سعودی عرب: جہاں سر خوف سے جھکے رہتے تھے

سعودی عرب میں ان دنوں تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے۔ عورتوں کے حقوق کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ شہری آزادیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ عشروں سے مقتدر چہرے اقتدار کے منظر سے گائب ہو رہے ہیں اگرچہ یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہو گا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان اقتدار پر اپنی گرفت پوری طرح مضبوط کر چکے ہیں یا ابھی ان کے خلاف ملاؤں اور اقتدار کے دیگر امیدواراوں کی طرف سے ردعمل

Read more

کیا ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیں گے؟

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اب تک جس طرح ریکارڈ ساز کرکٹ کھیلی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے سپر لیجنڈ بننے کے امکانات انتہائی روشن ہیں۔ اس وقت سینچریوں کی سینچری بنانے کا واحد اعزاز سابق انڈین بلے باز اور کپتان لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جبکہ ویرات کوہلی نے اب تک کرکٹ میں 21اور ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں 34سینچریاں اسکور کی ہیں۔ لٹل ماسٹر کے مقابلے میں کوہلی کی

Read more

ستارہ دیوی – ایک مرد مار عورت کی تصویر

ستارہ دیوی  8 نومبر 1920 کو پیدا ہوئیں۔ 25 نومبر 2014 کو ممبئی میں انتقال ہوا۔ رابندر ناتھ ٹیگور نے انہیں کم عمری ہی مین کتھک کی ملکہ کا خطاب دیا تھا۔ بھارت سرکار نے انہیں پدم شری کے اعزاز سے نوازا۔ ذیل میں سعادت حسن منٹو کی ایک تحریر پیش کی جا رہی ہے۔ منٹو نے اپنے خاص انداز میں کتھک کی ملکہ اور اداکارہ ستارہ کی تصویر کھینچی ہے۔ ٭٭٭     ٭٭٭ لکھنے کے معاملے میں، میں نے بڑے

Read more

اردشیر کائوس جی کی باتیں

قدیم دانش کے پرچارک، دیپک چوپڑا نے کہا تھا: ’’عمل، ایک یاد پیدا کرتا ہے!‘ یاد۔۔۔ ہاں تیکھے اسلوب کے حامل، رسیلے کٹیلے، گجراتی تڑکے کے ساتھ اردو بولنے والے اُس خوش لباس شخص اردشیرکائوس جی کا ہر عمل، ایک دمکتی یاد کی صورت، آج ہمارے ذہنوں میں محفوظ ہے۔ اور اِسی بابت سوچتے ہوئے، دریا کو کوزے میں بند کرنے کی انوکھی صلاحیت سے مالامال، خلیل جبران کی طرف ذہن چلا جاتا ہے، جس نے لکھا تھا: ’’میرے خواب

Read more

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک استاد حامد علی خان سے ایک گفتگو

یہ ذکر ہے ڈیئر بورن، مشی گن (امریکہ) کی ایک یادگار رات کا جب برصغیر کے ایک نامور کلاسیکی موسیقار و گلوکار سُروں کی ادائیگی کا فریضہ عبادت کی طرح ادا کررہے تھے۔ سامعین محفل ہمہ تن گو ش تھے۔ فضا میں سُروں کا فسوں سر چڑھ کر بول رہا تھا اور لاگی رے توسے لاگے نجر سیاں لاگے کے خوبصورت بول کی تکرار جاری تھی۔ روح پرور موسیقی کی اس محفل کو سجانے والے فنکار پٹیالہ گھرانے کے وہ

Read more