فری لانسنگ
”آج سب شام میں بڑی پھوپھو کے گھر جمع ہو رہے ہیں سوچ رہی ہوں کپ کیکس بنا لوں“ ۔ کچن میں کھڑی رابعہ نے اپنی ساس سے کہا، ”بھئی تمھاری مرضی ہے انھوں نے تو کچھ نہیں کہا“ ۔ ”کوئی بات نہیں میں بناؤں گی“ ۔ یہ کہہ کر رابعہ کپ کیکس بنانے میں مصروف ہو گئی اس کی پوری دوپہر کپ کیکس بنانے میں گزر گئی بھرا پورا خاندان تھا پچاس سے ساٹھ کپ کیکس بنانا ضروری تھے
Read more
