹکے کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے

حال ہی میں سندھ اسمبلی میں یہ بل پیش کیا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں گٹکے کی خرید و فروخت اور کھانے پر مکمل پابندی لگا دی جائے۔ اور جو اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑا جائے، اس پہ پانچ لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے، اور ساتھ ہی سات سال کی قید بھی دی جائے۔ گٹکا جو کہ ایک نشہ آور چیز ہے، یہ جان لیوا بیماری سرطان کا باعث بنتی ہے۔ گلے اور منہ کا سرطان زیادہ

Read more

کیا واقعی چاند سے دیوارَ چین نظر آتی ہے؟ 

دنیا کے سات عجوبات میں سے دیوار چین بھی ایک سمجھی جاتی ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی، چین کی عظیم دیوار کے نام سے مشہور ہے۔ حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے دو سو سال پہلے، چین کے بادشاہ چن شی ہوانگ نے ایک خواہش ظاہر کی تھی کہ، وہ ملک کی شمالی سرحد کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک بڑی دیوار بنانے کے خواہاں ہیں۔ ان دنوں وسط ایشیا میں سب سے مضبوط سمجھے جانے والے

Read more

میاں مٹھو کو بھی تو گرفتار کرو

کسی غیر مسلم سے کوئی دشمنی نکالنی ہو یا انتقام لے کر پرانا حساب چکتا کرنا ہو تو، جھٹ سے اس پہ توہین رسالت کا الزام لگاؤ اور کسی مذہبی انتہاپسند مولوی تک یہ بات پہنچادو، اور پھر چپ چاپ تماشا دیکھتے جاؤ۔ کچھ کہے بغیر آپ کا انتقام کوئی اور اس شخص سے لے لے گا، اور وہ بھی رسول ﷺ کے نام پر۔ یہ میری ذاتی رائے نہیں بلکہ، آج کل جو کچھ ہو رہا ہے، وہی کہہ

Read more

اچھی کٹھ پتلی، بری کٹھ پتلی

گزشتہ سال قبل از عام انتخابات سینٹ الیکشن میں عمران خان اور آصف زرداری نے متفقہ طور پہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کو اپنے سینٹرز کے ذریعے چیئرمین منتخب کرایا تھا، جب کہ مسلم لیگ ن نے اس کی مخالفت بھی کی۔ لیکن اس وقت سیاسی طور پہ اتحادی بنی پیپلزپارٹی اور پی ٹی آء نے مسلم لیگ ن کی ایک نہ سنی، اور یوں ہارس ٹریڈنگ کے تحت ووٹوں کی خرید و فروخت کے ساتھ، چئیرمین

Read more

آؤ ایک ماہ کے لیے اچھے مسلمان بن جائیں

رمضان کا برکتوں اور رحمتوں بڑا ماہ شروع ہوتے ہی، ہم عابد اور زاہد بن جاتے ہیں۔ جوں ہی ہلال چاند آسماں میں نمودار ہوتا ہے، ہم اپنی عبادتوں میں اضافہ کر دیتے ہیں، اور نیکیاں کمانے کے لیے اچھے اچھے کام کرنا شروع کردیتے ہیں۔ صرف رمضان کی ماہ میں ہمیں یاد آتا ہے کہ، مفلس اور ناداروں کی مدد کریں، غریبوں کو روزہ افطار کرانے کے لیے ان کو کھانے پینے کی اشیاء بِیھجیں۔ سال کے گیارہ مہینے ہم اپنے من مانی میں گذار دیتے ہیں، اور ایک ماہ کی عبادت کے بدلے میں ہم خداوند سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ ہمیں بخش دے۔

Read more

زبان کا بار بار پھسلنا ٹھیک نہیں

ملکوں کی جغرافیائی حدود کا تعین کرنا، ان کی اسٹڈی کرنا، اور ان کے بدلتے موسمی حالات کا اندازہ لگانا کسی جغرافیائی اور موسمیاتی ماہر کا کام ہے، جس کا اندازا ایک عام انسان نہیں لگا سکتا۔ جیسا کہ ہر کسی کہ بس کی بات نہیں کہ وہ ہوائی جہاز پر چڑھ کر ساری دنیا کے چکر لگاتا رہے، اور اپنی آنکھوں سے ہر ملک کی سرحدیں چانچتا رہے۔ اس کے لیے آسان سا طریقہ ہے کہ وہ دنیا کے

