نیوز اینکری کیسے کی جاتی ہے؟

ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ اردو کالم نگاری کیسے کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج میں آپ کو بتاوں گا کہ نیوز اینکری کیسے کی جاتی ہے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ یہ مشکل کام ہے تو آپ سراسر غلط ہیں۔ یہ اس قدر آسان کام ہے کہ کوئی بھی کر سکتا ہے اور پاکستان کے پچانوے فیصد اینکر اسی "کوئی بھی” کے زمرے

Read more

جس کی لاٹھی، اُس کا میڈیا

جہاں ایک طرف نئے پاکستان میں تبدیلی کے گُن گائے جائے رہے ہیں۔ وہیں دوسری طرف سینکڑوں صحافیوں کو نئے پاکستان میں چینلز اور اخبارات سے فارغ کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سرکاری اشتہارات کی بندش یا کمی بتائی جاتی ہے۔

نئے پاکستان میں میڈیا کے ساتھ کیا جانے والا سلوک ایک ایسی تبدیلی کے اثرات دکھا رہا ہے۔ جس کے لئے کوشیشیں تو سالوں سے جاری تھیں۔ لیکن ان میں کامیابی نئے پاکستان میں ہوئی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت پہلے 90 دنوں میں کوئی قابل قدر کامیابی حاصل کرنے میں تو ناکام رہی۔ لیکن اس عرصے میں حکومت نے میڈیا کو ایسی ”نتھ“ ڈالی کہ آزاد میڈیا پالتو کولہو کے بیل کی طرح ایک ہی سمت میں چکر پر چکر لگانا اپنا اوّلین فرض سمجھتا ہے۔

Read more

میجر عامر کی وسی بابے کو ایک نصیحت

پندرہ سال ہوئے جب ہم نے پشاور کا ایک ویب پورٹل بنایا تھا۔ وہ خود ہی ایک نیوز پورٹل بن گیا۔ حالانکہ ہم لوگوں نے تو اس میں سینکڑوں گانے بھی اپ لوڈ کیے تھے۔ ہمارے ریجن کے لکھنے والے نامی لوگوں کی اکثریت اس پورٹل پر لکھنے لگ گئی تھی۔ پختون لکھاری ہوں یا ہندکو بولنے والے سب خود ہی آ گئے تھے۔ ویب سائٹ اک دن بند ہو گئی تھی۔ مالی انتظامی وجوہات کی بنا پر۔ ہمارے دفتر

Read more

پاکستان میں خواتین صحافیوں کی آن لائن ٹرولنگ

  سینئیر صحافی اور معروف اینکر عاصمہ شیرازی نے 12 جولائی کی صبح ٹویٹ کی کہ انہوں نے 11 جولائی کو لندن سے نکلنے سے ایک رات پہلے نواز شریف کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اپنے مستقبل کا پلان بتایا مگر بعض نامعلوم وجوہات کی بنا پر وہ انٹرویو نشر نہ ہوسکا۔ اس کے بعد صحافی عاصمہ شیرازی کو مسلسل آن لائن ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ پر مسلسل ٹرولنگ کے بعد بہت سے سماجی کارکن، صحافی اور

Read more

جرنلسٹ اور ایکٹیوسٹ میں فرق ہے ، نہیں ہے ؟

عوام تک جب بھی کوئی خبر میڈیا کی وساطت سے پہنچتی ہے تو سب سے پہلے رد عمل صحافی پر ہی کیا جاتا ہے۔ خبر سچی ہو یا کوئی ڈویلپنگ سٹوری سب سے پہلے تیر کے نشتر صحافی پر برستے ہیں۔ خبر کی تصدیق ہو یا تردید نشانے پر ہمیشہ صحافی ہی ہوتا ہے۔ آخر کیوں؟ خبر آپ کو پسند نہیں۔ خبر آپ کے نظریات کے خلاف ہے۔ خبر آپ کی پارٹی یا لیڈر کے خلاف ہے۔ خبر کسی ادارے

Read more

ایک لفافہ بلاگر کی دکھ بیتی!

پتہ نہیں ان مذمتی بلاگوں کی آمد سے میری جان اور پڑھنے سے آپ کی جان کب چھٹے گی۔ اہل کرم کا تماشا نہیں مکنا اور نہ ہمارے لوح و قلم کی پرورش۔ بہت سوچا تھا کہ آج کچھ پکوڑوں کے فوائد پر لکھیں گے کہ روزوں کے ساتھ وہ بھی تو فرض کئے گئے ہیں۔ لیکن معاف کیجئے گا آج پھر رونا دھونا ہی چلے گا۔ کوئی نئی بات نہیں ہو گی بلکہ پچھلے دنوں کے مسئلے مسائل کو

Read more