Read more

کچھ حیات انسان کے بھی تو دام بڑھاؤ

نئے پاکستان کے دعویداروں کی بالاآخر حکومت آ چکی ہے، اور ان کا دیا ہوئا سو دن کا ٹارگٹ بھی کب کا ختم ہوچکا ہے، پر تاحال ایسی کوئی تبدیلی، ایسا کوئی نیا پاکستان نظر سے نہیں گزرا، جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا حصا ہو۔ جوں ہی حکومت آئی ہے، تو بجائے اس کے حکومت مہنگائی کی کمر توڑتی، اسے زخمی کرتی، خود مہنگائی کا جن بے قابو ہو کر، مفلس و نادار طبقی کی کمر توڑنے پہ تلا ہوئا ہے۔ ہر آئے دن کسی نہ کسی چیز کے نرخ بڑھا دیے جاتے ہیں، جس سے عوام بیچارے بدحال ہیں۔

Read more

جبری تبدیلیٔ مذہب

رینا اور روینا کی خبر جوں ہی وزیراعظم سے لے کر بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج کے کانوں تک پہنچی، تو ملک میں ہر جگہ ہر سوں، یہ بات پھیل گئی کہ سندھ میں ہندو لڑکیوں کے اغوا بعد جبری مذہبی تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری سے لے کر مملکتی وزیر برائے داخلا شھریار آفریدی تک، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے لے کر آء جی سندھ کلیم امام تک ہر کسی نہ اس بات کا نوٹیس لیا۔ اور سوشل میڈیا پہ جو اس جبری مذہبی تبدیلی کہ خلاف ٹرینڈ چلے وہ الگ تھے۔پر ان صاحباں کو شاید یہ علم نہ تھا کہ رینا اور روینا وہ پہلی ہندو لڑکیاں نہیں، جن کا جبری طور پہ مذہب بدلا گیا ہے، اور انہیں بلیک میل کر کے شادیاں کروائی گئی، تاہم رضامندی والا بیان رکارڈ کر کے تصویریں بھی شایع کی گئی۔ بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ انہوں سے یہ بات بھی زبانی کھلوائی گئی کہ، وہ بیس سال تک کی ہیں، اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کہ مسلمان ہوئی ہیں۔ وہ ڈری ڈری اور سہمی سہمی سی دو بہنوں کو اپنے جان کا خوف تو ہوگا ہی، ساتھ ہی اپنے خاندان کے لیے فکرمند بھی ہوں گی۔

Read more

ہولی کے تہوار کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

ہر مذہب کے اپنے عقائد کے مطابق کچھ ایسے تہوار ہوتے ہیں، جو بڑی ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ وھ نہ صرف بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائے جاتے ہیں بلکہ ان کے پیچھے ایسے حقائق چھپے ہوتے ہیں، جو کہ نہ صرف ایک مذہب کے پیروکاروں کو، بلکہ عالم انسانیت کو بھی ایک مثبت پیغام دیتے ہیں۔ یہ بات تو واضح ہے کہ، چاہے جو بھی مذہب ہو، وہ بدی کے اوپر نیکی کی فتح کا درس دیتا ہے۔ ہندوؤں کی جانب سے بہار کی موسم کی آمد پر، مارچ میں چاند کی چودھویں کو منائے جانے والا سب سے بڑا ہولی کا تہوار ہے۔

Read more

آٹھ مارچ اور تیزاب حملوں کی شکار خواتین

آج 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور جگہ جگہ بڑی تقریریں کی جا رہی ہیں کہ خواتین کو مساوی حقوق دیے جائیں۔ زیادہ تر تقریر کرنے والوں میں وہ مرد حضرات بھی شامل ہیں، جو اپنی اپنے کو بڑا کہلوانے کے لیے خواتین کے گُن تو گاتے ہیں، لیکن ان کے گھر کی خواتین بھی نسلی امتیاز کا شکار ہیں۔ آج میرے کالم کا موضوع وہ خواتین ہیں، جو بیچاری اپنی سارا حسن و

Read more

شیخ ایاز: شاعری اس کی محبوبہ تھی

2 مارچ کو شیخ ایاز کا جنم دن ہے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد شیخ ایاز سب سے بڑا شاعر مانا جاتا ہے۔ ﺍﮔﺮ شیخ ایاز ﮐﻮ ﺟﺪﯾﺪ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺍﺩﺏ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮯﺟﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ شیخ ایاز نے اپنی قلم اور ذہنی شعور کی وجہ سے بڑا نام کمایا۔ شاعری، نثر، آپ بیتی، سمیت اس نے سندھی ادب کو بہت سی کتابیں دیں، جو آج بھی مقبول ہیں۔ ان کی شاعری کو جب جب

Read more

سعودی عرب حقوق نسواں کا حامی ہوتا جا رہا ہے

سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے، جو خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے۔ ایک وقت تھا جب عرب خواتین کو شادی، جائداد، ملازمت سمیت بہت سے حقوق سے محروم رکھا جاتا تھا۔

2016 ع کی ورلڈ اکنامک فورم کی طرف سے گلوبل جینڈر گیپ سروی کی رپورٹ مطابق، سعودی میں جنسی عدم مساوات خطرناک حد تک دیکھنے میں آئی۔ 144 ممالک کی سروی میں سے سعودی 142 نمبر پر آیا۔ پر پچھلے کچھ سالوں میں حالات تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ خاص کر کے پچھلا سال خواتین کے لیے بڑا ہی خوشنصیب ثابت ہوئا ہے۔ سال 2013 کو ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺣﯿﻔﮧ ﻓﻠﻢ ﺳﺎﺯ بنی، جس نے اپنی ایک مختصر فلم ”واجدہ“ کو ﺍﺑﻮﻇﮩﺒﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ، جس کو دنیا بھر نے سراہا۔

Read more

پاکستان کو پولیس اسٹیٹ نہ بننے دیا جائے

چھ فروری کو سوشل میڈیا، ٹوئٹر اور فیس بک پہ ایک ویڈیو وائرل ہوگئے، جس میں ایک داڑھی والا بندا ایک نوجوان کو سیدھی گولیاں مار رہا تھا، ساتھ ہی کھڑے پولیس اہلکار تماشا دیکھنے میں مصروف تھے۔ خون سے لت پت وہ نوجوان اپنی زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے فریاد کر رہا تھا کہ، مجھے ہسپتال لے چلو۔ لیکن گولیاں چلانے والا شخص کہتا ہے کہ، اسے مرنے دو۔ تاہم اس شخص کا حکم بجا لاتے ہوئے پولیس سب

Read more

مرد ہر عمر میں عورت کا محتاج ہے، پھر یہ ظلم و جبر کیوں؟

مرد کو ساری زندگی عورت کی ہی ضرورت پڑتی ہے، چاہے وہ کس روپ میں بھی ہو۔ عورت کا ہر روپ اس کی لئے بے مثال اور بے لوث ہے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ، مرد شاندار عمارت تو بنا سکتا ہے، لیکن اسے گھر ایک عورت ہی آکر بناتی ہے۔

جب ایک بچہ جنم لیتا ہے تو اس کو صرف اور صرف ماں کی ضرورت پڑتی ہے، (جو ایک عورت ہی ہے ) ۔ باپ بھلے کام کاج کے سلسلے میں کہیں دور چلا جائے تو بھی پرواہ نہیں، پر ماں سے چھوٹا بچہ ایک لمحہ بھی دور نہیں رہہ پاتا۔ اس نونہال بچے کو ساری دنیا میں صرف ایک ماں سے ہی زیادہ پیار ہوتا ہے، اور اگر وہ دو منٹ بھی کہیں گم ہوجائے، بچہ سسک سسک کے رونے لگتا ہے اور کسی اور قریبی رشتیدار کے پاس چپ نہیں ہوتا، جب تک اسے ماں کی گود نہ مل جائے۔

Read more

وہ واقعی بینظیر تھی

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم، اور سابقہ پہلے منتخب وزیراعظم اور آئین پاکستان کے خالق ذوالفقار علی بھٹو کی بڑی بیٹی بینظیر بھٹو، ایسی خاتون تھی، جس نے اپنی پوری زندگی مشکلات میں بسر کردی۔ سال کے سب سے طویل اور گرم دن اکیس جون کو پیدا ہونے والی وہ بچی جس کے گلابی گال دیکھ کر اس کا نام پنکی رکھا گیا تھا، وہ اپنی زندگی میں ہمیشہ ان مشکلاتوں کا سامنہ کرتی رہی، جس کا اس نے

Read more

کاش می ٹو مہم کے ذریعے تمام متاثرہ خواتین کو انصاف مل سکے

خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، انہیں ڈرانا اور بلیک میل کرنے کی ایک بیمار شدہ روایت تب سے چلی آرہی، جب سے مردوں نے اپنے آپ کو طاقتور سمجھ کے جسمانی بل بوتے پہ، یہ مان لیا ہے کہ ہم ہر طرح سے ایک عورت سے زیادہ ذہین، طاقتور اور باہمت ہیں، اور ہر شعبہ زندگی میں اسے پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ تب ہی سے انہوں نے مختلف طریقوں سے خواتین پہ زور آزمائی شروع کردی ہے۔ عالم اسلام

Read more

Happy Teacher’s Day

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانج آکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا اعلان سال 1994ع کو یونسیکو کی طرف سے ہوئا ، جو کہ اقوام متحدہ کا زیریں کام کرتی تنظیم ہے۔ اس دن منانے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ دنیا بھر میں موجود ان اساتذوں کو سراہایا جائے ، جنہوں نے اپنی ساری زندگی لوگوں کو پڑھانے میں صرف کردی ، اور اس کے ساتھ ہی استادوں کے اعلیٰ

Read more

تھر کا نوحہ

سندھ کے مشرق میں واقع، بھارت کی سرحد سے جڑا تھرپارکر دنیا کا چھٹا بڑا صحرائی علاقہ ہے۔ ریت کے ٹیلوں اور بھٹوں پہ موجود اس صحرا نے اپنے اندر کئی تاریخوں کے ادوار دفن کر رکھے ہیں۔ فطرتی حسن سے بھرپور کارونجھر پہاڑ کی چوٹی، اور وہاں سے بہتی ندیاں سرحدی علاقے کی خوبصورتی کو دوگنی کر دیتی ہے۔ ننگرپارکر میں موجود پرانے مندر ابھی بھی یہ بات ظاہر کرتے ہیں کہ، یہاں زیادہ تر ہندو آبادی آباد ہے،

Read more

درس گاہوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟ 

ضلعہ نوابشاہ، جس کا پیپلز پارٹی کے دور حکومت 2008۔ 2013ع میں نام بدل کر شہید بینظیر آباد اسی لیے رکہا گیا تھا کہ، مسلمان دنیا کی پہلی خاتون، مشرق کی بیٹی، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا وہ سسرال کا شہر ہے۔ وہ دفن تو اپنے ابا و اجداد کے قبرستان گڑھی خدا بخش بھٹو میں ہے، جو کی لاڑکانہ ضلعہ میں ہے، پر ان کے شوہر، سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کا تعلق نوابشاہ سے ہے۔

Read more

تبدیلی سے نہیں، تھپڑ سے ڈر لگتا ہے صاحب

کچھ دن پہلے سندھ کے بڑے شہر کراچی کے علاقہ ناظم آباد سے بیچ روڈ کی ایک ویڈِیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی اور بعد میں اس نے الیکٹرانک میڈیا میں بھی سرخیوں کی جگہ لے لی۔ اس میں پی ٹی آئی کا رکن، کراچی پی اےس۔ 129 سے نو منتخب ایم پی اے عمران شاہ ایک بزرگ آدمی کو گاڑی سائیڈ پہ نہ کرنے پر، جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا، ساتھ ہی اس کے ہتھیاربند گارڈ اس

Read more

بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں

جب کسی کی یہاں بیٹی کی پیدائش ہوتی ہے تو اسے اللہ کی رحمت کہا جاتا ہے ۔ کہتے ہیں جب کہیں بیٹی جنم لیتی ہےتو باری تعالیٰ بہت خوش ہوتا ہے ، اور اللہ فرماتا ہے ، "اپنی بیٹیوں کو بوجھ نہ سمجھو ، یہ والدین کے لیے رحمت اور شفاعت کا باعث بنتی ہے ۔” حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے ، "جب کسی کے یہاں بیٹی پیدا ہو تو اسے طعنہ نہ دو ، کیونکہ میں بھی

Read more

انتخابات میں جیت کا نہیں انا کا جشن تھا

پچیس جولائی 2018ء عام انتخابات کے دن، کسی فیس بک فرینڈ کے اسٹیٹس کے مطابق، ”یہ تو عید کے دن کا سماں ہے“۔ ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، دیواروں پہ سیاسی نعرے اور ہلا گلا تھا۔ بطور شہری میں اس روز اپنا فرض ادا کرنے، اپنے آبائی علاقے کے چھوٹے سے گاؤں کی طرف روانہ ہوئی؛ اس لیے کہ میرا ووٹ مستقل پتے پہ رجسٹرڈ تھا۔ یوں تو ہمارا گاؤں چھوٹا نہیں ہے، پر زیادہ تر افراد بہتر وسائل

Read more